00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ کو دیکھیں راہِ خدا میں خرچ کرنا یہ بھی ایک عبادت کا پہلو ہے یہ بھی ایک عبادت کی سائیڈ ہے عبادت کی ایک لائن ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اس انداز میں آپ جتنا مال ہوتا اس کو خیرات کر دیتے آقا کریم علیہ السلام کے گھر میں ایک مرتبہ مال آیا وہ رقم کی صورت میں تھا یا کسی اور رقم کا زیادہ علماء نے مہدیسی نے لکھا ہے
00:22آقا کریم علیہ السلام مسجد میں جلوہ کر رہے فرمایا بلال شارہ مال تقسیم کر کے آؤ ایک درہم بھی ہوگا تو ہم گھر نہیں جائیں گے سارے کو اللہ کی راہ میں خیرات کیجئے
00:34یہ محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کی رضا طلبی کے اندر کتنا آپ آگے یہ بندگی کا یہ بھی ایک رنگ ہے اور دوسری بات یہ بخاری شریف میں موجود ہے
00:45نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کی خدمت میں ایک شخص نے نا بکری کا حدیہ پیش کیا آپ حدیہ یعنی منز گفت توفہ آپ قبول کرتے تھے لیکن آپ صدقہ قبول نہیں فرمایا صدقہ فرمایا غریبوں کو دے دیا جائے
00:58تو جو حدیہ پیش کیا نبی پاک نے زیبا کروا کے بکری گھر بھیج دی حضرت ام المومنین سیدہ صدقہ بنت صدقہ رضی اللہ تعالی عنہ جب آپ کے پاس موجی آپ نے اپنی خادمہ سے کہا کہ اس کے ذرا گوشت بنایا جائے بوٹیاں بنائی جائیں
01:12سب بانڈ دیا ایک دستی پتا تھا کہ نبی پاک اس کو پسند فرماتے ہیں دستی راکلی نبی پاک رات کے وقت جب گھر آئے تو فرمایا آئیشہ وہ میں نے بکری بھیجی تھی حدیہ توفہ آیا تھا کیا بنا اس کا تو تربیت ایسی تھی نا اللہ کی راہ میں خیرات کرنے کی فرمایا جیسے بندہ بے تکلف ہو کے بات کرتا اور بات بھی سچی دی ایسے فرمایا کہ حضور یہ بچی ہے باک کی سب گئی مطلب کہنے کا کہ میں نے بانڈ دیا ہے آپ کی تربیت یہ ہے
01:39نبی پاک علیہ السلام نے جو آگے بات کہی بڑے کمال کیا لطف لینے والی فرمایا اس کو تو ہم کھا ہی جائیں گے بچی وہ ہے جس کو ہم نے خیرات کر دیا ہے
01:48اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
01:51یعنی سیدہ پاک نے فرمایا کہ یہ بچی ہے ہمارے کھانے کے لیے باقی ہم نے خیرات کر دی حضور فرماتے ہیں یہ ہم کھا ہی جائیں گے بچی وہ ہے جو ہم نے اللہ کی راہ میں خیرات کر دی
02:00یہ محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اندازہ بندگی ہے
02:03اور اگر آپ مکی زندگی کو دیکھیں محبوب پاک علیہ السلام عبادت فرماتے ہیں لوگ اوپر اوجڑیاں تک پھینک رہے ہیں
02:11کتنے ناپاک عمل وہ لوگ کر رہے ہیں کتنی دشمنی مول رہے ہیں لیکن میرے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:18کہ ہم یہاں پر سجدہ کریں گے اور رب کو سجدہ کریں گے اور تم نے اتنے بوت رکھے ہیں ایک وقت آئے گا ہم یہ سارے بوت نکال کے تمہیں بھی رب کے سامنے جھکائیں گے
02:27تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ نے ایسی اللہ کی بندگی فرمائی اور ایسی اللہ کی عبادت فرمائی یہ ہے آپ کی چانے بندگی
02:37زندگی کے تمام شعبوں میں دینی رہنمائی حاصل کرنے اور آخرت کو بہتر کرنے کے لیے
02:45ہمارے یوٹیوب چینل اسلامک ڈیجٹل سٹوڈیو کو سبسکرائب کرلیں اور بیل آئیکن بھی پریس کرلیں
Be the first to comment