- 2 days ago
Category
😹
FunTranscript
00:00ہوں عائشہ عمر آپ سب کو میری طرف سے السلام علیکم میں آپ سب کے لیے ایک بالکل نیا ریالیٹی شو لے کر آئے ہوں
00:06ڈیٹنگ ریالیٹی شو کے خلاص بائی کارٹ مہم پر پیمرہ کی وضاحت
00:16لازوال عشق کسی لائسنس یافتہ ٹی وی چینل پر نہیں سوچل میڈیا پلیٹ فارم پر نشر ہو رہا ہے
00:23پیمرہ قوانین کا اطلاق اس پر نہیں ہوتا
00:30جیتنے والا کپل ایک عظیم و شان انام جیتے گا
00:37عشی خان کی ڈیٹنگ ریالیٹی شو پر سخت تنقید
00:40نہ جانے ان لوگوں کو کون سی فنڈنگ آ رہی ہے جو انہیں پاکستان میں فہاشی پھیلانے کی اتنی خواہش ہے
00:48اب اس بیان کے بعد دیسی لبرلز تنقید کریں گے کہ میں تکیا نوسی سوچ رکھتی ہوں
00:54لازوال عشق کے نام سے ایک ڈیٹنگ شو شروع ہونے والا ہے
00:58جو کہ انسپائرڈ ہے
01:00وہاں پہ ٹرکی میں ایک شو آتا تھا
01:02آسک ایدیسی جو کہ ایک آئیلنڈ کے اوپر تھا
01:06اور وہاں پہ سٹرینجرز کا اپس میں ریلیشنشپ اور گیمز اور بغیرہ بغیرہ
01:10اس سے انسپائر ہو کے پاکستانی آپ کو پتا ہے
01:13ہمیشہ اچھی چیزوں سے کم
01:15اور بکواس فضول کٹیا چیزوں سے زیادہ امپریس ہوتے ہیں
01:18سوری مجھے کہنا پڑے گا
01:20تو اس کی جو ہوسٹ ہیں
01:22بکول ان کے وہ ہیں آئیشہ عمر
01:25اور یہ جو وہ کہہ رہی ہے کہ
01:30جی مجھے بہت ساری جو کنٹسٹنٹس تھی ان میں سے چنا گیا
01:34کیونکہ میں جو ہوں اردو سپیکر ہوں
01:37واہ واہ بڑے فخر کی بات ہے
01:39آپ لوگ کو شرم آنی چاہیے
01:41کون لوگ ہیں آپ لوگ
01:43اور یہ دیسی لبرلز آ کے آپ میرے پیچھے پر جائیں گے
01:45کہ انہوں ہپاکرسی ہے
01:47اور فلانا ہے
01:49اور موجن ہونا چاہیے
01:50اور یہ کیا دکیہ نوسی باتیں ہیں
01:52خدا کا خوف کریں
01:54اس نہ دکیہ نوسی
01:56موجن انسان دماغ سے ہوتا ہے
01:57کپڑے کم کرنے سے
01:59اور اس طرح کی گھٹیا
02:00شوز سٹارٹ کرنے سے نہیں موجن ہوتا
02:02سو پہلے دماغ سے موجن ہو
02:04اپنے آپ کو بہتر کریں
02:05ہر جو سسائیٹی ہے
02:08وہ اپنے اقدار کے مطابق چلتی ہے
02:10آپ لوگوں کو تو لگتا ہے
02:11پتہ نہیں کون سے فنڈنگ آ رہی ہے
02:13کہ آپ لوگ کہہ رہے ہیں
02:14کہ جتنی زیادہ فراشی پاکستان میں پھیلے
02:17اترا اچھا ہے
02:18so shame on all of you
02:19and sorry to say
02:21آئیشہ
02:23you
02:23you know
02:24I've known you
02:25and you're my friend also
02:27and I really admire you
02:28for your
02:29you know
02:30good work
02:31جو تم نے تھوڑا بہت
02:32جتنا بھی کیا ہے
02:33لیکن خدا کی واسطے
02:35are you 43
02:35you know
02:37اس طرح کی
02:37یہ گاؤن پہن کے
02:39large oversized گاؤن پہن کے
02:41آپ کسٹی کے اوپر
02:42چلتی بھی جا رہی ہیں
02:44اس کے بعد آپ
02:44what are you trying to prove
02:46اور یہ جو پاکستانی
02:47چار یہاں سے لڑکیاں
02:49اور چار لڑکے
02:50contestants میں
02:51وہ جنید بھی ہے
02:52تم لوگوں کو شرم نہیں آتی
02:53تم نے واپس
02:54تم لوگوں کو شرم نہیں آتی ہے
02:56کہ تم لوگوں نے
02:56پاکستانی واپس آنا ہے نا
02:58کونسا تم لوگوں کے
02:59ماں باپ جو جرمنی چلے جائیں گے
03:01کہ تم لوگ پاکستان کی
03:03سوسائٹی سے گئے
03:04اور یہ چار لڑکیاں جو ہے
03:05جو ادم ہوئے کپڑے
03:06جو پہلی دفعہ
03:07انہیں پہنے ہیں
03:08جو ہے وہاں پہ پہنچ گئے ہیں
03:10اپنے سوٹ کیسز لے کے
03:11تو کیا آپ لوگ چار ہوں
03:13آٹھوں وہیں رہیں گے
03:14اور آیشہ عمر کہہ رہی ہے
03:15چار ہوں وہیں پہ رہیں گے
03:17یہی پہ گیمز ہوں گی
03:18یہی پہ ایک ایک کیمرہ
03:20جو ہے وہ ان کی
03:21ایک ایک موف جو ہے
03:23تو کیا کریں گے
03:24وہ بیٹھ کے کتابیں پڑیں گے
03:25اور کیا کریں گے
03:27اتنا ساتھ رہے کہ
03:29اگر کچھ نہ بھی کرنا پڑے گا
03:31تو اور زیادہ فریسٹریشن ہوگی
03:33یہ آئیشہ عمر نے
03:34اپنے آنے والے
03:35اردو زبان کے
03:36ریالیٹی شو
03:37لازوال عشق کو
03:38ڈیٹنگ شو
03:39قرار دینے والی خبروں کی
03:40سختی سے تردید کی ہے
03:42یہ بلکل بھی
03:43ڈیٹنگ شو نہیں ہے
03:44بلکہ شادی کے لیے
03:45ساتھی تلاش کرنے کا
03:47ایک پلیٹ فارم ہے
03:48پہلے سے کوئی جوڑے
03:50نہیں بنائے گے
03:50شرکہ ایک دوسرے کو
03:52جاننے اور گفتگو کے بعد
03:54شادی کے لیے
03:55تعلقات قائم کریں گے
03:57اسلام علیکم ایبریون
03:58لیٹس اپ ڈیٹ
04:00آن لازوال عشق
04:02بٹن دی سیم کرتا
04:04اچھا بھی
04:05جو آئیشہ عمر ہے
04:07ان کا بھی
04:07بیان آیا ہے اس کے اوپر
04:09اور وہ
04:10ساؤنڈ مطلب انہوں نے
04:12ویڈیو سے نہیں
04:13بٹ آڈیو سے بیان
04:14میں نے کہا میں ایک ایک بات لکھ لوں
04:16so that آپ تک
04:17جو ہے نا
04:18ہورسز ماؤت کی
04:19جو ہے نا باتیں جائیں
04:21کوئی اپنی طرف سے نہیں
04:22وہ کہہ رہے ہیں
04:23کہ this is not a dating show
04:25never once have we
04:27the team
04:27or the production
04:28or I have said that
04:29it's a dating show
04:30یہ speculations ہیں
04:32that it's a copy of
04:33Love Island
04:34or any other
04:35اس type کا show
04:36جو آپ کو
04:37اس سے پہلے نظر آیا
04:39انٹرنیٹ پہ
04:40it's a show about love
04:42it's a show about dedication
04:44and commitment
04:45aren't
04:47یہ انہوں نے کہا ہے
04:48obviously because
04:50it's with the
04:51Pakistani participants
04:52and for the
04:52Urdu speaking audiences
04:54all over the world
04:55it is keeping our
04:57values
04:57hmm
04:58principles
05:00hmm
05:01and our
05:02cultural norms
05:03میں نے نہیں کہا
05:05انہوں نے اس طرح کا
05:06norms
05:07انہوں نے اس کے لئے ہیں
05:08انٹیکٹ
05:08اور اس کے
05:09اقارڈنگلی یہ
05:10شو بین
05:11بن رہا ہے
05:12sorry
05:13this is not a dating show
05:15never once have we
05:16said it
05:18ظاہر ہے
05:19اس میں کیا ہوگا پھر
05:20اگر یہ
05:21dating show
05:22نہیں
05:22love
05:23کے بارے میں ہے
05:23تو اس کے اندر
05:24کیا کیا ہوگا
05:25بتائیں
05:25اس میں
05:26cooking ہوگی
05:27اس میں
05:27ایک دوسرے کے ساتھ
05:29کیا ہوگا
05:30کہ شادی ہوگی
05:31اس کے بعد
05:32مطلب یہ
05:33dating ہی ہے
05:33نا
05:34اس سے
05:34شادی سے پہلے اس کو
05:36dating ہی کہیں گے
05:36اور کیا کہیں گے
05:37اب dating show نہیں ہے
05:38وہ تو
05:39speculations ہیں
05:40لیکن
05:40اوکے
05:42کومیڈی بہت ہوگی
05:43لیکن
05:43کہنے کا مقصد ہے
05:44کہ
05:45یہ نہیں ہوگا
05:47تو اس میں کیا ہوگا
05:48آپ
05:48سمجھائیں نا
05:49آڈینس کو سمجھائیں
05:50جب آپ
05:51ایک چیز لے کے آ رہے ہیں
05:52نہ آپ کی
05:52ٹیم کا پتا کون ہے
05:54کیونکہ ان کو پتا تھا
05:55کہ بیک لیش آئے گا
05:56تو وہ چھپ کے کونوں میں
05:57اپنے صوفوں کے اندر گز گئے
05:59آپ کو انہوں نے
06:00فرنٹ
06:00لائن کھڑا کر دیا
06:01ساری فلاک لینے کے لیے
06:03کون ہیں یہ لوگ
06:04جو بنا رہے ہیں
06:05ان کا بھی بتاؤنا چاہیے
06:06کون سی ٹیم ہے
06:07کون سا ڈریکٹر ہے
06:08کوئی تو ہوگا
06:09گمنام تو نہیں ہے
06:10تو کہنے کا مقصد ہے
06:12کہ یہ کیا کریں گے
06:12وہاں پر
06:13end of the day
06:14love
06:14جو ہے
06:15وہ کیسے پھیلے گا
06:16وہ کیا ہوگا
06:17بیٹھ کے
06:18یہ لوگ کیا
06:18اللہ معاف کرے
06:20کیا کریں گے بیٹھ کے
06:21لوڈوں کھیلیں گے
06:22کیا کہتے
06:23کوکنگ کریں گے
06:24ایک دوسرے کو
06:25اچھی اچھی باتیں
06:25بتائیں گے
06:26کچھ تلقین کریں گے
06:27کیا کریں گے
06:29کہاں ہمارے
06:30کلچرل نومز میں
06:31یہ شامل ہے
06:32کہ اس طریقے کا
06:33شو جو ہے
06:34وہ کسی باہر کے
06:35ملک میں جا کے
06:36بنایا جائے
06:36اور یہ
06:37آٹھوں کنٹسٹنس
06:38جو ہے نا
06:39یہ
06:40کیوں ہم بیچاروں
06:41کو آپ لوگ
06:42وہ یہاں پہ پاکستان
06:43آکے ان کو
06:44فلاک ملے گا
06:44کیوں آپ لوگ
06:45ان کو
06:45وہ کر رہے ہیں
06:53کہ منفرد
06:54ڈیٹنگ
06:54ریالٹی شو
06:55لازوال
06:55عشق
06:56کا پہلا
06:57ٹیزر
06:57سامنے آتے ہی
06:58سوشل میڈیا
06:59پر شدید
07:00تنقید
07:01اور بائی کارٹ
07:01کی مہم
07:02شروع ہو گئے
07:02جس پر
07:03صارفین
07:04نے پیمرہ
07:05سے پابندی
07:05لگانے کا
07:06مطالبہ کیا
07:07خزشتہ دنوں
07:08اردو زبان
07:08کے منفرد
07:09ریالٹی شو
07:10لازوال
07:11عشق
07:11کا پہلا
07:12ٹیزر
07:12جاری کیا گیا
07:13جس میں
07:14عدہ کارہ
07:14عائشہ عمر
07:15کو
07:15مزبان
07:16کے طور پر
07:17متعرف
07:17کرایا گیا
07:18ٹیزر میں
07:18عائشہ عمر
07:19نے بتایا
07:19کہ یہ
07:20ایک
07:20ڈیٹنگ
07:21ریالٹی شو
07:22ہوگا
07:22جس میں
07:22چار مرد
07:23اور چار
07:23خواتین
07:24شریک
07:24ہوں گے
07:25جو ایک
07:25پرتائیش
07:26بنگلے میں
07:27اکٹھے
07:27رہیں گے
07:28اور ان کی
07:28ہر سرگرمی
07:29کیمرو میں
07:30ریکارڈ
07:30کی جائے گی
07:31یہ شو
07:31صرف
07:32یوٹیوب
07:43شان بنگلے
07:44میں داخل
07:44ہوتی
07:45نظر آئیں
07:45عائشہ عمر
07:46نے اپنی
07:47پوسٹ کے
07:47کیپشن
07:48میں لکھا
07:48کہ لازوال
07:49عشق شروع
07:50ہو رہا ہے
07:51ایک ریالٹی شو
07:52جہاں
07:52عبدی محبت
07:53کی تلاش
07:53اور اس
07:54راستے کے
07:55امتحانات
07:55تو سبق
07:56دکھائے جائیں گے
07:57قریبن سو اکسات
07:58پر مشتمل
07:59اس شو میں
07:59شرکہ
08:00مختلف
08:00کھیلوں
08:01چیلنجز
08:01اتحاد
08:02اور دشمنیوں
08:03سے گزریں گے
08:03اور اقتام
08:04پر ایک
08:04فاتحہ
08:05جوڑے
08:05کا
08:05انتخاب
08:06کیا جائے
08:06شو کا
08:07فارمیٹ
08:08مغربی
08:08ریالٹی
08:09شوز
08:09جیسے
08:09لو آئی
08:10لینڈ
08:10اور
08:10ٹو ہارڈ
08:11ٹو ہینڈل
08:11سے
08:12مشابہت
08:12رکھتا ہے
08:13یہی وجہ
08:14ہے
08:14کہ اس
08:14نے
08:14سوچل
08:15میڈیا
08:15پر
08:15بحث
08:16اور
08:16تنقید
08:16کو
08:16جنم
08:17دی
08:17ہے
08:17کچھ
08:18سارے
08:18فین
08:18نے
08:18شو
08:19کو
08:19بغیرتی
08:19قرار
08:20دیتے
08:20ہوئے
08:20بائیک
08:20کارٹ
08:21مہم
08:21شروع
08:21کرنے
08:22کا
08:22مطالبہ
08:22کیا
08:22جبکہ
08:23کئی
08:24نے
08:24پیمرہ
08:24سے
08:24اس پر
08:25پابندی
08:25لکھانے
08:26کی
08:26بھی
08:26اپیل
08:27کی
Recommended
4:14
|
Up next
2:57
5:17
1:46
2:54
2:26
3:17
8:43
2:44
7:27
1:22
1:50
Be the first to comment