Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے۔ زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے۔ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا
اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے۔ اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما
اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما۔ اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔آمین
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جتنے بھی لوگ جتنے بھی یا اللہ امت کے مرد اور عورت ایمان پر تیرے پاس پہنچے
00:05ان سب کے درجے بلند فرما
00:08جب ہمارے جانے کا وقت آئے تو ہمیں ایمان پر خاتمہ نصیب فرما
00:12یا اللہ اپنے محبوب کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلانے کی توفیق نصیب فرما
00:19جو آپس میں لڑوئے ہیں ان میں صلح کرا دے
00:22جو آپس میں بچھڑوئے ہیں ان کو آپس میں ملا دے
00:27جو ناراض ہیں ان کی ناراضگیاں دور فرما دے
00:30جو مقدموں میں پھنسوں ہیں ان کے مقدموں سے ان کی جان شڑا دے
00:35جو مقروض ہیں ان کے کرزے ادا کروا دے
00:38جو بیمار ہیں ان کو شفا نصیب فرما دے
00:41جن کے بچے نافرمان ہو گئے انہیں ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے
00:46جن کے بچے بچی ہیں جوان ہیں ان کے نیک رشتے نصیب فرما
00:50جن کے ہو گئے انہیں برکت نصیب فرما
00:53جب اولادم کو اپنے قضاموں سے اولاد نصیب فرما
Be the first to comment
Add your comment

Recommended