Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 weeks ago
rubi anam interview about bushra ansari | rubi anam about bushra ansari

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بچھرہ انساری اب عمر کے جس حصے میں ہیں انہیں اب آرام کرنا چاہیے نہ کہ کیمرہ لے کر ولاکس بنانے جائیں گے وہ کیمرہ لے کر ہر جگہ پر گھومتی رہتی ہیں
00:10تھیٹر اور ڈراما کی ادھاکارہ روبی انم کی پوڈکاسٹ میں کفی
00:14بچھرہ انساری جی کو نا اب ریسٹ کرنا چاہیے
00:17ریسٹ کرنا چاہیے
00:18اب وہ اس ایج میں نہیں ہے کہ وہ یہاں کیمرہ رکھے کریں گے ہیں یہ میں سماعت پیک کریں ہوں
00:23بس کر دے مائی
00:24اللہ دا خوف کر
00:26بس کر دے
00:27کیا کر رہی ہو تمہارتے ہیں
00:29مائیاں بڑیاں ہوئی ہیں جائے ساڈیاں ماں مانا لو بڑیاں جائے تسی
00:32اسما جی کے ساتھ میں ہی شو کر کے آتی ہوں اکثر ان کا پنجابی کا شو ہے
00:35اور اسما جی کے ساتھ وہ اتنی رسپیکٹ
00:39اتنی اتنا پروٹوکل دیتی ہیں کہ میں ان کے خلاف کوئی بات نہیں کر سکری ہوتی
00:42کہ میں انہوں نے کما کہ اینہ اوورشوٹ نہ ہوگو
00:45کہ تسی ٹی وی بھی کار رہے ہو سیریل بھی کار رہے ہو
00:48کر رہے ہو نا
00:48باوجود تاڑے اندر کیڑی ایسی چیز ہے
00:51کہ تسی کپڑے لینمی جا رہے ہو جتی لینمی جا رہے ہو
00:53کی نہ کرو پلیس
00:55یاد ہے تسی بے پناہ حسین ہونا
00:57انم کی بشرا انساری پر تنقید کے بعد
01:00مشیخان بھی میدان میں آ گئی
01:02میں نے ابھی وہ کلپ دیکھا جس میں روبی انم صاحبہ
01:05جو کہ اسٹیج کی معروف ادھکارہ ہیں
01:07کسی پاڈکاسٹ میں انہوں نے بیٹھ کے
01:09بشرا انساری جی کے لیے بہت ہی غلط
01:11اور بہت ہی بلو دو بیلٹ
01:13الفاظ اور طریقہ کار انہوں نے کیا
01:15اتنا افسوس ہوا دیکھے کہ
01:17چلیں ان کی مرضی ہے وہ جس بھی عمر کی ہیں
01:19اور اگر انہوں نے اپنے آپ کو
01:21بڑا زبردست منٹین کیا ہوا ہے
01:22اور وہ اگر اپنے ویڈیوز بناتی ہیں
01:24اور سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں
01:25تو اس میں کیا حرج ہے آپ بھی کریں
01:27لیکن اس طرح کے الفاظ اور اس طرح کے طریقے سے
01:30ان کو مخاطب ہونا اور سالسال یہ بھی کہنا
01:32کہ ہماری بڑی اچھی
01:33جو ہے آئیکونک ادھاکارہ ہیں
01:35بغیرہ بغیرہ
01:35یہ کہہ کے مطلب تعریف کر کے
01:37کسی کو دودھ دے کے بیچ میں مکھی بھی ڈال دینا
01:40یہ تو کوئی طریقہ نہیں ہے
01:41اور آپ کو
01:42اسما جی جو ہے وہ
01:43اپنے جو پنجابی شو ہے
01:45اس میں بلاتی بھی ہیں
01:46آپ نے کہا ہے وہ آپ کو بہت رسپیکٹ و پروٹوکال دیتی ہیں
01:48اور اس کے باوجود آپ نے
01:49پہلے ان کی تعریف کیا
01:50اور پھر ان کو ڈیگریٹ کر دیا
01:51یہ کو طریقہ آیا ہے
01:52چلیں اچھی بات ہے
01:53سچ بولنا اور
01:54بہت زیادہ دھڑلے سے بولنا اچھی بات ہے
01:56لیکن کسی کے لیے اس طریقے ہے
01:58کہ الفاظ استعمال کرنا ہے
01:59اتنے آپ کا ایکسپیرینس ہے
02:01اتنا آپ نے کام کیا
02:02اور یہ دن آپ اپنی کالیگٹوپ
02:04جو ہے وہ رن ڈاؤن کر رہی ہیں
02:05اور انہیں پٹ ڈاؤن کر رہی ہیں
02:06دوسری طرف ادھاکارہ بشرا انساری نے بھی
02:09اس تنقید کے بعد انسٹراغرام پر ایک پوسٹ شیئر کی
02:12جس پر لکھا تھا
02:14تانہ ہو یا تزہیق
02:15اثر کہاں مجھ پر میں نام ہوں
02:17وہ جسے تاریخ بھی سلام کرے
02:19دوسری طرف روبی انم کی
02:21بشرا انساری پر تنقید کے بعد
02:23تمام شعبی سٹارز بھی
02:25بشرا انساری کی حمایت میں بول پڑے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

8:27
HDN
4 hours ago
1:46
14:27
HDN
1 day ago
3:57
HDN
1 day ago