00:00بیس ارب روپے مالیت کا یہ فراڈ ہے
00:02انٹائر ساؤتھ پنجاب کا
00:03اپنی نویت کا سب سے بڑا ہونلائن ڈھاکا ہے
00:06لالچ نے ہمیں بالکل
00:08اندہاں بہرہ اور گھونگا کر دیا ہے
00:10جنوبی پنجاب میں
00:14یہ جو سکینڈل تھا یہ تقریباً
00:16بیس ارب روپے کا جو یہ فراڈ تھا
00:18اس کو ان سی سی آئی اے
00:20نے ان تمام ملزمان کو گرفتار بھی کیا
00:22یاسر شیخ صاحب ہمارے ساتھ موجود ہے
00:24جو بیرو ہیڈ ہے اے آر وائی کے
00:26ان سے بات بھی کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں
00:28کہ سر سب سے پہلے
00:30پھر سے آپ نے خبر کو بریک کیا
00:32دیجیٹل مارکٹنگ کے جو فراڈ ہیں
00:34وہ بڑے بڑے سکینڈلز بھی آپ سامنے لے کر آ رہے ہیں
00:36اور خاص طور پر اس کی اوپر
00:38این سی سی آئی بڑی کاروائی بھی کر رہی ہے
00:40کہ یہ اتنا بڑا فراڈ
00:42ساؤتھ پنجاب میں کیوں بڑھتا جا رہا ہے
00:44دن پر
00:45پہلے تو بہت شکریہ
00:48سب سے بڑی جو اس میں بات ہے وہ یہ ہے
00:51کہ یہ ایک ایسا گھن کی طرح
00:53ہمارے معاشرے کو چاٹھا جا رہا ہے
00:55یہ جو آن لائن مالیاتی فراڈ ہے
00:57ان کا ٹارگیٹ جو سادہ لہو لوگ ہیں
01:00فراڈ کے اوپر درد پڑا سا میں فوکس اس لئے
01:02زیادہ کر رہا ہوں
01:03کہ لوگ انتہائی بے بس بے کس
01:05اور لاچارگی کے عالم میں مطلا ہو جاتے ہیں
01:07معاملہ کچھ اعتبار سے یہ ہے
01:10کہ یہ جو فراڈ ہوا
01:11یہ بڑا ایک ٹیکنیکل نوئیت کا فراڈ ہے
01:12اب تک کی جو
01:14نسی سی آئی اے ملکان نے کلیکشن ریپورٹ بنائی ہے
01:17یعنی کہ فراڈ کتنی
01:19ہجم کا ہوا تو وہ بتایا جا رہا ہے
01:21کہ بیس ارب روپے مالیت کا یہ فراڈ ہے
01:23بہت بڑی رقم ہے
01:25اس انٹائر ریجن کی
01:26میں پورے ملک کی تو بات نہیں کرتا بات انٹائر ساؤت پنجاب کا
01:30اپنی نوئیت کا
01:31سب سے بڑا فراڈ ہے
01:32آن لائن ڈھاکہ ہے
01:33جو کہ کس نے ڈالا اب اس کی توسیل کی طرف چلتے ہیں
01:36یہ سمیٹ ایکس ٹریڈ
01:39سمیٹ فور ایکس ٹریڈ
01:40اور سمیٹ اے ایک ٹریڈ کے نام سے
01:43ایک کمپنیاں جو ہیں یہ ریجسرڈ ہوئی
01:44سکیورٹی ایکچینج آف پاکستان کے اندر
01:46اور وہاں سے لوگوں کو انہوں نے
01:48جھانسہ دینا شروع کیا
01:50کہ جی دیکھئے کے بعد کو انڈرسٹینڈ کیجئے
01:52کہ وہ کمپنی جو
01:54سکیورٹی ایکچینج آف پاکستان کے اندر
01:56ریجسر ہے وہ کیسے افراد کر سکتی ہے
01:59ان کو تو زمانت سکیورٹی ایکچینج
02:01کمپنیشن آف پاکستان کی حاصل ہے
02:02تو اس بنیاد کے اوپر انہوں نے
02:04سادہ لہو لوگوں کو اکسایا اور
02:06تیس سے پینتیس پرشنٹ پروفٹ کے اوپر
02:08انہیں کہا کہ جی آپ سرمایہ کاری کریں
02:10لالچ نے ہمیں بالکل اندہ
02:12بیرہ اور گھنگا کر دیا ہے
02:14لوگوں نے اپنے ساری مالوں
02:16مطا جو کچھ بھی ان کے پاس تھا
02:18جیداد تھی دن تھی دولت تھی
02:20جو کچھ بھی تھا ایون کے ان کے گھروں میں
02:22جو مال مویشی کڑے تھے
02:24وہ تک بیچ دیئے گہنے زیورات
02:26بیچ دیئے جیدادیں بیچ دی
02:28سب کچھ بیچ کے انہوں نے پیسہ
02:30جو ہے کہ لالچ کا طریقہ ان کا ایسا تھا
02:32اور اس میں جو ٹیکنیکلی جو انہوں نے
02:34ایس ای سی پی کو انوال کر کے
02:36یعنی کہ ان کا نام استعمال کر کے
02:38جو فرانڈ کیا اس سے لوگوں کو
02:40ایس ای سی پی کھڑی ہے
02:49انہوں نے کہاں بھاگنا ہے
02:50انہوں نے دفاتر بنائے
02:52پورے جنوبی پنجاب کے ہر چھوٹے اور بڑے شہروں
02:55کے اندر وہاں ریسپشنسٹیں
02:57رکھیں خواتین رکھیں بہت سارے
02:58لوگوں کو اٹھ کیا اور پھر
03:00ریفرل سسٹم ایک انہوں نے بنایا ہے
03:02انہوں نے یہ کیا کہ کسی ایک شخص
03:04کو اس میں انڈکٹ کیا تو اس کو
03:06دو چار ماہ بڑا ٹکا کے
03:08ریگولر آن ٹائم پروفٹ دیتے رہے
03:10تو ایک احتماد کی فضا ان لیے
03:12لوگ بنانے میں کامیاب ہوئے
03:14اب یہ لوگ کون ہیں یہ ایک بڑا بنیادی سوال ہے
03:16اس میں جو گرفتار انسی سی آئی ہے
03:18ملتان نے ریڈ کر کے کیا ہے
03:19لئیہ میں ایک تقریب کے دوران سے ان کو گرفتار کیا
03:22ایک سال سے رو پہنچتے ہیں
03:24اس سمیٹ فور ایکس ٹریڈ کے
03:26مصلاب یہ کام کافی پرانا تھا
03:28لیکن گرفتار ایک سال بعد ہوئے
03:30گرفتار ایک سال سے یہ رائے فرار اختیار کیا
03:33اس کمپنی کے سی او
03:34عبدالحائی کی ہوئی ہے اور اس کا ایک ساتھی ہے
03:36جو ان کا ایچ آر منیجر کے طور پہ
03:38عبدالرزاق وہ پکڑا گیا ہے
03:40ایک اور مرکزی ملزم ہے جو
03:42جس کے نام سے یہ کمپنی
03:44سی سی پی میں ریسٹرڈ ہے
03:46اس کا نام ہے عبدالحائی تمگر
03:48وہ فرار ہے اس کی گرفتاری کے لیے چھاپیں مارے جا رہے ہیں
03:50انسی زیہ کے مطابق
03:51اس کا نام سٹاپ لسٹ میں بھی ڈالا گیا ہے
03:54اور اسی ایل میں ڈال کے اس کو ٹریک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
03:56ویڈس ایپ گروپس بنائے گئے مختلف
03:58اس ویڈس ایپ گروپوں میں
04:00فیک ویڈیو اے آئی جنریٹڈ ویڈیو ڈالی گئی
04:02کہ لوگوں کے انٹرویوز ڈالے گئے
04:04کہ وہ بہت خوش اور مطمئن ہیں
04:06اور نوٹیبلز کو انہوں نے پکڑا
04:08اپنے ایریاز کے ساؤتھ پنجاب کے
04:10ہر علاقے سے
04:11یعنی کہ بڑے نامور مولم
04:13علماء حضرات کو انہوں نے اپنا پارٹ بنایا
04:15اور ان کو گاڑییں تک لے کے دی
04:17تاکہ لوگوں میں
04:19ٹرس بیلڈنگ ہو
04:20کہ یار وہ تو بہت شریف اور نیک
04:21اڈٹائزمنٹ بھی مطلب ایسے لوگوں سے کروایا
04:24جو اس کسی بھی علاقے میں بڑی عزت
04:27بڑی شورت والا تھا
04:28اس میں بڑے بڑے لوگوں کے نام ہیں
04:30ہم انشاءاللہ ویڈی سون ڈسکلوز کریں گے
04:32بڑے بڑے نامور پولیٹیشنز بھی
04:34ان کے ہتیار کے طور پر
04:36ٹول کے طور پر استعمال ہوئے
04:37ایک چیز یہاں اور کچھنا چاہوں گا
04:39جو استعمال ہوئے ہیں وہ
04:41ٹیکنیکل طور پر ہوگے
04:43یا ان کا اس کے اندر کوئی نہ کوئی بینیفٹ تھا
04:46نہیں دیکھیں لالش تو بنیاد میں ہے
04:48جب تک لالچی لوگ زندہ ہیں
04:49فراد یہ بھوکے نہیں مرتے
04:52ہمارے ہاں جو یہ تھگ اور فراد کی
04:54زندگی ہے اور اتنی بڑے بڑی بارتاتے ہیں
04:56وہ ہماری لالش کی بنیاد پر ہوئی
04:58اس شارٹ کٹ جو
05:00مطلب امارت کے حصول کے چکر ہیں
05:02اس نے تباہ ورباد کر دیا
05:03اب معاملہ یہ ہے کہ
05:05نسی سی آئیے اس پر بھرپور کام کر رہی ہے
05:07ایڈیشنل ڈیریکٹر نسی سی آئیے ملتان
05:09جو ہے عبدالغفار صاحب
05:11بہت بھرپور طریقے سے ان کو
05:13چیزوں کو لے کے چل رہے ہیں لیکن اگین
05:15ایک سوال ہوا کہ کیا یہ ریکاوری ممکن ہو سکے گی
05:18یا نہیں اس کے بارے میں خود
05:26ریجسٹرز بھی ہو جاتی ہیں
05:29پاکستان میں کیا کرائیٹیریا
05:30اتنا کمزور ہے کہ کوئی بھی ایسی
05:32کمپنی جو ہے وہ ریجسٹرز بھی ہو جاتی ہے
05:34اور بعد میں وہ اتنا بڑا فراڈ بھی
05:36کر لیتی ہے اور اس کے بعد جو ریکاوری
05:38کا جیسے کہ آپ نے کہا کہ ایک بہت بڑا سوال ہے
05:40جو اتنے لوگوں کے
05:42جو گھر مکان یا زیورات
05:44یا بچوں کی جب حکون جی اپنی
05:46سے کچھ پیچنے کے بعد تو پھر
05:48ایک سوالی نشان تو ہے نا ہمارے
05:49اتنا بڑا فراڈ بھی
05:50دیکھیں اس میں بلکل آپ کی بات بلکل بجائے
05:52اس تناظر کے اندر کہ ہم نے جب
05:54دیسٹرشنی کمپنیوں کی
05:55ایسی سی پی یا دیگر مالیاتی ادارے جو پاکستان کے اندر
05:58آتھورائز ہیں وہ
06:00چیک انڈ بیلنس کیوں نہیں کر پا رہے ہوتے ہیں
06:02اب ایک عام آدمی کے لیے تو
06:04اتنا کافی ہے کہ ایسی سی پی کا
06:06ایک ریسٹرز ان کی آن لائن کے اوپر
06:08ویب سائٹ کے اوپر وہ کمپنی اگزسٹ کرتی ہے
06:10مطلب مجھے ایک
06:12لیمین کی حصے سے تو چیک کرنے کے لیے
06:14شوٹی کافی ہے لیکن اب دوسری طرف چلیں
06:16جو ہماری ایسی سی پیو کام سے بات ہوئی
06:18تو انہوں نے پھر اس کی ساری تفصیلی
06:20بتائی کہ اس معاملے کو لے کے
06:22دس جون کو باقاعدہ
06:24فراڈ الیٹ جاری کیا گیا تھا
06:26ابھی دس جون کو پبلش بھی ہوئی
06:28یہ سٹوری کہ ہم نے
06:29اپنی سٹیٹمنٹ پریس لیز پبلش بھی کروائی ہے
06:32جس میں ان دونوں کب میں
06:34سامیٹ فور ایکس ٹریٹ اور سامیٹ اے ایس ٹریٹ
06:36جو کہ ایک ہی گروہ ہے
06:37رخ دو تھے لیکن چیز ایک تھی
06:39وہ کہتے ہیں کہ یہ ریسٹر ہمارے ہاں
06:42ان کو کوئی ایسی ایسی ایسی نہیں تھی
06:44کہ وہ لوگوں سے سرمایہ کاری یہ تیجار کی مد کے اندر پیسے لیں
06:46تو وہ انہوں نے بڑی وضاحت کے ساتھ کلیر کیا
06:49کہ کسی بھی جگہ پہ
06:50ایس ای سی پی نے ان کو اتھورائز نہیں کیا
06:53انہوں نے کرائم کیا
06:54اسٹیٹ اگینسٹ کرائم اس کو ڈیکلیئر کر رہے ہیں
06:57کہ یہ ریاست کے خلاف جرم ہوا ہے
06:59حوام کیا تو نقصان ہوا ہی ہوا ہے
07:00لیکن ایس ای پی سی بھی اس پر کاروائی کر رہی ہے
07:03اور انہوں نے ان کی کمپنی کو بلیکلس بھی کر دیا
07:05اور ان کی جتنے بھی ایسیٹس ہیں
07:07ان کو بھی سیز کر دیا گیا
07:09اب اس میں جو گرفتار ملزمان ہیں
07:12ان سے تحقیق کا عمل جاری ہے
07:14ایف ای آر لانچ کر دی گئی
07:16بہت سی درخواستیں جو کہ
07:19ان سی سی آئی اے کے پاس ایک سال سے جمع ہو رہی تھی
07:21ان کو اپلیکنٹس کو بلا کے
07:23تفتیش اور تحقیق کا عمل اور تیزی سے جاری ہے
07:26لیکن یہاں معاملہ یہ ہے
07:28کہ معاملہ جب تک
07:29سلمان آپ یہ سمجھ لیں
07:31ہمیں از ای سوسائٹی میمبری سمجھنا چاہیے
07:34ایک فراد کی استلائن انہوں نے استعمال کی
07:35کہ جی بینکوں میں رکھنے سے آپ کو کیا ملے گا
07:37بینک تو آپ کو بہت کام دیتے ہیں
07:40وہ تو مطلب ہے ایک لاکھ پر آٹھ سات ہزار
07:42وہ بھی ٹیکس کٹ جائیں گے
07:43یہ آپ کو سافی تیس ہزار پر ایک لاکھ روپے کے پیچھے
07:45اور پھر دینا بھی شروع کیا
07:47کچھ لوگوں کو دیا بھی تو لوگ اسی طرح
07:49ریفرنس سسٹم بن گیا
07:50یعنی کہ انہوں نے مجھے دینا شروع کیا
07:51مجھے میں نے ایک قسم اور حلف اٹھا لیا
07:53کہ مجھے تو مل رہے ہیں
07:54کچھ لوگوں کا لائف سٹائل بھی تبدیل کیا
07:58لائف سٹائل تبدیل ہے
07:59جیسے گاڑییں لگی دی
08:00گاڑییں رنٹ والے اٹھا کے دی
08:01مارکٹ سے ان کو
08:02اب وہ دیکھا کہ ایک مولوی مسجد امام ہے
08:04اور وہ ابھی اپنے پر پرادو پر
08:06اور اس پر فور بے فور کے اوپر آ رہا ہے
08:09تو لوگوں نے کہا
08:09بھائی اس کی چکے لگے تو میرے چکے کیوں نہیں لگ سکتے
08:12انہوں نے بھی اپنا سارا کچھ بیچا
08:13اور مولیس آپ کے سپورت کیا گیا جی جائیں گی
08:15ہمیں بھی سٹیفکیٹ لینے
08:16اب ان کو جو سٹیفکیٹ چاری کیے گئے
08:18وہ باقاعدہ اس کے اوپر جناب ایسی سی پی سے منظور شدہ
08:21اور یہ وہ
08:22اور پھر جو انہوں نے صحیح طریقے سے
08:23سوشل میڈیا کا استعمال کیا
08:25اس میں انہوں نے ایسی ایسی سٹوریاں
08:28اس میں گروپس بنائے
08:29اور روز کی بنیاد کے اوپر
08:31جن کو بھی پروفیٹ ملتا
08:32ان سے ان کے سوٹس بنوا کے
08:34ان کی ویڈیوز ریکارڈ کر کے بھیجی جاتی
08:37تاکہ لوگوں کو ٹریکٹ کیا جاسے
08:38مطلب کہ لوگوں کو
08:39مائنڈ کو اچھے سے انہوں کی طرف سے واش کیا گیا
08:41اور پھر آفیسز بھی انہوں نے بڑے اچھے
08:43اور لیکجوریس آفیس بنائے
08:44تاکہ یہ لوگیں کہ
08:45یہ کہاں چھوڑ کے جائیں گے
08:47اتنا بہتری آفیس سے بھاگیں گے
08:48سو یہ اس نوعیت کا فراد ہوا
08:50بیس ارب روپے کی اب تک کی
08:53جو ڈیٹر کمپائلیزیشن
08:54ان سی سی آئیے کر چکی ہے
08:56ایف آئی آر ترجو چکی ہے
08:57دو ملزم گرفتار ہیں
08:59ایک فرار ہے
09:00اور پوری جو نیٹ فرکنگ
09:02میچے جو لوگ ہیں
09:02وہ سب بھی انڈر کارپٹ چلے گئے ہیں
09:04اظہاری بات ہے کہ
09:05سب کو خوف ہے کہ
09:06ہمیں نہ کوئی پکڑ لے
09:08تو یہ سین تھا
09:09اور یہ بڑا ظلم ہے
09:10معاشرے میں جو لوگوں کے ساتھ کیا گیا
09:12امید کرتے ہیں
09:13جو سرکار ہے اس کے بارے میں
09:15اور ایسے لوگوں کا
09:16گھیرا تنگ سے تنگ ترین کرے
Comments