- 5 months ago
Category
😹
FunTranscript
00:00میں تمہیں کہیں نہیں جانے دوں گی
00:01تم میرے ہو
00:03صرف میرے
00:04کر ایمن کو کچھ ہوا نہ
00:09ملے بھی ہسٹری
00:10میں تمہاری شادی کی زمان
00:16اچھے گھنگی
00:17سلمان سے بھی اچھے لڑکے سے کرواؤں گی
00:19اور اگر وہ آگیا تو
00:22دس تخت
00:25سترہ اپریل سے
00:27جمعیرہ شب آٹھ بجے
00:29اس درس میں بہت اچھی لگ گیا
00:36تینکیو
00:40تم کہا تو
00:41مولبی صاحب دور تو نہیں گئے ہوں گے
00:44بلا دے تو ان کو
00:59موسیقی
01:00موسیقی
01:02موسیقی
01:03موسیقی
01:06موسیقی
01:07موسیقی
01:09موسیقی
01:10موسیقی
01:12موسیقی
01:13موسیقی
01:15موسیقی
01:16موسیقی
01:18موسیقی
01:19موسیقی
01:21موسیقی
01:22موسیقی
01:25موسیقی
01:26موسیقی
01:42موسیقی
01:43موسیقی
01:59موسیقی
02:00موسیقی
02:16موسیقی
02:17موسیقی
02:31موسیقی
02:33موسیقی
02:35موسیقی
02:38موسیقی
02:41موسیقی
03:03موسیقی
03:04دو دن بعد کے
03:06اور ہاں
03:08اب امی اور بھائی کے ساتھ رہیں گے
03:14ٹھیک ہے
03:15مطلب میں آپ کے ساتھ نہیں جاؤں گی
03:20بیٹا
03:23پہلے میں چلا جاؤں
03:25تھوڑا سیٹھ ہو جاؤں
03:27پھر اپنی بیٹی کے پیپر سبویٹ کروا ہوں گا
03:30پھر وہ آئے گی میرے پاس
03:32ٹھیک ہے
03:33ٹھیک ہے بابا
03:36اب تب بہت کے ان لگ تھا
03:38بہت سیٹھ
03:40آنے بیٹا
03:50آج کے پاس یہ سب زمداری تمہاری ہے
03:54اور مجھے پتہ ہے
03:56ہائی ٹرسٹ یو
03:58کہ میرا بیٹا
04:00بہدری کے ساتھ
04:02ساری زمداری بہترین طریقے سے نبائے گا
04:05ہے نا
04:07چلو
04:20چلتا ہوں
04:24بہت کیا لکھنا بنا
04:26ٹھیک ہے
04:27ٹھیک ہے
04:27ٹھیک ہے
04:29اور کی مجھے
04:30اللہ حافظ
04:32موسیقی
05:01آدل
05:01کس کی اجازت سے تم نے اپنے باپ کو یہاں ملایا
05:06ماما ان کا پورا حق ہے ہم پر
05:09اچھا
05:11اور مامو جان کا
05:13جو پوری زندگی
05:16انہیں ہم پر لٹایا ہے
05:17یہ صلاح دیا ہے تم نے ان کی محبت کا
05:22شرم آ رہی ہے مجھے
05:25لیکن
05:27میں بات ہی کس سے کر رہی ہوں
05:31تم تو بالکل اپنے باپ پر گیا
05:33میں کون ہوں آپ کو ایڈوائز دینے والا
05:36پھر بھی میں
05:38میں خوش ہوں کہ میں اپنے باپ کے جیسا ہوں
05:40سارا کے ساتھ رہ رہ کر
05:43سارا جیسی باتیں کرنے لگے ہو
05:46وہ تو ابھی کرنی ہے
05:49کیا کرنی ہے
05:52برکشی کی شادی ہو گئی ہے
05:54تو
05:55اب میری اور سارا کی ہونی چاہئے
05:57خبردار جو تم نے اس بتمیز لڑکی کے بارے میں سوچا بھی
06:02اور نہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوں کسیم چھتا
06:05ماں
06:07اسے کافی
06:12بہکی بہکی باتیں کر رہی تھی رکشی کی ساس
06:15تمہیں کہاں پھسا دیا میری بیٹی کو
06:18آپا یہ
06:22شادی رکشی کی خواہش پہ تو ہوئی ہے اور
06:25ساس پوچھے اس کی ٹھیکی لگیں
06:27گھرانہ بھی کافی ماکول ہے
06:29میں کس سے بات کر رہی ہوں
06:34تمہیں کہاں پہچان لوگوں کی
06:36یہ بات تو آپ نے بلکل ٹھیک کیے
06:40اگر مجھے لوگوں کی پہچان ہوتی تو شاید میں اس گھر میں شادی نہ ٹڑھ
06:45ایک بات کان کھول کر سن لو
06:48اپنی بیٹی کو میرے بیٹے سے دور رکھنا
06:53اور نہ مجھے دور رکھنا آتا ہے
06:55یہ بات تو میں کبھی بھی بھون نہیں سکتا
06:59کیا مطلب
07:01لوگوں میں علیدگی کروانے والے
07:05ان کے لئے خدا سے میری دعا ہے کہ وہ بھی جدا ہو جائے
07:09تمہاری سوچ ہے
07:12اگر تم سمجھتی ہو کہ میں کسی سے جتام گی
07:16سنو
07:25موسیقی
07:35سارا کی کو
07:37ہلو ہا سارا
07:40ہا ہلو سارا
07:42ہا ہلو سارا
07:43کاغں تم
07:44مینے کاغں نا میں تو گھر میں ہی ہوں
07:46باب وہ
07:48چھن میں بات تو کرنے تو
07:49سارا
07:50کاغں ہوں باہ رہا ہوں
07:51کیوں
07:53کیوں
07:55تم لوگ کاغں ہوں
07:57باہر آکے دیکھ لو نا کاغں ہوں
08:01کیا
08:04سارا تم لوگ پاگل تو نہیں ہوں
08:06ٹائم نہیں ہی ہے
08:07میرے پاس اونا مندر آ جاتا
08:09نہیں تم مندر مت آنا
08:11میں آ رہی ہوں
08:12پہلے تم سارا کو بھیجو پھر میں آ رہی ہوں
08:18ٹھیک ہے
08:23ٹھیک ہے
08:27سنو
08:28ہاں
08:29بچ
08:30ہاں
08:31ہاں
08:35یہ لو
08:36اس کو سوال کر رکھا
08:37اپنی گاڑی میں
08:38اور ہاں
08:40سامد
08:41تھانکیو مجھے
08:42نیا تک لے کر رہنے کینے
08:44کھا لگنا پناندے
08:45ہاں
08:46ہاں
08:53ہاں
08:54ہاں
08:55ہاں
08:56ہاں
08:57ہاں
08:58ہاں
08:59ہاں
09:01ہاں
09:02تمہیں کیا ضرورت ہی آہاں
09:03آنے کی سرماد
09:04تم پاگل تو نہیں ہو
09:05یہ کیا ہے
09:07شادی تھی
09:08کس کی
09:09فکر نہیں کرو میری نہیں تھی
09:10لیکن تم یہاں آئے کیوں ہو
09:13ہم چلیں گے
09:14لیکن تم ہاں آئے کیوں ہوں
09:16ہم چلیں گے
09:17لیکن ہیدر آباد
09:18میں دمہ لینا ہے چھو
09:19چھو
09:20نہیں
09:21میں ابھی ہیدر آباد نہیں جا سکتی
09:26دیکھو
09:27میں تمہیں سب کچھ ایکسپلین کرتی ہوں
09:28لیکن بس ابھی یہاں سے چلو
09:30یہاں پہ قریب میں ایک ریسٹوران ہے
09:31ہم وہاں پہ چلے جاتے ہیں
09:32ٹھیک ہے
09:33اسے پہلے ہمیں کو ہی دیکھ لیں
09:34ہم یہاں سے چل لیتے ہیں
09:35پلیز سرمت ابھی سمجھ لو میری بات
09:37پلیز
09:43شاہسی
09:44کیا کیا کر رہی ہے
09:45ماما سارا کو دیکھیں
09:46وہ دیکھیں وہ کس کے ساتھ جا رہی ہے
09:50ماں م leakیں
09:56میں بھی ماں کو یا کے بتاتے بہتوں
09:58میں بھی نہیں پتا نہیں
10:00نہ تمہیں بتاتی
10:01تمہیں کہیںیں
10:03جو ہوں اہمورن کی ساخت میں
10:05ثانی
10:07سنٹیمنٹل ہو رہے تھے نا
10:21اپنی بیٹی کے ماملے میں
10:22اب دیکھتیوں بائی جان کو
10:25شکر ہے
10:31سارے انتظامات
10:33ٹھیک سے ہو گئے
10:34اگر آپ کے والد زندہ ہوتے
10:41تو آپ ان کی جگہ
10:43کسی اور کو دیتے
10:44میرے والد نے اپنی
10:47بیوی کو اور بچوں کو آدھی رات کو گھر سے
10:49نکالا نہیں تھا
10:50لیکن اس آدمی نے نکالا تھا
10:53در بدر کیا تھا میری بہن کو
10:57اور اس کے بچوں کو بلکہ اپنے بچوں کو
10:59اور مجھ سے کہہ رہا ہے
11:01کہ اس نے نہیں نکالا
11:02فرد خود گئی تھی
11:04بھلا کوئی عورت خود سے
11:09آدھی رات کو اپنے بچوں کو گھر سے لے
11:11کہ در بدر ہوگی
11:12جھوٹا کہیں کا
11:13اور مجھے کہہ رہا ہے
11:15کہ آنکھیں آپ کھولیں کھول کے دیکھیں
11:17واہ جی واہ
11:18ایک بات کہوں آپ سے آپ پورا تو نہیں مانیں گے
11:25کبھی کبھی کبھار کچھ چیزیں ہمیں نظر نہیں آ رہی ہوتی ہیں اور
11:31وہ دوسروں کو صاف دکھائے دے رہی ہوتی ہیں
11:33اور ہمیں لگ رہا ہوتا ہے کہ ہمیں نظر نہیں آ رہی ہی تو
11:39وہ ہو ہی نہیں رہی
11:41بات صرف سوچ اور ڈازر یہ کیا ہے
11:44میں یہ بھی دیپیان ایسی جانتا ہوں اس سے ماہ
11:49آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
11:52میں چینج کر کیا تھا
11:54موسیقی
12:11موسیقی
12:21موسیقی
12:51موسیقی
12:53موسیقی
12:54موسیقی
12:55موسیقی
12:56موسیقی
12:57موسیقی
12:58موسیقی
12:59موسیقی
13:00موسیقی
13:01موسیقی
13:02موسیقی
13:03موسیقی
13:04موسیقی
13:05موسیقی
13:06موسیقی
13:07موسیقی
13:08موسیقی
13:09موسیقی
13:10موسیقی
13:11موسیقی
13:12موسیقی
13:13موسیقی
13:14موسیقی
13:15موسیقی
13:16موسیقی
13:17موسیقی
13:18موسیقی
13:19موسیقی
13:20نہیں میں بڑا ہی کام کھہ رہا تھا
13:24تم نے جو بھی کیا
13:29بہت اچھا کیا بیٹا
13:32بیٹا
13:34تمہیں بتائیں میں آج بہت غصے میں تھا
13:38آج صرف کو اپنے گھر میں دیکھ گیا
13:40کیونکہ میں نہیں چاہتا تھا وہ یہاں آئے
13:46بلکہ یہاں گیا وہ کبھی بھی میرے سامنے نہ آئے
13:49لیکن ایک بات سکھا گیا وہ مجھے
13:54آپ کسی کے ساتھ کچھ بھی کر لیں
14:00کسی کے لیے آپ بڑی سے بڑی قربانی دے لیں
14:05آپ اس کے سب کچھ بن جاتے ہیں
14:06مگر باپ نہیں بن سکتے
14:07باپ آپ ہمیشہ صرف
14:15صرف اپنی اولاد کے لیے رہتے ہیں
14:19صرف اپنی اولاد کے لیے رہے ہیں
14:24کچھ میں آپ کے پاس ہوتی
14:29تم میرے پاس ہی تھی بٹا
14:33میرے بہت پاس
14:36میرا بس چلتا نا
14:44تو میں
14:44تو کیا
14:45آپ مجھے جان سے مار دیتے
14:49نہیں بیٹا
14:51تم میری جان
14:52تم میری جان ہو بیٹا
14:58انہیں جو کیا ٹھیک کیا ہے
15:06تم نے کچھ حالت نہیں کیا
15:09اتنے سالوں میں تمہیں پتا ہے
15:17آج پہلی بار
15:18پہلی بار میں نے اپنے گھر والوں کو
15:22خود سے خوش دیکھا ہے
15:23تعریف کر رہے تھے
15:28یہ لوگ میری تعریف
15:31مجھے لگتا تھا
15:35پھلکہ مجھے پتا تھا
15:36یہ سب کیا درہ تمہارا اور عدل کرے
15:38تمہیں پتا ہے
15:43میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ
15:46میرے بات
15:48اس گھر کو
15:49اس کاروبار کو کون سمبھا لے گا
15:51کیونکہ کوئی ایسا سامنے تھا ہی نہیں
15:56بہت آج تمہیں جو کچھ بھی کیا
16:00اور جس طرح سے کیا
16:02تمہیں پتا ہے مجھے لگنے لگا ہے
16:05تم ہو میرے پاس
16:08تم سمبھا لگی سب
16:15بلکہ سب کیا تم مجھے بھی سمبھا لگی
16:19تم سلمہ کو
16:21اپنی ماں کو بھی سمبھا لگی
16:23میں جنہی پتا آج
16:32اس گھر میں جو بھی ہوا صحیح ہوا یا غلط ہوا لیکن میں خوش ہوں
16:36یہ کب چاہے بلا ہوئی ہے
16:50میں بنا کیا ہوتی ہوں
16:57موسیقی
17:27تم نے نہ مجھے دھوکا دیا ہے
17:43خود کراچی میں کب سے بیٹھی ہو
17:45مجھے اس پاگل لڑکی کے ساتھ چھوڑ
17:46وہ پاگل نہیں ہے سرمت
17:47پاگل نہیں ہے مجبور ہے وہ
17:50اس کا اپنا باپ
17:52اس کو سوتیلو کی طرح
17:53ٹریٹ کرتا ہے
17:54وہ زندہ ہے
17:55سائی سلامت ہے
17:56لیکن وہ مدنے کی دعا کرتی ہے
17:58تم سوچو اس کا مینٹل سٹیٹ
17:59تو میں کیا کروں
18:01تم کشنا کرو
18:02چپ کر کے بیٹھو
18:04یہ زندگی اور موت کا سوال ہے
18:05بس یہ بات سمجھو
18:06اس بات کو سنو
18:07میں نہیں سنو
18:09سمجھو وہ لڑکی
18:12مجھے اپنی زندگی سے زیادہ پیاری ہے
18:13سمجھ لو کہ وہ میری بہن ہے
18:16تم پتے پوری زندگی
18:20جن رشتوں کے لئے میں تڑسی ہونا
18:23اس سے ملنے کے بعد
18:25وہ سارے رشتیں مجھے مل گئے
18:26میری بہت اچھی دوست من گئے
18:31مجھے اس کے لئے کچھ کرنا ہے
18:33میں چاہتی ہوں کہ میں اس کے لئے کچھ کروں
18:35میں اس کے لئے اپنی زندگی کا پانے کو تیار ہوں
18:39میری زندگی مجھے میرے باپ کا پیار نہیں ملا
18:44وہ نا سارا کا باپ ہے
18:46سارا کا باپ ہے
18:49زارا کا باپ نہیں ہے
18:51فاغل ہو گئی ہو یار
18:54ہاں ہو گئی ہوں میں پاگل
18:58لیکن پاگل کا ساتھ پاگل ہی دیتا ہے نا
19:01تو تم دھو گے نا میرا ساتھ
19:03دیکھو ہاں میں مانتی ہوں کہ میری غلطی تھی
19:06میں نے تمہیں نہیں بتایا
19:07لیکن اب تو تمہیں پتہ چل گیا بس کچھ ہی دن اور کی بات ہے
19:10میرا ساتھ دے دو
19:10پوپی کا سوچا
19:13افکورس یار وہ میری ماں ہے ان کے بارے میں سوچا ہے میں نے
19:16لیکن دیکھو ان کے پاس
19:18تم ہو
19:19نانا میہ ہے سارا ہے
19:21لیکن اس گھر میں تو کئی کیسا انسان ہے جس
19:25جس کے باس اتنے رشتے ہیں لیکن
19:27اس کا کوئی اپنا نہیں
19:29تو تمہیں در کے رشتوں کی پہچان کرانے ہیں بھی ہو
19:32کون ہو تم
19:33مدر ٹیرسہ ہو
19:35تمہیں پاگل ہو گئی ہے اور تمہیں ساتھ ابھی چل رہی ہے
19:39لیکن میں تمہارے ساتھ ہی ہوں
19:42لیکن بس ابھی نہیں ہوں
19:44میں سننی رہو میں تمہیں بتا رہو تمہیں ساتھ چل رہی ہے
19:47نہیں چلوں گی میں کیا کرلو گی تم
19:49ٹھیک ہے
19:49سب کو بتا دوں گا ہم
19:50ہاں جاؤ
19:51بتا دو
19:52لیکن دیکھنا میں جان لے لوں گی
19:55اور تمہاری نی اپنی جان لے لوں گی
19:57میں پھر کیا کروں گی
19:58دیکھو سرمت
20:02یہاں پہ بہت ساری چیزیں ہیں
20:04جو میں نے اور لیڈی سیدھی کر دی
20:05لیکن ابھی بھی بہت ساری چیزیں رہے گئی ہیں
20:08تم میرا ساتھ دوگے
20:10چیز
20:11پہلے یہ سب میں اکیلے کر رہی تھی
20:14لیکن اب دیکھو میں تمہارا ساتھ مانگ رہی ہوں
20:16میں تمہاری ہلپ مانگ رہی ہوں
20:18تم کیوں کسی دوسرے کے گھر کی مدد کرنا چاہ رہی ہو
20:21تمہارا گھر بھی نہیں ہے وہ
20:24لیکن وہ میری دوست کا تو گھر ہے نا
20:26تم میری مدد کروگے
20:29اپنا کندہ دوگے
20:31یا پھر میرا چارسپا مناؤ گے بتاؤ
20:34میرا نہیں چلیگی
20:36چھو باتاؤ نا
20:38ٹھیک ہے
20:40کتے دن چاہیے تمہیں
20:43اس تھوڑے سے اور دن چاہیے
20:45اتنا ٹائم نہیں لگے گا
20:46فکر نہیں کرو
20:47چھتنا زلدی اتنا بہتر ہوگا
20:50ٹھیک ہے
21:01موسیقی
21:29چکا دیتی یار شادی
21:30حالہ ٹائٹ ہو گئی یار
21:34بہت مشکل ہے دولہ بن کے بیٹھنا
21:37ہم لوگ تو آرام سے
21:39دھڑکیاں سیٹ کریں اور
21:40یہ جا وہ جا ڈیٹ ماری
21:42یہ تو یار بہت مشکل کام ہے
21:44میں نے سوچا نہیں تھا شادی اتنی مشکل ہوگی
21:46تجھے تمہیں پہلے ہی کہہ رہا تھا بھائی
21:48اس سنگل لائف جو ہے نا
21:50اس کی بات ہی کچھ اور ہے
21:51بیٹا ابھی تک منور نہیں آیا
22:02کیا مطلب وہ گھر پر نہیں ہے
22:05ارے دیکھو ذرا
22:07دولن کو چھوڑ کے دوست کے ساتھ چلا گیا
22:10عجیب لڑکا ہے
22:12گاڑی دینی تھی تو صبح دے دیتا
22:14تو
22:15اس کو ساتھ جانے کی کیا ضرورت تھی
22:18یہی تو
22:19یہ جو اس کے دوست ہیں نا
22:21تم دیکھنا یہ شادی خراب کرائیں گے
22:23اللہ نہ کرے میری شادی خراب ہو
22:25ہاں
22:27اللہ نہ کرے
22:28اچھا میں اس کو فون کرتی ہوں
22:31نہیں نہیں آپ رہنے دیں
22:33میں کال کرتی ہوں اس کو
22:34اچھا ٹھیک
22:35اپے رکشی کی کال آ رہی ہے
22:42ارے بھائی
22:44اب تو گھر آ گئی ہے نا
22:46اور اتنی جلدی کیا ہے
22:47گھر چلے جانا
22:48ارے تُو نے کال کار دی
22:51اپے یار اب وہ بار بار کال کرے گی
22:55واہ بھائی واہ
22:56نگتا ہے ٹیلی پہتی چل رہی ہے
22:58تُو ایک کام کرنا
22:59ٹیلی پہتی سی بات کر لیا کرنا بابی سے
23:01اکواس نہ کر
23:03ارے بیٹا
23:05اگر آج تُو نے یہ کال ریسیف کر لی نا
23:07تو ساری از رات تجھے یہی پر گزانی پڑے گی
23:10حمجہ
23:11کال ریسیف نہیں کر رہا وہ
23:14اچھا
23:16اب
23:17رکو میں کرتے ہوں
23:19لو
23:24کیا ہے رہا تھا نا میں تم سے
23:26اب آتی رہیں گی کونیا
23:28ہوئی
23:29بنور
23:30بنور
23:31ہمی کی کال آ رہی ہے
23:32اسلام علیکم ما
23:36ارے تم کہاں ہو دولن کو چھوڑ کے کہاں چلے گئے ہو
23:42ہمی میں بس یہ کان سے نکلا باتا
23:45جلدی گھر پہ آؤ
23:48عجیب لڑکے ہو تم
23:49آؤ ذرا تمہیں میں بتاتیوں اچھی طرح
23:51اچھا میں دس منٹ میں آتا ہوں
23:54اللہ حافظ
23:55آ رہا ہے
23:59بیسے بہت پیاری لڑری ہو تم
24:03ماشاءاللہ نظر نہ لگے کسی کی
24:06اچھا بیٹا
24:10مجھے تم سے یہ کہنا تھا کہ
24:13صبح اپنے سارے زیورات اتار کے
24:16مجھے دے دینا
24:17میں اپنے پاس سمحال کے رکھ لوں گی
24:21ایک ہو اگر منور کے ہاتھ لگ گئے نا
24:24تو پھر مجھ سے مت کہنا
24:26ٹھیک ہے
24:28میں چلتے ہوں
24:30ابھی منور آنے والا ہے بس
24:32ہمہ بھی کال نہیں اٹھا رہی
24:57انڈا منور کال اٹھا رہے
24:59کیا ہو رہے میرے ساتھ
25:01اس دن کے لیتما انتظار کیا تھا
25:06اب
25:06شے منور
25:08پرسی مجھے کہہ رہی ہے میں اپنے زیور دے دوں ان کو
25:13میں نہیں دوں گی
25:17ہاں رکھ دی میں نے دوائی
25:22امی
25:25آرے کیا ہو گیا ہے سارا چھوڑو مجھے کیا ہوا ہے
25:31مجھے آپ کی بہت یاد آرہی تھی
25:35آپ کیسی ہیں
25:37کیا ہو گیا
25:38میں تو بلکل ٹھیک ہوں لیکن تم مجھے ٹھیک نہیں لگ رہی
25:42اور تم نے جوڑا تو بڑا پیارا پینائی
25:45میں نے تو تمہیں نہیں دلایا یہ کہاں سے لیا
25:48آپ خوش ہے نا
25:52ہاں میرا بچہ میں بہت خوش ہوں
25:56اتنی اچھی شادی کی تیاریاں کروائی ہیں آدل نے
26:01آدل نے
26:03ہاں
26:05آدل نے
26:06تم نے شادی کروائی آدل نے تیاریاں کروائی
26:09سب کچھ دم دونوں نے ملکہ ہی تو کیا ہے
26:11ہم دونوں نے
26:14ہاں
26:17تم یہ کچن میں کیا کر رہے ہو
26:19وہ میں بابا کے لیے چائے بنانے آئی تھی
26:23چھم
26:25ہاں
26:29ہاں
26:30بابا مجھے خوش ہے نا
26:35نے میری تعریف کی
26:39انہوں نے میری سر پہ بھی آت رکھا
26:43میں بھی آپ سے بہت خوش ہوں
26:45اور
26:47تم یہ اتنا ایموشنل کیوں ہو رہی ہو
26:49ایسا لگ رہا ہے کہیں جا رہی ہو
26:51نہیں
26:52اب میں کہیں نہیں جاؤں گی میں یہی رہوں گی آپ لوگ کی پاس
26:56میرا مطلب ہے شادی کے باعت تو جانا ہی ہے نا
26:59نہیں شادی کے باعت میں نہیں جاؤں گی میں
27:01یہی رہوں گی کہیں
27:02اریب کریب میں رہ لوں گی
27:05میں تمہارے اببا کو
27:08دبائی دے کر آت
27:09تم کاؤں چلے گئی تھی
27:33مصفق نظر اتارنے کے کہہ رہی تھی نا
27:42اب کیا نظر لگاؤگی
27:45میں
27:47تم ٹھیک ہو نا
27:50آپ اچھے لگ رہے ہیں
28:04تم شماعتے ہوئے کتنی اچھے لگتی ہو
28:07پتہ نے
28:11تمہیں پہلے ایسے کبھی نہیں دیکھا
28:14تمہارے آنکھوں میں صرف میں نظر آم
28:19آن سنیں
28:21میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ یہ سب
28:28اتنی آسانی سے ہو سکتا ہے
28:30لیکن
28:34مجھے اب پتہ چلا کہ
28:35تمہارے ہونے سے
28:37تمہارے رہنے سے
28:39میری زندگی بہت آسان ہو سکتی ہے
28:42سچ میں
28:46آنڈا بھائی
28:47یہ بھائی کا مزاق
28:49اب مات کرو
28:50اگر میں یہ سنوں گا تو
28:54میں سے پٹہ ہوں گی تو
28:56تیرے اشکوں میں آراد
29:02بہت بھی میں نے
29:02ماما کو کہہ دیا کہ
29:04ہماری شاہدی کی تیاری کر لے
29:05موسیقی
29:07موسیقی
29:09موسیقی
29:11کیا بنا رہی ہے؟
29:12موسیقی
29:13چاہے
29:14بابا کیلے
29:15چاہے لیے بینا دے مہا
29:17موسیقی
29:19موسیقی
29:21موسیقی
29:23موسیقی
29:33موسیقی
29:47مامو جان
29:48مامو جان
29:49سارے نے مجھے دھککا دیو
29:50اور چلی گئی
29:51چلی؟ کہاں؟
29:52پتہ نہیں
29:53کسی کے ساتھ جیپ میں بیٹھ کے چلی گئے
29:54اور اس نے مجھے دھککا بھی دیا ہے
29:56کیا بول رہے ہو بیٹا؟
29:57کہاں چلی گئی؟
29:58کس کی جیپ میں؟
29:59موسیقی
30:00موسیقی
30:01کیا کہہ رہی ہے یہ؟
30:02بھائی جان صحیح کہہ رہی ہے نازی
30:04تو شہاسیاں کی اولاد
30:06ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گی
30:08موسیقی
30:10پہلے پتہ نہیں ہے
30:11لڑکی کسی بائک والے کے ساتھ چلے گئی
30:14اب کسی کے ساتھ جیپ میں بیٹھ کے چلی گئی ہے؟
30:18تم دونوں ماں بیٹیوں کا دماغ خراب ہو گیا
30:21بھائی جان میں سچ بول رہی ہوں
30:27نازی تم نے خود دیکھا تھا نا؟
30:29جی مامو میں نے خود دیکھا تھا
30:31مجھے دھککا بھی دیا ہے اس نے
30:33کیا بولے جاری ہو؟
30:34کیا بکواس کر رہی ہو فرد؟
30:36بھائی جان میں سچ کہہ رہی ہوں
30:38میں نے خود اپنے کانوں سے سنا
30:40اس دن کسی سے فون پر بات کر رہی تھی
30:41کہہ رہی تھی کہ میرے کہنے پر
30:43بابا رکشی کی شادی کرا سکتے
30:46لیکن میرے کہنے پر
30:48میرے شادی تمہارے سے نہیں کرا سکتے
30:51تمہاری بات
30:52یہ کون ہے؟
30:53یہ آگئی تمہارے سامنے
30:55کیا بولے جا رہے ہو؟
30:57مجھے یہی سمجھ نہیں آرہا تم لوگوں کا
31:01بابا آپ کی چھائے
31:02تینکیو بٹا
31:06بھائی جان
31:08ایسے کیسے ہو سکتا یہ یہ
31:10کیسے ہو سکتی؟
31:11نازی
31:12تم بتاؤ تم نے
31:13تم نے خود دیکھا تھا نا؟
31:16جی مامو میں نے اس کو دیکھا تھا
31:18اس نے مجھے دھکا بھی دیا تھا
31:22میں نے؟
31:24میں نے تو پچھ نہیں ہے
31:25میں تو بابا آپ کیلئے چائے بنا رہی تھی
31:28میں نہیں بھیجا تھا
31:29ابھی پانچ منٹ پہلے کی بات ہے
31:31میں نے کہا تھا بٹا چائے پلا دو مجھے لاکے
31:33بھائی جان یہ ہم سب کو پاگل بنا رہی ہے
31:36تم جھوٹ کیوں بول رہی ہو؟
31:37بتاؤ تم کہاں گئی تھی؟
31:39اور تم نے کبڑے کب بدلے؟
31:42بیٹا
31:43تم مجھے صرف اتنا بتاؤ تم ابھی بینوائل شادی کے بعد کہیں گئی تھی؟
31:49نہیں بابا
31:50قسم سے میں کہیں نہیں گئی تھی
31:51میں تو یہیں تھی میں نے کچھ نہیں کیا
31:53اور میں ابھی آئی ہوں عادل کے ساتھ گئی تھی جو گئی تھی
31:55بھائی چان میں بتا رہی ہوں یہ جھوٹ کہہ رہی ہے
31:59سارا تم کیوں جھوٹ بول رہی ہو؟
32:01ست ست بولو کہاں گئی تھی؟
32:05فرت سارا سے ذرا آرام سے بات کرو
32:08تمہیں ایک دفعہ کی بات سمجھ نہیں آرہی جب وہ کہہ رہی ہے وہ کہیں نہیں گئی تو؟
32:13گھاس چرنے چلے گئی ہے تم ماں بیٹی کی اقل؟
32:16میں تو کہیں نہیں گئی تھی میں تو یہیں تھی بابا
32:22اچھا میں لے جا کے چائے بنا کر لاؤ
32:24دماغ خراب کر دیا ہے
32:26رکو ایک منٹ
32:29نازی
32:30جاؤ اپنی ماں کے لئے چائے بنا کر لاؤ
32:33سر اس کا درد سے پھٹا جا رہا ہے
32:39بھائی چان نازی کو تو نہیں ہاتھی چائے بنانی
32:42تو سکھانی نہیں ہے
32:44ساری زندگی گھر بٹھا کر رکھنا ہے شادی نہیں کرنی اس کی
32:52گھرداری نہیں سکھاؤ گی بیٹی ہو
32:55اور بیٹا تم بھی جاؤ چینج کرو اور آرام کرو
32:57تھک گئی ہوگی
32:58جاؤ شابش
33:03خال فال بولے جاری ہو
33:05نہ صبح دیکھ رہی ہو نہ شام دیکھ رہی ہو
33:07کیا ہو گیا تم لوگوں کو
33:09موسیقی
33:19موسیقی
33:22موسیقی
33:32موسیقی
33:34موسیقی
33:36موسیقی
33:46موسیقی
33:48موسیقی
33:58موسیقی
34:00موسیقی
34:02موسیقی
34:04موسیقی
34:14موسیقی
34:16موسیقی
34:18موسیقی
34:20آپ نے گھڑی دیکھیں
34:21آہا
34:22جارہ بزرین
34:22کیا ہوا
34:23جارہ
34:25گھڑ نہیں آئی
34:26ابھی تک
34:27اور فون بھی
34:30نہیں
34:30اٹینڈ کر رہی ہے
34:31اب آپ کسے
34:37کال کر رہے ہیں
34:38جارہ کے
34:40ایک رائم پارٹنر
34:41کون ہے
34:46تادے کا فون آرہ ہے
34:48اٹھاو
34:49سپیکر پہ کرتا ہوں
34:50ہلو
34:51سلام علیکم دادا
34:52ہاں میہ
34:55کہا ہو تو
34:57اب وہ زارہ کا ہے
34:59جی جی
35:00زارہ میں ساتھ ہے
35:02سلام علیکم نانا میہ
35:05کیسے ہیں آپ
35:06نانا کی جان
35:07گھر کب آؤگی
35:09مجھے دیفتا
35:10زارہ
35:12کب آؤگی گھر
35:14اور کہاں ہو
35:16مما آپ کی دل میں ہوں میں
35:18چھو
35:19میرے دل میں رہ کر
35:20دماغ مت کھاؤ میرا
35:21ٹائن دیکھا ہے تم نے
35:22جلدی کر پہنچو
35:24میں سرمت کے ساتھ ہوں
35:26آپ اپنی آنکھیں بند کریں
35:27میں بہت جلد
35:28گھر آ جاؤں گی
35:29اور آپ کے سامنے ہوں گی
35:30آمیس یو
35:31جلد آؤگی کیا مطلب ہے بھائی
35:33گھر آؤ
35:34وقت دیکھا ہے تم نے
35:36ہاں وقت دیکھا ہے میں نے
35:38سامنگو پپو
35:40زارہ میرے ساتھ ہے
35:42اور میں اس کو بہت جلد گھر لے کر آ رہا ہوں
35:44سرمت تم بھی سیدھا گھر آؤ
35:46تمہارا دماغ بھی ٹھیک ہونے والا ہو گیا ہے
35:48جی پپو جیسا آپ کا حکم
35:50بہت جلد لے کر آؤں گا
35:55اب چلو
35:56گر آ رہیو
35:57جی بہی لو
36:01عجیب باتیں کرتی ہے
36:03کہ یہ مس کر رہی ہوں میں آپ کو
36:05تو بھی اتنی دنوں بعد گھر سے باہر نکلی ہے
36:08تمہیں مس کر رہی ہوگی
36:09تو اس نے کہا دیا
36:10ایک ہماری اولاد ہے
36:13آج تک نے ہی کہا کہ ہم یاد آ رہے ہیں
36:16تو میں کہیں جاؤں تو مس کروں نا آپ کو
36:18جاؤں نہیں
36:20جب تک ماں باپ نظروں کے سامنے ہوتے ہیں
36:23تو ان کی کوئی خدر نہیں ہوتی
36:24یاد تو وہ جانے کے بعد آتے ہیں
36:27اب جائیں دوائی کھائیں اور سو جائیں
36:29میں کیوں جاؤں تم جاؤں
36:30میں تو یہاں بیٹھ کے زارہ کے انتظار کروں
36:32میں بھی انتظار کر رہی ہوں آج
36:35آئے تو اس کا دماغ ٹھیک کروں
36:37دماغ ٹھیک کرنے کے لئے انرجی چاہیے ہوتی ہے
36:39جاؤ کھاؤ کیلشیم اور ویٹیمن سی
36:41جاؤ شاپش جاؤ
36:42آپ پر بھی کافی کھئی ہے
36:45موسیقی
36:57یہ عشق بڑا میں نردی ہے
37:00اس عشق کو جو کا مرض کروں
37:03موسیقی
Be the first to comment