#bordertalks #iftikharfirdous #slamicBankingSystem #TraditionalBankingSystem #Scholars #pakistan #Challenges #Expectations
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . .
01:59. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:29ان کے اس بہران سے جو اسلامی بینکنگ ہے وہ تقریباً 95 فیصد
02:34بچ گئے تھے صرف 5-6 فیصد اس سے متاثر ہوئے جبکہ جو سعودی
02:40بینک تھے اس سے 100 فیصد متاثر ہوئے تو اگر ایک بینک ہے اور
02:44دوسرا بھی ایک بینک ہے اگر یہ دونوں بلکل ایک جیسے ہے اور
02:47اس دونوں میں کوئی نیفرنس نہیں ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ ایک
02:51بہت زیادہ متاثر ہوتا ہے دوسرا بلکل بھی نہیں ہوتا تو یہ
02:552008 کا بہران ہمارے سامنے
02:57ایک مشاہداتی دلیل ہے
02:59جس کو ہم آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں
03:02کہ ان دونوں میں فرق ہے
03:03باقی جہاں تک نظریاتی بات ہے
03:05تو زیادہ تفصیل میں تمہیں نہیں جا سکتا
03:07مختصرا میں بتاؤ کہ بینکیں
03:09دو سائٹز ہوتے ہیں
03:10ایک لائیبیلیٹی سائٹ اور ایک
03:13ایسٹ سائٹ
03:15تو جو لائیبیلیٹی سائٹ ہے
03:17اس میں بینک معاشرے کی منتشر بچتیں
03:19جمع کر کے اپنے پاس جمع کرتا ہے
03:22اور پھر آگے ان بچتوں کو
03:24ڈپلائی کرتا ہے ایسٹ سائٹ پر
03:26تو لائیبیلیٹی سائٹ پر
03:28فرق یہ ہے اسلامی بینک میں
03:30اور کنونشنل بینک میں
03:31کنونشنل بینک میں تو ایک باٹا سائز
03:34کا کنٹریکٹ ہے ہر قسم کے معاملات
03:36کے لئے آپ نے اگر بینک میں
03:38پیسے انویسٹ کرنا ہے تو بھی
03:39اگر آپ نے بینک فائنانس لینی ہے تو بھی
03:41سب کیلئے ایک سودی لون کا فرمولہ ہے
03:44کہ آپ کو فیکس ریٹ پر
03:46سودی قرضہ دیا جاتا ہے
03:47تو آپ اگر بینک میں پیسے جمع کرے
03:50تو ایک فیکس ریٹ پر آپ کو سود دیا جاتا ہے
03:52آگے اگر آپ بینک سے فائنانس لیں گے
03:54تو بھی یہی معاملہ ہے کہ فیکس ریٹ
03:56پر ایک سود ہوتا ہے اور دونوں طرف
03:58قرض ہی کا معاملہ ہوتا ہے
03:59اسلامی بینکنگ میں دونوں سائٹ پر
04:02ڈیفرنس ہے لائیبیلیٹی سائٹ
04:04پر جہاں ڈیپازیٹر اپنا ڈیپازیٹ
04:06جمع کرتا ہے تو اس میں فرق یہ ہے
04:08کہ وہ ایک شریع آقد
04:09جس کو مزاربہ کہا جاتا ہے
04:11اور بعض اوقات وقالہ کا آقد استعمال
04:14ہوتا ہے جس میں اصل رقم آپ کی
04:15سیکورڈ اور گارنٹیڈ نہیں ہوتی
04:17بلکہ اس میں رسک کا
04:20پہلو شامل کیا جاتا ہے اگرمنٹ میں
04:22اور جو حقیقی نفع حاصل
04:24ہوتا ہے اس نفع میں سے آپ کا
04:25ریشو تے ہوتا ہے اور بینک کا بھی حصہ
04:28اسی میں سے تے ہوتا ہے
04:29تو یہ تو اس سائٹ پر فرق ہوا
04:31جہاں تک ایسٹ سائٹ پر فرق ہے
04:33تو سعودی بینک میں تو آپ جس بھی مقصد
04:36کے لئے جائے آپ کو پیسے ایک
04:37مخصوص شرط پر اور قرض پر
04:40اور طریقے پر ملتا ہے
04:41یہاں آپ کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا اگر آپ کو
04:43گاڑی چاہیے تو آپ کے ساتھ ایک
04:45الگ معاملہ ہوتا ہے اگر آپ کو اگریکلچر
04:48کے لئے فائنانس چاہیے تو آپ کے ساتھ
04:49ایک دوسرا شریع معاملہ ہوتا ہے اگر آپ
04:51منفیکچرر ہے اور آپ کو اپنی چیزیں
04:53بنانے کے لئے پیسے چاہیے
04:55تو آپ کو ایک تیسرے طریقے سے پیسہ ملتا ہے
04:58اس تفصیل میں میں نہیں جا سکتا کہ کیا کیا
05:00طریقے ہیں لیکن ہر ہر
05:01فائنانس کیلئے ایک موڈہ فائنانس
05:03ہے جو بلکل شریع
05:05یعنی اگر میں آپ کی بات پورے طریقے سے جو ہے وہ
05:07سمجھ سکو تو آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں
05:09کہ جو اسلامیک
05:11بینکنگ سسٹم ہے اس کے اندر
05:13بینک جو ہے وہ آپ کے ساتھ
05:15شراکتدار ہے جو نفع نقصان ہوگا
05:17جی آپ کے ساتھ شراکتدار
05:22ہے اور آپ آگے جب اس سے
05:23فائنانس لیتے ہیں تو وہ آپ کے ساتھ
05:26کسی شریع معاملے کے اتحاد
05:27کبھی بے اور سیل پرچیس کا
05:29معاملہ ہوتا ہے کبھی لیز کا
05:31معاملہ ہوتا ہے کبھی استثناء
05:34اور منفیکچرنگ کا معاملہ ہوتا ہے
05:35تو مختلف معاملات ہیں
05:37پندرہ سولہ اس طریقے سے آپ کو
05:39رقم بینک دیتا ہے اور پھر اس شریع طریقے
05:42سے آپ رقم بینک سے آتا ہے
05:43تو اس میں ہرچ کیا ہے
05:44ریزیسٹنس اس میں تریڈیشنل بینکنگ کے
05:46ساتھ ہرچ کیا ہے ریزیسٹنس کیوں
05:48آتی ہے
05:48جی اصل بات یہ ہے کہ ریزیسٹنس جو ہے وہ تو
05:53ظاہری سیملیریٹی کو دیکھ کر آتی ہے
05:55کہ جب نتائج دونوں طرف تقریبا سیملر ہے
05:59تو لوگ سمجھتے ہیں کہ حقیقت بھی ایک جیسی ہے
06:01جبکہ یہ بات ہی بنیادی طور پر غلط ہے
06:04کہ جو دو چیزوں کا نتیجہ اگر ایک ہے
06:06تو اس کا طریقے کار بھی ایک ہی ہوگا
06:08طریقے کار مختلف بھی ہو سکتا ہے
06:10اور طریقے کار کا مختلف ہونا
06:12یہ بہت اہم ہے بہت کروشل ہے
06:14ایک حدیث میں ہے
06:16کہ ایک صحابی حضور کے پاس آئے
06:18اور اس نے کجور پیش کی جو بہت عمدہ نویت کی کجور تھی
06:21تو حضور نے ان سے پوچھا
06:22کہ یہ کجور اپنے کہاں سے لی ہے
06:24تو انہوں نے کہا کہ میرے پاس جو
06:26کم کوالٹی کی کجوریں تھی
06:28وہ میں نے دو کلو دے کر اس کجور کا
06:30جو عالی کوالٹی کا اس کا ایک کلو میں نے حاصل کیا
06:33تو حضور نے فرمایا کہ یہ تو آپ نے سود کا معاملہ کیا ہے
06:36اس طرح آپ کو نہیں کرنا چاہیے
06:38اور پھر فرمایا کہ آپ کو اس طرح کرنا چاہیے
06:41کہ وہ ایک کلو جو عمدہ کجور ہے
06:42وہ بیچتے اور اس سے جو پیسے حاصل ہو
06:45تو اس سے دو کلو لے لے
06:46اب یہاں دیکھیں نتیجہ دونوں کا ایک ہی ہے
06:49کہ ایک کلو کے بدلے دو کلو
06:51نتیجے میں آ رہا ہے
06:52لیکن طریقے کار بیچ میں بدل گیا
06:55تو ایک جائز ہے ایک ناجائز ہے
06:57تو یہی طریقے کار کی تبدیلی ہے
06:59جو اسلامی بینک میں آتا ہے دونوں سائٹس پر
07:02اور اسی سے حقیقت بھی اس کے بدل جاتی ہے
07:05تو اس وجہ سے ایک جائز ہوتا ہے ایک ناجائز ہوتا ہے
07:07اچھا آپ نے جو ہے ایک مثال کے ساتھ
07:10جو ہے یہ بات جو ہے وہ
07:11جو ہے وہ پیش کی
07:13لیکن میرا سوال اس حوالے سے یہ ہے
07:15کہ مختلف مکاتبہ فکر کے لوگ
07:18اس سارے کانسلٹیشن کے اندر جو ہے وہ موجود ہیں
07:21پھر بھی اختلاف رائے جو ہے وہ اس حوالے سے موجود ہیں
07:26میں چاہتا ہوں کہ آپ اس پر روشنی جو ہے وہ
07:28تھوڑی ڈالیں گے کیوں اس میں اختلاف رائے ہیں
07:30جی اختلاف رائے ہیں
07:34اس حوالے سے پہلی بات تو میں یہ عرض کروں گا
07:36کہ جب علماء کے اختلاف رائے ہو
07:38تو اس کو ایک پازیٹیو
07:40ویو میں اور مصبت انداز میں
07:42دیکھنا چاہیے
07:43اور یہ سمجھنا چاہیے کہ جن علماء
07:46کرام نے اگر اسلامی بینکنگ کے خلاف
07:48بھی رائے قائم کی ہے تو انہوں نے اپنی
07:50دیانت امانت تقوہ اور فتوہ
07:52کی رعایت کر کے انہوں نے رائے قائم کی ہے
07:54اور دین کی اپنے
07:56ذہن کے حساب سے ترجمانی کرتے ہوئے
07:58انہوں نے رائے قائم کی ہے
07:59تو رائے کا عدب اور احترام بارحال
08:02ہونا چاہیے جہاں تک یہ بات ہے
08:04کہ ان علماء کرام کے مختلف رائے کیوں ہیں
08:06تو یہ بھی بہت تفصیلی بات ہے میں اگر خلاصہ
08:08کروں تو دو چیزیں ہم کہہ سکتے
08:10کہ اس کے پیچھے ہیں
08:11ایک تو یہ ہے کہ کچھ گراؤن ریالیٹیز
08:14ایسی ہے چونکہ اس طرح کے جو علماء کرام
08:16وہ بینکوں سے ڈاریک عاملاً
08:18وابستہ نہیں ہے
08:19پریکٹیکلی ان کا کوئی انوالمنٹ نہیں ہے وہاں
08:22تو بہت سارے چیزوں میں
08:24وہ کچھ چیز کو کچھ اور سمجھتے ہیں
08:26جبکہ اس کی حقیقت کچھ اور ہوتی ہے
08:28تو یہ بھی ایک اختلاف کا انصر
08:30بنا ہوا ہے بہت سارے مسائل میں
08:31دوسری اہم بات یہ ہے کہ
08:33پاکستان میں اکثر جو مسلمان ہیں
08:36وہ فقہ انفیقے مکتب پکر کے
08:38پیروکار ہیں اور اس پر
08:40کربن ہے اور ایسا ہی
08:42ہونا چاہیے مسلمان معاشرے میں
08:44جو یہ بالکل آزادی والی بات ہے
08:46کہ جس وقت چاہے جس مذہب کو لے
08:48تو یہ بات صحیح نہیں ہے
08:49اس لئے کہ اس میں یہ فرق پھر ختم ہو جاتا ہے
08:52کہ اب اپنے خواہشات کے اوپر چل رہے ہیں
08:54یا شریعت کے بالکل سیدھے لکیر پر
08:56اب چل رہے ہیں تو ایک مذہب کو
08:57فالو کرنے ایک ضروری چیز ہے لیکن
08:59بہت سارے مسائل میں جہاں اجتماعی
09:01ضرورت اور حاجت کی صورت ہو
09:03جہاں ایک عام ابتلاہ ہو
09:05جہاں پورا معاشرہ ایک حرج میں واقع ہو رہا ہوں
09:08تو ایسے موقع پر خود علماء کرام
09:10ہر مکتب فکر کے علماء کرام
09:13یہ گنجائش دیتے ہیں
09:14کہ اب دوسری مکتب فکر کی رائے لیں
09:16تو بینکنگ کے معاملے میں
09:18ایسے ہی ہوا ہے کہ
09:19کاسموپلٹن فقہ جو ہے وہ تشکیل پائے ہیں
09:22جس میں بعض وقت چاروں مذہب کو لیا گیا ہے
09:24تو یہ حضرات جو
09:26مخالف نکتہ نظر رکھنے والے
09:28یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ایسے مسائل
09:30نہیں ہے جس میں ہم مذہب سے خروج کرے
09:32اور ایک مذہب جو پہلے سے ہم اس کو
09:34فالو کر رہے ہیں اس کو ہم چھوڑ لیں
09:36جبکہ دوسری طرف رائے یہ ہے
09:38کہ نہیں یہ ایسی معاشرتی
09:40ضرورتیں ہیں اور حاجتیں ہیں
09:42کہ اس کے بغیر یہ پوری نہیں ہوتی
09:44تو یہ بھی ایک نکتہ نظر
09:46کے اختلاف کی صورت ہے
09:47تو یہ دو بنیادی باتیں ہیں جس کی وجہ سے
09:49اس مسئلے میں اختلاف ہے
09:51توڑا سا لیکن یہ اختلاف ایسا نہیں ہے
09:53کہ ناقابل حال ہو
09:54کیونکہ اصول دونوں طرف کلیر ہے
09:56اگر اس پہ افہام و تفہیم کے ساتھ
09:58بات چیت ہو
09:59تو انشاءاللہ یہ اختلاف ختم بھی ہو سکتا ہے
10:02اچھا چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
10:04لیکن واپس آ کر آپ سے پوچھیں گے
10:06کہ جو فیڈرل شریعت کو اٹھے
10:07لنگ کے حوالے سے
10:09کیا اس کو اجمع امت کے حساب سے
10:11جو ہے وہ لیا جا سکتا ہے
10:12اور دوسرا
10:13کیا ہم اس نہج پہ پہنچ چکے ہیں
10:15کہ دوہزار سٹائیس تک
10:16یہ پوسیبلیٹی ہوگی
10:18کہ ساری بینکاری اسلام میں
10:20پاکستان میں جو ہے وہ اسلامیک بینکاری ہوگی
10:23اور اشر کا جو ہے وہ مکمل طور پہ خاتمہ جو ہے وہ ہوگا
10:26ہمارے ساتھ رہیے گا
10:27واپس آتے ہیں
10:28ویلکم بیک ناظرین
10:35اچھا مفتی صاحب
10:36سوال ہوا ہی ہے
10:37جو بریک پہ جانے سے پہلے تھا
10:39کہ فیڈل شریعت کورٹ کی رولنگ ہے
10:41کہ دوہزار ستائیس تک
10:43جو ہے وہ روایتی بینکاری والا نظام
10:45جو ہے وہ ختم کر دیا جائے
10:47اور اسلامیک بینکاری کی طرف جو ہے وہ جائیں
10:49سوال اس میں یہ بھی ہے
10:51کہ کیا ہم یہ ڈیڈ لائن میٹ کر پائیں گے
10:53اور دوسرا یہ کہ
10:54اسلامیک بینکوں کے جو اساسیں ہیں
10:57کیا وہ اکیس فیصد سے
10:59زائد جو ہے وہ ہو سکتے ہیں
11:00جہاں تک
11:06اسلامیک بینکنگ کے اساسوں کے بعد ہے
11:08تو اس کی تحقیق جو آج کل ہے
11:11وہ یہی ہے کہ
11:12اسلامیک بینک کا ایک بہت بڑا پورشن ہے
11:15اس ملکی بینکاری سسٹم میں
11:17ایس ایٹ سائٹ پر وہ
11:19پچیس فیصد سے کچھ زیادہ ہے
11:21اور موڈیز کی تجزیوں کے مطابق
11:24وہ دوہزار چبیس کے آخر تک
11:25تیس فیصد تک پہنچ جائے گا
11:27جبکہ جو لائیبیلیٹی سائٹ ہے
11:30تو اس پہ جو ہے
11:31جو مارکیٹ شیئر ہے وہ تقریباً
11:33ایک کس فیصد سے کچھ اوپر ہے
11:35تو یہ ایک بہت بڑی جو ہے
11:37پیشرفت ہے جو اسلامیک بینکنگ میں ہوئی ہے
11:40اور یہ ہمیں اس بات کی نشاندی ہی دیتا ہے
11:42کہ اس ملک میں کافی
11:43گنجائش ہے
11:44اس انڈسٹری کے آگے بڑھنے کی
11:47باقی جہاں تک
11:49فیڈرک شیئر کورٹ کی بات ہے
11:50تو انہوں نے جو ڈیڈ لائن دی ہے
11:52تو ظاہر ہے عدالت نے آج تو نہیں
11:55آج سے ڈائی سال پہلے تقریب
11:57انہوں نے ڈیڈ لائن دیتی ہے
11:58اور پانچ سال بند رہے تھے
11:59اگر اس وقت ہم بہت سنجیلگی کے ساتھ
12:01اس پر اور کرتے اقدامات کرتے
12:03تو یہ ڈیڈ لائن ہم میٹ کر سکتے تھے
12:05اور اس میں ہم کنورجن کر سکتے تھے
12:08لیکن بارحال کنورجن
12:09ایک بہت مشکل معاملہ ہے
12:10لیکن ایک دو باتیں میں عرض کروں
12:12ایک تو یہ ہے کہ
12:13اس کے حوالے سے جو ایک نظریاتی پیلو ہے
12:15کہ بینک کیسے کنورٹ ہوگا
12:17اس کی کیا ضروریات اور مجبوریہ ہے
12:19اس کا فقہ ہی اور شرعی حل کیا ہے
12:21تو اس پر علمانے ہمیں بہت تجربے ہوئے ہیں
12:24ہمارے پاکستان میں
12:25ماضی قریب میں ایک تجربہ ہوا
12:27تو وہ تجربات بھی سامنے موجود ہیں
12:30جس سے کافی مشکلات کا حل
12:31جو ہے وہ بہت آسانی سے انہوں نے پیش کیا
12:33اور مستقبل کے لیے بھی وہ
12:35جو حل ہے وہ کارامت ہو سکتے ہیں
12:37تو ان عملی جو
12:39تجربے ہوئے ہیں ان کو پیش نظر رکھ کر
12:41اگر دیانتداری کے ساتھ ہم کوشش کریں
12:44تو
12:45اس میں کئی جو مشکلات ہیں وہ
12:47مطلب کافی زیادہ ہے
12:49اس میں قانونی مشکلات بھی ہے
12:51کہ قوانین کی تبدیلی باز اوقات
12:53ہوگی بہت ساری جگہوں پر
12:55پھر پروسیجر اللہ میں تبدیلی ہوگی
12:57پھر جو ہمارے عدالتی سسٹم
12:59ہے اس میں کافی تبدیلی لانی پڑے گی
13:01ساتھ ساتھ یہ ہے کہ
13:03جو سٹیک ہولڈر ہے عوام
13:06ان کی ذہن سازی کرنی پڑے گی
13:07جو بینک سے ریلیٹڈ لوگ ہے
13:09ان کو اس حوالے سے نارج دینی
13:12پڑے گی اور فرق اور سمجھانا
13:14پڑے گا حمیت سمجھانی پڑے گی
13:15اور سب سے بڑی بات ہے کہ
13:17ہیومن ریسورسز کا مسئلہ ہوگا کہ
13:19اتنے بڑے سسٹم کو کنورٹ کرنے
13:21کے لیے اہل افراد تو الحمدللہ
13:23اس حوالے سے بھی دینی دارے کام کر رہے ہیں
13:26ہمارا جامعہ تر رشید بھی اس حوالے سے
13:28پور ایک سپیسیلائزیشن کرا رہا ہے
13:30تین سال کا جس میں ہر سال
13:32ہم پچیس سے تیس اہل علماء کرام
13:34تیار کرتے ہیں جو فقہ کے بھی
13:35ماہر ہوتے ہیں اور جو
13:37کنٹیمپوری ایڈوکیشن ہے اس کے بھی
13:39ایم ایس کے ڈگری کے کم از کم وہ حامل ہوتے ہیں
13:42جی جی وہ تو مجھے سمجھ ہے لیکن
13:43میں ایک ٹیکنکل
13:45سائیڈ پہ جو ہے وہ جانا چاہتا ہوں
13:47آپ نے بتا دیا اس کا بیک گراؤنڈ
13:49ایک پس منظر بھی ہے
13:50لیکن ہمارے ہاں جو
13:52فینانشل سیچوئیشن ہے
13:54وہ سب کے سامنے ہیں فیلال دوم کہہ رہے ہیں
13:57کہ اس میں ایستہ کام ہیں
13:59کیا یہ پورا جو ایک سویفٹ لیر
14:01ہوگی اور اگر یہ
14:02ون گو میں سارا کام جو ہے وہ کرنا پڑے
14:05تو آپ سمجھتے ہیں کہ یہ سسٹینیبل
14:07جو ہے وہ ہوگا
14:09اثر میں سسٹینیبل اس لیے ہوگا کہ
14:13یہ بالکل آپ دوسری پٹلی پر نہیں چڑھ لے
14:15ہے بلکہ اسلامی بینکک کا جو
14:17سسٹم ہے دو ہزار دو سے متوازی
14:20طور پر اس ملک میں چلا آ رہا ہے
14:22اور بینک واقف ہے
14:23کہ میں نے کیا کرنا ہے اور
14:25اسلامی بینک میں اگر میں نے کنورڈ ہونا ہے
14:27تو کیا تبدیلیاں ہیں
14:28بہت بڑی بڑی زیادہ ایسی تبدیلیاں
14:31جس سے پورا نظام تل چٹ اور
14:33تل پٹ ہو ایسی تبدیلی کرنے کی ضرورت
14:35نہیں ہے ایک سموتہ انداز میں
14:37سارے چیزیں ہو سکتی ہے جس میں پورا
14:39ایک سو اسی کے زاویہ پر بھی چیز بدلے
14:41لیکن کوئی اتنے افرات افرے اس سے
14:43نہ مچ ہے
14:43میں آپ کی بات سمجھ گیا
14:47لیکن ایک نیچرل کانسیکونس ہے
14:49پاکستان کے اندر
14:50انٹرنل باروئنگ بھی ہے
14:52ایک دوسرے سے بھی لونز
14:55لیتے ہیں اور کچھ اس میں شرائط
14:57ہیں انٹرنیشنل
14:59جس طرح آئی ایم ایف کے اور باقی شرائط ہیں
15:01تو ان کو بھی سودی کرزیں
15:03وہ واپس کرنے پڑتے ہیں
15:05اس کا امپیکٹ اسیسمنٹ
15:07اس سارے زاویہ کے اندر کیا ہے
15:09جی آپ کی یہ بات صحیح ہے
15:12کہ یہ کافی مشکل کام ہے
15:14اور اس کے کئی پہلو ہے جس میں
15:16ایک انٹرنیشنل پہلو بھی اس کا ہے
15:18جو عالمی ادارہ ہے آئی ایم ایف ہے
15:20ورل بینک ہے سوٹس وغیرہ وغیرہ
15:22جو ادارہ ہے تو ان کے ساتھ
15:24جو ہماری ڈیلنگ اب تک ہے وہ سودی
15:26قرضوں کے تحت ہے لیکن یہ بات میں آپ
15:28کو بتاؤ کہ یہ کوئی بڑی رکاوٹ بننے
15:30والی چیز نہیں یہ بشرت ہے کہ ہم
15:32committed ہو اور ہمارا عظم برپور ہو
15:34کہ اسلامی بینکنگ یہ ایک ملک کا
15:36معاملہ نہیں ہے تقریباً پچتر
15:38بڑے بڑے ممالک جس میں مسلم غیر
15:40مسلم سب ملک شامل ہے
15:41تو اس میں یہ بینکنگ سسٹم راج ہے
15:43بہت مستحکم انداز میں راج ہے
15:45اور دو آزار آٹھ کے بہران نے ثابت کر لیا
15:47کہ سب سے مستحکم سسٹم یہی ہے
15:49تو کوئی بھی ہمارے سامنے رکاوٹ
15:52نہیں بنے گا انشاءاللہ اس معاملے میں
15:53اگر ہم خود جو ہے نا وہ سنجیدہ ہو
15:55اور ہم خود committed ہوں
15:57بہت شکریہ مفتی صاحب میں چاہتا تھا
16:00کہ آپ سے کچھ اور سوال بھی کروں
16:01particularly جو ہے وہ illegal transactions
16:04کے حوالے سے اور digital currencies
16:05کے حوالے سے کہ جو
16:08ڈاک economies ہیں
16:09اس کا شریعہ کے اندر جو ہے وہ کیا status
16:12ہے اور جو illegal transactions ہیں
16:13اور خصوصی طور پر جو آج کل
16:15digital currencies جو آئیمی ہیں
16:17ان کا کیا ہے لیکن انشاءاللہ ایک اگلے
16:19پروگرام کے اندر جو ہے وہ یہ بات جو ہے وہ کریں گے
16:21ناظرین کافی مفصل گفتگو جو ہے وہ آپ نے
16:23سنی آبیسلی اس میں سوالات بہت ہیں
16:25لیکن
16:27ایک اس میں جو
16:29main crux جو نظر آتا ہے وہ آبیسلی
16:31اوشر کا ہے کہ جو سودی نظام
16:34ہے اسے جو ہے وہ چھٹکارہ
16:35جو ہے وہ حاصل کر سکے کیونکہ بہت سارے لوگ
16:38کرزوں کے جو ہے وہ ملوے
16:39تلے جو ہے وہ دبے ہوئے ہیں
16:41تو ان کی شاید ایک امید کی کرن
16:43جو ہے وہ اسے نظر آتی ہے لیکن آبیسلی
16:45اس میں systematic lacunas بھی ہیں اور
16:47system کی will بھی ہے لیکن
16:49جو شریعہ کوٹ کی جو ruling ہے
16:51کہ اس کو اگلے دو سال
16:53کے اندر جو ہے وہ
16:54implement کرنا ہے دیکھتے ہیں کہ وہ
16:57timeline جو ہے وہ کیسے جو ہے وہ
16:58اچھید ہوتی ہے پروگرامز کے اندر
17:00اسی طرح گفتگو کا سلسلہ اور
17:02debates جو ہے وہ جادی رہیں گی دیکھتے رہیے گا
17:04border talks
17:05موسیقی
Be the first to comment