- 2 weeks ago
✨ Virtues of Ayat-ul-Kursi ✨
Ayat-ul-Kursi is the greatest verse of the Holy Qur’an, filled with countless blessings and protection.
📌 Reciting it after every prayer brings you closer to Paradise.
📌 Reciting it before sleep protects you from Shaytan.
📌 It brings peace, mercy, and blessings into your home.
All these spiritual and faith-strengthening videos are available on our channel Dean_E_Islam.
For more Islamic and inspiring videos, click the link below:
👉 Click here https://otieu.com/4/9795092
🙏 Don’t forget to follow our channel Dean_E_Islam and stay connected with Islamic guidance.
Ayat-ul-Kursi is the greatest verse of the Holy Qur’an, filled with countless blessings and protection.
📌 Reciting it after every prayer brings you closer to Paradise.
📌 Reciting it before sleep protects you from Shaytan.
📌 It brings peace, mercy, and blessings into your home.
All these spiritual and faith-strengthening videos are available on our channel Dean_E_Islam.
For more Islamic and inspiring videos, click the link below:
👉 Click here https://otieu.com/4/9795092
🙏 Don’t forget to follow our channel Dean_E_Islam and stay connected with Islamic guidance.
Category
📚
LearningTranscript
00:00عربوں کربوں درود و سلام قاتم و نبیین سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
00:06ان کے اولاد ان کی آل پر اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آپ کی میری ساری امت کے مسلمانوں کی آمین
00:12محترم ناظرین آج کی خاص ویڈیو میں ہم آیت القرصی کی طاقت اور اہم راز آپ کو بتائیں گے
00:19اس کے علاوہ اس آیت کی شان کیا ہے اس آیت کی اہمیت کیا ہے اس آیت کی عظمت کیا ہے
00:24اس عظیم آیت کے فضائل کیا ہیں یہ تمام تفصیلات آج کی ویڈیو میں بیان کی جائیں گی
00:30اور آیت القرصی سے آپ اپنی زندگی کے مسائل کیسے حل کر سکتے ہیں یہ بھی بتائیں گے
00:34ویڈیو بہت ہی خاص ہونے والی ہے اس لئے ویڈیو کو سکپ مت کیجئے گا اور ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھئے گا
00:41ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ آیت القرصی کا مطلب ہے بادشاہی کی آیت کیونکہ اس میں اللہ کی بادشاہت اور اس کی طاقت بیان کی گئی ہے
00:48آیت القرصی ایک مکمل آیت ہے اور اپنے معنی کے اعتبار سے بہت طاقتور ہے اس آیت میں اللہ کی تعریف اور اس کی بادشاہت کا ذکر کیا گیا
00:55اور بتایا گیا کہ اللہ تعالیٰ ایک مکمل اور طاقتور ذات ہیں
00:58اپنی اس خصوصیت کے باعث یہ آیت القرصی انسانوں کو خطرات اور دوسری بلاؤں سے محفوظ رکھنے کے لئے موسر ہے
01:05حضرت ابی بن کعب بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے سوال کیا کہ کتاب النام میں سب سے عظیم آیت کونسی ہے
01:14تو کہنے لگے کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہی زیادہ علم ہے
01:19یہ سوال کئی بار دور آیا اور پھر فرمانے لگے کہ وہ آیت القرصی ہے
01:23اسی طرح ابو حریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:28سورة البقرہ میں ایسی آیت ہے جو کہ قرآن کی تمام آیات کی سردار ہے وہ جس گھر میں بھی پڑھی جائے اس سے شیطان نکل بھاگتا ہے
01:36وہ آیت القرصی ہے
01:37ایک اور حدیث پاک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:41جس نے ہر فرض نماز کے بعد آیت القرصی پڑھی اسے جنت میں داخل ہونے سے صرف موت ہی روک سکتی ہے
01:47ندن صحیح بخاری کی روایت سے یہ بات بھی ثابت ہوتی ہے
01:51کہ جو انسان سونے سے پہلے آیت القرصی کی تلاوت کرے گا
01:54تو صبح تک اس کی حفاظت کا ذمہ اللہ کے حکم سے فرشتے کریں گے
01:58اسی طرح حضرت علی رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
02:04کہ جس گھر میں آیت القرصی پڑھی جاتی ہے
02:06تو شیطان وہاں سے بھاگ جاتا
02:08اور تین دن تک اس گھر میں داخل نہیں ہوتا
02:10اور چالیس دن تک اس مکان پر سہر کا اثر نہیں ہو سکتا
02:15ناظرین آیت القرصی کی فضیلت کے بارے میں
02:17حضرت خواجہ موین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
02:21کہ فتاوہ جہیریہ میں تحریر ہے
02:23کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:26کہ جو شخص آیت القرصی پڑھ کر گھر سے نکلے
02:29تو اللہ تعالیٰ ستر ہزار ملائکہ کو حکم دیتا ہے
02:32کہ اس کے واپس آنے تک اس کی مغفرت کی دعا کرتے رہا کرو
02:35اور جو شخص آیت القرصی پڑھ کر گھر میں داخل ہوگا
02:38تو اس کے گھر سے اللہ تعالیٰ مفلی سے اگر دور فرما دے گا
02:41خالق کائنات نے اپنی تخلیق کردہ ہر جاندار اور بے جان
02:45حتیٰ کہ اپنے کلام کو بھی الفاظ کے توازن اور تناسب کا حسن بکشا ہے
02:50قرآن مجید کی تلاوت میں لطف ہے
02:52اس کے پیچھے الفاظ اور آیات میں توازن اور تناسب ہے
02:55یہی وجہ تھی کہ جب کفار جو قرآن کو انسان کا کلام کہتے تھے
03:00ان کو چیلنج دیا گیا کہ اگر تم اس شک میں ہو
03:02تو میرے بندے پر نازل شدہ کتاب کے بارے میں
03:05تو اس جیسی کو ایک صورت ہی لے آو
03:07اور اللہ کے سیوا جو کوئی تمہارے مددگار ہے انہیں بھی بلالو
03:11ناظرین یاد رہے کہ آیت القرصی کی فضیلت میں
03:14بہت ساری روایات بھی اور واقعات بھی منقول ہیں
03:16جن میں آیت القرصی میں پوشیدہ راز بھی بیان ہوئے
03:19یہاں آپ کو آیت القرصی کے حوالے سے چند روایات بتا دیں
03:23ذرا غور سے ملحظہ کیجئے گا
03:25تاکہ آپ آیت القرصی کے پوشیدہ راز جان سکیں
03:27ناظرین ابن قصی رحم اللہ سورہ بکرا کی آیت القرصی کی تفسیر کرتے ہوئے کہتے ہیں
03:33یہ آیت القرصی ہے جس کی فضیلت میں
03:35نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے صحیح حدیث میں منقول ہے
03:39کہ کتاب اللہ میں آیت سب سے افضل آیت ہے
03:42ابی بن قاب رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
03:44کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے سوال کیا
03:48کہ کتاب اللہ میں
03:49سب سے عظیم آیت کون سی ہے
03:51تو کہنے لگے کہ
03:52اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ہی زیادہ علم ہے
03:56یہ سوال کئی بار دور آیا
03:58اور پھر فرمانے لگے کہ وہ آیت القرصی ہے
04:00فرمانے لگے
04:01اے ابو المنظر علم مبارک ہو
04:03ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
04:05اس آیت کی زبان اور ہونٹ ہوں گے
04:08عرش کے پائے کے سامنے
04:09اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کر رہی ہوگی
04:11اسی طرح عبداللہ بن ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
04:14کہ ان کے والد کے پاس
04:16خجورے رکھنے کی جگہ تھی
04:17عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
04:20میرے والد اس کا خیال رکھتے تھے
04:21تو ایک دن انہوں نے اس میں خجورے کم دیکھی
04:24وہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اس رات پہرا دیا
04:26تو رات ایک شخص نوجوان کی شکل میں آیا
04:28میں نے اسے سلام کیا اور اس نے جواب دیا
04:30والد کہتے ہیں میں نے اسے کہا
04:32تم جن ہو یا کہ انسان
04:33اس نے جواب دیا کہ میں جن ہوں
04:36وہ کہتے ہیں میں نے اسے کہا اپنا ہاتھ دو
04:37اس نے اپنا ہاتھ دیا
04:39تو وہ کتے کے ہاتھ کی طرح اور بالوں کی طرح تھا
04:42میں نے پوچھا کہ کیا جن اسی طرح پیدا کیے گئے
04:44وہ کہنے لگا کہ جنوں میں تو
04:46مجھ سے بھی سخت قسم کے جن ہیں
04:48میں نے کہا کہ تجھے یہ چوری کرنے پر
04:50کس نے اُبھارا
04:51اس نے جواب دیا کہ ہمیں اطلاع ملی
04:53کہ آپ صدقہ و خیرات پسند کرتے ہیں
04:55تو ہم نے یہ پسند کیا کہ
04:56ہم تیرا غلہ حاصل کریں
04:58عبداللہ بن ابھی کہتے ہیں کہ
05:00اسے میرے والد نے کہا کہ وہ کونسی چیز ہے
05:02جو ہمیں تم سے محفوظ رکھے
05:03اس نے جواب میں کہا یہ آیت القرصی ہے
05:06پھر وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گئے
05:09اور سارا قصہ بیان کیا
05:10تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
05:13کہ اس خبیص نے سچ کہا ہے
05:15ناظرین آپ کو بتاتے چلیں
05:17کہ آیت القرصی کے نو حصے ہیں
05:18اور ان نو حصوں کو اللہ نے بہت ہم اہنگی سے بنایا
05:21اس آیت کے تمام نو حصے
05:23اقرار اور نفی پر مشتمل ہیں
05:25یاد رہے کہ ان میں نفی کا مطلب
05:27کسی لفظ سے انکار نہیں
05:28بلکہ اس لفظ میں موجود باتوں کا انکار ہے
05:30اقرار کا مطلب کسی چیز یا بات کو
05:33ماننا اور تسلیم کرنا
05:35جبکہ نفی کا مطلب اس بات یا چیز سے انکار کرنا
05:37جیسا کہ پہلی آیت میں
05:39نفی کی بات اس طرح کی گئی
05:40کہ اللہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں
05:43یعنی اللہ اپنے سوا کسی اور
05:45خدا کی نفی کر رہا ہے
05:46پھر فرمایا گیا وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
05:49یا اقرار کیا گیا کہ اس کی ذات
05:51ہمیشہ سے تھی اور ہمیشہ رہے گی
05:53اور باقی سب کچھ فنا ہو جائے گا
05:55ناظرین اقرار اور نفی کا
05:57یہ منفرد تسلسل
05:59اس پوری آیت میں دیکھنے کو ملتا ہے
06:00جیسا کہ اس کے دوسرے حصے میں نفی کا ذکر ہے
06:02کہ نہ اس کو انگھاتی ہے نہ نیند
06:05پھر اقرار کا ذکر ہے
06:06کہ جو کچھ آسمانوں میں ہے
06:08اور جو کچھ زمین میں ہے
06:09سب اسی کا ہے
06:10پھر ذکر ہے کہ کون ایسا شخص ہے
06:12جو اس کے حضور اس کی اجازت کے وغیر
06:14سفارش کر سکے
06:15یہ نفی ہے
06:16اگلی آیت میں ارشاد ہے
06:18جو کچھ لوگوں نے روبرو ہو رہا ہے
06:20اور جو کچھ ان کے پیچھے ہو چکا ہے
06:22اسے سب معلوم ہے
06:23یہ اقرار ہے
06:24اور اس کی معلومات میں سے
06:25کسی چیز سے دسترس حاصل نہیں کر سکتے
06:27ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے
06:30اس میں نفی کی گئی
06:31کہ اللہ کے سوا کسی کو اختیار حاصل نہیں
06:33اس کی بادشاہی اور علم
06:36آسمان اور زمین
06:37سب پر ہاوی ہے
06:38یہاں اقرار کیا گیا ہے
06:40اللہ تعالیٰ کی بادشاہت کا
06:41اور اسے اس کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں
06:44یہاں نفی ہے
06:45بڑا عالی مرتبہ اور جلو القدر ہے
06:47بس آخری جملے میں اقرار ہے
06:49کہ وہی سب سے بڑا ہے
06:50اب اسی آیت میں ایک اور گہرا راز بھی پوشیدہ ہے
06:52جسے اگر آپ جانیں گے
06:54تو یقیناً حیران ہو جائیں گے
06:56کہ الفاظ اور حروف کا یہ زبردست ملاب
06:59واقعی قرآن کا اصل حسن ہے
07:01آیت القرصی کے پہلے جملے میں
07:03ہم اللہ کی دو صفات کو دیکھ سکتے
07:05یعنی زندہ اور ہمیشہ رہنے والا
07:08اب اس آیت کے آخری جملے میں بھی
07:10اللہ کی دو صفات بیان کی گئی ہیں
07:12یعنی عالی مرتبہ اور جلو القدر
07:14پھر اس آیت کے دوسرے اور آٹھویں حصے کو
07:16اگر گہرائی سے دیکھا جائے
07:17تو دونوں میں اللہ کے بارے میں
07:19ایک ہی بات بیان کی گئی ہے
07:20کہ وہ کسی قسم کی تھکاوٹ سے پاک ہے
07:23جب اللہ کسی چیز کی حفاظت کرتا ہے
07:25تو اسے نہ نیند آتی ہے اور نہ انگ
07:27اور زمین و آسمان کی نگرانی بھی
07:28اللہ کو تھکاتی نہیں ہے
07:30پھر اس آیت کے تیسرے اور ساتھویں حصے
07:32کو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے
07:33کہ آپ اس میں ملتے جلتے ہیں
07:35ان حصوں میں اللہ تعالیٰ انسان کو باور کراتا ہے
07:37کہ وہ نہ صرف زمین و آسمان کا مالک ہے
07:39بلکہ تمام کائنات میں پھیلی ہوئی
07:41ہر شہ کا بادشاہ بھی ہے
07:43اسی طرح چوتھے اور چھٹے حصے میں
07:45اللہ انسان کو اس کے کمزور
07:47اور اللہ کے محتاج ہونے کی یاد دہا نہیں کراتا ہے
07:50اور پھر کہتا ہے
07:51سوائے اس انسان کے جسے اللہ خود طاقت عطا کر دے
07:54ناظرین یوں پہلا اور آخری
07:57دوسرا اور آٹھمہ
07:58تیسرا اور ساتھمہ
07:59چوتھا اور چھٹا حصہ
08:00ایک دوسرے سے منسلک ہیں
08:01لیکن پانچمے حصے میں کیا ہے
08:03اب سب سے حیران کن اور زبردست بات
08:05اس آیت کا درمیانہ اور پانچمہ حصہ ہے
08:07اس میں اللہ انسان کو بتاتا ہے
08:10کہ وہ جانتا ہے
08:11کہ اس آیت میں اس نے پہلے کیا بیان کی
08:12اور بعد میں کیا بیان کی
08:13اب غور کریں
08:14کہ کون ایسی باتیں بتا رہے ہیں
08:16بے شک اللہ
08:17اور جس طرح اللہ ان تمام باتوں کو بیان کر رہے ہیں
08:20تو ایسی زبردست وضاحت
08:22اللہ کے سوا کو اور کوئی نہیں کر سکتا
08:24جو اس بات کا بھی ثبوت ہے
08:25کہ قرآن لکھے والفاظ نہیں
08:27بلکہ اللہ کا کلام ہے
08:29جس پر ہر ایک حرف اللہ نے فرمایا
08:32ناظرین دراصل یہ اللہ تعالیٰ کے کلام کا حسن ہے
08:35اور قرآن پاک کی بلاغت کو سمجھنا
08:37عام انسان کے بس کی بات نہیں ہے
08:40یاد رہے کہ خود قرآن پاک میں
08:42اللہ تعالیٰ نے یہ چیلنج فرمایا تھا
08:44کہ کوئی ایک آیت اس کے مثل لیاو
08:46لیکن کسی کی اجورت نہ ہو سکی
08:48کہ اس چیلنج کو قبول کرے
08:49یہی وجہ ہے کہ آیت القرصی
08:51جو قرآن پاک کی سب سے عظیم آیت ہے
08:53اس میں بھی جو فصاحت بلاغت ہے
08:55اور اس میں جو راز ہیں وہ بہت گہر ہیں
08:57ناظرین امام احمد رحم اللہ بیان کرتے
09:00کہ ہمیں محمد بن جعفر نے
09:01عثمان بن عطب سے حدیث بیان کی
09:03کہ اتاب کہتے ہیں کہ میں نے
09:05عبدالسلیل کو یہ کہتے ہوئے سنا
09:07کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی
09:09لوگوں کو حدیث بیان کیا کرتے تھے
09:11حتیٰ کہ لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہو گئی
09:21تو ایک شخص کہنے لگا
09:25وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:31نے اپنا ہاتھ میرے سینے پر رکھا
09:33تو چھاتی پر میں نے اس کی تھندک محسوس کی
09:35اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:37یہ فرمانے لگے
09:38اے ابو المنظر علم کی مبارک
09:41ایک دوسری روایت میں
09:42ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
09:44کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا
09:47تو آپ مسجد میں تشریف فرماتے
09:49تو میں بھی بیٹھ گیا
09:50تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
09:54اے ابو ذر کیا تُو نے نماز پڑھی ہے
09:56میں نے نہیں میں جواب دیا
09:58تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے
10:01اٹھ کر نماز پڑھو
10:02میں نے اٹھ کر نماز ادا کی اور پھر بیٹھ گیا
10:04تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے
10:08اے ابو ذر انسانوں اور جنہوں کے شر سے پناہ طلب کرو
10:12وہ کہتے ہیں کہ میں نے
10:13did give it all
10:30Roses is what he said.
10:31Then, In Allah there is no more.
10:33That should be fرض.
10:34That should be a good one.
10:36And Allah teaches him.
10:37That should be more and more.
10:38I have said that Allah.
10:40He has a good result of the Holy Spirit.
10:42So, he has a good word.
10:43He has a double.
10:44He has a good word.
10:45He has said that she has better.
10:48So, he said that he has a good one.
10:51Or then, he has a good one.
10:52He has a good word of Allah.
10:53He said, Allah.
10:55He has a good one.
10:56That's what he has said.
10:58He has a good one.
10:59What the Prophet said
11:02He said
11:04He said
11:05I have said
11:08He said
11:09I have said
11:10I have said
11:12What the Prophet's
11:13Dears
11:15Because
11:17He said
11:18He said
11:19I have said
11:20I get
11:22I have said
11:25I have said
11:27آیت القرصی
11:28اللہ لا الہ الا هو الحی القیوم
11:31ناظرین اس آیت القرصی کی فضلت
11:34متعدد حدیث میں مختلف انداز سے بیان ہوئی ہے
11:36ایک روایت امام بخاری رحم اللہ نے
11:39ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کیا
11:41و آیت القرصی کے حوالے ایک عجیب واقعیوں بیان کرتے ہیں
11:43فرماتے ہیں
11:45نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:46نے مجھے رمضان کے فطرانے کی حفاظت کرنے کو کہا
11:49رات کو ایک شخص آیا
11:51اور غلہ لے جانے لگا
11:57وہ کہنے لگا مجھے چھوڑ دو
11:59اس لیے کہ میں موتاج ہوں
12:00میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
12:02اور شدید قسم کی ضرورت بھی ہے
12:04تو میں نے اسے چھوڑ دیا
12:05جب صبح ہوئی
12:06تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:08فرمانے لگے
12:09ابو حریرہ آتوالے قیدی نے کیا کیا
12:12وہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا
12:14اے اللہ تعالیٰ کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:16شدید قسم کے فکر و فاقہ
12:18اور اہل و ایال
12:20اور شدید قسم کی ضرورت کی شکایت کی
12:22تو میں نے اس پر ترس اور رحم کرتے ہوئے چھوڑ دیا
12:24نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:27فرمانے لگے
12:28اس نے جھوٹ بولا ہے
12:29اور وہ دوبارہ بھی آئے گا
12:30تو مجھے علم ہو گیا
12:32کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:34کے کول کے مطابق
12:35وہ دوبارہ بھی لازمی آئے گا
12:37تو میں نے دھیان رکھا
12:38وہ آیا
12:39اور غلہ اکٹھا کرنے لگا
12:41تو میں نے اسے پکڑ کر کہا
12:42کہ میں یہ معاملہ
12:43نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:45تک لے جاؤں گا
12:46وہ کہنے لگا
12:47مجھے چھوڑ دو
12:47اس لیے کہ میں محتاج ہوں
12:49میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
12:51اور شدید قسم کی ضرورت پی ہے
12:52وہ دوبارہ نہیں آتا
12:54تو میں نے اسے چھوڑ دیا
12:55جب صبح ہوئی
12:57تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:59فرمانے لگے
13:00ابو حریرہ
13:01رات والے قیدی نے کیا کہا
13:03میں نے کہا
13:04کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
13:06اس نے شدید قسم کی فکر و فاقہ
13:08اور اہل و ایال
13:09اور شدید قسم کی ضرورت کی شکایت کی
13:11تو میں نے اس پر
13:12ترس اور رحم کرتے ہوئے چھوڑ دیا
13:14نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:17فرمانے لگے
13:18اس نے جھوٹ بولا
13:18اور وہ دوبارہ بھی آئے گا
13:20تو میں نے تیسری مرتبہ بھی
13:21اس کا دھیان رکھا
13:22وہ آیا
13:22اور غلہ اکٹھا کرنے لگا
13:24تو میں نے اسے پکڑ کر کہا
13:25کہ میں یہ معاملہ
13:34وہ کہنے لگا
13:34مجھے چھوڑ دو
13:35میں تمہیں کچھ کلمات سے کہتا ہوں
13:37جس سے اللہ تعالیٰ تجھے فائدہ دے گا
13:39میں نے کہا وہ کون سے کلمات ہیں
13:41وہ کہنے لگا
13:42کہ جب تم اپنے بستر پر آؤ
13:43تو یہ آیت الکرسی پڑھو
13:45اللہ لا الہ الاہ والحی القیوم
13:48یہ مکمل پڑھنے پر
13:50اللہ تعالیٰ کی طرف سے
13:51تمہارے لئے ایک محافظ مقرر کر دیا جائے گا
13:54اور صبح تک شیطان
13:56تمہارے قریب بھی نہیں آسکے گا
13:58تو میں نے اسے چھوڑ دیا
13:59جب صبح ہوئی
14:00تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:03فرمانے لگے
14:03ابو حریرہ
14:04رات والے قیدی نے کیا کیا
14:07میں نے کہا
14:08اے اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:11اس نے مجھے کچھ کلمات سکھا ہے
14:12جن کے بارے میں
14:13اس کا خیال یہ تھا
14:14کہ اللہ تعالیٰ ان کلمات سے مجھے فائدہ دے گا
14:17تو میں نے اسے چھوڑ دیا
14:18نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:20فرمانے لگے
14:28لا اله الا هو الحی القیوم
14:30اور اس نے مجھے کہا کہ
14:32مکمل پڑھنے پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے
14:34تمہارے لئے ایک محافظ مقرر کر دیا جائے گا
14:36اور صبح تک شیطان
14:38تمہارے قریب بھی نہیں آسکے گا
14:39اور صحابہ کرام تو خیر و بھلائی کے
14:42کاموں میں بہت زیادہ حریص تھے
14:43تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:46فرمانے لگے تیرے ساتھ بات
14:48تو اس نے سچی کیا لیکن وہ خود جھوٹا ہے
14:50اے بو حریرہ تمہیں یہ علم ہے
14:52کہ تم تین راتوں سے کس کے ساتھ
14:53بات چت کر رہے تھے
14:54میں نے کہا کہ نہیں
14:56تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:58فرمانے لگے کہ وہ شیطان تھا
15:01ناظرین ایک روایت میں
15:02میں نے جنہوں کے ایک فقیر شخص کو پکڑ لے
15:04اور اسے چھوڑ دیا
15:04پھر وہ دوسری اور تیسری بار بھی آئے
15:06تو میں نے اسے کہا
15:07کیا تمہیں میرے ساتھ وعدہ نہیں کیا تھا
15:09کہ آئندہ نہیں آؤگے
15:10آج میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا
15:11بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:14کے پاس لے کر ہی جاؤں گا
15:16تو وہ کہنے لگا
15:16ایسا نہ کرنا
15:17اگر آپ مجھے چھوڑ دو گے
15:19تو میں تمہیں کچھ ایسے کلمات سکھاؤں گا
15:20آپ جب وہ کلمات پڑھیں گے
15:22تو کوئی بھی چھوٹا یا بڑا
15:24اور مذکر مونس جن
15:25تمہارے قریب بھی نہیں پھٹکے گا
15:27وہ اسے کہنے لگا
15:28کیا واقعہ تم یہ کام کرو گے
15:30اس نے جواب دی
15:30ہاں میں کروں گا
15:32ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے کہا
15:33کہ وہ کون سے کلمات ہیں
15:34وہ کہنے لگا
15:35اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
15:38اور آیت القرصی کی مکمل پڑی
15:41تو اسے چھوڑ دیا
15:42تو وہ چلا گیا اور واپس نہ لوٹا
15:43ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے
15:45یہ قصہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:47کے سامنے ذکر کیا
15:49تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:51کا کہنا تھا
15:52کیا تجھے علم نہیں
15:53کہ یہ آیت القرصی اس طرح ہے
15:54ناظرین یہ تین واقعات آپ نے ملازہ کی ہیں
15:57جو ایک طرح کے ہیں
15:58لیکن مختلف انداز سے بیان ہوئے
15:59اور یہ الگ الگ واقعات بھی ہو سکتے ہیں
16:02البتہ ان واقعات میں آیت القرصی کی فضیلت بیان ہوئی ہے
16:05کتنی زبردست فضیلت ہے
16:07کہ رات کو بستر پر ایک بار آیت القرصی پڑھ لی جائے
16:10تو اس انسان کی حفاظت کے لئے فرشتہ مقرر ہو جائے
16:13ناظرین اس کے علاوہ
16:14ابو عبید نے کتاب الغریب میں کہایا
16:17کہ عبداللہ بن مسعود
16:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
16:20کہ انسانوں میں سے ایک شخص نکلا
16:22تو ایک جن سے ملا
16:23اور وہ اسے کہنے لگا
16:24کیا تو میرے ساتھ کشتی کا مقابلہ کرے گا
16:27اگر تو نے مجھے پچھاڑ دیا
16:29تو میں تجھے ایک ایسی آیت سکھاؤں گا
16:31جب تو یہ آیت گھر میں داخل ہو کر پڑھے گا
16:33تو شیطان گھر میں داخل نہیں ہو سکے گا
16:35ان دونوں نے مقابلہ کیا
16:36تو انسان نے اسے پچھاڑ دیا
16:38وہ انسان اسے کہنے لگا
16:39میں تجھے بہت ہی کمزور اور دبلہ پتلہ دیکھ رہا ہوں
16:42تیرے بازو کتے کی طرح ہے
16:44کہ سب جن اسی طرح سے ہیں
16:45یا کہ ان میں سے تو ہی ایسا ہے
16:47تو اس نے کہا کہ ان میں سے
16:48میں ہی کمزور اور دبلہ پتلہ ہوں
16:50اس نے دوبارہ مقابلہ کیا
16:51تو انسان نے دوبارہ اسے پچھاڑ دیا
16:53تو وہ جن کہنے لگا
16:54تو آیت القرصی پڑھا کر
16:56اس لیے کہ جو بھی گھر میں داخل ہوتے وقت
16:58آیت القرصی پڑھتا ہے
16:59اس گھر سے شیطان نکل بھاگتا ہے
17:00اور نکلتے وقت
17:01اس کی آواز گدھے کے گوز مارنے
17:03کسی آواز کی طرح ہوتی ہے
17:04ابن مسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا
17:08کہ کیا وہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے
17:09تو وہ کہنے لگے
17:10عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ
17:12اور کون ہو سکتا ہے
17:13ناظرین اس روایت میں
17:15گھر میں داخل ہوتے وقت
17:17آیت القرصی پڑھنے کی فضیلت بیان ہوئی ہے
17:19یہ عمل بھی بہت ہی آسان ہے
17:21اور اس کی برکت سے
17:22ہمارے گھروں کے شیعتین اور جنات سے حفاظت ہو سکتی ہے
17:25لیکن افسوس کہ آج کا مسلمان
17:27احادیث میں موجود
17:28ان چھوٹے چھوٹے عمال کے بارے میں
17:30علم ہی نہیں رکھتا
17:31یاد رکھیں آج ہمارے گھروں میں
17:34جتنی بھی پریشانیاں ہیں
17:35ان کے ایک بڑی وجہ یہ ہے
17:37کہ ہم عمال سے دور ہو چکے ہیں
17:39اگر آپ پورے یقین کے ساتھ ان عمال کو کریں
17:41تو یقین جانے
17:42آپ کی زندگی پرسکون ہو جائے گی
17:44ناظرین ایک دوسری روایت میں
17:46ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ نو بیان کرتے ہیں
17:49کہ ایک دن عمر بن خطاب
17:51رضی اللہ تعالیٰ نو لوگوں کی جانب گئے
17:52جو کہ کتاروں میں کھڑے تھے
17:54عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ نو کہنے لگے
17:56کون بتائے گا کہ قرآن کریم میں
17:58سب سے بڑی آیت کون سی ہے
18:00ابن مسود رضی اللہ تعالیٰ نو
18:02کہنے لگے کہ جاننے والے پر
18:05آپ کی نظر پڑی
18:06میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:08کو یہ فرماتے ہو سنا
18:09قرآن مجید میں
18:10سب سے عظیم آیت آیت القرصی ہے
18:13اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
18:16ناظرین آپ نے ملحظہ کیا
18:18کہ آیت القرصی کی عظمت
18:19کئی روایت میں بیان ہوئی ہے
18:21اس سے اندازہ لگائے جا سکتا ہے
18:23کہ آیت کتنی عظیم آیت ہے
18:24اس آیت کے بارے میں
18:25یہ بھی بتایا جاتا ہے
18:26کہ اس میں آزم بھی موجود ہے
18:28اس آیت کے اس میں آزم پر
18:30مشتمل ہونے کے متعلق
18:31امام احمد رحم اللہ کا کہنا ہے
18:33اسمہ بنت یزید کہتی ہیں
18:35کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:38کو فرماتے ہو سنا
18:39کہ ان دو آیتوں
18:40اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
18:42اور
18:43اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
18:47میں اللہ تعالیٰ کا اسم آزم ہے
18:49امام ترمزی رحم اللہ کا کہنا
18:52کہ حدیث حسن صحیح ہے
18:53اور ابو امامہ مرفون بیان کرتے ہیں
18:55کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:57نے فرمایا
18:58اللہ تعالیٰ کا اسم آزم
18:59جس کے ساتھ دعا کی جائے
19:00تو قبول ہوتی ہے
19:01وہ تین صورتوں میں
19:02سورہ بکرہ
19:03اور آل عمران اور تاہہ
19:05حشام جو کہ
19:06ابن امار خطیب دمشق ہے
19:08ان کا کہنا ہے
19:09کہ سورہ بکرہ میں
19:10اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
19:12اور آل عمران میں
19:14اللہ لا الہ الا ہوا الحی القیوم
19:17اور تاہہ میں
19:19وانت الوجہ الحی القیوم ہے
19:21ناظرین کیسی زبردست فضیلت ہے
19:23کہ اس آیت میں اسم آزم موجود ہے
19:25اور حدیث میں آپ نے ملحظہ کر ہی لیا
19:28کہ اسم آزم کے ساتھ دعا قبول ہوتی ہے
19:30تو ایسے بہن بائی
19:31جو اکثر دعا نہ قبول ہونے کی شکایت کرتے ہیں
19:33ان کو چاہیے
19:34کہ دعا سے پہلے
19:35آیت الکرسی پڑھ لیا کریں
19:37اس کے وزیلے سے دعا مانگیں
19:39انشاءاللہ دعائیں قبول ہوں گے
19:41ناظرین یہ فضیلت
19:43آیت الکرسی کے رازوں میں سے
19:51باوجود بھی اس سے استفادہ نہیں کر رہے
19:53تو ناظرین آپ آج ہی سے
19:55آیت الکرسی کو اپنی دعا کا حصہ بنائیں
19:57اور اس اسم آزم کے وسیلے سے دعا مانگیں
20:00انشاءاللہ آپ کو دعائیں قبول ہوں گی
20:02ضروری ہے کہ دعا کی قبولیت کی
20:04باقی شرائط کا خیال بھی رکھا جائے
20:06ناظرین آپ کو بتاتے چلیں
20:08کہ اس توحید کی اہم آیت میں دس جملے ہیں
20:10اللہ ہو لا الہ الا ہو
20:13یہی وہ پیغام ہے
20:14جس کی دعوت تمام انبیاء اور رسل نے دی
20:17کہ معبود حقیقی صرف اور صرف اللہ تبارک تالہ ہے
20:20وہی پیدا کرنے والا
20:21وہی رزق دینے والا
20:22اور وہی اس پوری دنیا کے نظام کو
20:25تنہے تنہا چلانے والا ہے
20:27اس کا کوئی شریک نہیں ہے
20:29ہم سب اس کے بندے ہیں
20:30اور ہمیں صرف اسی کی عبادت کرنی چاہیے
20:33وہی مشکل کشاہ حاجت روا
20:35اور ضرورتوں کو پورا کرنے والا ہے
20:38اسے انسان کی ہدایت اور رہنمائی کے لیے
20:40انبیاء اور رسل بھیجیں
20:41آخر میں تمام نبیوں کے سردار
20:44حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:48کو قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لیے
20:50رحمت للعالمین بنا کر بھیجا
20:53الحی القیوم
20:55لفظ حیو کے معنی ہے زندہ
20:58یعنی اللہ تبارک تالہ
21:00ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے
21:02اور وہ موت سے بالتر ہے
21:03اللہ تعالیٰ کے سوا ہر چیز
21:05ہلاک اور فنا ہو جانے والی ہے
21:07ناظرین یاد رہے کہ قیوم
21:10مبالغہ کا سیخ ہے جس کے معنی ہے
21:11وہ ذات جو خود اپنے بل پر
21:14قائم اور دوسروں کے قیام و بقا
21:16کا واسطہ اور ذریعہ ہو
21:17قیوم اللہ تعالیٰ کی خاص صفت ہے
21:20جس میں کوئی مخلوق شریک نہیں ہو سکتی
21:22کیونکہ جو چیزیں خود اپنے
21:24وجود و بقا میں کسی دوسرے کی محتاج
21:26ہوں وہ کسی دوسری چیز کو
21:28کیا سمبال سکتی ہیں
21:29اس لئے کسی انسان کو قیوم کہنا جائز نہیں ہے
21:32لہٰذا عبدالقیوم
21:33نامی شخص کو صرف قیوم کہہ کر
21:35پکارنا غلط ہے
21:36ناظرین سیناتوں کے معنی
21:41اونگ اور نوم ان کے معنی نیند کے ہیں
21:44ان دونوں کے نفی سے نیند کی ابتداء
21:46اور انتہا دونوں کی نفی ہوگی
21:48یعنی اللہ تعالیٰ غفلت کے تمام
21:50اثرات سے کمال درجے پاک ہے
21:52تمام چیزیں جو
21:56آسمانوں یا زمین میں ہیں
21:58وہ سب اللہ تعالیٰ کی مملوک ہیں
21:59وہ مختار ہے جس طرح
22:02چاہے ان میں تصرف کرے
22:03جب یہ بات واضح ہو گئی
22:08کہ اللہ تعالیٰ ہی کائنات کا مالک ہے
22:10کوئی اس سے بڑا رس کے اوپر حاکم نہیں ہے
22:13تو کوئی اس سے کسی کام کے بارے میں
22:15باز پرس کرنے کا بھی حق دار نہیں ہے
22:16وہ جو حکم جاری فرمائے
22:18اس میں کسی کو چونوچرا کرنے کی گنجائش نہیں ہے
22:21ہاں یہ ہو سکتا ہے
22:22کہ کوئی شخص اللہ تعالیٰ سے
22:23کسی کی سفارش یا شفاعت کرے
22:25سو اس کو بھی واضح کر دیا
22:27کہ اللہ تعالیٰ کی اجازت کے وغیر
22:28اللہ تعالیٰ کے نیک و مقبول بندے بھی
22:31کسی کے لئے شفاعت نہیں کر سکتے
22:33رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:35نے ارشاد فرمایا
22:35کہ محشر میں سب سے پہلے
22:37میں ساری امتوں کی شفاعت کروں گا
22:39یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
22:42کی خصوصیات میں سے ہیں
22:44اسی کا نام مقام محمود ہے
22:46جس کا ذکر سورہ السرہ میں آیا ہے
22:48اللہ تعالیٰ لوگوں کے آگے پیچھے
22:54کہ تمام حالات و واقعات سے واقف ہے
22:56ناظرین آگے اور پیچھے کا یہ مفہوم بھی ہو سکتا ہے
22:59کہ ان کے پیدا ہونے سے پہلے اور پیدا ہونے کے بعد
23:01کہ تمام حالات و واقعات
23:03اللہ تعالیٰ کے علم میں
23:05اور یہ مفہوم بھی ہو سکتا ہے
23:06کہ آگے سے مراد وہ حالات ہیں
23:07جو انسان کے لئے کھلے ہوئے
23:09اور پیچھے سے مراد اس سے مخفی واقعات
23:11تو مانی یہ ہوں گے
23:13کہ انسان کا علم تو بعض چیزوں پر ہے
23:15اور بعض چیزوں پر نہیں
23:16کچھ چیزیں اس کے سامنے کھلی ہوئی ہیں
23:18اور کچھ چیزیں چھپی ہوئی ہیں
23:19مگر اللہ تعالیٰ کے سامنے
23:29insane Edna and occ complementary
23:31This�� ik need Allah
23:32Allah Hasil H Dear
23:36I was wrong with
23:39God only
23:42it was 검den
23:44It asked us
23:45se know
23:46the lowest
23:49fixed
23:49human Or
23:50have I
23:51Yes
23:54I
23:55I
23:56I
23:56I
23:57Wo
23:57That
23:58I
23:59I
23:59I
23:59I
23:59I
23:59اور زمین سمایوں میں
24:00اللہ تعالیٰ نشست و برخواست
24:03اور حیث و مکان سے بالاتر ہے
24:05اس قسم کے آیات کو
24:07اپنے معاملات پر قیاس نہ کیا جائے
24:09اس کی قیفیت و حقیقت کا دراعہ
24:11کہ انسانی عقل سے بالاتر ہے
24:12البتہ صحیح حادیث سے اتنا معلوم ہوتا ہے
24:15کہ عرش اور کرسی bittä ohm schon
24:16جس میں ہیں جو تمام آسمان
24:19اور زمین سے بدرجہ بڑے ہیں
24:21علامہ ابن کسیر نے
24:23بروایت حضرت ابو ذر غفاری
24:25nukle kiya ki anho ne hضur-i-akram
24:26sallallahu alayhi wa sallam se dhraafd kiya
24:29kiya kiya or kaisi hai
24:31aap sallallahu alayhi wa sallam
24:33ne fərmaya qasm hai oz zat ki
24:35jiske qabzhe me meri jahan hai
24:37sato asmano
24:38or zemine ho ki misal kursi ke mokabalhe
24:40me aasi hai jayse eek bade meydan mein
24:42anggashtari ka halka yani
24:43chalha ndal diya jaye
24:45irish ke sámenne kursi ki misal bhi aasi hai
24:48ki jayse eek bade meydan mein
24:50anggashtari ka halka yani chalha
24:52Nazirin bazen rivaat me
24:55min abas r.o.o.o
24:57ilm mankul hai
24:59bazen rada sa dhrono pao rakhne ki jaga
25:01mankul hai
25:02eek hadis me yeh bhi meriwish hai
25:03kiya iska anadaza
25:04vajiz bari terala kiya
25:05or kisiy ko nain
25:06abu malik firmatette
25:08kursi irish ke níche
25:09saadi kaitate hai
25:10ka asmano zemine
25:11kursi ke jauf mein hai
25:12aur kursi irish ke xamena
25:14حضرت عبداللہ بن نباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
25:17کہ ساتوں زمین اور ساتوں آسمان اگر پھیلا دیے جائیں
25:20تو بھی کرسی کے مقابل میں ایسے ہوں گے
25:22جیسے ایک چھلہ کسی چٹیل میدان میں
25:24اسی طرح ابن جریر کے ایک مرفوع حدیث ہے
25:26کہ ساتوں آسمان کرسی میں ایسے ہیں
25:29جیسے سات درم ڈھال میں
25:30بعض مفسرین نے تحریر کیا
25:32کہ اس کے معنی ہے کہ اللہ کا اقتدار
25:34آسمانوں اور زمین کے تمام اطراف و اکناف پر حابی ہے
25:38کوئی گوشہ اور کونہ بھی
25:40اس کے دائرہ اقتدار سے الگ نہیں ہے
25:42اللہ تعالیٰ کو ان دونوں عظیم مخلوقات
25:46یعنی آسمانوں اور زمین کی حفاظت
25:48کچھ گرہ نہیں معلوم ہوتی
25:50کیونکہ اس قادر مطلق کی قدرت کاملہ کے سامنے
25:53یہ سب چیزیں نہائیت آسان ہیں
25:56یعود کے معنی ہے
25:57کسی چیز کا ایسی بھاری اور گرہ ہونا
26:00کہ اس کا سنبھالنا مشکل ہو جائے
26:01وَهُوَ الْعَلِيُ الْعَظِيمِ
26:04ناظرین
26:05گزشتہ نو جملوں میں اللہ تعالیٰ کی
26:08ذات و صفات کے کاملات بیان کیے گئے
26:11ان کو سمجھنے کے بعد
26:13ہر اکلمن شخص
26:14یہی کہنے پر مجبور ہے
26:16کہ ہر عزت و عظمت
26:18اور بلندی و برطری کا مستحق
26:21وہی پاک ذات ہے
26:22ان دس جملوں میں اللہ تعالیٰ کی صفات
26:24کمال اور اس کی توحید کا مضمون
26:27وضاحت اور تفصیل کے ساتھ آگئے
26:29اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
26:30اللہ تعالیٰ ہم سب کو
26:32قرآن کریم سمجھ کر پڑھنے والا
26:34اس پر عمل کرنے والا بنائے
26:36اللہ تعالیٰ ہم سب کو
26:38شرک کی تمام شکلوں سے محفوظ فرمائے
26:40آمین سم آمین
26:42ناظرین آیت القرصی کے بہت سے خواس ہیں
26:45جن میں سے ایک یہ ہے
26:47کہ اگر کسی جگہ پر جنات وغیرہ
26:49کے سائے کا خدشہ ہو
26:50تو اول و آخر درود و پاک کے ساتھ
26:53آیت القرصی کو سات مرتبہ پڑھ لیں
26:55اور پانی پر دھم کر کے
26:57اس گھر کی دیواروں پر چھڑکتے
26:59تو اللہ کے فضل سے
27:00وہ جنات اس جگہ کو چھوڑ دیتے
27:02ناظرین اس کے علاوہ بھی
27:04آیت القرصی کے بہت سے خواس اور وظائف ہیں
27:06اس آیت کی بہت سے برکات ہیں
27:08اس لئے چاہیے کہ اس آیت کی تلاوت
27:09کسرت کے ساتھ کی جائے
27:11اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
27:12کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو
27:14قرآن کی ہر ہر آیت کے
27:16فیوز و برکات سمیٹنے کی
27:17توفیق عطا فرمائے
27:18آمین
27:19ناظرین یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
27:21جانے سے پہلے ویڈیو کو شیئر ضرور کیجئے گا
27:24ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ہماری آج کی ویڈیو
27:26ضرور پسند آئی ہوگی
27:28اگر آپ کو ہماری آج کی ویڈیو پسند آئی ہے
27:30تو سب سے پہلے تو اس کو لائک کریں
27:32اور اپنی رائے کا اظہار کمٹ سیکشن میں لازمی کریں
27:35آخر میں آپ سے ایک بار پھر درخواست ہے
27:38کہ آپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کر لیں
27:40اور ساتھ ہی لگے گھنٹی کے بٹن کو بھی کلک کریں
27:43تاکہ آپ کے پاس ہمارے آنے والی
27:45مزید ویڈیوز کا نوٹیفکیشن
27:47بھروقت ملتا رہے
27:48اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و مان میں
28:10ملتا رہے euhر ہمارے uh کُبای論ی
28:31Surah Al-Fatihah
Recommended
10:39
|
Up next
16:14
53:13
8:02
6:20
1:10
25:14
4:20
22:07
15:47
11:30
8:08
0:46
2:11