00:01کیپٹل ڈولپمنٹ آتھورٹی سی ڈی اے کی طرف سے میں ایک نیوز آپ کے ساتھ شیئر کرنے جارہوں کہ ایک بار پھر سی ڈی اے نے ایکشن لے لیا ہے
00:09ایل لیگل ہاؤسنگ سوسائٹیز کے اگینسٹ
00:12آپ کی بار جو لسٹ جاری کی گئی ہے سی ڈی اے کی طرف سے 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو جو ہے وہ
00:20ایل لیگل قرار دیا جا چکا ہے اور اب مزید سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ان کے جو آنرز ہیں ان کے خلاف کاروائی ہوگی
00:29ان کے نام ای سی اے میں ڈالے جا رہے ہیں لسٹ میں تاکہ وہ ملک سے باغ نہ سکے
00:35موسٹلی جو ان ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان ہیں وہ ملک سے باہر ہیں وہ کافی سالوں سے باہر ہیں
00:40ٹھیک ہے جی اور وزاراتے جو داخلہ ہیں اس کو بھی جو ہے لسٹ بھیج دی گئی ہے ان ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان کی
00:48کہ ان کو جو ہے وہ ای سی اے کی لسٹ میں ڈالا جائے
00:52اب اگین اینڈ اگین بات وہی ہے جو میں کرتا ہوں کہ بھائی آپ نے کس بیس پر ان کو ان نو سیس جاری کی تھی
01:00ویسے اگر میں کچھ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام لوں نا تو کافی نامی گرامی ہاؤسنگ سوسائٹیز ہیں
01:07سی ڈی اے کی جن میں غوری ٹاؤن کے تمام فیزز کو جو ہے وہ اللیگل قرار دیا جا چکا
01:13اور کافی سالوں سے یہ جو اللیگل آ رہے ہیں یہ فیزز لیکن یہاں پر جو ہے وہ ڈولپمنٹ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی
01:21تو آپ ان ریزیڈینس کو جو جہاں پر کاروبار کر رہے ہیں ان کو آپ کیسے ان کو کمپنسیٹ کریں گے
01:28کون ان کے اس جو انویسٹمنٹ ہے ذمہ وار ہوگا
01:32آنرز کیا ان کو واپس پیسے دیں گے
01:34نہیں میرا نہیں خیال کہ ایسا کچھ ہو سکتا ہے سی ڈی ایک طرف سے
01:37پھر غوری ٹاؤن کے تمام فیزز ہیں
01:40اس کے ساتھ ساتھ جو ہیں گلبرگ کے کچھ فیزز ہیں
01:43اور لاترار روڈ پر جو ہیں کافی ساری چھوٹی بڑی ہاؤسنگ سوسائٹیز اس ریڈار میں آ چکی ہیں
01:49کافی فارم ہاؤسز ہیں
01:50فیسل ٹاؤن بھی اس میں آ رہا ہے اس کے بھی کچھ فیزز
01:53ان گلبرگ
01:54تو یہ تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز جو ہیں
01:57نائنٹی نائن ایل لیکل ہیں
01:59اب لیٹس دی ان کے خلاف کیا کاروائی ہوتی ہے
02:04کیسے ان کو روکا جائے گا
02:06کون ان کی کیسے ان کمپنسیٹ کیا جائے گا
02:08کیسے جو ہیں وہ پیسے ریکاور کیا جائیں گی
02:10کیونکہ سی ڈی اے نے بہت بہر یہ اعلان کی ہے
02:13کہ یہ ہاؤسنگ سوسائٹیز اللیگل ہیں
02:15ان کے خلاف ایکشن ہوگا
02:17لیکن پھر دو چار ماہ بات ہوتی ہے
02:18پھر معاملہ جو ہے وہ رفع دفع ہو جاتا ہے
02:21ایسے اگر آپ نے یہاں پر انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے
02:23ان ہاؤسنگ سوسائٹیز میں
02:25تو آپ ذرا
02:26دسکرپشن میں جا کر ایک لنک دیا ہوا ہے
02:29ویب سائٹ کا
02:30اس پر جا کر آپ ڈیٹیلز جو ہیں وہ حاصل کر سکتے ہیں
02:33پھر سی ڈی اے کی جو ویب سائٹ ہے
02:35اس کا لنک بھی جو ہے وہ میں نے
02:37دسکرپشن بوکس میں ڈال دیا ہے
02:38وہاں پر بھی جا کر آپ جو ہے نا
02:40معلومات حاصل کر سکتے ہیں
02:42اور ابھی کچھ ماہ پہلے
02:45دو ہی ماہ پہلے جب برسات شروع ہوئی تھی
02:47تو سی ڈی اے نے کافی
02:48ہارڈ سٹانس لیا تھا
02:51کہ جتنی بھی ہاؤسنگ سوسائٹیز ہیں
02:53جو کہ کرنگ ٹون کے اراؤنڈ آ رہی ہیں
02:55یا یہ جو سماریور ہے
02:57اس کے گرد آ رہی ہیں
02:58ان کو تو وہ کمپلیٹلی
03:00الیگل ڈیکلئر کریں گے
03:02کیونکہ وہ خطرہ ہیں
03:04سلاب کی زد میں آ سکتی ہیں
03:06لینڈ سلائڈنگ کی جو ہیں وہ
03:08زد میں آ سکتی ہیں
03:10ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی
03:11تو ایسی بہت ساری ہاؤسنگ سوسائٹیز ہیں
03:13جو کہ ویل رناؤنڈ ہیں
03:14اسلام آباد میں
03:15وہ بھی اس لسٹ میں ہیں
03:17تو کیا ان کے خلاف
03:18کاروائی کرے گا
03:19سی ڈی آئے
03:20بہت بڑا کوئشن ہے ان کے لئے
03:21لیٹس سی
03:22کیا جواب آتا ہے
03:23کیا ایکشن ہوتا ہے ان کے خلاف
03:26کیونکہ اس ملک کا
03:27جو ہے وہ علمیہ یہی ہے
03:29کہ غریب کمزور
03:30تو پھس جاتے ہیں
03:31طاقتور نکل جاتے ہیں
03:32پاکستان کے قانون سے
03:34تو آنے والے ٹائم میں
03:35سی ڈی آئے کیا ایکشن
03:37دیتا ہے پتا چل جائے گا
03:39اور اپ ڈیٹ رہنے کے لئے
03:41ریال سٹیٹ کے حوالے سے
03:42آپ ایس ایم
03:43ریالٹی اینڈ مارکٹنگ
03:44کو جو ہے وہ
03:45سبسکرائب بھی کریں
03:46اور اگر آپ نے کوئی
03:46کوئی کوشن پوچھنا ہے
03:47تو پرسنلی بھی پوچھ سکتے ہیں
03:49اور آپ کمنٹس میں بھی
03:51پوچھ سکتے ہیں
03:51ہر طرح کا جو فریڈم ہے
03:53سوال کرنے کا
03:55آپ کو ملتا ہے
03:56سرف اسم ریالٹی
03:57اور مارکٹنگ پر
Comments