Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
IslamicChannel
Islamic Channel
Follow
1 day ago
Bayan
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
میراج کا واقعہ اگر آپ دیکھیں
00:01
قرآن کریم میں
00:03
بائیس آیات اس موضوع پر موجود ہیں
00:05
حضور کے میراج کے لئے
00:07
اور محترم ناظرین کتنا
00:09
حیران کن منظر ہے
00:11
انسان کی عقل ورت حیرت میں ہے
00:14
کوئی چیز
00:15
ضبط تحریر میں اس کمال کو نہیں لاسکتی
00:17
امام اہل سنت نے کہا کہ خرد سے
00:19
قہدو کے سر جھکا لے
00:20
گماں سے گزرے گزرنے بالے
00:23
یہاں خود پڑے ہیں جہت کو لالے
00:25
کسے بتائے کہاں گئے تھے
00:27
اللہ اکبر
00:28
اب آپ دیکھیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو
00:30
اللہ رب العالمین نے رات کے تھوڑے سے حصے
00:33
زمین و آسمان کی سیر کرائی
00:36
اور حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:38
سورہ نجم کے ٹھارہ آیتیں
00:40
وَنَّجْمِزَا حَوَا مَا دَلَّا صَاحِبِكُوَا مَا غَوَا
00:43
کہہ کر بیان
00:43
سورہ بنی صلی اللہ پندرے میں پارک کی پہلی آیتیں
00:46
سبحان رضی اصرابی عبدی حلیل من المسجد الحرام
00:49
پاک ہے وہ ذات جو لے گئی
00:54
اپنے پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:55
اپنے کامل بندے کو
00:57
مسجد حرام سے مسجد اقصہ تک دی
00:58
کیوں لے گئی
01:00
فرما من المسجد الحرام
01:01
اس لئے کہ اس کے گرد گرد
01:05
ہم نے برکتیں رکھی تھی
01:07
اور وہ دکھائیں ہم اپنی جانب سے
01:09
اپنے محبوب کو تمام نظاریں
01:11
اب آپ دیکھیں میرے دوستو مزرگو
01:13
اتنا حیران کن واقعہ
01:15
کہ رات کا تھوڑا سا حصہ
01:17
ارے بھائی اُس زمانے میں
01:18
مکہ سے بیت المقدس جانے میں
01:20
تین مہنے لگتے تھے
01:22
اور آنے میں تین مہنے
01:24
چھے مہنے تو یہ ہو گئے
01:25
آسمان کا سفر ہزاروں سال کا
01:27
اور حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
01:29
اللہ نے قرآن کے
01:31
تَسْسُبْحَانَ لَذِي أَسْرَا بِعَبْدِهِ لَيْلًا
01:33
یہ لام پر جو دو زبر ہے
01:35
یہ تقلیل کے لیے بیان ہوا ہے
01:37
یعنی رات کے تھوڑے سے حصے میں
01:39
اللہ نے اپنی قدرت کا یہ مظاہرہ کیا
01:41
کہ پلک جھپکنے
01:42
یعنی آنگ بند کر کے آپ کھولیں
01:43
اس میں بھی ٹائم ہے
01:45
اس میں بھی کچھ وقت ہے
01:47
اس میں بھی کچھ تاخیر ہے
01:48
اس سے بھی پہلے
01:49
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:51
مکہ سے بیت المقدس
01:52
بیت المقدس سے آسمان
01:54
لا مقام کو سیر کر کے
01:56
دوبارہ آگئے
01:57
اور وقت کتنا گزرا ہے
01:58
پلک جھپکنے کا ٹائم نہیں ہوا
02:00
پلک جھپکنے میں تاخیر ہو گئی
02:02
لیکن حضور یہ کروڑوں سال کا سفر کر کے آگئے
02:04
یہ کتنی حیران کون بات ہے
02:06
اس پر بھی اللہ نے
02:08
سورہ بنی اسرائیل کی
02:09
آیت نمبر سکسٹی میں اللہ نے فرمایا
02:11
وَمَا جَعَلْنَا الرُّعِيَ اللَّتِي
02:13
عَرَيْنَاكَ إِلَّا فِتْنَةَ لِّنَّاسِ
02:16
حبیب ہم نے آپ کو
02:17
یہ میراج کے جو جلوے دکھائیں ہیں نا
02:19
یہ صرف اس لیے دکھائیں ہیں
02:21
تاکہ لوگوں کو آزمائیں
02:23
کون کہہ گا
02:24
کیسے جا سکتے ہیں
02:25
اتنا سفر کیسے قبول ہو سکتا ہے
02:27
اتنا سفر کیسے تیہ ہو سکتا ہے
02:29
لوگ اس میں الجھے رہے
02:31
اور ان کو چیک کیا جائے
02:33
کہ کون ہے
02:35
جو تجھے اللہ کا محبوب اور نبی
02:37
اور اللہ کو قادر مطلق مان کر
02:39
اس چیز پر ایمان لاتا ہے
02:41
اور کون اپنی عقل کے گھوڑے دوڑاتا ہے
02:43
فرما
02:44
وَمَا جَعَلْنَا الرُّعِيَ
02:45
حبیب ہم نے جو یہ میراج کے جلوے آپ کو دکھائیں ہیں نا
02:47
یہ لوگوں کی آزمائش کے لیے ہے
02:52
یعنی اب خلاصہ بات یہ نکلی
02:54
کہ حضور کی عظمت
02:56
لوگوں کے لیے آزمائش بنتی ہے
02:59
لیکن اس کے لیے
03:00
کہ جو نبی کے سامنے کھڑا ہونا چاہتے ہیں
03:03
نبی کی برابری چاہتے ہیں
03:05
اور نبی کے کمال کو
03:06
اپنی چھوٹی سی بسات
03:09
اور اپنی چھوٹی سی ذات کے مقابلے میں
03:11
کمپیر کرنا چاہتے ہیں
03:12
لیکن حضور کی شان اور عظمت
03:14
ان کے لیے آزمائش نہیں بنتی
03:17
بلکہ ایمان کا ذریعہ
03:19
اور ایمان کی بڑوتی کا ذریعہ بنتی ہے
03:21
جن کا عقیدہ یہ ہوتا ہے
03:24
اور جن کا مقام یہ ہوتا ہے
03:26
جو یہ کہتے ہیں کہ
03:27
باد از خدا بزرگ تو ہی قصہ مختصر
03:29
کہ انسان نہیں انسان
03:31
وہ انسان ہیں یہ
03:32
تو جناب رسول اللہ کی عظمت و شان
03:34
جس کو زبان بیان کرنے سے قاسر ہے
03:37
آپ کی عظمت و شان
03:39
جہاں آپ کی عظمت کو ظاہر کرتی ہے
03:42
وہاں میرے اور آپ کے ایمان کو
03:45
میری بہنوں بھائیوں
03:47
اللہ کی جانب سے چیک کیا جاتا ہے
03:49
کہ کون نبی کی عظمتوں کو دے کر
03:52
سبحان اللہ کہہ کر
03:54
رب کی تعریف کرے
03:55
اور نبی کی تعظیم کو ذکر کرتا ہے
03:58
اور کون ہے جو سوالات کی بوچار کرتا ہے
04:01
کون ہے جو ابو جہل کے راستے پر
04:04
چلتے ہوئے کہتا ہے
04:05
یہ کیسے ہو سکتا ہے
04:06
اور کون ہے جو صدی کے اکبر کا کمال
04:09
اسے ملے اور وہ کہے کہ میرے نبی
04:11
اس سے بڑی بھی بات کرتے
04:13
تو ابو بکر بغیر دیکھے
04:15
اس پر ایمان لے آتا
04:16
سوشل میڈیا پر اسلام کی صحیح تعلیمات جاننے کے
04:20
ابھی حافظ سائر حادر کا
04:22
نیا یوٹیوب چینل اسلامک ڈیجیٹل سٹوڈیو
04:24
سبسکرائب کر لیں
04:26
اور ہاں نوٹیفکیشن بیل آئیکن کو بھی پریس کر لیں
04:29
تاکہ ہمارے نئی ویڈیوز
04:30
آپ تک بروقت پہنچ سکیں
04:32
موسیقی
Recommended
2:15
|
Up next
ایک جج کا اعلیٰ حضرت سے سوال
Islamic Channel
2 weeks ago
0:26
The weirdest laundry hack you'll ever see
MetDaan
6 hours ago
0:18
Phone speaker cleaning hack 📱🔊
MetDaan
8 hours ago
3:04
Creative broken tile flooring concept
MetDaan
2 days ago
3:18
Study of Anyxiolytic and Hypnotic
Brainiac Breakdown
1 week ago
0:55
Al-Quran
Brainiac Breakdown
2 weeks ago
16:30
Listen at night in bed time
Brainiac Breakdown
2 weeks ago
0:33
New Beautiful Naat 2021 Naat WhatsApp status New Islamic State Naat WhatsApp status jumma mubarakBest naat status
manzoor awan
5 years ago
0:34
New Naat Status New Naat WhatsApp For Jumma Mubarak _ naat status | Jumma Mubarrik status | New Naat WhatsApp status | Naat Status
manzoor awan
5 years ago
0:29
Lajpal Nabi Mery ❤ _ Beautiful Naat status jumma Mubarrik Naat WhatsApp status New naat Status
manzoor awan
5 years ago
13:13
Ala Hazrat Per bidat Ka ilzam
Islamic Channel
3 days ago
6:45
سیدی اعلیٰ حضرت کے علمی مقام کے بارے میں عرب علما کے تاثرات
Islamic Channel
1 week ago
3:52
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی بحثیت ایک مجدد
Islamic Channel
1 week ago
2:09
فتاوی رضویہ
Islamic Channel
2 weeks ago
5:06
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
Islamic Channel
2 weeks ago
6:45
اعلیٰ حضرت مولانا امام احمد رضا خان بریلوی کا علمی مقام
Islamic Channel
2 weeks ago
9:40
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی کی مایا ناز تصانیف
Islamic Channel
2 weeks ago
4:32
حضور صلی علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگنا
Islamic Channel
3 weeks ago
11:41
میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کسطرح منائیں
Islamic Channel
4 weeks ago
4:13
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت سے محبت
Islamic Channel
4 weeks ago
7:00
جدید مسائل کے حل کے لئے اعلیٰ حضرت کے رہنما اصول
Islamic Channel
4 weeks ago
3:38
زمانہ جاہلیت کا ایک واقعہ
Islamic Channel
4 weeks ago
5:40
تعارف حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Islamic Channel
5 weeks ago
3:00
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان اور سادات کرام
Islamic Channel
5 weeks ago
1:10
ر صلی علیہ وآلہ وسلّم کی سنت میں تبدیل کرنا کیسا
Islamic Channel
5 weeks ago