00:00لاہور میں جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال نے مریضوں کے فری علاج کے لیے جدید سہولتیں فراہم کر دیں
00:11ایشیا کا یہ پہلا ہسپیٹر جس میں ہم نے ٹرانسجینڈر کے لیے ایک الاغ وارڈ بنائی ہے
00:15پوری ڈاکٹر کی ٹیم میں ہم نے ایک الاغ ہائر کی جو صرف اور صرف ٹرانسجینڈر کو دیکھتے ہیں
00:19ٹرانسجینڈر کے لیے تو ہم نے مکمل فری علاج
00:22وید سرجریز ان کا ہم نے مکمل فری کیا ہوا ہے
00:25کافی لوگوں کی مدد سے یہ ساری چیزیں جو ہے نام نے اس کی بنیاد رکھی
00:32جدید ترین اپریشن ٹھیکٹر بنائے ہیں
00:35ہمارے پاس کنسلٹن ڈاکٹر کی ایک ٹیم موجود ہے
00:38کوئی بھی امرجنسی ہو پانچ سے دس منٹ کے اندر اندر ہمارے کنسلٹن ڈاکٹر یہاں پہ پہنچ جاتے ہیں
00:43اس علاقے کو وزٹ کیا تو ہمیں محسوس ہوا کہ یہاں پہ یہ اس ہاسپیٹر کی بہت ضرورت ہے
00:50پور صاحب آپ سے جاننا چاہوں گا کہ یہ آئیڈیا آپ کو کیسے آیا
00:57اور چیارٹی ہسپیٹل اتنا بڑا بنانا اتنی سہولیات دینا یہ آئیڈیا کہاں سے آیا
01:02جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارا معاشرہ ہر بندے نے اپنا بجٹ بنایا ہوا ہے
01:09لیکن صحت کے حوالے سے میرا خیال ہے کسی نے بھی اپنا کوئی بجٹ نہیں بنایا
01:14تو اس حساب سے ہم نے یہاں اس علاقے کو پورے لاہور کو وزٹ کیا
01:18تو جس وجہ سے ہم نے یہ مولنوال کے علاقے میں جیو پاک انٹرنیشنل ہسپیٹل کے نام سے ہسپیٹل یہاں پہ بنایا ہے
01:25اتنا مشکل تھا ہسپیٹل کا آئیڈیا تو آ جاتا ہے لوگ سوچتے ہیں
01:31لیکن جب فیلڈ میں آتے ہیں کام کرنا پڑتا ہے
01:34ٹیم بنانی پڑتی ہے تو بڑی مشکلات سامنے آتی ہیں
01:37تو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
01:40یہ تو پھر مشکلات کا سامنا ہمیں کرنا ہی پڑا تھا
01:45کیونکہ ٹیم بنانا کوالیفائیڈ ڈاکٹر ہائر کرنا
01:49اور یہ ساری چیزیں مینج کرنا ہمارے لئے پہلے تو بہت مشکل تھا
01:52لیکن الحمدللہ کافی لوگوں کی مدد سے یہ ساری چیزیں جو ہے نام نے اس کی بنیاد رکھی ہیں
01:58اچھا صرف جانا جاؤں گا کہ جیو پاک ہسپیٹل جو آپ نے بنایا ہے
02:04اس کے اندر کون سی ایسی سہولیات ہیں
02:06جو لوگوں کو یہاں پہ مزید سہولیات ملیں گی جو دوسرے ہسپیٹالوں میں نہیں ملتی
02:10جیو پاک انٹرنیشنل ہسپیٹل میں جو سب سے بڑی بات ہے
02:14ہم نے جدید ترین اپریشن تھائٹر بنائے ہیں
02:17جو کہ ایک عام ہسپیٹل کی رینج سے بہت باہر ہیں
02:20اس کے علاوہ جو سب سے بڑی بات ہے
02:23ہمارے پاس کوالیفائیڈ ڈاکٹر موجود ہیں
02:25ہمارے پاس کنسلٹن ڈاکٹر کی ایک ٹیم موجود ہے
02:28اس کے علاوہ گائنکالوجسٹ ہمارے پاس ہیں
02:31جنرل سجری
02:32اس کے علاوہ اینٹی کے ڈاکٹر
02:34کارڈیالوجی کے ڈاکٹر
02:36جدید لیب ہمارے پاس موجود ہے
02:38اور ڈاکٹر کی جو ٹیم ہے
02:40تقریباً فورٹی کے راؤنڈ بورٹ ہمارے پاس صرف جو کنسلٹن ڈاکٹر ہیں
02:43جو چوبیس گھنٹے ہمارے ساتھ آن کال ہمارے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں
02:48اس میں جو ہمارے پاس آرثوپیڈک ڈاکٹر کی جو ٹیم ہے
02:52وہ بھی ہمارے پاس موجود ہے
02:54فیزیو تھراپی والے ڈاکٹر موجود ہیں
02:56اور آئیز کے پروفیسر ڈاکٹر ہمارے پاس موجود ہیں
02:59ڈاکٹر کی پوری ٹیم ہمارے پاس موجود ہیں
03:02اور جیسا کہ آئیکل پاکستان میں نفسیاتی معاملات میں بہت زیادہ تیزی آ رہی ہے
03:08تو اس حساب سے کلینیکل سائیکالوجیس جو ڈاکٹر ہیں وہ بھی ہمارے پاس موجود ہیں
03:12اچھا ڈاکٹرز کتنی تعداد میں ہیں
03:20اور خصوصا ہسپتالوں کے اندر دیکھا جاتا ہے
03:22کہ امرجنسی کے اندر ڈاکٹرز کی تعداد بڑی کم ہوتی ہے
03:25مریضوں کو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
03:27اس حوالے سے جانا چاہوں
03:28یہاں پہ یہ مسئلہ نہیں ہے
03:30ہماری امرجنسی تو چوبیس گھنٹے ہی اوپن ہیں
03:33اور ہر طرح کے امرجنسی کو ہم ڈیل کر رہے ہیں
03:36جیسا کہ آپ کو میں نے بتایا کہ جو ہمارے کنسلٹن ڈاکٹر ہیں
03:39وہ ہمارے پاس اس لوکیشن پر ایسے موجود ہیں
03:42کہ کوئی بھی امرجنسی ہو
03:43پانچ سے دس منٹ کے اندر اندر ہمارے کنسلٹن ڈاکٹرز یہاں پہ پہنچ جاتے ہیں
03:47مستقبل کے لیے کیا پلانز بنائے ہوئے ہیں
03:55کون سے وارڈز مزید دیکھنے کو ملیں گے
03:57اور ابھی تک کتنے وارڈز بنے ہوئے ہیں ہسپیٹل کے اندر
04:00ہسپیٹل تو ایک لحاظ سے ہمارا مکمل ہے لیکن ہم مستقبل میں ہم جس سائیڈ پہ آپ جا رہے ہیں
04:07ہم چاہ رہے ہیں جیسا کہ پاکستان میں ڈائیبیٹک کا بہت زیادہ اشوار ہے
04:11ہم اس کو ایک ڈائیبیٹک سینٹر بھی بنانا چاہ رہے ہیں
04:14اس کے علاوہ ڈائلسی سینٹر ہم بنانا چاہ رہے ہیں
04:16یہاں پہ ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے بہت مسائل ہیں
04:19ہم اس سائیڈ پہ بھی جا رہے ہیں کہ اگر ہمیں کوئی کسی طرف سے کوئی اچھی مدد آتی ہے
04:25کوئی ڈونیشن کے حوالے سے مدد آتی ہے تو ہم یہ سارے پروجیکٹ بنانا چاہ رہے ہیں
04:29اس ہسپیٹل کے اندر جو یونیک چیز ہے کہ پاکستان میں کہیں بھی وہ دیکھا نہیں گیا
04:34کہ ٹرانسجینڈرز کا وارڈ بنایا گیا اور فری علاج ہوگا
04:37یہ کیسے سوچا اور یہ ٹرانسجینڈرز کے لیے وارڈ بنانا کتنا مشکل تھا
04:42یہ آپ نے بہت اہم سوال کیا مجھ سے یہ واقعی ہمارے لیے بہت مشکل تھا
04:47یہ آپ سرچ کریں گے کہیں بھی سرچ کر لیں
04:50تو یہ ایشیا کا یہ پہلا ہسپیٹل پرائیویٹ ہسپیٹل ہے
04:53جس میں ہم نے ٹرانسجینڈرز کے لیے ایک الاغ وارڈ بنائی ہے
04:56الاغ اپریشن تھائٹر بنائیا اور پوری ڈاکٹر کی ٹیم میں ہم نے ایک الاغ ہائر کی
05:00جو صرف اور صرف ٹرانسجینڈرز کو دیکھتے ہیں
05:02ٹرانسجینڈرز کے لیے تو ہم نے مکمل فری علاج
05:11اس کے علاوہ جتنے بھی مستحق لوگ ہیں
05:17ان سب ہم یہاں پہ فری علاج کریں گے
05:18کہاں کہاں سے مریض آ سکتے ہیں
05:26یا صرف اس علاقے کے لوگوں کے لیے یہ سہولیات ہے
05:29پورے پاکستان سے مریض آ سکتے ہیں
05:31ہم پورے پاکستان کے لیے یہ اوپن ہیں
05:33اور پورے پاکستان سے مریض آ سکتے ہیں
05:35کسی کے لیے کوئی پبندی نہیں ہے
05:37کوئی یہاں پر رکاوڑ نہیں ہے
05:39اس میں میں آپ کو بتاتا جاؤں
05:41کہ ہماری جو ہسپیٹل کی کوئر ٹیم ہے
05:43اس میں شہد نظیر چودری صاحب ہمارے چیئرمن ہیں
05:45ڈاکٹر زین ہمارے کارپریٹیو ڈریکٹر ہیں
05:48ڈاکٹر زشان صاحب ہیں
05:50وہ ہمارے مینجمنٹ مارکیٹنگ کے ڈریکٹر ہیں
05:53اور یہ ہماری پوری ٹیم ہے
05:54جو اس ہسپیٹل کو لے کے چل رہے ہیں
05:56ہم چاہ رہے ہیں
05:57ہم کے لوگ ہماری مدد کریں
05:59تاکہ جتنے لوگ اس انتظار میں ہیں
06:01جس میں آئیز کے لوگوں کے اپریشن ہونے ہیں
06:04گائنی کے اپریشن ہونے ہیں
06:05جنرل سجری کے لوگوں کے اپریشن ہونے ہیں
06:07تو جتنے لوگ بھی اس کار خیر میں
06:10اس ساتھ ڈالنا چاہتے ہیں
06:11وہ ہمارے ساتھ رابطہ کریں
06:13موسیقی
06:43موسیقی
Comments