00:00Khoشت کا سڑنا اور کھانا خراب ہونا کب سے شروع ہوا
00:03جب حضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کے ساتھ میدان میں مقیم تھے
00:07تو اللہ نے ان کے لیے آسمان سے دو کھانے نازل گئے
00:10سورہ البقرہ میں ذکر ہے تم پر من اور سلوی اتارا
00:13حضرت موسیٰ نے اپنی قوم کو اسے کھانے کا حکم دیا
00:16اور کہاکل کے لیے ہرگز ہرگز زخیرہ مت کرنا
00:19مگر بنی اسرائیل کو یہ ڈر لگا
00:21کہ اگر کسی دن من وہ سلوی نہ اترا
00:23تو ہم لوگ اس بے آب وہ گیاہ میدان میں بھوکے مر جائیں گے
00:27چنانچہ ان لوگوں نے کچھ چھپا کر رکھ لیا
00:29اس نافرمانی سے ایسی نہست پھیلی
00:31کہ جو لوگوں نے اگلے دن کے لیے جمع کیا تھا
00:33وہ سب سڑ گیا اور آئندہ کے لیے اس کا اترنا بند ہو گیا
00:36اسی لیے صحیح مسلم میں نبی کریم کا فرمان ہے
00:39کہ بنی اسرائیل نہ ہوتے تو نہ کھانا کبھی خراب ہوتا
00:43اور نہ گوشت سڑتا
00:44کھانے کا خراب ہونا اور گوشت کا سڑنا
00:46اسی تاریخ سے شروع ہوا
Comments