Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
اے اللہ! ہمیں اپنے گھر خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما،
اور اپنے محبوب ﷺ کے روضے پر حاضری کی سعادت عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یا اللہ وقت کا بھروستہ نہیں کب موت آ جائے لیکن مرنے سے پہلے اپنے گھر کی زیارت کروا دے حج یا عمرہ کی سعادت نصیب میں لکھ دے
00:09یا اللہ نہ جانے کتنے جنازے تیرا گھر دیکھنے کی حسرت لیے رخصت ہو گئے مجھے وہ خوش نصیب بنا دے جو تیری دہلیز تک پہنچے
00:17یا اللہ نہ جانے کب سانس تھم جائے مگر مرنے سے پہلے تیری حرمت والے گھر کی ایک جھلک دکھا دے
00:24یا اللہ نصیبوں میں کچھ ہو نہ ہو لیکن ایک بار خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر رونا نصیب فرما دے
00:30یا رب زندگی چاہے جتنی بھی مختصر ہو مگر اسے حج یا عمرہ کی سعادت سے سجا دے
00:37یا اللہ میرے گناہوں کے باوجود اپنے گھر کی زیارت کی امید دل سے مت نکالنا
00:42یا اللہ شاید زندگی میں بہت کچھ رہ جائے مگر تیری راہ کا مسافر بننے کی خواہش نہ رہ جائے
00:48یا رب میرے ہاتھوں سے تواف کروا دے اس سے پہلے کی یہ ہاتھ کفن میں لپٹ جائیں
00:53یا اللہ ساری زندگی کی تھکن تیری چوکھٹ پر سجدہ کر کے اتارنا چاہتا ہوں
00:58اس نعمت سے محروم نہ رکھنا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended