00:00. . . .
00:29. . . .
00:59. . . .
01:29. . . . .
01:59. . . . .
02:29. . . .
02:59ڈرائے ستلج میں اونچے درجے کا سلاب
03:01ڈپٹی کمیشنر کے مطابق زلہ بحاولپور کے 98 موازیات پانی میں مکمل اور جذوی طور پر ڈوبے ہوئے ہیں
03:08ڈرائے بھر میں ڈیڑھ لاکھ افراد سلاب سے متاثر ہیں
03:11جنگ بندی کے امریکی تجاویز پر حماس کی رضا بندی کے بعد
03:23اسرائیل کا قطر میں حماس قیادت پر حملہ
03:26عرب میڈیا کے مطابق حماس راہنما خلیل الحیاء شہید ہو گئے
03:29حماس ذرائع نے کہا ہے کہ تمام حماس راہنما حملے میں محفوظ رہے
03:33اسرائیلی عددار کے مطابق حملے سے پہلے امریکہ کو اعتماد میں لیا گیا
03:37عرب میڈیا کے مطابق حملے کے وقت حماس کا اجلاس جادی درجس میں خالد مشل سمیت پانچ سینئر راہنما موجود تھے
03:44قطر نے اسرائیلی کاروائی کو قطر کی سالمیت اور خودمختاری پر حملہ قرار دیا
03:48وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ مجرمانہ حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف عرضی ہے
03:54وزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے رابطہ
04:04دوہا میں غیر قانونی اور سنگین اسرائیلی حملے کی مضمت
04:08امیر قطر شاہی خاندان اور قطر کے عوام کے ساتھ اظہار ایک جہتی کیا
04:12جانی نقصان اور شہری املاک کے نقصان پر گہر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا
04:16وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیلی جارہیت علاقہ آمن اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے
04:21پاکستان چٹان کی طرح قطر کے ساتھ کھڑا ہے
04:24امیر قطر نے اظہار ایک جہتی پر وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تشکر کیا
04:29دونوں رہنماؤں نے خطے میں آمن اور سلامتی کے لیے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا
04:33صدر آسف علی زرداری کی بھی دوہا پر اسرائیلی حملے کی مضمت کہا
04:37قطر کی خود مختاری پر اس طرح کا حملہ ناقابل قبول ہے
04:40ایسا اقدام خطے کے آمن کے لیے سنگین خطرہ ہے
04:43پاکستان قطر کی قیادت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے
04:54سعودی عرب کی قطر پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی مضمت
05:00سعودی ولی اہد محمد بن سلمان کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو فون
05:05سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے قطر پر حملوں کو اسرائیل کی جارہیت قرار دیا
05:16نیپال کے آرمین چیف نے مظاہرین کو مذاکرات کی پیشکش کر دی
05:19مظاہرین کو سبرو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے دیا
05:22کہا حالات کو قابو میں رکھنا سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
05:25اس سے پہلے سوشل میڈیا پر پابندی اور مبینہ کرپشن کے خلاف
05:29جینزی احتجاج میں ایکی سفراد ہلاک ہو گئے تھے
05:31جس کے بعد نیپالی وزیراعظم کے پی شرمہ مصطافی ہو گئے تھے
05:42ملک بھر کے لیے مہانہ فیول ایجسمنٹ مد میں بجلی سستی
05:46نیپرا نے فیول ایجسمنٹ مد میں بجلی ایک روپے ایناسی پیسے فی یونٹ سستی کر دی
05:51بجلی جلائی دوہزار پچیس کی مہانہ فیول پرائس ایجسمنٹ میں سستی کی گئی
05:55اطلاق کے الیکٹرک اور ڈسکوز سارفین پر ہوگا
05:58سارفین کو ستمبر کے بلوں میں ریلیف ملے گا
06:00کراسی میں بادلوں کی انٹری
06:06وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش
06:08بعض مقامات پر پانی کھڑا ہو گیا
06:10ملیر ندی میں پانی زیادہ آنے پر
06:12کورنگی کاؤزوے کو ٹرافک کے لیے بند کر دیا گیا
06:14چوبیس سیٹالیس گھنٹوں میں بارش کا نیا سپل آنے کی پیش گوئی
06:17وزیراعل حسن مراد علی شاہ کی حدایت پر
06:19رین امرجنسی ٹرافک منیجمنٹ پلان جاری
06:22ممکنہ اربن فرادنگ کی صورت میں
06:24ہنگامی اقدامات کی حدایت کر دی
06:26شہریوں کو بروقت مدد فراہم کرنے کا حکم دے دیا
06:28انڈی ایم اے کے مطابق حالیہ منسون کا آخری شدید سلسلہ ہوگا
06:32کمیشنر کراچی کا آج اسکولوں میں چھٹی کا اعلان
06:35شہر میں تمام تعلیمی دارے آج بند رہیں گے
06:38ہیدر آباد میں شدید بارش
06:46ہر طرف پانی ہی پانی
06:47ریلوے ٹراک بھی پانی میں ڈوب گیا
06:49ٹرین پانی میں ڈوبے ٹراک پر چلتی ہوئی منزل کی طرف روانہ
06:52شہر کے نشبی علاقے بھی پانی میں ڈوب گئے
06:55ہیدر آباد کے نیاز کرکیڈ اسٹیڈیم میں بھی پانی بھر گیا
06:57پانی کے نکاسی کے لیے جنریٹر کا استعمال
07:00تھر میں ڈپلو تحصیل اسپتال میں بارش کا پانی آ گیا
07:03اسپتال کی امارت کو بند کر دیا گیا
07:05اوپی ڈی متبادل جگہ منتقل
07:07پڑی دن شہر اور گرد و نواہ میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش
07:10سجاول تھٹھا اور نشور و فیروز میں بھی بارش
07:12نشبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
07:27وفاقی حکومت سلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دے گی
07:34متعدد ٹیکس اور سرچارج ختم کرنے پر غور
07:37صوبہ حکومت لینڈ روینیو ماف کرے گی
07:39وفاقی وزیر رانہ تنویر حسین نے کہا کہ
07:42متاثرہ علاقوں میں بھیجے گئے بل وہ ہیں جو پہلے ہی پرنٹ ہو چکے تھے
07:46اسی ماہ متاثرہ علاقوں کا سروے مکمل کر لیں گے
07:49حجاب کے عوام اب دو ہفتے سے اپنے کیمپس میں موجود ہیں
07:57آپ جتنے بھی کوشش کر رہے ہوں گے
07:59انتظامیہ کی طرف حکومت کی طرف
08:01کہ آپ ان کو ریشنز پنچائیں
08:04مدد پنچائیں وہ ناکافی ہوگا
08:06میں نے وزیر آزم صاحب سے بھی ریکویسٹ کیا ہے
08:08پرسمی ریکویسٹ کیا ہے
08:10کہ یہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
08:12آپ کا سب سے ٹرانسپیرن طریقہ ہے
08:14کہ وہ فوری طور پہ آپ یہ مدد
08:16ڈریکٹلی متاثر لوگوں تک آپ پہنچا سکتے ہیں
08:20وزیر آزم سے بات کے باوجود
08:23سلاب متاثرین کی امداد میں تاخیر ہو رہی ہے
08:26بلاول بھٹو کی دعایی کہتے ہیں
08:28کہ انہوں نے وزیر آزم سے بات کی تھی
08:30کہ سلاب متاثرہ علاقوں میں
08:31بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت
08:33امداد پہنچائی جائے
08:34دو ہفتے ہو گئے
08:35پنجاب کے عوام ابھی تک امداد کے منتظر ہیں
08:38وہ وفاق سے سن کے عوام کے لئے بھی
08:40یہی درخواست دوہرائیں گے
08:41سلاب سے ڈیڑھ عرب ڈالرز کا نقصان ہوگا
08:44ملک بھر میں ذریعہ امرجنسی نافذ کرنی چاہیے
08:47سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں
08:48بلاول بھٹو نے کہا
08:49پیپلز پارٹی ڈیمز کی حمایت کرتی ہے
08:51لیکن دریس ان پر ڈیم بنانے کے شوشے کیوں چھوڑے جا رہے ہیں
08:55سلاب گزرنے کے بعد متنازع شوز پر بات کریں
08:58ایشہ کا پرکٹ آرنمنٹ کے گروپ بی میں
09:07افغانستان نے ہانگ کانگ چائنہ کو چورانوے رنز سے ہرا دیا
09:10افغانستان نے صدیق اللہ اور عظمت اللہ عمرزی کی نصف سنجیریوں کے بدولت
09:15چھے وکٹ پر ایک سو اٹھاسی رنز بنائے
09:17ہانگ کانگ چائنہ کی ٹیم نو وکٹ پر چورانوے رنز بنا سکی
Comments