Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Bahria Town Crisis: Residents Worried Who Will Take Over Bahria Town Now?

As the Bahria Town crisis unfolds, residents are left uncertain and worried about the future of their investments and homes. With FIA and NAB investigations targeting Malik Riaz and his real estate empire, questions arise:

🏘️ Who will take control of Bahria Town now?
💸 What happens to ongoing housing projects and residents’ payments?
⚖️ Will the government or military take over the administration?

Malik Riaz's legal troubles
Frozen assets and halted projects
Investor and resident reactions
Possible future leadership or takeover scenarios

Watch More Like,Share, and Subscribe
SM Realty and Marketing

Category

People
Transcript
00:00اسلام علیکم بیریہ ٹون کے حوالے سے آج کی ویڈیو میں میں کروں گا بات سپیشلی بیریہ ٹون میں جو لوگ رہ رہے ہیں جو کام کر رہے ہیں جو بزنس کر رہے ہیں ان کے لیے یہ ویڈیو ہے کیونکہ ملک ریاض گورنمنٹ ان کے مخالفوں کی باتیں تو سب کر رہے ہیں لیکن جو پبلک رہ رہی ہے جو پاکستانی رہ رہے ہیں بیریہ ٹون میں چاہے وہ کراچی میں ہیں لاہور میں ہیں نوابشاہ میں ہیں راولپنڈی میں ہیں یا بیریہ انکلیو میں ہیں
00:23سب کے دماغوں میں یہ question ہے کہ barrier tone کا بنے گا گیا
00:29تو سب سے پہلے آپ سے یہی request ہے
00:31یہ جملہ تو آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ گبرانہ نہیں میرے پاکستانیوں
00:35آپ کے لیے barrier tone کے حوالے سے بھی یہی ہے کہ آپ نے پہلے گبرانہ نہیں
00:39اب آتے ہیں options کیا ہیں
00:42دیکھیں ملک ریاض اور سسٹم کے درمیان جو ٹکراؤ ہوا ہے نا
00:47اور جس نے یہ ٹکراؤ پیدا کرنے کی کوشش کیا
00:49definitely اس نظام نے جو ہے نا وہ barrier tone میں رہنے والوں کے لیے بھی نہ کچھ نہ کچھ سوچا ہوگا
00:55خیر یہ جو میں بات کر رہا ہوں
00:56overseas پاکستانی تو اس کو بڑا quickly سمجھیں گے
00:59کیونکہ وہ first world میں رہتے ہیں لیکن third world میں جو ہے نا
01:02ایسا کوئی concept ہے نہیں ہے کہ جو سسٹم ہے وہ عوام کا بھی سوچے
01:07specially تیسری دنیا کی میں بات کروں پاکستان جیسے ممالک کی
01:10لیکن hopefully جس نے اتنا بڑا ٹکراؤ لیا ملک ریاض سے
01:14ملک ریاض کو جو ہے وہ منظر نامے سے ہی ہٹانے کی کوشش کی جاری ہے
01:18اس کا جو real state کا model ہے
01:19اس کو ہی change کرنے کی جو ہے وہ کوشش کی جاری ہے
01:23تو definitely اس system نے لوگوں کے بارے میں بھی جو ہے نا کچھ نہ کچھ سوچا ہوگا
01:28اب کیا سوچا ہوگا جو میں نے اپنا دماغ لڑایا نا
01:32اس کے مطابق تو سب سے اچھا option جو ہے نا
01:35mostly لوگ سمجھتے ہیں کہ barrier tone چلا جائے گا تو اس کو
01:38ڈی ایچے جو ہے وہ take over کر لے گا
01:40ڈی ایچے کے لیے آسان اس وقت تک نہیں ہے barrier tone کو manage
01:45کرنا کیونکہ barrier tone کے expense کافی زیادہ ہیں
01:48ان کے جو daily کے operations ہیں public کے لیے چاہے وہ drainage کا ہو
01:53چاہے وہ garbage اٹھانے اور لے جانے کا ہو
01:55چاہے وہ services دوسری services دینے کا ہو
01:58وہ ایک اچھا system ہے جو کہ one call پر بھی جو ہے نا آپ کے پاس آ جاتا ہے
02:02تو اب اس system کو چلانے کے لیے کافی finance کی ضرورت ہے
02:06تو کیا ڈی ایچے کے پاس ایسا کوئی financer ہے جو کہ اگلے
02:10چھ ماہ سے سال تک جو ہے وہ اس میں input ڈالے پیسوں کا اور یہ system
02:14چلتا رہے کیونکہ at the moment جو barrier tone میں real estate کی sale purchase
02:18کی situation ہے وہ کافی کم ہے sale volume اتنا گرا ہوا ہے کہ barrier
02:22نے i don't think so کہ پچھلے دو سالوں میں کوئی profit جو ہے وہ بنایا
02:25ہوگا barrier سے کیونکہ system دو سال پہلے سے ہی ان کے خلاف جا رہا تھا
02:30تو اب شاید ملک ریاض صاحب کی بس ہو گیا اور جو وہ tweet کیا تھا
02:34کہ ہمارے جو accounts ہیں daily basis پر operations کو manage کرنے کے لیے
02:38وہ freeze کیے جا چکے ہیں جسی سے میں مشکلات آ رہی ہیں اپنے employees
02:42کو manage کرنے کے لیے تو یہ ملک ریاض صاحب بات صحیح کر رہے ہیں
02:45اور اب میرا یہ system سے بھی question ہے اس نظام سے بھی question ہے
02:48کہ آپ کی لڑائی ملک ریاض کے ساتھ ہو سکتی ہے لیکن آپ نے جو public interest
02:53کا کام تھا ملک ریاض کی طرف سے barrier tone کی طرف سے ان کے یہ
02:56account آپ کو freeze نہیں کرنے چاہیے تھے آپ different free
03:00کے سے جو ہیں وہ auctions سے پیسے ملک ریاض سے لے رہے تھے آپ ان
03:04پر ایک monthly fine کر سکتے تھے at least ان کے جو operations ہیں وہ
03:09چلتے رہتے نظام چلتا رہتا barrier کا system چلتا رہتا لیکن جو
03:14آج وقت کی طرف سے attack ہوئے نا ملک ریاض پر اس وقت نے سب بھی
03:19ختم کر دیا ہے ملک ریاض کے لیے شاید تو ڈی ایچ اے بہت سارے لوگوں کے
03:24mind میں ہے کہ شاید وہ جو ہے وہ take over کر لے لیکن یہ
03:27مشکلات ہیں ڈی ایچ اے کو میرا نہیں خیال کہ وہ اس طرف آئیں گے
03:31اور پھر بہت سارے questions یہ بھی آتے ہیں کہ شاید RDA
03:34راول پنڈی development authority جو ہے وہ اس کو اپنے under
03:37لے لے اگر وہ under لیتے ہیں اپنے barrier tone کو تو barrier tone
03:41میں اس وقت جو operations public کے حوالے سے services کو لے کر ہو
03:44رہے ہیں تو definitely general وہ بند ہو جائیں گے کیونکہ اتنے
03:47بڑے لیول پر کر تو سکتی ہے پنجاب government RDA ہو یا
03:52CDA ہو یا پھر KDA ہو یا LDO جہاں بھی barrier ان کے انڈر کام
03:56کر رہا ہے system دیا تو جا سکتا ہے لیکن دیں گے نہیں نا کیونکہ
04:00یہ ایک private جو housing society تھی barrier tone یہ تو manage
04:04کر رہے تھے اور successfully پچھلے پچھلے تیس سالوں سے جو
04:08ہے نا یہ manage کر رہے ہیں اب RDA کی طرف جاتا ہے تو public جو ہے
04:13اس کے لیے barrier tone ویسا ہی ہے جیسے جو barrier tone یونیک تھا
04:17overseas پاکستانیوں کے لیے یا بہت ساری پاکستان کے لوگوں کے لیے
04:20کہ یہ ذرا ہٹ کر رہا ہے بلدیا سے municipal committee کے انڈر جو
04:24علاقے ہیں ان سے ہٹ کر رہا ہے barrier tone وہ definitely barrier tone
04:27تھا تو اگر اس طرف جاتا ہے تو یہ unpopular جو ہے وہ ہو جائے گا
04:31definitely باقی علاقوں کی طرح اور پھر آپ کچھ عرصے بعد جہاں
04:35دیکھیں گے یہاں پر بھی آپ کو کوڑے کرکٹ کے دیر ملیں گے یہاں پر
04:39ابھی آپ کو صفائی کا نظام نہیں ملنا روڈیں ٹوٹی پوٹی رہیں گی
04:42تو یہ ہونا ہے کیونکہ rda کے انڈر باقی جو علاقے ہیں راول
04:46پنڈی کے آپ دیکھ لیں ان کی کیا حالت ہے تو یہ بھی بڑا draw
04:49back ہوگا barrier tone کے لیے اور یہاں رہنے والے لوگوں کے لیے
04:52and then پھر ایک اور school of thought ہے اس سے میں بھی agree
04:57ہوں کہ no doubt barrier tone ایک بہت بڑی organization ہے جو
05:01انڈر leadership supervision ملک ریاض اور ان کے جو علی ریاض ہو جائیں
05:06یا شاید قریشی ہو جائیں ان کے انڈر جو یہ system ہے ان کے انڈر
05:09جو leadership کے انڈر جو system ہے وہ بڑا اچھا کام کر رہے
05:12تو ظاہر ہے جب organizations بڑی ہوتی ہیں تو ان کے اندر بھی
05:16politics ہوتی ہے maybe اس نظام نے جس نے ملک ریاض کے ساتھ
05:20ٹکرانے کا سوچا ہے شاید انہوں نے پہلے جو ہے وہ رابطہ کیا ہو
05:24اس top level کی management سے یا leadership سے جو کہ ملک ریاض کی
05:30within organization جو ہیں وہ opponents ہوں یا تھے کبھی شاید ان کو آگے
05:35لائے جائے میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ organizational change
05:39مطلب organization کے اندر سے ہی کچھ لوگوں کو جو ہے وہ top
05:42level پر لے کے آئے جائے اور ان کو leadership دی جائے کہ
05:45بیری اٹون کو آپ ویسے ہی چلائیں جیسے ملک ریاض کی
05:48supervision سے جو ہے وہ بیری اٹون چل رہا تھا تو definitely یہ
05:51ذرا easy ہے کیونکہ جن لوگوں نے بیریہ کی leadership کے
05:54under کام کیا ہے ان کو آپ system کو آگے go through کرنے میں جو
05:57ہے نا وہ دکت نہیں ہونی چاہیے لیکن پھر وہی question ہے
06:01finance کا کہ اگر بیریہ کے اندر سے leadership آ کے
06:04control کرتی ہے management آ کے control کرتی ہے تو ان کو
06:07financial resources تو چاہیے ہوں گے کیونکہ پچھلے دو سال سے
06:12جیسے کہ میں نے بولا میرا نہیں خیال کہ بیری اٹون نے جو
06:15ہے وہ کوئی profit کمایا ہو کیونکہ آپ services دے کر
06:18ٹیکسس لے کر جو ہے نا وہ آپ چیزوں کو چلا سکتے ہیں
06:21revenue generate نہیں کر سکتے revenue جو generate ہوتا ہے وہ
06:25services دینے سے ہوتا ہے وہ نئی development سے ہوتا ہے تو وہ تو پچھلے
06:29دو سالوں میں نہ ہونے کے برابر ہے تو کسی ایک گروپ کو جو
06:34ہے نا وہ اس management کی اس نئی leadership کی جو within آئے گی
06:37barrier town سے ابرے گی اگر وہ اس کی باگ دورستعمالتے ہیں تو
06:41ان کو کافی financially support کرنا ہوگا اس system کو جس نے
06:45ٹکراو لیا ہے ملک ریاض کے ساتھ تو میرے خیال میں جو best option
06:49ہے نا وہ یہی ہے کہ within barrier town کوئی ایسی management
06:52top level کی اٹھے جو ملک ریاض کی leadership کو cross کرتے ہوئے اس
06:57barrier کی باگ دورستعمالے ہو جو system ابھی چل رہا ہے اس کو
07:00ایسی چلنے دیا جائے کیونکہ ملک ریاض جو بھی ہو جائے جو بھی جیسے
07:05بھی ہیں ملک ریاض جو ان کے کرتوت ہیں جو انہوں نے کیا نہیں کرنا
07:09چاہیے تھا یہ جو ان کے cases ہیں الگ بات ہے لیکن real state کے
07:12حوالے سے جو system جو model introduce کروایا تھا ملک ریاض نے
07:17barrier town کی شکل میں this is the best system اس سے public خوش ہے
07:21public کو جو ہے نا اس سے کافی services ملتی ہیں آل دو مہنگی ہیں ٹیکسز دے رہے ہیں
07:25لیکن services ہیں تو صحیح چاہے وہ security کی ہوں چاہے وہ
07:28باقی services ہوں water کی drainage کی یا garbage اٹھانے کی یا
07:33technicians کی تو یہ ساری services تو دے رہے ہیں نا تو یہی best ہے
07:37یہی جو ہے وہ definite کرتا ہے یہی جو ہے الگ کرتا ہے barrier town
07:41کو باقی housing society سے باقی پنجاب کے علاقوں سے سندھ کے علاقوں سے
07:45federal میں جو کچھ ہو رہا ہے even cda کو آپ دیکھ لیں cda جو ہے وہ barrier
07:49sorry cda جو ہے وہ even اسلام آباد کے sectors کو وہ services نہیں دے رہا جو
07:54کہ barrier town جو ہے اپنے ریزیڈنس کو دے رہا ہے یاد رہے
07:57barrier town میں لگ بگ صرف میں راولپنڈی سٹی کی بات کروں نا تو لگ
08:02بگ 20 ہزار جو ہے نا وہ registered کر رہے ہیں اور average
08:06نکالنے تو لگ بگ 40 پچاس ہزار لوگ جو ہے نا وہ in 1 to 8 phase
08:10میں رہ رہے ہیں so it's a big market تو hopefully system جو ہے اس کو
08:15چھڑے گا نہیں اس model کو چھڑے گا نہیں اس model کو چلانے کے لیے وہ
08:18کچھ جو ہے نا opportunities لے کر آئے گا اور شاید اگر ان کے
08:21دماغ میں نہیں ہے تو یہ جو ویڈیو ہے نا اس نے انہیں at least
08:24ایک guideline دے دیا ہے کہ best یہی ہے کہ ایک management top
08:31level کی management without ملک ریاض leadership and vision ہونی چاہیے
08:36ہوگی barrier town کے اندر جو کہ اس barrier town کو سنبھال سکے تو جن
08:42لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال تھے کہ کیا بنے گا barrier ختم ہو جائے گا
08:46یا وہ investors یا وہ جن لوگوں کے یہاں پر plot تھے although at
08:49the moment اگلے دو تین ماہ میں جو ہے نا وہ prices کو دچکہ لگے گا
08:53گریں گی اگر ملک ریاض صاحب جو ہے نا walk out کر جاتے ہیں اپنا
08:58ہاتھ اٹھا لیتے ہیں تب کی یہ بات ہے اور شاید ایسا ہوکہ ملک ریاض
09:02جو ہیں وہ نہ اپنے operations بند کریں شاید انہیں کوئی relief مل جائے
09:06Supreme Court کی طرف سے لیکن ایسا ابھی ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا کیونکہ
09:10ان کے کچھ سا time of decline for ملک ریاض so باقی ملک ریاض صاحب
09:17کی جو activities ہیں جو کچھ ہوا کیوں decline آیا ملک ریاض پر اتنا
09:23فہم پانے کے بعد کیوں جو barrier tone کا زوال ہے آیا اس پر ایک
09:27الائدہ سے ویڈیو بنے گی وہ بھی آپ دیکھئے گا اگلے کچھ دنوں میں ایک
09:31detail سے research based جو ویڈیو ہے وہ لے کر ہوں گا at the moment یہ
09:34یہ سب سے بڑا question جو تھا وہ raise ہو رہا تھا جو barrier tone میں
09:37رہنے والے residents ہیں ان کے دماغوں میں کہ کیا بنے گا barrier tone
09:42کا investors کا buyers کا ان کے plots ہیں properties ہیں ان کا کیا بنے گا
09:46تو at the moment جس نے اتنا بڑا قدم اٹھایا ہے اس بڑی عبادی اس
09:51بڑے جو stakeholders ہیں barrier tone کے especially public سوچا تو ہوگا
09:55ویسے سوچتا کوئی نہیں ہے پاکستان میں عوام کا لیکن definitely pressure
09:59تو آئے گا کیونکہ mostly barrier tone کا یہ جو business model ہے اس میں
10:02investment جو ہے وہ overseas کی ہے اور overseas کی ایک power ہے جس
10:06کو وہ استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں اور knowledge بھی ہے awareness
10:09بھی ہے تو definitely یہ اس شخص یا اس system کے ذہن میں یہ بات ہوگی
10:15کہ اگر ملک ریاض کو اٹھاتے ہیں تو اس کی supervision اس کی leadership
10:19بھی ساتھ ہی جائے گی تو اس کو جو ہے واپس اس کو control
10:23کرنے کے لیے کس individual کو یا کس leadership کو آگے لے کر آنا
10:28ہے یہ سارا pre-plan ہوگا definitely خیر امید نہیں ہے لیکن میری
10:31سوچ یہ ہے کہ ہوگا شاید ہو بھی اور شاید نہ بھی ہو
10:35موسیقی
10:37موسیقی
10:39موسیقی
10:41موسیقی
10:43موسیقی
10:45موسیقی
10:47موسیقی
10:49موسیقی
10:51موسیقی
Comments

Recommended