- 6 months ago
- #ursmubarak
- #bariimamsarkarra
- #aryqtv
Urs Mubarak H. Syed Abdul Latif Kazmi Qadri - Almaroof Imam Bari Sarkar RA
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #BariImamSarkarRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #BariImamSarkarRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Aliyah Aliyah
00:30Surah Aliyah
01:00Surah Aliyah
01:30Surah Aliyah
01:31Surah Aliyah
01:34이었던 محمد مولان محمد مبارک مصلح اللیоть
01:38محمد محمد مولان محمد مولان محمد مبحارک مصلح اللی اللی
01:45عزوجل Times
01:48جو تمام عالمین کا رب ہے جو وحدہ لا شریک ہے
01:57All right
02:27Thank you very much.
02:57Thank you very much.
04:55then this is an individual
04:58which is one of the most important things
05:01which is God's Word
05:04which is one of the most important things
05:07which is Lord's Word
05:11and His Holy Spirit
05:14and His Holy Spirit
05:19and He is one of the most important things
05:22As the wise Lord, I believe in the Lord, I believe in this commandment, I believe in the word of God Without This is the word of God in the commandment.
05:47And the people who are here with a person who are who are just looking at their own.
06:02But the people who are who are Lord's who are Allah's who are looking at their own.
06:11God's love
06:41They are to give up a message and straightening
06:46And then they were to give up a message
06:50And His words have been
06:56That he has been
06:57I should return to him
07:01To the Lord of the Rav,
07:04For the ones that have un 256
07:07Because these men are
07:10کہ جنہوں نے تمام عمر
07:14اللہ تعالیٰ کی وحدانیت
07:16اس کی توحید کا عالم بلند کیا
07:20اس کے بعد تمام انبیاء علیہ السلام
07:23کی نبوتوں کو سچا جان کر
07:26اور قرآن مجید پر کامل ایمان رکھ کر
07:30کہ یہ آخری کتاب ہے
07:32اور مکمل ہدایت ہے
07:33اور اسی طرح
07:35مومنین کے دلوں میں
07:39شمع رسالت کو جلایا
07:43پھر
07:44اصحاب کرام
07:46ان کی مودت ان کی عقیدت کو
07:49بھی جلایا
07:51روشن کیا
07:52اہلِ بیعتِ اتحار علیہ السلام کی مودت کو
07:55انہوں نے دل میں
07:58لوگوں کے ڈالا
08:00اور آج دیکھیں
08:02کہ اللہ تعالیٰ نے
08:03ان کی تعظیم
08:05ان کی تعظیم ہمارے دلوں میں
08:08رکھنی ہے
08:09اللہ تعالیٰ
08:12ان نیک لوگوں کے صدقے
08:15ہمیں سراتِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
08:20جتنے بھی یہاں سائبین آئے ہیں
08:23سامعین و ناظرین ہیں
08:25جنجوہ صاحب بیٹھے ہیں
08:26ان کے برادران
08:27انتیاز صاحب
08:28سرسراز صاحب اور دیگر برادران
08:31اور جتنے احباب ہیں
08:33اللہ تعالیٰ ہم سب کا یہاں نہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
08:38آخر میں ایک ربائی جو میرے والدِ گرامی نے
08:41اولیاءِ کاملین کے حوالے سے لکھی تھی
08:45وہ میں آپ کی گوشت گذار کر کے اجازت چاہوں گا
08:48کہ اس کے عنوان ہیں مقامِ درِ اولیاء
08:52ارشاد فرماتے ہیں
08:54کہ کچھ لے کے اٹھو
08:56اہلِ صفا کے در سے
08:59کچھ لے کے اٹھو
09:02اہلِ صفا کے در سے
09:05یہ در ہے قریب مصطفیٰ کے در سے
09:09ان در سے ان درگاہوں سے ان خنکہوں سے کیا ملتا ہے
09:19ایمان یقین سکون رسالت توحید کا پیغام ملتا ہے
09:27ایمان یقین سکون رسالت توحید
09:33سب کچھ ملتا ہے اولیاء کے در سے
09:36سب کچھ ملتا ہے اولیاء کے در سے
09:39یہ فیضان جاری رہے گا
09:43اولیاءِ کاملین کا
09:44اللہ تعالیٰ اہلِ سنت و جماعت کو
09:47اور پاکستان کو
09:51ہمیشہ سلامت رکھے
09:53اور اپنی حفظ و امان لے رکھے
09:55وَمَا عَلَيَّا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينَ
10:06جگرگوشہ حضور نصیر ملت
10:31حضرتِ پیر سید غلام شمس الدین شمس گلانی
10:37زیبِ سجادہ آستانہ علیہ بورڑا شریف
10:39اپنے خطاب سے ہمیں نواز رہے تھے
10:43اور اب میں انتائی عدم سے درخواست گزار ہوں
10:45بین الاقوامی مذہبِ سکالر
10:54محقق عالم دین
10:56ناموسِ رسالت
11:00کا سپریم کورٹ آف پاکستان میں
11:03پوری امتِ مسلمہ کا
11:06کیس لڑنے والے اور اس میں کامیاب ہونے والے
11:09حضرتِ سابزادہ بارہ شاہ
11:12اللامہ سابزادہ پیر سید
11:16حبیب الحقشہ صاحب
11:19زیائی سلطان پوری دامن پر قاتم العالیہ
11:22نازمِ عالی جامع رضویہ زیاء اللوم رابل پنڈی
11:25آپ کی خدمت میں انتائی عدب سے درخواست گزار ہوں
11:29تشریف لاتے ہیں
11:30اور اپنے خطاب سے ہمیں نوازتے ہیں
11:33استاذ العلماء پیکر اخلاص و محبت
11:36حضرتِ اللامہ پیر سید محمد حبیب الحقشہ صاحب
11:40سلطان پوری زیائی دامن پر قاتم العالیہ
11:43نائب نازمِ عالی جامع رضویہ
11:45زیاء اللوم رابل پنڈی
11:46باعوازِ بلند نعرے کا جواب دیجئے
11:49نعرہِ تکبیر
11:50اللہ اور اللہ کے رسول کی ذکر میں
11:52سارے بھائی پیچھے تک جو بیٹھے ہیں
11:55سارے ہاتھ کھڑے کر کے نعرے کا جواب دیجئے
11:57نعرہِ تکبیر
11:59ماشاءاللہ بہت بڑا اجتماع ہے
12:01اور شمر رسالت کے پروانے
12:03بڑے چارج بیٹھے ہیں
12:04نعرہِ رسالت
12:05نعرہِ حیدری
12:09جرابِ قبلہ پیر سید
12:11حبیب الحقشہ صاحب زیائی
12:13الحمدللہ وقفا
12:33والصلاة والسلام
12:35وعلا اشرف الانبیاء
12:37وعلا آله واصحابه اجمعین
12:41اما بعد
12:42فعوذ باللہ من الشیطان رجیم
12:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:48قل اللہم مالک الملک
12:52تُقِل ملک من تشاء
12:55وتنزع الملک من من تشاء
12:58وتعز من تشاء
13:00وتزل من تشاء
13:01بیدک الخیر
13:02آمنت باللہ صدق اللہ
13:06مولانا العليا لذیم
13:08اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيَّا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهُ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
13:16اللہم اصدِّع عَلَى سَيِّدْنَا وَمَولَانا محمدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدْنَا وَمَولَانا محمدٍ وَبَارِكُ وَسَلِّمُ
13:24الصَّلَاةُ وَسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سِيِّدِيَا رَسُلُّونَ اللَّهُ
13:28وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا سِيِّدِيَا حَبِيبِ اللَّهُ
13:32محترم مکرم محتشم معزز علماء زیبقار عربابِ علمدانش طالبانِ علم ممارفت بزرگو دوستو بھائیو السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:50رب تعالیٰ کا انگن شکر و احسان ہے کہ اس نے ہمیں اپنے ایک کامل اور معبوب ہستی کے در پر درگاہ پر حاضر ہونے کی توفیق عطا فرمائے
14:08اور اس مجلس کو سجانے میں حضور بری امام رحمت اللہ تعالیٰ کی خانقہ پر آنے والے خدام کی خدمت میں
14:26ہر دم کوشہ آپ کے خدام راجہ سہبان اور جتنے متعلقین ہیں سب مبارک بات کے مستحق ہیں
14:35کہ آپ نے حضور بری امام رحمت اللہ تعالیٰ کی خدمت کا حق ادا کیا
14:43احسان جامل قدر
14:46دنیا میں ایک ہی پیغام
14:52کامل اور حق ہے
14:56ایک ہی کانسٹیوشن
15:00کامل اور عبدی ہے
15:06وہ آقے دو جہاں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والا قرآن پاک
15:14آیاتِ پرہان کا ایک خزانہ ہے
15:22اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:24کا بتایا ہوا جو رستہ ہے
15:30یا نظامِ دنیا سمجھیں
15:35تو یہاں دو پیررل سسٹم چلتے ہیں
15:40ایک وہ نظامِ حکومت ہے
15:44جو لوگوں کے رہن سائن کا انتظام کرتے ہیں
15:50معاشی نظام کو دیکھتے ہیں
15:53سیکیورٹی کے انتظامات کرتے ہیں
15:57اور ایک وہ نظامِ حکومت ہے
16:00جسے ہم
16:03روانیت سے تعبیر کرتے ہیں
16:06اور جو آیتِ قریبہ میں نے جداوت کی
16:10اس طوالے سے
16:10چند باتیں عرض کرنے سے پہلے میں
16:13ایک بات عرض کرتا چلوں
16:14کہ رسول اللہ کا یہ پیغامِ حق
16:18یہ صرف چودہ سو سال
16:22آپ کی آمد سے
16:25سلسلہ شروع نہیں ہوا
16:28بلکہ جب سے
16:31دنیا میں انسانوں کی آمد ہوئی
16:34تب سے پیغامِ مصطفیٰ جاری ہو ساری ہے
16:38اگر آپ تحقیقی دنیا میں دیکھیں
16:41تو اس وقت
16:43جو اولڈ ٹیسٹیمنٹ
16:47یا دوسرے
16:48بھی جس سکرپچرز ہیں
16:51ان میں سب سے پرانی کتاب
16:53The Book of Enac
16:55حضرت عدریس علیہ السلام کے ساتھ منصوب ہے
16:58اور اس پر رسج کرنے والے سکالرز
17:02جو یورپین ہیں ان کی تحقیق یہ ہے
17:06کہ جس دور میں یہ سکرپچر لکھا گیا
17:10وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پندرہ ہزار سال پہلے کا ہے
17:14اچھا عام جو رسرچر ہیں
17:17اس بک کے ایک چپٹر پر بڑی توجہ اور بڑا انفسائز کرتے ہیں
17:22The Book of Watchers جو ہے
17:25فرشتے کوئی نزول کا سلسلہ ہے
17:27وہ کتنا حقیقی ہے یا کیا ہے
17:29اس پر میں گفتگو نہیں کرتا
17:31لیکن جس طرف میں آپ کی توجہ تلانا چاہتا ہوں
17:34وہ اسی بک کا ایک چپٹر ہے
17:36The Prophecy of the Ten Weeks
17:40اس میں حضرت عیسیٰ علیہ نے اپنے بعد آنے والے انبیاء کا تعارف کروایا
17:45کہ فلان دور میں فلان ابھی آئیں گے
17:49فلان دور میں فلان آئیں گے
17:51ان کے نام نہیں ذکر کیے لیکن صفات کا ذکر ہے
17:54جیسے کہ حضرت موسیٰ کا ذکر کیا فرمایا
17:57کوئی ایک نیا قانون لے کر آئیں گے
18:01تو سب سکالر جو یورپین ہیں ان کا اتفاق ہے
18:04کہ یہ حضرت موسیٰ کا ذکر ہے
18:05کیونکہ لا جو ہے
18:07تورہ جو ہے جیسے لا کہا جاتا ہے
18:09آج بھی عیسائیوں اور یہودیوں
18:11دونوں کا متفقہ جو قانون مذہبی ہے
18:14وہ تورہ ہی ہے
18:15پھر کہا کہ اس کے بعد
18:17وہ عادی آئے گا
18:20جس نے دنیا میں رب کا گھر بنانا ہے
18:22تو سب کا اتفاق ہے
18:24کہ حضرت سلیمان کا ذکر ہے
18:26کہ انہوں نے ٹیمپل بنایا تھا
18:28جیسے ہم بیت المقدس کہتے ہیں
18:30مسجد اقصہ کہتے ہیں
18:32یہودی اسے ٹیمپل کہتے ہیں سولیمنگ کا
18:34پھر اس کے بعد کہ وہ آئے گا عادی
18:37جسے زندہ آسمانوں پر بلالیا جائے گا
18:40سب کا اس پر بھی اتفاق ہے
18:42یہ حضرت عیسیٰ کا ذکر ہے
18:44اور اس کے بعد
18:46ایک آخری عادی کا ذکر ہے
18:47اور یہ بھی آپ اس نے اتفاق
18:50میں نہیں کہوں گا
18:51یہی رب کا پیغام ہے کہ حضرت عیسیٰ کے بعد
18:54جو نبی ہیں
18:55جو خاتم النبیین ہیں
18:57ان کے بعد پھر کوئی نبی نہیں ہے
18:59یہ اس کتاب میں بھی حضرت عیسیٰ کے بعد آنے والے آخری عادی کا ذکر ہے
19:04اور کہا کہ یہ چوزن رائٹس
19:07کہ ایک منتخب راسباز جو ہے
19:12جو ہمیشہ اس کے اصلی
19:14راسبازی کے درخت سے جس کا وجود ہوگا
19:18اور ہمیشہ کے لئے اس کا پیغام رہے گا
19:20وہ پیغام محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا
19:23تو میں جو بات کرنے لگا تھا
19:26آپ نے حرمایا
19:27کہ حکومت جو ہے
19:29یہ ملک جو ہے
19:31کائنات جو ہے رب کی ہے
19:32توپل ملک کا ممنتشاہ
19:36وہ جسے چاہتا ہے حکومت عطا کرتا ہے
19:38اور جسے چاہتا ہے واپس لے لیتا ہے
19:41اور آج بھی ہم دیکھتے ہیں
19:44بڑے بڑے اپنے دور میں
19:45نامور لوگ آئے
19:47بڑے نامور
19:48سلطان آئے بادشاہ آئے
19:53لیکن آج
19:55اگر سب سے بڑا جس کا نام ہوئے
19:58یا جس کے نشان باقی ہیں
20:00وہ فیرون ہے
20:01کہ آج کئی سو سال
20:05بلکہ کئی ہزار سال گزرنے کے بعد
20:07پیرامیڈ اس کے نشان موجود ہیں
20:10لیکن کوئی تاریخ نہیں پتا چلتی
20:12کہ فیرون کا نام کیا تھا
20:14کس نے کون سا پیرامیڈ بنایا
20:16حالانکہ قرآن میں رب نے اس کی ایک اور نشانی بیان فرمائی
20:20فرمایا
20:21فَلْيَوْمَنُنَجِّكَ بِبَانَتْ
20:24بِبَادَا نِکَالِي تَقُونَا لِمَنَ خَلْفَقَایا
20:27کہ فیرون جب غرق ہوا
20:29تو رب نے فرمایا تمہارا جسم میں محفوظ کر دوں گا
20:33تاکہ آنے والوں کی نشان بن جائے
20:35اور آج بھی اس کا جسم محفوظ ہے
20:38لیکن یہ ساری حکومتیں وقتی ہوتی ہیں
20:42آج ہے کل نہیں ہے
20:43اسلامباد میں کتنی حکومتیں آئیں
20:45چلے جو تاریخ کے پاکستان کی تاریخ سے واقع ہے
20:49انہیں تو سب کے نام آتے ہوں گے
20:51لیکن مجھ جیسے کئی طلبہ جو ہیں
20:53کئی اکمرانوں کے نام بھی نہیں جانتے ہوں گے
20:56حالانکہ توٹل اسی جو ہے
20:58اسلامباد بننے کی بڑی مادود
21:01اور پاکستان کی بھی دیکھ لیں
21:02ستر سال کے قریب ہے
21:03اور ہزاروں سال کے حکومتوں کے کتنے لوگ آئے
21:07لیکن ان کا نام نشان نہیں ملتا
21:10لیکن جن کی حکومت روحوں پر ہے
21:13وہ ہزاروں سال بعد بھی
21:16ان کے نام لیوہ آج بھی موجود ہیں
21:18یہاں کئی اکمران آئے جاتے رہے
21:21لیکن ساڑھے تین سو سال سے
21:24یہ مرکت میں سویا ہوا بزرگ
21:26یہ پیغام دے گیا
21:28باقی حکومتیں آنی جانی ہیں
21:30لیکن جو رب کا ہو جاتا ہے
21:32رب اسے وہ سلسلت اتا کرتا ہے
21:34کہ وہ پھر جاتی نہیں باقی رہا کرتی ہے
21:37اسی لئے اندوستان کے واصلہ ہے
21:40لارکازر نے غالباً کہا تھا
21:42اندوستان کی ایک قبر کے بارے میں
21:45کہ یہاں کئی حکومتیں آئیں
21:47لیکن میں نے دیکھا
21:49مہین الدین چشتی کی قبر کی آج بھی حکومت باقی ہے
21:52حالانکہ قبر کی حکومت نہیں ہے
21:55وہ ان کے پیغامات کیا
21:57ایک مسلمہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا اثر تھا
22:02وہ ہے
22:02تو میں کہہ رہا تھا
22:04کہ یہ حکومتیں جو ہے یہ سب عارضی ہیں
22:07اگر انسان دیکھے
22:09تو بعض دفعہ یہ ہوتا ہے
22:11کہ جب انسان کے پاس مال آ جاتا ہے
22:14اختیار آ جاتا ہے
22:16یہ مال اور اختیار آزمائش ہے
22:18اسی لئے قرآن پاک نے رب نے فرمایا
22:21مال اور اولاد دونوں آزمائش ہے
22:24بلکہ اگر ہم حدیث پاک دیکھیں
22:27تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیث پاک موجود ہے
22:31کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پرانے ادوار کے
22:36تین ساتھیوں کا ذکر فرمایا
22:38کہ وہ لوگ
22:41دنیا کے ایسے لوگ تھے
22:44جنہیں اپنے معاشرے نے ترک کر دیا
22:48مطروق شخصیات تھی
22:51بلکہ ان کی شخصیات سے
22:54ان کے کرداروں سے نفرت کیا جاتا تھا
22:56ایک
22:58ایسی بیماری میں مبتلا تھا
23:01کہ کوئی پاس نہ جاتا
23:02ایک ایسا معذور تھا
23:05جسے نظر کچھ نہ آتا
23:06ایک کا چہرہ
23:08رنگ و روپ ایسا تھا
23:10کہ کوئی اسے پسند نہ کرتا
23:12رب تعالیٰ نے تینوں کو
23:14آزمانے کے لیے
23:15انہیں مال عطا کیا
23:17اور اس مال کا اثر کیا ہوا
23:20کہ مال اتنا مل گیا
23:23جنہیں پہلے دو وقت کا کھانا
23:25میں اثر نہ ہوتا تھا
23:26اب اتنا مال تھا
23:28کہ پوری پوری وادیاں
23:29ان کے مال سے بری ہوئی
23:31اب یہ آزمائش ہے
23:34کچھ نہیں تھا
23:36ایک وہ آزمائش تھی
23:38لیکن وہ آزمائش آسان تھی
23:41جب رب بہت دے دیتا ہے
23:43تو پھر وہ آزمائش شروع ہوتی ہے
23:46کہ جس میں اکثر لوگ ناکام ہو جاتے ہیں
23:49پھر انہی آزمانے کے لیے
23:52رب تعالیٰ نے ایک فرشتہ پہ جا
23:53کہ جاؤ یہ اکرہ آمہ
23:55عبرس جو ہے
23:56ان سے جا کر مانگو
23:58تو سین کے پاس کچھ نہیں کہا
24:01ہاتھ ان کے پاس اونٹوں کی بادیاں پری ہیں
24:03گائے پینسوں کی بادیاں پری ہیں
24:05بیٹ پکریوں کی بادیاں پری ہیں
24:07کیا یہ رب کی راہ میں
24:09کسی کو کچھ دے سکتے ہیں
24:10بخاری شریف میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
24:15جب فرشتہ ان کے پاس گیا نا
24:16جن کے پاس کھانا نہیں ہوتا تھا
24:18آج ہزاروں لاکھوں اونٹ ہیں
24:20اس نے مانگا
24:22اور وہ وقت کی آت دلائیا
24:23کہ وہ دور تھا تمہارے پاس کچھ نہیں تھا
24:25آج تمہارے پاس بہت کچھ آ گیا ہے
24:28مجھے ایک اونٹ دے دو
24:30میں مسافر ہوں حاجت مند ہوں
24:32تو جواب کیا دیا
24:34وَرِسْتُ لِقَابِرِنْ عَنْقَابِرِنْ
24:37میں تمہیں کہاں سے دوں
24:39یہ تو میرا جدی پشتی میرا سکھ ہے
24:41یہ مال مجھے کوئی عام
24:44اب تو نہیں ملا دس سال پہلے
24:46جس طرح ہمارے ہوتا ہے
24:47جس کے پاس پیسہ آ جا
24:49تو کہتے ہیں
24:49ہم تو جدی پشتی رئیس ہیں
24:51حالانکہ یہ ایک آزمائش ہے
24:53کتنے بڑے بڑے حمران
24:55آج نشان نہیں ہیں
24:57تو اس نے یہ جواب دیا
24:58تو اس نے جاتے ہوئے کہا
25:01اچھا
25:01پھر اللہ تمہیں اسی عالمے لٹا دے
25:04جس میں تُو پہلے تھا
25:05دوسرے کے پاس گیا
25:07وہ بھی ناکام ہوا
25:08تیسرے کے پاس گیا
25:10اللہ تعالیٰ نے اسے بچایا
25:12اس نے کہا
25:13بھائی میں جیسے تُو نے کہا
25:15کچھ بھی نہیں تھا میرے پاس
25:16لیکن آج رب نے بہت کچھ دے دیا ہے
25:19یہ سب رب کا ہے
25:20جتنا چاہتا ہے لے جا
25:22یہ رب جس کا مال قبول کر لیتا ہے
25:26بقرا کی عزت
25:27شاہ عبداللطیب
25:30نوراللہ مرکدہو
25:32کی تعلیمات کیا تھی
25:34کہ لوگوں کے ساتھ بھلا کیا جائے
25:36لوگوں کی خیر خواہ کی جائے
25:37اور یہی ایک بہترین حکمران ہے
25:39اور یہ
25:41حکومت
25:42اختیارات
25:44مال
25:44یہ عزمائش ہے
25:46بلکہ حدیث پاک میں
25:47رسول اللہ کے دور کا ایک واقعہ ملتا ہے
25:49سالبہ نام کا ایک شخص بار بار درخواہ کرتا
25:52یا رسول اللہ میرے لئے دعا کریں
25:54اللہ مجھے مال عطا کر دے
25:56رسول اللہ نے فرمایا
25:58سالبہ
25:59تھوڑا جو ہے نا
26:01اس پر رب کا شکر ادا کرنا آسان ہے
26:04جب بہت ہو جائے نا
26:05تو پھر شکر ادا کرنا
26:07مشکل ہو جاتا ہے
26:08پھر کہا
26:09یا رسول اللہ دعا کریں
26:10اللہ مجھے مال عطا کرے
26:11اب وہ خود
26:13آدمائش میں جانا چاہتا تھا
26:15اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:17نے دعا کر دی
26:18چند دن گزرے سالبہ کے پاس
26:21اتنا مال ہو گیا
26:22کہ مدینہ طیبہ
26:23اسے تنگ نظر آنے لگا
26:25اپنا مال لے کر
26:27جنگلوں میں چلا گیا
26:28جتنا مال بڑھتا گیا
26:29رسول اللہ سے دور ہوتا گیا
26:31پھر
26:32زکاة تو حکم آ گیا
26:34اللہ کے حبیب نے
26:36زکاة کے لیے
26:37اب کیا تھا
26:39مثلا
26:39جب ہزار بکریاں ہیں
26:40تو ہزار بکریوں میں
26:43دس بکریاں زکاة دینی تھی
26:44اگر لاکھ ہیں
26:47اب ہزار میں دس تو آسان ہے
26:49لیکن لاکھ میں سو دیتے ہوئے
26:51انسان سوچتا ہے
26:52سو دوں گا
26:53جب کچھ نہیں تھا
26:56تو دعائیں منگواتا تھا
26:57یا رسول اللہ
26:58مجھے دے میں وعدہ کرتا ہوں
26:59اللہ کا حق ادا کروں گا
27:02میں رب تعالیٰ کا شکر ادا کروں گا
27:04اور شکر کے جو
27:06لوازمات ہیں وہ پورے کروں گا
27:08لیکن جب رسول اللہ کا پیغام پوچھا
27:10کہ آپ کہہ رہے ہیں
27:11اب
27:11زکاة ادا کرو
27:13صدقہ دو
27:14تو اس نے کیا کہا
27:16انہیں کہا یہ تو بڑی مشکل سے
27:18مال جمع کیا ہے
27:19میری بڑی محنت ہے
27:20تال مٹول سے کام لیا
27:22پیغام دینے والے
27:25واپس آگے
27:26اور آ کرتا ہے
27:27یا رسول اللہ
27:28اس نے تو انکار کر دیا
27:29اسی موقع پر
27:31قرآن کے آیت نازل ہوگی
27:33وہ لوگ
27:34جنہوں نے وعدہ کیا تھا
27:35لین اتانا من فضلیل نصدقنہ
27:38وہ جنہوں نے وعدہ کیا تھا
27:41رب اپنے فضل سے ادا
27:43ہمیں اتا کرے
27:44تو ہم ضرور بے ضرور
27:46اس کی راہ میں صدقہ کریں گے
27:48یہ پیغام اسے پہنچا
27:50سال بعد تیری تو مضمت میں
27:51قرآن نازل ہو گیا ہے
27:53اب لوگوں سے بچنے کے لیے
27:55شرمن کی شپانے کے لیے
27:56مال جمع کیا
27:57بارگاہ مصطفیٰ میں
27:59یا رسول اللہ میں
28:00زکاة لے کر آ گیا ہوں
28:01آپ نے فرمایا
28:02سب کی زکاة قبول ہے
28:04تیری قبول نہیں ہے
28:05یہ بھی ایک بڑی آزمائش ہے
28:08کہ مال ہو
28:10رب قبول نہ کرے
28:11صدقہ انسان دے
28:13رب قبول نہ کرے
28:14یہ بھی خوشکش ہوتی ہے
28:15ان لوگوں کی
28:16جن کا مال
28:16رب اپنی راہ میں
28:17قبول کر لیتا ہے
28:19ورنہ کئی ایسے ہیں
28:21کہ ان کے پاس
28:22بہت ہوتا ہے
28:23کچھ تو دیتے نہیں
28:24دینا چاہتے بھی
28:25رب قبول نہیں کرتا
28:26اب دور مصطفیٰ ہے
28:28وہ دیتا ہے
28:29ہر کہتا ہے
28:30یا رسول اللہ قبول کریں
28:31روتا ہے
28:32یا رسول اللہ قبول کریں
28:33آپ نے کہا
28:34تیرہ مال قبول نہیں ہے
28:35آپ کے وسال کے بعد
28:37پردہ فرمانے کے بعد
28:38عزت ابو بکر کے پاس آیا
28:40آپ لے لیں
28:41ان کا جس کا مال
28:43اللہ کے حبیب نے
28:44قبول نہ کیا ہو
28:45ابو بکر کیسے کر سکتا
28:46عزت عمر کے پاس آیا
28:48سارے خلفہ
28:49غالباً رضا عثمان کے دور میں
28:51دنیا سے ہی چلا گیا
28:52تو کسی نے قبول نہیں کیا
28:55اچھا ایک بات
28:56یہاں پر وضات کرتا چلو
28:58سالبا بن حاتب نام کے
29:01بدری صحابی بھی ہیں
29:02ان کا وسال جو ہے نا
29:04جنگ احد میں ہو گیا تھا
29:06یہ وہ نہیں ہے
29:07بعد اب مغالطہ ہو جاتا ہے
29:08شاید بدری صحابی تھا
29:10یہ وہ سالبا بن حاتب جو ہے
29:13وہ اخت کی جنگ میں شہید ہوگی
29:15اور شخصہ
29:16لیکن اس کا مال قبول نہیں ہوا
29:18اب کیا تھا
29:18انسان کے پاس سب کچھ ہے
29:21لیکن رب قبول نہ کرے
29:23تو سب سے بڑا خسارے میں
29:24یہ کیا ہے
29:26یہ دینے والا بھی رب ہے
29:28اور لینے والا بھی رب ہے
29:30اور پھر انسان کے
29:31سب سے بڑی خوش کیسے کیا ہے
29:33کہ انسان جس رہاں
29:36مرکب میں لیٹے ہوئے بزرگ
29:37جود و سخا کے پیکر تھے
29:39بلکہ اسحار کے پیکر تھے
29:42جود و سخا کیا ہے
29:43کہ انسان
29:45اپنی ضرورت پوری کر لے
29:47سخاوت یہ ہے
29:49دوسروں کی ضرورت کا خیال رکھے
29:51اسحار کیا ہے
29:52اپنا حق بھی دوسروں کو عطا کر دے
29:55یہ ہمیں پیغام ملتا ہے
29:57مولا مرتضی کے گھر میں
29:58کہ اپنا کھانا
30:01اپنی ضرورت جو ہے
30:03وہ آجت مندوں کو دیتے ہیں
30:05اور یہی پیغام
30:06کاشانہ مصطفیٰ کا ہے
30:09رسول اللہ کی تعلیمات ہیں
30:10کہ رب تعالی نے جن کو عطا کیا ہے
30:13ان کے لیے رب کے معبوب کا
30:15اور ان صلحہ کا
30:16میسج یہ ہے
30:17کہ خاص طور پر
30:19انسان کا بلک کرنا چاہیے
30:21اور یہ اختیارات
30:23دولت جو ہے
30:24اسے رب تعالی کی طرف
30:26آزمائش سمجھنا چاہیے
30:27اگر اس میں کتائی ہوئی
30:29تو بڑی سخت ہوئی
30:30اسی لیے
30:31میں آپ سے عرض کرتا ہے
30:32جنہوں حضرت عمر بن خطاب
30:33کتنا جہو جلال والا دور تھا
30:36لیکن جب دنیا سے جانے لگے
30:38تو بیٹے کو وسیعت کی
30:40بیٹا
30:41تم میرے بعد خلیفہ نہ بننا
30:43یہ جو حکومت ہے
30:45اس کی آزمائش بڑی سخت ہے
30:47اس میں باز پرس بڑی سخت ہے
30:49اس لیے آپ فرمایا کرتے تھے
30:50کہ اگر میرے دور میں
30:52فرات کے کنارے
30:53کتا بھی پیاسا مرے گا
30:55تو عمر سے باز پرس ہوگی
30:56کہ تم نے انتظام
30:58اس کے پینے کا کیوں نہیں کیا
31:00اس کے کھانے کا کیوں نہیں کیا
31:02تو جتنے اختیارات بڑھتے ہیں
31:04اتنی آزمائش بڑھتی ہے
31:06اس لیے جو آل اللہ ہے
31:08وہ دنیاوی اختیارات نہیں لیتے
31:10وہ روحانیت کے معاملات کرتے ہیں
31:12وہ دنیا کی خیرقوائی اور بلائی کرتے ہیں
31:15اور یہی چیز
31:16ہمیں حضور
31:17تاجدار عبردی امام
31:19رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی تعلیمات میں ملتی ہے
31:22باقی جتنے اصلاف ہیں ان میں ملتی ہے
31:24رب تعالیٰ ہمیں ان کی تعلیمات پر
31:26عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
31:28وآخر دعویٰ
31:29الحمدللہ رب العالمين
31:31حمدلللہ رب العالمين
31:32حمدللہ رب العالمين
Comments