Skip to playerSkip to main content
Connect with Me and Learn More:
📸 Instagram: https://www.instagram.com/trader_abdu...
▶️ YouTube: https://youtube.com/@traderabdullahma...
Get funded with FTMO: https://trader.ftmo.com/?affiliates=D...
📘 Unlock Trading Success with Abdullah Masood | Master ICT Smart Money Concepts

Welcome to my in-depth trading lecture! In this session, I will guide you through key trading concepts and strategies designed to help you achieve consistent profitability in the financial markets. Whether you're new to trading or an experienced trader, you'll gain actionable insights to refine your approach and elevate your skills.

What You’ll Learn in This Video:
✅ WHAT IS BUY/LONG & SELL SHORT? COMPLETE GUIDE
✅ HOW CAN SELL SOMETHING WHICH WE DO NOT OWN?
✅ WHEN SHOULD WE TAKE LONG/BUY OR SHORT/SELL?

Why Watch This Video?
📊 As a professional trader and educator, I share proven trading strategies to help you navigate the forex, stocks, and crypto markets like an institutional trader. Each lecture is packed with:
Clear explanations of advanced trading concepts like ICT Smart Money, order blocks, liquidity sweeps, and price action.
Real-world examples to demonstrate practical application.
Expert tips on trading psychology, risk management, and market analysis.

Who This Video is For:
💡 Beginners looking to build a strong foundation in trading.
💡 Intermediate and advanced traders seeking to master institutional trading methods.
💡 Anyone eager to learn how to trade like professionals using smart money concepts.

Key Concepts I Teach on My Channel:
🔑 ICT Smart Money Concepts
🔑 Order Blocks and Liquidity Grabs
🔑 Fair Value Gaps and Imbalances
🔑 Supply and Demand Zones
🔑 Advanced Technical Analysis
🔑 Trading Psychology and Risk Management

📈 Ready to Level Up Your Trading Game?
👉 Subscribe to my channel and join the journey to trading mastery. Learn how to analyze the markets, identify high-probability trades, and trade like institutional professionals.

⚠️ Risk Disclosure and Disclaimer:
Trading involves significant risks and potential financial losses. This content is for educational purposes only and should not be considered financial advice. Always conduct your research and consult a qualified financial advisor before making investment decisions. Viewer discretion is advised.


#Trading #ForexTrading #StockMarket #CryptoTrading #SmartMoneyConcepts #ICTTrading #OrderBlocks #Liquidity #MarketStructure #PriceAction #DayTrading #SwingTrading #ForexStrategy #CryptoStrategy #TradingPsychology #RiskManagement #TradingEducation #InstitutionalTrading #TechnicalAnalysis #SupplyAndDemand #FairValueGaps #ForexForBeginners #StockTrading #CryptoInvesting #ForexScalping #FinancialFreedom #PassiveIncome #ForexMentorship #LearnTrading #AbdullahMasood #TraderLife

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم جی کیا حال چل ہے ٹھیک ہے سب خیر و آفیت سے ہیں
00:04اچھا جی آج کا جو لیکچر ہے ہمارا پچھلے جو میں نے تقریبا میرے خیال سے پانچ لیکچرز ہو چکے ہیں
00:14یہ بگینرز والی جو گائیڈ ہے جو سیریز ہے یہ میرے خیال سے سکس لیکچر ہے
00:20پچھلے جو پانچ لیکچرز ہیں اگر وہ سمجھ آ رہے ہیں تو بڑی خوشی کی بات ہے
00:26اگر نہیں سمجھ آ رہے ہیں تو بتا دیں دل میں بات نہ رکھیں
00:29اور کھل کے بتا سکتے ہیں آپ لوگ اگر نہیں سمجھ پا رہے ہیں
00:34اگر کچھ ہلکہ پھلکہ بھی سمجھ پا رہے ہیں تو پھر تو ٹھیک ہے
00:37ایک ہی بار میں سب کچھ سمجھ نہیں آ جگا
00:40سردی بہت ہے زکام ہو یا بخار ہو ٹریڈنگ پھر بھی کرتے رہے ہیں اور سیکھتے رہے ہیں
00:46اگر یہ جذبہ یہ عظم نہیں ہوگا تو پھر یہ اتنی کمپلیکس مارکٹس ہیں ان کو آپ لوگ سمجھ نہیں پائیں گے
00:52تو آج کی جو ہمارا لیکچر ہے وہ ہے سیشنز کیا ہوتے ہیں آپ لوگوں نے اکثر سنا ہوگا
01:01ٹریڈنگ کے چکروں میں کہ لنڈن سیشن ہوتا ہے نیو یورک سیشن ہوتا ہے اے ایم سیشن پی ایم سیشن
01:08سیشن سیشن سیشن یہ ہوتے کیا ہیں
01:10تو میں انشاءاللہ سیشن کیا سارا انجن کھول کے رکھ دوں گا آج
01:17کہ سیشنز کیا ہوتے ہیں انشاءاللہ امید ہے کہ آپ لوگوں کو سمجھ آ جائے گے
01:21سبسکرائب پھر بھی نہیں کریں گے
01:23تو چلیں کوئی نہیں خیر ہے پھر بھی سیشنز کو ایکسپلین کر دیتے ہیں
01:28سیشن کو سمجھنے کے لیے سب سے پہلے آپ لوگ یہ چیز سمجھ لیں
01:32کہ ٹرو ڈے اوپننگ کس ٹائم پہ ہوتی ہے
01:35تو ٹرو ڈے اوپننگ جو ہوتی ہے جب آپ چھوٹے ٹائم فریمز میں ہوں گے
01:40اگر آپ لوگوں کو ٹائم فریمز کا نہیں پتا ٹائم فریمز کیا ہوتے ہیں
01:44تو یہ میرے خیال سے اس پچھلا لیکچر سا لیکچر فور تھا شاید
01:48وہ نے ٹائم فریمز کی ویڈیو بنا کے اپلوڈ کی ہے
01:51اپنی طرف سے پوری امانداری کے ساتھ اس کو سمجھانے کی کوشش کی ہے
01:55اگر آپ لوگ وہ دیکھ لیں گے تو انشاءاللہ امید ہے
01:57کہ وہ ٹائم فریمز آپ لوگوں کو سمجھ آ جائیں گے
01:59ٹرو ڈے اوپننگ ادھر نیچے نظر رکھیں
02:03یہ جو ایریہ نا ادھر نظر رکھیں اپنی
02:06یہ میں اپنا ماؤس اپنا پوائنٹر اپنا کرسر اٹھا کے کہا لے کے جا رہا ہوں
02:12یہ نیچے دیکھتے رہے ہیں ٹائم لکھا رہا ہوگا
02:18ٹویل فائیو ٹویل و ایم
02:21یہ میں نے یہاں پہ لگا دی
02:23ورٹیکل لائن
02:26ٹھیک ہے جی
02:27ٹرو ڈے اوپننگ آپ کی
02:29آپ انٹرا ڈے ٹریڈنگ کرتے ہیں
02:32آپ سکیلپنگ کرتے ہیں
02:33آپ ڈیلی کینڈل کے اندر اندر
02:36اپنی ٹریڈ کو اوپن کر کے
02:38ٹریڈ کو کلوز کرنا چاہ رہے ہیں
02:39آپ ایک سیشن کے اندر اپنی ٹریڈ کو اوپن کر کے
02:42ٹریڈ کلوز کرنا چاہ رہے ہیں
02:43تو آپ کا جو انیلیسیز ہے وہ کچھ اس طریقے سے ہوگا
02:47آپ نے آنا ہے ٹویل و ایم پہ
02:49یہ فائیو منٹس کا چارٹ ہے
02:51اگر چاہیں تو اس کو ففٹین منٹس کے چارٹ پہ بھی کر سکتے ہیں
02:54ففٹین منٹس کے چارٹ پہ
02:56پرائس ایکشن ذرا تھوڑا کم نظر آ رہا ہے
02:58ذرا تھوڑا سا
02:59ڈیٹیل میں جا کے سمجھانے کے لیے میں نے
03:015 منٹس کا چارٹ کھولا ہوئے
03:02یہ 5 منٹ اور 15 منٹ کیا ہے
03:05یہ ٹائم فریمز کیا ہوتے ہیں اس کی میں ویڈیو
03:07بنا چکا ہوں
03:08تو یہ میں نے لائن ڈراؤ کر دی
03:1112 ایم پہ
03:1212 ایم پہ میں نے کیوں لائن ڈراؤ کی
03:15کیونکہ ڈیلی کا جو انیلیسز ہے
03:17آپ لوگوں نے ایک ڈے کے اندر
03:19انٹرا ڈے ٹریڈنگ کرنی ہے
03:21ٹھیک ہے جی آپ لوگ سکیلپنگ کرنا چاہ رہے ہیں
03:24تو یہ جو ایریا ہے نا
03:26یہ یہاں سے آپ
03:27اس دن کو
03:30اس ڈے کو جس دن میں
03:32آپ ٹریڈ کرنا چاہ رہے ہیں آپ
03:33یہاں سے بالکل 12 ایم
03:36سے اس کو دیکھنا شروع کریں گے
03:37الگوریتم جو ہے
03:40میں پہلے بھی یہ چیز بتاتا آ رہا ہوں
03:42کہ مارکٹس جو ہیں وہ بائنگ اور سیلنگ پریشر
03:44یا کسی بھی سپورٹ اور ریزسٹنس
03:45کسی بھی بل فلیگ بیر فلیگ ہاتھی پیٹرن
03:48شیر پیٹرن
03:49اور چمکادر پیٹرن ان سے نہیں چلتی
03:52مارکٹ جو ہے وہ
03:54آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلتی ہے
03:56اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے لیے
03:57ایک سکرپٹ بنی ہوئی ہے
03:59تو اس کے لیے ظاہر ہے کوئی ٹائم ہونا چاہیے
04:02کوئی سارا سین سمجھاتا ہوں
04:04میں وہ کیا ہوتا ہے
04:0512 ایم پہ لائن ڈراؤ کر دیں
04:07اور اس پہ
04:09ڈبل کلک کریں ٹیکسٹ میں جائیں
04:11ٹھیک ہے
04:1212 ایم
04:13اپنے پاس بقاعدہ لکھیں اس طرح بڑا کر کے
04:16بلکل سوپر مین بننے کی ضرورت نہیں ہے
04:18بہت بڑا بڑا کر کے پراپر شروع میں جب آپ
04:20ٹریڈنگ شروع کریں گے تو شروع میں اسی طرح آپ نے
04:23اپنے چارٹس کو خوبصورتی کے ساتھ
04:25ڈراؤ کرنا ہے روز
04:26روز کنسسٹنسی کے ساتھ
04:29آہستہ آہستہ آپ اس کو تھوڑا چھوٹا کر دیں گے
04:31جس طرح میرے پاس اب یہ تقریباً
04:32اس طرح سے ہوتا ہے بس میں ایک اس پہ
04:35نظر مارتا ہوں مجھے پتا چل جاتا ہے 12 ایم
04:36لیکن شروع میں آپ لوگوں نے اس کو تقریباً
04:3820 22 اس طرح بڑا کر کے رکھیں
04:40تاکہ آپ لوگ جب
04:42اس کو دیکھیں تو آپ کو پتا ہوگے 12 ایم
04:44اپننگ کہاں پہ ہوئی تھی
04:45یہ ہم کیوں دیکھتے ہیں بتاتا ہوں گا
04:4712 ایم اپننگ اس طرح سے آپ نے
04:50اس کی لائن را کر دینی ہے ٹھیک ہے جی
04:51یہاں سے آپ کا دن شروع ہوگا
04:54کون سا دن یہ 5 منٹ کا چارٹ ہے
04:56اگر ہم ڈیلی کے چارٹ میں چلے جائیں
04:59تو یہ دیکھیں
05:01ڈیلی کی کینڈل کچھ اس طرح سے بن رہی ہے
05:03یہ آج کے پورے دن کی کینڈل
05:05ابھی تک یہ کلوز نہیں ہوئی کیونکہ یہاں پہ
05:06337 پی ایم ہو رہے ہیں
05:08تقریباً 5 پی ایم 4 55 پی ایم
05:11تب تک جا کے مارکٹ کلوز ہوتی ہے
05:13لیکن 4 پی ایم کے بعد
05:15مارکٹ جاہے وہ تقریباً کلوز ہو چکی ہوتی ہے
05:17مارکٹ میں والیوم بغیرہ کچھ نہیں رہتا
05:20اور یاد رکھیں
05:21والیوم وہ نہیں جو ادھر
05:23لوگوں نے والیوم بارز بنائی ہوتی ہیں
05:24ان کا کوئی مقصد نہیں ہے کوئی ان کا جواز نہیں ہے
05:27سب فضول چیزیں ہیں
05:28اچھا تو یہ ڈیلی کینڈل ہے
05:29تو آپ اس کو دیکھ کے
05:33اس کے اندر سکیلپنگ
05:35اس چارٹ کو دیکھ کے تو نہیں کر سکتے
05:37یہ ڈیلی کا چارٹ ہے
05:38آپ نے ایک ٹریڈ کرنی ہے
05:39تو آپ کو ذرا چھوٹے ٹائم فریم میں جانا پڑے گا
05:41فیلحال ہم 5 منٹ کے چارٹ پہ آپ کو سمجھانے کوشش کرتے ہیں
05:44اور آپ کے اگر یہ اس طرح کی کینڈلز بن جائیں
05:46تو یہ جو ایریا ہوتا ہے
05:47یہ یہاں پہ دیکھیں
05:49ری سیٹ چارٹ ویو
05:50اس پہ ایک کلک کریں گے
05:52سب اوکے ہو جائے گا
05:53ٹھیک ہے جی
05:5412 وی ایم کی لائنڈ روک کر لیں
05:56اب سب سے پہلے آجیں
05:57پہلے تو ایک چیز سمجھ لیں
05:59سٹاک مارکٹ جو ہے
06:01یو ایس کی
06:02میں اس پہ ٹریڈ کرتا ہوں
06:04مشورہ میرا آپ لوگوں کو بھی یہی ہے
06:06کہ اس پہ ٹریڈ کریں
06:07یہ دنیا کی سب سے بڑی مارکٹ ہے
06:09سب سے کلین مارکٹ ہے
06:10اس پہ جو آرٹیفیش
06:11دنیا کی سٹاک مارکٹ ہو
06:13یو ایس کی
06:14فور ایکس کی مارکٹ ہو
06:15یا کرپٹو کی ہو
06:16یہی مشہور مارکٹس ہیں
06:17اور بھی ہیں
06:18لیکن جو مشہور مارکٹس ہیں
06:19وہ تو یہی ہیں
06:20آپ اپنے دماغوں میں
06:22ایک چیز بٹھا لیں
06:23کہ ہر مارکٹ
06:24آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلتی ہے
06:26بائنگ اور سیلنگ پریشر کا
06:27کوئی لینا دینا نہیں ہے
06:28یہ جو مارکٹ
06:29یہ یہاں سے اوپر گئی تھی
06:31اس کا مطلب یہ نہیں ہے
06:32کہ لوگ لانگز اوپن کر رہے تھے
06:33لوگ بائے کر رہے تھے
06:34اس وجہ سے بائنگ پریشر کی وجہ سے
06:36اوپر نہیں گئی
06:37اور سیلنگ پریشر کی وجہ سے
06:38نیچے نہیں آئی
06:39یہ الگوریتم ہے
06:41الگوریتم بنا ہوا ہے
06:42مارکٹ نے جدھر جانا ہے
06:43ادھر ہی جانا ہے
06:44مارکٹ نے اس ٹائم پہ اوپر جانا تھا
06:46پوری دنیا بے شک شورٹ کر دیتی
06:48پوری دنیا بے شک سیل کر دیتی
06:50مارکٹ نے پھر بھی اوپر ہی جانا تھا
06:52اور مارکٹ نے جب نیچے آنا تھا
06:54تو پھر نیچے ہی آنا تھا
06:55بے شک پوری دنیا اس ٹائم پہ بائے کر رہی ہوتی
06:57یہ چیز آپ لوگوں کو
06:58آپ لوگوں کو اپنا مذہب بدلنے میں
07:00بڑا دکت ہوگی کیونکہ آپ لوگوں کا
07:02یہ ریلیجن ہے کہ مارکٹ جو ہے وہ
07:04بائنگ اور سیلنگ پریشر سے چلتی ہے جبکہ ایسا
07:06نہیں ہے لنڈن سیشن
07:08کیا ہوتا ہے ہاں
07:10تو میں بتا رہا تھا باتیں کرتے کرتے
07:12کہ وہ نکل گیا تھا یو ایس کی جو سٹاک مارکٹ
07:14ہے اس کے سیشن کی ٹائمنگ
07:16تھوڑی سی آگے پیچھے ہوگی
07:18فور ایکس کی مارکٹ سے میں فور ایکس کی بھی ٹائمنگ
07:20بتا دوں گا پہلے آجیں یو ایس کی سٹاک
07:22مارکٹ پہ جو اصل جو ریل مارکٹ ہے
07:24جو بہترین مارکٹ ہے
07:25اب ٹویل ویم آپ نے
07:28اس لیے ڈرو کیا کیونکہ یہ جو
07:30ڈیلی کی کنڈل ہے
07:31یہ تو میں پچھلے چارٹ میں چلا گیا
07:33یہ در ہی ٹیچنگ والے پی رہتے ہیں
07:36یہ تو یہ جو ڈیلی کی کنڈل ہے
07:38یہ تو یہ ہے
07:41اس کے اندر آپ نے
07:44کس طرح سے انیلیسز کرنا ہے
07:45پانچ منٹ کے چارٹ پہ آجیں
07:47اور پھر ٹویل ویم تلاش کریں
07:51نیچے اس ایریا پہ یہ اپنا
07:52ماؤس پیچھے لے کے جاتے رہیں گے
07:53جیسے ٹویل ویم لکھا ہے گا لائن ڈرو کر دیں گے
07:56اس کے بعد اب ٹویل ویم کے فوراں
07:58آپ نے ٹریڈ نہیں شروع کر دیں گے
08:00اس کے بعد آپ آجیں ٹو ایم پہ
08:03نیچے دیکھتے رہیں جیسے ٹو ایم آئے گا
08:05میں وہاں پہ رک جاؤں گا
08:06یہ آگیا ہمارا ٹو ایم
08:09یہاں پہ میں نے لائن ڈرو کر دی
08:11لنڈن سیشن جو ہمارا ہوتا ہے
08:14وہ ہوتا ہے ٹو ایم سے
08:15فائیو ایم تک
08:16تو ٹو ایم سے
08:19فائیو ایم تک ہم
08:21اس کو رہنے دیں
08:23تھوڑا آسان طریقے سے کر لیتے ہیں
08:25ادھر آپ لکھ دیں گے لنڈن
08:27ٹھیک ہے جی اور اسی طرح بڑھا کر کے لکھنا ہے
08:29شروع میں بڑھا کر کے لکھیں ہیں
08:31آہستہ آہستہ پھر اس کو آپ سلو کر دیں گے
08:33اور آہستہ آہستہ اس کو آپ لکھیں گے ہی نہیں
08:35لیکن شروع میں آپ لوگوں کو یہ بالکل بچوں کی طرح
08:37ایک چیز منشن کرنی پڑے گی
08:38ورنہ آپ لوگ سمجھ نہیں پائیں گے مارکٹس کو
08:41اس کو میں نے کوپی پیسٹ کی ہے
08:42میں اس کو اٹھا کے لے آتا ہوں
08:44فائیو ایم پہ
08:47ٹھیک ہے کوپی پیسٹ میں نے کیسے کیا تھا
08:49اس پہ کلک کریں
08:50کنٹرول پریس کریں
08:51سی پریس کریں
08:53کوپی ہو گیا
08:54کوپی ہو گیا اسی کی اوپر آ گیا
08:56اس پہ دوبارہ ڈبل کلک کریں
08:58سوری
08:59معذرت
09:00اس پہ
09:03اس کو کوپی کیسے کریں گے
09:04کنٹرول
09:06سی
09:08کنٹرول
09:09وی
09:10کوپی ہوا
09:11ادھر ہی پیسٹ ہو گیا
09:12ڈبل کلک کریں
09:13یہ آگے لیں
09:14ٹھیک ہے جی
09:15سمجھ آگیا
09:16اگر نہیں سمجھ آگے
09:17تو اتنا سائنس لڑانے کی ضرورت نہیں ہے
09:19ابھی فیلال
09:21میں ہی جا کے
09:21ادھر
09:22ادھر پہ
09:23فائیو ایم پہ آکے
09:24کر دیں
09:25اس پہ
09:26لائن ڈرا کریں
09:27ڈبل کلک کریں
09:28اس پہ
09:28اور یہ ٹیکسٹ میں آکے
09:30ادھر
09:30لنڈن لگ دیں
09:31دیکھیں جی
09:33بڑا سا کر کے
09:33تاکہ آپ کو پتہ چلے
09:35کہ جو ڈیلی کا پرائس سیکشن
09:36اس میں لنڈن سیشن کہا تھا
09:37اور لنڈن سیشن کے اندر ہوا گیا تھا
09:39ٹویل وی ایم ٹو ڈے اوپننگ
09:41لنڈن سیشن
09:42یہ ہے جی
09:43ہمارا لنڈن سیشن
09:44اس کو ذرا تھوڑا
09:45مزید ایزی کرنے کے لیے
09:46مزید اچھے الفاظ میں
09:48سمجھانے کے لیے
09:49کچھ ایسے بھی کر لیتے ہیں
09:50لنڈن
09:56سیشن
10:03ٹھیک ہے جی
10:05لنڈن سیشن
10:07بلکل اس طرح
10:09خوبصورتی کی ساتھ شروع میں
10:10اگر آپ لوگ اپنے چارٹس کو
10:12ڈراو نہیں کریں گے
10:12تو پھر آپ لوگ
10:13ٹریڈنگ نہیں کر پائیں گے
10:14اب یہ آپ کا لنڈن سیشن ہے
10:17ٹھیک ہے جی
10:17بتاتا ہوں ہی کیا ہوتا ہے
10:19کیوں ہوتا ہے
10:20فیلحال آجائیں
10:21لنڈن سیشن کے بعد
10:22کون سا سیشن آتا ہے
10:23نیو یورک سیشن
10:24نیو یورک سیشن
10:25کتنے پر شروع ہوتا ہے
10:26لنڈن سیشن تو شروع ہوتا ہے
10:27ٹو ایم
10:27نیچے نظر رکھیں
10:29ٹو ایم
10:32فائیو ایم
10:33ٹھیک ہے جی
10:34اب آجائیں
10:36نیو یورک سیشن پر
10:37نیو یورک سیشن کتنا بھی شروع ہوگا
10:388.30 ایم
10:42اب اس پہ آگیا
10:43آپ کیا لکھیں گے لندن تھوڑی لکھیں گے
10:45اس پہ آپ لکھیں گے نیو
10:47یورک
10:48ٹھیک ہے جی
10:508.30 ایم پہ تو شروع ہو جائے گا
10:53ختم کب ہوگا
10:5311.30 ایم نیچے نظر رکھیں
10:5611.30 ایم
11:00ٹھیک ہے جی ڈبل کلک کریں اس پہ
11:01ٹیکسٹ پہ آئیں
11:03اگر ڈریکٹ سٹائل پہ چلا گیا تو
11:05ٹیکسٹ پہ آ جائیں
11:07اور
11:07نیو یورک
11:10ٹیک ہے جی یہ آپ کا آ گیا
11:13نیو یورک سیشن
11:14اس کو بھی ذرا تھوڑا اوپر
11:18ڈراؤ کر دیتے ہیں تاکہ
11:20سمجھنے میں
11:22آسانی رہے
11:23نیو
11:28یورک
11:30سیشن
11:32ٹیک ہے جی
11:33ٹائم سمجھا رہے ہیں کہ کس ٹائم پہ
11:36کون سا سیشن ہوتا ہے کیا ہوتا ہے وہ کیوں ہوتا ہے اس کو
11:38فلحال کے لئے اگنور کر دیں بس صرف یہ دیکھیں ابھی ہو گیا رہا ہے
11:42نیو یورک سیشن
11:448.30 ایم
11:452.11.30 ایم
11:47ٹیک ہے جی اب اس کے بعد کیا آتا ہے
11:48اس کے بعد آتا ہے
11:50اس کے بعد ایک تو آئے گا آپ کا آخری سیشن ہوگا پی ایم سیشن
11:54پی ایم سیشن کتنے بھی شروع ہوگا
11:561.30 پی ایم نیچے نظر رکھیں
11:57یہ آپ جا رہے ہیں
11:581.25
11:59یہ 1.30
12:00یہ دیکھیں 1.30 پی ایم نیچے لکھا ہوگا ہے
12:02یہ آگے لائن
12:03دوبارہ ڈبل کلک کر دیں
12:05پی ایم
12:07سیشن
12:08ٹیک ہے جی
12:101.30 پہ تو شروع ہو جائے گا
12:12تو کبھی ختم بھی تو ہوگا نا
12:14تو ختم کتنے بجے ہوگا
12:154 پی ایم پہ
12:17نیچے
12:183.50 پی ایم ہو رہا ہے
12:203.55 پی ایم
12:214 پی ایم
12:22دوبارہ لکھ دیں جی
12:24پی ایم
12:25سیشن
12:26ٹیک ہے جی
12:27اس طرح کی خوبصورتی دوبارہ دے دیتے ہیں اس کو
12:31ایک دفعہ پکڑنے سے یہ ریکٹینگل ہاتھ میں نہیں آتا
12:38اچھا جی
12:41پی ایم
12:42سیشن
12:44ٹیک ہے جی
12:45اور اس کو سینٹر میں رکھ دیتے ہیں
12:48یہ آپ کا پورا دن ہے
12:50اس میں ایک چیز ابھی رہتی ہے
12:52وہ بھی ایڈ کر دیتے ہیں
12:53وہ کیا ہے
12:54لنچ آور
12:55مارکٹ تو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے چلتی ہے
12:58لنچ آور کہاں سے آگیا
12:59الگوریتم آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو لنچ کی تھوڑی ضرورت ہے
13:02اس کو بھوک تھوڑی لگتی ہے
13:03بھوک تو انسانوں کو لگتی ہے
13:05یہ ساری چیزیں آپ لوگیں دماغوں میں آ رہی ہوں گی
13:07دو منٹ کے لیے جو بتا رہوں وہ سننا ہے
13:11لنچ
13:13ٹھیک ہے جی
13:15لنچ شروع ہوتا ہے
13:17ٹویلو پی ایم سے
13:18ون پی ایم تک
13:21لنچ
13:25ٹھیک ہے جی
13:27اس کو بھی تھوڑا سا
13:30خوبصورت کر دیتے ہیں
13:32ریکٹینگل
13:34ڈائریکٹ
13:36صحیح ہو گئے
13:38اور اس میں آپ بس لگ دیں
13:41لنچ
13:42صحیح تو ہو گیا تھا لیکن
13:46ایچ جو ہے نا
13:48ہاں آ گیا ہے
13:49اور اس کا کلر میں ذرا چینج کر دیتا ہوں
13:51بتاتا ہوں کہ
13:52اس کو میں باقی سب ییلو ہے
13:53تو یہ ریڈ کیوں ہے
13:54کیونکہ یہ آپ کی گردن اڑائے گا
13:56یہ ایریکٹ
13:57ٹھیک ہے
13:57اچھا جی یہ آپ کا پورا دن ہوگا
14:01ٹویل وی ایم پہ
14:03ٹرو ڈے اوپننگ ہوگی
14:04ٹویل وی ایم کس طرح نکلے گا
14:05یہ ماؤس کو پیچھے لے کے جاتے رہیں گے
14:07اور اگر نظر اپنی ادھر رکھیں گے
14:09تو آپ لوگوں کو ٹویل وی ایم مل جائے گا
14:12اس طرح سے آپ ادھر ٹویل وی ایم لکھ دیں گے
14:14یہ کیوں لکھیں گے
14:15یہ آپ دیکھنے کے لیے لکھیں گے
14:17کہ آپ فیلحال جو مارکٹ میں انیلیسز کر رہے ہیں
14:19کہاں تک کریں گے دن کے لیے
14:21یہ ایسا نہیں ہے کہ ٹویل وی ایم سے پیچھے جانا نہیں ہے
14:23لیکن فیلحال انٹرا ڈی انیلیسز کس طرح کرنا ہے
14:26میں وہ سمجھا رہا ہوں
14:27سیشنز کو کیسے دیکھنا ہے
14:28اب جی یہ ہوتے کیا ہیں
14:33لنڈن سیشن کیا ہوتا ہے
14:35نیو یورک سیشن کیا ہوتا ہے
14:36پی ایم سیشن کیا ہوتا ہے
14:38اور لنج کیا ہوتا ہے
14:39لنڈن سیشن جو ہوتا ہے
14:42یو ایس کی سٹاک مارکٹ کا
14:45وہ اتنا کوئی مزہدار نہیں ہوتا
14:49اس کی کیا ریزن ہے
14:51کیونکہ جو سٹاک مارکٹ ہے
14:52وہ اوپن ہی 9.30 ایم پہ ہوتی ہے
14:54نیو یورک سیشن شروع تو
14:568.30 ایم پہ ہو جاتا ہے
14:58لیکن اگر آپ لوگوں نے
14:59میرے پچھلے کوئی لیکچر سنے ہوئے ہیں
15:00کوئی لائیو سٹریم سنی ہوئے ہیں
15:01تو میں یہ کیوں کہہ رہا ہوتا ہوں
15:02کہ 9.30 سے پہلے
15:04ٹریڈ اوپن نہ کریں
15:059.30 سے پہلے اوپن نہ کریں
15:06جبکہ میں تو نیو یورک سیشن میں
15:07ٹریڈ کرتا ہوں
15:08تو نیو یورک سیشن
15:09تو 8.30 پہ شروع ہو جاتا ہے
15:10میں 9.30 کا ویٹ کیوں کرتا ہوں
15:12وہ بھی بتا دیتا ہوں
15:14دیکھیں جی
15:158.30 پہلے تو لنڈن کو سمجھ لیں
15:17ٹھیک ہے
15:18کچھ لوگ ہوتے ہیں
15:20جو لنڈن سیشن میں
15:21ٹریڈ کرنا پسند کرتے ہیں
15:22کچھ ہوتے ہیں جو
15:22نیو یورک سیشن میں
15:23ٹریڈ کرنا پسند کرتے ہیں
15:24کچھ ہوتے ہیں جو
15:25پی ایم سیشن میں
15:26ٹریڈ کرنا پسند کرتے ہیں
15:27کچھ ہوتے ہیں جو
15:27تینوں سیشنز میں ٹریٹ کرنا پسند کرتے ہیں
15:30جن کو بہت شوک ہوتے ہیں اپنا اکاؤنٹ
15:31بلو کرنے کا اکاؤنٹ خالی کرنے کا
15:33سب کچھ اڑانے کا
15:34آپ کی مرضی ہے آپ
15:37ان تینوں سیشنز میں سے کسی بھی ٹائم
15:39ٹریٹ کریں سیشنز بنائے کیوں گئے ہیں
15:41یہ جو ٹائمز ہوتے ہیں نا
15:44دن کے اندر
15:44اس ٹائم پہ مارکٹ جو ہے وہ
15:47اچھے مووز دیتی ہے
15:50پرائیس ایکشن اچھا ہوتا ہے
15:52باقی کا جو ٹائم ہوتا ہے
15:54اس ٹائم پہ مارکٹ رینج باؤنڈ ہوتی ہے
15:57کنسولوڈیشن میں ہوتی ہے
15:59تو اس وجہ سے یہ سیشنز ہوتے ہیں
16:01دن کے اندر
16:01سمجھا گی ہے یہ بات
16:04کہ یہ جو ٹائمز ہوتے ہیں نا یہ جو ٹائم ہوتا ہے
16:07اس کے
16:08اس ٹائم میں آپ کی جو
16:11ٹریڈنگ ہے وہ بہتر ہوگی
16:13بجائے اس کے کہ آپ ٹویل و ایم سے
16:15بجائے اس کے کہ آپ ٹویل و ایم سے
16:18ٹو ایم کے درمیان
16:21ٹریڈ اوپن کرنے کے چکروں میں بیٹھے ہوں
16:22آپ کی گردن اڑنے کا 99% چانس ہوگا
16:25آپ
16:265 ایم سے 8.30 ایم
16:29کے درمیان ٹریڈ اوپن کرنے کے چکروں میں
16:31بیٹھے ہوئے ہیں آپ کی گردن اڑنے کے
16:33کافی زیادہ چانسز ہوں گے
16:34آپ 11.30 ایم
16:37سے
16:371.30 پی ایم کے درمیان ٹریڈ کرنے کے
16:41چکروں میں بیٹھے ہوئے ہیں آپ کی گردن
16:43اڑنے کا بہت زیادہ چانس ہوگا
16:44اب یہ چیز لوگوں کو
16:51اوپن کرو جس ٹائم پہ آپ کے پاس
16:53کھلا ٹائم ہے اچھا جی کھانا شانا
16:55بھی کھا لیا ہے آفس سے بھی
16:57ہوئے ہیں آپ چاہے شاہے بھی پی لیا
16:59اب بیٹھتے ہیں ٹریڈ پہ ان کو پتہ ہی نہیں
17:01ہوگا کہ بھئی یہ سیشن صحیح نہیں ہے
17:02یہ تو کوئی سیشن ہے ہی نہیں وہ بیٹھ جائیں گے
17:05اس ٹائم پہ یا کہیں
17:06اس ٹائم پہ بیٹھ جائیں گے
17:08آپ کی ٹریڈ 5 ایم
17:11سوری سوری
17:12ماذرت 2 ایم سے
17:145 ایم کی درمیان ہونی چاہیے
17:16یا تو آپ کی ٹریڈ 8.30 ایم
17:19سے 11.30 ایم کی درمیان
17:21ہونی چاہیے یا آپ کی ٹریڈ
17:231.30 پی ایم سے 4 پی ایم
17:25کی درمیان ہونی چاہیے یہ ساری
17:27جو میں بات کر رہا ہوں یہ یو ایس
17:29کی سٹاک مارکٹ کی بات کر رہا ہوں اگر آپ
17:31یو ایس 100 یو ایس 500
17:32یو ایس 30 مطلب
17:34نیاز ڈیک ایس این پی 500 یا
17:36ڈاؤ جونز کو ٹریڈ کرتے ہیں
17:38اگر آپ فور ایکس کو ٹریڈ کرتے ہیں
17:39ان کی ٹائمنگ بھی اس سے ملتی جلتی ہے
17:41وہ بھی بتاتا ہوں آگے جاگے
17:42گولڈ کی بھی وہی ہوگی
17:43کرپٹو تو کسی خاتے میں ہی نہیں آتی
17:45انتہائی فضول مارکٹ ہے
17:47لیکن اس کو بھی آپ
17:47فور ایکس کی ٹائمنگز کے حساب سے
17:49ہی لے کے چل سکتے ہیں
17:50لیکن ویسے کرپٹو زیادہ چلتی ہے
17:51سین پی 500 کے حساب سے
17:53تو مرضی ہے آپ کی
17:55آپ اس کو یو ایس کی
17:56سٹاک مارکٹ کے حساب سے دیکھ لیں
17:57یا فور ایکس کے حساب سے دیکھ لیں
17:59وہ نہ ادھر کی ہے نہ ادھر کی ہے
18:01میں تو کہوں گا کرپٹو کو ٹریڈ ہی نہ کریں
18:03پتہ نہیں کیوں اتنی ہائپ بنی ہوئی ہے
18:05ادھر ایشیا میں کہ جی بس کرپٹو ہی سب کچھ ہے
18:07اس کا جاگہ
18:08کیپٹل تو دیکھیں کتنا ہے
18:09اچھا
18:10اچھا یہ جو میں نے ادھر ٹائم لگائے ہیں
18:122 ایم
18:135 ایم
18:15یہ کیا آپ کے لوکل ٹائم پہ ہیں
18:16اگر آپ پاکستان میں بیٹھے ہوئے ہیں
18:19آپ انڈیا میں ہیں
18:20آپ چاند پہ ہیں
18:22آپ کہیں پہ بھی ہیں
18:23آپ کا ٹائم یہ ہوگا
18:24نیو یورک لوکل ٹائم
18:26یہ میں کافی ٹائم سے بتاتا آ رہا ہوں
18:28ابھی بھی بتا رہا ہوں
18:29صرف اس لیے کہ یہ بہت امپورٹنٹ چیز ہے
18:32اگر آپ نے ادھر سے نیو یورک لوکل ٹائم سیٹ نہیں کیا ہوا
18:34آپ کا ادھر اگر لوکل ٹائم سیٹ ہوا ہوا ہے
18:37کہیں آپ کے اپنے ایریا کا
18:38تو پھر آپ کا جو ٹو ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای ای
19:08میں کریں ٹھیک ہے جی
19:10اب میں کیا
19:14کہتا ہوں کہ ان تینوں سیشنز میں سے
19:16کس ٹائم پر ٹریڈ کرنی چاہیے
19:18لنڈن سیشن آپ کے سامنے ہے
19:20دیکھ لیں اس کا کیا پرائس ایکشن تھا
19:22یہ کیا ہے میں ایسے ٹائم پر کیوں
19:24ٹریڈ کروں گا مارکٹ نہ اوپر گئی ہے
19:26نہ نیچے گئی ہے نہ اوپر گئی ہے نہ نیچے گئی ہے
19:28اس سے زیادہ تیز
19:30تو سائیکل چلتا ہے جو سائیکل
19:32ہوتا ہے بائی سائیکل ہوتا ہے
19:34تو یہ اس میں میں کیوں ٹریڈ کروں گا
19:37لنڈن سیشن میں
19:38روز یہ اس طرح کا نہیں ہوگا
19:40روز یہ اتنا مرا ہوا نہیں ہوگا کبھی کبھی یہ ٹھیک بھی ہوتا ہے
19:43لیکن اکثر
19:44اوقات آپ کو یہ اسی طرح کا
19:47رینگتا ہوا
19:49زخمی ہوا ہوا نظر آئے گا
19:51تو میرا تو یہ مشورہ ہے کہ آپ اس ٹائم پر
19:53ٹریڈ نہ کریں
19:54کرنے کو چاہیں تو کر سکتے ہیں جو چیزیں میں
19:57سکھاؤں گا وہ ہر سیشن میں
19:58وہ کونسپٹس ورک کرتے ہیں
20:00لیکن میرا مشورہ کے اس سیشن پر ٹریڈ نہ کریں
20:03آپ لوگوں نے اگر میری لائف سٹریمز ورہ دیکھی ہوئی ہیں
20:06میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ
20:07میں نیو یورک سیشن پر ٹریڈ کرتا ہوں
20:09آپ کے سامنے چارٹ ہے
20:10یہ آج کا پرائیس ایکشن ہے
20:12یہ مارکٹ ابھی لائف چل رہی ہے
20:14یہ دیکھیں یہ کینڈل اوپر نیچے ہو رہی ہے
20:15یہ آج کا پرائیس ایکشن ہے
20:18خود دیکھ کے بتائیں
20:19یہ سیشن
20:21یہ والا سیشن
20:23یا پھر یہ پی ایم سیشن
20:24سب سے زیادہ والیٹلیٹی کس میں تھی
20:26سب سے زیادہ موومنٹ کس میں آئی ہے
20:29آپ کے سامنے ہیں
20:31نیو یورک سیشن
20:31مارکٹ اوپر بھی گئی
20:33مارکٹ نیچے بھی آئی
20:34پی ایم سیشن
20:34مارکٹ ایک ہی ڈیریکشن میں جا رہی ہے
20:36اب یہ تو آج کا پرائیس ایکشن ہے
20:38آج کا تو دن ویسی کوئی اتنا خاص نہیں تھا
20:40لیکن
20:41آپ ایسے سمجھ لیں کہ
20:43ٹریڈنگ ڈیز جو ہوتے ہیں
20:44مہینے میں
20:45ویکنڈز کو اگر نکال دیں
20:46اور کچھ
20:47فضول دن
20:48بینک ہولیڈے وغیرہ بھی نکال دیں
20:49تقریباً
20:50اٹھارہ سے بیس دن بنتے ہیں
20:51ان اٹھارہ سے بیس دنوں میں
20:53تقریباً
20:55پندرہ سے سولہ دن
20:58ٹھیک ہے جی
20:59ففٹین ٹو سکسٹین ڈیز
21:00جو بہترین موو ہوگا
21:02جو بگ موو ہوگا
21:03انٹرا ڈے گا
21:04ٹویل ویم سے فور پی ایم تک
21:06وہ اس ایریا میں آئے گا
21:08نیو یورک سیشن میں
21:10اور باقی ہو سکتا ہے
21:13تین سے چار دن
21:14لنڈن سیشن میں موو آجے
21:16یا پی ایم سیشن میں موو آجے
21:18لیکن
21:19میکسیمم دنوں میں
21:20جو بہترین موو ہوگا
21:22مارکٹ جس سیشن کے اندر
21:25ون ڈریکشنل رہی ہوگی
21:26آپ کی جو ڈیلی رینج ہے
21:27اس کی میکسیمم ایکسپینشن
21:30بے شک وہ بلش ہو
21:31بے شک وہ بیرش ہو
21:33وہ اس سیشن میں ہوگی
21:34تو یہاں پہ میں لکھ کے لگا دیتا ہوں
21:37تاکہ آپ لوگوں کو
21:38یاد رہے
21:41کہ بیسٹ سیشن کونس ہے
21:43یہ کیا ہو گیا
21:46بیسٹ سیشن
21:52تو وہ یہ ہے
21:57ٹھیک ہے جی
21:57اس کا کلر چینج کر دیتے ہیں
22:00ذرا تاکہ
22:02لنچ کے ساتھ
22:03مکس نہ ہو جائے
22:03لنچ بھی ریڈ کلر کا
22:05تو بیسٹ
22:08بیسٹ سیشن جو ہے آپ کا
22:10وہ نیو یورک سیشن ہوگا
22:12آپ کے سامنے
22:14آج کا دن تو یہ تو
22:15میں نے رینڈم ڈے اٹھایا
22:16ابھی لائیو چل رہی ہے
22:17اگر میں نے آپ کو
22:17اس سیشن کا جادو دکھانا ہوتا
22:20نا صحیح والا
22:20تو میں اپنی مرضی سے
22:21کوئی دن جا کے اٹھاتا
22:22اور پھر آپ لوگوں کو
22:24آئی ڈیا ہوتا ہے
22:24لیکن میری بات پہ
22:25بھروسہ کر کے دیکھ لیں
22:26بیک ٹیسٹنگ کر کے دیکھ لیں
22:28مارکٹ کو ٹیپ ریڈ کر کے دیکھ لیں
22:30آپ کو یہی سیشن
22:31سب سے اچھا نظر آئے گا
22:32لنچ کیا ہوتا ہے
22:35یہ وہ ٹائم ہے
22:37جس ٹائم پہ آپ نے
22:38کبھی زندگی میں
22:39ٹریڈ نہیں اوپن کرنی
22:40کبھی بھی بھول کے
22:42ٹریڈ نہیں اوپن کرنی
22:43زندگی میں کوئی بھی
22:44غلطی کر لیں
22:45لیکن یہ غلطی نہ کریں
22:46یہ جو ٹائم ہے
22:48اس ٹائم پہ
22:49اب ہمیشہ ایسا نہیں ہوگا
22:51مارکٹ میں ہمیشہ بھی
22:52کچھ بھی ہمیشہ نہیں ہوتا ہوتا
22:54لیکن آپ یہی سمجھ لیں
22:55کہ جو
22:55ٹریڈنگ ڈیز ہوتے ہیں
22:57اٹھارہ سے بیس دن
22:59ان میں سے پندرہ سے سولہ دن
23:00اس ٹائم پہ جو ہے نا
23:02آج بھی دیکھ لیں
23:02کیا ہوا ہے اس ٹائم پہ
23:03یہ لو بریک ہوا
23:05اس کے نیچے جو سٹاپ لاؤسز تھے
23:07گئے وہ لوگ
23:08یہ ہائی بریک ہوا
23:09اس کے اوپر جو سٹاپ لاؤسز تھے
23:11وہ لوگ بھی گئے
23:12یہ جو سیشن ہوتا ہے نا
23:13لنچ کا سیشن
23:14یہ ڈیزائن ہی اس طرح سے
23:17الگوریتم میں کیا گیا ہے
23:18کہ اس نے
23:19لوگوں کے سٹاپ لاؤسز ہٹ کرانے ہیں
23:21آپ اس سیشن سے بچیں
23:23اس ٹائم پہ کبھی بھی ٹریڈ نہ کریں
23:25آپ اس کو
23:26ریڈ زون سمجھ لیں
23:28ٹھیک ہے جی
23:29یہ فل میں نے ریڈ کر دی ہے
23:31اس ٹائم پہ کبھی بھی ٹریڈ نہ کریں
23:33کبھی بھی
23:35ٹریڈ نہ کریں
23:37اگر یہ بات آپ لوگوں کو پہلے نہیں پتا تھی
23:39تو اب پتا چل گئی ہے
23:40اور آپ کو کیسے پتا چلے گا
23:43اگر آپ کا ٹائم نیو یورک کے لوکل ٹائم پہ سٹ نہیں ہے
23:45تو یہ جو ایریا ہے نا
23:47اس پہ کبھی
23:48اب ایک اور چیز ہے
23:49نیو یورک سیشن
23:50ویسے تو
23:5111.30 ایم پہ ختم ہوتا ہے
23:53لیکن
23:54ٹیکنکلی وہ ختم ہوتا ہے
23:5512 پی ایم پہ
23:56ٹھیک ہے
23:56لیکن جو
23:57جو سیشن کا
23:59جو
24:00تو میکسیمم موو ہوتا ہے نا
24:01وہ 11.30 ایم تک آ چکا ہوتا ہے
24:03اسی لئے میں اپنی لائف سٹریمز میں کہہ رہا ہوتا ہوں
24:05اب 11.30 ہو گیا
24:06مزہ نہیں آ رہا مجھے
24:06اب سین آف ہو جائے گا
24:08تو اس کی ریزن یہ ہے
24:09تو
24:09آپ لوگ جو ہے
24:10کوشش کیا کریں
24:11اگر تو کوئی آپ کا
24:12کوئی بہت ہی
24:13ٹرینڈنگ دے ہے
24:14ٹھیک ہے
24:15مارکٹ ایک ڈائریکشن میں جائے جاری ہے
24:16جائے جاری ہے
24:16ویسے دن تو ہو سکتا ہے
24:18کہ مارکٹ جو ہے
24:18وہ 12 پی ایم تک
24:19موف جاتا رہ جاتا رہ
24:2112 پی ایم کے بعد بھی ہو سکتا جاتا رہ
24:22لیکن کوشش کیا کریں
24:24کہ 11.30 ایم سے پہلے پہلے
24:25اپنی ٹریڈ جو ہیں وہ
24:27کلوز کر دیا کریں
24:29تو یہ جو ریڈ ایریا
24:31میں نے اس کو پورا ریڈ کیا ہے
24:32اس میں اب لنچ نظر نہیں آ رہا
24:34تو مزہ نہیں آ رہا
24:35تو اس کو اب پھر سے
24:36اسی طرح کر دیتے ہیں
24:37ٹھیک ہے جی
24:38اچھا جی
24:39اب ایک اور مسئلہ بڑا ہوتا ہے
24:40لوگوں کو
24:40کہ یار
24:41اگر آپ پاکستان کا ٹائم لے لیں
24:43تو یہ جو ادھر
24:44نیو یورک میں جب
24:458.30 ایم ہو رہے ہوتے ہیں
24:46تو تقریبا پاکستان میں
24:476.30 پی ایم ہو رہے ہوتے ہیں
24:49اب کچھ لوگ اس ٹائم پہ
24:51بیزی ہوتے ہیں
24:52یونیورسٹی جاتے ہیں
24:53اگر ماسٹرز کر رہے ہیں
24:54تو جی ہماری تو کلاس ہو رہی ہوتی
24:55ہم اس سیشن میں کیسے ٹریڈ کریں
24:57تو میں ان لوگوں کو یہ مشورہ دوں گا
24:59کہ بھائی آپ پھر
25:01اگر اس سیشن میں ٹریڈ نہیں کر سکتے
25:02تو آپ پی ایم سیشن میں ٹریڈ کر لو
25:05لیکن لنڈن سیشن میں نہ کرو
25:06کیوں لنڈن سیشن میں نہ کرو
25:09فور ایکس کا لنڈن سیشن بہتر ہوتا ہے
25:11ٹھیک ہوتا ہے
25:11لیکن یو ایس کی سٹاک مارکٹ کا لنڈن سیشن
25:14جو ہے وہ بہت کم دن آپ کو ملیں گے
25:16جس میں لنڈن سیشن میں کوئی اچھا موو مل جائے
25:18پی ایم سیشن جو ہے وہ قدر بہتر ہے
25:21لنڈن سیشن سے
25:22اور یہ آپ کے سامنے ہے
25:23لنڈن سیشن اب یہ
25:24اب یہ نہیں ہے کہ آج پی ایم سیشن میں اچھا موو آیا ہوا ہے
25:28لنڈن میں اچھا نہیں ہے
25:29تو میں اس لئے کہہ رہا ہوں لنڈن کو ایوائیڈ کریں
25:31اس کے نسبت پی ایم میں ٹریڈ کر لیں
25:33ایسا نہیں ہے
25:34ٹھیک ہے جی
25:34تو لیکن یہ آپ کے سامنے ہے
25:36لنڈن کا موو دیکھ لیں
25:37پی ایم کا موو دیکھ لیں
25:39اس کو تو نکال دیں بیسٹ سیشن تو یہی ہے
25:41اگر آپ کے پاس آپ اس ٹائم پہ فری ہوتے ہیں
25:43اگر تو آپ پروفیشنل ٹریڈنگ کرنا چاہ رہے ہیں
25:45تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنا ٹائم اس ٹائم پہ
25:47اپنے آپ کو اویلیبل رکھیں
25:50ٹھیک ہے
25:50لیکن پھر بھی مصروفیات ہوتی ہیں
25:53کسی نے کچھ کرنا ہوتا ہے
25:55کسی نے کچھ کرنا ہوتا ہے
25:56تو پھر اگر آپ کنفیوزد ہیں
25:58کہ یار میں اس ٹائم پہ تو فری نہیں ہوں
25:59پی ایم میں بھی فری ہوں
26:01لنڈن میں بھی فری ہوں
26:02تو میں آپ لوگوں کو یہ مشورہ دوں گا
26:03لنڈن کو ٹریڈ نہ کریں
26:04پی ایم میں کر لیں
26:05اگر آپ کہتے ہیں میں نیو یورک میں بھی فری نہیں ہوں
26:07پی ایم میں بھی فری نہیں ہوں
26:09تو پھر تو آپ کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں بچی
26:11آپ پھر لنڈن میں ٹریڈ کریں
26:12لیکن پھر یہ ہے کہ
26:14اس کے لیے بہتر مشورہ میں آپ لوگوں کیا دوں گا
26:17کہ آپ اپنی ٹریڈز کو زیادہ لمبا ہول نہ کریں
26:20آپ کو دس ہینڈل
26:23بیس ہینڈل تیس ہینڈل پچیس ہینڈل
26:25اتنا جو ہے وہ موو مل رہا ہے
26:27پروفٹ ہینڈل کیا ہوتا ہے
26:29یہ دیکھیں
26:31یہاں پہ جہاں پہ میرا ماؤس ہے
26:3221,528.4
26:35یہاں پہ نظر رکھیں
26:36ٹھیک ہے
26:3721,508.8
26:4121,506.5
26:4321,506.5
26:4521,506.5 سے جیسی
26:46507.5 پہ آئے گا
26:48تو یہ ایک ہینڈل ہو گیا
26:50ایک پوائنٹ کا مطلب ایک ہینڈل
26:52ٹھیک ہے
26:52سٹاک مارکٹ کی زبان میں
26:53اس کو ایک ہینڈل گاتے ہیں
26:55تو یہاں پہ مطلب
26:55جس طرح بھی 21,360 پہ ہے
26:58359 پہ گئی
26:59تو ایک ہینڈل مارکٹ نیچے آگئی
27:01سمجھ رہے ہیں
27:01تو اس طرح اگر آپ لوگوں کو
27:03دس ہینڈل
27:03بیس ہینڈل
27:04پچیس ہینڈل
27:04بیس ہینڈل
27:05کتنا ایک موو مل رہا ہے
27:07میرا تو مشورہ
27:09دس پندرہ ہینڈل
27:09اس سیشن سے ایکسپیکٹ کریں
27:11اور اپنا پروفٹ بک کریں
27:13اور مزے کریں
27:14ہاں نیو یورک سیشن میں
27:15آپ کو
27:1640 ہینڈل
27:1750 ہینڈل
27:18ایزیلی مل سکتے ہیں
27:19بڑا اچھا دن ہوا
27:20تو 100 ہینڈل سے بھی
27:21اوپر گیم جا سکتی ہے
27:23ٹھیک ہے جی
27:24تو
27:25یہ جو ایریہ
27:28یہاں بھی میں
27:31منشن بھی کر دیتا ہوں
27:33کچھ اس طرح سے
27:36تاکہ آپ لوگوں کو
27:37کلیر رہے
27:39کہ آپ نے کس کس ٹائم پہ
27:44ٹریڈ نہیں کرنی
27:45ٹھیک ہے جی
27:54اس ٹائم پہ ٹریڈ نہیں کرنی
27:55اور
27:59اس ٹائم پہ ٹریڈ نہیں کرنی
28:04اور
28:08اس ٹائم پہ ٹریڈ نہیں کرنی
28:14ٹھیک ہے جی
28:18مطلب 12 ایم سے
28:202 ایم تک آپ نے ٹریڈ نہیں کرنی
28:22اس ٹائم پہ آپ کا سیٹ اپ
28:24اگر آپ کو 100% ہو کے بھی
28:26نظر آ رہا ہو
28:26آپ کے مطابق
28:27اے پلس سیٹ اپ بھی بن گیا
28:28تو وہ پھر بھی آپ کا
28:30سٹاپ لاؤس ہیٹ کرا دے گا
28:31ہمیشہ نہیں ہوگا
28:32لیکن اکثر اس ٹائم پہ ہو جائے گا
28:33اسی طرح
28:34لنڈن سیشن ختم ہوگا
28:36فائیو ایم پہ
28:36تو فائیو ایم سے لے گے
28:37ایٹ تھرٹی ایم تک
28:38آپ لوگوں نے
28:39کوئی ٹریڈ نہیں کرنی
28:40اسی طرح
28:41نیو یارک سیشن ختم ہوگا
28:4211.30 ایم پہ
28:43تو 11.30 ایم سے
28:441.30 پی ایم تک
28:45آپ نے کوئی ٹریڈ نہیں کرنی
28:46آپ لوگ سوچ جائیں
28:48کہ لنڈ جو سیشن ہے
28:49وہ تو
28:5012.00 پی ایم سے
28:501.00 پی ایم تک ہے
28:51تو
28:5211.30 ایم سے
28:53ٹوال پی ایم تک کیوں نہ ٹریٹ کریں
28:54دیکھیں نیو یورک سیشن ختم
28:57ہو جاتا ہے الیون تھرٹی ایم پہ
28:59اور پی ایم سیشن شروع ہوتا ہے
29:03ون تھرٹی پی ایم پہ
29:04تو الیون تھرٹی ایم سے
29:07ون تھرٹی پی ایم تک پورے کو ہی
29:09آپ لنچ آور سمجھیں
29:10لیکن جو میکسیمم لنچ آور کے
29:13مسئلے مسائل ہوں گے وہ آپ کو ٹوال پی ایم
29:15سے ون پی ایم کے درمیان دیکھنے کو ملیں گے
29:17لیکن یہ جو ہاف ہاف
29:23کریں ٹھیک ہے جی تو
29:25اس اس ٹائم پہ آپ نے ٹریٹ نہیں کرنی
29:27اور ان ان ٹائمز
29:29میں آپ نے ٹریٹ کرنی ہے لیکن
29:31اس ٹائم اس ٹائم اور اس ٹائم
29:33میں سے بیسٹ ٹائم کون سا ہے یہ
29:35والا ٹائم ہے نیو یورک سیشن پہ ٹریٹ کریں
29:37تو انشاءاللہ امید ہے
29:38کہ کامیابی ملے گی اب یہ تو تھا
29:41اس کو میں یہ
29:42منشن کر دیتا ہوں
29:44یو ایس
29:47سٹاک
29:49مارکٹ
29:50سیشنز
29:51ٹھیک ہے جی
29:53یہ تھے سارے
29:54یو ایس ٹاک مارکٹ کے
29:56سیشنز
29:59اس کا بے شک آپ لوگ
30:01سکرین شاٹ لے لیں
30:03کیونکہ اس کے بعد میں ابھی
30:04فور ایکس کے سیشنز پہ جانے لگا ہوں
30:06تو
30:07یہ ہاں
30:08اس طرح سے آپ لوگوں نے
30:10ٹویل و ایم پہ ٹوڈے اوپننگ
30:11ٹویل و ایم کی لائن لگائنی ہے
30:13اور یہ سب کچھ میں بتا چکا ہوں
30:14یہ سارا ہے جی
30:15یو ایس کی
30:16سٹاک مارکٹ کی سیشن کی
30:18ٹائمنگز
30:19تو اب چلتے ہیں
30:21فور ایکس کے
30:22سیشن کی ٹائمنگز پہ
30:23ٹھیک ہے جی
30:24تو
30:25یہ یو ایس کی سٹاک ہوگا
30:27اب میں ادھر منشن کر دیتا ہوں
30:29فور ایکس
30:33سیشنز
30:37تو جو لوگ
30:39فور ایکس
30:40ٹریڈنگ کرتے ہیں
30:40جو کہ پتہ نہیں کیوں کرتے ہیں
30:42لیکن چلیں
30:43اس کے بھی ٹائمنگ بتا دیتا ہوں
30:44فور ایکس کا
30:45لندن سیشن یہی ہوگا
30:47ٹو ایم
30:48سے فائیو ایم
30:50لیکن فور ایکس کو جو
30:51نیو یورک سیشن ہوگا
30:52وہ ذرا تھوڑا سا
30:55پہلے شروع ہوگا
30:55پہلے ختم ہو جائے گا
30:56فور ایکس کا جو
30:57نیو یورک سیشن ہوگا
30:59وہ سیون ایم
31:01سے ٹین ایم تک ہوگا
31:04ٹھیک ہے جی
31:08اس کو
31:08ادھر لے آتے ہیں
31:10اور فور ایکس کا
31:12ٹین ایم سے ٹویلو پی ایم تک
31:20فور ایکس کا کیا ہوگا
31:22لندن کلوز
31:25یہ فور ایکس کا ہی ہوتا ہے
31:28یہ یو ایس کی سٹاک مارکٹ میں نہیں ہوتا
31:30ٹھیک ہے جی
31:30پھر نہیں ہے پکڑا جا رہا
31:33لندن کلوز
31:36لندن کلوز
31:41اور اس کا کلر ہونا چاہیے
31:44یہ ہونا چاہیے
31:46یہ ہونا چاہیے
31:47نہیں یہ تو
31:48دارک ہو گیا
31:50یہ ہونا چاہیے
31:52اچھا جی
31:56ابھی بھی یہ دارک ہی لگ رہے
31:58وہ اصل میں یہ
31:58نیچے جو ایریہ
32:00وہ ایسی دارک ہے
32:01تو یہ ہے
32:02اچھا
32:03فور ایکس میں
32:05اگر آپ آتے ہیں
32:06آپ فور ایکس ریڈر ہیں
32:07اگر
32:08تو آپ لوگ
32:10لندن سیشن
32:13فور ایکس کا ہوگا
32:15ٹو ایم
32:16فائیو ایم
32:17اور
32:17فائیو ایم سے سیون ایم
32:19تک آپ لوگوں نے
32:20کچھ نہیں کرنا
32:20فور ایکس میں بھی
32:21اور ٹویلو ایم سے
32:23ٹو ایم
32:23تک بھی کچھ نہیں کرنا
32:24فور ایکس میں
32:25ٹھیک ہے جی اور پھر
32:277 ایم نیچے دیکھیں
32:297 ایم لکھا آ رہا ہے
32:307 ایم سے 10 ایم تک
32:32آپ کا نیو یوک سیشن ہوگا فور ایکس کی مارکٹ کا
32:35ٹھیک ہے
32:3610 ایم سے 12 پی ایم تک
32:39لندن کلوز سیشن ہوگا آپ کا
32:41ٹھیک ہے جی
32:42اس کے بعد کیا ہوگا فور ایکس میں
32:44اس کے بعد فور ایکس کو آپ چھوڑی دیں
32:47اس کے بعد فور ایکس میں
32:49کچھ خاص آپ کو دیکھنے کو
32:51نہیں ملے گا
32:52فور ایکس کے لیے میں ان کو
32:54ڈیلیٹ کر دیتا ہوں
32:56ٹھیک ہے جی
33:00اچھا جی
33:07لانچ نہیں ہے یہ
33:08یہ ہے
33:09لندن
33:11کلوز
33:14فور ایکس کے آپ کے پاس
33:17یہ سیشنز ہوں گے
33:19اور لندن کلوز کے بعد
33:21پی ایم سیشن کا چکر
33:23فور ایکس میں کوئی اتنا سین نہیں ہوتا
33:25فور ایکس کا جو
33:27ڈیلی کینڈل بنتی ہے نا
33:29فور ایکس کی
33:30اس کا یہ سین ہوتا ہے
33:33کہ لندن سے
33:33عموماً زیادہ تر
33:35ٹھیک ہے سیونٹی پرشنٹ
33:36سیونٹی فائف پرشنٹ
33:37لندن سیشن میں
33:38اگر تو آپ
33:40سپوز کر لیں کہ
33:41مارکٹ نے
33:41کریش کرنا ہے اس دن
33:43مارکٹ
33:44کی جو
33:44ڈیلی کینڈل ہوگی
33:46وہ بیرش ہوگی
33:46تو لندن سیشن میں
33:48موف شروع ہوگا
33:49ٹھیک ہے جی
33:50لندن سیشن میں
33:51موف شروع ہوگا
33:52نیو یورک سیشن میں
33:54اس موف کی
33:55کانٹینیویشن ہوگی
33:56تھوڑی بہت
33:57شروع میں
33:58ریٹریسمنٹ آ سکتی ہے
34:00کانٹینیویشن ہوگی
34:01لندن کلوز میں آ کے
34:03مارکٹ جہاں تک بھی
34:05نیچے گئی
34:06لندن کلوز میں
34:08بہت سارے چانسز ہوتے ہیں
34:10اگر
34:11اس بات کو آپ لوگ
34:12بیک ٹیسٹ کر کے دیکھ لیں
34:13یہ بہت ہی
34:14ڈیپ بات میں نے بتا دی ہے
34:15اس لیکچر میں بتانی نہیں تھی
34:16لیکن
34:18فور ایکس کا ذکر ہوئے
34:18تو فور ایکس والوں کو بھی
34:19کچھ نہ کچھ بتا دیتے ہیں
34:20یہ جو ٹائم ہوتا ہے نا
34:22فور ایکس کی مارکٹ
34:22ٹین ایم سے ٹویلو پی ایم
34:24اس ٹائم میں
34:26ہمیشہ نہیں
34:27لیکن اکثر
34:28سکسٹی پرشنٹ
34:29سیونٹی پرشنٹ
34:30سیونٹی فائف پرشنٹ
34:31سے ایٹی پرشنٹ تک
34:32ڈیلی کی کینڈل کا
34:34یا تو لو بن رہا ہوگا
34:35یا ہائی بن رہا ہوگا
34:36اگر بیرش ڈے تھا
34:37تو ڈیلی کی کینڈل کا
34:38لو بن جتنا
34:39مارکٹ نے جتنا نیچے جانا تھا
34:40وہ اس ٹائم میں آکے
34:41یہاں تک
34:43سپوز مارکٹ نے نیچے آنا تھا
34:44تو وہ وہاں سے
34:45ریورس ہو جائے گی
34:45اور پھر آگے پیچھے ہوتی رہے گی
34:47اور
34:48اگر بیرش ڈے تھا
34:49تو ڈیلی کی کینڈل کا
34:51لو
34:51اس ٹائم پر بن رہا ہوگا
34:53میں نے کیا بتایا تھا
34:54موو شروع کہاں سے ہوگا
34:55فور ایکس کا
34:56لنڈن سیشن سے
34:57ہمیشہ ایسا نہیں ہوگا
34:58اکثر نیو یورک سیشن سے بھی شروع ہوتا ہے
35:00لیکن زیادہ تر لنڈن سے ہوگا
35:01اسی لئے میں نے آپ لوگوں کو بولا تھا
35:02لنڈن سیشن جو ہے
35:03وہ فور ایکس والوں کے لئے
35:04کچھ نہ کچھ بہتر ہوتا ہے
35:05لنڈن سیشن میں
35:08فور ایکس
35:08فور ایکس کا
35:10جو ڈیلی کا موو ہوتا ہے
35:11تو
35:12اگر تو ڈیلی کی کینڈل
35:13بیریش بن رہی ہے
35:14فور ایکس کی
35:14اس طرح سے سمجھ لیں
35:16جی اس طرح سے سمجھ لیں
35:17ادھر سائٹ پہ آجیں
35:19یہ ڈیلی کی کینڈل ہے
35:23سپوز کر لیں یہ بیریش ہے
35:25میرے پاس بیریش کینڈلز بلیک ہوتی ہیں
35:28آپ اپنی مرضی سے
35:29اس کا کلر رکھ سکتے ہیں
35:30ٹھیک ہے جی
35:31کینڈلز شک تھیوری کیا ہوتی ہے
35:33پورا میں بتا چکا ہوں
35:34ایک ویڈیو میں
35:34آپ لوگو دیکھ سکتے ہیں
35:37ڈیلی کا جو ہائے ہوگا
35:40فور ایکس والوں کے لیے
35:41یہ ڈیٹیلز
35:44اس لیکچر میں
35:45میرا بتانے کا موڈ تو نہیں تھا
35:47لیکن
35:47جب میں لیکچر دینا شروع کرتا ہوں
35:51تو پھر میرا دل کرتا ہے
35:52سب کچھ ہی بیان کر دوں
35:53اور یہ لائن ادھر کیوں آگئی ہے
35:55اچھا جی
35:55یہ ڈیلی کی کینڈل اگر آپ کی
35:58میں فور ایکس والوں سے مخاطب ہوں
36:00اس ٹائم ٹھیک ہے
36:04یہ بہت ایڈوانس لیول ٹیچنگ ہے
36:08آپ کا جو ڈیلی ہائے ہوگا نا
36:13فور ایکس والے جو ہیں
36:14ہمیشہ ایسے نہیں ہوگا
36:15لیکن آپ اس چیز کو
36:16یہ پھر سے یہ کیوں آئے
36:18میں ٹرینڈ لائن یوز نہیں کرتا
36:21اس لیے میری نظر اس پہ جاتی نہیں ہے
36:23میں صرف یہ ٹیچنگ کے لیے
36:24ٹرینڈ لائن کو یوز کرتا ہوں
36:25اس کا اور کوئی مقصد نہیں ہے
36:26مارکٹ میں
36:27جو ڈیلی ہائے ہوگا
36:29آپ
36:30اس کو ذرا چیک کر کے دیکھیں
36:34ٹرینڈ میں بن رہا ہوگا
36:35لنڈن سیشن
36:39ٹائم کیا ہوگا
36:40ٹو ایم ٹو
36:43ٹو
36:43ٹو
36:44ٹو ایم
36:45بہت ہی یہ مزیدار نہیں آرہا
36:48چلیں
36:49یہ نظر آرہا ہے کہ اس کو تھوڑا بڑا کر دیا جائے
36:54بہت ہی بڑا نہیں ہو گیا
36:56اچھا جی یہ اینڈ پہ میرے بریکٹ کو کلوز دی کیا
37:00تو یہ
37:01کیا کریں جی
37:03دماغ کی کچھ مسئلے بس آئے لیں
37:05لنڈن سیشن
37:06لنڈن سیشن میں جو آپ کو ڈیلی ہائے ہوگا
37:08یار یہ
37:10اس سے بہتر نہیں تھا کہ میں
37:16ٹیکسٹ ایٹ کر دیتا
37:17لنڈن
37:21سیشن
37:25ٹو ایم ٹو
37:29ٹو
37:29ٹو
37:30ٹھیک ہے جی
37:31میں بہت معذرت خواہ ہوں میرے سے اگر آپ لوگ سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ لوگوں کو
37:39تھوڑا بہت یہ چیزیں برداشت کرنی پڑیں گی کہ میں بہت زیادہ ڈیٹیلز میں نکل جاتا ہوں
37:45لیکن مزہ نہیں آتا پھر اگر ڈیٹیلز میں نہ جائے جائے
37:48لنڈن سیشن میں ڈیلی ہائے بن رہا ہوگا آپ کا
37:52ہمیشہ ایسا نہیں ہوگا لیکن اس چیز کو ذرا ٹرائے کر کے دیکھیں مزہ آئے گا آپ لوگوں کو
37:58اور جو ڈیلی کا لو ہوگا
38:00ٹھیک ہے جی ڈیلی کا
38:02لو ہوگا جو یہ کیا تھا
38:05ڈیلی ہائے
38:07تو ڈیلی لو بھی تو ہوگا نا
38:10اگر ڈیلی ہائے ہوگا تو
38:11ڈیلی ہائے جو ہے
38:13سوری
38:14ڈیلی لو
38:15ڈیلی
38:19لو
38:20بوٹم پہ لے ہیں
38:24اگر لنڈن سیشن میں
38:26اگر بیرش ڈی ہے
38:29ڈیلی ہائے بن رہا ہے اس کے بعد مارکٹ لنڈن کے ہائے کو
38:31بریک نہیں کر رہی تو لو کہاں پہ
38:33بن رہا ہوگا اس ایریا میں لنڈن کے
38:35کلوز میں
38:36یہ کلاسک سیل ڈے میں
38:41ہوگا ہمیشہ نہیں ہوگا
38:43کلاسک سیل ڈے کو کیسے ایڈنٹیفائی کرنا ہے
38:45پھر یہ
38:46اچھی بات نہیں ہے جو بار بار جا رہا ہے
38:49لنڈن
38:50کلوز
38:54ٹین اے ایم
38:57ٹو
38:59ٹو ٹو ٹو ٹو ٹی ایم
39:01اچھا جی تو آپ جو فوریکس والے ہیں
39:11وہ اس چیز کو دیکھ لیں کہ ان کا نا اکثر
39:14لنڈن سیشن میں ڈیلی ہائے بن رہا ہوگا
39:16اور ڈیلی لو ان کا اس ایریا میں کئی بن رہا ہوگا
39:20ٹائم کے حساب سے مارکٹ چلتی ہے بھئی
39:23کس ٹائم پہ یہ سیٹ ہوا ہوئے
39:25کس ٹائم پہ مارکٹ نے دن کا ہائے بنانا ہے
39:28کس ٹائم پہ دن کا لو بنانا ہے
39:29کس ٹائم پہ کنسولوڈیشن ہونی ہے
39:31کس ٹائم پہ سٹاپ لوسز ہٹ کرانے ہے
39:33کس ٹائم پہ موفی کانٹینیویشن ہونی ہے
39:35سب کچھ سیٹ ہے الگوریتم کے تھرو
39:37کوئی بائنگ اینڈ سیلنگ پریشر کا چکر نہیں ہے آپ لوگوں کا
39:39پتہ نہیں کس دھوکے میں آپ لوگوں کو رکھا گیا ہے
39:42اللہ کا شکر ہے میں بہت ٹائم سے اس دھوکے سے نکلایا تھا
39:44شروع میں تو ہر بندہ ایسی دھوکے کا شکار ہوتا ہے
39:47ابھی بھی نائنٹی پرشنٹ دنیا ایسی دھوکے میں
39:49تو یہ تو ہو گیا جی فور ایکس مارکٹ کا چکر
39:53یہ سیشن وائز
39:55اسی لیے تو سیشنز ہوتے ہیں
39:57ٹھیک ہے جی
39:59اب یہ میں نے آپ لوگوں فور ایکس بتا دیا
40:00آپ لوگ سوچے ہوں گے کہ سٹاک مارکٹ کا بھی بتا دوں
40:02کہ کس ٹائم پر ڈیلی ہائی زیادہ تر بن رہا ہوتا ہے
40:04اور کس ٹائم پر ڈیلی لو بن رہا ہوتا ہے
40:06لیکن اس کے لیے یہ ہونا چاہیے
40:08کلاسک سیل ڈے ہو بیرش کینڈل کی بات کرو
40:11کلاسک سیل ڈے کیا ہوتا ہے
40:12کلاسک بائی ڈے کیا ہوتا ہے وہ کس طرح بنتا ہے
40:14بہت ایڈوانس لیول ہو جائے گا وہ آگے جا کے بتاؤں گا انشاءاللہ
40:17تو یہ تو ہو گیا
40:18فور ایکس کی مارکٹ کا
40:21اس کا سکرین شوٹ لے لیں بے شک
40:28کیونکہ اس کے بعد میں جا رہا ہوں
40:31کیا چاہتا ہے یہ
40:32اس کے بعد میں جا رہا ہوں
40:36سٹاک مارکٹ کی ڈیلی کینڈل کے سیشنز کو ڈسکس کرنے
40:39کیا گیا جی
40:40تو یہ آپ کا ہو گیا
40:41فور ایکس کا
40:42فور ایکس کا ڈیلی ہائی آپ کا
40:45لندن سیشن میں 2 اے ایم سے 5 اے ایم پر بن رہا ہوگا
40:48اکثر اگر بیرش ڈے ہے
40:50ہمیشہ نہیں اکثر
40:51اور ڈیلی کا لو ایک دفعہ بن گیا
40:53اس کے بعد مارکٹ یا تو کنسولیڈیشن میں چلی جائے گی
40:55یا تھوڑا وہ ریٹریسمنٹ کرنا شروع کر دے گی
40:58لیکن جو لو ہے وہ بریک نہیں ہوگا
41:00وہ انٹیکٹ رہے گا
41:01ٹھیک ہے جی
41:02اور وہ اکثر اس کی کیا ٹائمنگ ہوگی
41:0510 اے ایم تو 12 پی ایم
41:06اب آج ہیں
41:09سٹاک مارکٹ پہ
41:11میری پسندیدہ مارکٹ پہ
41:14یو ایس
41:16سٹاک
41:18مارکٹ
41:19اس کا ڈیلی کا کیا سینچین بن رہا ہوگا
41:23یو ایس کی جو سٹاک مارکٹ ہوگی
41:26اس کا ڈیلی ہائے آپ لوگوں کو
41:28اکثر دیکھنے کو ملے گا
41:29نیو یورک سیشن میں
41:31نیو یورک
41:36سیشن
41:42نیو یورک سیشن کتنے سے کتنے پیج تک ہوتا تھا
41:45تھوڑی دیر پہلے میں آپ لوگوں کو بتایا تھا
41:47اگر نہیں یاد ہے تو بلکل بھی گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
41:49اتنی جلدی کی چیزیں یاد نہیں ہوتی ہیں
41:51ایس کی سٹاک مارکٹ ہے
42:01اگر بیریش ڈی ہے
42:05کلاسک سیل ڈے ہے
42:06کلاسک بیر ڈے ہے
42:08داؤن کلوز کینڈل ہونے لگی ہے
42:12ڈیلی کی
42:13تو اس میں آپ کو اکثر دیکھنے کو ملے گا
42:16یہ بہت ہی اندر کی بات ہے
42:18اندر کی بات تو کیا ہی ہونی ہے
42:20یہ ٹیچنگ جو ہے
42:21یہ کافی ہائی لیول پہ جا کے آنی تھی
42:23لیکن آگے میں اس کو انشاءاللہ بتاؤں گا
42:26اوپن کر کے لیکن ابھی فیلال اتنا سمجھ لیں
42:28کیونکہ یہ سیشنز کا لیکچر ہے
42:29تو سیشنز کے کریکٹریسٹکس کیا ہوتے ہیں
42:32وہ بھی آپ لوگوں پتا ہونے چاہیں گے
42:33یو ایس کی سٹاک مارکٹ
42:34آپ کا ڈیلی ہائے بیریش ڈے ہے اگر
42:37بولیش ڈے کے لیے ایکزیکٹ اس چیز کو
42:39ریورس کر دیں ٹھیک ہے
42:40اپوزٹ کر دیں اس کو
42:42نیو ارک سیشن میں آپ کا ڈیلی ہائے بن رہا ہوگا
42:45تو ڈیلی لو کس ٹائم پہ بن رہا ہوگا
42:46ڈیلی لو آپ کا بن رہا ہوگا جی
42:49مزا نہیں آگیا
42:52یہ ایسا لیکچر آپ لوگوں نے
42:54ایمان سے بتا دیں کہ
42:55یوٹیوب پہ کبھی سنا ہو پہلے
42:57کسی نے اتنا مارکٹ کا انجن کھول کے رکھ دیا ہو
43:00پھر بھی سبسکرائب نہیں کریں گے
43:02بس سیکھ سوک کے چلے جائیں گے
43:04بڑے ہی افسوس کی بات ہے کیا کر سکتے ہیں
43:06یہ جو آپ کے
43:10یو ایس کی سٹاک مارکٹ ہے
43:11اس کا جو ڈیلی کا لو ہوگا
43:14وہ پی ایم سیشن میں نے
43:16کیا بتایا تھا ٹائم پی ایم سیشن کا کیا ٹائم ہوتا ہے
43:18اگر نہیں یاد تو
43:20بلکل بھی شرمانے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
43:22اتنی جلدی یہ ٹائم یاد نہیں ہو جاتا ہے
43:24اتنا بہترین کر کے سمجھا دی ہے
43:30پھر بھی لائک بھی نہیں کریں گے
43:31سبسکرائب بھی نہیں کریں گے
43:33بس دیکھ دوک کے چلے جائیں گے
43:34بڑے ہی افسوس کی بات ہے جی
43:36تو اس طرح سے
43:39یو ایس کی سٹاک مارکٹ میں
43:41آپ کی ڈیلی کی کینڈل کا چکر ہوگا
43:43یہ جب آپ لوگ اس کو دیکھیں گے
43:45ابھی تو آپ لوگوں کے یہ بلکل
43:47ہیلیکوپٹر کی طرح سر کے اوپر سے گزر گیا ہوگا
43:49کہ یہ میں کیا بول رہا ہوں
43:51لیکن جب آپ لوگ اور یہ جو ٹیچنگ ہے
43:53یہ بگینرز کی گائیڈ میں ہونی نہیں چاہیے
43:55یہ بگینرز کا چکر نہیں آئی ہے
43:57لیکن خیر
43:58ہر کوئی ایک وقت میں بگینر یہ ہوتا ہے
44:02اس کے بعد ہی
44:03مارکٹ کا کینگ بندہ بندہ
44:04تو یو ایس کی سٹاک مارکٹ میں
44:07اکثر آپ کو جو ڈیلی ہائے ہیں
44:08وہ نیو یک سیشن میں
44:10اب فور ایکس کی مارکٹ کا
44:12ڈیلی ہائے آپ کو
44:14لنڈن سیشن میں دیکھنے کو مل رہا ہوتا ہے
44:16لیکن یو ایس کی سٹاک مارکٹ
44:17وہ نیو یОک سیشن میں دیکھنے کو کیوں مل رہا ہوگا
44:19سوچنے والی بات ہے نا
44:21کیوں کہ سٹاک مارکٹ جو ہوتی ہے
44:23وہ جو اوپننگ بیل ہوتی ہے
44:25وہ جو گھنٹا بچتا ہے
44:26یہ جو نیو یورک سٹاک ایکچینج ہے
44:30تو وہ
44:329.30 ایم پہ سٹاک مارکٹ کی اوپننگ
44:34ہوتی ہے میں نے بیچ میں ایک چیز کا ذکر کیا تھا
44:36آپ لوگوں کو لگاؤ گا میں بھول گیا ہوں میں نے کہا تھا
44:388.30 ایم پہ نیو یورک سیشن کی اوپننگ
44:40ہوتی ہے میں 9.30 ایم کے بعد کیوں
44:42کرتا ہوں دیکھیں 8.30 ایم پہ
44:44اے میرا
44:47غلص ہو گیا
44:488.30 ایم پہ
44:51نیوز امبارگو ہوتا ہوتا ہے
44:53میں آپ لوگوں کو یہ جا کے
44:55دکھاتا ہوں اس پہ
44:564X فیکٹری پہ ایکنومک کلینڈر
44:59کیا ہوتا ہے کیسے یوز کرتے ہیں اس پہ میں ویڈیو
45:01بنا چکا ہوں اگر وہ آپ لوگوں نے نہیں دیکھی
45:02تو 4X فیکٹری کیا آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آئے گی
45:04اچھا جی چلتے ہیں
45:064X فیکٹری پہ
45:074X فیکٹری یہ دیکھیں
45:10جی میں نے یہاں پہ اپنے پاس اس کو دستی
45:12اوپن کرنا ہوتا ہے روز اوپن کرنا ہوتا ہے
45:15اور یہ چیس اگر آپ لوگ نہیں کھیلتے ہیں تو چیس بھی
45:17کھیلا کریں چیس کھیلنے سے
45:18آپ کا دباغ تیز ہوگا تو مارکٹس ہی سمجھ آئے گی
45:21تو 4X فیکٹری پہ آج ہے
45:234X فیکٹری پہ
45:25آپ دیکھیں یہ دیکھیں 8.30 ایم
45:26یہ نیو یوک ٹائم میں نے سیٹ کیا ہوئے کیسے سیٹ کرنا ہے
45:29اس فلی ویڈیو میں چلے جائیں سب سمجھ آجے گا
45:31انشاءاللہ 8.30 ایم
45:33پہ ہی اکثر نیوز آتی ہیں
45:34CPI 8.30 ایم پہ ہے
45:36PPI 8.30 ایم پہ ہے
45:38نون فارم پی رول 8.30 ایم پہ ہوتا ہوتا ہے
45:41اس طرح جو میجر نیوز ہیں
45:42انیمپلائیمنٹ کلیمز
45:458.30 ایم پہ ہے
45:468.30 ایم پہ
45:48اکثر نیوز جو ہے
45:50وہ 8.30 ایم پہ آ رہی ہوتی ہیں
45:53اسی لئے نیو یوک سیشن کی
45:55ٹیکنیکل اوپننگ جو ہے
45:57وہ تو 8.30 ایم پہ ہو جاتی ہے
45:59لیکن جو ریل اوپننگ ہوگی
46:01وہ 9.30 ایم کے بعد ہوگی
46:03اب 8.30 ایم کی اوپننگ
46:06کو میں نے منشن ہی کیوں کیا تھا
46:07میں ڈیریک کہہ دیتا ہے
46:08کہ جی نیو یوک سیشن اوپن ہی
46:099.30 ایم پہ ہوگا
46:10کنفیوز کیوں کیا
46:10میں نے آپ لوگوں کو کنفیوز نہیں کیا
46:12وہ سین یہ ہوتا ہے
46:15کہ 8.30 ایم کا چکر یہ ہوتا ہے
46:17کہ کچھ دن
46:18جس طرح میں نے بولا نا
46:19کلاسک بائی ڈے
46:20یا کلاسک سیل ڈے
46:21اگر تو کلاسک سیل ڈے ہے
46:23مارکٹ
46:24کا ڈے جو ہے وہ ٹرینڈنگ ہے
46:27تو پھر تو اکثر اور بیشتر
46:29آپ کے پاس ایسے ہوگا
46:30کہ آپ کو جو
46:31ٹرینڈ کے انٹری ہے وہ
46:328.30 کے بعد
46:34اور 9.30 سے پہلے مل جائے گی
46:35لیکن ابھی آپ لوگوں کا
46:38ایکسپیرینس اس لیول کا نہیں ہے
46:39ابھی آپ لوگوں نے
46:40اس لیول کی لیرننگ نہیں کی ہوئی
46:42ابھی آپ لوگ
46:43بالکل بھی 9.30 سے پہلے
46:45ہاتھ نہ لگائیں مارکٹ کو
46:46اور ایک اور چیز سمجھ لیں
46:47میں خود بھی ابھی بھی
46:49اتنا سیکھنے سمجھنے کے بعد
46:50اللہ کا فضل ہے
46:51سب کچھ سیکھ لیا ہے مارکٹس کا
46:52لیکن ابھی بھی میں
46:539.30 سے پہلے ٹرینڈ لینے کو
46:55ایوائیڈ کرتا ہوں
46:56کیونکہ
46:57اگر تو
46:5818 سے 20 ٹرینڈ
46:59ٹرینڈ ڈیز مہینے میں ہوتے ہیں
47:00تو اس میں سے
47:01کوئی دو سے تین دن ہی ہوں گے
47:03کہ آپ کو
47:039.30 سے پہلے ٹرینڈ مل جائے
47:05اور 9.30 کے بعد
47:06اسی ڈائریکشن میں مارکٹ
47:07کونٹینیو کرے
47:08لیکن ویسے 9.30 کے بعد
47:10کیا ہوگا
47:10گردنیں اڑیں گی
47:11لانگز بلوں کو بھی
47:12شارٹ بلوں کو
47:12اس کے بعد
47:13آپگریٹ میں انٹر ہوں
47:14ٹھیک ہے جی
47:15تو
47:15سٹاک مارکٹ کا
47:18جو ڈیلی ہائے ہوگا
47:19وہ نیو یورک سیشن میں
47:20بن رہا ہوگا
47:21اکثر
47:22اور جو ڈیلی لو ہوگا
47:24وہ پی ایم سیشن میں
47:25بن رہا ہوگا
47:26لیکن یہ کلاسک
47:27ڈے میں ہوگا
47:28ویسے
47:29اگر ایک نارمل
47:30سادہ سا دن ہے
47:31تو اس میں پھر
47:32ہائے بھی
47:33نیو یورک سیشن ہی
47:34بنا رہا ہوگا
47:34لو بھی
47:35نیو یورک سیشن ہی
47:36بنا رہا ہوگا
47:36نیو یورک سیشن
47:37اتنا سٹرونگ ہے
47:38سمجھ رہے ہیں
47:39کہ میں کیوں
47:40نیو یورک سیشن میں
47:41ٹریٹ کرتا ہوں
47:41تو میرے خیال سے
47:43تو جی یہ
47:43لیکچر پہنچ گئے
47:45کوئی 47
47:4548 منٹس پہ
47:46اگر تو یہ
47:48آپ لوگوں کو
47:49نہیں سمجھ آیا
47:50لیکن تقریر میں
47:51اگر کچھ
47:53مزہ آیا
47:53سننے میں
47:54اور انٹرسٹ
47:55اگر آپ لوگوں کا
47:56انٹرسٹ بھی
47:57پیدا ہو رہا ہے
47:57نا ٹریڈنگ میں
47:58کہ کس طرح سے
47:59ساری مارکٹس
48:00چلتی ہیں
48:00کیا سین ہے
48:01تو بڑی اچھی بات
48:03انٹرسٹ پیدا ہو گئے
48:04کہنے میں یہ لگا تھا
48:04کہ چینل کو
48:05سبسکرائب کر دیں
48:06وہ کہتے ہوئے
48:08ذرا تھوڑا سا
48:09بات کی یور نکل گئی
48:11تو انشاءاللہ
48:12یہ میں آہستہ آہستہ
48:13بتاؤں گا سب کچھ
48:14کہ کیسے سین چین
48:15چلتا ہوتا ہے
48:15ابھی اگر یہ
48:16ویڈیو پسند آئی ہے
48:17تو اس کو
48:18لائک مار دیں
48:18اور چینل کو
48:20سبسکرائب کر دیں
48:21کچھ بھی نہیں جائے گا
48:22کسی کے گھر جب جائیں
48:23کھانا شانا کھائیں
48:25اور کھانا شانا کھانے
48:26کے بعد
48:27اس بندے کو
48:28جس کے گھر گئے تھے
48:29سلام کیے بغیر ہی
48:30واپس آجیں
48:30تو کتنا دکھ ہوگا
48:31اس بندے کو
48:32بلتے ہیں انشاءاللہ
48:34اگلے لیکچر میں
48:35تب تک اپنا خیال رکھے
48:36اللہ تعالی آپ لوگوں کو
48:38ٹریڈنگ
48:38ایزیلی سمجھا دے
48:39اپنی طرف سے
48:41محنت کریں
48:41پھر معاملات
48:42اللہ پہ چھوڑے
48:43محنت نہیں کریں گے
48:44گاڑی کا ٹائر پنکچر ہوئے
48:45گاڑی کے اندر ہی بیٹھے ہوئے ہیں
48:47باہر سے بندہ گزر ہے
48:48اس کو کہہ رہے ہیں
48:49میرا ٹائر یس کر دے
48:50ٹھیک کر دے
48:51میں ذرا گانا سن رہا ہوں
48:52پھر تو کوئی بھی
48:53آپ کا ٹائر ٹھیک نہیں کرے گا
48:54تو خود ہی اترنا پڑے گا
48:55خود ہی محنت کرنی پڑے گی
48:56پھر اللہ کی طرف سے مدد آئے گی
48:58اپنا خیال رکھیں ملتے ہیں
49:00انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں
49:01اور چینل کو سبسکرائب کرنا
49:03بلکل بھی نہ بھولیں
49:04خدا حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended