Azra, a dedicated tennis instructor, and Kerem, a swimming teacher, share a deep love despite their financial struggles. Their bond is challenged when Şebnem, a wealthy young woman, enters their lives—unaware of the relationship between Azra and Kerem. As the triangle deepens, Azra faces difficult choices as dreams, sacrifice, jealousy, and secrets begin to unravel. Episode 14 brings unexpected twists: loyalties are tested, hidden truths emerge, and no one remains untouched by love’s complexities.
Cast
• Hazal Kaya as Azra
• Hakan Kurtaş as Keremhttps
• Aslı Tandogan as Şebnem
• Nebahat Çehre as Neslihan
• Kaan Urgancıoğlu as Can
• Erkan Can as Rıza
• Tugay Mercan as Abdurrahman
• Güneş Emir as Melis
• Elit İşcan as Semra
• Gökay Mıftuoğlu as Fırat
Writer & Director
Director: Ömür Atay
Writers: Nuran Evren Şit & Serdar Soydan
Hashtags
#Ishq #Aşk #Love #TurkishDrama #Drama #Romance #HazalKaya #HakanKurtaş #AslıTandoğan #IshqEpisode14 #TurkishSeries #Azra #Kerem #Şebnem #LoveTriangle #UrduDubbed #Aşk #ASK
#عشق #پیار #ٹورکشڈرامہ #ازدواجیکہانی
Cast
• Hazal Kaya as Azra
• Hakan Kurtaş as Keremhttps
• Aslı Tandogan as Şebnem
• Nebahat Çehre as Neslihan
• Kaan Urgancıoğlu as Can
• Erkan Can as Rıza
• Tugay Mercan as Abdurrahman
• Güneş Emir as Melis
• Elit İşcan as Semra
• Gökay Mıftuoğlu as Fırat
Writer & Director
Director: Ömür Atay
Writers: Nuran Evren Şit & Serdar Soydan
Hashtags
#Ishq #Aşk #Love #TurkishDrama #Drama #Romance #HazalKaya #HakanKurtaş #AslıTandoğan #IshqEpisode14 #TurkishSeries #Azra #Kerem #Şebnem #LoveTriangle #UrduDubbed #Aşk #ASK
#عشق #پیار #ٹورکشڈرامہ #ازدواجیکہانی
Category
📺
TVTranscript
00:00اشت
00:30شبنا
00:36مجھے بہت دکھوا
00:39تمہاری لیے
00:42کیا میں کچھ کر سکتا ہوں
00:46چلو میں تمہیں گھر چھوڑ دیتا ہوں
01:16سبڑ نہیں ہو رہا مجھ سے
01:20حسن صاحب کو فون کر کے پوچھو
01:21مام ابھی پانچ میرا ٹیم ہوئے
01:23آپ انہیں چیک کر نکلے کچھ وقت تو دیں
01:26کہاں جا رہی ہیں
01:30میں جا رہی ہوں اسے ڈھونڈنے
01:31جہاں نظر آئی تھی آخری بار وہاں
01:34ایسے گھر پر ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر تو نہیں بیٹھ سکتے
01:36تم گھر پر رکھو کچھ پتہ چلے تو بتانا
01:40ٹھیک ہے نسلیان ویڈم
01:46شبنم بیٹے میری جان کیے کیا حالت بنائی ہوئی ہے
02:06مو مجھ سے کچھ مت پوچھیں اس وقت
02:08تم کان سے آگیا ہے شبنم کان سے ملی
02:14جان آؤ مدد کرو اسے ہسپٹل لے جا رہے ہیں
02:18نہیں جاؤں گی مام
02:19سلیم صاحب کو فون کرو گھر آنے کو کہو
02:22موسیقی
02:28موسیقی
02:30موسیقی
02:32موسیقی
02:34موسیقی
02:44موسیقی
02:46موسیقی
02:50موسیقی
03:04موسیقی
03:06موسیقی
03:10موسیقی
03:14آپ کا موڈ نہیں لگ رہا آج کھیلنے کا
03:17don't mind
03:19آج میں ٹھیک محسوس نہیں کر رہی
03:20ٹھیک ہے پھر ہم ختم کرتے ہیں
03:21تھانکیو سو مچ
03:23کھو تو مکرین
03:53کاریم
03:55کہاں ہو کیسے ہو
03:57بظاہر تو کچھ بھی نہیں ہے
04:19اگر ہاسپٹل لے جاتے تو زیادہ بہتر ہوتا
04:21مجھے نہیں جانا ہے موم
04:23یہ ٹاپک بند ہو چکا ہے کب کا
04:24ٹاپک بند نہیں ہوا
04:29تم ہاسپٹل جا رہی ہو
04:31اور راستے میں یہ بھی بتاؤگی
04:33کہ تمہاری یہ حالت کیسے ہوئی ہے
04:35میں نے اپنے آپ کو مارنے کی کوشش کی موم
04:38لیکن کاریم آگیا
04:39اس نے بچا لیا مجھے
04:40کیونکہ میں اور بوچ نہیں بننا چاہتی
04:51زندگی بھی کتنی عجیب ہے
04:55جہاں سمجھتے ہیں ختم ہے وہیں سے شروع ہوتی ہے
04:58اب یہ سمجھ لو کہ اور کچھ بھی نہیں بچا
05:02اس بات کو مان لو
05:04کاریم یہ اشارہ ہے کہ تم نہیں سمجھ رہے ہو
05:07شبن نے خود کو مارنے کی کوشش کی لیکن تم نے اسے بچایا
05:11مطلب کس مطمئن ہمارے ساتھ ہے
05:13اس کا مطلب ہے وہ تمہیں سب سے زیادہ پیار کرتی ہے
05:24وہ تو مجھے دیکھنا بھی نہیں چاہتی
05:28ہاں دیکھنا نہیں چاہتی
05:30تب ہی تو تمہیں کوئل کی مرنے سے پہلے
05:31اور تم بھی وقت پر پہنچتے ہو
05:32اور پھر وہ بچ جاتی ہے
05:33بس کرو عزرا
05:34تم میری بات کو سمجھنے کی کوشش کیوں نہیں کرتی
05:38اس کی باتوں سے صاف ظاہر ہے
05:44سب ختم
05:46میرے خواہد سے تو اب شروع ہوا ہے
05:49یار تم بالکل باغل ہوئی ہو
05:52اس آدمی کو دیکھ رہے ہو تم
05:56وہ پہلے ہار رہا تھا
05:59لیکن اب جیت رہا ہے
06:00میچ ختم ہونے تک کوئی ہار جیت کا فیستہ نہیں کر سکتا
06:06زندگی بھی ایسی ہے
06:07کبھی بھی کچھ بھی بدل سکتا ہے
06:15تم اپنی سوچ نہیں بدلوگی نا
06:21تو تم بتاؤ اس کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں
06:25وہ آدمی سر پہ کھڑا ہے
06:27بھاگتے کا کوئی راستہ نہیں ہے
06:28اور شبدم کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
06:30ہمیں جاری رکھنا ہوگا
06:33ایسا کیوں کیا تم نے شبنم؟
06:40دھوکہ دیا تم نے مجھے؟
06:41ایسے کیسے کر سکتی ہو تم میرے ساتھ؟
06:43آپ کبھی نہیں سمجھ سکتی اس بات کو
06:47مجھے کیوں نہیں بتایا؟
06:51اور آخر تم نے مجھ سے بھی کیوں چھپایا؟
06:54آپ کو کس طرح پتہ چلا موم؟
06:58تم آئیلن پر بے ہوش ہوئی تو پتہ چلا
07:00سلیم سے پوچھا
07:02تو اس نے کہا تمہیں ساتھ زبردستی نہیں کرنی چلیے
07:04لیکن جب بھی میں سوچتی ہوں
07:07تو پاگل ہو جاتی ہوں سوچ سوچ کے شبنم
07:10تم مجھے تو بتا دی کم سے کم
07:13تو میں پتہ ہے تم نے ہمیں کتنا پریشان کیا
07:17اسی لئے تو مرنا چاہتی تھی میں
07:23آپ لوگ پریشان نہ ہو
07:25میری وجہ سے پریشان ہی نہ ہو
07:28زندگی برباد کر رہی ہے مجھے
07:33میری جو سوچے پریشان ہوں
07:42میری جو سوچے پریشان ہوں
07:44میری جو سوچے پریشان ہوں
08:03ٹھیک ہے نا
08:10شاید میں تھوڑا ریسٹ کروں
08:14تو ٹھیک ہو جاؤں
08:14میرے خیال سے بھی
08:15ساری رات نہیں سوئی
08:17آپ جا کے آرام کریں تھوڑا
08:18اور فکر نہیں کریں
08:20میں شبنم کا خیال رکھتا ہوں
08:21ٹھیک ہے
08:22میری جو سوچے پریشان ہوں
08:52شبنم میڈم ٹھیک تو ہے نا
09:01ہاں
09:02کیا میں تمہاری کچھ مدد کر سکتی ہوں
09:07مجھے بہت افسوس ہوا
09:19سمجھ سکتی ہوں تمہاری فیلنگز کو
09:22تم بات کرنا چاہو
09:25تم اس سے شیئر کر سکتے ہو
09:26یہ جانتے ہو نا تم
09:28ابھی تم جا سکتے ہو
09:37ٹھیک ہے
09:41نسلیہاں میڈم کو بتا کر جا رہی ہوں
09:45نسلیہاں میڈم کو بتا کر جا رہی ہوں
10:03نسلیہاں میڈم
10:06میں نے تمہیں اندر آنے کو کہا
10:10میں آپ سے معافی چاہتی ہوں
10:12یہاں کوئی کام نہیں ہے
10:14اگر آپ کی اجازت ہو تو میں جا سکتی ہوں
10:16ہاں میرا خیال ہے تمہاری ضرورت نہیں ہے اب تم جاؤ
10:19جی ٹھیک ہے ویسے
10:22شبنا میڈم کے واپس آنے پر بہت خوشی ہوئی
10:26نسلیہاں میڈم
10:30پلیز آپ اپنی امیدیں نہ ہاریں
10:33شبنا میڈم بہت جل ٹھیک ہو جائیں گی
10:37وہ علاج بھی تو نہیں کروانا چاہتی
10:41شبنا میڈم کے سامنے روئی ہیں آپ کبھی
10:45نہیں کبھی نہیں
10:48اسے اور پریشان نہیں کر سکتی میں
10:51میرے خیال سے انہیں ایموشنل کر کے
10:57کبھی کبھی چند آسو بہا کر
10:59انسان کے سامنے اپنی بات کو منوایا جا سکتا ہے
11:18شبنا مجھے بہت دکھ ہوا
11:26تمہارے لیے
11:29کیا میں کچھ کر سکتا ہوں
11:37شبنا مجھ سے اور سبر نہیں ہوتا
11:53تمہیں میری بات ماننے ہوگی بیٹا
11:55پلیز پلیز میری بات مان لوں
11:59مام
12:04ہم
12:05میں ٹھیک ہونا چاہتی ہوں
12:08مرنا نہیں چاہتی ہوں
12:12بیٹے
12:12صبح جب میں نے مرنا چاہا
12:15تو اس وقت
12:16کریم نے بچا لیا
12:17دو سیکن
12:18صرف دو سیکن
12:20اگر دیر ہو جاتی
12:21تو میں مر چاہتی مام
12:22میں مرنا نہیں چاہتی ہوں
12:25نہیں تم نہیں مروگی
12:27میں ایسا نہیں ہونے دوں گی
12:29تم ایک بار اس مسیبت سے نکل چکی ہو
12:32تو پھر جیت جاؤگی
12:33جو کچھ بھی کرنا ہوا
12:36میں کروں گی اپنی بیٹی کے لیے
12:37دنیا کے سب سے اچھے ڈاکٹرز بلاؤں گی
12:40تمہارے لیے
12:40میری بیٹی
12:43ہم سب مل کر کوشش کریں گے
12:46میں ہوں نا تمہارے ساتھ
12:49اب کیا کریں گے
12:59شپنم کے پاس جاؤ
13:01اس کو بتاؤ تم کتنا پیار کرتے ہو اسے
13:05اور اسے رازی کرواؤ شادی کے لیے
13:10شپنم
13:29شپنم علاج کے لیے رازی ہو گئی
13:31اب سب ٹھیک ہو جائے گا
13:32سچ کیا رہی ہے
13:33شکر ہے وہ مان گئی جان
13:35ہلو
13:41ہلو اے جے
13:43میں آدھے گھنٹے میں وہاں آتی ہوں
13:44تم بھی پہنچ جاؤ
13:45کہاں کام پر
13:47بلکل
13:48شپنم کے علاج کے لیے کچھ کر رہی ہوں
13:51دنیا کے سب سے اچھے ڈاکٹرز
13:54سب سے اچھی دوائیاں
13:55ہم ایک جنگ پر جانے والے ہیں
13:56کچھ بھی ہو جائے جیتنا ہے
13:58اب تم بھی اپنا موٹ ٹھیک کر لو
14:01شپنم کے لیے
14:01اب تم شپنم کے ہی پاس رہو
14:08کوککہو شپنم کے پسند کے کھانے بنائے
14:12شام کو اچھے سی سی سیلیبریٹ کریں گے
14:14کیسے لگ گئے یو پلان
14:15کتنے گھنٹے لگتے ہیں
14:36یہاں سے ازمیر جانے میں
14:37تمہاری بہن پہنچ گئی ہوگی کیا
14:39کیا معلوم
14:40کہیں انہی لوگوں نے تو نہیں پکڑ لیا
14:42میرے خیال سے نہیں پکڑے گیا ہوں گے
14:44نہیں تو ابھی تک ہمیں پتہ چل جاتا
14:45امی آپ کی تو کیا بات ہے
14:48آپ کو بیس مم آف دی ائر دیا جائے
14:50تو ٹھیک ہوگا نا
14:51بیٹی کا کچھ پتہ نہیں
14:53زندہ ہے مر گئی ہے
14:54کوئی فکر ہے آپ کو
14:55وہ کیوں مرے گی
14:57ازرا کو کیا کرے گا وہ
14:59اسے تو کریم سے کام ہے
15:01انشاءاللہ اس کو پکڑ کر
15:02تو سبخ لکھائیں گے
15:03ڈرائیں گے
15:04اصل میں تو آپ ڈرئیے
15:06اگر باجی کو پتہ چل گئے
15:07کہ پیسے لے کے جگہ آپ نے بتائیے
15:09تو وہ چھوڑیں گی نہیں
15:10فون کرو اسے
15:14کوئی فائدہ تو نہیں ہے
15:15اسے فون کرنے کا
15:16اپنی ہی چلائے گی وہ
15:18ازرا
15:20کس مشکل میں پھسا دیا ہے
15:23تم نے ہمیں
15:24ہاں بولو سمرا
15:31باجی ٹھیک ہو نا
15:32کہاں ہو اس وقت
15:33ٹھیک ہوں
15:33کریم کے ساتھ ہوں کیا ہوا
15:34کچھ نہیں
15:35بس آپ کی فکر ہو رہی تھی
15:36فکر مت کرو
15:37ابھی بیزی ہوں
15:39بعد میں بات کروں گی تم سے
15:45کیا ہوا ٹھیک ہے
15:46کہاں ہے وہ
15:47سمجھ نہیں آیا
15:48فون کیوں تنی جلدی بند کر دیا
15:49ٹھیک ہے
15:50کریم کے ساتھ ہے اس وقت
15:51کیا وہ پہنچ گئے ہیں
15:52میرے خیال سے
15:53وہ آدمی ابھی تک
15:54ان دونوں کو
15:55ڈھونڈ نہیں سکے
15:56انہوں نے پیسے مانگ لیے تو
15:58اگر اس نے پیسے مانگ لیے
16:00تو ہم کیا کریں گے
16:01کہاں سے دیں گے
16:02تو کیا ہوا واپس کر دینا
16:03اگر خرچ نہ کیا ہو تو
16:05پیسے بھی تو انہی کے ہیں
16:08جو آپ واپس کریں گی
16:09لوگ تو اپنی ماں کو
16:11رانیوں کی طرح رکھتے ہیں
16:12تم لوگ کو اپنی ماں کے لیے
16:13کچھ بھی کرنے کی توفیق نہیں ہوتی
16:32آ جائیں
16:36شبنا میڈم
16:40کریم صاحب آئے ہیں
16:41کریم آیا ہے
16:44میں نے بتایا کہ
16:46ریسٹ کر رہی ہیں
16:47لیکن کہتے ہیں
16:47کہ مل کر چلے جائیں گے
16:48ابھی آتی ہوں میں
16:49کریم
17:07شبنام
17:09تمہاری فکر ہو رہی تھی
17:12میں نے
17:14تمہارے ساتھ
17:15اچھا سلوک نہیں
17:16تم بہتر ہو
17:16یہی بہت ہے
17:17بیٹھو نا
17:36میں نے بہت مشکل سے
17:38ایک پلان بنایا تھا
17:39تم نے خراب کر دیا اسے
17:41میں تمہیں ایسا کبھی نہیں
17:43کرنا دوں گا
17:44شبنام
17:56اس دن
18:00میں نے جو تم سے بات کی تھی
18:02تم میرے لئے بہت اہم ہو
18:05عشق
18:08وقت سے نہیں
18:13ایسے ہی ہو جاتا ہے
18:16میرے لئے کچھ تبدیل نہیں ہوا
18:21سوچا بتا دوں
18:23میں تمہارے ساتھ ہونا چاہتا ہوں
18:30میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں
18:36میں ابھی اسے نہیں سوچ سکتیا
18:44پہلے میں ٹھیک ہونا چاہتیا
18:48تھوڑا ٹائم چاہیے مجھے کاریم
18:53مام
18:55گوڈ ایوننگ بیٹا
19:00گوڈ ایوننگ
19:02کاریم کو میری بہت فکر ہو رہی تھی
19:05تو وہ یہاں پر مجھ سے ملنے کے لئے آ گیا
19:07اسے کھانے پہ تو بلا ہو
19:10ہم
19:37موسیقی
20:03امی
20:04ڈیش اور ماشین کم آ رہی ہے
20:06ہائے ہائے
20:07تم نے تو مجھے ڈرائی دیا
20:08ہر جگہ میرے پیچھے گھومتی ہو
20:10کیسی ماشین
20:11چلے چلے
20:12اتنے مہینوں سے کہہ رہی ہیں آپ
20:13پیسے آئیں گے تو لوں گی
20:15ویسے بھی آپ کا کام بہت مشکل ہے
20:17کیا اسی طرح اپنی زندگی گزار دیں گی
20:19کلر والی لی ہے نا آپ نے
20:21ہاں بالکل
20:22باہر سے سلور اور دروازہ ریڈ ہے
20:25بہت زبردست ہے
20:26ہم یہ تو بہت اچھی ہے
20:28میں نے جو فون کہا تھا وہ دیکھا آپ نے
20:30کس فون کی بات کر رہی ہو
20:32یہ بھی کوئی ٹائم ہے
20:32بہن بھی نہیں ہے
20:34اب ہمارے پاس کھانے کے پیسے کہاں سے آئیں گے
20:36پھر آپ نے بھی وہ ماشین کیوں دیکھی ہے
20:38ارے
20:41ازرا
20:42با جی
20:45آپ نہیں گئی
20:46میری جان
20:47کیا ہوا
20:49تم جانے والی تھی
20:50کیا ہوا جو واپس اپنے گھر آ گئی
20:53واپس آ گئی اچھا نہیں لگا کیا
20:54ہاں اچھا لگا
20:57لیکن تم نے جانے کا فیصلہ کیا تھا
20:59اور ہاں کریم کہاں ہے
21:00کیا وہ چلا گیا
21:01کریم یہی ہے
21:02یہی ہے کیا لڑائی ہو گئی
21:05آپ کو ہمارے مسئلے سے کیا مسئلہ ہے
21:06مجھے یہ سمجھ نہیں آتا
21:07مجھے کیا مسئلہ ہوگا
21:09جو بھی مسئلہ ہے
21:10اس کی وجہ سے ہے
21:11میں نے تو پوچھا کیا ہوا ہے
21:12کچھ بھی نہیں
21:13ارادہ بدل دیا بس
21:15امی کیا آپ باجی کی جان چھوڑ نہیں سکتی
21:18اب میں اس سے کچھ پوچھوں بھی نہ
21:24خوش
21:30بہت زیادہ خوش ہوں میں آج
21:32آپ سب کی وجہ سے
21:34بہت دینوں بعد اتنی خوش ہوں
21:36کریم بیٹا
21:39شکریہ کے حق دار ہو تم
21:41میری بیٹی کو بچانے کے لیے
21:46اور اس کو علاج کے لیے رازی بھی کیا
21:48اس بات کا بہت بہت شکریہ
21:54باجی
22:11اچھا ہوا آپ آ گئیں
22:19مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ
22:22آپ بھی چھوڑ کے چلی گئیں
22:23بلکل بابا کی طرح
22:25میں تمہیں چھوڑ کے کیسے جا سکتی ہوں
22:33بابا سمجھا ہے کہ مجھے
22:35کبھی بھی نہیں جا سکتی میں
22:37بابا کیوں ہمیں چھوڑ کے گئے تھے
22:41مجھے سب کچھ معلوم ہے
22:43اور یہ تمہیں کس نے بتایا ہے
22:45امی نے بتایا مجھے اس بارے میں
22:47حقیقت مجھے بھی معلوم ہونی چاہیے
22:49بابا میری وجہ سے گئے تھے
22:51یہ بلکل سچ نہیں ہے
22:53بابا تمہاری وجہ سے نہیں گئے تھے
22:55تو پھر کیوں چلے گئے وہ
22:57نہیں معلوم
22:59پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا
23:01کہ وہ میری وجہ سے گئے
23:03نہیں معلوم
23:07پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا
23:10کہ وہ میری وجہ سے گئے
23:12پر میرا ماسوم دل کہتا تھا
23:15کہ ایک دن دروازہ کھلے
23:19اور وہ میری لئے بہت ساری چاکلٹس لے کر آئیں گے
23:22اور مجھے سور سے گلے لگائیں گے
23:24لیکن نہیں ہوا
23:27میں انتظار کرتی رہی لیکن
23:30وہ نہیں آئے
23:33مجھے عادت نہیں ہوئی ابھی تک
23:38ایک بار ملنا چاہتی ہوں میں
23:41میرے خیال سے تم لگی ہو
23:44میں کوئی لگی نہیں ہوں سمرہ
23:46میرے خیال سے انہوں نہ دیکھنا نہ جاننا ہی سب سے زیادہ بہتر تھا
23:53تو زیادہ لگی تم ہی ہوئی
23:55اے جے اور سلیم صاحب نے بھی بہت مدد کی ہماری اور بہت ساتھ دیا
24:13دنیا کے چاروں طرف جتنے بھی اچھے اور جانے مانے ڈاکٹرز ہیں ان کے ساتھ چند گھنٹوں میں رابطہ کیا ہے
24:19اب میڈیکل بہت ایڈوانس ہو گیا ہے
24:21تین سال پہلے سے بھی کمپیڑ نہیں کر سکتے
24:23ایسا کچھ ہو رہا ہے کہ کچھ بھی ناممکن نہیں
24:27مجھے یقین ہے کہ ہم جیتیں گے
24:29بس شبنم تمہیں ہمت کرنی ہے
24:33مجھے یقین ہے اس بات کا
24:35کہ تم جیت جاؤگی
24:37یقین ہے مجھے اپنی بیٹی پر
24:39مجھے اپنی بیٹی پر
24:41اب تم لوگ باہر جاؤ انجوئی کرو
24:43میں تو اب جا رہی ہوں سونے
24:45تم لوگ بہت اچھے سے انجوئی کرنا
24:47ٹھیک ہے
24:51کیا کہتے ہو تمہیں اس بار میں جان
24:53بھائی
24:55میرا موڈ نہیں ہے
24:59ایسے نہیں کرو جان
25:01بہن کے ساتھ جاؤ
25:03پرانے دنوں کی یادتازہ کرو
25:05تم لوگ بہت اچھے سے انجوئی کرنا
25:07بہت تھکنے لگے ہو تم
25:09دل نہیں کر رہا میرا ماں
25:11آپ
25:13کریم کے ساتھ چلی جائیں گی
25:17اسکیوز می
25:19گوڈ نائٹ
25:21آپ سب اپنا خیال رکھے گا
25:29آج سب نے بہت مشکل دن گسا رہا ہے
25:31تھوڑا ریسٹ کرنا چاہیے اسے
25:33تو تم دونوں ساتھ چلے جاؤ
25:35تو تم دونوں ساتھ چلے جاؤ
25:39کیا کہتے ہو کریم چلیں ہم
25:43ٹھیک ہے
25:45میں بس پانچ منٹ میں آئی
25:47تم سے معافی مانگنی ہے
25:49اور شکریہ بھی ادا کرنا ہے تمہارا
25:51تم سے معافی مانگنی ہے
25:53اور شکریہ بھی ادا کرنا ہے تمہارا
25:55ایسا مت کہیں آپ
25:57اس کی کوئی
25:59جو تمہارے بارے میں سوچا
26:01وہ بلکل ٹھیک نہیں تھا کریم
26:03کریم آج میری بیٹی کی جان بچا کے
26:05مجھے اچھا جواب دیا ہے تم نے
26:07دیکھیں
26:09ہماری پہلی ملاقات یاد ہے تمہیں
26:11مجھے اچھا جواب دیا ہے تم نے
26:17دیکھیں
26:19ہماری پہلی ملاقات یاد ہے تمہیں
26:21میں نے کہا تھا نہ میں تمہیں جانتی ہوں
26:23نہ تم پہ بھروسہ کر سکتی ہوں
26:25جی یاد ہے
26:27اب مجھے یقین ہے
26:29تم ایک اچھے انسان ہو
26:37مجھ سے ناراض ہونا تم
26:41میں نے تم سے جھوٹ بولا
26:55کہا ٹھیک ہوں میں اور
26:57بیماری چھپائی
26:59کوئی بات نہیں کوئی فائدہ بھی نہیں ہے آپ
27:01ایسے نہیں ہے جان فائدہ ہے
27:03انسان بدل جاتے ہیں
27:05اور وقت کے ساتھ
27:07رشتے بھی بدل جاتے ہیں
27:09ہم بہت اچھے دوست ہوا کرتے تھے
27:11اور اب صرف بہن بھائی ہیں
27:13بس
27:15میں
27:19صرف مام اور تمہیں پریشان نہیں
27:21کرنا چاہتی تھی
27:23پہلے کی طرح میں
27:25نہیں چاہتی تھی کہ تم لوگ صرف ہوسپیٹل
27:27کے چکر لگاتے رہو
27:29یہی وجہ تھی چھپانے کی
27:31اور
27:33کیا وجہ ہو سکتی ہے
27:35پلیس یقین کرو جان میں
27:37جھوٹ نہیں کہہ رہی
27:39آخر اس کا کیا مطلب ہوا بتاؤ
27:41ہم سے چھپاؤ گی کیا
27:43بلکل نہیں
27:45تم ٹھیک نہیں کر رہے ہو
27:47چلو باہر چلتے ہیں
27:51پرانے دنوں کی یادتہ سکرتے ہیں
27:53جہاں پر میں اور تم ہوں
27:55بہت
27:57میس کر رہی ہوں اپنے اس ٹانس کو
27:59کریم کے ساتھ جاؤ
28:01ارے چان یہ کیا بات ہوئی
28:03نہیں چاہو اس کے ساتھیں جوائے کرو تم لوگ
28:09ٹھیک ہے
28:11مرسی تمہارے
28:31شبلن سے کیا بات ہو تمہارے
28:43کچھ کہا اسے
28:45ہلو
28:47ہلو آزرا
28:49بہت ڈر ڈر کے فون کیا کہیں سونا گئی ہے
28:53نہیں میں جاگ رہی ہوں
28:55کیا ہوا
28:57کریم
28:59اور میرا بھائی
29:01جان
29:03ہم تھوڑی دیر میں باہر نکل رہے ہیں
29:05میں نے سوچا اگر کل تمہاری کلاس نہیں ہے
29:07تو تم بھی ہمارے ساتھ چلو
29:09میں کیا بولوں
29:11یعنی آ رہی ہو نا
29:13ٹھیک ہے آتی
29:17چلو پرفیکٹ
29:19پر ہم ملیں گے کہاں
29:21تمہارے گھر کے پاس سے پکڑ لیں گے
29:23نکلتے وقت کال کروں گے
29:25اس کی ضرورت نہیں ویسے
29:27نہیں کیسی زیمت
29:29نکلتے وقت کال کرتی ہوں
29:31تم نے ایسا کیوں کیا
29:33اچھا اب ڈراملے کرنا بند کرو
29:35اور جلدی سے تیار ہو
29:37پھر میرے کپڑے بھی سیلیکٹ کرنے ہیں
29:39سیلیکٹ کرنے
29:41اچھا
29:53ملیں گر میں