Skip to playerSkip to main content
Hello Guys, This video is about:
In this video, I break down the latest SCO Summit 2025 – its major highlights, key takeaways, and the role of member states. I also explain in detail why Afghanistan was not invited as a full participant, despite being an observer state.

👉 Topics covered:

What is the SCO and its importance?

Key decisions and outcomes of the summit

Afghanistan’s observer status explained

Reasons behind Afghanistan’s absence in 2025

Future of regional cooperation

📌 Stay tuned till the end for a complete overview of the summit and what it means for South & Central Asia.

Don’t forget to Like, Share, and Subscribe for more international relations and current affairs updates.


#SCOSummit #Afghanistan #InternationalRelations #Geopolitics #CentralAsia #SouthAsia #WorldNews #CurrentAffairs #Pakistan #India #China #Russia

Category

📚
Learning
Transcript
00:00س سی او شنگائی کوپریشن ارگنائزیشن
00:04س سی او جو کہ ایک انٹر گبرمنٹل ارگنائزیشن ہے
00:19یہ اسٹبلش ہوا تھا دو آزار ایک میں
00:21اور چھے ممالک نے اسے اسٹبلش کیا تھا
00:24چائنا، رشیا، کازکستان، کارکستان، تاجکستان
00:29اور اس اسٹیو کا جو چارٹر ہے وہ اسٹی پیٹرزبرگ رشیا
00:36یہ دو آزار دو میں سائن کیا گیا تھا
00:40بعد میں پاکستان، انڈیا، ایران اور بیلاروس نے اسے جوائن کیا
00:50اور اس ارگنائزیشن کے دس مالک ہو گئے تھے
00:54افغانستان اور منگولیا، دے ہو این ابزرور سٹیٹس ان دہ ارگنائزیشن
01:00اب یہاں پہ ایک سوال یہ بھی ہے کہ اس بار افغانستان کو کیوں انوائٹ نہیں کیا گیا تھا
01:06خیر اس سوال کی طرف ہم بعد میں آئیں گے
01:09اسلام آباد نے اسے جوائن کیا تھا جون 2017 میں
01:13پاکستان بھی ایک افزرور سٹیٹ تھا دو آزار پانچ سے لے کے دو آزار سترہ تک
01:25لیکن جون 2017 میں پاکستان نے اسے جوائن کر لیا تھا
01:30اب سوال یہ ہے کہ طالبان کو اسی او ٹوینٹی ٹوینٹی فائب میں کیوں انوائٹ نہیں کیا گیا
01:38اگر ہم دیکھیں آگست ٹوینٹی ٹوینٹی ون میں کابل کو سیز کیا جاتا ہے طالبان کے
01:45اور طالبان یہ وعدہ کرتا ہے کہ ان کی جو ایمیج ہے وہ نائنٹین نائنٹیز کی نہیں ہوگی
01:50سب سے پہلا پوائنٹ جو یہ ریز کرتے ہیں جو پرامیس کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ
01:55روڈ میپ سینٹرڈ آن جنرل ایمنیسیٹی
01:58سب جو ہے ازاد ہوں گے
02:01دوسرا پوائنٹ اینکلوزیو اسلامک کرنے
02:08اسلامک گورنمنٹ تو ہوگی لیکن لیمیٹیشن میں ہوگی بہت زیادہ سختی نہیں ہوگی
02:14تیسرا پوائنٹ ریسپیکٹ فور وومنز رائٹس ویدن دا شریعت
02:18وومن کے جو رائٹس ہیں ان کی ریسپیکٹ کی جائے گی لیکن شریعت کے مطابق
02:24چوتہ پوائنٹ
02:25چوتہ پوائنٹ یہ تھا کہ جو پریس ہیں یعنی جو میڈیا ہیں ان کو آزادی ہوگی
02:37وہ آزادی کے ساتھ کام کریں گے اور ابوان سوائل جو ہے
02:41یعنی جو ابوان سرزمین ہے اسے دوسرے ممالک کے لئے یوز نہیں کیا جائے گا
02:46دوسرے ممالک کے خلاف یوز نہیں کیا جائے گا
02:48کنسٹرکٹیو ریلیشنز وید انٹرنیشنل کمیونیٹی اینڈ سپورٹ کیا جائے گا اور ریکنسٹرکشن پر کام کیا جائے گا
03:07لیکن یہ جو پانچ پرومیسس سے یہ سارے پورے نہیں ہوئے
03:12جیسے دی انٹرم گورنمنٹ اگر اس کے ہم برعکس دیکھیں افغانستان میں اب کیا ہو رہا ہے
03:17جو پانچ وعدے ہم نے ابھی پر ڈسکس کی ہے
03:19اس کے برعکس افغانستان میں اب کیا ہو رہا ہے
03:21دی انٹرم گورنمنٹ بکیم ان ایکسکلوزیو تالیبان ڈومینیٹڈ سیٹ اپ
03:25یعنی تالیبان مکمل طور پر جو ہے ڈومینیٹ کر رہے ہیں
03:29کسی کو کوئی آزادی نہیں ہے
03:31دوسرا پوائنٹ کہ وومین اینڈ گلز ور بارڈ فرم ایڈکیشن اینڈ موسٹ ورک
03:36آپ نے امومن نیوز میں بھی سنا ہوگا
03:39کہ وومین کو جو ہے یعنی جو گلز ہے ان کو ایڈکیشن سے پریونٹ کیا جاتا ہے
03:44یہ منز انہیں دور رکھا جاتا ہے
03:46دی پریس واز مزلڈ اور جو میڈیا ہے اس کو ازادی نہیں لی جاتی
03:54ان کا مو بند کر دیا جاتا ہے
03:55ایکسٹریمیٹس گورپس ری گینڈ سپیس
03:59اور آپ نے دیکھا ہوگا کہ آج کل جیسے پاکستان کے ساتھ ان کے ایشیوز ٹھل رہے ہیں
04:04اسپیشلی باجاورڈ میں
04:06کہ افغان جو ہیں وہ وہاں سے لوگوں کو بیج رہے ہیں
04:10کہ باجاورڈ کے جو حالات ہیں وہ خراب کر سکے
04:12تو یہ مطلب ہے کہ انہیں دی اگین گیو سپیس ٹو ایکسٹریمیسٹ گروپس
04:17پانچوں پوائنٹ آفغان ریمینڈ ڈپلومیٹکالی آئیسولیٹی
04:21اب افغانستان جو ہے وہ ایسولیٹ رہ چکا ہے
04:28اس کی وجہ کچھ یوں ہے کہ ایک تو وہ ہمینیٹرین ایڈ جو ہے انہوں نے لیمیٹڈ رکھی ہے
04:35ٹھیک ہے اور مائیگریشن کنٹرول نہیں ہے جیسے پاکستان آج کل
04:39انہیں بیج رہے ہیں کہ آپ اپنے ملک سے لے جائے ٹھیک ہے
04:43تو یہ پوائنٹ ہے اب افغانستان
04:45was not invited to seo in tainjin
04:48and it is up to the host to decide whether to extend
04:51invitations to observer
04:53یہ observer یعنی جو host ہے وہ
04:56decide کرتا ہے کہ انہوں نے کس کو جو ہے invite
04:59کرنا ہے اور کس کو invite نہیں کرنا
05:01جیسے اس بار افغانستان کو invite نہیں کیا گیا
05:05it was up to china to invite the
05:07افغان انٹرم وارن منسٹر آمیر خان متقی
05:10اور یہ چائنا پہ ہی تھا کہ وہ
05:13جیسے افغان فورن منسٹر ہے
05:15آمیر خان متقی کو invite کرتے
05:17یا نہ کرتے یہ چائنا ہی decide کرتا
05:20ٹھیک ہے لیکن چائنا نے یہ decide
05:21کہ ہم نے آمیر خان ہے جو ان کے فورن منسٹر
05:24اس کو invite نہیں کرنا
05:26اب reasons کیا ہے کیوں invite نہیں کیا گیا
05:30یہ سوال آپ کے mind میں ضرور ہوگا
05:32جیسے پانچ reasons تو میں نے آپ کو اوپر
05:34بتا دیئے کہ جیسے میڈیا کو
05:36جو ہے انہوں نے suppress رکھا ہے
05:38گلز ایڈیوکیشن انہوں نے بین کر دی
05:40کنسٹرکشن ورک ہے انہوں نے وہ
05:42روک دیئے ہے ٹھیک ہے
05:43اور بھی وہاں سی چیزیں ہم نے discuss کی
05:46اب کچھ reasons یہ بھی ہے
05:48جو مختلف interpretations ہے وہ یہ ہے
05:50کہ failing to fulfill their promises
05:54to China and Pakistan to act against
05:56terrorists operating from abguan soil
05:58اب یہ ایک point بڑا important ہے
06:01کہ جو میں نے پہلے بھی اوپر بتایا
06:03کہ abguan soil جو ہے وہ اب بھی
06:05like extremist groups کے لیے
06:07use کیا جاتا ہے
06:08it means وہاں سے جو ہے لوگ آتے ہیں
06:10پاکستان میں یا کسی بھی ملک میں
06:13جہاں پہ یہ دشدگردی ہوتی ہے
06:15تو الزام چارے کس پہ جاتا ہے
06:17afghanistan پہ جاتا ہے
06:19اور ابھی آپ نے recently ایک دیکھا ہوگا
06:21کہ ان کے جو
06:22انہوں نے یہ کلیم کیا تھا کہ پاکستان جو ہے وہ کیسے
06:26مطلب جب بارڈر سے وہ لوگ آتے ہیں جو آپ کہہ دے کہ extremist ہیں
06:30وہ کیسے بارڈر کروز کرتے ہیں اور پھر بلوچستان پہنچتے ہیں
06:34یا کے پی کے پہنچتے ہیں اور وہاں پہ جو ہے
06:36suicide یعنی بم جو ہے وہ گرا دیتے ہیں
06:39جو ہے خودکشی وغیرہ کر لیتے ہیں
06:42ٹھیک ہے خودکش حملہ کر لیتے ہیں
06:44ٹھیک ہے تو یہ چیزیں جو ہے
06:46ڈسکس ہوئی تھی اور دوسرا جو
06:48interpretation ہمیں دیکھنے کو ملتا ہے
06:50Taliban's arrogance
06:52in this context afghan government recently
06:55Taliban کی جو
06:56arrogance ہے یعنی جو تکبر ہے
06:58غرور ہے وہ بھی اس چیز کو
07:00ان کو لے ڈوبی ہے جیسے
07:02ہم ایک project ڈسکس کریں گے
07:04جو Taliban نے
07:06terminate کیا ہے 25 years پہلے
07:08ایک project سٹارٹ ہوا تھا
07:10on contract
07:11جس کو ہم
07:12امودریا
07:13باس ان بھی کہیں گے
07:15ٹھیک ہے پھر چائنیز کمپنی جو ہے
07:17اسے لے لیتے ہیں
07:18اپنے ذمہیں
07:19لیکن
07:20دو آزار تئیس میں جو ہے
07:22اس پہ sign ہوتا ہے
07:24کہ بھائی اس پہ کام جو ہے کیا جائے گا
07:25چائنیز کمپنی کے ساتھ
07:27sign کیے جاتے ہیں
07:28ایک agreement کی جاتی ہے
07:29کہ بھائی اس جو ہے
07:30اس project پہ کام کیا جائے گا
07:32جو کہ یہ project ہے
07:34540 ملین ڈالر کا
07:36اور انیشیل میں
07:38یعنی سٹارٹ میں
07:39اسے 150 ملین ڈالر جو ہے
07:40وہ مل گئے تھے
07:42لیکن
07:43افغانستان نے اسے
07:44روک دیا تھا
07:45چائنہ
07:46جو ہے
07:47وہ اس چیز پہ بھی شاید
07:49اسے میں تاکیبہ
07:50انہوں نے کیوں روکا
07:51چائنہ
07:52افغانستان
07:54پروم سی پیک
07:55اور ایک اور چیز
07:56چائنہ نے
07:57افغانستان کو
07:58سی پیک سے بھی
07:58ایکسکلوڈ کر دیا
07:59بیفور اینی
08:01کوپریشن
08:02طالبان
08:02have to prove
08:03themselves
08:04trustworthی
08:04to their neighbors
08:05and the wider world
08:07اب طالبان
08:08اگر واقعی
08:08اپنی image
08:09improve کرنا چاہتے
08:10سب سے سب سے پہلے
08:11ان کو trustworthی
08:12ہونا چاہیے
08:12trustworthی سے
08:14مراد یہاں پہ یہ ہے
08:15کہ انہیں ثبوت
08:16دینا ہوگا
08:17انہیں ثابت کرنا ہوگا
08:18کہ وہی ہم
08:18جو ہیں
08:18trusted لوگ ہیں
08:20جیسے میں نے آپ کو
08:21ایک پروجیکٹ کے بارے
08:22بتایا
08:22انہوں نے
08:22روک دیا
08:23terminate کر دیا تھا
08:24ٹھیک ہے
08:24دوہزار تیس میں
08:26سٹارٹ والے
08:26لیکن پھر انہوں نے
08:27terminate کر دیا
08:28تو اس طرح
08:29اور
08:29افغانس سوائل
08:30کو جو ہے
08:30بھی بھی
08:31use کیا جاتا ہے
08:32like extremist group
08:33use کرتے ہیں
08:34جو کہ پاکستان میں
08:35sometimes آتے ہیں
08:36کسی بھی
08:36ملک میں
08:36چلے جاتے ہیں
08:37ٹھیک ہے
08:38تو یہ ساری چیزیں
08:39دیکھنی ہوگی
08:40تب ہی
08:40طالبان کی
08:41ایک image
08:41بنے گی
08:42اور پھر
08:43جو ہے
08:43like
08:44ان کو
08:46جو ہے
08:46کسی بھی
08:47جگہ
08:47invite
08:47کیا جا سکتا ہے
08:48جو کام کرتے ہیں
08:53کسی بھی
08:54ملک کے لئے
08:54تو اس میں پھر
08:55ان کو
08:55invite
08:56کیا جا سکتا ہے
08:57so I hope
08:58آپ کو یہ ویڈیو
08:58پسند ہائی ہوگی
08:59یہ ویڈیو
08:59اس پر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended