Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سجل علی کو ہی کالج کی طالبہ کے کردار کے لیے منتخب کیوں کیا
00:15خلیل الرحمن کمر نے بتا دیا
00:18رامے میں دو کردار ایسے ہیں جن کے لیے وہ کردار لکھے ہی نہیں گئے تھے
00:23لیکن انہوں نے کمال کی اداکاری کی
00:26خلیل الرحمن کمر نے بتایا کہ انہوں نے ڈراما میں منتو نہیں ہوں کو دوہزار اکیس میں لکھنا شروع کیا تھا
00:39اور پہلے ایک فلم عشق لا علاج کے طور پر اس کا سکرپ لکھا جا رہا تھا
00:44لیکن دوہزار تئیس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسے ڈراما کے طور پر بنایا جائے
00:48جس کے بعد کہانی اسی انداز میں لکھنی شروع کی گئی
00:52ڈرامے میں میں منتو نہیں ہوں میں محمل کے کردار کی کاسٹنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے
00:57انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر وہ مایا علی کو اس کردار کے لیے منتخب کرنا چاہتے تھے
01:02لیکن بات میں سجل علی کو کاسٹ کیا گیا کیونکہ وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں
01:07ان کے مطابق مہوششیات اس کردار کے لیے کبھی انتخاب میں شامل نہیں تھی
01:12کیونکہ وہ کالج کی طالبہ کے کردار میں فٹ نہیں ہوتی
01:15جبکہ سجل علی طالبہ جیسی لگتی ہیں اسی وجہ سے انہیں کاسٹ کیا گیا
01:20علیل الرحمان کمر نے مزید کہا کہ یہی وجہ تھی کہ مایا علی سے سجل علی کی جانب شفٹ ہوئے
01:25تاکہ ڈرامے میں کردار کے مطابق اداکارہ ہو
01:28اور وہ خود بھی سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتے تھے
01:32ان کا کہنا تھا کہ ڈرامے میں دو کردار ایسے ہیں جن کے لیے وہ کردار لکھے ہی نہیں گئے تھے
01:38لیکن انہوں نے کمال کی اداکاری کی اور وہ ان کی اداکاری سے بہت متاثر ہو رہے
01:43جیسے سائمہ اور آزان سمی خان
Be the first to comment
Add your comment