Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
✨ Questions of the Grave ✨
Watch inspiring Islamic videos about life after death, the questions of the grave, and the reality of the Hereafter by following our channel.
This channel provides you with reminders of death, strengthens faith, and encourages righteous deeds.

📌 Daily new Islamic videos
📌 Content on faith-strengthening topics
📌 Advice for preparing for the Hereafter

🙏 Be sure to Follow our channel and share the videos to spread beneficial knowledge to others.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00
00:11
00:12
00:16
00:26
00:28४رشتے آتے ہیں پوچھتے ہیں ४وہ من رب کا تیرا رب کون ہے
00:31४ اگر بندہ مومن ہے جواب دیتا ہے ربی اللہ میرا رب اللہ ہے
00:35४ اچھا چلیئے اس حدیث کو شروع کیا ہے
00:38تو جس طرح میں نے اس حدیث پر گفتگو ابب جی قبلہ سے سنی تھی
00:42تلیئے وہ بھی دوراتا چلوں
00:43اور مایہ کے جب بندے نے جواب دیا میرا رب اللہ ہے
00:46४ تو فرشتے اگر صرف اللہ کو ماننا کافی ہوتا
00:50Isko Rob mampanah
00:51Tutslim karna khafie hotta
00:53Tofariish day kehthe
00:53Bu ya Allah Allah karne walah ay
00:55Iski rogubiyat ke 차�ari kreire karne walah ay
00:57Iski jans chaw do
00:58Kiswa or kabae my sahthe
00:59Leki ni
01:00Fariish day goya
01:00Beanga ye kehthe
01:01Que jis tarha
01:02Allah ko Rab kehnay wale
01:03To bohat hay
01:03Nesrani bhi
01:05Allah ko rob kehthe hay
01:06Yehudi bhi
01:06Allah ko rob kehthe hay
01:07To Allah ko rob kehnay wale
01:09To bohat hay
01:10Yeh bata te ra
01:11Dien kya hai
01:11Koon see dien
01:12My okie
01:13Allah ko
01:13Rabb kehtha hai
01:14To ager
01:15So if it's a مسلم that's a Muslim, it's a problem that's been a Christian and Islam.
01:20My own religion is Islam.
01:24And there can be no doubt that one can speak of the people in this world.
01:29My friends can practice.
01:31But we can eat their lives and join their lives in this world.
01:34And they can imagine it can be a part of their own.
01:37But the fact that they cannot speak of the people in this world,
01:41they can all go through the world.
01:43Cause that's why I've been saying my dream is Islam.
01:48I can't say that that's how I can say that, that's what I have called I have.
01:51But, I'm aware of what's the way I've been saying.
01:52I haven't even said a lot about my Juan Paddan.
01:55If you want to give me a person and let me know about these things,
02:00I'll take you out, I won't get them that much.
02:02I've had a lot of here since I've said that I've been talking to my friends.
02:07اور واضح و نصیحت کے دوران لطائف
02:10کوئی زیادہ معقول بات نہیں
02:12لیکن بات سمجھانے کے لیے
02:13اگر ان کا سہارا لے لیا جائے
02:15تو اس میں اتنی بڑی طباحت بھی نہیں
02:16کہتے ہیں کہ ایک صاحب تھے
02:19بڑی شرمیلی طبیعت کے مالک تھے
02:21اور خاص طور پر خواتین سے بات کرتے ہوئے
02:24تو ان پر گھبراہت تاری ہو جاتی تھی
02:25پاؤں کاپنے لگتے تھے
02:27ٹانگیں ڈگمگا جاتی تھی
02:28زبان لڑکھڑا جاتی تھی
02:30بات کرنا مشکل ہو جاتا تھا
02:31تو اپنی اس کمزوری کی وجہ سے
02:34جو ان کے اپنے گھرے لٹ ٹائپ کے
02:36برادری کے قریبی لوگوں کے فنکشنز ہوتے تھے
02:39وہ بھی ایوائیڈ کرتے تھے
02:40کہ بھی وہاں پہ
02:41اپنے خاندان کے خواتین ہوں گی
02:44ان کسی سے بات کرنی پڑی
02:45تو ان پر وہی کیفیت تاری ہو جائے گی
02:47لڑکھڑا جائے گی زبان بات کر نہیں پائیں گے
02:49پھر ہو سکتا ہے کہ ان کی ہوتی ہو جائے
02:51مذاق اڑے
02:52تو اس کیفیت سے بچنے کے لیے
02:54وہ تقریبات میں نہیں آتے تھے
02:56تو ایک دن ان کا
02:58کوئی عزیز تھا
03:00تو اس نے ان اس کو سمجھایا کہ دیکھو بھئی بات کی ہے
03:03کہ
03:04اگر تم اپنے خاندان کی تقریبات میں شامل نہیں ہوگے
03:07تو پھر
03:09تمہارے فنکشنز میں بھی کوئی نہیں آئے گا
03:11اور پھر تم خاندان سے
03:15بلکل کٹ جاؤ گے برادری سے علیدہ ہو جاؤ گے
03:17تمہارے کوئی دکھ سکھ میں شریک نہیں ہوگا
03:19تو تمہیں دوسروں کے دکھ سکھ میں شریک ہونا چاہیے
03:21تو اس نے کہا
03:23کہ بھائی آپ جانتے ہیں میری مجبوری ہے
03:25میں اس طرح گھبرا جاتا ہوں
03:26پریشان ہو جاتا ہوں
03:27خواتین سے بات کرنی پڑے
03:29تو پسیریں چھوٹ جاتے ہیں
03:30تو میں اس کمزوری کی وجہ سے
03:32میں ایوائیڈ کرتا ہوں
03:33ورنہ ظاہرے میں ترکی تعلق کا قائل تو نہیں ہوں
03:35تو ان صاحب نے کہا
03:37کہ بھئی تم نے خواتین سے بات چیت کو پتہ نہیں
03:39کیوں ہوا بنا رکھا ہے
03:40بھئی ان سے تمہیں کون کہہ رہے
03:42کہ تم ان سے کوئی شاعرانہ باتیں کرو
03:43کوئی فلسفیانہ باتیں کرو
03:46بھئی بات چیت جو
03:47بنادری کے فنکسن میں ہوتی ہے
03:49تو وہ تو سیدھی شادی بات بھئی
03:51آپ کی شادی ہوئی نہیں ہوئی
03:52بچے ہیں کتنے ہیں
03:53یہی باتیں ہوتی ہیں
03:54تو اگر کوئی اسی سے بات کرنی پڑے
03:56تو اس حد تک رہنا
03:57اس سے آگے مت بڑھنا
03:58تو اس میں تو گھمرانی کی کوئی بات نہیں
04:00ان کا اچھا
04:01چلیں اس حد تک تو چلیے
04:03میں کوشش کرتا ہوں
04:05اور ہمت کرتا ہوں
04:07اتفاق سے ان کے گھر میں
04:08کوئی فنکشن ہونے والا تھا
04:09ہمت کر کے اس میں آئے
04:10اب ایک عرصے کے بعد آ رہے تھے
04:13فنکشن میں
04:13سب چہرے اجنبی تھے ان کے لئے
04:15تو یہ خاتون گزری
04:16تو انہوں نے سبق تو یاد کیا ہوا تھا
04:18فوراں ہی دھوڑانا چاہا
04:19فوراں پوچھا
04:20محترمہ شادی ہو گئی ہے آپ کے
04:21کہتے ہیں کہ نہیں بھائی صاحب
04:24شادی تو ابھی نہیں ہوئی میری
04:25کہ اچھا اچھا
04:26تو بچے کتنے ہیں آپ کے
04:27تو ظاہر ہے ان کے ساتھ
04:29وہ سلوک ہوا جس کے وہ مستحق تھے
04:31جب وہ تات پوشی وغیرہ
04:33کرا کے فارغ ہوئے
04:34تو وہ صاحب جنہوں نے یہ ساری
04:36ان کو سیچویشن سمجھائی تھی
04:38وہ ان کے گلے جا کے پڑے
04:40کہ بھائی تم نے میرے ساتھ
04:42کب کا بدلہ لیا ہے
04:42میں نے تو تمہارے ساتھ
04:43کوئی برائی نہیں کی تھی
04:44تم نے مجھے کیا پٹی پڑھائی تھی
04:46میرے ساتھ یہ سلوک ہوا
04:47انہوں نے واقعہ سنایا
04:49تو ان کے دوست نے کہا
04:50کہ بھائی آپ سے غلطی ہوئی
04:51اگر آپ ان سے پہلے یہ پوچھ لیتے
04:53کہ آپ کے بچے کتنے ہیں
04:54اور وہ کہتی کوئی بچہ نہیں
04:55پھر پوچھ لیتے
04:56شادی ہوئی یا نہیں ہوئی
04:57تو پھر آپ کے ساتھ
04:58یہ سلوک نہ ہوتا
04:59کہو ہو معاف کرنا بھائی
05:01میں خامخواب کی نیت پر شکر کر بیٹھا
05:05خوصور میرا
05:06اپنا میں نے سوالوں کی ترطیب بدل دی تھی
05:07چلی اب سوال ٹھیک کر دیتے ہیں
05:10اب جناب سوالات کی ترطیب
05:12اپنے ذہن میں بدل کے ٹھیک کر کے
05:13پھر واپس آتے ہیں
05:14اب تو بالکل ہی تازہ سبق ہے
05:16فوراں دھورانا چاہتے ہیں
05:17ایک اور خاتون گزری
05:18فوراں ان سے سوال داگ دیا
05:19محترمہ بچے کتنے ہیں آپ کے
05:21بھائی صاحب اللہ کے فضل سے دو بچے ہیں میرے
05:23ان کا اچھا اچھا
05:25تو شادی تو ہو گئی ہے نا آپ کی
05:26معاف کیجئے
05:28نہ ہس نہ ہسانہ مقصدہ
05:30نہ لطیفہ سنانا صرف سمجھانے کے لیے
05:32کہ اگر پہلا سوال ایسا ہو
05:34جس میں دوسرے سوال کے جواب موجود
05:36ہوں تو دوسرا سوال کرنے کی حاجت نہیں ہوتی
05:38پہلے سوال سے پتہ چل گیا
05:40کہ شادی نہیں ہوں تو بچوں کے بارے میں
05:42سوال نہیں کرنا چاہیے
05:43اور پہلے سوال میں پتہ چل گیا
05:45کہ دو بچے ہیں تو پھر آپ شادی کے بارے میں
05:47نہیں پوچھنا چاہیے
05:48پہلے سوال میں اگر دوسرے سوالوں کے جواب
05:51then the rest will be shaken
06:12We'll see you next time.
06:42اب جب بندے نے کہہ دی یا قبر میں میرا دین اسلام ہے
06:45اور وہاں جھوٹ بولنا اس کے لئے ممکن نہیں
06:47تو پتہ چل گیا کہ اللہ کو مانتا ہے
06:49ربیوں کو مانتا ہے
06:50رسولوں کو مانتا ہے
06:51ختم نبوت پر ایمان ہے
06:52فرشتوں کو جرمت کو دوزق کو
06:53تمام ضروریات دین کو مانتا ہے
06:55تو اب تو کم اسکم اس کی دان بخشی ہو جانی چاہیے
06:58لیکن نہیں
07:00فرشتے گویا یہ کہتے ہیں
07:02کہ جس طرح اللہ کو رب کہنے والے بہت ہیں
07:05اسی طرح اسلام کو اپنا دین قرار دینے والے بھی بہت ہیں
07:09اور اسلامی اسلامی کہلانے کا دعویٰ کرنے والے بھی بہت ہیں
07:15پھر میرے آقا کریم حضور علیہ السلام کی جلبہ گری ہوگی
07:21سرکار تشریف فرما ہوں گے
07:23اور فرشتے پوچھیں گے
07:24ما تقولو فی حق کے حاضر رجوع
07:26اے اللہ کو اپنا رب قرار دینے والے
07:29اے اسلام کو اپنا دین تسلیم کرنے والے
07:32یہ بتا یہ جو پیکر جمال تیرے سامنے ہے
07:36یہ جو شاہ شمشات قدہ ہے
07:38اور خسرو شیری دہانا ہے
07:41یہ جو جان عاشقان اور روح دل بنا ہے
07:44ان کو بھی پہچانتا ہے کہ نہیں
07:47اگر ان کو پہچانتا ہے
07:50تو تیرا اللہ کو رب کہنا بھی منظور ہے
07:53اور اسلام کو دین کہنا بھی مقبول ہے
07:55لیکن اگر ان سے تعلق نہیں رکھا
07:58ان سے باستہ نہیں رکھا
08:00ان کا دامن نہیں پکڑا
08:02ان کی شناخت اجھ کو میسر نہیں
08:04تو اسلام کے نعرے لگائے جا
08:05اور اللہ کو اپنا رب کہتا چلا جائے
08:07لیکن تیری نجات نہیں ہو سکتی
08:10حضرات مکرم
08:12یہ قبر کے سوال و جواب
08:14یہ آقا کریم نے بتائی
08:16اب یہاں پر یہ بات بھی ذرا سمجھنے کی ہے
08:19کہ اگر کسی طالبین کو یہ بتا دیا جائے
08:22کہ تم سے کمرہ امتحان میں
08:24کون سے سوالات پوچھے جائیں گے
08:26تو ظاہر ہے
08:28کہ وہ باقی سوالوں کے جواب
08:30یاد کرے نہ کرے
08:31باقی کوئی کتابیں پڑھے نہ پڑھے
08:34ان سوالوں کے جواب تو رٹ لے گا
08:35ان کی تقرار کرے گا
08:38ان کا یادہ کرے گا
08:39ان کو بار بار لکھے گا
08:40کلم سے گزارے گا
08:41کہ کہیں ایگزیمنیشن ہال کی دھیبت سے
08:43کمرہ امتحان کی دہشت سے
08:45کہیں اس سے کوئی بھول چوک نہ ہو جائے
08:47کوئی حصہ رہ نہ جائے
08:48وہ بار بار پریکٹس کرے گا
08:49لیکن طالبین کو بتا دیا جائے
08:52کہ کون سے سوال پوچھے جائیں گے
08:54پھر بھی ان کی تیاری نہ کرے
08:55کیا وجود ہو سکتی ہیں
08:56ایک وجہ میرے خیال میں یہ ہو سکتی ہے
09:00کہ وہ یہ سوچے
09:00کہ یہ امتحان
09:02اتنا امپورٹنٹ نہیں ہے
09:03اتنا اہم نہیں ہے
09:04اس میں پیاس ہو گیا
09:05سبحان اللہ نہ ہوا
09:06تو ماشاءاللہ فرق تو کوئی پڑھنا نہیں
09:08تو اس کے لیے پھر اتنی محنت کرنے
09:10راتوں کو جاگنے
09:11ارکریزی کرنے کی کیا ضرورت ہے
09:14لیکن اگر امتحان بہت اہم ہو
09:17اور مستقبل کا تمام تردار و مدار
09:20اور انحصار اسی امتحان پر ہو
09:22اور پھر بھی بندہ
09:24ان سوالوں کی تیاری نہ کرے
09:26تو کیا وجہ ہو سکتی ہے
09:27پھر میرے خیال میں
09:29ایک ہی وجہ ہو سکتی ہے
09:30کہ وہ بندہ سوچے
09:31کہ یار مجھے بتا تو دیا
09:32کہ کمرہ امتحان میں یہ سوال آئیں گے
09:34لیکن پتہ نہیں
09:35بتانے والے نے کچھ چکر نہ دیا
09:37وہ مجھے
09:39وہ مجھے کچھ اور سوالوں کے جواب بتا رہا
09:41وہاں کوئی اور سوال آ جائیں
09:42پھر میرا کیا بنے گا
09:43لیکن اگر سوال بتانے والا
09:47ہر شک اور شعبے سے بالتر ہو
09:49اور پھر بھی
09:50وہ تالبین تیاری نہ کرے ان سوالوں کی
09:53تو اس کو سوائے ہماقت کے
09:56یا پاگل پن کے اور کیا کہا جا سکتا ہے
09:58اللہ کا کرم دیکھئے
10:00اس نے اپنے محبوب کی امت کے لیے
10:02پرچہ آؤٹ کر دیا
10:03ہمیں بتا دیا
10:06کہ قبر میں یہ سوالات پوچھے جائیں گے
10:08کہ ہم نے تیاری کرنی ہے ان کی
10:10اگر کرنی ہے تو بڑی خوشی کی بات ہے
10:13قبر کی منزل آسان ہو جائے گی
10:15اور کیا تحیی ہے بندے کو
10:16لیکن اگر تیاری نہیں کی
10:18تو چلیے ابھی بھی کچھ وقت ہے
10:20ہمیں تیاری کی سوچنی چاہیے
10:21لیکن تیاری کریں کیسے
10:24پہلا سوال ہوگا من ربوں کا
10:26رب کے بارے میں
10:27تو اب اس سوال کی تیاری کیسے کریں
10:30کیا اللہ اکبر کے نعرے لگا لے نہ کافی ہے
10:36اگر واقعی اس کو اپنا رب مانتے ہو
10:39پروردگار مانتے ہو
10:40پالنہار مانتے ہو
10:42تو پھر اس کی دہلیس پر جب عیسائی کرو
10:44اس کی چوکھر پر ماتا نہ بنو
10:45اس کی عبادت و ریاضت کرو
10:47اس سے لو لگاؤ تاکہ جب قبر میں سوال ہو
10:50تو وہاں سوچنے کی ضرورت نہ پڑے
10:53کہ میرا رب کون ہے
10:54فوراں کہو ساری زندگی جس کو سجدے کیے ہیں
10:56اس کے سوا میرا رب اور کون ہو سبتا ہے
10:58میرا رب اللہ ہے
10:59دوسرا سوال ہوگا
11:03ماں دینوں کا تیرا دین کیا ہے
11:05اس سوال کی تیاری کیسے کریں
11:07کیا کلمہ پڑھ لینا کافی ہے
11:10کیا آئی ڈی کارڈ اور پاسپورٹ کے
11:14ریلیجن کے خانے میں اسلام لگ دینا کافی ہے
11:16کیا مسلمانوں جیسا نام رکھ لینا کافی ہے
11:19نہیں
11:20اگر واقعی اسلام کو اپنا دین مانتے ہو
11:23تو اسلام نے تو زندگی کے ہر لمحے
11:26اور ہر کیفیت کے بارے میں رہنمائی کی ہے
11:28تمہاری صبح کیسی ہو
11:31شام کیسی ہو
11:32دن کیسا ہو
11:32رات کیسی ہو
11:33اگر تم باپ ہو تو تمہیں کیسا باپ ہونا چاہیے
11:36اور اگر بیٹے ہو تو کیسا بیٹا ہونا چاہیے
11:39اگر تم حاکم ہو تو کیسے
11:41محکوم ہو تو کیسے
11:42اگر امیر ہو تو کیسے
11:44غریب ہو تو کیسے
11:45اگر تم مرد ہو تو کیسے
11:48اور عورت ہو تو کیسی ہونے چاہیے
11:49اگر تم مسافر ہو تو کیسے
11:52مقیم ہو تو کیسے
11:53تندرس ہو تو کیسے
11:54بیمار ہو تو کیسے
11:55اسلام نے تو ایک ایک چیز کے بارے میں بتایا ہے
11:57So if you're an example to express your identity, then you'll no longer be motivated.
12:02So that when you have a question about the problem that you have to discuss your terms,
12:06or a question that you have to say that you have to deyat it,
12:10then you'll know what to do with your identity.
12:12Your identity has not been made.
12:15You've never been raised with me today.
12:18If you have a question about the one who will be able tooke it,
12:20then you'll be able to answer your question.
12:23But it's just coming out like that we had to do it.
12:29The second question here is the answer was.
12:30That's what we will be
12:41not to do it.
12:42We are not to do it.
12:44We will not go away.
12:46We will be able to do it.
12:50they're all kind of a
12:55a
13:18بے شمار بار دیکھا ہوگا
13:19ہم گن بھی نہیں سکتے
13:20تو وہ کافر مشرق منافق
13:23جنہوں نے بے شمار بار
13:24نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:26زیارت کی زرکار کا دیدار کیا
13:28آقا کریم کو دیکھا
13:29قبر میں پہنچے اور فریشتوں نے سوال کیا
13:31کہ کیا کہتے ہوئی سستی کے بارے میں
13:33تو کیا انہوں نے پہچان لیا تھا نبی کریم
13:35کیا یہ جواب دیا
13:37کہ ہاں جی ان کا نام محمد تھا
13:40ہمارے شہر میں رہتے تھے
13:41ہم نے دیکھا تھا نبوت کا دعویٰ کرتے تھے
13:43ہم کلمہ نہیں پڑھ سکے
13:44کیا یہ جواب دیں گے
13:45نہیں
13:46حدیث شریف میں آتا ہے
13:47کافر کیا جواب دیں گے
13:49منکر کیا جواب دیں گے
13:50لا ادری لا ادری
13:52ہمیں نہیں پتا کس ہستی کے بارے میں سوال کرتے ہو
13:54کس شخصیت کے بارے میں پوچھ رہے ہو
13:56ساری زندگی آقا کریم کی دشمنی میں بسر کی ہے
13:59سازشوں کے تانے بانے بھنتے رہے ہیں
14:02لیکن اب قبر میں پہچان نہیں سکتے
14:05کہ یہ ہستی ہے کون
14:06لیکن ڈیڑھ ہزار سال گزرنے کے بعد آج
14:11جب کوئی مرد مومن دنیا سے رخصت ہوتا ہے
14:14کلمہ گو سرکار کا غنام
14:15اس نے تو آقا کریم کو ایک بار بھی نہیں دیکھا
14:18لیکن قبر میں پہنچتا ہے
14:21اور فرشتے پوچھتے ہیں
14:21تو بے اختیار پکار رکھتا ہے
14:23کہ یہی تو جلوہ محمدی ہے
14:35میں انہی کی تلاش میں تو میں یہاں تک
14:37قبر تک آن پہنچا ہوں
14:38حضرات مکرم
14:40جنہوں نے بے شمار بار دیکھا
14:42وہ تو نہیں پہچان سکے
14:43اور جس نے ایک بار بھی نہیں دیکھا
14:46وہ پہچان گیا
14:46تو یہاں پتہ یہ چلا
14:49کہ آقا کریم کو پہچاننے کے لیے
14:50یہ آنکھیں جو ہمارے ماتھے پہ لگی ہیں
14:53یہ نہیں چاہیے
14:53بلکہ دل کی آنکھ چاہیے
14:57جس نے ظاہری آنکھوں سے دیکھا
15:00سر کی آنکھوں سے دیکھا
15:01اس نے تو کہا
15:02کہ ہم جیسے ہی تو ہیں
15:03کھاتے ہیں پیتے ہیں
15:05چلتے ہیں پھٹتے ہیں
15:06اٹھتے ہیں بیٹھتے ہیں
15:07سوتے ہیں جاکتے ہیں
15:07ہم جیسے ہیں
15:08اور جنہوں نے دل کی آنکھ سے دیکھا
15:11وہ بے اختیار پکار اٹھے
15:12بادس خدا
15:13بزرگ توئی
15:14قصہ مختصر
15:15حضرات مکرم
15:19کیا دنیا کا کوئی ڈاکٹر
15:22دل کی آنکھ کی نظر چیکھ کر سکتا ہے
15:24نہیں کر سکتا
15:26کیوں نہیں کر سکتا
15:27بڑی سیدھی سی بات ہے
15:28بھئی دل کی آنکھ جو ہے
15:30وہ ہماری این آنکھوں
15:31جیسے چیز سوڑی ہے
15:32کہ اس کی اس طرح نظر چیک کی جائے
15:34تو پھر وہ کیا ہے
15:37یارو وہ محبت کی آنکھ ہے
15:39وہ چشمِ الفت ہے
15:41پتا چلا کہ
15:43قبر میں آقا کریم کو
15:45وہی پہچاند سکیں گے
15:46جن کے سینے میں
15:47سرکار کی محبت ہوگی
15:48اور جو سینے سرکار کی
15:51محبت سے خالی ہوں گے
15:52وہ قبر میں
15:53نبی کریم کو
15:53نہیں پہچاند سکیں
15:54تو یہ علماء کرام
15:57جو ہر موقع پر
15:58ہر محفل میں درست دیتے ہیں
16:00آقا کریم کی محبت کا
16:01سمنارے لگوانے کے لیے
16:03نہیں
16:03صرف داد سمیٹنے کے لیے
16:04نہیں
16:04صرف لوگوں سے
16:05داد مصول کرنے کے لیے
16:07نہیں
16:07بلکہ
16:08اس لیے کہ
16:09ہماری قبر کی منزل
16:10آسان ہو جائے

Recommended