Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
#Federalgovt #newgasconnections #floodvictims #boat #chenabriver #qatar #doha #israelattack #MurtazaWahab #KarachiFloods #LyariNadi #MalirNadi #pmshehbazsharif #climate #agriculturalemergency #heavyrain #karachirain #Flooding #sindhfloods #punjabfloods #donaldtrump #pakarmy #PTI #9mayincident #headlines

Schools, other educational institution to remain closed on Wednesday

Karachi rain and weather report- September 9 to September 10

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈوبی کشتی
00:30کے تمام افراد کو بچا لیا گیا
00:31رس کی حکام کا کہنا ہے
00:33کشتی میں بیس افراد سوار تھے
00:34تمام کو باحفاظت مکان لیا گیا
00:37کراچی کی لیاری ندی کا پانی
00:44گلچن میں مارکے
00:45سکھیا گوٹھ میں داخل
00:47گلیوں اور گھروں میں کئی کئی فرد پانی جمع
00:49لوگ چھتوں پر بیٹھے حکومتی امداد کے منتظر ہیں
00:52اور اسرائیل کے یمن پر بھی
00:59فضائی حملے دارالحکومت سنہ اور
01:01الجوف کو بھی نشانہ بنایا گیا
01:03یمنی وزارت سہت نے بتایا
01:05سہنی جارہیت سے نو افراد جام بحق ہو گئے
01:07اٹھارہ زخمی ہیں
01:08حملوں میں طبی مرکز اور سرکاری کمپانگ
01:11کو نشانہ بنایا گیا
01:12ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں
01:15نواز شریف کی بیٹی کا وعدہ ہے
01:18ہر ایک کا نقصان پورا ہوگا
01:20مریم نواز کا جلال پور پیر والا میں
01:22سہلاب متاثرین سے وعدہ
01:23ریلیف کیمپ میں متاثرین سے ملاقات کی
01:26مسائل دریافت کیے
01:27مریم نواز نے سہلاب متاثرین کو کھانا کھلایا
01:30خود بھی ساتھ کھایا
01:32اندادی چیک بھی تقسیم کیے
01:34کہا سہلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا
01:37متاثرین کی وہالی کے لیے
01:38تمام وسائل بروے کار لائے جائیں گے
01:40متاثرین کو تیار کھانا
01:42اور طبعی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں
01:44گھروں اور ہلاک مرشیوں کا
01:46ازالہ کیا جائے گا
01:48جلال پور پیر والا کے لیے بند بنانے کا حکم دے دیا
01:51مریم نواز نے
01:52ملتان میں سہلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
01:55ریلیف اور ریسکیو سرگرمیوں پر ریفیں گے
01:58پنجاب میں سہلاب متاثرین سے
02:06پرابٹ کشتی مافیا کی لوٹ مار
02:08جلال پور پیر والا میں مبینہ طور پر
02:10فی آدمی دس ہزار پی تاملی
02:12ایک لاکھ روپے وصول کیے جانے کا انکشاف
02:14لیاکھر پور میں متاثرین کی مجبوری کو
02:16کشتی مافیا نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا
02:18سہلاب متاثرین نے شکوا کیا
02:21محفوظ مقام پر منتقلی کے لیے
02:23ایک لاکھ روپے تک وصول کیے جا رہے ہیں
02:25ایک شخص کے بدلے ایک جانبہ لے کر کشتی میں سوار کرائے جا رہا ہے
02:29وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نوٹس
02:31متاثرین کو لوٹنے والے کشتی مالکان کے خلاف
02:34ساتھ کا روائے کا حکوم
02:35نجی کشتیاں سرکاری نے گرانی میں چلانے کی ہدایت
02:38کہا نجی کشتی مالکان کو ادائیگی حکومت کرے گی
02:52بارشوں کے بعد کراچی کی لیاری عملی ندیب
02:54لباب بھر گئی
02:56ملی ندی میں پانی کا تیز بہا ہو
02:58چارہ بھٹو کا ایک حصہ ساتھ لے گیا
03:00پرنگی کاؤزوے بھی پانی میں ٹوٹ گئی
03:02ٹینکر ریلے میں فسا رہا
03:04جام صادق پل کے قریب تعمیر کے لیے موجود کچھ سامان پانی میں بہ گیا
03:07ہائی ٹینشن ڈاور کے گرد سے مٹی ہٹ گئی
03:10پول گرنے کا خدشہ
03:11سمندر کی طرف جانے والے لیاری ندیب بھی پوری بھر گئی
03:15سٹیم تینٹس کے سکھیا گوچ میں ابھی تک پانی جمع
03:18لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ بستی گوھر آباد بھی پانی کے زد میں آئی
03:22گولی مار کے کشمیر محلے کو بھی لیاری ندی کے پانی نے ڈبو دیا
03:26تھڑو ڈیم اوور فلو ہونے سے کئی سال بعد پھر سادی ٹاؤن سے ریاب آیا
03:30گڑاپ کی کونکن ندی میں ساتھ افراد بہ گئے
03:34چار کی لاشیں نکال لی گئیں
03:35دوبنے والوں میں ماں اور بیٹا بھی شامل
03:38مارش نے شہر کے دیگر کئی علاقوں کو بھی متاسک لیا
03:41لیکن مرکزی سڑکوں سے پانی نکال دیا گیا
03:43چارائیں پانی سے کلیر کر کے ٹرافیکی دبانی بحال کی گئی
03:47پاک فوج کے جوان بھی زلائی انتظامیہ کے ساتھ کاموں میں مصروف رہے
03:51مہر نے لیاری اور ملی ندی کو نیا چیلنج قرار دیا
04:08کہا ندیوں کے اطراف غیر قانونی آبادیوں سے متعلق حکمت عملی بنائی جائی
04:13محسر انتظامات سے روا برر شہریوں کو دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑا
04:18شہر ڈوبا نہیں مگر بارش پر سیاست کرنے والوں کی امیدیں ڈوب گئیں
04:22تمام سیاسی جماعتوں سے کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے
04:26چارٹر آف کراچی بنانے کی آفر بھی کر دی
04:28میر کراچی کا گارڈن، ایمی جناہ روڈ اور ڈسٹرکٹ ساوٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ
04:40کراچی میں بارش کی پوری تیاری کا رکھی تھی
04:42کیر تھر پہاڑیوں سے آنے والے پانی سے تھرڈو ڈیم اوور فلو ہوا
04:46لیاری ندی میں کافی پانی آیا
04:48وزیراعالہ سنگی کراچی کے مختلف علاقوں کے دورے پر گفتگو
04:52قیوم آباد چارنگی ملید پندرہ پر بارش کے پانی کی نکاسی کا جائزہ لیا
04:56اور انگی کاؤسوے کا بھی معاینہ کیا
04:58سینئر سبائی وزیر شہجین میمن کہتے ہیں
05:00کراچی میں صورتحال بہتری کی طرف جا رہی ہے
05:03ڈیم بھرنے اور شدید بارشوں کی وجہ سے لیاری اور ملید ندی میں تو بھیانی آئی
05:07سن حکومت نے شہرائے بھٹو ڈیزائن کرنے والا انجینئر کل طلب کر لیا
05:21بہ جانے والا حصہ زیر تعمیر تھا
05:24صرف تیس فیصد کام ہوا تھا
05:26تیسرے فیس پر وارٹر ریٹیننگ وال بھی تعمیر نہیں ہوئی تھی
05:30روڈجیک ڈائریکٹر کا کہنا ہے
05:32ریٹیننگ وال کے بغیر پانی نہیں رکتا
05:34سربر آئین کی ایم خالد مکور صدیقی کہتے ہیں
05:37شہرائے بھٹو کا بہ جانا پیپلز پارٹی کی کرپسن کی بدترین مثال ہے
05:42تجاوزات کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے
05:47کراچی میں سرجانی پولیس کا ریسکی آپریشن حاملہ کو موبائل میں اسپطال پہنچایا
05:52خاتون کی طبیت حراب ہونے پر شوہر رکشاہ ٹیکسی تلاش کرتا رہا
05:56کوئی سواری نہ ملی تو خاتون کی فاملی نے ون پائی پر کال کر کے مدد طلب کی
06:00ایس ایچوز سرجانی نے فوری دو پولیس موبائلیں گھر میں بھیج دی
06:04خاتون اسپطال میں زیر علاج حالت خطرے سے باہر ہے
06:12چیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا لڑکانہ کا دورہ
06:15موریا لوب بند کا معاینہ کیا
06:17سیراب کی صورتحال کا جائزہ لیا
06:19بلاول بھٹو کی سابق وزیر اعلی ممتاز بھٹو کے صاحب زادے امیر باقش بھٹو سے ملاقات
06:25والد ممتاز بھٹو کے انتقال پر تازیت کی
06:28وزارت اطلاعات و نشریات نے قومی پیغام آمن کمیٹی کے قیام کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا
06:36کمیٹی قومی کمیٹی برائی تشکیر بیانیاں کی زیلی کمیٹی ہوگی
06:41کمیٹی انتہا پسندی دہشتگردی پر متفقہ بیانیاں تشکیل دے گی
06:46پھر قواریت نفرت انگیز تقاریر کے خلاف بھی قومی سطح پر متفقہ بیانیاں مرتب کیا جائے گا
06:52وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
06:56وزیر مملکت برائی داخلہ تلال چہدری کہتے ہیں
06:59علماء کی رہنمائی کا اقدام خوش آئند ہے
07:02دہشتگرد مذہب کے پیچھے چھپ کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
07:05کمیٹی کے ارکان دین کے اصل مانی لوگوں کو سمجھائیں گے
07:09حکومت کا آر ایل این جی کے نئے کنیکشن دینے کا فیصلہ
07:15وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے بتایا
07:18سوئی گیس کی دونوں کمپنیاں عوام کی درخواست پر نئے کنیکشن دیں گی
07:22آر ایل این جی مقامی گیس سے مہنگی لیکن الپی جی سے 35 فیصد سستی ہوگی
07:27تاریخ فضل چہدری نے کہا
07:29دوہزار اکیس سے گھریلو سارفین کے گیس کنیکشن پر پابندی آئی تھی
07:33آج وزیر آزم نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس کنیکشن دیے جائیں گے
07:37نو مائے کے بعد سے میرا پاسپورٹ بلوک ہے
07:44کئی بار اپلائی دیا مگر پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا
07:46وزیر علی خیبہ پختون خوال یمین گنڈاپور کہتے ہیں
07:50افغانستان جانے کے لئے پاسپورٹ کی ضرورت ہوتی ہے
07:52لیکن بانی پی ٹی آئی کا حکم ہو تو بغیر پاسپورٹ بھی افغانستان جا سکتا ہوں
07:56افغان حکومت سے بات چیز صوبے نہیں بفاق کا کام ہے
07:59شراب و اسلحہ برامدی کیس میں وزیر علی خیبہ پختون خواہ کے وارن گرفتاری جاری
08:04اسلام آباد کی عدالت میں گرفتار کر کے سترہ ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دی دیا
08:08پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقہ انصداد دہشتگردی فورم کی جیرمن شپس انبھال لی
08:24ترجمان دفتر کھاچہ کا کہنا ہے بطاہ جیرمن پاکستان دہشتگردی کے خلاف علاقہ تعاون کو فروغ دے گا
08:30علاقہ تعاون بہمی اعتماد مسابات پر مبدی شنگھائی سپیرٹ کے اصولوں کے مطابق ہوگا
08:36پاکستان سائبر انصداد دہشتگردی اطلاعاتی آپریشنز کی سرگرمیوں اور تقریبات کی نسبانی کرے گا
08:43پاکستان کو انصداد دہشتگردی سمیت اہم ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں
08:47بین الاقوامی اور علاقہ شراکتداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے
08:51بہرین کے وزیر داخلہ لیفٹنن جنرل راشد بن عبداللہ الخلیفہ کی وزارت داخلہ آمد
09:08محسن نقوی نے استقبال کیا
09:11دونوں ملکوں کے درمیان تعاون مزید مستحکم کرنے کے لیے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق
09:16انصداد دہشتگردی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ
09:20محسن نقوی کا کہنا تھا انصداد منشیات کے شعبے میں تعاون نہایت اہمیت کا حامل ہے
09:26بہرین کے وزیر داخلہ نے کہا پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں
09:36ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنن جنرل احمد شریف چوہدری کا مریک تعلیمی اداروں کا دورہ طالبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
09:43طالبہ نے کہا فاج پاکستان قوم کا فخر ہے
09:47پاک فاش نے ہر مشکل گھڑی میں وطن کا دفاع کیا اور ہمیشہ کرتی رہے گی
09:51بطار طالبہ ہمیں ملک دشمن پروپاگینڈا اور جھوٹی معلومات سے بچنا ہوگا
10:04نیپال میں نوجوان احتجاج کے بعد صفائی مہم میں بھی آگے
10:07فٹمنڈو میں متاثرہ عمارتوں اور سڑکوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا کام شروع کر دیا
10:11حکومت کا تکتہ اُلٹنے والے طالبہ نے بیلچی اور جھارو اٹھا لیے
10:16سڑکوں پر پھیلا ملبا ہٹایا اور پارلمنٹ کے اطرافی صفائی کا بیڑا اٹھایا
10:20یوت ایکشن گروپس نے اعلان کیا ہے کہ صفائی مہم دیگر شہروں تک پھیلائی جائے گی
10:24افراد افریقے بعد فاش نے نیپال کا کنڈرول سنبھال لیا
10:27نیپالی آرمی شیف نے مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت دے دی
10:31جنزی کے پور تشدد احتجاج کے بعد نیپال کے حصادر وزیراعظم اور مزرعہ مصافی ہو چکے
10:36ہٹمنو کے میرار بلندر شاہ وزیراعظم کے مضبوط امید بار
10:40جنریشنزی بلندر کو مستقبل کا وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں
10:44اسرائیل کا دوہا پر حملہ قطر نے بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا
10:49قطر وزیراعظم نے حملے کو ریاستی دہشک گردی کرا دیتے ہوئے کہا
10:53قطر اس واقعے کو ہرگز نظر انداز نہیں کرے گا
10:56اسرائیل کے بہشیانہ اقدامات کے خلاف پورے خطے سے جواب آنا چاہیے
11:00قطری وزیراعظم نے حملے سے پہلے اطلاع دینے کے امریکی دعوے کو مسترد کر دیا
11:04کہا امریکہ نے حملے کا اس وقت بتایا جب اسرائیل بمباری کر رہا تھا
11:09وال سٹری جورنل کے مطابق اسرائیل نے امریکہ کو حملے کے اطلاع چند منٹ پہلے دی
11:13حملے کا مقام تک نہیں بتایا
11:15اسرائیل نے دست تیاروں سے حملہ کیا
11:17اسرائیل کی ڈیٹائی
11:18اقوام متحدہ میں مندود نے کہا
11:20ضروری نہیں ہمیشہ امریکی مفاد کو مدلے نظر رکھیں
11:23دوہا پر حملہ درست فیصلہ تھا
11:25اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے
11:27تشمن جہاں ہوگا وہاں نشانہ بنائیں گے
11:41امریکی سادر ڈانلڈ ٹرام
11:42قطر پر اسرائیلی حملے سے ناکوش
11:44کہا جس طرح حماس کی رہنما نشانہ بنے
11:47اس سے خوش نہیں لیکن یہ غمالیوں کو تو واپس لانا ہوگا
11:50تیجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
11:52قطر پر حملہ اسرائیل کا یک طرف پہ فیصلہ تھا
11:54سادر ٹرامپ نے امیر قطر کو یقین دلائے ہیں
11:57اسرائیل حملے نہیں دوہرائے گا
11:58ٹرامپ سے گفتگو کے بعد
12:00امیر قطر شیخ تمیم بن حمد
12:02السانی نے کہا
12:03امریکی سادر نے قطر کی خودمختاری پر حملے کی شدید مذہمت
12:06قطر کے ساتھ یک جہتی کا عیادہ کیا
12:09ہم اپنی سلامتی اور خودمختاری کے تحافظ کے لیے
12:12تمام ضروری اقتماد کریں گے
12:14غزہ میں اسرائیل کی بڑھتی جاری ہے
12:24دہشت گرد سے ہونی فورچ کے حملوں میں
12:26باون فلسینی شہید ہو گئے
12:28سینکڑوں زخنی ہیں
12:29ایک بچے سمیت پانچ افراد بھوک سے دم توڑ گئے
12:32اسرائیل نے غزہ شہر پر قبضے کے لیے آپریشن تیز کر دیا
12:35غزہ امداد لے جانے والے کافلے پر
12:37اسرائیل کا دوسرا ڈون حملہ
12:39گلوبل سومو سلوٹلہ میں شامل جہاز پر
12:42ڈون حملہ کیونس سے غزہ رواندی کے وقت دیا گیا
12:45اسرائیلی حملے کے بعد کشتی میں آنگ بھڑک اٹھی
12:47امریکی صدر اور کابینہ کو واشنگٹن میں احتجاج کا سامنا
12:51ٹرامپ اپنی کابینہ کے ساتھ دنر کے لیے پہنچے
12:54تو لوگوں نے فلسینیوں کے لیے احتجاج شروع کر دیا
12:56امریکی صدقہ یورپی یونین سے بھارت اور چین پر
13:01سو فیسر ٹیریف آیت کرنے کا مطالبہ
13:03کہا سو فیسر ٹیریفی ذریعے روس پر یوکرین جنگ ختم کرنے کا
13:06مشترکہ دباؤ ڈالیں
13:08سب ملک اور محصولات لگائیں
13:10تاکہ چین اور بھارت روسی تیل خریدنا بند کریں
13:12روسی تیل کے لیے زیادہ متبادل ملیاں موجود نہیں
13:16یورپی یونین بھارت اور چین پر محصولات لگائے گی
13:19تو واشنگٹن بھی ایسے اقدامات کرے گا
13:21ایشیا کپ میں یو اے کی ٹیم کا مایوس کن کھیل
13:30بھارت کے خلاف اپنے کم ترین ٹوٹل
13:33ستاون رنس پر ڈھیر ہو گئے
13:34اوپنرز علیشان بائیس اور کپتان محمد وسین
13:38انیس رنس کی مضاحمت دکھا سکے
13:39دس رنس کے فرق سے آخری آٹھ وکٹیں گری
13:42نوبل لباس ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
13:45کلدی پیادف نے چار اور شیوم دوبے نے تین شکار کیے
13:49سوریا نے سلمان سے ہاتھ کیوں ملایا
13:54بھارت میں انتہا پسندوں نے اپنے کپتان کو آڑے ہاتھ ہو لے لیا
13:58سلمان آقا اور محصن نفی سے ہاتھ ملانے پر
14:00بھارتی میڈیا اور انتہا پسندوں نے اپنے کپتان کو ویلن بنا دیا
14:03دیش دروہی قرار دے دیا
14:05کہا یہ غداری دیش کبھی نہیں بھولے گا
14:09ایک ہاتھ ملانے پر یہ حال ہے
14:11تو میچ کھیلنے پر کیا ہوگا
14:12کچھ لوگ تو اتنے غصے میں آگئے کہ انڈین ٹیم کا بائی کاؤٹ
14:16افغانستان کو سپورٹ کرنے کا کہہ دیا
14:18ایشیا کپ میں میٹ سے پہلے قومی ٹیم پیڈل کوٹ میں اتر گئی
14:25کھراریوں نے کرکٹ کے بجائے پیڈل کھیلا
14:27سائیم ایوب، شاہین آفریدی، فخر زمان، سلمان علی آگا، وسین جونیر
14:32خوب لطف اندوش ہوئے
14:38اور آئیس اسی نے وومنز وال کپ کا پرومو جاری کر دیا
14:41ویڈیو میں خواتین کی کھیل سے محبت اور یادگاہ لمحات دکھائے گئے ہیں
14:44میگا ایون تیس ستمبر سے دو نومبر تک
14:47بھارت اور اسوالنکا میں کھیلا جائے گا
14:49پاکستان کی تمام میچ کالمبو میں کھیلیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended