Discover the incredible potential of corn husks in this enlightening video! We delve into the various products that can be derived from corn, including oil, electricity, medicine, and chemicals. Explore the astonishing advancements in China's agricultural industry and how they are transforming corn waste into valuable resources. Join us as we uncover the innovative techniques and sustainable practices that are shaping the future of agriculture. Don't miss out on this fascinating journey into the world of corn by-products!

#AgricultureInnovation #CornIndustry #SustainableFarming #AgriculturalTechnology #InnovationInFarming

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00دیکھیں ہم کون کی فیکٹری کے اندر جا رہے ہیں اور اندر جانے سے پہلے سیفٹی کے مدنظر ہمیں ہیلمٹ پہننے ہوں گے
00:08اور ہماری جتنے ساتھی ہیں وہ ہیلمٹ پہنیں گے
00:11یہ اس لیے ہے کہ سیفٹی کو یقینی بنایا جائے
00:15آپ کی دھوم اندر جاتے اور دیکھتے ہیں کہ مکہی کے بٹھوں سے کیا کچھ بنایا جا رہا ہے اور اس سے کیا کچھ بند سکتا ہے
00:30ہم اس وقت موجود ہیں ایک پروسیسنگ زون میں اور یہ خودکار طریقے سے جو مکہی کے بٹھے ہیں ان کو پروسیس کر کے مختلف چیزوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
00:56اور دیکھ رہے ہیں ہم کہ یہ خودکار طریقے سے اس کو منیٹر کر رہے ہیں
01:00اور وہاں پر کوئی آپ کو یومن نظر نہیں آ رہے ہیں
01:05اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ مکمل خودکار طریقے سے کنٹرول ہوتا ہے
01:09اور اس وجہ سے اس کی ایفیشنسی بہت زیادہ ہے
01:12پروڈیکٹیوٹی بھی بہت زیادہ ہے اور جو ایکوریسی ہے وہ بھی بہت شاندار ہے
01:17آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اگر کوئی ذرا سا بھی ایرر ہوتا ہے تو اس جگہ پر بندے کو بیج کر اس ایرر کو فکس کیا جاتا ہے
01:24اور یہ چوبیس کھنٹے کام کرتا ہے
01:26تو ہم آپ کو مزید دکھاتے ہیں کہ مکعی کے بٹوں سے کیا کچھ بنایا جا سکتا ہے
01:32کیا یہ صرف ضائع کیے جا سکتے ہیں
01:36یا ان کے ذریعے بہت بھی بہت سی چیزیں بنائی جاتی ہیں
01:38آئیے ہم دیکھیں
01:39یہ منصوبہ ساب ستری پیداوار پر مرکوز ہے
01:46جو بائیو ماس یعنی نامیاتی فضلے کو موثر اور سرکلر طریقے سے استعمال ملا کر حاصل کی جاتی ہے
01:53ہم بنیادی طور پر ذریعی فضلہ خاص طور پر مکعی کے بھٹوں کے ڈنٹل کو استعمال کر رہے ہیں
01:59تاکہ نامیاتی مرکب فرفیورال حاصل کیا جا سکے
02:03میرے پیچھے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جو مکعی کے بھٹے ہیں ان کو تبدیل کیا جا رہا ہے
02:10فرفیورال حاصل میں ایک ایسا مادہ ہے جو دواسازی اور فاؤنڈریز اور ڈیفرنٹ جو فیکٹریز ہیں ان کے لیے استعمال ہوتا ہے
02:22تیل کی صفائی کے لیے جو مادہ یوز کیا جاتا ہے جو مٹیریل یوز کیا جاتا ہے اس کے لیے بھی یہ استعمال ہوتا ہے
02:29تو جو اس کی فردر جو را مٹیریل بچ جاتا ہے اس سے توانائی بنائی جا رہی ہے
02:36آپ پیشے میں دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے زیادہ بجلی اس سے پیدا کی جا رہی ہے
02:40تو ان کی یہ خوبی ہے کہ کوئی بھی چیز ضائع نہیں ہوتی
02:45بلکہ ان کا موٹو یہ ہے کہ جو آپ کا ویسٹ ہے اس کو خزانے میں تبدیل کرتے ہیں
02:52آپ میرے پیچھے دیکھ سکتے ہیں کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ کیا ہے
02:59جی نہیں یہ سیڑی نہیں ہے بلکہ یہ پروسیسنگ کے لیے جو مکئی کے بھٹے ہیں ان کو فردر پروسیسنگ کے لیے
03:08اس کے طرح گزارا جاتا ہے اور اس کا جو دھیر بنتا ہے جو ویسٹ کا دھیر بنتا ہے
03:14تو وہ اس گودام میں اکٹھا ہوتا ہے
03:16فرفیورال کے تین ہم استعمال ہیں
03:22سب سے پہلے اسے فرفیورال فینولک رال یعنی فرفیورال اور فینول سے مسنوع گوند بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
03:29دوسرا استعمال خوشبووں اور ذائقوں کی تیاری میں ہوتا ہے
03:33صرف ایک ٹن فرفیورال سے آٹھ سو کلوگرام سے زائد ایسی مسنوعات تیار کی جا سکتی ہیں
03:39اسے فائن کیمیکل مسنوعات کی تیاری میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
03:44جن کی مثال فارماسیوٹیکل عدویات اور کیڑے مار عدویات کے نیم تیار کیمیکل مرقبات ہیں
03:50آخر میں فرفیورال کا استعمال پیٹرو کیمیکل کمپنیوں میں تیل صاف کرنے کے عمل کے دوران حل ہونے والے مائے کے طور پر ہوتا ہے
03:59جہاں اس کا استعمال نسبتا زیادہ ہے
04:02دیکھیں اس جو کئی کے بٹھے ہیں ان کے نہ صرف سماجی اور مولیاتی فوائد ہیں
04:15بلکہ اور بھی بہت سے دیگر فوائد ہیں
04:17دو سو کلومیٹر کے دائرے کے اندر جو دہاد جو کاؤنٹیز آتی ہیں ان سے یہ اکٹھے کیے جاتے ہیں
04:24اور اس سے تقریباً دو اشاریہ پانچ ملین ٹن کے قریب جو یہ بٹھے ہیں وہ اکٹھے کیے جاتے ہیں
04:33جس سے تقریباً آٹھ سے دس کروڑ یوان کی آمدن ہوتی ہے
04:38اب جب ان کو اکٹھا کیا جاتا ہے تو اس میں جو کاسٹ کار ہوتے ہیں وہ شامل ہو جاتے ہیں
04:43جو ٹرانسپورٹیشن سسٹم میں وہ شامل ہو جاتا ہے
04:46اور ایک مکمل ایک سپلائی چین بنتی ہے
04:48ہم نے انر منگولیا میں فیکٹری قائم کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا
04:53کیونکہ یہاں مکعی کی کاشت کا رکبہ بہت زیادہ ہے
04:56صرف ڈیلٹ بینر کے علاقے ہی میں تقریباً دو لاکھ اسی ہزار اکڑ پر مکعی کے کھیت موجود ہیں
05:03ہر سال ہمیں تقریباً دو لاکھ بیس ہزار سے دو لاکھ پچاس ہزار ٹن
05:08مکعی کے گھٹوں کے ڈنٹھل درکار ہوتے ہیں
05:11جن سے ہم تقریباً بیس ہزار ٹن فرفیورال تیار کر شکتے ہیں
05:18یا ایک سے ایک اشاریہ چار کروڑ امریکی ڈالر کی آمدن ہو سکتی ہے
05:23اگریکلچر کو پاکستان میں ریڈ کی ہٹی کی حیثیت حاصل ہے
05:28اگر مکعی کے شعبے کی بات کی جائے تو پاکستان مکعی جو ہے
05:33اس سے بہت زیادہ رچ ہے مالا مال ہے
05:36اگر ہم اسی شعبے پر ہی توجہ مرکوز کر لیں
05:39اور اس سے نہ صرف ہم توانائی کی اپنی ضرورت کوری کر سکتے ہیں
05:43بلکہ وہاں پر جو دواسازی فاؤنڈریز اور ڈیفرنٹ جو انڈسٹریز ہیں
05:47ان میں یہ مواد استعمال کر کے
05:49نہ صرف ہم اپنے کسانوں کو روزگار فرام کر سکتے ہیں
05:53بلکہ جو اس سے ریلیٹڈ اس سے منسلک جو انڈسٹریز ہیں
05:57ان کے لیے بھی معاشی اور مولیاتی فائدے ہیں
06:01تو پاکستان چین کے اس اگرام سے سیکھ سکتا ہے
06:05اور دونوں ممالک اس شعبے میں جو انڈ ونچر کر سکتے ہیں
06:09جس سے نہ صرف اگری کلچر کو فروغ ملے گا
06:14بلکہ بہت زیادہ معاشی اور مالی فوائد بھی حاصل ہوں گے
06:35موسیقی

Recommended