#jaishankar #indafghan #bordertalks #IftikharFirdous #afganistan #iran
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00BORDER TALKS
00:30BORDER TALKS
01:00BORDER TALKS
01:30BORDER TALKS
02:00BORDER TALKS
02:29BORDER TALKS
02:31BORDER TALKS
02:33BORDER TALKS
02:35BORDER TALKS
02:37BORDER TALKS
02:39BORDER TALKS
02:41BORDER TALKS
02:43BORDER TALKS
02:45BORDER TALKS
02:47BORDER TALKS
02:49BORDER TALKS
02:51BORDER TALKS
02:53BORDER TALKS
02:55BORDER TALKS
02:57BORDER TALKS
02:59BORDER TALKS
03:01BORDER TALKS
03:03BORDER TALKS
03:05BORDER TALKS
03:07BORDER TALKS
03:09BORDER TALKS
03:11BORDER TALKS
03:13BORDER TALKS
03:15BORDER TALKS
03:17BORDER TALKS
03:19BORDER TALKS
03:21BORDER TALKS
03:23BORDER TALKS
03:25BORDER TALKS
03:27BORDER TALKS
03:29Afghانستان کے معاملے کو ایک بلکل مختلف نگاہ سے دورانی صاحب نے درست فرمایا مختلف نگاہ سے دیکھنا ضروری ہے Afghانستان کو اس کی وجوہات تو دورانی صاحب نے بتائیں لیکن یہ جو ابھی حالات تھے آپ نے فرمایا کہ مشکل حالات میں جو ہے ان کا بیان جو ہے وہ اس طرف آیا مجھے نہیں پتا کہ کس حد تک بیان طالبان کا ہمارے حق میں یا ہمارے دشمن کے حق میں تھا لیکن یہ اسمشن کے ہمارے اوپر مشکل وقت تھا یہ تو تھوڑا سا
03:59تھوڑی سی زیادتی ہے پاکستان کے اوپر کونسا مشکل وقت تھا مشکل وقت تو اس وقت دشمن پہ آیا ہے کیونکہ جس طرح کی شکست جو ہے پاکستان نے دی ہے تو کافی یہ جو مضبط چیزیں ہو رہی ہیں اس کا جو اس کی جو بنیاد ہے وہ پاکستان کا جواب تھا وہ جواب نہیں جو افغانستان افغانستان کو بھی ہم بڑے کڑوے جواب دیتے رہے ہیں بورڈر بند کر دیتے ہیں
04:22افغان مہاجرین کو خدافز کہنے کی کوشش کرتے ہیں سختیاں کرتے ہیں ان کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں پیار سے جب نہیں سنتے تو سختی کرتے ہیں
04:35تو اس وقت جب ہم سبق سکھا رہے ہوتے ہیں تو سبق نہیں سکھا جاتا لیکن آپ نوٹ کیجئے پچھلے سال ایران نے ہمارے ساتھ ایک حرکت کی
04:42ہم نے مو توڑ جواب اسی وقت دیا اس کے بعد سے آپ ایران کا رویہ پاکستان کے ساتھ دیکھ لیجئے ہندوستان نے بتمیزی کی مو توڑ جواب دیا
04:51رویہ دیکھ لیجئے حتیٰ کہ دیگر جو بین و اقوامی خوات ہیں ان کے ساتھ جب آپ کمزوری سے بات کرتے ہیں
04:57تو آپ کو کمزور کے طور پر ٹریٹ کیا جاتا ہے جب آپ آگے سامنے آکے جو آپ کی کیپیبلیٹی اس کے مطابق جواب دیتے ہیں
05:05تو ٹھیک آپ کو جو ہے آگے سے ملتا ہے صرف اس میں ایک exception ہے وہ افغانستان ہے یہ سمجھنا بڑا ضروری ہے کہ افغانستان ہنڈر پرسنٹ ایک آزاد ملک ہے
05:16الگ ملک ہے کوئی کسی طرح سے کسی پاکستانی کو اس میں confusion نہیں ہونا چاہیے لیکن یہ جو cousin rivalry والی بات دھرانی صاحب نے کی ہے
05:24میں اس کو آگے بڑھاتا ہوں ایک مختلف انداز سے کیونکہ جو ہماری قبائلی روایات ہیں وہ میں کم سمجھتا ہوں کیونکہ میں خود جو ہے وہ
05:34اس area سے
05:35نہیں آپ کافی سمجھتے ہیں کافی آتے جاتے ہیں
05:37لیکن میں آپ کو بتاؤں مجھے کیا لگتا ہے مجھے لگتا ہے کہ ایک departure lounge ہے
05:42اس کو آپ air travel کے زمرے میں سمجھنے کی کوشش کریں
05:46ایک departure lounge ہے اس کا نام ہے بدحالی
05:49اس departure lounge میں افغانستان پاکستان ازبیکستان کازغستان تاجکستان ترکمنستان آزروائیجان اور کرگستان
05:57سب اس departure lounge میں کچھ economy class میں اور کچھ business class میں
06:03کازغستان ازبیکستان business class والی سیٹو لیکن ہے وہ departure lounge جس شہر میں
06:07اس شہر کا نام بدحالی ہے ہم سب اس میں جمع ہیں اور ہم سب نے ایک سمت میں جانا ہے
06:14ہم نے جانا ہے ایک ایسے arrival lounge میں پہنچنا ہے جس کا نام ہے خوشحالی
06:18ٹھیک ہو گیا اب جو جہاز ہے بدحالی سے خوشحالی اس پورے خطے کے لیے
06:24اس جہاز کا نام ہے Islamic Republic of Pakistan
06:28اس میں کوئی confusion نہیں ہو جی کہ جہاز ایک ہی ہے اور وہ جہاز پاکستان ہے
06:33لیکن اس جہاز پہ pilot crew اور جو مسافر ہیں وہ زیادہ تر پاکستانی ہیں
06:40لیکن اچھے خاصے افغان ہیں
06:42وہ افغان بھی ہیں جو پشتو بولتے ہیں وہ بھی ہیں جو دری بولتے ہیں
06:46وہ بھی ہیں جو پاکستان سے بہت محبت کرتے ہیں اور وہ بھی ہیں جو پاکستان سے نالا ہیں
06:50وہ بھی ہیں جو اسلامی طرز پہ سنی طرز پہ بہت زیادہ ہیں
06:54وہ بھی ہیں جو ہزارہ ہیں جو شیئے ہیں
06:56ہر طرح جس طرح پاکستانی ہر طرح کے افغان بھی ہر طرح کے
06:58درانی صاحب ایک تو سٹیٹمنٹ کے حوالے سے بتائیں
07:04کہ وہ سینٹیمنٹ ہے اس طرح سامنے آتی ہے کہ نہیں
07:07دوسرا جو مشرف صاحب کہہ رہے ہیں کہ
07:10Islamic Republic of Pakistan is going to be the station for all of it
07:14جہاں سے یہ سارا ہوگا تو وہ konٹیکس بیسیکی لی
07:16ایکنومک کانٹیکس کے اندر جوہے وہ بات جوہے وہ کر رہے ہیں
07:19آیا جو عالمی منظر نامہ جس طرح بن کے آ رہا ہے
07:23do you see that that happening so easily
07:26I think not too fast لیکن میں
07:30اس میں ایک چیز وہ بزارت کر دوں
07:32آہ افغان فارمسٹر نے
07:37جو ان کے
07:38مستر جائی شنکر نے
07:40افغان فارمسٹر کو
07:41call to do that.
07:43He said that Mr. Jai Shankar had such a support, as if he has supported us.
07:59He said that the condemnation of Pakistan has been done.
08:03He said that India has supported us, one of the two of us was a support, one of the
08:09Israël and the other of Afghanistan.
08:11. . . . . . .
08:41. . .
09:11. . . . .
09:41. . . . . .
10:11Welcome back to the program.
10:41لیکن ان کے جو ایکسٹرنل منسٹری ہے فارن افیز منسٹری انہوں نے بھی کانفرنس کے اندر یہ بات کی کہ افغانستان کے اندر ایسے گروپس ہیں جو سینٹرل ایشیا کیلئے اور باقی خطے کیلئے جو وہ ڈینجر ہیں
10:53آیا یہ جو ایکانومی ہے اور سی ٹی ہے کیونکہ ایک پہلو یہ ہے کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان کو ہمیشہ کاؤنٹر ٹررزم کے لینڈ سے جو ہے وہ دیکھا جاتا ہے
11:03Do you think کہ یہ جو ابھی پوٹینشل ہے یہ اس کو جو ہے اوورشیڈو کر دے گا اور دونوں ایک ساتھ کنٹینیو رہ سکتے ہیں
11:11افتخار پچاس سال سے اوورشیڈو کر رہا ہے اور افغانستان کا مزاق بنا کے رکھ دیا ہے افغان اشرافیہ نے بزاتے خود بھی اور دیگر دنیا کے ممالک نے بھی
11:23اس میں ایک ملک رہا ہے پچھلے چالیس پینتالیس سال سے جس نے افغانستان کو ایک ایسی دور اندیش نگاہ سے دیکھنی کی کوشش کی ہے جو اور کسی ملک نے نہیں کی اور اس کا نام پاکستان ہے
11:36لیکن کیونکہ پاکستان پر اتنا دباؤ آیا ہے خاص طور پر پچھلے چار پانچ سال میں اور افغان بھائیوں نے ہمارے چاہے وہ طالبانوں اور دوسریوں
11:45انہوں نے کوئی خاص ان کے پاس شاید وہ بینڈوٹ بھی نہیں ہے وہ اس طرح کی کوشش نہیں کر پائے ہمارے تحفظات کو اڈریس کرنے میں جس طرح شاید ہم چاہتے تھے
11:56تو ایک یہ تلخی یا دوری ہے جو پچھلے ڈیر دو سال میں آپ دیکھ رہے ہیں یہ ایک ٹیمپریری چیز ہے یہ پرمنٹ ہو ہی نہیں سکتی
12:03میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم ٹیرزم کانٹر ٹیرزم یا سیکیورٹی کے ایشیوز کو افغانستان پاکستان ریلیشن میں ترجیح دیتے رہے
12:14تو ہم میں اور وہ جو امریکن تھے جنہوں نے نائن الیون کے بعد کبھی عراق تو کبھی افغانستان تو کبھی لیبیا تو کبھی یہاں تو کبھی کہاں جنگیں شروع کر دی ہم میں اور ان میں کوئی فرق نہیں ہوگا
12:25دیکھئے بنیادی طور پہ تو ہمارے وجود کا مقصد پاکستان کے وجود کا مقصد اس خطے میں خاص طور پہ مسلمانوں کے لیے لیکن سب کے لیے امن و امان پیدا کرنا
12:37یہ بنیادی جو ہے اس تخلیق پاکستان کی جو ہے اس کی بنیاد یہ تھی ہمیں تنگ کیا جاتا ہے اور ہمارے جو پٹینشل ہے ہمارا جو اروج ہے اس سے ہمیں روکا جاتا ہے
12:49یہ یہ جو ترقیبیں ہیں اور یہ کافی عرصے سے چاہتا ہے کون تنگ کر رہے ہیں
12:53اس پاکستان کے بہت سارے دشمن ہیں سب سے بڑا دشمن جو ہے سب کو پتا ہے کون ہے لیکن میں اس پہ فوکس نہیں کرنا چاہتا
12:59میں نے کہا نا مضبط اور پوزیٹیو پہ ہم نے فوکس کرنا ہے میں جو آپ کو ایکزامپل دے رہا تھا نا جہاز والی
13:05اگر آپ مجھے اجازت دے مکمل کرنے کی کیونکہ پھر آپ جو سمجھ آئے گی کہ یہ انشاءاللہ اس کو کوئی نہیں روک سکتا انشاءاللہ ہونے سے
13:12صرف ہماری اپنی خطائیں ہیں جس کو روکیں گی سب سے پہلے departure لاؤنج بدھالی ہے اس میں یہ سارے استان ممالک پاکستان افغانستان باقی میں نے گنوا دیا آپ کو سارے استان جمعیں
13:23ہم نے بدھالی سے arrival لاؤنج میں ریچ کرنا ہے خوشحالی کے جو air traffic control ہے جس کو یہ کام آتا ہے دنیا میں
13:32اگر میں آپ سے پوچھوں کوئی ایک ملک بتائیں جو بدھالی سے خوشحالی میں تبدیل کرنا اس کو آتا ہے بڑے پیمانے پہ تو وہ کونسا ملک ہوگا ایک ہی جواب ہے اس کا
13:41چین air traffic control gps navigation flight route جو ہے وہ چین کے پاس ہے آپ بیٹھیں جہاز میں اور take off تو کریں
13:50باقی جو ہے آپ چین سے direction لیتے رہے یہ جو آپ نے تصویر دیکھی چینی پاکستانی اور افغان
13:57مزرعہ خارجہ جو ہیں یہ کھٹے جو کھڑے ہوئے تھے بیچ میں چین کیوں تھا چین is the air traffic control اس کو
14:06route پتا ہے اچھا اب جہاز کے اندر مختلف قوم ہیں پاکستانی بھی ہے پاکستان کے اندر مختلف قوم ہیں
14:12ہم ایک دوسرے سے بھی میں آپ جو ہے مطلب آپ کو تنگ کرتا رہتا ہوں کہ آپ پختون ہیں آپ مجھے بہت چھیڑتے ہیں کہ میں مہاجر ہوں
14:18اسی طرح کئی ہمارے پنجابی بھائی ہیں سندھی بھائی ہیں کبھی کبھی زیادہ serious چھیڑ چھار ہوتا ہے
14:23وہ ایسے میں زیادہ آپ مجھے رہا تنگ کرتے ہیں میں کم تنگ کرتا ہوں
14:26وہ ہم تو سب ہی کو جب سے ہم پاکستان آئے ہم تنگ کر رہے ہیں لیکن issue یہ کہ آپ پھر بھی جو ہے
14:31ہمیں اتنے پیار سے رکھا رہے ہیں کیوں کیونکہ ہم نے ایک پاکستان بنانا ہے
14:34اسی طرح ہم نے سوچنے کی صرف پاکستان نہیں پورستان
14:37تو تھوڑا بہت افغان بھائی ہمیں تنگ کریں گے چھوٹا بھائی ہے
14:40ہنڈر پرسنٹ ابھی یہ جو آپ کہہ رہے ہیں ہنڈر پرسنٹ مشکلات ہوں گی
14:45ہنڈر پرسنٹ آسانیاں اس میں سے ہم نے نکال لی ہیں
14:48یہ اپروچ میں ذرا مکمل کر لوں یہ کیونکہ یہ بڑا اہم ہے
14:52پائلٹ جو ہے وہ پاکستان ہی کو ہونا ہے
14:55یہ سمبولیکلی آپ بات کر رہے ہیں یا انڈیا پاکستان کی
14:59نہیں میں اب آپ سمجھ جائیں گے کہ میں کس طرف جا رہا ہوں لیکن اس طرف میں آ رہا ہوں
15:03جہاز پاکستان ہے جو انسٹرومنٹ ہے نا خوشحالی کا وہ پاکستان ہی ہے
15:07لیکن افغان کو ساتھ اگر نہیں لے کے چلیں گے تو جہاز ٹیک آف ہی نہیں کرے گا
15:11اب مسئلہ یہ کہ ایک تو جہاز کے اندر تو تو میں میں ہوتی رہتی ہے
15:15لیکن دوسرا یہ کہ جو گرت چمک بادل اور فائرنگ ہو رہی ہے جہاز پہ
15:19وہ ہندوستان کر رہا ہے
15:22کبھی وہ کابل میں بیٹھ کے فائرنگ کرتا ہے کبھی دلی سے بلا کے لوگوں کو جو ہے غلط بیان دے کے جو ہے وہ فائرنگ کرواتا ہے
15:29لیکن سو فیصد جو دشمن ہے اس نے فائرنگ کرنی ہے اس نے بادلوں کے ساتھ بھی کھیلنا ہے
15:35وہ ہارپ سسٹم ہے وہ مطلب گرت چمک بھی شروع ہو جاتی ہے جہاز ہلنا شروع ہوتا ہے
15:39جیسے ہلنا شروع ہوتا ہے بجائے کلمہ پڑھنے کے ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑھنے کے ہم ایک دوسرے سے پھر لڑنا شروع کر دیتے ہیں
15:45پائلٹ پریشان ہو جاتا ہے پائلٹ پریشان ہو جاتا ہے پائلٹ نے پریشان نہیں ہونا
15:49پائلٹ نے پریشان نہیں ہونا دورانی صاحب ویری کوکلی ای وانٹو آسکیو
15:53یہ جو بگ پاورز کی جنگ ہے جس کو اب نیو گریڈ گیم کے نام سے لوگ کہہ رہے ہیں
16:01do you think that's a reality or that's a myth
16:04i don't think so
16:05کیونکہ اغوانستان میں اگر پیس آئے گا تو اغوان خود لے کے آئیں گے
16:09باہر سے کوئی نہیں لاسکتا ہے
16:12پچھلے پینتالیس سال میں کوشش ہوئی لیکن ایسا ہو نہیں سکتا
16:15اور انفرشنلی ہے کہ اغوانستان میں جو اتنی اتنا ڈسٹرسٹ ہے آپس میں
16:23کہ وہ آپس میں بیٹ بھی نہیں سکتے تھے
16:26یہ طالبان کے آنے کے بعد سے جو آپ کو پچھلے پینتالیس سال میں اگر پیس نظر آ رہا ہے
16:31تو اب نظر آ رہا ہے
16:32اس سے پہلے نہیں تھا
16:33اور یہ جو ہے انٹرنیشنلی ایک نالج کیا گیا ہے اس فیکٹ کو
16:37اور یہی وجہ ہے کہ آپ باقی دنیا بھی اغوانستان کے جو انٹرم گورنمنٹ ہے
16:45اس کے ساتھ بات کر رہی ہے
16:46ہم نے تو اپنا ڈپلومیٹک سٹیٹس اپگریٹ کیا ہے
16:51لیکن تقریباً سترہ کے قریب ممالک ہیں جو دوہا میں ہیں
16:55اغوانستان کے ساتھ ڈائریکٹ انٹرشن
16:57اسی طرح کوئی اٹھارہ کے قریب ممالک ہیں
17:00جن کے قابل میں اپنی ایمبیسیز ہیں
17:02اور وہ ڈیلی بیسیز پر ان کے ساتھ سارے انٹرشن
17:04اور وہ سارے اہم ممالک ہیں
17:05جن کا اغوانستان کے ساتھ ڈائریکٹ تعلق رہا ہے
17:08یا وہ نیٹو کا حصہ رہے ہیں
17:11یا وہ مسلم ممالک ہیں
17:13وہ اس میں رہے ہیں
17:14تو میں یہ کہنے چاہتا ہوں
17:15کہ اغوانستان کا جو ثبات ہے وہ ہمارا ثبات ہے
17:19اور اس میں میری ایک ایڈوائز یہ بھی ہے
17:22کہ ہمیں جو ہے وہ
17:25اغوانستان کے ساتھ جو تعلقات ہیں
17:28اس میں
17:29پیٹرنائز نہیں کرنا چاہیے
17:32میرے نزدیک یہ
17:35بہت اہم ہے کیونکہ
17:37اغوانستان میں جو
17:39اپوزیشن ہے
17:40وہ اگر آپ سمجھیں کہ
17:43طالبان یہ کہیں کہ پاکستان ہمارا دوست ہے
17:45تو اگری وہ ان کو کہیں گے یہ پپٹ ہو گئے ہیں
17:47اور وائس فورس
17:48بہت شکریہ آپ کا عاصف صاحب اور مشرف صاحب
17:51ناظرین گفتگو آپ نے سنی
17:52انشاءاللہ اس پر مزید بھی گفتگو جو ہے وہ جاری رکھیں گے
17:56ابھی کیلئے اجازت دیجئے
17:58کل آپ سے انشاءاللہ دوبارہ ملاقات ہوگی
18:00خدا حافظ