Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
DHA Islamabad Phase 4 New 1 Kanal Deal Booking from PKR 50 Lac


Discover the latest 1 Kanal plot booking deal in DHA Islamabad Phase 4, starting from just PKR 50 Lac! In this video, we break down the full booking process, payment plan, location map, future prospects, and ROI potential for 2025. If you're a real estate investor or planning to build your dream home in the capital, this is a deal you don't want to miss!

Booking price & payment schedule
Prime location benefits
Development status & future prospects
Comparison with other DHA phases
Investment analysis


👍 Like | 💬 Comment | 🔔 Subscribe for more real estate updates in Pakistan
SM Realty and Marketing

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسلام علیکم میں ہوں شہزاد مغل ایس ایم ریالٹی اینڈ مارکٹنگ کے اس پلیٹ فارم پر
00:04پروپٹیز کے حوالے سے آپ ٹو ڈیٹ رہنا ہے تو اس پلیٹ فارم کو اس یوٹیوب چینل کو آپ سبسکرائب کر لیں
00:12یا اگر آپ فیس بک پر دیکھ رہے ہیں تو فالو کر لیں پیج ٹک ٹوک پر دیکھ رہے ہیں تو فالو کر لیں
00:17کیونکہ یہاں پر آپ کو ملیں گی پروپٹیز کی نیوز
00:21تو ابھی کرتے ہیں سٹارٹ ویڈیو
00:23تو آج آپ کے لیے ایک بہت اچھی آپشن لے کر آئے ہوں اگر آپ انویسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں
00:29یا پھر آپ ان فیوچر اپنا ایک کنال کے پلوٹ پر گھر بنانا چاہتے ہیں
00:34تو ایک بڑی اچھی اپرچونٹی ہے آپ کے لیے
00:36یہ اپرچونٹی آپ کو ملے گی بیریر ٹون میں تو نہیں لیکن ڈی ایچ اے میں
00:40بہت اچھے کنال کے پلوٹس ہیں یہاں پر آپ انویسٹمنٹ بھی کر سکتے ہیں
00:45کیونکہ یہ پلوٹس جو ہیں وہ اویلیبل ہیں ڈاؤن پیمنٹ پر
00:49اور اگر آپ گھر بنانا چاہتے ہیں تو بڑی اچھی جگہ پر اس کی لوکیشن ہے
00:54جو کہ میں اس ویڈیو میں آپ کے ساتھ جو ویجوالز ہیں اس لوکیشن کے وہ میں شیئر بھی کر رہا ہوں
00:59آپ دیکھ رہے ہوں گے کہ کیا خوبصورت ہائٹ کی لوکیشن ہے
01:03اگر میں تھوڑا سا آپ کو بتا دوں اس کا ملے وقوع
01:06تو لیمٹیڈ پلوٹس ہیں ایک کنال کے پلوٹس ہیں کافی اچھی اپرچونٹی ہیں
01:11انویسٹمنٹ کے پوائنٹ آف ویو سے بھی اور کنسٹرکشن کے حوالے سے بھی
01:15کیونکہ اگر آپ اپنا ایک خوبصورت مستقبل میں ایک ڈریم ہاؤس دیکھنا چاہ رہے ہیں
01:20تو یہ جگہ آپ کے لئے بیسٹ ہے کیونکہ ایک تو ہائٹ پہ ہے
01:23اور پھر اس کے علاوہ اگر آپ دیکھیں تو اس میں کچھ پلوٹس ایسے ہیں
01:28جن کے سامنے سترہ کنال کا جو ہے بہت وسی اور عریس پارک آتا ہے
01:32یعنی کہ آپ کا جو فرنٹ ہوگا وہ پارک فیس ہوگا
01:36اور کچھ پلوٹس اس جگہ پر ایسے بھی آئیں گے جن کی جو بیک ہے نا بیک فیس
01:42وہ بھی جو ہے وہ ان پارک کی طرف اس پارک کی طرف لگے گی
01:46تو لوکیشن ہے دی اچھے فیس فور اسلام آباد سیکٹر سی
01:52اور اس وقت جیسا کہ میں نے بتایا میں آپ کے ساتھ ویجول بھی شیئر کروں
01:56آپ ان ویجولز میں دیکھ رہی ہوں گے ڈیولپمنٹ کا کام جو ہے نا وہ ہو رہا ہے
01:59سیمی ڈیولپ پلوٹس ہیں اور انویسٹمنٹ کے حوالے سے اس لیے اچھے ہیں
02:04کہ آپ کو دو سال کا جو ہے نا وہ ٹائم مل جاتا ہے
02:09آپ نے پچاس لاکھ ابھی ڈاؤن پیمنٹ دینی ہے
02:11اور باقی جو ریمیننگ پیسے ہیں وہ آپ نے دینے ہیں دو سالوں میں
02:17ڈیٹیلز اس کی ڈاؤن پیمنٹ کی اس کی منتلی یا کوارٹرلی جو انسٹالمنٹس ہیں
02:23اس کی ڈیٹیلز آپ کو مل جائیں گی ڈسکرپشن باکس میں
02:26وہاں پر آپ جو ہیں جا کر دیکھ سکتے ہیں کال کر سکتے ہیں کومنٹس کر سکتے ہیں
02:31اور اس کے علاوہ جو میں بات کر رہا تھا کہ آپ کو یہ پلوٹس جو ہیں وہ انسٹالمنٹس پر ملتے ہیں
02:38اگر آپ نے یہ پلوٹس کریدنے ہیں اپنا گھر بنانے کے لیے
02:42اور اگر آپ کا پلان ہے کہ سال بعد یا دو سال بعد ہم یہاں پر گھر بنائیں گے
02:47تو اس لحاظ سے بھی یہ اچھی آپشن ہے ڈی ایچ ایف فور میں فیس فور میں
02:51کیونکہ یہ لیمٹیڈ پلوٹس ہیں اور یہ اویلیبل ہیں آن انسٹالمنٹس
02:57لوکیشن کافی اچھی ہے لوکیشن پر کوئی کمپرومائز نہیں ہے
03:00روڈز نیٹس ورک دیکھیں مساجد آلریڈی اس ایریا میں آ گئی ہے
03:04ایک بہت بڑا پارک پبلک پارک ہے
03:06بلکل اس کی ڈاؤن ورڈ دریائے ساما کے ساتھ
03:10اور کافی اچھا ویو آپ کو ملے گا پارک کا بھی اور ہائٹ کی وجہ سے
03:15آپ کو جو سامنے بیریئر ٹاؤن کے اور سی سیکٹرز ہیں
03:19وہاں کا ویو بھی ملتا ہے نیچے ساما ریور کا ویو بھی ملتا ہے
03:22اور نیچے کافی اچھی لائیئرز اور سپورٹس ایکٹیویٹیز بھی ہیں
03:26اس ڈی ایچ ایس نمباد کے فیس فور میں
03:29تو اچھی اپورچونٹی ہے جناب فائدہ اٹھائیں
03:33اچھی بات یہ ہے کہ ڈی ایچ اے میں یہ آتا ہے جہاں پر یہ ڈیل آئی ہے
03:37پلوٹس کی ریزیڈنشل پلوٹس ہیں
03:39انسٹالمنٹس پر ہیں ڈاؤن پیمٹس سے آپ جو ہیں وہ بکنگ کروا سکتے ہیں
03:43تو بیسٹ لوکیشن ہے اچھی ڈیل ہے
03:47اگر آپ اس کو دو سے تین سال تک لے کر چلیں گے
03:50تو ڈیفنیلی انویسٹمنٹ پر یہ کافی اچھا آپ کو ریٹ آف ریٹن بھی دے گی
03:54اور رہنے کے لحاظ سے تو میں بتا چکا ہوں
03:56کہ اس اچھی لوکیشن نہیں ہوگی
03:59ہائٹ سامنے پارک بیک پہ پارک
04:01پھر بیریٹ آن کا ویو
04:03سواری ور کا ویو
04:05سو ایوریتنگ is اوکی ہیر
04:08if you want to invest
04:09مزید انفرمیشن کے لیے یاد رکھئے گا
04:12چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب کر لیں
04:14اور کوئی بھی کوششن آپ پوچھ سکتے ہیں
04:16ڈیریکٹلی مجھے ویٹس ایپ کر کے بھی
04:19اور کمنٹس میں
Comments

Recommended