Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
*اے اللہ! ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے گناہ "صغیرہ" ہیں یا "کبیرہ" ہیں، لیکن تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے۔ الہی! ہمارے گناہوں کے اس ذخیرے کو اپنی رحمت سے معاف کر دے، بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے۔آمین یا رب العالمین!* 🤲
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اے اللہ میرے گھر کو اپنی رحمت، برکت اور سکون کا گہوارہ بنا دے
00:04اے رب میرے گھر کو ہر فتنے، شر اور پریشانی سے اپنی پناہ میں رکھ
00:09اے اللہ میرے گھر کو جنت کا نمونہ بنا دے
00:11جہاں صرف تیری رضا ہو اور بندوں کا سکون
00:14اے اللہ میرے گھر کی دیواریں بھی تیری حفاظت میں ہوں
00:17اور اس کی فضاؤں میں صرف خیر ہو
00:20اللہ جی میرے گھر کو ایسی جگہ بنا دے
00:22جہاں فرشت سکون سے اترتے ہوں اور شیعتین کا گزر نہ ہو
00:26اے اللہ میرا گھر تیرا محبوب گھر بن جائے
00:29جہاں تیرا ذکر ہو، تیرا شکر ہو اور تیری عبادت ہو
00:33یا رب میرے گھر کو اپنی رحمت کی پناہوں میں لے لے
00:36جہاں دکھوں کی گنجائش نہ ہو
00:38اے اللہ میرے گھر کے آنگن میں برکتوں کی بارش فرما
00:41اور مصیبتوں کو دور کر دے
00:43یا اللہ میرے گھر میں ایسی محبت اور اتحاد دے دے
00:47جو جنت کے دروازے کھول دے
00:49یا اللہ میرے گھر کو خیر کا مرکز بنا دے
00:51جہاں ہر دن نئی خوشخبری لائے
00:53اے اللہ ہمارے دلوں کو جوڑ دے
00:55ہماری خطاؤں کو معاف فرما
00:57اور ہمارے گھر کو جنت کا سایہ بنا دے آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended