Skip to playerSkip to main content
In this video we cover the emotional interview of Maryam Jhara, daughter of Jhara Pehlwan, who broke down in tears while discussing her father. Where did Jhara Pehlwan’s crores worth property in Okara Jinnah Park, Muni Road go? Watch the full podcast highlights and shocking revelations.
Anchor: Syed Zeeshan Aziz

#JharaPehlwan #MaryamJhara #OkaraProperty #PakistanNews #UrduPoint #Controversy

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00اپنے ہیرو کو ہی اٹھ کے غلط کہہ دیں تھے جس نے پاکستان کا نام روچن کی ہے
00:03اگر آپ اپنوں کو اجازت دو گے نا اپنے پہلے بولیں گے تو پھر دوسرے خود ہی انگلی اٹھائیں گے
00:14کئی لوگ بولتے ہیں کہ جی اس نے بڑا اچھا بولا ہے
00:19اس نے تو نہ میرے والد کا نام آنے دیا نہ میرے نانابو کا نام آنے دیا
00:22آگے ان کی اولادوں کو ہی ملنی تھی نا یہ چیزیں
00:24باقی اولادوں کو چیزیں مل گئی مگر ہمیں کیوں نہیں ملی یہ چیز
00:28دو زمینیں ملی ہیں
00:29ان کی مالیت میں بھی سو ہی صدار ہیں
00:31ان کی بیٹی ان کے پاس اپنی گاڑی نہیں ہے وہ انڈرائیو کی اوپر
00:35آپ جھارہ پہلوان کی بیٹی ہیں مریم جھارہ
00:42اور جھارہ پہلوان کی جہاں تک میں نے ہسٹری پڑھی
00:45اور جتنا بھی میں نے کتابوں میں بھی پڑھا
00:47میں نے آپ کی پوڈکاست سے پہلے میں نے بہت لوگوں سے ان سے پوچھا
00:50ان کی بہت جہدہات تھی ماشاءاللہ
00:51کہا یہ جاتا ہے کہ آدھے سے تھوڑا سا کم اوکاڑا ان کا تھا
00:55مونی روڑ پوری
00:57اب وہاں پر عربوں کی جہدہات ہے
00:59پھر اسی طرح کراچی کا غالباً جناہ
01:02جو وہاں اوکاڑا کا جناہ پاک جو ہے وہ بھی آپ لوگوں کی یہ تھی
01:05فاروق آباد فرخ آباد لاہور میں وہ ساری آپ کی جہدہات تھی
01:10یہ عربوں کی جہدہات تھی
01:12اور آج جو ہے وہ ان کی بیٹی میں نے دیکھا ہے
01:16کہ ان کے پاس اپنی گاڑی نہیں ہے وہ ان ڈرائیو کے اوپر غالباً آئی ہے
01:20یہ جہدہات کدھر گئی ہے
01:22جہدہات
01:23مجھے بھی نہیں پتا کہاں گئی ہے لیکن جب میں پوچھتی
01:27تھی اتنی تھی
01:28ہاں جی
01:28اگر ہمیں نہیں ملی
01:30تو باقی سب کو کیسے مل گئی
01:33میرے کیا کہتے ہیں
01:35گامے دادا بوسے لے کے
01:37ان کی آگے اولادیں تھیں جو پانچھے
01:38رستم بردرس تھے
01:40آگے ان کی اولادوں کو ہی ملنی تھی
01:41باقی اولادوں کو چیزیں مل گئی
01:43مگر ہمیں کیوں نہیں ملی یہ چیز
01:45کیونکہ والد فوت ہو گئے تھے
01:48اور پھر یہ
01:50الزام آتا ہے کہ
01:51کیا کہتے ہیں
01:53میری والدہ کے اوپر
01:55تو والدہ کے بات یہ کرتے ہیں
01:58کہ وہ والدہ
01:59ایک والد کی طرف سے بھی ان کا رشتہ
02:01بنتا ہے کیونکہ انہوں نے شادی کیا
02:03اور ایک کو کے پہلوان کی بیٹی ہیں وہ
02:05ٹھیک ہے
02:06انہوں نے
02:07چاچے تائے کے بچے ہیں
02:09انہوں نے ان کی دونوں طرف سے حصہ بنتا ہے
02:11لیکن مجال ہے کہ کسی جگہ سے بھی
02:14ہمیں کچھ ملا ہو سوائے دو زمینوں کے
02:16دو زمینیں ملی ہیں
02:17ان کی کتنی مالیت ہوگی
02:19پتا ہے ان کی مالیت میں بھی سو حصہ دار ہیں
02:22اچھا
02:22اس میں کیا ملنا کسی کو
02:24نہیں لیکن یہ اکارہ میں ابھی جو جناہ پار
02:27یہ زمین آپ لوگوں کی تھی
02:29جھارہ پہلوان کی کاجاتا ہے
02:31اس کا کیس بھی جیتا ہے کاغذ بھی ہیں ہمارے پاس
02:33لیکن اس پہ بھی
02:34کوئی بھی ہمیں یہ نہیں کہہ رہا
02:37کہ یہ اگر اکارے کا باغ کر لی ہے
02:38انہوں نے اپس میں کر لی ہے
02:40تو اس کا بھی نہیں بتا رہے ہیں کہاں پہ ہے
02:42اس کا بلکل نہیں ملا حصہ
02:44اس کا تو پتا ہے نہیں چاہتا
02:45لوگوں نے بھی کہا ہے کہ سارے ہی سٹیز کے گواہ ہیں
02:48کہ یہ پہلوانوں کا ہے
02:49جناب آگ یہ رستم برادرز کو ملا تھا
02:52جو بھائی ہیں سارے
02:54تو ان بھائیوں کے آگے اولادیں ہم لوگ بھی ہیں
02:57ہمیں بھی ملنا چاہیے لیکن
02:58ہمیں وہ چیز نہیں ملی
02:59وہ چلے ہوں کھاڑا والا وہ نہیں ملائیے
03:02فرخہ باد
03:03فرخہ باد والا کھاڑا بھی میں آپ کو بتا دیتی ہوں
03:06جی ادھر ایک بھائی ہے
03:07پتہ نہیں کون ہے
03:09انہوں نے جی اپنے کروالی ہے
03:11سارے گھر وغیرہ بنوالی ہے
03:13اس کے لیے بھی ہم کیس لڑ رہے ہیں
03:14مگر ساتھ دینے والا کوئی نہ
03:17پیسے کا ساتھ دیتا ہے سارے انسان
03:20کیس چل رہے ہیں اس کا فرخہ باد کا
03:21کیس ہو
03:22وہ جو پکھاڑے کی زمین تھی
03:24وہاں پہ گھر کس نے بیچے
03:25وہ آپ کی فیملی میں نہیں ہے جس نے بیچے
03:27آپ کے بھائی نہیں ہیں
03:28آپ دیکھیں نا
03:29فیملی کی اجازت کا بغیر کام نہیں ہو سکتا
03:32جب تک کوئی بیچ میں سے اٹھ کے اجازت نہ دے
03:35کہ آپ یہ چیز کر لو
03:36اگر آپ کی چیز ہے
03:38تو آپ اس کو دوسرا کیسے
03:41آپ کو بینا پرمیشن کے وہ چیز بیچ سکتا ہے
03:44جب تک کوئی ساتھ مل کے نہیں
03:45یہ چیز سیل کریں
03:46ٹھیک ہے
03:47مونی روڈ کے اوپر آتے ہیں
03:48میرے خیال میں ایک پلازہ وہاں پر
03:50بیس بیس پچیس کروڑ کا ہوگا
03:52کم سے کم دس کروڑ کا تو ہوگا
03:54آپ کے کتنے پلازے ہیں وہاں پر
03:56ہمارا تو کوئی پلازہ نہیں ہے
03:58کیوں وہ جداد بھی جھارہ پلوان کے حصے میں آتی تھی
04:02نہیں نہیں ہمارے کوئی پلازے نہیں ہے
04:04ہماری صرف میں نے آپ کو بتایا
04:05دو زمینے جو ہمیں ملی ہیں وہ ہمارے پاس ہے
04:07تو یہ مونی روڈ والی جداد کہاں گئی
04:09وہ جھارہ پلوان کے بچوں کو نہیں ملی
04:11نہیں وہ مجھے بھی نہیں پتا کہاں گئی
04:13وہ ہمیں بھی نہیں ملی ہے
04:15ہمیں ملی ہوتی آپ یقین کریں
04:17اگر ہمارے پاس کچھ بھی ہوتا
04:19تو میرا بلکل بھی پاکستان میں
04:21رہنے کو دل نہیں ہے کیونکہ
04:22ادھر قدر نہیں ہے انسان کی
04:24پاکستان میں اپنے ہیرو کو
04:27ہی اٹھ کے غلط کہہ دے تھے جس نے پاکستان کا نام
04:29روچن کی ہے
04:30کیا غلط کہہ دیا
04:31سو لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ
04:34کبھی جھارہ پلوان ایسا تھا
04:37ہمارے اپنے اٹھ کے کہہ دے تھے یہ بے عدب تھا
04:40اگر آپ اپنوں کو اجازت دو گے
04:45اپنے پہلے بولیں گے
04:46تو پھر دوسرے خود ہی انگلی اٹھائیں گے
04:49بس اپنے اٹھ کے انگلی اٹھاتے تو
05:03دوسروں کو ملتی ہے احمد
05:05انگلی اٹھتی ہے تو
05:09سب سے لادلی بیٹی کو کیا احساس ہوتا ہے
05:12کہ اس کے والد کے اوپر جو ہے وہ
05:15میں کہیں پڑھ رہا تھا سن رہا تھا غالباً پتنی
05:19یا مجھے بھول ہوئی کہیں پہ کہہ رہے تھے
05:21کہ جی بے عدب تھے یا پتنی عباد عباد تھے
05:23یہ ایک پوڈکاسٹ کیا تھا
05:26اس میں بولا گیا تھا
05:29کئی لوگ بولتے ہیں کہ جی اس نے بڑا اچھا بولا ہے
05:31اس نے تو نہ میرے والد کا نام آنے دیا
05:33نہ میرے نانابو کا نام آنے دیا
05:35جب جب نام لیتے گئے کہ گھوکا پہلوان نے کیا کیا
05:38نہیں کچھ نہیں جی
05:40ان کی اولاد بولتی ہے کہ
05:42کی وجہ سے جی ان کے والد فوت ہو گئے
05:45آج تک تو ان بچاروں نے بولا نہیں
05:47تو ایسے کیسے کہہ دیا کہ وہ بولتے ہیں
05:50ٹھیک ہے جھارہ پہلوان کی
05:52جو فیملی ہے بچے جو ہیں
05:54ان کی اگر پروپٹی نکالی جائے
05:57تو وہ تو بہت بنتی ہے
05:58مجھے نہیں پتا کہ وہ کیا کیسز چل رہے ہیں
06:00آپ لوگوں کا فیملی میٹ رہے ہیں
06:01اس وقت جھارہ پہلوان کی بچوں کی
06:03کنڈیشن ٹھیک ہے
06:05مالی طور پر فیننچل ٹھیک ہے
06:07کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے
06:09جو بھی کہا رہا ہے بس اللہ کے حاصل ہے
06:12پہلوان کی فیملی
06:14اللہ کے حاصل ہے بیٹھی ہے
06:15ایسی ہے
06:16اب کیا انکم سورس کیا رہ گیا ہے
06:20جھارہ پہلوان کے بچوں کے پاس
06:22کیا انکم سورس رہ گیا ہے
06:23کوئی ہے پلازے جہاں سے رینٹ آ رہا ہو
06:25یا کوئی چیزیں ہیں
06:26نہیں نہیں کوئی پلازے نہیں آ رہا ہے
06:27اس میں تمہیں یہ جھوٹ نہیں بولوں گی
06:28کہاں سے چل رہا ہے
06:29گھر کہاں سے چل رہا ہے
06:30اگر آپ بتانا چاہیں تو
06:31ہاں جی میں ضرور بتاؤں گی
06:32رینٹ وغیرہ تو نہیں ہیں
06:34میرے چاچو ہی ہیں
06:34جو ہمیں میں ہی نہ دیتے ہیں
06:36منتھلی آتی ہے
06:37وہ چاچو آپ کو سپورٹ کرتے ہیں
06:39تو جھارہ پہلوان کی اپنی
06:40اس میں سے کچھ بھی نہیں ہے
06:41وہ چیزیں چاچو اگر دینا
06:43بند کر دیں گے
06:44تو پھر ختم
06:44تو پھر کیا اللہ پاک ہے
06:46نہیں نہیں
06:47ویسے تو وہ چیز تو ختم ہو جی
06:50چاچو جو بند کر دیں گے
06:52وہ چاچو کے سر پہ ہے
06:53چاچو آپ کو سپورٹ کر رہے ہیں
06:55کون سے چاچو آپ کو سپورٹ کر رہے ہیں
06:57وہ آپ کی فیملی کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں
07:00تو اب چاچو سے نہیں
07:02آپ نے کہا کہ چاچو یہ تو آپ کر رہے ہیں
07:04ہمیں وہ بابا والی جداد میں
07:06اگر بنتا ہے تو نہیں میں نے چاچو کو تو نہیں کہا لیکن سوچ رہی ہوں کہ سب کو اب دے دیں کیونکہ ہم بھی چاہتے ہیں
07:17ظاہری بات ہے ہماری بھی نسل ہے اس کو بھی ہم جیسے آپ اپنی نسل کو کھلا رہے ہیں بٹھا کے ہم بھی چاہتے ہیں ہمارے بھی بچے اچھے پینے کھائے پیئے
07:26تو بس کوشش کر رہی ہوں تو لگی تو ہی ہوں دیکھیں کیا بنتا ہے اب یہ اکاڑے کا باغ کا بھی کی ہے
07:33تو وہ ہی ہو جائے تو پھر ہم لوگ تو خوش ہیں کیونکہ ہماری وہ زمین ہی اتنی مہنگی ہے اکاڑے کا باغ
07:39ٹھیک ہے تو کنکلویزن یہ نکلا کہ جھارہ پہلوان درستو پاکستان ستارہ پاکستان جس کے نام سے خوف آتا تھا ریسلرز کو
07:48ان کے جو بچے ہیں ان کی بیٹی انڈرائیو کے اوپر آئی ہیں میرے پاس پاکستان پر اپنی سواری نہیں ہے
07:54اور وہ چاچو ان کے گھر کا مہانہ خرچا دیتے ہیں اپنی ان کی کوئی کسی فیملی کی انکم
07:59نہیں
08:00ٹھیک ہو گیا بہت شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended