Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
#chenabriver #punjabfloods #qatarpm #qatar #doha #israelattack #heavyrain #karachirain #Flooding #sindhfloods #pmshehbazsharif #climate #agriculturalemergency #doha #israelattack #donaldtrump #qatar #pakarmy #PTI #9mayincident #headlines

Schools, other educational institution to remain closed on Wednesday

Karachi rain and weather report- September 9 to September 10

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ڈسکری قوت بن چکا وزیراعظم نے ملک میں موسمیاتی اور ذریعی امرجنسی
00:34کا بھی اعلان کر دیا کہا موسمیاتی تبدیلیوں سے رات و رات نہیں
00:38نمٹا جا سکتا وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا وزیراعظم
00:43کا کراچی میں سہرابی صورتحال کا نوٹس گڑاپ ندی میں شہریوں کے
00:47ڈوبنے پر اظہار افسوس متعلق آئیداروں کھولا پتا افراد کو جلد
00:51ڈس جلد تلاش کرنے کا حکم ان ڈی ایم نے کو امدادی کار روایوں کے لیے
00:55تعاون کی بھی ہدایہ دے
00:57کراسی میں بارش اور ندیان بپھرنے کے بعد علمیہ جنم لینے لگے
01:13سکھیا گوٹھ میں تباہی انتظامیہ کے پہنچنے سے پہلے اے آر وائی نیوز
01:17کی ٹیم پہنچ گئی متعدد گھروں کو نقصان کئی گھر تباہ ہو گئے
01:22فرنیچر برتن بستر سب بربار چوبیس گھنٹے سے زیادہ گزر گئے شہری
01:27بھوکے پیاسے گھروں کی چھتوں پر امداد کے منتظر کئی گھرانوں نے
01:31نقل مکانی میں آفیت جانی سرجانی ٹاؤن کی ایوب گوٹ میں بھی ہر طرف
01:36پانی ہی پانی نئی نویلی دلہن کا سامان بارش کی نظر ہو گیا مکینوں نے
01:40چھت پر پناہ لے لی گڑاب کی بپری نوکر ندی میں دوبنے والے سات میں سے
01:46تین افراد کو تحال تلاش نہ کیا جا سکا دوبنے والوں میں ماں بیٹا شامل
01:50تھے لائن زیریا قصائی چوک میں مکان گر گیا چار افراد زخمی
01:54کراچی میں سڑکیں کلیئر لیکن رہائشی علاقے بربار
02:08نیو کراچی نورت کراچی سرجانی مدینہ کالونی یوسف گوٹ میں اب تر صورتحار
02:13پاور ہاؤس فائی سی فور اور کریلہ سٹاپ کے پری برساتی پانی نالے سے اوور فلو
02:18نورت کراچی کے کئی سیکٹر اب بھی زیرے آپ نکاسی نہ ہو سکی
02:22شہریوں کو مشکلات کا سامنا جہانگیر روڈ کے دونوں ٹریک دھنس گئے
02:26گارڈن کی مرکزی سڑک سے پانی نہ نکالا جا سکا
02:29گولی مار کشمیری محلے میں گھر گلیاں اور مسجد جھو گئے
02:33لیاری ایکسپریس ری سے گزرنے والی پائپ لائن کے لیے بنائی گئی
02:37کئے پلر بھی گر گئے ایک ٹریک کا کچھ حصہ متاثر
02:41زلاوستی زلا غربی اور زلا کی ماری میں پینے کے پانی کا بہران
02:45ناردرن بائپاس سے گزرنے والے اس حیلابی ریلے نے تباہی مچا دی
02:48پرانی اور نئی ہب کنال متاثر
02:51ہب کنال کے اوپر سے گزرنے والی سوئی گیس کی لائن بھی بیٹھ گئی
03:10مبارشوں کے بعد کراچی کی لیاری اور ملی ندی لبالا بھر گئی
03:13ملی ندی میں پانی کا تیز بہاؤ شہرہ بھٹو کا ایک حصہ ساتھ لے گیا
03:17کورنگی کاؤزوے بھی پانی میں ڈوب گئی
03:20ٹینکر ریلے میں فسا رہا
03:22انجام صادق پل کے قریب تعمیر کے لیے موجود کچھ سامان پانی میں بہ گیا
03:26ہائی ٹینشن ٹاور کے گرد سے مٹی ہٹ گئی
03:29پول گرنے کا خدشہ
03:30سمندر کی طرف جانے والی لیاری ندی بھی پوری بھر گئی
03:34تھدو ڈیم اوور فلو ہونے سے کئی سال بعد پھر سادی ٹاؤن زیرے آب آیا
03:38بارش نے شہر کے دیگر کئی علاقوں کو بھی متاثر کیا
03:42لیکن مرکزی سڑکوں سے پانی نکال دیا گیا
03:44شہرہ پانی سے کلئر کر کے ٹرافک کی روانی بحال کی گئی
03:48پاک فوج کے جوان بھی ظلعی انتظامیاں کے ساتھ کاموں میں مصروف رہے
03:52کراچی میں بارش کی پوری تیاری کر رکھی تھی
04:09کیر تھر پہاڑیوں سے آنے والے پانی سے تھر ڈو ڈیم اوور فلو ہوا
04:13لیاری ندی میں کافی پانی آیا
04:15وزیراعال حسن کی کراچی کے مختلف فلاقوں کے دورے پر گفتگو
04:18قیوم آباد چورنگی ملیر پندرہ پر بارش کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا
04:23چورنگی کوزوے کا بھی معاینہ کیا
04:25سینئر صوبائی وزیر شرجی نے نام میمن کہتے ہیں
04:28کراچی میں صورتحال بہتری کی طرف جا رہی ہے
04:31سندھ حکومت نے شہرہ بھٹو ڈیزائن کرنے والا انجینئر آج طلب کر لیا
04:35میر کراچی نے لیاری اور ملی ندی کو نیا چیلنج قرار دیا
04:39کہا ندیوں کے اطراف غیر قانونی آبادیوں سے متعلق حکمت عملی بنائی جائے گی
04:44موثر انتظامات سے شہر ڈوبا نہیں مگر بارش پر سیاست کرنے والوں کی امیدیں دوب گئیں
04:50جلال پور پیروارا کو بچانے کے لیے اوچ شریف ہائیوے میں شگاف ڈال دیا گیا
05:08سیلا بھی لیلے کا رخ مڑ گیا
05:10وسیر اکبے پر کھڑی فصلیں پانی میں ڈوب گئیں
05:12جلال پور پیروارا کے نواہی علاقے میں سپر برند ٹوٹ گیا
05:16سینکڑوں گھر ڈوب گئے
05:17ہزاروں اکڑ پر تیار فصلیں تباہ ہو گئیں
05:20جلال پور پیروارا میں کشتی اُلٹنے سے ڈوبنے والے تمام بیس متاثرین کو باحفاظت نکال لیا گیا
05:26علی پور میں بھی متاثرین کو ریسکیو کرنے والی کشتی اُلٹ گئی
05:29ریسکیو آپریشن میں سب کو بچا لیا گیا
05:32علی پور میں بھی بند ٹوٹنے سے کئی دہات زیرے آپ ہزاروں لوگ محصور
05:36کمالیہ میں سیلاب میں فسی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش
05:39ریسکیو اہلکاروں نے زچا اور بچے کو کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا
05:44ہیڈ پنجنت پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
05:47بہا اچھے لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا
05:50دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب
05:53نواز شریف کی بیٹی کا وعدہ ہے
06:07ہر ایک کا نقصان پورا ہوگا
06:09مریم نواز کا جلال پور پیوالا میں سیلاب متاثرین سے وعدہ
06:13ریلیف کیمپ میں متاثرین سے ملاقات کی مسائل دریافت کیے
06:17مریم نواز نے سیلاب متاثرین کو کھانا کھلایا
06:20خود بھی ساتھ کھایا
06:21اندادی چیک بھی تقسیم کیے
06:23کہا سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا
06:26متاثرین کی بحالی کے لیے تمام وسائل گروہ کار لائے جائیں گے
06:29متاثرین کو تیار کھانا اور تبری سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں
06:33گھروں اور ہلاک مویشیوں کا ازالہ کیا جائے گا
06:36جلال پور پیوالا کے لیے بند بنانے کا حکم دے دیا
06:40مریم نواز نے ملتان میں سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
06:44ریلیف اور ریسکیو سرگرمیوں پر بریفنگ لی
06:53پنجاب نے سیلاب متاثرین سے پرائیویٹ کشتی مافیا کی لوٹ ما
06:58جلال پور پیوالا میں مبینہ طور پر فی آدمی دس ہزار
07:01فی فیملی ایک لاکھ روپے وصول کیے جانے کا انکشاف
07:05ریاقت پور میں متاثرین کی مجبوری کو کشتی مافیا نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا
07:09سیلاب متاثرین نے شکوا کیا
07:11محفوظ مقام پر منتقلی کے لیے ایک لاکھ روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں
07:15ایک شخص کے بدلے ایک جانور لے کر کشتی میں سوار کرایا جا رہا ہے
07:19وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نوٹس
07:22متاثرین کو لوٹنے والے کشتی مالکان کے خراف سخت کا روائی کا حکم
07:26نجی کشتیاں سرکاری نگرانی میں چلانے کی ہدایت
07:29کہا نجی کشتی مالکان کو ادائی کی حکومت کرے گی
07:33شیمن پیپنز پارٹی بلاول بھٹو کا لڑکانہ کا دورہ
07:44موریا نوب بند کا معاینہ کیا
07:46سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیا
07:47بلاول بھٹو کی سابق وزیر اعلیٰ
07:50ممتاز بھٹو کے صاحبزاد امیر بخص بھٹو سے ملاقات
07:53والد ممتاز بھٹو کے انتقال پر تازیت کی
07:56مزارت اطلاعات و نشریات نے قومی پیغام آمن کمیٹی کے قیام کا نوٹفکیشن جاری کر دیا
08:05قومی کمیٹی برائے تشکیل بیانیاں کی زیلی کمیٹی ہوگی
08:09کمیٹی انتہا پسندی دہشتگردی پر متفقہ بیانیاں تشکیل دے گی
08:14پھر قواریت نفرت انگیز تقاریر کے خلاف بھی قومی سطح پر متفقہ بیانیاں مرتب کیا جائے گا
08:19رفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
08:23وزیر مملکت ورائے داخلہ تلال چوہدری کہتے ہیں
08:26علماء کی رہنمائی کا اقدام خوش آئین ہے
08:28دہشتگرد مذہب کے پیچھے چھپ کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
08:32کمیٹی کے ارکان دین کے اصل مانی لوگوں کو سمجھائیں گے
08:35بابا قوم قائد عظم محمد علی جنہ نے دور اندیشی بصیرت تدبر اور قائدانہ صلاحیتوں کے ذریعے قوم کو غلامی سے نجات دلائی
08:52پاکستان کی صورت میں آزاد اور خودمختار مملکت کا تحفہ دیا
08:56بانی پاکستان کا ستترون یوم وفا تاج عقیدت و احترام سے منائے جا رہا ہے
09:01برے صغیر میں مسلمانوں کے الہدہ وطن کے لیے
09:04بابا قوم قائد عظم محمد علی جنہ کی تاریخی جد جہود ہمیشہ یاد رکھی جائی
09:10غزہ کے مسلمانوں بچوں کا خون بہ رہا ہے
09:18اللہ اسے رائے گا نہیں جانے دے گا
09:20فلسطینیوں کی آواز ضرور سنے گا
09:22وزیر دفاع خواج عاصف کہتے ہیں
09:24کوئی خوش فہمی میں نہ رہے آج غزہ تو کل کسی اور کی باری آئے گی
09:28پاکستان نے اپنے سے پانچ گناہ بڑے دشمن کو ملیا میٹ کر دیا
09:32ہمیں اللہ کی ذات پر یقین تھا
09:34اس لیے بھارت کو شکست دی
09:35عرب ممالک کے پاس تمام ٹیکنالوجی اور جدید تیارے ہیں
09:39عرب ممالک ہر ٹیکنالوجی خرید سکتے ہیں
09:42لیکن سینے میں ایمان کی شما بھی بھڑکنی جائے
09:45مومی کے بعد سے میرا پاسپورٹ بلوگ ہے
09:50کئی بار اپلائی کیا مگر پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا
09:53وزیرالہ خیبر پختنخوا علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
09:56افغانستان جانے کے لیے پاسپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے
09:59لیکن بانی پی ٹی آئے کا حکم ہو
10:01تو بغیر پاسپورٹ بھی افغانستان جا سکتا ہوں
10:03افغان حکومت سے بات چیت صوبے نہیں وفاق کا کام ہے
10:06شراب اور اسلحہ برامدگی کیس میں
10:09وزیرالہ خیبر پختنخوا کے وارن گرفتاری جاری
10:11اسلام آباد کی عدالت میں گرفتار کر
10:13کیس 17 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
10:16حکومت کا آر این این جی کے نئے کنیکشن دینے کا فیصلہ
10:28رفاقی وزیر علی پرویز ملک نے بتایا
10:31سوئی گیس کی دونوں کامتنیاں عوام کی درخواست پر نئے کنیکشن دیں گی
10:34آر این جی مقامی گیس سے مہنگی لیکن
10:37لپی جی سے 35 فیصد سستی ہوگی
10:39تاریخ فضل چوہدری نے کہا
10:41دوہ دار اکس سے گھریلو سارفین کے گیس کنیکشن پر پابندی آئی تھی
10:44آج وزیر آزم نے فیصلہ کیا ہے
10:46کہ گیس کنیکشن دیے جائیں گے
10:48پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انصداد دہشتگردی فورم کی
11:01چیئرمنشپ سمحالی
11:02ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
11:04بطور چیئرمن پاکستان دہشتگردی کے خلاف
11:06علاقائی تعاون کو فروغ دے گا
11:08علاقائی تعاون باہمی اعتماد
11:11مساوات پر مبنی شنگھائی اسپرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوگا
11:14پاکستان سائبر انصداد دہشتگردی
11:17اطلاعاتی آپریشنز کی سرگرمیوں اور تقریبات کی مزبانی کرے گا
11:20پاکستان کو انصداد دہشتگردی سمیت اہم ذمہ داریاں بھی سوپی گئی ہیں
11:25بین الاقوامی اور علاقائی شراکتداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے
11:29بہرین کے وزیر داخلہ
11:32لیپٹنین جنرل راشد بن عبداللہ الخلیفہ کی وزارت داخلہ آمد
11:36محسن نقوی نے استقوال کیا
11:37دونوں ملکوں کے درمیان تعاون مزید مستحکم کرنے کے لیے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق
11:43انصداد دہشتگردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
11:46محسن نقوی کا کہنا تھا
11:48انصداد منشیات کے شعبے میں تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے
11:52بہرین کے وزیر داخلہ نے کہا
11:54پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں
11:57لی جی آئی اس پی آر لیفٹنل جرنرل احمد شریف جہدری کا مریق تعلیمی ادانوں کا دورہ
12:10طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشف
12:12طلبہ نے کہا
12:13افاد پاکستان قوم کا فخر ہے
12:16پاک افاد نے ہر مشکل گھڑی میں بطن کا دفاع کیا اور ہمیشہ کرتی رہے گی
12:20بطور طالب علم ہمیں ملک دشمن پرپیگینڈا اور جھوٹی معلومات سے بچنا ہوگا
12:25غزہ میں اسٹرائیل کی بڑھتی جاری ہے
12:34دہشت گرد سہونی فورچ کے حملوں میں
12:3652 فلسطینی شہید ہو گئے
12:38سینکڑوں زخنی ہیں
12:39ایک بچے سمیت پانچ افراد بھوک سے دم توڑ گئے
12:42اسٹرائیل نے غزہ شہر پر قبضے کے لیے آپریشن تیز کر دیا
12:45غزہ امداد لے جانے والے کافلے پر اسٹرائیل کا دوسرا ڈون حملہ
12:49گلوبل سمون سلوٹیلا میں شامل جہاز پر ڈون حملہ
12:52کیونس سے غزہ رواندی کے وقت دیا گیا
12:55اسٹرائیلی حملے کے بعد کسٹی میں آنگ بھڑک اٹھی
12:57امریکی صدر اور کابینہ کو واشنگٹن میں احتجاج کا سامنا
13:01ٹرامپ اپنی کابینہ کے ساتھ دنر کے لیے پہنچے
13:04تو لوگوں نے فلسطینیوں کے لیے احتجاج شروع کر دیا
13:06پورے ایشیا کپ کی جان پاک بھارت میچ ہے
13:10اس بار پاکستان کے پاس کارنٹر اٹیک کرنے کا بہترین موقع ہے
13:14باسطریقی ایشیا کپ کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتے ہیں
13:17کامران اکمل نے کہا
13:18پامی ٹیم بھارت کو سرپرائز کر سکتی ہے
13:21ایشیا کپ کی ٹرانسمیشن دیکھیں
13:22روز ٹرام پانچ بچ کر تین منٹ پر
13:24صرف اے آر وائی نیوز پر
13:26ایشیا کپ میں دفاعی چیمپین بھارت نے
13:36اپنے پہلے میچ میں یو اے ای کو اڑا کر رکھ دیا
13:38دوبئی میں انڈین ٹیم نو ویکٹ سے کامیاب
13:41اٹھاون رنس کا حدہ صرف ستائیس گیندوں پر پورا کر دیا
13:43گیندوں کے اعتبار سے اپنی سب سے بڑی جیت درشی
13:47یو اے کی ٹیم پہلے کھیل کر
13:48اپنے کم ترین ٹوٹل ستاون پر ڈھیر ہو
13:51نوبل لباس دبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
13:53کلدی پیادر نے چار اور شیرم دوبے نے تین شکار کیے
13:57میگا ایونٹ میں آج بنگلہ دیش اور ہانگ کانگ تکرائیں گے
14:11ہستے کھیلتے خوش باش اور پر جوش پاکستانی کھلاریوں کی
14:17آئی سی سی ٹرکیٹ اکیبنی دوبئی میں ٹریننگ
14:19ٹرکیٹ ٹرکیٹ ٹرکیٹ کھلاریوں نے فٹبال اور والی بول بھی کھیلی
14:23ہیڈ کوچ نے خصوصی کیچ پریکٹس کرائی
14:25رپتان سلمان علی آغا نے گردن میں تقییف کی وجہ سے بیٹنگ نہیں کی
14:28ذرائع کا کہنا ہے معمولی درد ہے تشویش کی بات نہیں
14:32دیشت روحی قرار دے دیا
14:54کہا یہ غداری دیش
14:56کبھی نہیں بھولے گا
14:58ایک ہاتھ ملانے پر یہ حال ہے
15:00تو میچ کھیلنے پر کیا ہوگا
15:01Some people are so angry that Indian team will support the team to support the team.
15:11Asia Cup has been a first time in the game.
15:14Kherariyou has been a cricket player with a paddle.
15:16Sae Maeyoub, Shaheen Afridi, Fakhar Zaman, Suleman Ali Aaga, Waseem Junior have been a good time.
15:22to it.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended