00:00جھارہ پہلوان کی والدہ کے اوپر یہ بھی الزام لگاتے ہیں کہ جی زہر دیا تھا انہوں نے
00:04والدہ کی شادی سے پہلے ہی میرے والد ڈرگز لیتے تھے
00:06میری والدہ تو بیچاری اوپر ہنڈی بنا رہی دی
00:08شرص فیم یا اس طرح کہ ان کو آکے ڈرگز کے توفے دینا شروع کر دی
00:12میہوں ہسپیٹل والوں نے کہہ دیا تھا کہ یہ فوت ہو گئے ہیں
00:15آج تک یہ میسٹری نہیں سالوی کہ کیسے ڈیتھ ہوئی اور آپ کی والدہ کے اوپر بہت بڑا کوئسچن
00:20جھارہ پہلوان پاکستان کا فخر رستم پاکستان ستارہ پاکستان اور پتہ نہیں کون کون سے خطاب ملے
00:30لیکن ان کی جب ڈیتھ ہوئی تو ایک کنٹروورسی ہو گئی تین چیزیں اس کے اندر سامنے آئیں
00:37کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وہ اپنے آخری دنوں میں نشا کرنے لگ گئے
00:42کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ان کو زہر دیا گیا اور وہ جو زہر کا الزام ہے وہ آپ کی والدہ کے اوپر بھی آتا ہے
00:50اور تیسرا یہ کہ یہ قدرتی موت یہ تین ان کی ڈیتھ پاکستان کا سب سے بڑا نام آج تک یہ میسٹری نہیں سالوی
00:58کہ کیسے ڈیتھ ہوئی اور آپ کی والدہ کے اوپر بہت بڑا کوئسچن مارک
01:02پہلی بات تو میں آپ کو بتاؤں جب والدہ کی شادی سے پہلے ہی کیونکہ یہ دونوں نا اپنے چاچے تائے کے بچے تھے
01:10والدہ کی شادی سے پہلے ہی میرے والدنا یہ پچھلے پوڈکاس میں کہا ہے کہ وہ درگ لیتے تھے
01:16ٹھیک ہے دوسری بات ان کو ہرٹ اٹیک آیا تھا وہ قدرتی ہی موت گئے ہیں
01:23کسی نے ان کو نہیں مارا اگر میری والدہ پہ اتنا کہتے ہیں
01:26اگر والدہ نے کیا ہوتا تو آج ہمارے جو کنڈیشن ہی ہوتی
01:30اور ان کو پہلے میرے والد کو دو ہرٹ اٹیک آ چکے تھے
01:35تیسرے ہرٹ اٹیک پہ یہ فوت ہو گئے تھے
01:37جب تیسرا ہرٹ اٹیک آیا تو یہ فوت ہو گئے تھے
01:41سوئے تھے
01:42جب ان کو ہسپیٹل لے کے گئے ہیں
01:44میہوں ہسپیٹل والوں نے کہہ دیا تھا کہ یہ فوت ہو گئے ہیں
01:48گھر میں تھے تب
01:49گھر میں تھے سو رہے تھے
01:51ہمارے گھر میں وہ بھی تھے
01:53میری والدہ تو رہتی اوپر تھی کیونکہ والد کے دوست بوت آتے تھے
01:57نیچے اور انہوں نے دوستوں نے پاس بیٹھے رہے ہیں
02:00اس ٹائم والد سو رہے تھے
02:02جب انہیں ہرٹ اٹیک آیا اور چاچو تھے میرے
02:05اور چاچو سب گھر والے انہیں ہسپیٹل لے کے گئے
02:08اور ادھر انہوں نے کہا کہ یہ فوت ہو چکی ہے
02:11کیونکہ وہ تھرڈ ہرٹ اٹیک تھا
02:12لیکن یہ کہا جاتا ہے کہ جھارہ پیلوان جو ہیں وہ نشے میں
02:18ڈرگز میں پڑ گئے تھے یہ سچ ہے
02:20نہیں ڈرگز تو وہ لیتے تھے لیکن انہوں نے ان کی وجہ
02:25ڈرگز ایک ان کی اپنی کسی نے آپ دیکھے نا ان کو کوئی آکے کہے
02:30کہ یہ دوستوں میں سے لگا لیں پاکستان میں ایک مسئلہ ہے
02:34کہ ادھر سے وہ ختم نہیں کر رہے ہیں اس چیز کو نشے کو ختم نہیں
02:38کر رہے ہیں جو آپ کو کوئی دوسرا لا کے دیتا ہے
02:40ایک کسی کو توفے کے طور پر دے دیتے تھے کسی کو نسل ہی
02:43خراب کرنی ہے نا لوگوں کی توفوں کے طور پر پہلے دے دیتے ہیں
02:46پیسے اپنے کمانے کے لئے دوسروں کو بربادی پر لگا دیتے ہیں
02:49تو والد تھے ڈرگز لیتے تھے میں یہ نہیں کہہ رہی وہ نہیں لیتے تھے
02:54لیکن موت جو ہے ان کی اپنی ہارٹ اٹیک سے ہی ہوئی ہے
02:57ٹھیک ہے لیکن یہ بھی کہا جاتا ہے کہ جب وہ ڈرگز لینا شروع ہو گئے
03:01تھے تو آپ کی والدہ ان کو چھوڑ گئی تھی
03:03نہیں میری والدہ کہاں چھوڑ کے گئی تھی میری والدہ تو بیچاری اوپر ہنڈی
03:07بنا رہی تھی میں اب ایک کھلی بات کہوں وہ کھانا بنا رہی تھی جب
03:11نیچے سے آواز آئی تھی کہ جہرے بھائی بھی ہوش ہوگے جہرے بھی ہوش ہوگے
03:14پھر والدہ والدہ نے پوچھا کہ کیا ہوا ہے تو انہوں نے کہا جی
03:17بتانی کیا ہوا ہے ان کو پھر ہسپیٹل لے کے گئے چاچو ہی لے کے گئے
03:21میرے ہسپیٹل چاچو لے کے گئے میرے آبا چاچو ہسپیٹل لے کے گئے
03:25وہاں پہ انہوں نے کیا کہتے ہیں ڈاکٹر کو دکھایا تو ڈاکٹر
03:29انہوں نے کہہ دیا کہ یہ فروت ہو گئے ہیں
03:31یعنی کہ جب جہرہ پہلوان کی ڈیتھ ہوتی ہے ہارٹ اٹیک آتا ہے وہ
03:35گھر میں تھے اور آپ کی والدہ بھی گھر میں تھی
03:39ظاہری بات ہے میں ابھی بھی ایک گھر میں ہوں گے
03:42نہیں کیونکہ claim یہ کیا جاتا ہے کہ آپ کی والدہ
03:44تب چھوڑ کے جا چکی تھی نہیں نہیں میری والدہ نہیں
03:47کہیں چھوڑ کے گئی میری والدہ نے کہیں چھوڑ کے جانا
03:49ہوتا یا کہیں جانا تھا تو کتنے سال گزر گئے ہیں اب میں
03:53نے اپنے والد کی چونتیس برسی اب کی ہے تو میرے والدہ
03:57نہ ہوتی ہمارے ساتھ خاندان میں نہ بیٹھی ہوتی ہماری
04:00والدہ ٹھیک ہے وہ تب موجود تھی ساتھ چونتیس سال ہو گئے ان کی
04:03ڈیتھ کو ایک جہرہ پہلوان
04:06مطلب نام سے بھی ایک
04:08جو ہے نا وہ جس طرح ہوتا ہے کہ
04:09کیا شخصیت ہوں گے پوری
04:12دنیا میں لوگوں کو ہر آیا
04:13ایک دھم سے آپ کو کیا لگتا ہے آپ
04:15تب چھوٹی تھی آپ ان کی بیٹی ہیں
04:17آخری بیٹی ہیں آپ ان کی لادلی بیٹی
04:19آپ کی میرے عمر تب کیا تھی جب ان کی
04:22ڈیتھ ہوئی سال ڈیتھ سال کی
04:24آپ تھی آپ کو بتایا
04:26کسی نے کہ کس نے لگایا
04:27ایک پہلوان کو پہلوان تو اس طرف نہیں جاتا
04:29ڈرگز کی طرف بلکل بھی نہیں جاتا
04:31کس نے لگایا ان کو کس نے آ کے یہ
04:33چرس افیم یا اس طرح کہ ان کو آ کے
04:36ڈرگز کے توفے دینا شروع کر دیئے
04:37میں یہ نہیں کہتی نہ مجھے یہ پتا ہے
04:40کس نے لگایا کس نے لگایا
04:41وہ جو بھی ہے انہیں پہلے
04:44لگاواتا یا لگایا
04:45یہ صرف اللہ جانتا ہے
04:47یا یہ خاندان والے جانتے ہیں
04:49لیکن خاندان والے اگر صحیح بتائیں
04:51کہ کس نے لگایا جو اس ٹائم ساتھ تھے
04:54چاچا میرے تائے
04:55میری پوپو سب تھے
04:57اگر ایمان سچا تو
04:59سچی بتائیں گے کس نے لگایا
05:01ایسے تھوڑی کہ والدہ پہ میری آجیں
05:03کہ انہوں نے جی چلی گئی تھی
05:05یہ تو لوگوں کی باتیں ہیں نا
05:07لوگوں کے سوہو مو سوہو باتیں
05:08لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں
05:09لوگ تو آپ کی والدہ کے اوپر یہ بھی الزام لگاتے ہیں
05:11کہ جی زہر دیا تھا انہوں نے
05:13یہ بھی آپ کو سننے میں ملے
05:14مجھے ملے سننے میں
05:16لیکن میں یہی کہتے ہیں نا
05:17لوگوں کی باتیں وہ
05:18اصل میں لوگ بھول جاتے ہیں
05:20کہ پتہ نہیں ہم کسی پہ تحمد لگا کے
05:22یا کسی پہ الزام لگا کے
05:24تو ہمارا رستہ صاف ہے
05:26جی ہمیں دوسروں کو
05:27مطلب ایک بات کہوں گی
05:29پیسے آلو کا ساتھ دے کے
05:30تو کسی کو نیچے گرا کے
05:32وہ یہ بھول جاتے ہیں
05:33کہ اپنے اپنی قبر میں جانا ہے
05:34اللہ کے آگے کھڑا ہونا
05:35وہ سب بھول جاتے ہیں
05:36وہ اس ٹیم پیسے والوں کے ساتھ
05:38عروج پہ چل رہے گئے ہیں
05:39جن پہ ان کی والدہ پہ الزام لگا دو
05:41یا ان کے گھر والوں پہ الزام لگا دو
05:43ایسے گھر ہیں لوگ
05:44ٹھیک ہے ٹھیک ہے بہت شکریہ
05:46موسیقی