- 6 months ago
- #ursmubarak
- #bariimamsarkarra
- #aryqtv
Urs Mubarak H. Syed Abdul Latif Kazmi Qadri - Almaroof Imam Bari Sarkar RA
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #BariImamSarkarRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #BariImamSarkarRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
03:00Al-Fatihah
03:30Al-Fatihah
04:00Al-Fatihah
04:30Al-Fatihah
04:59Al-Fatihah
05:29Al-Fatihah
05:31Al-Fatihah
05:33Al-Fatihah
05:35Al-Fatihah
05:37Al-Fatihah
05:39Al-Fatihah
05:41Al-Fatihah
05:43Al-Fatihah
05:45Al-Fatihah
05:49Al-Fatihah
05:51Al-Fatihah
05:55Al-Fatihah
05:57Al-Fatihah
05:59Al-Fatihah
06:01Al-Fatihah
06:03Al-Fatihah
06:05Al-Fatihah
06:09Al-Fatihah
06:11Al-Fatihah
06:13Al-Fatihah
06:15Al-Fatihah
06:17Al-Fatihah
06:19Al-Fatihah
06:21Al-Fatihah
06:23Al-Fatihah
06:25Al-Fatihah
06:27Aحساب تو بے وفا نہیں
06:32Aحساب تو بے وفا نہیں
06:37Laiq-e-sat, tazim-e-takriem
06:40Waris-e-sat, meherab-e-membr
06:43Jameen, Ulamai, Zee, Qadr-e-Zee, Mertabat
06:46Bilkhusoos, Rona'e, Stage
06:49Hz. Fakhr-e-sadat
06:51Khatib-e-ahil-sunnat
06:55Hz. Giramiyul-mertabat
06:57Kibla, Pyr, Sayyid
06:59Imtiyaz Hussain, Shahib, Kazmi
07:01Khatib, Dharga-e-aliyah, Bari, Imam, Sarkar
07:03Hz. Pyr, Tariqat
07:05Mughalis, Fila
07:08Giramiyul-mertabat, Mholana, Pyr, Ubed, Amad, Ubed
07:13Nakshbandi, Sahib
07:14Laiq-e-tazim-e-takriem
07:17Rona'e, Stage, Rona'e, Dharga-e-aliyah
07:20Pak-Patan, Shariif
07:23Hz. Kibla, Sahafzada, Dibhan
07:26Mas'ud, Adhamallahu, Zillakum, Assamie
07:30Digger جملہ علماء کرام
07:33اور میرے سامنے تشریف فرما
07:35جملہ غلامانِ نبی
07:38علوہ صحابِ نبی
07:39بالخصوص آج کی اس
07:41بزمِ ذکر و فکر کے مہمانِ خصوصی
07:44نائب وزیراعظم
07:46اسلامی جمہوریہ پاکستان
07:48محب الفقراء
07:51محب الاولیاء
07:52حضرت جنابِ محترم
07:55محمد عساق ڈار صاحب
07:57مجاہدِ ختمِ نبوت
08:00جس شخص کے ساتھ
08:02امارا تعلق
08:03اس وجہ سے زیادہ مضبوط ہے
08:05کہ اسمبلی کے فلور پر
08:08جب نامو سے رسالت کا معاملہ آیا
08:11تو علماء کی
08:12آواز انہوں نے اٹھائی
08:15اور یقیناً
08:18اس حوالے سے
08:19دار صاحب کوئی
08:19ایک بڑا کردار ہے
08:21ہماری محبتیں بھی
08:23حضور کے لیے ہیں
08:24اور ہماری نفرتیں بھی
08:26حضور کی وجہ سے ہیں
08:27جو حضور کے لیے
08:28کام کرتا ہے
08:29وہ ہمارے سر کا تاج ہے
08:31بھلے وہ کوئی بھی ہو
08:32ہمارا
08:33دنیوی عدوں کے سامنے نہیں
08:35خدا جانتا ہے
08:37اہلِ محبت کے حوالے سے
08:39ہمارا دل کھنچا جاتا ہے
08:41جنبِ برادرِ محترم
08:43محمد حنیف عباسی صاحب
08:46جنبِ محترم
08:48تارک فضل چودری صاحب
08:50دیگر وفاقی وزارہ
08:52دیگر برادرانِ اسلام
08:54اور بالخصوص
08:55آج کی اس
08:58بزمِ نورو
09:00فکر کے
09:02داعی
09:03محب الفقراء
09:06خاتمِ درگاہِ آلیہ
09:08بری امام سرکار
09:10صحیح معنوں میں
09:12حضرت راجہ
09:13محمد اکرم
09:14شہید کے
09:15جان نشین
09:17جنبِ محترم
09:18راجہ
09:20سرفراز اکرم
09:21ادام اللہ
09:23وزلکم السامی
09:24دیگر جملہ
09:26برادرانِ اسلام
09:27میرے بھائی
09:28جنبِ چودری منظور صاحبی بیٹھے ہیں
09:30ان کے ساتھ بھی دین کا
09:31اور ایک
09:32محبت کا تعلق ہے
09:33باقی میں
09:34سب حضرات کا
09:34جرنت صاحب بیٹھے ہیں
09:35سب حضرات کا
09:37اسماع علیہ
09:38نہیں
09:39پکار سکوں گا
09:40امید ہے
09:41آپ ہمیں معاف کریں گے
09:42برادرانِ اسلام
09:43محدود وقت ہے
09:44اور میں
09:46یہ بھی کسی
09:47لگی لگی لگی کے بغیر
09:49اسلام آباد والوں کو
09:51بالخصوص
09:52اور پورے پاکستان کے
09:53اولیاء سے
09:54محبت کرنے والوں کو
09:55بالعموم
09:56یہ
09:57کہوں گا
09:58کہ ہم
09:59انتہا درجے کے شکر
10:01گزارے ہیں
10:02راجہ
10:02سرفراز اکرم
10:03ادام اللہ
10:06غزل لکم
10:06السامی
10:07اور ان کی
10:07جملہ ٹیم کے
10:08کہ جن کی
10:10کوششوں کی وجہ سے
10:11ایک وہ وقت
10:12ہوتا تھا
10:13کہ جب
10:14بری امام
10:16سرکار کے
10:16عرص کا
10:17لفظ بولا جاتا تھا
10:19تو فوراں
10:19کہا جاتا تھا
10:20میلہ شروع ہے
10:21اور اس میلے کے اندر
10:23جو کچھ ہوتا تھا
10:24شریعت کی جو
10:26دھجیاں اڑتی تھیں
10:27منشیات کا
10:28استعمال ہوتا تھا
10:29اور باقی جو
10:31ایسی چیزیں ہیں
10:31کہ جن کا دور دور
10:32تک بھی
10:33اولیاء کی
10:33تعلیمات کے ساتھ
10:34تعلق نہیں ہیں
10:35وہ اس میلے کے
10:37اندر ہوتی تھی
10:38جس سے
10:39صوفیاء سے
10:40تعلق رکھنے والے
10:41ہر جگہ
10:43شرمندہ ہوتے تھے
10:44کہ یہ کیا ہو رہا ہے
10:45میں سمجھتا ہوں
10:46کہ راجہ سرفراز صاحب
10:48آپ کی
10:49یہ بہت بڑی
10:51کاوش ہے
10:51کہ آج
10:53بری سرکار کا
10:54عرص ہے
10:54اور ابھی آپ لوگ
10:56جو گھوم کے آئے
10:57آپ اس بات کی
10:57گوائی دیں گے
10:58کہ جہاں جہاں پہلے
11:00منشیات کے
11:01دھوئیں
11:02اور وہ بھوکے
11:03اٹھتے تھے
11:03آج چاروں طرف
11:05یا نبی نبی کی
11:06صدا سنائی دے رہی ہے
11:08یا ملنگوں کی
11:09علی علی کی
11:10صدا سنائی دے رہی ہے
11:11اور یہ
11:12اللہ کا کرم ہے
11:14کہ
11:15بعد اب
11:15پرکیف
11:17پرنور
11:18اور پررونک
11:19یہ
11:20محافلے
11:21عرص
11:22انعقاد پذیر رہی
11:24تین دن
11:25اور یہاں
11:26قرآن خانی ہوتی رہی
11:27درود خانی ہوتی رہی
11:29میرے نبی کے
11:30اصافے
11:31حمیدہ کے تذکرے ہوئے
11:33میرے آقا کے
11:34لب و رخصار کی
11:35باتیں ہوئیں
11:35میرے نبی کے
11:36کیلو کال کی
11:38باتیں ہوئیں
11:38کول و کردار
11:40کے تذکرے ہوئے
11:41میرے نبی کے
11:42دہن بدن
11:42بطن زکن کی
11:43باتیں ہوئیں
11:44میرے مصطفیٰ کے
11:45خوشبو بکیرت پسینے
11:47کے تذکرے ہوئے
11:48میرے نبی کے
11:49عشق والے مدینے کے تذکرے ہوئے
11:51میرے مصطفیٰ کے جان نصار
11:53اصحاب کو سلام عقیدت پیش کیا گیا
11:56میرے نبی کی
11:57آلِ بیتِ اتحار کی عظمتوں
11:59کو بیان کیا گیا
12:00میرے مصطفیٰ کی ازواجِ متحراب
12:03کی تحارتوں کو ناموس
12:05اور شانوں کو بیان کیا گیا
12:07اور یہاں ان تین دنوں میں
12:09اللہ والوں کی عظمتوں کو
12:11جو قرآن و سنت نے بیان کی ہیں
12:13اس کی روشنی میں بیان کیا گیا
12:15اور آج اس وقت یہ دیکھا
12:17اور ملاحظہ کیا جا سکتا ہے
12:19با عدب با ملاحظہ
12:21اللہ کے قرآن مصطفیٰ کے بھرمان
12:23اور اللہ کے دین کی باتیں
12:25سنتے ہوئے علامہ نے
12:27اولیاء یہاں اس میرے
12:29آقا بری سرکار کی نگری میں
12:32راجہ صاحب کی اس دعوت پر
12:33ہمہ تنگوش ہو کر بیٹے ہیں
12:35برادرانِ اسلام چند جملے
12:38چند منٹس کی میری حاضری ہے
12:39میں نے آپ احباب کے سامنے قرآنِ مجید
12:42سورہِ فاتحہ کی
12:43آئے مبارکت علاوت کیے
12:45اور یہ وہ آیت ہے کہ ہم میں سے
12:47ہر شخص ہر نماز میں روزہ نہیں
12:49ہر رکت میں تقریباً اس کو
12:51تلاوت کرتا ہے اور یہ دعا ہے
12:53اور ہم یہ دعا مانگتے ہیں اللہ کی بارگاہ میں
12:56اور یہ دعا کیا ہے
12:57اِحْدِنَ السِّرَاطُ الْمُسْتَقِيمِ
12:59یا اللہ ہمیں سیدھی را چلا
13:01ہمیں سیدھی را چلا
13:04یہاں بادرہ باب ترجمہ کرتے ہیں
13:06کہ ہمیں سیدھی را دکھا
13:08اصل میں
13:10اللہ نے را سب کو دکھائی ہے
13:11وہ مشرکوں کافروں
13:15نے را دکھائی ہے اللہ سے ہمیں
13:18را دکھانے کی نہیں
13:19اللہ سے ہمیں را چلانے کی دعا مانگنی ہے
13:22اِحْدِنَ السِّرَاطُ الْمُسْتَقِيمِ
13:26اے پروردگار
13:30ہمیں سیدھی را چلا
13:32اب یہ سیدھی را کی
13:34ریفینیشن کیا ہے
13:35سیدھی را کی تشریح کیا ہے
13:38ایک تشریح وہ
13:40کہ جو کوئی مسلح کا خطیب کرے
13:43کوئی امام کرے
13:44کوئی عالم کرے
13:46کوئی پیر فقیر کرے
13:47کوئی سکالر کرے
13:49اور ایک تشریح وہ ہے
13:50کہ جو خود قرآن بیان کرے
13:53یہ سیدھی را کیا ہے
13:55جس را پہ چلنے کے لیے میں
13:57اور آپ ہم اللہ کی حضور
13:59روزانہ دعا مانگتے ہیں
14:01اس سیدھی را کا تائیون
14:03خالقِ عرض و سما کی
14:05کتابِ لاریب نے
14:07خود اگلی آیت میں فرمایا ہے
14:09سیرات اللہ دینا
14:11انام تا لیگن
14:14اے پوتگار
14:16ہم تجھ سے ان لوگوں کی
14:19راہ پر چلنے کی دعا مانگتے ہیں
14:22کہ جن پر تُو نے
14:24اپنا انعام فرمایا ہے
14:26اب یہ انعام کن پر فرمایا
14:28یہ بھی قرآن نے بیان کیا
14:30اَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النَّبِيِّنَا وَصِدِّقِينَا وَشُهَدَائِ وَصَالِحِينَ
14:45مالکِ عرض و سما فرماتا ہے
14:48اللہ نے انعام کیا ہے
14:50نبیوں پر
14:51اللہ نے انعام کیا ہے
14:53صدیقین پر
14:55اللہ نے انعام کیا ہے
14:56شہیدوں پر
14:58اور اللہ نے انعام کیا ہے
15:01صالحین پر
15:03جنیم عرف میں
15:04عام بولی میں
15:06ولی کہتے ہیں
15:07پتا چلا
15:08میں اور آپ
15:10ہم میں سے ہر بندہ
15:12ہر نماز کی
15:13ہر رکعت میں
15:15یہ دعا مانگتا ہے
15:17یا اللہ
15:18ہمیں نبیوں کی را چلا
15:20ہمیں صدیقوں کی را چلا
15:23ہمیں شہیدوں کی را چلا
15:26ہمیں ولیوں کی را چلا
15:28اب
15:29جب یہ ایک چیز کلیر ہے
15:31کہ ہم اللہ سے ہر نماز میں
15:34یہ کہتے ہیں
15:36کہ نبیوں کی را چلا
15:38صدیقوں کی را چلا
15:40شہیدوں کی را چلا
15:41اور ولیوں کی را چلا
15:43تو یہاں سے بالکل واضح ہو جاتا ہے
15:45کہ یہی اللہ کے بندوں میں
15:48وہ چار قسم کی حسنیاں ہیں
15:50کہ جن کو ہم نے فالو کرنا ہے
15:52اور جن کی ہم نے اتماع کرنی ہے
15:55اور یہی وہ لوگ ہیں
15:56کہ جن کو قرآن نے صدیق کہا
15:59ان جن کو قرآن نے صادق اور سچا کہا ہے
16:03صادقین کہا ہے
16:05اور پھر حکم دیا ہے
16:06یا یوالذین آمنت تقاللہ
16:08وقونوا معا صادقین
16:10اے ایمان والو
16:12تقوی اختیار کرو
16:13اور سچوں کے لڑ لگ جاؤ
16:16سچوں کی معیت میں آؤ
16:18یہ سچے کون ہیں
16:19یہ سچے انبیاء ہیں
16:21یہ سچے صدیقین ہیں
16:23یہ سچے شہدہ ہیں
16:24اور یہ سچے اولیاء ہیں
16:26پتا چلا
16:27اللہ ہماری منزل ہے
16:30اللہ تک رسائی
16:31یہ ہماری چاہت ہے
16:33یہ ہمارا مطلوب ہے
16:34یہ ہمارا مقصود ہے
16:36یہ ہماری منزل ہے
16:38کہ ہم رب تک پہنچیں
16:40اب اس تک کیسے پہنچیں
16:42قرآن نے ہماری رہنمائی کی ہے
16:44ہم نے دامن تھامنا ہے
16:46آمنہ کے لال کا
16:47ہم نے دامن تھامنا ہے
16:49اصحابِ قبار کا
16:50ہم نے دامن تھامنا ہے
16:52آلِ بیتِ اتھار کا
16:53ہم نے دامن تھامنا ہے
16:55اللہ کے ولیوں کا
16:56وہ جن کے نقشے قدم پر
16:58جن کی یہ تباہ میں
17:00چلنے کا حکم
17:01رب نے ہمیں عطا کیا ہے
17:03انہی اللہ کے ولیوں میں سے
17:05ایک مردِ حق آگا
17:07ایک مردِ قلندر
17:09ایک اللہ کا کامل ولی
17:11اس نے ڈیرہ لگایا
17:12یہاں اس وقت نور پور شاہاں
17:15جسے آج
17:16یہاں اسلام آباد کہتے ہیں
17:18اور بری سرکار بری ایمان
17:20کہ ان جنگلوں میں جس نے ڈیرہ لائیا
17:22اللہ کی اتباہ کی
17:24اللہ کا ذکر کیا
17:25فَذْقُرُونِي
17:26اَذْقُرْكُمْ کی
17:28وہ ایک ایسی زندہ بازے
17:30تصویر نظر آیا
17:31زندگی ساری
17:32اللہ کا ذکر کیا
17:34آج یہ اسلامی
17:36یہ اسلامی
17:38سلطنت کا دارالحکومت
17:39اسلام آباد ہے
17:40یہاں وزیرِ عظم
17:42یہاں وزارہ
17:43یہاں مشرع
17:44یہاں جرنل
17:45کرنل
17:46بڑے بڑے دنیاوی
17:47عوضے رکھنے والے
17:49یہاں ہاتھ بان کے بیٹھے ہیں
17:51معلوم ہے کیوں
17:52اس لیے
17:53کہ جو رب کا ہو جاتا ہے
17:55رب دنیا کو اس کے پیچھے لگا دیتا ہے
17:58برادرانِ اسلام
17:59اللہ تبارک و تعالیٰ نے
18:02ہماری رہنمائی کی ہے
18:05قرآنِ مجید تھی اندر
18:06کہ ہم نے
18:08ولیوں کو ماننا بھی ہے
18:09اور ولیوں کی ماننا بھی ہے
18:12یعنی ولیوں کو بھی ماننا ہے
18:15اور ولیوں کی بھی ماننا ہے
18:18میں اکثر
18:20جہاں
18:21مزارات کی اوپر
18:23میلوں کے نام پر
18:24منشیات کا استعمال ہوتا ہے
18:27وہاں پر بے ہنگم قسم کی اختلاف کی
18:30اور رقص و سرود کی محفلیں سجتی ہیں
18:33میں اکثر وہاں ان العدرات سے کہا کرتا ہوں
18:36بندگانِ خدا
18:37یہ عرصِ مبارک کی تقاریب کا مقصد کیا ہے
18:41کیا یہ اس لیے
18:42پورے ملک سے لوگوں کو دعوت دی جاتی ہے
18:45کہ یہاں آکر وہ چرسوں کے سوٹے لگائیں
18:47یا وہ یہاں
18:48دول کے جناب اس دھڑن دھڑم پر
18:51وہ تھرکیں اور ناچیں
18:52نہیں
18:53اس لیے دعوت فکر دی جاتی ہے
18:56لوگوں کو دینے کے لیے بلائی جاتا ہے
18:58کہ آؤ
18:59آ کر دیکھو
19:00جس نے
19:01اپنی ساری زندگی عبادت کی
19:04اللہ کو منایا
19:05اللہ کو یاد کیا
19:07آج صدیہ بیٹنے کے بعد
19:09اس کی قبر کا منظر کیا ہے
19:11تاکہ ان کی
19:13اس عظمت کو دیکھ کر
19:15ہم بھی اس بارگاہ میں جھگ جائیں
19:17کہ جس بارگاہ نہیں
19:19اس اللہ کے ولی کو نمازہ ہے
19:20یہ مقصد ہوتا ہے
19:22ہمارا اللہ والوں کے
19:23عرص کی محافل کے نکات کا
19:25اور یہاں
19:26کئی لوگ سوال کرتے ہیں
19:27کہ یہ عرص ہے کیا
19:29کیا قرآن و سنت میں
19:31اس کی کوئی
19:31کہیں کسی قسم کی دلیل ہے
19:33بالکل ہے
19:34میرے مصطفیٰ کریم روف الرحیم
19:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:39آپ ہر سال
19:41شہدائے اہد کے مزارات پر
19:44لفظ پلیز نوٹ کیجئے آپ
19:46نوٹ کیجئے آپ
19:47ہر سال
19:48شہدائے اہد کے
19:50مزارات پر
19:51میرے مصطفیٰ کریم
19:53خود بھی
19:54اور اپنے صحابہ کو بھی
19:56لے کر جاتے
19:57اور جو لاشٹ
19:58ظاہری حضور کی زندگی کا
19:59آخری لاشٹ لیئر تھا
20:01اس کا تو منظر یہ
20:02حدیث کی کتابوں میں بیان ہوا ہے
20:04اتنا بڑا مجمع تھا
20:06میرے نبی کے ساتھ
20:07کہ رسول اللہ کے لیے
20:08وہاں ممبر بچھایا گیا
20:10برادران اسلام
20:12یہ مسجد میں حضور نہیں گئے
20:14یہ عیدگاہ میں نہیں گئے
20:16یہ شہدائے اہد کے
20:18مزارات کے قریب گئے
20:19اتنا بڑا اجتماع
20:21کہ وہاں اللہ کے نبی کے لیے
20:23ممبر بچھایا گیا
20:25وہاں اللہ کے نبی نے
20:27بیٹھ کر لمبا خطبہ
20:28عطا کیا اپنے صحابہ کو
20:30اور اس خطبے میں
20:31جو چیدہ چیدہ پوائنٹس تھے
20:33ان میں سے ایک یہ بھی تھا
20:34واللہ انی لم اخشا علیکم انتو شرکو با دی
20:38ولیکن تنافسو فی الدنیا
20:41اےو میرے صحابہ
20:42اور خطاب صحابہ کو مراد باقی امت ہے
20:45مجھے اپنے بعد تمہارے بیج میں
20:47شرک کا ڈر نہیں رہا
20:49کہ میرے بعد تم بتوں کو پوچھنے لگ جاؤگے
20:52شرک میں مبتلا ہو جاؤگے
20:54ہاں
20:55مجھے یہ ڈر ضرور ہے
20:56کہ تم لوگ
20:57یعنی اپنی امت کے بارے میں فرمایا
20:59تم دنیا کے معاملے میں ایسے پڑھو گے
21:02بھائی بھائی کو قتل کرنے لگ جائے گا
21:06یعنی اس طرح دنیا میں آ جاؤگے
21:08یہاں اللہ کے نبی نے پھر
21:10اپنے صحابہ کو دینی تعلیمات
21:12عطا فرمائیں
21:13یہ نبی کا اجتماع
21:15یہ نبی کا خطبہ
21:16قیامت تک آنے والے
21:18اللہ والوں کے مزارات کے قریب
21:20باعدب باشرہ
21:22مجموع کو جواز
21:23اور سنت کی دلیل فرام کرتا ہے
21:26کہ قیامت تک آنے والے
21:28جب بھی عاشقان رسول
21:29اللہ والوں کے مزارات کے قریب جمع ہوں گے
21:32وہاں قرآن سنت کی بات ہوگی
21:34وہاں دینِ الٰہی کے تذکریں ہوں گے
21:36وہاں حضمتِ علوحیت کا بیان ہوگا
21:39وہاں ختمِ نبوت کا پرچار ہوگا
21:42وہاں ناموسِ رسالت کی بات ہوگی
21:44وہاں شانِ رسالتِ نبوت کے تذکریں ہوں گے
21:47شانِ صحابیت
21:49طہارتِ احلِ بیت کی باتیں ہوں گی
21:51تو یہ کام کرنے والے
21:53خوش ہو جائیں
21:54یہ ان کے لیے
21:55عرص کا نام دو
21:57یا سالانے کا نام دو
21:58یا چالیس میں کا نام دو
22:00یا جو مرضی یہ نام دو
22:02دلیل تمہارے پاس یہی حدیث ہے
22:04خوش ہو جاؤ
22:05کہ ایسا کام کرنا
22:07یہ بیداعت نہیں ہے
22:08یہ کوئی ناجائز کام نہیں ہے
22:11بلکہ یہ مدینے والے آنکھاں کی سنت ہے
22:13برادرانِ اسلام
22:15آج کی اس عظیم اجتماع میں
22:18دو چیزوں کا پیغام
22:19دے کر میں اپنی گفتگو کو
22:21اختتام کی طرف
22:22لا رہا ہوں
22:23سب سے پہلی بات
22:25اللہ والوں کے مزارات
22:29امن کے پیغام
22:31قوام کرنے کا
22:32سب سے بڑا مرکز ہیں
22:33یا ہاں یا ناسی خطیب لوگوں
22:36سڑے سامنے تھے
22:37پانچہ باریوں
22:38سبحان اللہ نہ کریں
22:38نسیحہ کہ جملہ نہیں چکتے
22:40ماشاءاللہ سارے درہ
22:41سبحان اللہ کی صدا لگا دیں
22:43اگر میرے ساتھ اگری ہیں آپ دو
22:45اللہ والوں کے مزارات
22:47یہ امن
22:48اور آشتی کا
22:50سب سے بڑا
22:51مرکز ہیں
22:52اور یاد رکھئے
22:54اہل اللہ کے جو مزارات ہیں
22:56ان مزارات کے اوپر
22:59جتنا بھی یہ سلسلہ ہوتا ہے
23:01سب سے عام ترین چیز یہ ہے
23:03داتا سرکار ہوں
23:05یا حضرت خاجہ غریب النماز ہوں
23:07یا پاک پتن ہو
23:09یا گولڑا شریف ہو
23:11یا بری سرکار
23:12جو بھی اللہ والوں کا استانہ ہے
23:15وہاں پر مذہب پوچھ کر
23:17مسلک پوچھ کر
23:19داڑی کو ان چیٹیپوں سے ناب کر
23:21یا ان کے جبے اور کپے کو دیکھ کر
23:24ان کی خدمت نہیں کی جاتی
23:25بلکہ انسانیب کے نام پر
23:28یہ نعرہ لگتا ہے
23:29کہ خیر خائی ہے
23:30ہر انسان کے لیے
23:32خیر خائی ہے
23:33ہر بشر کے لیے
23:34وہ کسی بھی مذہب
23:36کسی بھی دین
23:37کسی بھی مسلک سے تعلق رکھنے والا ہے
23:40سب سے پہلی اس کی ضرورت فیڈنگ ہے
23:42پہلی ضرورت اس کے لیے کھانا ہے
23:44آؤ یہ جو لنگر ہے
23:46یہ اللہ کا رزق ہے
23:48اللہ کی مخلوق میں
23:49اللہ والے کے
23:51اس مزار کے توصل سے
23:52یہ تقسیم کیا جائے
23:54یہ اللہ والوں کے
23:55آسانوں کا
23:56ایک سب سے خیر خائی کا
23:58سب سے بڑا نظام ہے
23:59اور دوسری ماہ
24:00جو بھی
24:02اللہ والے ہوتے ہیں
24:03ان کی ولایت
24:05کھڑی ہوتی ہے
24:06اس نے عقیدت کے
24:07مضبوط
24:08ستون کی اوپر
24:09یعنی
24:12ولی وہ بندہ ہوتا ہے
24:13جس کے عقیدے میں
24:15ذرہ برابر بھی
24:16کوئی جھول نہیں ہوتی
24:17تو اللہ والوں کے
24:19مزارات
24:20یہ مرکز ہیں
24:22عقیدے کی پختگی کے
24:24اس لیے گولوڑا شریف ہو
24:26یا برید سرکار ہو
24:27یا سائن کلو سرکار ہو
24:29یا جتنے بھی
24:30اہل اللہ کے مزارات
24:32اس وقت
24:33اس پاکستان
24:34بالخصوص اور دیگر
24:35پوری دنیا میں
24:36بالعموم
24:37جگمک جگمک
24:38کر رہے ہیں
24:38وہاں پہلی بات یہ ہے
24:40کہ عقیدہ
24:42اور عقیدے میں بھی
24:43سب سے پہلی بات
24:44تیرا اللہ کی ذات سے رشتہ
24:46اور تیرا رسول اللہ کی ذات سے رشتہ
24:49اللہ کے نبیوں سے رشتہ
24:51اللہ کے نبی کی اہل بحث سے رشتہ
24:53اور اللہ کے نبی کے صحابہ سے رشتہ
24:56اور اللہ والوں سے رشتہ
24:57یہ جب تک تیرا مضبوط نہیں ہوگا
25:00تیرا کوئی بھی عمل قابل قبول
25:02نہیں ہوگا
25:03اس لیے
25:04قرآن و سنت کی جب ہم
25:06تعلیمات کو دیکھتے ہیں
25:07تو قرآن و سنت کی تعلیمات
25:09ہمیں سب سے زیادہ
25:11جو زور دیتی نظر آتی ہیں
25:13وہ عشق رسول پہ زور دیتی نظر آتی ہیں
25:15یہ ذرہ سے دعا لگا دیجئے
25:17یہ ذرہ سے
25:21یہ کیا ہے
25:22کہ ایک ذات کے ساتھ
25:24ایسا والے ہانا
25:26پیار کیا جائے
25:27جان مال اولاد عزت آبرو
25:31سب کچھ پیچھے پیچھے ہو
25:33آمنہ کا لال آگے ہو
25:35اور میرے اللہ کا قرآن
25:37یہی قرآن مجید میں
25:38ہماری تربیت کرتا ہے
25:40مالک ارزو سما فرماتا ہے
25:43ان نبی اولا
25:48بالمؤمنین
25:49یہ جو میرا شانو بلا نبی ہے
25:56یہ مومنوں کی جانوں سے زیادہ ان کا حقدار ہے
26:01برادران اسلام
26:03اس آیت کا مطلب و مفہوم کیا ہے
26:05اس آیت کا مطلب و مفہوم یہ گئے
26:09کہ ہر موقع پر
26:11اللہ کریم نے
26:12اور اس کے نبی نے
26:14ہماری تربیت فرمائی ہے
26:16کہ ہم نے اپنی جان کو بچانا ہے
26:18اپنی جان کی افادت کرنی ہے
26:21ہم نے
26:22کسی قسم کی کوئی ایسی چیز
26:25کوئی ایسا کام نہیں کرنا
26:27جس سے ہماری زندگی خطرے میں پڑے
26:30اللہ قرآن میں فرماتا ہے
26:32وَلَا تُلْقُو بِعَيْدِيَكُمْ
26:35تم نے
26:37اپنے آپ کو
26:39اپنے آتوں سے
26:41تم نے ہلاکت میں
26:43نہیں پڑنا
26:44تم نے
26:45تم نے
26:46خود
26:46تم نے
26:49خود کشی
26:50نہیں کرنی ہے
26:52یہ زندگی
26:54اللہ کی امانت ہے
26:56اسے تم نے بچا کے رکھنا ہے
26:59یہاں تک کہ اگر
27:00روضہ رکھنے سے
27:02تمہاری جان جانے کا خطرہ ہو
27:04روضہ
27:05چھوڑ دو
27:06زندگی بچاؤ
27:08اگر
27:08ٹھنڈے پانی سے
27:09غسل کر کے
27:10تمہاری زندگی
27:11جانے کا
27:12امدیش آئے
27:13تو اپنی
27:14زندگی بچاؤ
27:15تیمم کر لو
27:17غسل تمہارا
27:18معاف ہو گیا
27:19آج کے لیے
27:20جاتے ہوئے
27:20اگر راستے میں
27:22تمہاری
27:23جان جانے کا
27:24امدیش آؤ
27:25آج تمہارا
27:27مؤثر ہو جائے گا
27:28جان
27:29تم نے
27:29بچانی ہے
27:30الگر
27:32روضہ
27:33زکاة
27:34آج جو
27:35یا دیگر
27:36کوئی بھی
27:37عبادت
27:38اس کی
27:39ادائیگی میں
27:40اگر جان
27:41چاہ رہی ہو
27:42قرآن و سنت
27:44کی تعلیمات
27:45یہ گئے
27:45جان
27:46بچانی ہے
27:47آواز آئے
27:48جان
27:49بچانی ہے
27:50لیکن
27:51اگر کہیں
27:52موقع
27:52ایسا جائے
27:53ایک طرف
27:54جانو
27:56ایک طرف
27:57جانے
27:58جہانو
27:59ایک طرف
28:02میرا نبیو
28:06اب کیا کریں
28:07کیا نبی کی عزت
28:09نبی کی آن
28:10نبی کی شان
28:12نبی کا مقام
28:13اس کو بھی گرنے دیں
28:15اور اپنی جان بچائیں
28:17رب کہتے
28:18نا نا نا
28:20نبیو
28:21اولا
28:22دل مقمنین
28:24من
28:25انف
28:25سگن
28:26اب قانون
28:27اور
28:28ہو گیا ہے
28:29ہر جگہ
28:30تیرے لیے
28:31جان بچانا
28:32ضروری تھا
28:33اب نبی کا
28:35معامل آ گیا
28:36اب جان
28:37بچانا
28:38نہیں جان
28:38لٹانا
28:39ضروری
28:40ہو گیا ہے
28:41ہر جگہ
28:47جان
28:47بچانا ہے
28:48لیکن
28:49جب نبی کی
28:50ذات کا معاملہ
28:51ہے تو
28:51وہاں جان
28:52لٹانا ہے
28:53وجہ
28:54کیونکہ
28:54نبی جان
28:55سے زیادہ
28:55قریبی ہے
28:56نبی جان
28:57سے زیادہ
28:58ضروری ہے
28:58نبی جان
29:00سے زیادہ
29:00اہمیت
29:00رکھتا ہے
29:01تو یہ جو
29:02اولیاء ہیں
29:03ان کی
29:03تعلیمات
29:04کا نکتہ
29:05اول
29:05عشق رسول
29:06ہے
29:06اور عشق
29:07رسول کی
29:08بنیادی
29:09اقائی
29:09بنیادی
29:10پیغام
29:10کہ سب
29:12کچھ پیچھے
29:12پیچھے آمنہ
29:13کا لال
29:13سب سے آگے
29:14ہے
29:15اسی لیے
29:15جن لوگوں
29:16کو اندر
29:17عشق کی
29:18ضربیں
29:18جنہوں نے
29:19کھائی ہیں
29:19جن کے
29:19دلوں میں
29:20عشق کی
29:20گرمیاں
29:21ہیں
29:21پھر وہ
29:22اپنے جذبات
29:22کو یوں
29:23اظہار
29:23کرتے
29:23کہ کروں
29:24تیرے
29:25نام پر
29:26کروں
29:29تیرے
29:30نام پر
29:32میں یہ
29:32جان
29:33فیدہ
29:34نبسے
29:35ایک جان
29:37دو
29:37جان
29:38فیدہ
29:39نہ
29:40بس
29:41ایک جان
29:43دو
29:44جہاں
29:45فیدہ
29:46دو
29:47جہاں
29:48سے بھی
29:49نہیں
29:50جی
29:50برا
29:51کروں
29:52کیا
29:53کروڑوں
29:55جہاں
29:57نہیں
29:57عشق
29:59رسول
30:00یہ
30:01تمام
30:03اللہ کے
30:03ولیوں کی
30:03جو
30:04تعلیمات
30:04ہے
30:04اس کا
30:05مرکزی
30:05نقطہ
30:06ہے
30:06اور
30:06عشق
30:07رسول
30:07کا
30:07تقاضہ
30:08کیا ہے
30:08کہ
30:09بندہ
30:09اپنی جان
30:10سے بڑھ کر
30:10اپنے نبی
30:11سے
30:11پیار
30:12کرے گا
30:12ایک
30:13آدم
30:13منٹ
30:14کے
30:14اندر
30:14گفتگو
30:14کو
30:14ختم
30:15کرتا
30:15ہوں
30:15وقت
30:16میرا
30:16ہو
30:16گیا
30:16حضور
30:18پاک
30:18کے
30:18ایک
30:18صحابی
30:19ہیں
30:19بلکہ
30:20میں
30:20تھوڑا
30:21سا
30:21اس کو
30:21یوں
30:22عرض
30:22کر
30:22دوں
30:22کہ
30:23میرے
30:23آقا
30:24سید
30:24المرسلی
30:24نے
30:24جب
30:25اعلان
30:25نبوت
30:25کیا
30:26تو
30:27اس وقت
30:27آپ کے
30:27خلاف
30:28ایک
30:28بہت
30:28بڑا
30:28پروپیگنڈا
30:29لانچ
30:30کیا گیا
30:30اور
30:31وہ
30:31پروپیگنڈا
30:31کیا تھا
30:32وہ
30:33پروپیگنڈا
30:33یہ تھا
30:34کہ
30:34تم نے
30:34محمد
30:35کو
30:35نہ
30:35دیکھنا
30:36ہے
30:36پلیز
30:37محمد
30:38کو
30:38نہ
30:39تم
30:39نے
30:39دیکھنا
30:40ہے
30:40نہ
30:41تم
30:41نے
30:42محمد
30:42کی
30:42بات
30:43سننی
30:43ہے
30:43وجہ
30:44کیونکہ
30:45جو اسے
30:45دیکھتا ہے
30:46اسی
30:46کو
30:46جاتا ہے
30:56اور یہ
30:57بھی
30:57ہم
30:58آپ کے
30:58اس
30:58پلیٹ فارم
31:00کے ذریعے
31:00سے
31:00پیغام
31:00دیں
31:01کہ
31:02کسی
31:02مسجد
31:03اور
31:03کسی
31:03بھی
31:03مدرسے
31:04کا
31:04موٹیف
31:04فرقہ
31:07واریت
31:07نہیں ہے
31:08یہ
31:11بالکل
31:11غلط ہے
31:12اگر
31:14ہر
31:14مسجد
31:15اور
31:15مدرسے
31:15اور
31:15اسٹیج
31:16کا
31:16موٹیف
31:18اور
31:18ان کا
31:18بنیادی
31:19نکتہ
31:19فرقہ
31:19واریت
31:20تو
31:20اپنگان
31:21خدا
31:21پاکستان
31:21میں
31:22بچے
31:22کیا
31:23لاکھوں
31:25مسجدیں
31:25لاکھوں
31:26مہراب
31:26وممبر
31:26ہیں
31:26کتنے
31:28مہراب
31:28وممبر
31:29ہیں
31:29جن سے
31:29فرقہ
31:30واریت
31:31کی بات
31:31آتی ہے
31:31اصل وجہ
31:32یہ
31:32انسان
31:34جو چیز
31:34تلاش
31:35کر رہتے
31:35اس کو
31:35وہی
31:35نظر آتی
31:36ہے
31:36بگر
31:37نہ
31:37ہم پوچھنا
31:38چاہتے ہیں
31:38کہ جو
31:39ہماری آرمی
31:39نے
31:39سوات
31:40میں
31:40آپریشن
31:40کیا
31:41وہ
31:41فرقہ
31:41واریت
31:42تے خلاف
31:42کیا
31:43آج
31:43جو
31:44فتنة
31:44الاندوستان
31:45کا
31:45آپریشن
31:45ہو رہا ہے
31:46یہ
31:46فرقہ
31:46باریت
31:47تے خلاف
31:47ہو رہا ہے
31:48بتائیے
31:49جو
31:49سندھ
31:50کے اندر
31:50آپریشن
31:51کیے گئے
31:51وہ
31:51فرقہ
31:52باریت
31:52تے خلاف
31:53تھے
31:53پاکستان
31:55میں
31:55فرقہ
31:56باریت
31:56کے نام
31:57پر
31:57کتنی
31:57جانے
31:58گئی ہیں
31:58اور جو
31:59دیگر
31:59فتنے
32:01کہیں
32:02یہود
32:02کا
32:02ہنود
32:03کا
32:12دیکھتے
32:12نہیں
32:13کسی
32:13نے
32:13توتہ
32:14رٹا دیا
32:14سبق
32:15کہ
32:15مولویوں
32:16نے
32:16فتنہ
32:17بنیا
32:17مولوی
32:18فتنہ
32:18مولوی
32:19جناف
32:19باریت
32:20تھی
32:20بات
32:20ترتے ہیں
32:20کاش
32:21کہ
32:21تم
32:21کسی
32:22ایسے
32:22بندے
32:22کو
32:22جا کر
32:23بیٹھو
32:24اور
32:24سنو
32:24تو
32:24صحیح
32:24یہاں
32:25لاکھ
32:25علماء
32:26ہیں
32:26اس
32:27وقت
32:27جو
32:27ہماری
32:28آرمی
32:28نے
32:29انڈیا
32:29کے
32:30پڑھخشے
32:30ہاتھ
32:31دیکھو
32:32یہ پاکستان
32:33کے دارال
32:33حکومت
32:34اور یہاں
32:34حق
32:34بنتا ہے
32:35کہ ہم
32:35اپنی
32:35افواجیں
32:36پاکستان
32:37کے
32:37حوالے سے
32:37اپنے
32:38چہروں پہ
32:38خوشی
32:39کا
32:39اظہار
32:39کر کے
32:40ہاتھ
32:40اٹھا
32:41کے
32:41ان کے
32:41ساتھ
32:41ازارے
32:41جگجیتی
32:42کریں
32:42ہندووں
32:44کی
32:44کٹائی
32:45لگائی
32:45ہے
32:45ہماری
32:46افواج
32:47میں
32:47ماشاء
32:50اللہ
32:50وہ
32:52کل
32:52ایک
32:52جگہ
32:52لوگ
32:53لیپا
32:53ویلی
32:53میں
32:53گئے
32:54تو
32:54وہاں
32:55خطیب
32:55نے
32:55بڑی
32:55زبردست
32:56تقریر
32:56کی
32:56وہ
32:56آپ
32:56پریشن
32:57بریان
32:57مرسوس
32:58کی
32:58حمایت
32:59میں
32:59وہ
32:59بڑی
32:59کون
32:59فرنس
32:59تھی
33:00سامنے
33:00انڈیا
33:00والے
33:00سن
33:01رہے
33:01تھے
33:01ان کے
33:01بارڈروں
33:02پہ
33:02تو
33:03انہوں
33:03نے
33:03کہا
33:03جی
33:03ہم
33:03افواج
33:04پاکستان
33:04کے
33:05ساتھ
33:05ہیں
33:05کئی
33:06لوگوں
33:06کو
33:06یہ
33:06سمجھ
33:07آتی
33:07ہے
33:07اور
33:07بھائی
33:10کیا
33:10ہم
33:10مودی
33:10کے
33:10ساتھ
33:11کھڑے
33:11ہوں
33:11اس لیے
33:12جب
33:13جنگ
33:14ہوگی
33:14انڈیا
33:14کے
33:14خلاف
33:15تو
33:15ہاں
33:16پاکستان
33:16کا
33:16بچہ
33:17بچہ
33:17نعرہ
33:18لگائے
33:18گا
33:18افواج
33:19پاکستان
33:20ماشاء
33:21اللہ
33:21ہاتھ
33:22اٹھا
33:22کے
33:22افواج
33:23پاکستان
33:24اور یہ
33:27ہوتی
33:27ہے
33:28غیرت
33:28کے
33:29ساتھ
33:29جب
33:30فیصلے
33:30اکمران
33:31کرتے ہیں
33:32تو
33:32خدا کی
33:33قسم
33:33قوموں
33:34کے
33:34سر
33:34فخر سے
33:34بلند
33:35ہوتے ہیں
33:36آج
33:36نظر آرہے
33:37پوری
33:37دنیا
33:37میں
33:38صرف
33:38دو
33:39چار
33:39میزائل
33:39ہی
33:39تمہارے
33:40پاکستان
33:40نے
33:41لیکن
33:41عزت
33:41اللہ
33:42نے
33:42اتا
33:42کی
33:42ہے
33:42میں
33:43اپنی
33:43گفتگو
33:43کو
33:44بلکل
33:44اس
33:44کو
33:45فائنل
33:45تچ
33:46دیتا
33:46ہوں
33:46اور
33:47اس
33:47کی
33:47طرف
33:47واپس
33:48میں
33:48جا
33:48رہا
33:48ہوں
33:48کہ
33:49نبی
33:50پاک
33:51نے
33:52جب
33:52اعلان
33:52کیا
33:53تو
33:53ایک خاص
33:54مہم
33:54چلائی
33:54گی
33:54پروپیگنڈا
33:55کہ
33:55محمد
33:56کی
33:56بات
33:56نہیں
33:57سنی
33:57لہذا
33:57حضور
33:58جس
33:58جگہ
33:58جاتے
33:59پہلے
33:59ہی
33:59اعلان
33:59ہو جاتا
34:00محمد
34:01آگیا
34:01ہے
34:02بچوں
34:02کو
34:02اندر
34:02لے
34:03جاؤ
34:03چنانچہ
34:04بچے
34:04دروازے
34:05بند ہو
34:06جاتے
34:06عورتیں
34:06اپنے
34:07بچوں
34:07کو
34:07اندر
34:08لے
34:08جاتی
34:08یوں
34:09ہی
34:09سلسلہ
34:10چلتا
34:10رہا
34:10ایک
34:11دل
34:11میرا
34:12نبی
34:13ایک
34:14قبیلے
34:15کے
34:15پاس
34:15سے
34:15گدرے
34:16اعلان
34:16ہوا
34:17محمد
34:17آگیا
34:18بچوں
34:18کو
34:18چھپا
34:19لو
34:19باقی
34:20عورتوں
34:20نے
34:20اپنے
34:21بچے
34:21اندر
34:21لے
34:22گئی
34:22اچھ
34:22بچوں
34:23کو
34:23چھپا
34:23لیا
34:24ایک
34:24بڑیا
34:25تھی
34:25جو
34:26میرے
34:26نبی
34:27کی
34:27سخت
34:27مخالف
34:28تھی
34:28لیکن
34:29آج
34:29وہ
34:29گھر
34:30میں
34:30نہیں
34:30تھی
34:30اس نے
34:31بھی
34:31اپنے
34:31بچے
34:32کو
34:32ڈرائیا
34:32ہوا
34:33تھا
34:33پتر
34:33محمد
34:34کو
34:34دیکھنا
34:35نہیں
34:35ہے
34:35محمد
34:36کی
34:36سننا
34:37نہیں
34:37ہے
34:37کیونکہ
34:38یہ
34:38بڑا
34:38مادلہ
34:39جادو
34:40گھر
34:40ہے
34:40چنانچہ
34:41جس
34:42گھری
34:52دیکھ
34:53لیتے
34:53گئے
34:53محمد
34:54دکھنے
34:55میں
34:55کیسا
34:55اپنی
34:56چھت
34:57پہ
34:57چڑ گیا
34:57میرا
34:58نبی
34:59سامنے
35:00اس کے
35:00گھر
35:00کے
35:01قریب
35:01سے
35:01گزرے
35:02میرے
35:02نبی
35:03کے
35:03اس
35:04جمال
35:05کی
35:05اس
35:05لا
35:06فانی
35:07صورت
35:07کو
35:07دیکھا
35:08حیران
35:09رہ گیا
35:09دل
35:10دھڑک
35:10نے
35:11لگا
35:11کینے
35:12لگا
35:12اللہ
35:13کی
35:13قسم
35:14میں
35:14ارے
35:15جادو
35:16گر
35:16اتنا
35:17سونا
35:17کبھی
35:18نہیں
35:18ہو
35:18سکتا
35:19چنانچہ
35:20میرے
35:20نبی
35:21نے
35:21نگاہ
35:22اٹھا
35:22کے
35:22اوپر
35:23دیکھا
35:23اس کے
35:24دل
35:24میں
35:24میرے
35:24نبی
35:25کا
35:25پیار
35:25آ گیا
35:26چنانچہ
35:27آگے
35:28آگے
35:28میرا
35:28نبی
35:29پیچھے
35:30پیچھے
35:31وہ
35:31نوجوان
35:32اس نے
35:33کلوان
35:33پڑھا
35:33مسلمان
35:34ہو
35:34گیا
35:35ماں
35:36گھر
35:36آئی
35:36پتہ
35:37لگا
35:37کہ
35:37تیرا
35:38بیٹا
35:38تو
35:38محمد
35:39لے گیا
35:39تیرا
35:40پتر
35:41تو
35:41محمد
35:41لے گیا
35:42اس نے
35:43احتجاج
35:44کیا
35:44احتجاجی
35:45مظاہرہ
35:45کرتے ہوئے
35:46اس نے
35:47بھوکڑ
35:47تال
35:48کر دی
35:48کہنے لگی
35:49کھاؤں گی
35:50نہیں
35:50پیوں گی
35:51نہیں
35:52جب تک
35:53کہ میرا
35:53بیٹا
35:53محمد
35:54کو
35:54چھوڑ کے
35:55واپس
35:55نہیں آ جاتا
35:56چنانچہ
35:57جب
35:57بیٹے
35:58کو
35:58پتا
35:58لگا
35:58لوگوں
35:59نے
35:59کہا
36:00جا
36:00ماں
36:01کو
36:01کسی
36:02نہ
36:02کسی
36:02طرح
36:03راضی
36:04تو
36:04کر
36:04اسے
36:05کھلا
36:05پلا
36:06تو
36:06صحیح
36:07ورنہ
36:07ہمیشہ
36:08کے لیے
36:08تیرے
36:09نام
36:09کے
36:09ساتھ
36:10یہ
36:10لاکہ
36:11لگ
36:11جائے
36:11گا
36:11کہ
36:12تیری
36:13وجہ
36:14سے
36:14تیری
36:14ماں
36:15بھوک
36:15سے
36:15مر
36:15گئی
36:16یہ
36:16ماں
36:17کے
36:17پاس
36:17گیا
36:17کہنے
36:18لگا
36:18ماں
36:20کھانا
36:21کھالو
36:22ماں
36:22کہنے
36:23لگی
36:23جب تک
36:24محمد
36:25کو
36:26نہیں
36:26چھوڑے
36:26گا
36:27میں
36:27کبھی
36:28بھی
36:28کبھی
36:29بھی
36:30کھانا
36:31نہیں
36:31کھاؤں
36:32گی
36:32اب
36:33ایک
36:33طرف
36:33ماں
36:34ایک
36:35طرف
36:35میرا
36:36نبی
36:36ہے
36:36اور
36:37یہ
36:37کوئی
36:37لمبی
36:38چوڑی
36:38میں
36:38فلیں
36:38بھی
36:39نہیں
36:39ہوئی
36:39ابھی
36:40تو
36:40ایک
36:40دن
36:41ہی
36:41شاید
36:41گزر
36:42آئے
36:42میرے
36:42نبی
36:43کے
36:43عشق
36:44کی
36:44لذت
36:45کا
36:45یہ
36:46رنگ
36:46اس پہ
36:46چڑھائے
36:47چنانچہ
36:48کہنے
36:48لگا
36:48ماں
36:49کیا
36:49تیرا
36:49آخری
36:50فیصلہ
36:51کہا
36:51آخری
36:52کنے
36:53لگا
36:54او میری
36:55ماں
36:56یا
36:56ماں
36:57لو کانت
36:58لکی
36:59میا
36:59تو
36:59نفس
36:59خرجت
37:01نفس
37:01نفس
37:02فول
37:03ماں
37:04ترک
37:04تو
37:04محمد
37:05او ماں
37:06یہ تو
37:06تیری
37:07ایک
37:07زندگی
37:08ہے
37:08اگر
37:09تیری
37:09سو
37:10زندگیاں
37:11تو
37:11میری
37:12آنکھوں
37:12کے
37:12سامنے
37:13یوں ہی
37:14مر جائے
37:15بھوک سے
37:16اینیاں
37:17رگڑتے
37:18رگڑتے
37:18تو
37:19مر بھی
37:20جائے
37:20سو
37:21مرتبہ
37:21تجھے
37:22مرتا
37:23دیکھ
37:23سکتا ہوں
37:24محمد
37:25یا
37:25نبی
37:25کو
37:25کبھی
37:26چھوڑ
37:27نہیں
37:27سکتا
37:28بس
37:30ذرا
37:32نعرہ
37:32لگے
37:32بری
37:33امام
37:33سرکار
37:33تم
37:34لنگ
37:34نعرہ
37:34لاؤ
37:35نا
37:35سرکار
37:35نعرہ
37:36تکبیر
37:36نعرہ
37:38رسال
37:39یا
37:39منافقوں
37:41کے لیے
37:41ایٹم
37:42بم
37:42قسم
37:42کا
37:42نعرہ
37:43ان کے
37:43دلوں
37:44کو
37:44جلانے
37:44والا
37:45نعرہ
37:45ان پر
37:46قیامت
37:46ڈھانے
37:46والا
37:47نعرہ
37:47دونوں
37:48ہاتھ
37:48سزام
37:49لہرہ
37:49کے
37:49نعرہ
37:50حیدری
37:51اللہ
37:53آپ
37:53کو
37:53ظلامت
37:53رکھے
37:54ماشاءاللہ
37:55آپ
37:55نعرہ
37:55حیدری
37:56نعرہ
37:58تحتید
37:58شان
37:59علیاء
38:00حضرت
38:01بری
38:01سرکار
38:02برادران
38:03اسلام
38:04آج
38:05یہ
38:05جو
38:05عورس
38:05کی
38:05تقریب
38:06ہے
38:06اس
38:07میں
38:07ظاہر
38:07ہے
38:07جس
38:08کے
38:08پاس
38:08جتنا
38:08وقت
38:08میں
38:09اپنے
38:09محدود
38:09وقت
38:09میں
38:10اپنا
38:10پیغام
38:11دے گا
38:11تو
38:11ہمارا
38:12یہاں
38:13سے
38:13پیغام
38:13راجہ
38:14صاحب کے
38:14اس
38:15دیرے
38:15کی طرف
38:16سے
38:16اور
38:17میں
38:17میرے جو
38:19جاننے
38:19والے
38:19وہاب
38:20ان
38:20سب
38:20پتے
38:21میرے
38:21شیر
38:21والے
38:22جو
38:22لوگ
38:22ہیں
38:22وہ
38:23تو
38:23بہت
38:23ہی
38:23اچھی
38:23طرح
38:24جانتے
38:24ہیں
38:24کہ
38:25یہ
38:25ففیر
38:25کبھی
38:26وہ
38:26چپلوسیوں
38:27مالا
38:27بندہ
38:27ہے
38:27ہی
38:27نہیں
38:27ہے
38:28بلکل
38:30دڑھلے
38:30کی
38:30بات
38:30کرتا ہے
38:31لیکن
38:31اچھے
38:31کو
38:31اچھا
38:32کہنا
38:32یہ
38:33بھی
38:33اللہ
38:33نے
38:33ہمیں
38:34جورت
38:34دی
38:34ہوئی
38:34ہے
38:34چاہے
38:35اپنا
38:35کو
38:35یہ
38:36بیگان
38:36ہو
38:36میں
38:37بغیر
38:38کسی
38:39لگی
38:39لپتی
38:39کہ
38:39میں
38:39کہنا
38:40چاہوں
38:40گا
38:41کہ
38:41راجہ
38:41صاحب
38:41آپ
38:42کی
38:42بڑی
38:43مہربانی
38:43اور
38:44آپ
38:44کے
38:45ساتھ
38:45جن
38:45لوگوں
38:45نے
38:46یہ
38:46ساتھ
38:46دیا
38:46دار
38:47صاحب
38:48آپ
38:48کی
38:48بڑی
38:48مہربانی
38:49ہم
38:49آل
38:50سنت
38:50پہ
38:50جماعت
38:50علیاء
38:51سے
38:51مفتنے
38:52والوں
38:53کے
38:53دلوں
38:53میں
38:54علیاء
38:55کی
38:55خدمت
38:55کے
38:55والے
38:56سے
38:56آپ
38:56کا
38:56بڑا
38:56آپ
38:57کی
38:57قدر
38:58ہے
38:58اب
38:58ہر
39:00اس
39:00بندے
39:01کا
39:01شکریہ
39:01جس
39:02نے
39:02بری
39:02سرکار
39:03میں
39:03یہ
39:03ماحول
39:04فرام
39:04کیا
39:04ہے
39:04کہ
39:05اللہ
39:05کا
39:05فضل
39:06ہے
39:06یہاں
39:07آل
39:07محمد
39:08کے
39:08قصیدے
39:08بھی
39:08ہو رہے ہیں
39:09اور
39:09اصحاب
39:09محمد
39:10کے
39:10قصیدے
39:10بھی
39:11ہو رہے ہیں
39:11اللہ
39:12تعالی
39:12اس
39:13فیض
39:15کرم
39:16کے
39:17اس
39:17خزانے
39:17کو
39:18یہ
39:18جو
39:18مرکز
39:18ہے
39:18مرکز
39:19فیض
39:19بار
39:19راجہ
39:20کرم
39:21شہیف
39:21صاحب
39:21تھے
39:22انہوں
39:22نے
39:22اپنی
39:22ڈیوٹیاں
39:23کی
39:23وہ
39:24پہنچ
39:25گئے
39:25اپنی
39:25منزل
39:26پر
39:26اب
39:27راجہ
39:27سر
39:27فراز
39:27صاحب
39:28ہیں
39:28ہم
39:29یہاں
39:29آج
39:29ہیں
39:30کال
39:30ہم نہیں
39:30ہوں گے
39:31لیکن
39:31یہ
39:31بہاریں
39:32یہ
39:32ذکر
39:33یہ
39:33رون
39:33کے
39:33اللہ
39:34والوں
39:34کے
39:34دائیں
39:36بائیں
39:36ان کے
39:37محلوں
39:38میں
39:38ان کے
39:38مزارات
39:39کے
39:39اردگرد
39:39لگی
39:40رہیں
39:40گی
39:40دعا
39:41کریں
39:41اللہ
39:41تعالی
39:41امی
39:41علیہ
39:42سے
39:42فقط
39:43فقط
39:43محبت
39:44کی
39:44توفیق
39:44عطا
39:44فرمائے
39:45اور
39:45ہر قسم
39:46کی
39:46غیر
39:46شریح
39:46حرکت
39:47سے
39:47بچ
39:48کر
39:48زندگی
39:48گزارنے
39:49کی
39:49توفیق
39:50عطا
39:50فرمائے
39:50بہت
39:51شکریہ
Comments