Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
اےاللّٰهﷻ اے غفور و رحیم اللّٰهﷻ اے کُل کائنات کے مالک ہم بہت گناہگار ہیں قدم قدم پہ گناہ کیے جا رہے ہیں ریاکاری سے خالی کوئی عمل نہیں ہم راستے سے بھٹک گئے ہیں لیکن اےاللّٰهﷻ تُو ہی معاف کرنے والا ہے ہم تُجھ سے ہی معافی مانگتے ہیں تُو ہی معاف کرے گا اےاللّٰهﷻ ہمیں معاف کر دے اس سے پہلے کہ ہم سے یہ وقت چھین جائے ہمارا آخری وقت آ جائے ہمیں معاف کر دے، ہمیں دینِ اسلام کے مبارک و سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطاء فرما، اےاللّٰهﷻ محمدمصطفٰیﷺ کے صدقے ہماری، ہمارے اہل و عیال، والدین، تمام اُمتِ مسلمہ کی مغفرت و بخشش فرما۔ آمین یا رب العالمین
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اے اللہ رب العزت
00:01اے ساری کائنات کے شہنشاہ
00:03اے ساری مخلوق کو پالنے والے
00:05اے زندگی موت کا فیصلہ کرنے والے
00:08اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
00:10اے اللہ
00:11ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
00:14ہمارے گناہوں کو معاف فرما
00:16ہماری خطاؤں کو معاف فرما
00:18اے اللہ
00:20ہم اپنے اگلے پچھلے
00:21سدیرہ کبیرہ
00:22سبھی گناہوں
00:24خطاؤں
00:25اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں
00:27اے اللہ رب العزت
00:29ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں
00:31ہماری توبہ قبول فرما
00:33آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended