- 5 months ago
- #ursmubarak
- #bariimamsarkarra
- #aryqtv
Urs Mubarak H. Syed Abdul Latif Kazmi Qadri - Almaroof Imam Bari Sarkar RA
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #BariImamSarkarRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #BariImamSarkarRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Oh, dear Allah
00:02Oh, dear Allah
00:30We have to give up and give up and give up.
01:00I'll see you next time.
01:30لاکھوں کی تعداد میں علماء
01:32مشایخ
01:33حفاظ
01:34قرآ
01:35بلواستہ و بلاواستہ دین کی خدمت کا
01:38فریضہ سر انجام دے رہے ہیں
01:41اور ہمارے حضرتِ بری امام سرکار رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
01:46ہمارے جامعہ مسجدی خطیب فخر السعادات
01:49پیر سگت انتیاز شنکشاہ صاحب قازمی
01:52اور حضور مناظر السلام
01:53اللہمہ مفتی محمد عنیف قریشی صاحب جیسے
01:56خوبصور ستارے جو ہیں
01:57یہ بھی جامعہ رزویہ
02:00زیاء اللوم راولپنڈی کے
02:01سٹوڈٹ ہیں قبلہ استاجی کے
02:03الالت کے باوجود
02:05حضرتِ بری امام سرکار رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
02:08محبت آپ کے عقیدت
02:10اور حضرتِ سابزادہ والا شان
02:14سابزادہ راجہ سرفراز اکرم صاحب
02:17جو کہ خادم ہیں درگاہ
02:19حضرتِ بری امام سرکار کے
02:21اور خادم ہیں حضرت درگاہ
02:23قلو بابا سرکار مانسل شریف کے
02:25آپ کے ساتھ جو
02:26شفقت و محبت کا ایک
02:28تعلق ہے
02:29اس کرنوازی فرماتے ہوئے
02:32شفقت فرماتے ہوئے
02:33الالت کے باوجود
02:35اب قبلہ استاجی کافی
02:37ٹائم ہو گیا ہے
02:37کسی جلسے
02:39محفل پروگرام
02:40کسی مشریک نہیں ہوتے
02:41لیکن بری سرکار کے اس محفل میں
02:43راجہ صاحب کی
02:44سرپستی کے لیے
02:46شفقت کا ہاتھ رکھنے کے لیے
02:48آپ تشریف لائے ہیں
02:49میں
02:50لاکھ لاکھ مرتبہ
02:51قبلہ
02:52شیخ الحدیث و تفسیر
02:54استاذ العلماء
02:55اللہ مپیر سید
02:56حسین الدین شاہ صاحب
02:58دامت برکاتم القدسیہ
02:59آپ کا شکریہ دا کرتا ہوں
03:01اور آپ کی خدمت میں
03:02جو میرے سامنے
03:03تشریف فرما ہے
03:04شمع رسالت کے پروانے
03:06سب کی خدمت میں
03:07یہ درخواست کرتا ہوں
03:08کہ یہ
03:09نعمت خداوندی ہے
03:11ان کی صحت کے لیے دعا فرمائیں
03:13اللہ رب العالمین
03:14ان کا قدم جب بھی اٹھا
03:15چودہ اگست آ رہا ہے
03:17پاکستان کے بنانے والے
03:19یہ لوگ ہیں
03:20ان کے برادران ہیں
03:21اور
03:22اس وقت سے لے کر آج تک
03:25جب بھی پاکستان پر آنچ آئی
03:27حضور کی ناموس پر آنچ آئی
03:29ختم نبوت پر آنچ آئی
03:30نظام مصطفیٰ پر کو بات ہوئی
03:32تو قربانیاں پیش کرنے والے
03:34گرفتاریاں پیش کرنے والے بھی
03:36یہی خاندان
03:37سعداد سلطانپور ہے
03:39اللہ
03:40استاذ العلماء
03:41قبل اپیر سید
03:42حسین الدین شاہ صاحب
03:43دامت برکاتم العالیہ کا سایہ
03:45ہمارے سروع کے اوپر
03:46تعدیل قائم و دائم فرمائے
03:48آپ کے نور نظر
03:49آپ کے لخت جگر
03:50جنہوں نے سپریم کورٹ
03:51پاکستان میں
03:52ناموس رسالت کا
03:54کیس لڑا ہے
03:55وکیل ناموس رسالت
03:57استاذ العلماء
03:58پیکر اخلاص و محبت
04:00حضرت اللامہ
04:01قبل اپیر سید
04:02حبیب الحقشہ صاحب
04:03چشتی زیائی سلطانپوری
04:05دامت برکاتم العالیہ
04:07نائب ناظم اعلا جامل ازویہ
04:08زیاء اللوم
04:09راول پنڈی
04:10ایک بہت بڑے کافلے کے ساتھ
04:12پہلے بھی سکورٹی
04:13کی سارے حباب جو ہیں
04:14آپ دیکھ رہے ہیں
04:14سارے استاجی کے
04:15شاگد اور خادم اور غلامیں
04:17آپ تشریف لائے ہیں
04:18میں سمیمے کرد سے
04:20آپ کو بھی خوش حامدید
04:21کہتا ہوں
04:21آپ نے دیکھا
04:22استاجی کا بھی جو مرشد خانہ ہے
04:24اور دنیا میں جس مرشد خانے
04:27کا نام ہے
04:27آستان علیہ
04:28گولڑا شیف کے چشم و چراغ
04:30حضور نصیر ملت
04:31شاعر حفظ زبان
04:33حضرت پیر سید
04:34نصیر الدین
04:34نصیر علیہ رحمہ
04:36جو جہاں حضرت راجہ
04:37محمد اکرم
04:38شہید رحمت اللہ تعالیٰ
04:39کی دعوت کے اوپر
04:41عرص پاک کی
04:42محفظ متشریف لاتے رہے
04:43اور خطاب بھی فرماتے رہے
04:44آپ کے نور نظر
04:46اور آپ کے لگتے جگر
04:47حضرت پیر طریقت
04:49سارے زادہ وارہ شام پیر سید
04:50غلام شمس الدین
04:52شمس گیلانی
04:53گولڑوی دامت برکات
04:55ملالیہ
04:55آپ بھی
04:56ہمارے
04:57سٹیج کے اوپر
04:58تشریف لائے ہیں
04:59میں سمیم اکلب سے
05:00آستانہ آلیہ
05:01گولڑا شیف کے
05:02چشم چراغ کو
05:03خادم درگاہ
05:06حضرت بریمام سرکار
05:07سابجادہ
05:08راجہ
05:09سفظ اکرم صاحب
05:10آپ کے برادران
05:11اور درگاہ
05:12کے تمام خدام
05:13کی جانب سے
05:14پیر سید شمس الدین
05:15شمس گیلانی
05:16دامت برکات
05:17ملالیہ کو
05:18خوش حمدید
05:19کہتا ہوں
05:19اور گزارش کروں گا
05:21حضرت راجہ صاحب کے ساتھ
05:23جس شخصیت کا
05:24بڑا درینہ
05:24تعلق ہے
05:25میں اس میں بھی
05:25نکابت کرتا تھا
05:26جنرل حمید گل صاحب کے
05:28نور نظر جہاں
05:29یہاں بیٹھے ہیں
05:30جناب عبداللہ گل صاحب
05:32میں ان کی خدمت
05:32میں گزارش کرتا ہوں
05:33ان کے والدے گرامی
05:35ہر سال
05:35راجہ صاحب کے ساتھ
05:37ایسی عقیدت کا تعلق تھا
05:38ہر سال یہاں پر بھی
05:40اور مانسشیب میں بھی
05:41آپ کی حاضری ہوتی رہی
05:42یہاں خطابات ہوتا رہے
05:44آپ کے بیٹے آئے ہیں
05:45جناب برادر محترم
05:47جناب عبداللہ حمید گل
05:49آپ کی خدمت میں
05:50درخواست گزار ہوں
05:51تشریف لاتے ہیں
05:52اور اپنے خطاب سے
05:53ہمیں نواز دیکھیں
05:54نعمد و نسلی
06:13علی رسول کریم
06:14اما بعد
06:15عوض باللہ من الشیطان الرجیم
06:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:19اصحابتہ کرام
06:22زومہ
06:25علمہ
06:26خوبصورت
06:29آذرین مجلس
06:30اور میرے بہت ہی پیارے انکل
06:33جنرل افضل جنجور شہاب
06:36راجہ سرفراز شہاب
06:38ان کے تمام بھائی
06:40اور منتظمین
06:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:45میرے لئے
06:47یہ یقیناً بہت اعزاز کی بات ہے
06:50کہ اس سنہرے سلسلے کو
06:52دوبارہ سے شروع کیا گیا
06:55جس کا ایک مدد سے انتظار تھا
06:57اور الحمدللہ
06:59پھر وہ رون کے بحال ہوئیں
07:02وہ جگہ
07:03جہاں کبھی
07:04ویرانہ ہوتا تھا
07:06وہاں ایک دفعہ پھر
07:08الحمدللہ
07:09ایک صداحق گونجنا شروع ہو گئی
07:12یقیناً اس کا سہرہ
07:15آپ سب کو جاتا ہے
07:17کیونکہ ہم سب کا سلسلہ
07:20کہیں نہ کہیں
07:21راجہ محمد اکرم
07:24شہید رحمت اللہ
07:26کے حوالے سے جڑ جاتا ہے
07:28ان کی کاوشیں
07:30کوششیں
07:31اور الحمدللہ برکات سے
07:34اسلام آباد کی اندر
07:37اسلام کا دور دورہ شروع ہوا
07:39اور پھر
07:41الحمدللہ
07:42ایک ایسا سلسلہ شروع ہوا
07:44جو انشاءاللہ
07:46دن دوگنی
07:47رات دوگنی
07:48ترقی کرتا نظر آ رہا ہے
07:49بریمام سرکار رحمت اللہ
07:52اور اس سے جڑے
07:54تمام
07:55سلسلے
07:56یقیناً
07:58خیر اور برکت
07:59اور رحمت کے باعث ہیں
08:02آج یہاں
08:04جن لوگوں کو نظر آتا ہے
08:06ان کو صرف
08:08فیض نظر آتا ہے
08:10جو یہاں آئے گا
08:12وہ اپنی مرضی سے نہیں
08:14بلکہ رب تعالیٰ کے حکم سے آتا ہے
08:17اور فیض
08:18باتتے بھی ہیں لوگ
08:20اور مجھ جیسے
08:22کمزور لوگ
08:23فیض گیاب بھی ہو کے جاتے ہیں
08:25الحمدللہ
08:26یہاں
08:29کیونکہ بہت ساری باتیں کی گئیں
08:31کیونکہ میں
08:32اس شخصیت کا بیٹا ہوں
08:35جس کا اس جگہ کے ساتھ
08:38ایک بہت گہرا تعلق
08:39اور جنرل حمید گل کیا تعلق
08:42عالم اسلام اور پاکستان سے بڑا واضح ہے
08:46پاکستان الحمدللہ
08:48ایک نئی راستے پر گامزن ہو چکا ہے
08:53پاکستان کو راہ حق کے اندر
08:56جو فتح حاصل ہوئی
08:59بھارت کے خلاف
09:01یقیناً پوری قوم
09:02اس کے اوپر
09:04شکر گزار ہے
09:05کسی نے کہا
09:07کہ یہ ٹیکنولوجی نے جنگ جیتی
09:09کسی نے کہا
09:11یہ ہماری افتاج نے جنگ جیتی
09:14کسی نے کہا
09:15ہماری سٹیٹیجی نے جنگ جیتی
09:18اور کسی نے کہا
09:20کہ بھارت کی کمزوری تھی
09:22میرا خیال ہے یہ جنگ جیتی
09:24تو الحمدللہ
09:25اللہ کی مہربانی سے جیتی
09:27ورنہ پانچ گناہ بڑا دشمن
09:30معاشی اعتبار سے
09:32دفاعی اعتبار سے
09:34طاقت کے اعتبار سے
09:36سفارتی اعتبار سے
09:38اور آج
09:39وطعزو منتشا
09:40وطعزلو منتشا
09:42ہمیں سمارے سامنے نظر آ رہے ہیں
09:45لیکن آج
09:46اگر امریکہ ہم پر مہربان ہے
09:48تو ہمیں یہ سمجھنا چاہیے ہے
09:50کہ یہ ہماری طاقت کی پوزیشن کی وجہ سے
09:53ہمیشہ
09:55حاضرین اگرامی
09:55تین سو تیرہ ہی حضرت
09:57ایک ہزار کے اوپر جو ہے
10:00وہاوی ہوا کرتے ہیں
10:01ہمیشہ
10:02صلاح الدین ایوبی ہی جو ہے
10:05وہ لشکر جرار کو شکست دیا کرتے ہیں
10:07ایک دفعہ پھر
10:09یہ ثابت ہوا
10:10کہ معیشت
10:12یقیناً اہم ہوتی ہے
10:14لیکن غیرت
10:15اس سے بھی اہم ہوتی ہے
10:17اور اگر
10:19علامہ اقبال کے اس شیر کے اوپر میں غور کروں
10:22اور جو لوگ
10:23میرے والد جنرل حمید قل کو جانتے ہیں
10:26ان کو یہ علم ہے
10:27کہ ان کا یہ ایک پسند دیدہ شیر تھا
10:30کہ دنیا کو ہے پھر
10:32مارکہ روح و بدن پیش
10:33دنیا کو ہے پھر
10:35مارکہ روح و بدن پیش
10:38تہذیب نے پھر
10:39اپنے درندوں کو اُبھارا
10:41اور اللہ کو ہے پامردیے
10:43مومن پہ بھروسہ
10:45ابلیس کو
10:46یورپ کی مشینوں کا سہارا
10:48یہ ٹکنالوجی اور یہ معیشت کی باتیں کرنے والے
10:52اب یہ پاک
10:54پاکستان
10:55اور بھارت کے مابین جنگ ہے
10:58ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ ہے
11:01کہ دنیا کو ہے پھر
11:02مارکہ روح و بدن پیش
11:04تہذیب نے پھر
11:05اپنے درندوں کو اُبھارا
11:07اور اللہ کو ہے پامردیے
11:08مومن پہ بھروسہ
11:10ابلیس کو
11:11یورپ کی مشینوں کا سہارا
11:12اور غیرت ہے
11:14بڑی چیز جہانے تگدعوں میں
11:16پہناتی ہے درویش کو
11:18تاجے سردارہ
11:19اور الحمدللہ
11:20وہ تاجے سردارہ ہم نے پہنا
11:23آج ہمارے اوپر
11:25یہ لازم ہے
11:26کہ کشمیر کے اندر
11:28وہ شدائیں
11:29جو بلند ہو رہی ہیں
11:31آزادی کے لیے
11:32جو کہتے ہیں
11:34کہ ہم پاکستانی ہیں
11:35پاکستان ہمارا ہے
11:37آج ہمیں ان کی طرف
11:39رجوع کرنا ہو
11:40جنرل افضل جنجور سے
11:42زیادہ کون بہتر جانتا ہے
11:44جو لیونگ لیجنڈ ہیں
11:45کہ افغانستان کے اندر
11:47سوویٹ یونین جیسی
11:49ایمپائر کو
11:50شکست دینے میں
11:51اگر کسی شخص کا
11:52ایک بہت مضبوط ہاتھ ہے
11:54تو وہ یہ جنرل افضل جنجور
11:56ہمارے یہاں بیٹھے ہیں
11:57آج بھی
11:59ان جیسی شخصیات جو ہیں
12:01افغانستان اور پاکستان کے
12:03مابین
12:03ایک عوام کے سطح کے اوپر
12:06ایک بریج کا کردار ادا کر سکتی ہیں
12:08دوسری جانب
12:10امریکہ جو ہے
12:11وہ پاکستان میں خواہش رکھتا ہے
12:14اپنے مادنیات اور تیل کے
12:16زخائر کو لیکن
12:17آذرین اگرامی
12:18یاد رکھیے
12:20کہ ہمیں
12:21ساتھویں بحری بیڑا بھی یاد ہے
12:23جو نہ آسکا
12:25ہمیں یہ بھی یاد ہے
12:26کہ سمنٹن ترمیم اور
12:28پریسلر ترمیم بھی آئے
12:29ہمیں دوست اور دشمن میں
12:32پہچان کرنی ہے
12:33ہمیں ایک چین اور امریکہ کے درمیان
12:36ایک بیلنس قائم رکھنا ہوگا
12:38ہمیں یہ دیکھنا ہے
12:40کہ دنیا کے اندر
12:41ایک نیا ورلڈ آرڈر جنم لے رہا ہے
12:43ایک ایسا ورلڈ آرڈر
12:45جو نائن الیون کے بعد
12:47ایک ڈس آرڈر کو جو ہے
12:49ایک نیا جہت دینے والا ہے
12:51اس کے اندر
12:52خطے کے اندر
12:54دو چودری بنانے کی کوشش کی گئی
12:57دو لوگوں کو
12:58دو ممالک کو
12:59بڑھاتی دینی کی کوشش گئی
13:01مشرق وستہ کے لیے
13:02اسرائیل کو
13:03اور اس طرف بھارت کو رول دیا گیا
13:06لیکن پاکستان نے
13:08تمام نقشہ جو ہے
13:10وہ قیعہ ہی پلٹ کر رکھ دی
13:11اور ہمارے فیل مارشل کا
13:13وہ
13:14جو فیصلہ تھا
13:16وہ بہت مشکل تھا
13:18کہ جب انہوں نے
13:19فائر کا حکم دیا
13:20نماز فجر کے بعد
13:22فائر کا حکم دینا
13:24اور اس کے
13:25کونسیکوینسز کو بھگتنا
13:27یہ سب کو معلوم تھا
13:29بدلے میں کچھ بھی ہو سکتا تھا
13:32لیکن الحمدللہ
13:33ایک اور کمانڈر صاحب کو
13:35میں نے فون کیا
13:37صبح کا وقت تھا
13:38ابھی لڑائی جا رہی تھی
13:39تو میں نے کہا
13:41کہ جناب
13:41کینٹونمنٹ خالی کر لیں
13:43کیونکہ میری اطلاعات کے مطابق
13:44ستر سے اسی مسائل جو ہیں
13:47وہ ہر کینٹونمنٹ پہ دھاگے جائیں گے
13:49انہوں نے کہا
13:50کہ عبداللہ
13:51ہماری فیملی
13:53اور ہم پاکستان میں پلے بڑے ہیں
13:55آج جب وقت آیا ہے
13:57تو اپنا گھر نہیں چھوڑیں گے
13:59اسی ملک میں پیتا ہوئے
14:01اسی کے اندر دفن ہوں گے
14:02لیکن یا غاضی ہوں گے
14:04یا شہید ہوں گے
14:05یہ جذبہ تھا ہمارا
14:07یہ ایمان تقوی جہاد
14:09فیسبیل اللہ کا نعرہ
14:10صرف افاج کا نہیں
14:11بلکہ اس قوم کا بھی ہے
14:13آج جو یہاں لوگ بیٹھے ہیں
14:15جو اس عظیم محفل کو
14:17منقت کرتے ہیں
14:18یہی تو وہ سوچ ہے
14:20جو ہمارے ذہنوں کے اندر
14:22سرائیت کر گئی ہے
14:23کہ جان ہم نے
14:24اللہ تعالیٰ کو دینی ہے
14:25انشاءاللہ تعالیٰ
14:26اور اس کے لئے ہم
14:28بلکل تیار ہیں
14:30پاکستان کو
14:31معاشی استحکام کی طرف
14:33لے جانا
14:33ہمارے لئے ضروری ہے
14:35لیکن اس کے لئے
14:36ایک دنیا کے اندر
14:38تبدیلیاں جس طرح آ رہی ہیں
14:40پاکستان میں بھی
14:41ایک نظام کی تبدیلی
14:43اُبر رہی ہے
14:43ایک خواہش
14:44ایک تڑپ جو ہے
14:45وہ موجود ہے
14:46اور اس خواہش
14:48اور تڑپ کو
14:49احساس کرتے ہوئے
14:50مہنگائی
14:51بے روزگاری
14:52لاکانونیت
14:53اور چوالی سیست
14:54وہ لوگ جو
14:55سطح غربت سے
14:55نیچے رہ رہے ہیں
14:56آج روٹی
14:57روشنی
14:58اور روزگار
14:58کا
14:59معاملہ ہے
15:00دنیا کو
15:01اس کے اندر
15:02صرف
15:03لا الہ الا اللہ
15:05کا نظام
15:05جو ہے
15:06وہ ہمیں
15:07بہترین
15:08مقاسد کی طرف
15:09لے جا سکتا ہے
15:10آدھرینِ محفل
15:11میں لمبی گفتگو
15:13نہیں کروں گا
15:13آخری میں
15:14چند باتیں
15:14جس دن
15:17پاکستان
15:17بنایا گیا تھا
15:20مسلمانِ ہند
15:22کا ایک
15:23محبت تھی
15:23اسلام کے ساتھ
15:24ایک ایسا
15:26خطہ حاصل
15:27کرنا چاہتے تھے
15:27جو لا الہ الا اللہ
15:29کی بنیاد
15:30کے اوپر
15:30حاصل کیا گیا
15:31اور وہ
15:32الحمدللہ
15:32چودہ آگست
15:33جتنا
15:35ابھی حضرت
15:35نے فرمایا
15:36کہ لیلت
15:37القدر کی رات
15:38اور جمعہ
15:40الودا کا دن
15:41یہ سارے
15:43صرف
15:43کوئنسیڈنس
15:44نہیں تھے
15:45اس لیے
15:46لا الہ الا اللہ
15:48کی بنیاد
15:48کے اوپر
15:49خطہ زمین
15:50حاصل کیا گیا
15:51لیکن
15:52جس نظام
15:52کے متلاشی
15:53ہم ہیں
15:54اس کے لیے وعدہ
15:55کیا گیا تھا
15:56محمد رسول اللہ
15:57صلی اللہ علیہ وسلم
15:58کا نظام
15:59وہ جب تک
16:00نافذ نہیں ہوگا
16:01پاکستان کا
16:03انقلاب
16:03ادھورہ رہے گا
16:05اور ہم
16:05اسی طریقے سے
16:06ہماری کشتی
16:07تمندر کے اندر
16:08ڈولتی رہی
16:09اس لیے
16:10تکمیل پاکستان
16:12کے لیے ضروری ہے
16:13کہ ہم
16:14اپنا وہ
16:15کردار ادا کریں
16:16پاکستان
16:17ایک معمولی
16:19ملک نہیں
16:19بلکہ آج
16:20اس کی طاقت
16:21کا لوہ
16:22پوری دنیا
16:23نے مان لیا ہے
16:24اور الحمدللہ
16:25وہ اسرائیل ہو
16:27یا بھارت
16:28پاکستان
16:29کے سامنے
16:30کچھ حیثیت نہیں
16:31رکھتے
16:31اس کا مطلب یہ ہے
16:33کہ جب
16:33اللہ تعالیٰ کے لیے
16:35ہم ہو
16:36صداقت سے
16:36جس دل میں
16:37مرنے کی تڑپ
16:38پہلے اپنے
16:39پیکر خاکی میں
16:40جان پیدا کریں
16:41اور جب ہم
16:42یہ فیصلہ کر لیتے ہیں
16:44تو رب کہتے ہیں
16:45مجھے رب ہونے کی قسم
16:46اے بندے
16:47میں تیرے ساتھ
16:48کھڑا ہو جاؤں گا
16:48یہ چھوٹا سا
16:50کاروان تھا
16:51کس طریقے سے
16:52سرفراز بھائی
16:54اور ان کے
16:54برادران نے
16:55جرنل صاحب کی
16:57رہنمائی کے اندر
16:58اس کو ایک
16:59بڑا سلسلہ
17:00پورے پاکستان
17:01اور اس سے بھی
17:02آگے جو ہے
17:03وہ بنا ڈالا
17:04اور یہ کیا چاہتے ہیں
17:05یہ صرف چاہتے ہیں
17:07خیر
17:07خیر کا کلمہ چاہتے ہیں
17:09پاکستان کے لیے
17:11اپنا تن مندھن
17:12لگا رہے ہیں
17:17جبکہ دنیا
17:25ہمارے لیے
17:26یہ پاکستان
17:30بھارت کے درمیان
17:32اور اسرائیل
17:33ایران کے درمیان
17:33جنگ بندی نہیں ہوئی
17:35یہ صف بندی
17:36کی تیاریاں ہیں
17:37ایک بہت
17:38بڑا مارکہ
17:39بپا
17:40اس کے لیے
17:42ہمیں پہلے
17:43وہ عوامل
17:45اختیار کرنا پڑیں گے
17:46کہ اس کے اندر
17:48ضروری ہے
17:49کہ ہم متحد ہو جائیں
17:50منظم ہو جائیں
17:52متحرک ہو جائیں
17:53اور ان تمام
17:55قوتوں کے خلاف
17:56مضاہمیت کا
17:57اعلان کریں
17:58جو پاکستان کو
17:59ڈی نیوکلیرائز
18:01کرنا چاہتی ہیں
18:02ڈی میلٹرائز
18:03کرنا چاہتی ہیں
18:04ڈی اسلامائز
18:05کرنا چاہتی ہیں
18:06اور ڈی لنگ
18:07کرنا چاہتی ہیں
18:08چین کے ساتھ
18:09تاکہ آپ کی
18:10معاشی ترقی کے اندر
18:11رکھنا پڑ جائے
18:12میں
18:13ان الفاظ کے ساتھ
18:16کہ
18:16شہید جو ہوتے ہیں
18:18وہ کبھی بھی
18:19مرا نہیں کرتے
18:20اسی لئے کہا گیا
18:22کہ شہید کو
18:22مردہ مات کہو
18:24وہ زندہ ہے
18:25راجہ صاحب
18:26دیکھنے والے
18:28آپ کو دیکھ سکتے ہیں
18:29میں کم عمر تھا
18:31لیکن مجھے آج
18:33آپ کی پرچھائی
18:33یہاں نظر آتی ہے
18:35یہ میں وہ بات کر رہا ہوں
18:36جو دل سے کر رہا ہوں
18:38ہمیں صرف
18:39وہ نظر رکھنی ہے
18:42وہ سوچ
18:43وہ فکر
18:44جس کے لئے
18:45انہوں نے
18:45اپنا خون بہا دیا
18:47ہمارے
18:48مستقبل کے لئے
18:49اپنے آج کو
18:51قربان کیا
18:51یقیناً
18:53یہ وہی جگہ ہے
18:55یہ وہی لوگ ہیں
18:56مجھے یاد ہے
18:58ذرا ذرا
18:59تمہیں یاد ہو
19:00کے نہ یاد ہو
19:01وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغ
19:02پاکستان
19:03مائندہ
19:04محمد عرش
19:11آپ سرکار فمان دینے
19:13Holla Messenger of Allah
19:26Alhamdulillah
19:34Salam alaikum
19:45Yomalik
19:51Har Har Da'a
19:58Usta Naam
20:05Te Paranwal
20:11Har Medan
20:18Nei Har Da'a
20:21Usta Naam
20:28Chitar Nubawa Da'a
20:35Har Medan
20:40Na Har Da'a
20:47Usta Naam
20:49Usta Naam
20:53Usta Naam
20:55I'm not an alerai lang lang jant d e rafal goh te khande lâ que dupne naten
21:20Muhammad Bakrshah
21:27Kamal Peer
21:33Jina'a de peer jina'a de
21:41Aisai kama le, pir jinaan de, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:04Aisai kama le, pir jinaan de, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:34Aisai kama le, pir jinaan de, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:36Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:38Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:40Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:42Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:44Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:46Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:48Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:50Aisai kama le, aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:52Aisai kama le, oi umt karma waliri.
22:58Aisai kama le, aisari kama waliri.
23:16Ay kujhe ambar karda wala, ay sirius dhe, bad nai, har kam karda, mard ya lawa dhe, hukam karen,
23:46da, saayi ni, te mardan te le, hath ka rach saare, mardan te le, hath ka rach saare,
24:06aap kuda vand, sahtte rye, dunia baag, vali vich mani,
24:36dhe ingi saval karangaji me, ingi saval karangaji me, hdiyaan karay,
24:58ay yana, is darwaro, hazret saahib, aj main yukhaali, jana, desu ka pagh,
25:25ho ya aj haria, suka pagh, ho ya aj haria, ho ya badi ya, vich mali, ay khiđe pul,
25:49muhammad bhag shah, harpa tele, har daali, jay jay jay, dae sada pahawar,
26:07dami ya sabahe, sada pahawar, dami ya sabahe, wikade khazana,
26:24aabe, allahi, bum vidhe, humano, fayiz, hai zaraakaa, iph Artin, cuo man faiz, hazaare kani,
26:37हर पुखावा फल खावे वे ते लाज पाला नू जेब नहीं देंदा
26:52लाज पाला नू जेब नहीं देंदा
27:00छट जाना यो गन हराँ
27:10वस्ती जोक समझ के आवाई
27:19शलल गिया रैन बहाराँ
27:29बहाराँ
27:35शल्या दे लॉखावा लाजर
27:39षंधाम
27:41देंदा
27:43श्यान बहाराँ
27:47भॉद्या है
27:49शुखात
27:51भॉद्या
27:52भॉद्या
27:54भॉद्या
Be the first to comment