00:00موسیقی
00:21اس وقت ہم موجود ہیں
00:23ایلی فیکٹری جو کہ انر منگولیا میں ہے
00:26اور یہ چائنہ کی دودھ بنانے کی سب سے بڑی فیکٹری ہے
00:30یہ نہ صرف دودھ بناتی ہے بلکہ مختلف جو مصنوعات ہیں
00:33جو دیری پروڈکٹس ہیں وہ بناتی ہیں
00:35اور ان کا جو انویشن سنٹر ہے وہ بہت ہی لا جواب ہے
00:39تو اس کی پروڈکشن یونٹ اور لیکوڈ مل پروڈکشن یونٹ ہے میرے پیچھے
00:43ہم جاتے اندر اور دیکھتے ہیں کہ
00:46کیسے جو دودھ ہے اس کو پریزارف کیا جاتا ہے
00:50کیسے اس کی پیکنگ کی جاتی ہے
00:51اور کیسے عام عوام تک پہنچایا جاتا ہے
00:54آئیے میرے ساتھ ہم ایکسپلور کرتے ہیں
00:56کہ ایلی جو ہے اس کے اندر کون کون سی مصنوعات ہیں
01:21یہ دیکھیں آپ کو جو پانی کی بوتل ہے
01:29بلکل ایسے لاغ رہا ہوگا ہے جیسے پانی کی بوتل ہے
01:32اور اس کے بعد جب آپ اس کو اپن کریں گے
01:36اور اس کو ہلائیں گے تو اس کا جو رنگ ہے وہ بلکل اس طرح ہو جائے گا
01:40تو یہ جاسمین چائے ہے
01:42اور اس کا ٹیسٹ بہت زبردست ہے
01:45لیکن جو میتھڈ انہوں نے استعمال کیا وہ بہت یونٹ ہے
01:47کہ اس کے اندر پتی ہے
01:49اور جیسے آپ ڈھکن کھولتے جاتے ہیں
01:52وہ پتی خود بخود نیچے چلی جاتی ہے
01:53اور پھر آپ اس کو شیک کرتے ہیں
01:55تو اس کی یہ شکل بان جاتی ہے
01:57جب وہ چائے کا پاودر کھولتے ہیں
01:59تو وہ پانی میں حل ہو جاتا ہے
02:01یہ بلک ٹی اور جیسمین گرین ٹی ہیں
02:04یہ ہماری فرس جنریشن پروڈکٹ ہے
02:06اور اس میں اس وقت صرف چائے کا پاودر شامل ہے
02:09نیکس جنریشن پروڈکٹ میں ہم ممکنہ طور پر
02:12پرو بائیوٹکٹس شامل کریں گے
02:14اور انہیں دہی میں ملائیں گے
02:16اس طرح ہم پرو بائیوٹک مصنوعات کی
02:19افادیت کو برقرار رکھ سکیں گے
02:21دیکھیں اس ریک پر مختلف مصنوعات ہیں
02:24اور جو سب سے زیادہ انٹرسٹنگ مجھے چیز لگی ہے
02:27وہ یہ ملک پوڈر لگا ہے
02:30اس کا مین جو فنکشن ہے
02:32وہ بلڈ شگر کو کنٹرول کرتا ہے
02:34تو چائنہ میں یہ اس وقت
02:35اس کی جو سیل ہے وہ نمبر ون ہے
02:38اور یہ ایلی کا برینڈ ہے
02:42ہم اس بات کا حل تلاش کر رہے ہیں
02:54کہ دودھ کو کس طرح زیادہ فائدہ مند بنایا جائے
02:58اور اس کی کارامت خصوصیات سے
03:00کس طرح زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جا سکے
03:04دودھ قدرتی گزائیت کا خزانہ ہے
03:07مثال کے طور پر ایک عام گلاس دودھ کی قیمت تو معمولی ہوتی ہے
03:11لیکن اگر ہم اس میں سے خاص اجزاء جیسے
03:15لیکٹروفرین کیسین اور وے پروٹین
03:18الہدہ کر کے انہیں مخصوص انداز میں استعمال کریں
03:21تو اس کی قدر میں کئی گناہ اضافہ کیا جا سکتا ہے
03:25تو بہت ہی امیزنگ ایکسپیرینس جا رہا ہے
03:29آئیے ہم مزید ایکسپلور کرتے ہیں
03:31کہ اس فیکٹری میں اور کونسی ایسی یونیک چیزیں ہیں
03:35یا کونسی ایسی ٹکنالوجی یوز ہو رہی ہے
03:37اور کیا ان کا ارادہ ہے کہ یہ پاکستان میں جائیں
03:42اور اس طرح کی اپنی فیکٹری جو ہے وہ اوپن کریں
03:46کیونکہ یہ بہت سے ممالک میں اس وقت آر ایڈی آپریٹ کر رہے ہیں
03:50چائنہ میں تو نمبر ون ہیں ہی ہیں
03:52لیکن نیوزی لینڈ، اسٹریلیا، نادر لینڈ میں ان کی بہت بڑی بڑی فیکٹریز ہیں
03:57اور وہاں کی مارکیٹ بھی انہوں نے جو ہے اس کو بھی سرف کر رہے ہیں
04:02تو پاکستان آپ کو پتا ہے پانچ پاں بڑا ملک ہے
04:05تو اگر یہ پاکستان میں آتے ہیں
04:07اور ڈیری مسموعات مہاں سے واپس چائنہ بھی لاتے ہیں
04:11تو پاکستان کے لیے یہ بہت اچھی اپورسونٹی ہوگی
04:15اور میرے خیال میں جتنی یہ بڑی کمپنی ہے
04:18اور جتنا بڑا سیٹ اپ ہے
04:19اور جو ڈیویلپ ہو چکا ہے یہاں
04:21تو اس میں یہ انہیں آنا چاہیے
04:24ان کے جو امپلائیز ہیں وہ تقریباً
04:26پینسٹھ ہزار کے قریب ہیں
04:28یا اس سے زیادہ ہیں
04:29اور جن میں ساٹھ ہزار تو
04:32صرف چائنہ میں ہیں
04:34جبکہ تین ہزار سے زیادہ جو ہیں
04:36وہ مختلف مومالکس میں
04:38تو دیکھتے ہیں
04:40کہ ہمیں اور ایسی کون سی یونیک چیز
04:42یہاں نظر آتی ہے اور ایکسپلور کرتے ہیں
04:45آئیے اپنا سفر سے شروع کرتے ہیں
04:51لیکورڈ ملک پروڈکشن یونٹ کی طرف
04:53فالو می
04:58اور یہ دیکھیں آپ دو بہت بڑے بڑے جو ٹینک ہیں وہ لگے ہوئے ہیں دودھ سے بھرے ہوئے ہیں
05:24یہ ہر روز یہاں پر دودھ جمع کرتے ہیں
05:27اور اسی طرح وہ نو
05:29جو اس کے مرائل ہیں
05:31ان سے گزارتے ہیں اور پھر فردر اس کو پروسیس کرتے ہیں
05:33اور پھر پیکنگ کرتے ہیں
05:34تو یہاں پر دودھ ہر روز آتا ہے
05:36اور ہر روز اسی طرح پروسیس ہوتا ہے
05:39دیکھیں میرے پیچھے یہ آپ
05:42ملک پروڈکشن یونٹ دیکھ سکتے ہیں
05:45کہ انہوں نے کیسے زبردست
05:46اس کو منٹین کیا ہوا ہے
05:48اور یہ خودکار طریقے سے
05:50بلکل منٹین کیا ہوا ہے
05:54نہیں آئیں گے ریبورٹس کے ذریعے
05:56اور اے آئی کے استعمال کرتے ہوئے
05:58اس کو انہوں نے کنٹرول کیا ہوا ہے
06:00ایون کے جو الفرا ہائی ٹیمپریچر ہے
06:02یہ بھی خودکار طریقے سے منٹر ہو رہا ہے
06:05اور کنٹرول ہو رہا ہے
06:06تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ یونٹ
06:08مکمل طور پر اس وقت رننگ پوزیشن میں ہے
06:10اور یہاں پر جو دودھ ہے
06:13وہ بند رہا ہے
06:14اور جو مختلف مرائل ہیں
06:15اسے گزر کر اس کی پیکنگ ہو رہی ہے
06:18تو یہ یونٹ آپ دیکھ سکتے ہیں
06:20کہ یہ خودکار طریقے سے کام کر رہا ہے
06:24آئیے اندر چلتے ہیں
06:25اور دیکھتے ہیں کہ پیکنگ کیسے ہو رہی ہے
06:27آپ میرے پیچھے دیکھ سکتے ہیں
06:49کہ کس طرح دودھ آ رہا ہوتا ہے
06:51اور اس کو یہ مشین ڈیوائیڈ کر رہی ہوتی ہے
06:54جبکہ فائنل پیکنگ اس طرح کی خود بہت
06:57خودکار طریقے سے ہو رہی ہے جہاں پر
07:00دیکھیں مختلف مرائل میں دودھ گزرنے کے بعد
07:06یہ کارٹن چھوٹے جو کارٹن ہیں
07:07ان میں پیکنگ کے بعد یہ اوپر جا رہا ہے
07:09اور وہاں سے یہ بڑے بڑے کارٹنوں میں پیک ہوگا
07:13اور پھر وہاں سے دسٹریبیوشن سینٹر میں چلا جائے گا
07:16بڑا زبردست ہے کہ مختلف جو کارٹنز آتے ہیں
07:21دس بارہ کارٹن جو چھوٹے چھوٹے آتے ہیں
07:23ان کو یہ ریبورٹس کی مدد سے ان کو اکٹھا کیا جاتا ہے
07:27اور پھر ایک مکمل ایک بڑا کارٹن بنایا جاتا ہے
07:30جس میں ساٹھ سے ستر باکسز ہوتے ہیں
07:33اور پھر ان کو دسٹریبیوشن سینٹر کی طرف لے کے جائے جاتا ہے
07:37لیکن یہ سب کے سب خودکار طریقے سے ہو رہا ہے
07:42ریبورٹس یوز ہو رہے ہیں
07:43آپ کو یہاں پر یومن جو ہیں وہ بہت کم نظر آئیں گے
07:47اس لیے یومن ایرر کا بھی خدشہ بہت کم ہے
07:50اور جو ایکوریسی ہے وہ بہت زیادہ ہے
07:53اور کام کی جو سپیٹ ہے وہ بہت ہی زیادہ ہے
07:56یہ زبردست ہے میں بیان نہیں کر سکتا
08:00کہ کتنی امیزنگ یہ چیز ہے
08:02آپ میرے پیچھے دیکھ سکتے ہیں
08:07کہ مختلف جو اقسام کی مصنوعات ہیں
08:10وہ آ رہی ہیں اور ان کی پیکنگ بھی مختلف ہے
08:13لیکن یہ جو ریبورٹ ہیں خودکار طریقے سے
08:15ان کی معارض ہے کہ یہ ان کو الگ کرتے ہیں
08:19اور ایک ہی رو میں ایک جیسے جو باکس ہیں وہ رکھتے ہیں
08:23اور ان کو ڈیفرنٹ ڈیریکشن میں بھیج دیتے ہیں
08:25جہاں ان کی مکمل خودکار طریقے سے پیکنگ ہوتی ہے
08:29یہ دیکھیں کتنا شاندار ہے یہ
08:31کہ مختلف مصنوعات آ رہی ہیں
08:34اور ان کو مختلف ڈیریکشن دی جا رہی ہے
08:38ان ڈیریکشن سے
08:40یہ اپنی منظر کی طرف نوان دوان ہے
08:44پھر انہیں چھوٹے باکسز میں پیک کیا جاتا ہے
08:46پھر ان باکسز کو اکٹھا کر کے
08:48ایک بڑے باکس میں پیک کیا جاتا ہے
08:51اور وہ باکس جو ہیں وہ اکٹھے کر کے
08:53باہر پہنچائے جاتے ہیں
08:56جہاں سے یہ شپ کیے جاتے ہیں
08:57اور مختلف ڈیسٹریبیشن سینٹر میں پہنچائے جاتے ہیں
09:00امیزنگ
09:01سینٹر میں پہنچائے جاتے ہیں
Comments