Skip to playerSkip to main content
#bordertalks #iftikharfirdous #afganistan #pakindiawar #pakindiaconflict #pakistan #india #gaza #israel #iran #us #climatechange #socialmedia #cybercrime #kashmir

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . . . . . . . .
01:57Thank you very much.
02:27Thank you very much.
02:57Thank you very much.
03:27Thank you very much.
03:57Thank you very much.
07:47I don't know.
08:17uh جو ہے پاکستان دشمنی میں آپ نے اسلام سے جوڑ دیا
08:21تو اس کا پروب بھی آپ کے پاس نہیں ہے
08:25اچھا جب پاکستان نے اس جاریت کا اس جنگ کا جواب دیا
08:29بلکہ ہم نے واضح کیا ہمارے ریکارڈ کا حصہ ہے
08:32ڈی جی آئی ایس پی آر یہاں پاکستان کی ریاستت میں حکومت پاکستان
08:36ہم نے کسی مندر پہ وہاں حملہ نہیں کیا
08:39ہم نے کسی سیویلین پہ نہیں کیا
08:45ہم تو جنگ چاہتے ہی نہیں دے نا یہ تو ہم پہ مسلط کی گئی
08:49مگر ہم نے کسی اس سیویلین پہ نہیں کیا
08:51تو یہ ایک ہم نے مثال دنیا میں قائم کی پاکستان نے
08:55کہ پاکستان مذہبی ہمائنگی میں یقین رکھتا ہے
08:58یقین رکھتا ہے اور کر کے دکھایا ہے
09:00کہ ہمیں ہندو مذہب سے ہمارا دشمن نہیں ہے
09:04ہندو مذہب کو یا ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے بھارتی کو ہم نشانہ نہیں بنائیں گے
09:09اس کے بعد انڈیا کے اندر پروٹیسٹ ہوئے
09:11سکھوں نے پروٹیسٹ ہوئے
09:12کہ ہمیں اپنی طرف سے وہ مارا گیا ہے
09:13ہمارے دیکھیں نا وہاں سکھوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے
09:16وہاں پہ مسیحوں کو بنایا جاتا ہے
09:18وہاں گائے کے نام پہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے
09:21میں کہتا ہوں لیاست پاکستان میں ایسی کوئی پالیسی نہیں ہے
09:24جو مذہب کے بنیاد پہ کسی شہری کو ٹارگٹ کیا جائے
09:28وہاں پہ یہ واقعات ہوتے ہیں
09:30تو یہ جو اس جنگ میں سب سے بڑا دنیا کو یہ دیکھنا چاہیے
09:34میں آپ کے ای آر آئی کے طرح سے بتانا چاہتا ہوں
09:38کہ یہ پاکستان ہے
09:39یہ پاکستان کا خوبصورت چہرہ ہے
09:41یہ پاکستان کا جو نیریٹ ہوئے
09:43یہ پوری دنیا کے لیے ہے
09:44کہ مذہبوں کو نام لڑایا جائے
09:47جس طرح آپ دیکھیں اسلام کو جو ہے
09:50اسلام فوبیا کا جو شکار لوگ ہیں
09:52تو یہ نفرت ایک تقسیم کی بات ہے
09:55دنیا کو تقسیم کرنے کی بات ہے
09:58نشانہ بنانا ایک مذہب کو
10:00تو مطلب ہم نے یہ جواب دیا
10:02ہم نے کرتار پر کوریڈور کھولا
10:05کہ وہاں کے پورے دنیا کے سکھا ہے
10:09خصوصاً بھارت سے جو ہمارا پڑوس ہے
10:12آج ہم نے وہ کرتار پر کوریڈور کھلا ہوا ہے
10:16اس طرف سے بند ہے
10:16وہ سکھوں اس طرف سے بند ہے
10:18اور انہیں کبھی دل سے
10:20اس ہمارے انیشیٹیو کو
10:22اس ہماری جو پیل کو
10:25ہماری جو کوشش کو
10:27اس دل سے قبول نہیں کیا
10:29کبھی
10:30بابا گرو نانک کے ماننے والے سکھ تو ہیں
10:33مگر ہندو جو سناتن دھرم میں ماننے والے
10:37ان کے بھی گرو گرن صاحب
10:38ان کے لئے مقدس ہے
10:39تو مطلب آپ ہندووں کو
10:41سکھوں کو روک رہے ہیں
10:42آپ نہیں آنے دے
10:43اگر یہی کوریڈور آپ
10:45اگر ہمارے اسی طرح یہ آنا دے
10:48اسی طرح ہم انگلاج ماتا کوریڈور کھول سکتے ہیں
10:51اسی طرح اجمیر شریف میں
10:53یہاں کے پاکستان کے مسلم جا سکتے ہیں
10:55تو ہمیں اپنے مذہبوں کا اعترام کرنا چاہیے
10:58مقدس جگہوں کا اعترام کرنا چاہیے
11:00ہمیں ایک دوسرے کو
11:01دل بڑا کرنا چاہیے
11:02ایک دوسرے کو
11:03جگہ دینی چاہیے
11:04باقی آپ
11:05پالیسیز پہ
11:07آپ جس پہ بھی
11:08کوئی ایشیوز ہیں
11:09اس پہ جنگ بھی کریں
11:10مگر مذہب کو اس میں نہ لائیں
11:12انٹرنل پالیسی کی طرف آتے ہیں
11:13لیکن سب سے پہلے
11:14ایک چھوٹے سے بریک کا ٹائم ہوا ہے
11:15بریک سے واپس آ کر
11:16جو ہے وہ آپ سے یہی بات کرتے ہیں
11:18کہ جوب مارکٹس
11:19مینورٹیز کے حوالے سے
11:20بار بار
11:20کوئیسٹنز اٹھائے جاتے ہیں
11:22اور پٹیکلرلی جو
11:22ہماری مینورٹی پالیسی
11:24ایکشلی ہے کیا سٹیٹ کی
11:25ناظرین ہمارے ساتھ رہیے
11:26ویلکم بیک ناظرین
11:29کلدہ صاحب
11:31ایک بات جو ہے وہ
11:33بار بار کہی جاتی ہے
11:34کہ شاید ایکول پلے گراؤنڈ نہیں ہے
11:36مینورٹیز کے لیے
11:37جوب مارکٹ کے اندر
11:39دیو اگری
11:40دیکھیں
11:43پہلی بات یہ ہے کہ
11:45جو بھی
11:46کوٹا ہے
11:48وہ مینورٹی کے لیے
11:49فائی پرسن کوٹا ہے
11:50صوبوں میں بھی
11:51مرکز میں
11:52اسپیشلی رکھا گیا ہے
11:53ہونا تو یہ چاہیے
11:55ہم شہری ہیں
11:57ایک جیس ہیں
11:58جب ہم دعویٰ کرتے ہیں
11:59یا ہم یہ
12:00مطالبہ کرتے ہیں
12:01ہمیں حقوق
12:02وہ دیے جائے
12:03تو ہم پاکستانی ہیں
12:04ہمارے ایکولیس ہیں
12:05جو بھی جعب سے
12:07میرٹ پر ملنی ہے
12:08میرٹ پر ملنی ہے
12:10وہ ہندو بچہ ہو
12:11وہ مسلمان ہو
12:13وہ مسیح ہو
12:14سکھ ہو
12:15جو بھی میرٹ میں آتا ہے
12:16اس کو جعب
12:16یہ تو نہیں ہے
12:17کہ یہ
12:17اس میرٹ میں
12:19ہندو
12:19اگر ٹاپ پہ آیا
12:20تو اس کو
12:21چھوڑ کے
12:22مسلمان کو کیا جائے
12:23نہیں کیا جائے گا
12:24اور میں آپ کو بتاؤں
12:25پاکستان کی
12:26ایکانومی میں
12:27ہمارا جو
12:28ہندو کمیونٹی کا
12:29جو تعلق ہے
12:30وہ بزنس کمیونٹی سے
12:31ہمارا
12:32جو ہے
12:33وہ کسان جو ہندو ہے
12:34سندھ میں
12:34ساؤت پنجاب میں
12:36ہمارا جو مسیح ہے
12:37وہ
12:37ہیلتھ میں
12:38ان کی خدمات ہیں
12:39ہمارا جو
12:41کرسچن ہے
12:42اس کی ایڈوکیشن میں
12:43خدمات ہیں
12:44اسی طرح
12:45ہمارے
12:45جو ہندو ہیں
12:46وہ
12:47اچھے ڈاکٹر
12:48اچھے انجنئر
12:49یہ
12:50سب ہم
12:51کسی بھی
12:52جہاں پہ بھی
12:54ہم زیادہ
12:55تعداد میں
12:55بستے ہیں
12:56آپ چلے جائیں
12:57ہمیں
12:58ہمارے
12:58جج بھی ہیں
12:59ہمارے
13:00ڈاکٹر بھی ہیں
13:00ہمارے
13:01ٹیچر بھی ہیں
13:02ہمارے
13:03مطلب
13:04ہر
13:04جو ہے
13:05ڈپارٹمنٹ میں
13:07آپ کو
13:07نظر آئے گا
13:08یہ کوئی
13:09کوئی
13:09اپرچنیٹی
13:10کہ نہیں ہے
13:11یہ نہیں ہے
13:11تو یہ بار بار
13:12کیوں کہا جاتا ہے
13:13کہ صرف
13:13ڈھائی پی ست تک
13:14جو ہے
13:14کوٹہ جو ہے
13:15فلفل ہوتا ہے
13:15وہ ایڈوکیشن
13:16کوالیفیکیشن
13:17سے یا میرٹس
13:17ہے
13:17نہیں
13:18اکثر
13:19دیکھو نو
13:19بچے جو بھی
13:20اپلائے کرتا ہے
13:21وہ
13:22ایز ای سٹیزن
13:23پاکستانی
13:24کوئی بھی
13:24کسی بھی
13:25جاب کے لیے
13:25کر سکتا ہے
13:26تو یہ
13:27ظاہرہ
13:28کئی لائکوں سے
13:29جیسے
13:30صوبائی کوٹہ
13:32ہے
13:32کوئی کیا
13:33تو اس میں
13:33کوئی رہ جاتا ہے
13:34مگر
13:35گوہمیٹ کی
13:36پالیسی ہے
13:37ریاستت کی
13:37پالیسی ہے
13:38اگرچہ
13:39بچہ کوئی
13:39رہ گیا
13:40امیناٹی کو
13:40اس کو پانچ
13:41پرسن میں
13:41وہ آ جائے
13:42تو
13:43مظلہ ان کو
13:44یہ حق حاصل ہے
13:44جس طرح
13:45میں جو اگر
13:46ایم اے نے
13:46بنا ہوں
13:46میں ریزرف سیٹ
13:47پہ ہوں
13:48مظلہ ایک تو
13:49میں ووٹ دیتا ہوں
13:50اپنے جو
13:51کینیڈیٹ ہے
13:51اگر میرا
13:52کینیڈیٹ مسلمان ہے
13:53میں اس کو
13:54کینیڈیٹ ووٹ دیتا ہوں
13:55جس بھی
13:55پارٹی کا
13:55میں انتخاب کرتا ہوں
13:56دوسرا
13:57مجھے
13:58دنیا میں
13:59یہ
13:59میں سمجھتا ہوں
14:00کہیں پہ
14:01اس طرح کی
14:01ریزرف سیٹ
14:02یہ پاکستان
14:03میں ریزرف سیٹ
14:04نمائنگی دینا
14:05خصوصی نمائنگی ہے
14:07جو
14:07صوبائی اسیمبلیوں میں
14:10کوئی نیشنل اسیمبلی میں
14:11سینیٹ میں
14:12تو اس طرح
14:13ہمیں
14:13اکومنیٹ کیا گیا ہے
14:15پاکستان میں
14:17میں یہ بتاؤں
14:18کہ جنرل سیٹ
14:19پہ ہندو
14:19تھرپا کر میں
14:20یہ مذہبی ہمانگی
14:29آپ کو
14:30بھارت میں نہیں ملے گی
14:31یہ کہیں اور نہیں ملے گی
14:33یہ مذہبی ہمانگی
14:35کا اعلیٰ مثال ہے
14:36لوگ جو ہیں
14:37وہ سوال
14:38اس کے حوالے سے
14:38یہ پوچھتے ہیں
14:39اور یہ
14:40کہیں بار
14:41ہم نے دیکھا
14:41سوشل میڈیا کے اوپر
14:42بہت ساری جگہوں پر
14:44کہ گورنمنٹ کی
14:45مائنورٹی پولیسی ہے
14:46اور اگر ہے
14:46تو یہ ہے کیا
14:47میں
14:49تو یہ کہہ رہا ہوں
14:50میں نے انٹرو میں بھی کہا
14:51قائد ازم کا جو فکر ہے
14:53جو کلمات ہے
14:54یہ ہمارے لئے
14:55مقدس الفاظ ہیں
14:56وہ ایک دستاویز ہے
14:58ہمیں
14:58پروٹیکٹ کیا گیا ہے
15:00آئین میں
15:01ہمیں پروٹیکٹ کیا ہے
15:03ہم
15:04جو میناورٹی کمیشن ہے
15:05وہ پہلے ہم نے
15:06دوہزار بیس میں بنائی
15:07ابھی ہم دوبارہ بنانے جا رہے ہیں
15:09دوبارہ بنانے جا رہے ہیں
15:10میناورٹی کمیشن بنا رہے ہیں
15:12اس میں ہم
15:13جو ہمارے ایشیوز ہیں
15:14جو فورس کنورجن ہے
15:16جو اور ریلیٹر ایشیو ہے
15:18کانون سازی کے حوالے سے
15:19ہم نے اس میں ان کو
15:21ایڈریس کیا ہے
15:22اس کمیشن میں
15:23اس کا مساویدہ تیار ہو چکا ہے
15:24مساویدہ تیار ہو چکا ہے
15:26وہ نیشنل اسیمبلی سے پاس ہو چکا ہے
15:28سینیٹ سے
15:28اور اس کے ساتھ ساتھ
15:30اس میں جو یہ پانچ پرسن کورٹا کے ایشیوز
15:33اور جابز کے
15:33جو بھی ہے
15:34ہم نے ایڈریس کیے
15:35ہم
15:36ریاست پاکستان میں بسنے والے
15:40تمام شہریوں پہ یہ فرض ہے
15:42کہ ہم اپنے آئین کے مطابق
15:44ہمارے جو دین
15:46جو اسلام کہتا ہے
15:48اس نے جو
15:49ساری چیزیں
15:50ہم اس کو آگے بڑھائیں
15:52ہم
15:52ہم اپنی مذہبی ہمانگی کو آگے بڑھائیں
15:55ہم ایک دوسرے کے مذہب کا اعترام کریں
15:57ہم ایک دوسرے کو پرٹیکشن کریں
15:59دیکھیں آپ کسی
16:00چالیس سال پچاس سال پہلے چلے ہیں
16:02کسی کو یہ نہیں ہوتا تھا
16:03گاؤں میں جو پنڈوں میں ہم رہتے تھیں گے
16:05دیوالی
16:05آج ہندو منا رہے ہیں
16:07مسلمان
16:08مسلمان ہندو مل کر مناتے تھے
16:10آج بھی مناتے ہیں
16:11ہولی اسی طرح
16:13اسی طرح ہمارا عید
16:14اسی طرح
16:15اگر ہم جو ہندو ہیں
16:17یہ چالیس دن جو ابھی چالیسوں ہوگا
16:21جو حضرت امام
16:22جہلی کا
16:23تو ہم چالیس دن کوئی شادی نہیں کرتے ہیں
16:25گھر میں کوئی خوشی نہیں کرتے ہیں
16:27ہم
16:28اس نیاز ننگر میں شامل ہوتے ہیں
16:33اس میں شامل ہوتے ہیں
16:35تو یہ ہماری روایت
16:37ثقافت
16:38یہ رین سین یہ تھا
16:41ہمارا پاکستان کا
16:42اور آج بھی ہم اس پہ
16:44کوشش کریں کہ چلیں
16:46آج بھی ہم کوشش کریں
16:47کہ آئین کے مطابق ہم آگے بڑھیں
16:49ہم ہمارے جو مسائل ہیں
16:51اس کو
16:51ظاہر ہے ہمیں کسی اور کو
16:53حل نہیں کرنے
16:54ہمیں خود حل کرنے
16:55گورنمنٹ کو کرنے
16:56صوبائی گورنمنٹ کو
16:57تو آپ سمجھتے ہیں کہ
16:58پلیٹ فارمز موجود ہیں
16:59اور وہ اپنا کام کر رہے ہیں
17:00جی پلیٹ فارم بھی موجود ہیں
17:02اور پاکستان کا
17:03امیج جو ہے
17:04خراب کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
17:06اس کو میں دنائی کرتا ہوں
17:08ضرور ایشیوز ہیں
17:09ایشیوز آپ کے بھی ہیں
17:10میرے بھی ہیں
17:11یہ نہیں ہیں
17:12صرف میرے ہیں
17:13آپ کے لیے بھی ایشیوز ہیں
17:14یہ
17:15بھارت میں چلے جائیں
17:17کیا وہاں پہ نہیں ہیں
17:18مگر
17:19میں یہ کہتا ہوں کہ
17:20ریاست پاکستان کی
17:22کوئی ایسی پالیسی نہیں ہے
17:23جس میں تفریق ہو
17:24تقسیم وہ
17:25جس میں نشانہ بنایا جائے
17:27جو ہمارے پڑوس کر رہا ہے
17:28تو پاکستان میں
17:29ہم بڑے خوش ہیں
17:31پاکستان نے ہمیں
17:32روزگار دیا ہے
17:33پاکستان نے ہمیں
17:34عزت دیئے
17:35پاکستان میں
17:37ہمارا جینہ مرنا ہے
17:38گفتگو جو ہے
17:39وہ آپ نے
17:39کلداز کوہستانی ساتھ کی
17:41جو ہے وہ سنی
17:41اور اس میں بہت کلیر ہے
17:43کہ
17:43ریاست پاکستان
17:45میں کہیں یہ آئیڈیا نہیں ہے
17:47کہ مائنورٹیز کو جو ہے
17:48وہ کسی طرح
17:49segregate جو ہے
17:49وہ کیا جائے
17:50اگر انڈیویجول لیولز
17:51پہ problems ہیں
17:53تو وہ
17:53governance سے related ہیں
17:55وہ بہتر میار
17:56زندگی کے حوالے سے ہیں
17:57اور وہ سب کے
17:58ہاں یک جا ہیں
17:59لیکن اس کیلئے
18:00platforms جو ہے
18:01وہ موجود ہیں
18:02کہ ان کو بھی
18:03مائنورٹیز کی زندگی
18:04کو جو ہے وہ
18:04بہتر بنایا جائے
18:05اور جو قومی دائرہ ہے
18:07اس میں کئی پر یہ
18:08سوچ نہیں ہے
18:09کہ ان کو
18:09segregated جو ہے
18:10وہ معاشرے سے
18:11جو ہے وہ رکھا جائے
18:12programs کے اندر
18:13اسی طرح کی
18:14گفتگووں کا
18:14سلسلہ جو ہے
18:15وہ آگے بھی جاری رہے گا
18:16دیکھتے رہیے گا
18:17border talks
Be the first to comment
Add your comment

Recommended