Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
بچوں کے ساتھ صبر اور برداشت سے پیش آنا بہت ضروری ہے۔ غصے کی وجہ سے ان کی ذہنی صحت پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ شفقت اور محبت سے پیش آئیں اور ان کی شخصیت سازی میں مثبت کردار ادا کریں۔
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اپنی اولاد کو بھی عزت دو میرے نبی نے کہا اکرمو اولادکم
00:04اپنی اولاد کو عزت دو و لوٹ کے تمہاری طرف آئے کی
00:06اوہو بہت سے بچوں کی نافرمانی میں ماں باپ کو تخل ہے
00:14شدت زبردستی سختی
00:17میرے نبی میرے نبی اپنی بیٹی فاطمہ کو کیا عزت دیتے تھے
00:21آپ تشریف فرماتے ہیں بیٹے ہو
00:23اس فاطمہ کمرے میں گھر میں تشریف لاتی
00:28میں باپ ہوں میں بیٹھا ہوں بیٹھا رہنا چاہیے
00:30لیکن آپ یوں کھڑے ہوتے
00:32آپ کھڑے ہوتے
00:33فاطمہ داخل یوں آپ کھڑے ہوتے
00:35وہیں نہیں کھڑے ہوتے
00:37آگے بڑھتے تھے
00:39اور یوں چومتے تھے
00:43پسہ لیتے تھے
00:44پھر ہاتھ پکڑے پکڑے پکڑے آ کر ان کو چار پائی پہ بٹھاتے تھے
00:48اس کے بعد خود بیٹھتے تھے
00:50یہ میرے نبی نے اولاد کو عزت دے کے دکھا
00:58موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended