Azra, a dedicated tennis instructor, and Kerem, a swimming teacher, share a deep love despite their financial struggles. Their bond is challenged when Şebnem, a wealthy young woman, enters their lives—unaware of the relationship between Azra and Kerem. As the triangle deepens, Azra faces difficult choices as dreams, sacrifice, jealousy, and secrets begin to unravel. Episode 23 brings unexpected twists: loyalties are tested, hidden truths emerge, and no one remains untouched by love’s complexities.
Cast
• Hazal Kaya as Azra
• Hakan Kurtaş as Kerem
• Aslı Tandogan as Şebnem
• Nebahat Çehre as Neslihan
• Kaan Urgancıoğlu as Can
• Erkan Can as Rıza
• Tugay Mercan as Abdurrahman
• Güneş Emir as Melis
• Elit İşcan as Semra
• Gökay Mıftuoğlu as Fırat
Writer & Director
Director: Ömür Atay
Writers: Nuran Evren Şit & Serdar Soydan
Hashtags
#Ishq #Aşk #Love #TurkishDrama #Drama #Romance #HazalKaya #HakanKurtaş #AslıTandoğan #IshqEpisode23 #TurkishSeries #Azra #Kerem #Şebnem #LoveTriangle #UrduDubbed #Aşk #ASK
#عشق #پیار #ٹورکشڈرامہ #ازدواجیکہانی
Cast
• Hazal Kaya as Azra
• Hakan Kurtaş as Kerem
• Aslı Tandogan as Şebnem
• Nebahat Çehre as Neslihan
• Kaan Urgancıoğlu as Can
• Erkan Can as Rıza
• Tugay Mercan as Abdurrahman
• Güneş Emir as Melis
• Elit İşcan as Semra
• Gökay Mıftuoğlu as Fırat
Writer & Director
Director: Ömür Atay
Writers: Nuran Evren Şit & Serdar Soydan
Hashtags
#Ishq #Aşk #Love #TurkishDrama #Drama #Romance #HazalKaya #HakanKurtaş #AslıTandoğan #IshqEpisode23 #TurkishSeries #Azra #Kerem #Şebnem #LoveTriangle #UrduDubbed #Aşk #ASK
#عشق #پیار #ٹورکشڈرامہ #ازدواجیکہانی
Category
📺
TVTranscript
00:00بہت خوش نظر آ رہے ہیں
00:09امید ہے تم لوگ کوئی چکر نہیں چلا رہے ہو
00:15کار کے بغیر آپ اندر نہیں جا سکتی
00:21اوہ ساری کیسا ہمارا دماغ ہے
00:25ہم تو گھر پر ہی بھول گئے
00:27لسٹ میں بھی نام موجود نہیں
00:29برا محسوس مت کیجئے گا
00:30برا محسوس ہونا
00:32اور میں کبھی نہیں
00:33میں کسی سے مل کر فوراں واپس چلی جاؤں گی
00:36ہے نا بیٹی
00:37دیکھو میرے بھائی
00:39مجھے پتہ ہے آپ اپنی ڈیوٹی کر رہے ہو
00:41لیکن مجھے اس شادی میں لازمی جانا ہے
00:44پلیز میڈم
00:45باجی
00:48ازرا
00:49امی
00:50تو تمہارا یہاں پر کیا کام ہے
00:53یہ سوال مجھے پوچھنا چاہیے کیا کر رہی ہے
00:57میں یہاں پر کریم کی شادی خراب کرنے آئی ہوں
00:59لیکن فکر نہ کرو
01:00ہمیں سب کچھ پتا ہے
01:01چلے امی آپ گھر چلیں
01:08نہیں کہیں نہیں جانا
01:09جب تک سب کو کریم کا اصلی چہرہ نہ دکھا دوں
01:12اس وقت تک کہیں نہیں جاؤں گی
01:13نہیں جاؤں گی گھر
01:14ایک منٹ
01:17تمہارا کیا کام ہے یہاں پر
01:19یہ اتنی تیاری
01:20اتنا سنگھار کس لی ہے
01:21تم نے تو کہا تھا کہ تمہاری دوست کی سالگیرہ ہے
01:24یا پھر تم بھی میری طرح
01:27امی چلیں گھر چل کے بتاتیوں
01:29کیا ہوا ہے ایزرا
01:31چلیں میرے ساتھ آپ
01:32موسیقی
01:42موسیقا
01:46موسیقا
01:52موسیقا
01:55موسیقا
01:57کیوں آئے ہو
02:08آپ کو شادی پہ نہیں دیکھا
02:11فکر ہوئی
02:12سوچا آپ کا حال چال پوچھ لوں
02:14امید ہے آپ ٹھیک ہوں گی
02:16آجیں باہر چلتے ہیں
02:19کدھر
02:20بس تھوڑا گھومنے اور تھوڑی باتیں بھی کر لیں گے
02:23دفعہ ہو جو یہاں سے
02:27چلیں موطرمہ
02:30ہمارا سفر طویل ہے
02:31میں نہیں جا رہے کہیں بھی
02:33میں نے کہا جب ہم جا رہے ہیں تو ہم جا رہے ہیں
02:36اگر تمہارے دل میں اللہ کا ذرہ بھی خوف ہے
02:38تو مجھے چھوڑ دو
02:39میرے ساتھ سیدھے طریقے سے چلو ورنہ
02:41تمہارے بیٹے کے ساتھ اچھا نہیں ہوگا
02:43تم میرے بیٹے سے کیا چاہتے ہو
02:45دیکھا جائے تو تمہارے بیٹے سے کوئی پرابلم نہیں
02:48پرابلم تمہارے ساتھ ہے
02:50اب چلو یہاں سے
02:51تمہارا میرے ساتھ کیا پرابلم ہے
02:53بات کریں گے میں سب کچھ کہوں گا تم سے
03:17تمہیں یہ سن کر حیرت ہوئی ہے نا
03:19کہ مجھے تمہارے پریگنٹ ہونے کا پتہ چل گیا
03:21اور مجھ سے چھپاؤ
03:22میں تمہاری ماں ہوں
03:24اور ماں اسے کچھ بھی نہیں چھپایا جا سکتا
03:25میلس پاجی سے پتہ چلا ہے
03:27ازرا تم کچھ بھی نہیں کر سکتی
03:29تمہاری یہی سوچ رہی تو خود کو بہت کوس ہوگی
03:32امی پلیز چھپ کر جائے
03:33تمہارا کتنا بڑا دل ہے
03:35تم اس کی شادی اٹین کرنی چلی گئی
03:37امی بس کریں اب
03:39ہوش میں آؤ ازرا
03:40وہ کمینہ جس سے تم پیار کرتی ہو
03:42تمہیں چھوڑ کر چلا گیا ہے
03:43تمہارے پیٹ میں بچہ چھوڑ کر
03:45دوسری عورت کے پاس چلا گیا ہے
03:46امی چھپ
03:47واہ بھئی واہ
03:48اس کی تو پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں
03:50امیر عورت سے شادی کر لیا اورا
03:52امی چھپ
03:53امی یہ کیا کیا آپ نے
03:58یہ میری غلطی ہے
04:00اب کیا ہوگا
04:02اب کیا ہونے والے
04:29چلو سرما چلو
04:31مجھے مار ڈالوگے نا
04:33مار ڈالو مجھے
04:36تاکہ میرے بیٹے کا تمہارے ساتھ
04:38جو احساب باقی ہے
04:39وہ جلدی سے ختم ہو جائے
04:41میں ہلتے جا کرتی ہوں
04:42مجھے مار ڈالو
04:43اتفاس بند کرو اور چلو
04:45وہاں کیا لکھا ہوا ہے
04:52میں نے کہا پڑھو
04:56کیا لکھا ہوا ہے
04:58پڑھو
05:00پڑھ لیا ہے
05:02اونچی آواز میں پڑھو
05:04لیلہ آسلان
05:07لیلہ آسلان
05:09کون ہے یہ لیلہ آسلان
05:14لیلہ آسلان کون ہے
05:15مجھے نہیں معلوم
05:19دیکھو ایسا مت کرو
05:24تم گناہ کے امبار تلے دب چکی ہو
05:26جہنم میں تمہیں ڈالنے کی جگہ
05:28ڈھونڈ نہیں پائیں گے
05:29مت کرو
05:31لیلہ آسلان کون
05:32مجھے نہیں پتا
05:36مجھے نہیں معلوم
05:38لیلہ آسلان
05:39میری ماں ہے
05:41سمجھی
05:48ماں ہے
05:50لیلہ آسلان میری ماں ہے
05:53مطلب وہ عورت
05:56وہ ہے جس کو تم نے اپنے پیار کے لیے
05:58الگ کر دیا
05:59یہ وہ عورت ہے جس کی زندگی
06:01تم نے برباد کر دی تھی
06:03جن کا گھر تم نے تباہ کر دیا
06:06وہ عورت جو تمہاری وجہ سے
06:07جوانی میں ہی دم توڑ گئی
06:12اب تم سمجھی میں تم لوگوں کے
06:17پیچھے کیوں پڑھا ہوں
06:19جب تم کو میرے باپ سے پیار ہوا تھا
06:26اس وقت میری ماں پریگننٹ تھی
06:30کسی کو کیا معلوم ان کے کیا خواب تھے
06:33خوشیوں سے
06:35بھرا گھر بسانا تھا
06:39آج ہم لوگ کتنے خوش ہوتے ہیں
06:41چھپ گھر جاؤ
06:41تم پتہ نہیں کہاں سے آ گئی
06:44اور میرے باپ کو میری ماں سے چھین کے لے گئی
06:49میری ماں نے تمہاری بہت
06:52منت کی
06:53تمہارے پاؤں پڑ گئیں گے
06:55خدا کے لیے میرا گھر برباد مت کرو
06:57لیکن تم نے یہ
07:00کیا کیا
07:02ان کا گھر برباد کر دیا
07:05میری باپ کے بغیر
07:08مجھے بڑا ہونے پہ مجبور کر دیا سرما
07:10میری ماں یہ صدمہ برداشت نہیں کر سکی
07:15اور مر گئی
07:16میں اس وقت بہت کم عمر تھی
07:18کم عقل تھی
07:20بات میں مجھے اپنے غلطے کا احساس ہوا
07:23غلطی
07:25غلطی
07:29غلطی چھوٹی یا بڑی نہیں ہوتی سرما بگم
07:35جیسے کسی سے جگڑا کیا ہو
07:38کوئی برطن توڑ دیا اور کہہ دیا
07:41ایم سوری میرے نزدیک یہ غلطی ہے
07:42مگر کسی کا گھر برباد کر دینا یہ غلطی نہیں
07:45ایک بہت بڑا تھوکہ ہے
07:47یہ بہت نانسافی ہے
07:52تم لوگ کو اس کی قیمت بھرنے پڑے گی
07:55مار ڈالو مجھے
07:56لیکن پلیس میری بیٹے کو کچھ مت کہنا
08:00نائی
08:01تمہارے بیٹی کی زندگی تو پرباد ہوگی
08:04ٹرگر دبا دو
08:06مجھے مار دو
08:07لیکن میری بیٹے سے ادھر رہو
08:09میں ویسے بھی اپنے زمین کی ملامت صحیح جا رہی ہوں
08:12مجھے مار ڈالو
08:15مجھے ختم کر دو
08:16لیکن میرے بیٹے کو کچھ مت کہوں
08:19نائی
08:20یتنی آسانی سے مرنے نہیں دوں گا
08:22میں تم سے التجا کرتی ہوں
08:25خدا کے لئے
08:27اپنا بدلہ مجھ سے لو
08:29تم سے اور تمہارے بیٹے سے بدلہ لوں گا
08:33اپنی ماں کے لئے کیونکہ تم لوگ کا قصور
08:36بہت ہی بڑا ہے
08:38مجھے مار ڈالو
08:40ایسا کرنے سے تمہیں بھی سکون مل جائے گا
08:44دیر مت لگاؤ
08:46چلاؤ کولی مجھے مار ڈالو
08:49مار ڈالو مجھے
08:50سب کسہ ختم ہو جائے گا
08:51سرما بیگم میں قاتل نہیں ہوں
08:53اپنا بدلہ لینا ہے مجھے
08:56میں اس کی سزا نہیں کاٹنا چاہتا
08:58کچھ اور طریقہ ہے میرا
08:59میں سخال کے طور پر تمہارے بیٹے کی زندگی برباد کروں گا
09:02اور اس کی پسند کے ساری چیزیں ایک ایک کر کے اس سے واپس لے لوں گا
09:06پلیز ایسا مت کرو
09:07ہاں
09:08میری ماں نے بھی تم سے ایسی ہی بھیک مانگی ہوگی
09:11کہ خدا کے لئے
09:12خدا کے لئے
09:14ایسا مت کرو مگر تم نے ان کی ایک بھی نہیں سنی سرما بیگم
09:17اور انہیں تڑپایا
09:18وہ تمہارے پاؤں پڑ گئیں گے میرا گھر برباد نہیں کرو
09:22اب چھوڑوں گا نہیں تمہیں
09:24میں تمہاری زندگی کی ہر چیز
09:27ہر لمحہ تم لوگوں سے چھین لوں گا
09:30ایسی حالت کروں گا تمہاری
09:32اور میں نے شروع بھی کر دیا
09:34لیکن تمہارے بیٹے نے کرز چکا دیا
09:37حیرت کیوں ہے تمہیں
09:39تمہارے بیٹے کے پاس
09:40بہت سارے راستے نکل آئے ہیں
09:43کسی طرح اس نے میرا کرز واپس کر دیا
09:45مگر یاد رکھنا
09:47میرا کرز ابھی تک باقی ہے
09:50اور میں تمہارے بیٹے کے لئے
09:51قبر کا عذاب ہوں
09:52سمجھی تم
09:53مازرت کے ساتھ
10:01ڈروپ نہیں کر پاؤں گا
10:03مجھے کہیں اور جانا ہے
10:04ٹیکسی لے کے گھر چلی جانا
10:06مجھے کہیں اور جانا ہے
10:36میرا گھنگٹ نہیں اٹھاؤ گے تم
10:38مجھے کہیں اور جانا ہے
10:39wszystkی ہی کھنک لئے
10:44ساتھ
10:45سوچے
10:56ڈری
10:59ڈی
10:59تم نہیں جانتے کتنا انتظار کیا تھا اس پل کا
11:13ہم بہت خوش رہیں گے
11:22ہاں میری جان
11:23بہت خوش رہیں گے ہم دونوں
11:26مگر اس کے بعد مٹ جاؤں گی
11:31پھر تم اپنی زندگی
11:34پلیز
11:34پلیز ایسی باتیں مت کرو
11:38سچ یہی ہے تم جانتے ہو
11:40ہم ساری مصیبتوں کو جیل لیں گے
11:56سو جائیں کیا
12:04ہاں بلکل
12:05بہت تھک گئی ہوں میں
12:07مگر خوشی کی بچہ سے
12:09اچھا ہیلپ کرو میری
12:11موسیقی
12:19موسیقی
12:21موسیقی
12:23موسیقی
12:27موسیقی
12:48سو جاتے ہیں
12:49ہاں ٹھیک ہے
12:54سوتے ہیں
12:57مجھے تم سلا ہوگے
13:00میں کیا کروں
13:09تمہیں لوریاں سناوں
13:12نہیں
13:15میرے بازو پر کچھ لکھو
13:21تمہارا ایسا کرنا
13:22مجھے اچھا لگے گا
13:24میں تم سے محبت کرتا ہوں
13:28جو دل کا ہے وہ لکھو
13:42کیا یہ لکھ کے دوں
13:44بہت پیار کرتا ہوں تم سے
13:47کاش تمہارے ساتھ گزارنے کے لئے
13:55کچھ وقت اور ہوتا
13:56بچوں کی پرورش کے لئے
14:00ایک دوسرے کے ساتھ
14:03بڑھا ہونے کے لئے
14:05شبنم
14:07پلیز کچھ اور کہو
14:10یہ سب مت بولو
14:11سمجھ گئی نا تم
14:15ٹھیک ہے
14:18میں تم سے پیار کرتی ہوں
14:25اپنے آپ سے بھی زیادہ
14:27تم سے پیار کرتی ہوں
14:41تمہارا وہ جو دوست ہے نا
14:59ہمارا ٹریننگ ٹیچر کری
15:00مجھے اس سے پیار ہو گیا ہے
15:04بتاؤ مجھے
15:09کیا کرنا ہوگا
15:11شبنم سے شادی کرنے ہوگی
15:13کرنے ہوگی
15:13دیکھو
15:20وہ تمہیں پسند کرتی ہے
15:22اور تم سے شادی کرنا چاہتی ہوں
15:23اور اس میں کچھ برا نہیں ہوگا
15:27اگر تمہارا پروپوزل
15:29اب بھی برقرار ہے تو
15:30قبول کرتی ہوں
15:34اسے
15:34تم سے شادی کرنا چاہتی ہوں
15:38میں نے اور کریم نے شادی کا فیصلہ کیا ہے
15:42اور وہ بھی بہت جل
15:44مجھے اسے
16:14مجھے اسے
16:16ہمارا ٹرینی بیرے
16:18زیادی بیرے
16:20تو تمام یشایاما
16:22بتاؤ نہیں ہمارا کیا ہے
16:23ہمارا کیا ہے
16:25ہم دونوں کا
16:44موسیقی
17:14موسیقی
17:44موسیقی
17:46موسیقی
17:48موسیقی
17:50موسیقی
17:52موسیقی
17:54موسیقی
17:56موسیقی
17:58موسیقی
18:00او چلے
18:30اس سے جانتے ہوئے مجھے کچھ ہی عرصہ ہوا ہے
18:33اس کی باوجود بھیوں مجھے تم سے زیادہ جانتی ہے
18:35تم سے زیادہ پہچانتی ہے
18:37اور مجھ پہ بھروسہ کرتی ہے
18:40اور وہ بھی کسی شرط کے بغیر
18:42تم ایسی باتیں کرو جیسے تمہیں اس سے محبت ہو گئی ہے
18:45ازرا فضول باتیں نہیں کرو
18:47مجھے صرف اور صرف اس پہ ترس آتا ہے
19:00ازرا
19:01ازرا بیٹا دروازہ تو کھولو
19:07امی چھلے جائے
19:10اے اللہ اس لڑکی کے لیے کسی اچھے بندے کو بھیج دے
19:15امی
19:17آپ یہاں کیا کر رہی ہیں
19:19شش
19:30موسیقی
20:00موسیقی
20:30امی
20:31کہاں جا رہی ہیں آپ صبح صبح
20:33کریم کی ماں کے پاس
20:36وہ کیوں
20:37میں کل اپنے غصے کی وجہ سے گئی تھی
20:40آج جا کر بات کروں گی
20:41مگر اس میں ان کی ماں کا کیا خصور ہے
20:43کیا مطلب کیا خصور ہے
20:44اس بے شرم کو کس نے پیدا کیا ہے
20:47اس کی ماں نے
20:47اس سے بڑا اور کیا خصور ہو سکتا ہے
20:49میں جا رہی ہوں بیٹا
20:51تم اپنی باجی کا خیال رکھنا
20:53اس کے کمرے میں جانا اور پوچھنا
20:54کوئی چیز تو نہیں چاہیے
20:55اس کے لئے اچھا سا ناشتہ تیار کرو
20:57ٹھیک ہے
20:58ٹھیک ہے
20:59ٹھیک ہے
21:29ہلو
21:41ازرا
21:42مجھے تم سے ملنا ہے
21:44کیا ہوا
21:46کریم
21:47تم پلیز میرے پاس سبھی آجاؤ
21:49ازرا
21:50لابی میں ہوں میں
21:53کیا
21:53تم کیا کر رہی ہو وہاں
21:55ٹھیک ہے
21:56میں آ رہا ہوں
21:57کریمیں کہہ رہا کہ
21:58مجھے سبر نہیں ہو رہا
21:59میں اوپر آ رہی تمہارے پاس
22:01صحیح ہے
22:02آ رہا ہوں سبر
22:03یہاں بات نہیں کر سکتا
22:05سمجھیں
22:05وہیں رکنا
22:06پہنچا
22:07تم میرے ساتھ چلو
22:34تم کر کیا رہی ہو ازرا
22:51یہاں تمہارا کیا کام
22:53میں معاصلہ چاہتی ہوں
22:54شادی کی اگلی صبح
22:55تمہیں تنگ کرنے آ گئی
22:56کل رات کیا کیا تم نے
22:58کیا
22:58شپنم کے ساتھ کیا کیا تم نے
23:00کل رات
23:00کیا یہ پوچھنے کے لیے
23:01تم یہاں تک آئی ہو
23:02امزوری کریم
23:11بتانی مجھے کیا ہو گیا
23:12پوری رات نہیں سو پائیں
23:15صرف تمہارے بارے میں
23:16سوچ رہی تھی
23:16دیکھو ازرا
23:17تم نے ہی تو زور دیا تھا
23:18مجھے یہ شادی کرنے کے لیے
23:19تم یہ کہو گے
23:20میں نے نہیں سوچا تھا
23:22کیا مطلب نہیں سوچا
23:23کیا مطلب نہیں سمجھا
23:25کل رات تم نے
23:30مجھے جواب نہیں دیا
23:31شپنم سے پیسے کب لیے تم نے
23:34دیکھو میری بات سنو تم
23:37جواب دو میری بات کا
23:38اس پر بادنے بات کرتے ہیں
23:39ٹھیک ہے
23:40اچھا
23:41مطلب تم نے پیسے لیے ہیں
23:44اور عبدالرمان جو کہہ رہا تھا
23:47وہ ٹھیک ہے نا
23:47شدنم کو اس بات کا نہیں پتا
23:52کہ مجھے پیسے دیئے ہیں
23:54تم نے یہ بات مجھ سے کیوں چپائی
23:56فضول باتیں نہیں کرو
23:58اس پر بادنے بات کرتے ہیں ٹھیک ہے
23:59تم مجھ سے اتنی اہم بات کیسے چپا سکتے
24:01کیوں نہیں بتائی تم نے مجھے یہ بات
24:03دیکھو ازرا میری بات سمجھنے کی کوشش کرو
24:05دیکھو ازرا تھوڑا آئسنا بولو
24:06لوگوں کو اکھٹا کر لیا تو
24:08ازرا
24:08ٹھیک ہے
24:12ٹھیک ہے میری چان
24:14ٹھیک ہے میں ماف کرتی تو میں اس بات پر
24:17چلو چلتے
24:18دیکھو میں نہیں جا سکتا
24:21کیوں نہیں چھوڑ سکتے
24:22کیا مسئلہ ہو گیا ہے
24:25چلو چلو اب
24:27دیکھو میں سب کچھ یہاں سے نہیں جا سکتا چھوڑ کے
24:30کیوں
24:31اچھا
24:35شردن بہت بیمار ہے
24:37میں اسے ایسے نہیں چھوڑ سکتا
24:39میں اس کے ساتھ یہ سب نہیں کر سکتا
24:42پھر
24:42ہمارا کیا ہوگا
24:44بیبی کا کیا ہوگا
24:49کیا
24:55بچہ بھی بھی ہے
25:02کریم
25:12میری جان
25:25ہیلو مام
25:31شبنم میری بیٹی
25:32میں نے سبہ جلدی فون تو نہیں کیا
25:35نہیں نہیں
25:36ابھی نہا کر نکلی ہوں بس
25:39تم لوگوں کا موٹ کیسا ہے
25:40بہت اچھا ہے
25:41کریم ابھی ووک پڑ گیا ہے
25:43تھوڑی دیر میں ناشتہ کریں گے
25:45شبنم
25:46تم سے ایک بات کرنی ہے
25:47مام
25:48پلیز بولیں
25:49آپ یہی کہیں گی نا کہ مالدیپ مجھو
25:51نظروں کے سامنے رہو میرے
25:53میری جان
25:54سلیم صاحب نے کہا ہے
25:55نہ جاؤ تو اچھا ہوگا
25:57مجھے تمہاری بڑی فکر ہو رہی ہے
26:00مام میں بہت خوش ہوں
26:01اور مالدیپ جا کر اور خوش رہوں گی
26:04ہاں مگر
26:04مام
26:05بہت خوش ہوں میں
26:07میں ناشتے کے لئے جا رہی ہوں
26:09آپ کو پیار دے رہی ہوں
26:10اللہ حافظ
26:11مطلب تم نے ابھی تک
26:34تم نے ابھی تک
26:37بورڈ نہیں کرایا
26:38مجھ سے جھوٹ بولنے کی ضرورت کیا تھی
26:44کیوں مطلب
26:45کہاں سے شروع کروں
26:48تمہارے کرس سے
26:50یا پھر تمہارے پیچھے پڑے
26:52عبدالرحمان کے گھنڈو سے
26:53یا پھر تمہارے سائن کی واؤچر سے شروع کروں
26:56کہاں سے شروع کروں
26:57یہ پہلے پتہ ہوتا تو
26:59شادی کرتے تب
27:00نہیں
27:01ویسے بھی نہیں
27:02شادی نہیں کرنی تھی مجھے
27:03اگر تم شادی نہیں کرتے
27:05تو میری تمہارے
27:06اور اس ہونے والی بچے کی
27:06زندگی برباد ہو جاتی
27:08وہ ہمیں زندہ نہیں چھوڑتے
27:10تم یہ نہ کرو
27:13اس لئے کیا
27:13چلا ابھی
27:17بیکار کی باتیں چھوڑو
27:18شبنم کی اٹھنے سے پہلے نکلتے ہیں
27:20کہاں جا سکتے ہیں
27:21ہم دونوں
27:21کہیں بھی
27:23کسی بھی اچنبی جگہ پہ
27:25انٹالیا مثال کی طور پہ
27:28وہاں تو بہت ہٹیلز ہیں
27:30جنز ہیں
27:30ہمیں فوراں جوب مل جائے گی وہاں
27:34فضول باتیں نہیں کرو
27:35اس طرح
27:37اتنی آسائی سے کیسے جا سکتے ہیں
27:38پھر کیا کریں گے ہم
27:40کوئی راستہ نکالتے ہیں
27:42کریم کیا مطلب
27:44کوئی راستہ ڈھونڈیں گے
27:45یہ بچہ میرے پیٹ میں
27:47دن با دن بڑا ہو رہا ہے
27:48سیئے
27:49میں تم دونوں کا خیال رکھوں گا
27:50تم دونوں کا
27:50بس
27:51خیال رکھوں گا مطلب
27:55مطلب تم ہمارے ساتھ نہیں رہوگے
28:00دور رہ کے ہماری دیکھ بھال کروگے
28:03اور ہمیں پیسے بھیجتے رہوگے نا
28:05میں نے تمہیں ایسا کب کہا
28:07تو اور کیا کہا
28:08کیا مطلب نکال اس بات کا
28:10کریم تم شبنم سے پیار کرنے لگے ہو نا
28:18میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں
28:19تمہیں آج تک سمجھا نہیں پایا
28:20چھوڑو یار
28:21پیار کرتے ہو مجھ سے
28:22انسان کی بچے کی طرح بولو
28:24نہ سچ کہو
28:25کہ شبنم کو نہیں چھوڑ سکتا
28:26اور تم رہ جاؤ
28:27اپنے بچے کی ساتھ
28:28دیکھو
28:29شبنم بہت بیمار ہے
28:31وہ بہت جگ مرنے والی ہے
28:33اس حالت میں نہیں چھوڑ سکتا
28:35ایسے کیسے کر سکتا ہوں میں
28:37میرا زمیر اجازت نہیں دیتا
28:38مکر مجھے اس حالت میں
28:39چھوڑنے کی اجازت دے رہا ہے
28:40تمہارا زمیر
28:41تم اس وقت
28:41بسترے مرک پر نہیں پڑی ہو
28:43تمہیں فلحال ابھی
28:45سبر کرنا ہے
28:45سنجھو اس کو
28:46سبر کروں میں
28:48شبنم کو اتنی اہمیت
28:50کب سے دینے لگ گئے تم کریم
28:51تمہیں تو پیسوں سے
28:53خریدنا بڑا آسان تھا
28:55تم کیا بکواز کر رہی ہو
28:56فضول باتیں نہیں کروں
28:58کریم تمہارے اس روئیے سے
29:01لگ رہا ہے کہ تم مالدار ہو
29:03اور تمہارے پاس میری لی
29:04کوئی جگہ نہیں ہے
29:04ایسا ہی ہے نا
29:05میں چاہتا ہوں
29:07تم بس تھوڑا سبر کرو
29:08تھوڑا سبر
29:08بس
29:09بس
29:10تھوڑا سا سبر
29:10بس
29:11سبر نہیں ہو رہا
29:12مجھ سے
29:12جاری میں شبنم کے پاس
29:14کدھر جا رہی ہو تم
29:15شبنم کو کیا بتانے جا رہی ہو
29:16اس کھیل کو
29:18ہمارے پلان کو
29:19ہم نے اسے کیسے دھوکا دیا
29:21ہر چیز
29:22تم پاگل تو نہیں ہو
29:23کوئی ہو کیا
29:24تمہیں اندازہ بھی ہے
29:25کہ تمہیں نے یہ سب کرنے سے
29:25ہمارے لئے کیا کیا
29:26مصیبتیں کھڑی ہو سکتی ہیں
29:27تمہیں نہیں بتا کیا
29:28تمہیں تھوڑی سی بی آ کر نہیں ہے
29:31اس کی ماں ہمارے اوپر
29:32کیس کر دے گی
29:33ہم ختم ہو جائیں گے
29:34مجھے کوئی پروانی
29:35عزرا
29:36عیش
Be the first to comment