#maryamnawaz #floodvictims #jalalpurpeerwala #cmpunjab #karachirain #heavyrain #Flooding #pmshehbazsharif #sindhfloods #punjabfloods #rainalert #sindhgovt #cmpunjab #donaldtrump #doha #bulletin
Pakistan condemns Israeli aggression against Qatar
Rainwater accumulates on most of roads in Karachi after heavy showers
Schools, other educational institution to remain closed on Wednesday
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Pakistan condemns Israeli aggression against Qatar
Rainwater accumulates on most of roads in Karachi after heavy showers
Schools, other educational institution to remain closed on Wednesday
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر
00:32کام کرنا ہوگا
00:33فاجہ پاکستان کے شکر گزار ہوں
00:38جو لوگ آج اس ملک کے اندر
00:40زہریلا پروگنڈا کر رہے ہیں
00:42قربانیوں کے جس طرح تذریق کر رہے ہیں
00:44سوشل میڈیا کے اوپر
00:46اس کی جتنی بھی سخت الفاظ میں
00:48منظمت کی جائے
00:49نہ کافی ہے
00:50فاجہ پاکستان کے لیڈرشپ کو
00:54متعوم کیا جا رہا ہے
00:55نہ صرف کابل برداشت ہے
00:57آخری حد تک جا کر
00:58سیرے کا پتہ لگانا ہوگا
01:00اج کا سر کچرنا ہوگا
01:01climate emergency
01:05اور زرعی emergency
01:07کا اعلان کر رہی
01:08اور ساتھ ہی
01:09committee consult
01:10ہم کر رہے ہیں
01:10جناب ایتنک مبال صاحب کی
01:12سربراہی میں
01:12سلاب نے بڑی تباہی مچائی ہے
01:14گلگت بلدستان
01:16کے پی پنجاب میں
01:17تباہی مچا دی سلاب
01:18وزیراعالہ مریم نواز
01:23سلاب سے بدترین متاثر
01:24جلال پور پیر والا پہنچ گئی
01:26وزیراعالہ نے
01:27سلاب متاثرین سے
01:28مائل پوچھے
01:29جانب اگر افراد کے
01:30لوہی کین کو
01:31امدادی چیک دیئے
01:32وزیراعالہ متاثرین
01:33کو کھانا کھلایا
01:34خود بھی کھایا
01:35وزیراعالہ نے کہا
01:36گھروں اور مویشیوں
01:37کا نقصان کا
01:38ازالہ کیا جائے گا
01:39جلال پور پیر والا کے
01:40یہ لیے حفاظتی
01:41بند بنانے کے
01:42احکامات دے دیئے
01:43جن لوگوں کے
01:46مویشی کا نقصان ہوا ہے
01:48وہ بھی انشاءاللہ
01:49ہم پورا کریں
01:50مجھے ماں کھائے نا
01:51میرے پہ اعتبار کرو
01:52آپ کو بھی
01:53میں راشن بھی دیتی ہوں
01:54آپ کو فروٹ بھی دیتی ہوں
01:55آپ کو کھانا بھی دیتے
01:57آپ کو پیسے بھی ملے
01:58لو بیٹا
02:00آپ کو بھی ڈال کے لوں
02:05یہ لو
02:06جلال پور پیر والا میں
02:12بند بنائیں
02:13آج کلومیٹر کا بند بنائیں
02:15تاکہ پانی یہاں پر ماتا
02:16جلال پور پیر والا میں
02:26اس حلا متاثرین کی کشتی
02:28ڈوب گئی
02:28ریس کی حکام نے بتایا
02:29کشتی میں بیس افراد سوار تھے
02:31متعدد کو بچا لیا گیا
02:33ڈوبنے والے دیگر افراد کی
02:35تلاش کا عمل جاری ہے
02:36جمعیرات کو بھی
02:37جلال پور پیر والا میں
02:38متاثرین کی کشتی ڈوب گئی تھی
02:40جس میں ایک خاتون
02:41اور چار بچے ڈوب کر
02:42جانبہ حق ہو گئے تھے
02:43کراچی میں
03:02موسیدہ دار بارش
03:03اور اکدیمی ندیاں
03:05بھی پھرنے سے تباہی
03:06تھڈو ڈیم بھرنے سے
03:07سادھی ٹاؤن ڈوب گیا
03:08شارعہ بھٹو کا ایک حصہ
03:10مکمل بہ گیا
03:11کورانگی کاؤسوے بھی زیرے آبا گیا
03:13لیاری ندی نے بھی
03:14زمانے بعد جوش مالا
03:15شہری علاقے دستگی
03:17ریسہ نگری
03:18نیا گولی مار میں
03:19ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا
03:21یونیورسٹی روڈ پر
03:22اب بھی کئی جگہ پانی جمع ہے
03:24شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے
03:26زمانے بعد
03:50کراچی کی لیاری اور ملیر ندی
03:53لبا لب پھر گئی
03:54ملیر ندی میں پانی کے تیز
04:01بہاؤ نے شارعہ بھٹو کا ایک حصہ
04:03اڑا دیا
04:04ملیر ندی میں تغیانی سے
04:10کورانگی کاؤسوے بھی پانی میں
04:12ڈوب گئی
04:13سمندر کی طرف جانے والی لیاری ندی بھی
04:20پوری بھر گئی مہر مرتضہ وحاب بھی
04:22دیکھنے پہنچ گئے
04:24ندی کا پانی رات کو دستگیر میں
04:31لیاری ایکسپرس وے کے ساتھ کی بستی
04:34گوھر آباد میں داخل ہو گیا
04:35پانی ٹیزروڈیم سے آیا تو رات کے آٹھ ساڑھے آٹھ نو بجے تھے
04:39انہیں کوئی علانات بھی نہیں کیا
04:40ایک دم جو ہے ندی وہ اور پھلو رہو گیا
04:42تو اس پہ جو ڈرین کے جو نالے جا رہا ہے وہ بھی اور پھلو رہو گیا
04:45گولیمار کی کشمیری محلے کو بھی
04:49لیاری ندی کے پانی نے دبو دیا
04:52ہمارے تو کوئی نیچے جو سمان تھا
04:54ہمارا کچھ بھی نہیں بچا
04:55یہاں سے پانی اتنی سپیڑ سایا
04:56کیم ٹھیک مار مار کے دروازیں چھوڑ چھوڑ کے مارے
04:59تھدو ڈیمو اور فلو ہونے سے
05:02کئی سال بعد پھر سادھی ٹاؤن زی ریاب آیا
05:05بارش نے شہر کے دیگر کئی علاقوں کو بھی متاثر کیا
05:08لیکن مرکزی سڑکوں سے پانی نکال دیا گیا
05:11شہرائے بھٹو تیسرے فیس کا ایک حصہ سہلاب میں بہ جانے کا معاملہ
05:19سندھ حکومت نے منصوبہ ڈیزائن کرنے والا انجینئر کل طلب کر لیا ہے
05:23سندھ حکومت ذرائع کا کہنا ہے
05:25بہ جانے والا حصہ زیر تعمیر تھا اور صرف تیس فیصد کام ہوا تھا
05:29شہرائے بھٹو ایکسپریس فیب پندرہ کلومیٹر مکمل تعمیر ہوئی ہے
05:34پندرہ کلومیٹر تک کوئی مسئلہ نہیں
05:38پندرہ کلومیٹر تعمیر نہیں ہوئی تھی
05:39پروجیکٹ ڈائریکٹر کا کہنا ہے
05:41ریٹیننگ وال کے بغیر پانی نہیں رکھتا
05:43شہرائے بھٹو کے سات کلومیٹر ٹریک کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے
05:47کراچی میں گڑاب کی کونکر ندی میں سات افراد بہ گئے
05:58چار کی لاشیں نکال دی گئیں
05:59ٹوبنے والوں میں ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں
06:01تین افراد کی تلاش جاری ہے
06:03ریسکی حکام کا کہنا ہے
06:04بارش کے بعد کونکر ندی میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
06:07ایک نوجوان کا کہنا ہے
06:09اس کے خاندان کے چار افراد ڈوب گئے ہیں
06:11گلاب نام ہے
06:15اس کے بیٹے کا نام نارو ہے
06:16اور اس کا بیٹا جو چھوٹا ہے
06:17اس کا نام تو
06:18سات میں نہیں تھے
06:19ذہن میں نہیں ہے
06:20لیکن اس کی چاچی گلاب
06:22جو میرا چاچی ہے
06:23اس کے گھر والی پسات میں
06:24یعنی کہ ہمارے چار بندے ہیں
06:25ندی میں پانی میں چلے گئے
06:26ابھی تک کوئی پتہ نہیں ہے
06:27مراد علی شاہ کا کہنا ہے
06:31کراچی میں بارش کی پوری تیاری کا رکھی تھی
06:34کیر تھر کی پہاڑیوں سے
06:35بارش کا پانی تھڑوں ڈیم سے اوور فلو ہوا
06:38بارش کی وجہ سے چار امبات ہوئی ہیں
06:40پوری انتظامیہ کو alert کیا ہوا تھا
06:44صورتحال
06:45اب کچھ انڈر کنٹرول
06:47ہاں لو لائنگ ایریاز ہے
06:48اس پہ پانی آیا
06:49پہاڑوں میں بارش ہوئی ہے
06:50کیتھر رینگ میں
06:51بہت زیادہ پانی
06:52علیر ندی تک اور لیاری ندی تک آ رہا ہے
06:55دو ڈیم اوور ٹاپ کر گیا
06:57ایم نائن بھی بند کرنی پڑی
06:58سادھی ٹاؤن
06:59وہ پانی کے راستے میں
07:00سادھی ٹاؤن کی طرف پانی آ رہا تھا
07:03ساڑھے تین سو کے قریب لوگوں کو
07:04ریسکیو کیا
07:05چار انفورچونٹ ڈیتھ سوئی
07:07حکومت سندھ کی طرف سے
07:09دریاؤں کے پیٹ میں
07:10پکی سوسائٹیاں نہیں دی گئیں
07:11this is an eye opener
07:13for all of us
07:15ملیر ایکسپریس میں
07:16دریہ کے اوپر ایک بند بن رہا ہے
07:18proper
07:18ملیر ایکسپریس میں
07:19بالکل ٹھیک
07:20اور وہ جو پورشن تھا
07:21وہ انڈر کنسٹرکشن ہے
07:22اور ادھر پہ اگر انڈر کنسٹرکشن میں
07:24دریہ کے چڑھنے سے
07:26مٹی کو اس نے کہا ہے
07:27تو کوئی اتنی
07:27کوئی شونی ہے
07:29مل کراچی نے
07:30اوپوزیشن کو
07:31چارٹر آف کراچی کی پیشکش کر دی
07:33مرتضی باہب کہتے ہیں
07:34یہ شہر صرف
07:36پیپلز پارٹی کا نہیں
07:37ایمکرم اور جماعت اسلامی سے کہتا ہوں
07:39اس چکر میں نہ پڑے
07:40کس نے کیا کیا
07:41آپ آئیں ساتھ بیٹھیں
07:43چارٹر آف کراچی کرتے ہیں
07:44مل کر شہر کے مسائل حل کرتے ہیں
07:46ملیر ندی کی تھی
07:49وہ دریہ کا منظر پیش
07:52تو ابھی آپ پیچھے نظر آ رہے ہیں
07:53یہ تو لیول بہت
07:54اس کا ڈاؤن ہو گیا ہے
07:56دو سو کے قریب افراد ہیں
07:57جن کو ہم یہ
07:58مچھر کالنی سے
07:59ریسکیو کرنے میں کہا
08:00آپ دیکھ سکتے ہیں
08:00یہ ریویر بیٹ پر کنسٹرکشنز
08:02اوور دی لازٹ
08:03مینی مینی یرز
08:04ہوئی میں ہیں
08:04تو اس کی وجہ سے
08:05یہ ایک پریشانی تھی
08:06جو کچھ ہونا تھا
08:07میں سمجھتا ہوں
08:07وہ شہر میں ہوا ہے
08:08کون ذمہ دار ہے
08:09اس پہ نہیں جاتے
08:10بات بڑی سمپل ہے
08:11کہ جو پانی کا راستہ ہے
08:13وہ ہمیں دینے کی ضرورت ہے
08:14یہ نہیں ہے
08:15کہ چار سال سے پانی نہیں ہے
08:16تو پانچ سال پانی نہیں آئے گا
08:17پانی کسی وقت بھی آ سکتا ہے
08:19بار بار کہتا ہوں
08:19چارٹر آف کراچی کے اوپر
08:20بات کرنی چاہئے
08:21بہت یہ شہر پیپلز پارٹی
08:23کا صرف نہیں ہے
08:23شہر کے اندر ہر سیاسی
08:24جماعت کا سٹیک ہے
08:25اینکیم والے بھی ہیں
08:26جماعت والے بھی ہیں
08:27پی ٹی آئی والے بھی ہیں
08:28آئیے ساتھ مل کر بیٹھئے
08:29ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے
08:31مل کر کام کریں گے
08:32تو یہ اکسو ہی سے ہو پائے گا
08:33کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں
08:36حاملہ کو پولیس موبائل میں
08:37ہسپتال پہنچایا گیا
08:38بارش کے باعث
08:40خاتون کے شہر کو
08:41کوئی سواری نہیں مل رہی تھی
08:42وان فائف پر اطلاع دی
08:44تو ایسے چو سرجانی نے
08:45فوری طور پر
08:46دو پولیس لیڈی اہل کار سمیت
08:48موبائل بھیج دی
08:49مزید خبر شامل کریں گے
09:05اس پریک کے بعد
09:06نئے گیس کنیکشنز پر پابندی خاتم
09:13وفاقی حکومت نے
09:15سوئی گیس کمپنیوں کو
09:16نئے گیس کنیکشنز
09:17جاری کرنے کی اجازت دی تھی
09:18وفاقی کا بھی نئے جلاس کے بعد
09:20میڈیا بریفنگ میں
09:21وفاقی وزیر پیٹرالیم
09:22علی پرویز مالک نے بتایا
09:24وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے
09:26کہ آر ایل این جی کے
09:27نئے کنیکشنز کا اجراہ کیا جائے
09:28آر ایل این جی
09:29مقامی گیس سے مہنگی ہوگی
09:31لیکن ایل پی جی سے
09:32پینتیس پیس سستی ہوگی
09:34پہلے دی گئی درخواستوں پر
09:35آپشن ہوگا
09:36کہ نئے کنیکشن
09:37آر ایل این جی پر
09:38منتقل کرانے
09:38علی آزم صاحب نے
09:41یہ فیصلہ کیا ہے
09:42نئے کنیکشنوں کا
09:44اجراہ کیا جائے
09:45آر ایل این جی
09:46چاہے مقامی گیس سے
09:48یقیناً مہنگی ہوگی
09:50پر یہ پھر بھی
09:51ایل پی جی سے
09:52تقریباً
09:53تیس پینتیس پیس سستی ہوگی
09:55پہلے سے جو
09:56اپلیکیشنیں جمع کی گئی ہیں
09:58ان کو یہ آپشن دی جائے گی
10:00آپ اپنا کنیکشن
10:02آر ایل این جی کنیکشن
10:03کے اوپر تبدیل کروا لیں
10:05مزیر علیہ خیبر پختونخواہ
10:07علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
10:08مضبوط اداروں سے ہی
10:10مضبوط قوم
10:10اور مضبوط ملک
10:12وجود میں آتا ہے
10:12بنیادی مسائل حل ہو جاتے
10:14تو ارکان اسمبلی کو
10:15آواز نہ اٹھانا پڑتی
10:17اور وہ قانون سازی کرتے
10:18مقروض قوم
10:19اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتی
10:21مضبوط ہوتے
10:24تو مسائل اگر حل ہوئے ہوتے
10:26تو آج اسمبلی کے ممران کو
10:28آواز نہ اٹھانی پڑتی
10:30قانون سازی کرنی پڑتی
10:31ہم اپنی میں کے اندر
10:33پھسے ہوئے ہیں
10:33ہم اپنے ویسٹر انٹریسٹ
10:35کے اندر پھسے ہوئے ہیں
10:36ہمارے اوپر اس وقت
10:37اسی ہزار عرب سے
10:40زیادہ کردہ چاڑ چکا ہے
10:41اور آٹھ ہزار عرب
10:43اس کے برسود بھی
10:44ہمارے اوپر اس کے علاوہ ہیں
10:45کرد میں ڈوبی ہوئی قوم
10:46کہ اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے
10:48چیئمن پیپلز پارٹی
10:50بلاول پھٹو زرداری
10:51نوڈیرو کے گاؤں میر پور
10:53بھٹو پہنچ گئے
10:54ممتاز پھٹو کے بیٹے سے
10:55ملاقات کے بعد
10:56سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا
10:57بلاول نے امیر بکش
10:59بھٹو سے ملاقات میں
11:00والد کی وفات پر تازیت کی
11:01کہا ممتاز پھٹو
11:03سندھ کے حقوق کی پاسداری
11:04کرنے والے بہادر رہنما تھے
11:06ہمیشہ سندھ کے حقوق
11:07کے لیے جدوجہت کی
11:08جس کی وہ قدر کرتے ہیں
11:10بلاول پھٹو زرداری
11:11نے ایم پی اے لارکانہ
11:13جمین سمرو کے ساتھ
11:14موریا لوب بند کا دورہ کیا
11:15دریائے سندھ میں
11:16سیلابی صورتحال کا جائزہ
11:18لیتے ہوئے
11:18مطالقہ حکام سے
11:19بریفنگ بھی لی
11:20موڈل ہمیراز غر کی موت
11:33کیسے ہوئی
11:33فائنل میڈیکو لیگل ریپورٹ
11:35نے اس حقوق پیدا کر دیے
11:36عدہ کارا کی ٹی شرٹ
11:38اور ٹراؤزر پر
11:39خون کے نشانات
11:40ڈی اے نے ملا ہے
11:41امیریکو لیگل ریپورٹ
11:42کے مطابق
11:43ہمیرہ کی لاش مکمل نہیں تھی
11:45صرف ہڈیاں تھی
11:45اور تمام ہڈیاں سلامت تھی
11:47جسمانی آزا نہیں ملے
11:49جس کے باعث
11:50موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
11:51پولیس حکام کا کہنا ہے
11:53موڈل کا موبائل فون
11:55تحال نہیں مل سکا
11:56فون ڈیٹا سے
11:57تفتیش میں مدد مل سکتی ہے
11:59خبریں اور بھی ہیں
12:03شامل کریں گے
12:04اس پریک کے بعد
12:05بریک کے بعد
12:10خشامتیب
12:10لیاری ندیب پھرنے کے بعد
12:12گلشنے میں امار کے قریب
12:13سکھیا گوڑ تباہی کا
12:15منظر پیش کر رہا ہے
12:16گھروں میں پانی جمع ہیں
12:17لوگ چھتوں پر بیٹھے
12:19حکومتی امداد کے منتظر ہیں
12:20رافعہ حسین مزید بتا رہے ہیں
12:22پارش کے بعد
12:24اس وقت کراچی کے
12:25مختلف علاقوں میں
12:26صورتحال انتہائی
12:28ابتر ہے
12:29اور میں آپ کو
12:29اب رپورٹ کر رہا ہوں
12:30اسکیم 33 کے
12:32ایک علاقے
12:34سکھیا گوڑ سے
12:35اور یہاں پر
12:36اس وقت ہی تباہی پھیلیوی ہے
12:37اور گھروں کے اندر
12:39پانی داخل ہو گیا ہے
12:40کئی گھروں کی دیواریں
12:42تباہ ہو گئی ہیں
12:43اس وقت بھی لوگ
12:44اپنے گھروں کی چھتوں پر
12:45محسور ہیں
12:46لوگ یہاں پر موجود ہیں
12:48ان سے بات کرتے ہیں
12:49یہاں پر تقریباً
12:50پانچ میلٹ کے اندر
12:51پانی اس طرح آیا ہے
12:52کوئی پتہ بھی نہیں لگا
12:53یہاں کی کوئی انتظام
12:54یہ ابھی تک نہ
12:54کوئی ہم سے
12:55کسی نے رافتہ کیا ہے
12:56اور یہاں پر تقریباً
12:57جتنے بھی گھر تھے
12:58اور ٹوٹل ہی گھر گر چکے ہیں
12:59ندی کے
13:00گھر میں کوئی چیزیں
13:01ان کے پاس نہیں بجھے
13:01اتنا تک کھانے پینے کے
13:03اشہیں یہ تھی
13:03وہ بھی جا چکی ہیں
13:04کراچی میں بساتی نالوں میں
13:34توہیانی سے
13:34ہب کنال بھی متاثر ہوئی ہے
13:36نوڈن بائی پاس سے
13:37گزنے والا سیلابی ریلہ
13:38پرانی اور نئی
13:39ہب کنال سے جا ٹکرا ہے
13:40مزید کیا تفصیلات ہیں
13:41جانیں گے
13:42افضل پرویس سے
13:43بتائے گا
13:44افضل کیا صورتحال پیدا ہوئی ہے
13:45اس کے بعد
13:45جب میں یہ صورتحال
13:47اس کے لئے
13:48نوڈن بائی پاس
13:49گزنے والا سیلابی ریلہ
13:51پرانی اور نئی
13:52ہب کنال سے
13:52تکرا گیا
13:54جسے بائی
13:54سرابی ریلے سے
13:56پرانی اور نئی
13:56ہب کنال
13:57کو نقصان پہنچا ہے
13:59ہب کنال
14:00کے اوپر سے
14:01گزنے والی
14:01سوی جیس کی
14:02لائن بھی بیٹھ گئی ہے
14:03جسے بائی
14:04جیس لائن کی
14:05دھترے سے
14:05ہب کنال کا
14:06بیس وچر کا حصہ
14:08بہت زیادہ
14:08متاثر ہوا ہے
14:09تہم ترجمان
14:11واتر کوپرشن کے
14:12مطابق
14:12متاثرہ حصے کی
14:14برمبہ کا کام
14:14انگامی
14:15بنیادوں پہ
14:16شروع کر دیا گیا
14:17ہے
14:17نئی اور ہب کنال
14:18کے متاثر
14:19ہونے کے بایت
14:20جو ہے
14:21زلہ غربی
14:21زلہ کماری
14:22اور زلہ وستی
14:23کے علاقوں میں
14:23جو ہے
14:24پانی کی
14:25فرامی
14:25موطل کر دی گئی ہے
14:26مزید
14:27چھتیس دن کے
14:28لگیں گے
14:28اس تمام
14:29تر صورتحال
14:30سے
14:30لبرنے کے لئے
14:31جی
14:32بہت شکریہ
14:32عزیل پرویز
14:33قطری وزیر آزم
14:38نے اسرائیلی
14:39حملے کا
14:39بھرپور جواب
14:40دینے کا
14:40اعلان کر دیا
14:41وزیر آزم
14:42نے کہا
14:42قطر اس
14:43واقعے کو
14:44ہر گز
14:44نظر انداز
14:45نہیں کرے گا
14:45قطری وزیر آزم
14:47کا کہنا ہے
14:47امریکہ نے
14:48حملے کا
14:49اس وقت
14:49بتایا جب
14:50اسرائیل
14:50بمباری کر
14:51رہا تھا
14:52والس شی
14:52جرنل
14:53کے مطابق
14:53اسرائیل
14:54نے
14:54امریکہ کو
14:55حملے کی
14:55تلعہ چند
14:56منٹ پہلے دی
14:57اسرائیل
14:59کا دوہمی حملہ
15:00قطر کا
15:01بھرپور جواب
15:02دینے کا
15:02اعلان
15:03قطر کے
15:03وزیر آزم
15:04شیخ محمد
15:05بن عبد الرحمن
15:06السانی نے
15:07حملے کو
15:07ریاستی
15:08دہشتگردی
15:09قرار دیتے
15:09ہوئے کہا
15:10ایسے
15:10وحشیان
15:11اقدامات
15:12کے خلاف
15:12پورے خطے
15:13سے جواب
15:14آنا چاہیے
15:14اسرائیل
15:15سن لے
15:16قطر
15:16اسے
15:16ہرگز
15:17نظر انداز
15:18نہیں کرے گا
15:19قطری وزیر آزم
15:20نے حملے سے
15:20پہلے تلعہ
15:21دینے کا
15:31امریکہ کو
15:31حملے کی
15:32اطلاع چند
15:33منٹ پہلے ہی دی
15:34اور حملے کا
15:35مقام تک
15:35نہیں بتایا
15:36اسرائیل نے
15:37دس تیاروں سے
15:38دوہا میں
15:39حملہ کیا
15:39اردن کا کہنا ہے
15:41قطر پر حملے
15:42کے لیے
15:42اسرائیلی تیاروں
15:43نے ہماری
15:44فضائی حدود
15:45استعمال نہیں کی
15:46امراتی صدر
15:47شیخ محمد
15:48بن زائد
15:48الناحیان
15:49دوہا پہنچ گئے
15:50وہ اسرائیلی
15:51حملے کے
15:51ایک دن بعد
15:52قطر پہنچے ہیں
15:53امراتی صدر
15:54نے کہا
15:55اسرائیل کا
15:56مجرمانہ حملہ
15:57قطر کی
15:57خودمختاری
15:58اور بین الاقوامی
15:59قبانین کی
15:59خلاف ورزی ہے
16:00سعودی والی اہد
16:02شہزادہ
16:02محمد بن سلمان
16:03بھی کل قطر
16:04پہنچ رہے ہیں
16:04شورہ کانسل
16:06سے خطاب میں
16:06سعودی والی اہد
16:07نے کہا
16:07قطر پر
16:08اسرائیلی جاریت
16:09ناقابل قبول ہے
16:10ہر ممکن
16:11صلاحیت کے ساتھ
16:12برادر ملک
16:12ساتھ دیں گے
16:13پورے ایشیا کپ کی جان
16:21پاکستان اور بھارت
16:22کم میچ ہے
16:23اس بار پاکستان کے پاس
16:24کاؤنٹر اٹیک کرنے
16:25کا بہترین موقع ہے
16:26باسطلی کی ایشیا کپ کی
16:28خصوصی ٹرانسمیشن میں
16:29گفتگو
16:29کامران اکمل نے کہا
16:31قومی ٹیم بھارت
16:32کو سرپرائز کر سکتی ہے
16:33پاکستان کے پاس
16:38اچھا ٹائم ہے
16:38کاؤنٹر اٹیک کرنے کا
16:40جس وے میں وہ کھلتے
16:41وہ آ رہے ہیں
16:41پریٹس ملی ہوئے ہیں
16:42دنیا کے سارے میچ ایک طرف
16:44پاکستان انڈیا کا میچ
16:45وہاں پرفارم کر دے
16:46وہ پورے سال کے لیے
16:47ہیرو ہوتا ہے
16:48باسط بھائی نے ایک سال
16:49کم بتایا
16:49میں تو دو ڈھائی سال
16:51سمجھوں گا
16:51وہ سوپر سٹار ہے گا
16:52اسی پرفارمس پر
16:53کھیل جائے گا
16:53بے شک
16:54وہ بیس زیرو کر لیں
16:55نہیں لگتے ہیں
16:56فرس ٹائم ایک دوسرے کے
16:57خلاف کھیلیں گے
16:58وہ بھی ایک پریشر ہوگا
16:59ہماری ٹیم نے
17:00ٹائی سیریز اچھی جیتی ہے
17:01سپرائز کر سکتے ہیں
17:02نیوز بلٹن سے
17:03فیلال اتنا ہی
Be the first to comment