00:00ماتم کرنا حرام ہے یا حلال؟
00:01یہ سوال نہیں
00:02یہ وہ سچ ہے
00:03جو جاننا ہر مسلمان پر فرض ہے
00:05اس ویڈیو کو آگے ضرور شیئر کرنا
00:07تاکہ ہر مسلمان بھائی یہ فرق سمجھ سکے
00:09ہمارے نبیوں نے اپنی جانیں قربان کر دیں
00:12حق کی خاطر
00:13اسلام کی خاطر
00:14لیکن کیا کبھی انہوں نے خود کو خنجر مارا؟
00:16کیا کبھی انہوں نے اپنے جسم کو زخمی کیا؟
00:19نہیں نا
00:19انہوں نے سکھایا
00:20دین کے لئے لڑتے ہوئے جان بھی چلی جائے
00:22تو یہ قربانی ہے
00:23اور اسلام میں جائز ہے
00:25مگر خود پر خنجر چلانا
00:26اپنے ہی خون سے زمین کو رنگ دینا
00:28یہ محبت نہیں
00:29خود کو ہلاک کرنا ہے
00:30اور اسلام نے خود کو ہلاک کرنے سے سخت منع کیا ہے
00:33محبت صبر کا نام ہے
00:34محبت وہ آنسوں ہیں
00:36جو دل کی گہرائی سے نکلتے ہیں
00:38محبت حق پر ڈڑ جانے کا نام ہے
00:40نہ کی اپنے جسم پر زخم لگانے کا
00:42یہ جسم اللہ کی امانت ہے
00:43اور امانت کو زخمی کرنا
00:45کبھی عبادت نہیں ہو سکتی
00:46سچ کڑوا ضرور ہے
00:48اگر دل سے سنو گے
00:49تو یہ روح کو بدل کر رکھ دیتا ہے
Comments