Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نوے کی دہائی میں ایک گانا آیا تھا اور آتے ہی وہ گانا رات و رات مشہور ہو گیا تھا
00:12وہ گانا تھا نجم شیراز کا ان سے نین ملا کے دیکھ
00:16نجم شیراز لاہور میں پیدا ہوئے اور انہوں نے انجینرینگ کی تعلیم حاصل کی
00:27لیکن موسیقی کے شوک اور لگن نے انہیں انجینر کی بجائے موسیقار بنا دیا
00:32پڑھائی مکامل کرنے کے بعد انہوں نے اپنے شوک کو آگے پڑھایا
00:36اور گانے لکھنے اور کمپوز کرنے شروع کا دی
00:40نجم شیراز کے گانے زیادہ شوک اور شور شرابے والے نہیں ہوتے تھے
00:44اور نوے کا دور پاپ اور راک گانوں کے حوالے سے بہترین دور تھا
00:49اس وقت ایسے ایسے نگینے سامنے آ رہے تھے
00:52جو پاکستانی میوزک انڈسٹی میں اپنی مثال آپ تھے
00:56ان میں سے ایک نگینہ نجم شیراز بھی تھے
00:59نوے کی دہائی پاکستانی میوزک انڈسٹی کا جدت کا دور تھا
01:04اس وقت موسیقی میں نیا پن نیا سٹائل اور تازگی آئی تھی
01:08جس نے نوجوان نسل کو اپنی طرف کھینچا
01:11نجم شیراز کی خاص پہچان ان کی آواز کی سادگی تھی
01:15یہی وجہ ہے کہ اس وقت لوگ انہیں ایک سوفٹ رومنٹک سنگر کے طور پر یاد کرتے ہیں
01:21اپت کرتے ہیں ان کے اس مشہور گانے کی جو ان کی پہچان بنا
01:25ان سے نین منیر نیازی نے لکھا تھا اور نجم شیراز نے اپنی آواز سے اس شاعری میں چون ڈال دی
01:31یہ گانا ریڈیو ٹی وی اور خاص طور پر کالج اور یونیورسٹی کے نوجوانوں میں بہت مقبول ہوا
01:36اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اکثر لوگ نجم شیراز کو اسی گانے سے پہچانتے ہیں
01:42اسی لیے اس گانے کو دوہزر دس میں امپرو وائز کیا گیا
01:45اور کافی مشہور گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگہ ہے
01:49ان گلوکاروں میں سر فہرست، حدیقہ کیانے، شفقت امانت علی خان، سلمان احمد، تنصیر دار، علی حیدر، آمر زکی، فاروق سحیب حسن، سلیم جاوید اور نجم شیراز شامل ہیں
02:01اس گانے کے علاوہ ان کی روحانیت سے برپور ایک حمد آئی تھی
02:05نہ تیرا خدا کوئی اور ہے، نہ میرا خدا کوئی اور ہے
02:09یہ جو راستے ہیں جدہ جدہ یہ معاملہ کوئی اور ہے
02:13نہ تیرا خدا کوئی اور ہے
02:17نہ میرا خدا کوئی اور
02:21مجھے نجم شیراز کے کچھ گانے یاد ہیں جن میں میری آنکھوں میں سمائی ایک لڑکی
02:27ہماری پہچان ان فضاؤں سے آگے
02:30پیار کرنو دل کردہ
02:34آلی ووڈ میں ان کا مشہور گانا ہے تیرا ہی بس ہونا چاہوں
02:38سادہ لفظوں میں کہوں تو نجم شیراز اپنے دور کے ایسے سنگر ہیں
02:42جنہوں نے اپنے دور میں رومانٹک اور ملی نغموں سے لوگوں کے دل جیتے
02:46اور آج بھی ان کی آواز سننے والوں کے دلوں میں ایک نرم سا احساس چکاتی ہے
02:57ہماری پیار کرنو دل کرنو دل کرنو دل کرنو دل کرنو
Be the first to comment
Add your comment