Skip to playerSkip to main content
Connect with Me and Learn More:
📸 Instagram: https://www.instagram.com/trader_abdu...
▶️ YouTube: https://youtube.com/@traderabdullahma...
Get funded with FTMO: https://trader.ftmo.com/?affiliates=D...
📘 Unlock Trading Success with Abdullah Masood | Master ICT Smart Money Concepts

Welcome to my in-depth trading lecture! In this session, I will guide you through key trading concepts and strategies designed to help you achieve consistent profitability in the financial markets. Whether you're new to trading or an experienced trader, you'll gain actionable insights to refine your approach and elevate your skills.

What You’ll Learn in This Video:
✅ WHAT IS BUY/LONG & SELL SHORT? COMPLETE GUIDE
✅ HOW CAN SELL SOMETHING WHICH WE DO NOT OWN?
✅ WHEN SHOULD WE TAKE LONG/BUY OR SHORT/SELL?

Why Watch This Video?
📊 As a professional trader and educator, I share proven trading strategies to help you navigate the forex, stocks, and crypto markets like an institutional trader. Each lecture is packed with:
Clear explanations of advanced trading concepts like ICT Smart Money, order blocks, liquidity sweeps, and price action.
Real-world examples to demonstrate practical application.
Expert tips on trading psychology, risk management, and market analysis.

Who This Video is For:
💡 Beginners looking to build a strong foundation in trading.
💡 Intermediate and advanced traders seeking to master institutional trading methods.
💡 Anyone eager to learn how to trade like professionals using smart money concepts.

Key Concepts I Teach on My Channel:
🔑 ICT Smart Money Concepts
🔑 Order Blocks and Liquidity Grabs
🔑 Fair Value Gaps and Imbalances
🔑 Supply and Demand Zones
🔑 Advanced Technical Analysis
🔑 Trading Psychology and Risk Management

📈 Ready to Level Up Your Trading Game?
👉 Subscribe to my channel and join the journey to trading mastery. Learn how to analyze the markets, identify high-probability trades, and trade like institutional professionals.

⚠️ Risk Disclosure and Disclaimer:
Trading involves significant risks and potential financial losses. This content is for educational purposes only and should not be considered financial advice. Always conduct your research and consult a qualified financial advisor before making investment decisions. Viewer discretion is advised.


#Trading #ForexTrading #StockMarket #CryptoTrading #SmartMoneyConcepts #ICTTrading #OrderBlocks #Liquidity #MarketStructure #PriceAction #DayTrading #SwingTrading #ForexStrategy #CryptoStrategy #TradingPsychology #RiskManagement #TradingEducation #InstitutionalTrading #TechnicalAnalysis #SupplyAndDemand #FairValueGaps #ForexForBeginners #StockTrading #CryptoInvesting #ForexScalping #FinancialFreedom #PassiveIncome #ForexMentorship #LearnTrading #AbdullahMasood #TraderLife

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم جی کیا حال چل ہے ٹھیک ہے آپ سب خیریت سے ہیں
00:05اچھا جی کینڈل سٹک کیا ہوتی ہے کینڈل سٹک کو کیوں یوز کرتے ہیں
00:09ٹریڈنگ میں کینڈل سٹک کا کیا استعمال ہوتا ہے
00:12ایک چیز سب سے پہلے آپ لوگ ذہن نشین کر لیں
00:15کہ کینڈل سٹک جو ہیں وہ تو ہوتی ہی صرف دو ٹائپس کی ہیں
00:19ایک بولش کینڈل بیرش کینڈل
00:21جو کینڈل اوپر جا رہی ہوگی وہ بولش ہوگی
00:24جو کینڈل نیچے آ رہی ہوگی وہ بیرش ہوگی
00:27کینڈل سٹک کے اندر آپ لوگوں کو کیا کچھ چاہیے ہوگا
00:31صرف چار چیزیں چاہیے ہیں بس اور وہ کیا ہے
00:35وہ میں لکھ دیتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کو یاد رہے
00:40بس یہ چار چیزیں آپ کو چاہیے ہیں
01:01اوپن آئے لو اینڈ پلوز ٹھیک ہے
01:06آف دی کینڈل بہت بڑا ہوگیا ہے
01:16سٹک اب یہ میں نے اتنا بڑا سا شروع میں کیوں لکھ کے سامنے پیش کر دیا آپ لوگوں کے کیونکہ مسئلہ یہ ہے
01:29کہ لوگ غلط چیزیں سیکھنے چلے جاتے ہیں
01:33کینڈل سٹک کے نام یاد کرنے بقاعدہ یاد کر رہے ہوتے ہیں گیٹھ کے
01:37اچھا یہ جیپنیز کینڈل سٹک ہے تو یہ یہ ہے
01:40تو یہ جو ریٹیل والے ہوتے ہیں نا یہ
01:42یہ لوگوں کا انہوں نے دماغ خراب کر کے رکھا ہوا ہے
01:45غلط چیزوں میں پسا کے رکھا ہوا ہے
01:47آپ کو صرف اوپن آئے لو اور کلوز چاہیے ہوگا کینڈل سٹک کا
01:54بس ان چار چیزوں کے علاوہ آپ کو دنیا میں کینڈل سٹک کے لیے
01:58اور کچھ سیکھنا نہیں ہے یاد نہیں کرنا
02:01کسی کینڈل سٹک کے نام کا رٹہ نہیں لگانا
02:03جب ریٹیل ٹویڈرز کے پاس آپ جاتے ہیں نا
02:07تو وہ آپ لوگوں کو یہ چیز دکھاتے ہیں
02:09ٹائپس آف کینڈل سٹک پیٹرنز
02:12بولیش انگلفنگ کینڈل
02:14مورننگ سٹار
02:16مورننگ سٹار کینڈل
02:20ایوننگ سٹار
02:21یہ سبح کی ٹائم یہ کینڈل بنتی ہوگی
02:25تو شام کی ٹائم یہ بنتی ہوگی
02:27ہینگنگ مین کینڈل
02:29اچھا یہ دیکھیں
02:32یہ
02:35یہ بھی کوئی کینڈل ہے
02:39اور لوگ بقاعدہ
02:41یہ جو کینڈل سٹکس ہوتی ہے
02:42ان کے نام یاد کر رہے ہوتے ہیں
02:45بقاعدہ کے
02:46ڈوجی کینڈل
02:47ہیٹنگ سٹار کینڈل
02:48آپ کو یہ
02:50یہ سب جو ہے
02:51یہ ٹریش ہے
02:52اس کی آپ کو بالکل بھی ضرورت نہیں ہے
02:54بالکل ریٹیل کانسپٹس میں
02:56جو ہے
02:56اپنی زندگی تباہ نہ کریں
02:58ان کینڈل سٹکس کے نام
03:00وہ لوگ یاد کرتے ہیں
03:01جو سپورٹ اور ریزسٹنس کو ٹریڈ کرتے ہیں
03:04جو لوگ بل فلیک
03:05بیئر فلیک
03:05برج خلیفہ پیٹرن
03:06کتب منار پیٹرن
03:08دیوار پیٹرن
03:10بادل پیٹرن
03:11سورج پیٹرن
03:12یہ جو لوگ
03:13ان چیزوں
03:14یہ جو پیٹرنز کو یاد کرتے ہیں
03:15وہی لوگ ہوتے ہیں
03:16جو یہ کینڈل سٹکس کے نام
03:17یاد کر رہے ہوتے ہیں
03:18آپ لوگ
03:20ہر بندہ جو ٹریڈنگ میں نیا آتا ہے
03:22وہ سب سے پہلے ٹریڈنگ کی خطاب
03:23کتاب خریدتا ہے
03:25جو مشہور زمانہ کتاب ہے
03:27جو سب سے دنیا کی فضول کتاب ہے
03:30وہ ہے
03:30ٹیکنیکل انیلیسز آف
03:32فائنینشل مارکٹس
03:33با جان مرفی
03:34اس میں آپ یہی سب سیکھیں گے
03:36اور پھر کہتے ہیں
03:37جی لاؤس ہوتا ہے
03:38اور خودکشیاں کر لیتے ہیں
03:39یہ دیکھیں
03:40ہینگنگ مین کے نام سے
03:41کینڈل ہے
03:42تو خودکشی تو کریں گے
03:43آپ کو ایسا کچھ نہیں چاہیے
03:45آپ نے صرف
03:47اوپن
03:49ہائے
03:51لو اینڈ کلوز چاہیے ہوگا
03:52اب یہ کیا ہوتا ہے
03:54پہلے تو یہ چیز
03:56اپنے دماغوں میں بٹھا لیں گے
03:57کینڈل سٹکس
03:58صرف دو ٹائپس کی ہوتی ہیں
03:59بولش کینڈل
04:00بیرش کینڈل
04:01بولش کینڈل وہ ہوگی
04:02جو اوپر جائے گی
04:04بیرش کینڈل وہ ہوگی
04:06جو نیچے آئے گی
04:07ٹھیک ہے جی
04:08اوپن ہائے
04:09لو اینڈ کلوز
04:10جو ہوتا ہے
04:11وہ کینڈل سٹکس میں
04:12سب سے امپورٹن چیز ہوتی ہیں
04:13یہ آپ دیکھ رہے ہیں
04:15یہی وہ چار چیزیں ہیں
04:31جن کا میں نے ذکر ادھر کی ہے
04:32اور یہ میں نے یہاں لکھ
04:34کتنا بڑا سا
04:35اس کسی وجہ سے ہی رکھا ہے
04:36کہ اس کو آپ نے
04:37اپنے دماغوں میں بٹھا لینا ہے
04:39کہ باقی کچھ یہ جو چیزیں ہیں
04:41کبھی بھی ان چیزوں کی طرف نہ جائیں
04:43یہ چیزیں ہیں آپ کو
04:45کبھی بھی ٹریڈنگ کی دنیا میں
04:46کامیاب نہیں کریں گی
04:47آپ کو کیا لگتا ہے
04:50کہ ان مارکٹس میں جو
04:51بلینئرز بیٹھے ہوئے ہیں
04:52وہ یہ نام یاد کر کے آتے ہوں گے
04:54کہ ہیمر کینڈل ہے
04:55تو آج ہتھوڑے سے ٹریڈ کریں گے
04:57تو آپ لوگوں کو
05:01اوپن ہائے لو اینڈ کلوز چاہیے
05:02اب یہ کیا ہوتا ہے
05:03اس کینڈل کو دیکھ رہے ہیں
05:08اس کینڈل کا کلر ہے گرین
05:12تو میرے پاس جو گرین کنڈلز ہوتی ہیں
05:14وہ بلیش ہوتی ہیں
05:15آپ ان کو اپنی مرضی سے
05:17ان کا کلر چینج کر سکتے ہیں
05:18کوئی اس میں زور زبردستی نہیں ہے
05:21ٹریڈنگ ویو کی سیٹنگز پہ آئیں گے
05:23سیمبل پہ جائیں گے
05:24سیٹنگز پہ کیسے آئیں گے
05:25سیٹنگز پہ کہیں پہ بھی
05:26آپ لیفٹ کلک کر دیں
05:27یہ پتہ نہیں لیفٹ رائیڈ میں
05:29تو اس میں ہمیشہ کنفیوز رہتا ہوں
05:30یہ میرے خیال سے رائٹ کلک کر دیں
05:32نیچے چلے جائیں سیٹنگز میں
05:34اگر ادھر آکے آپ کو تنگی ہو رہی ہے
05:36تو آپ یہاں پہ آ جائیں
05:38اس پہ کلک کر دیں
05:39ٹھیک ہے
05:40ٹاپ پہ رہنا ہے سیمبل میں
05:42یہ ہے آپ کی کنڈلز
05:44اور ان کے کلرز
05:45جو لیفٹ پہ یہ والے ہیں
05:47یہ تین
05:47یہ ہمیشہ آپ کی بلیش کنڈلز کے کلرز ہوں گے
05:50اور یہ جو ہیں
05:51یہ بیرش کنڈلز کے کلرز ہوں گے
05:53اب دیکھیں میری جو بلیش کنڈلز ہیں
05:54جو کنڈلز اوپر جا رہی ہیں
05:56وہ گرین ہیں
05:57آپ کو اگر گرین نہیں پسند ہے
05:59تو آپ اس کو ییلو کر دیں
06:00لیکن دیکھیں لگ کتنا گندہ رہا ہے
06:02تو اسی لیے اس کو گرین ہی رہنے دیتے ہیں
06:05اب اقصر لوگوں کی جو بیرش کنڈلز ہوتی ہیں
06:08جو کنڈلز ڈاؤن ٹلوز ہوتی ہیں
06:09جو نیچے کی طرف جب مارکٹ جا رہی ہوتی ہے
06:11تو ان کا جو کلر ہوتا ہے وہ ہوتا ہے
06:13ریڈ
06:14تو مجھے تو یہ بھی نہیں پسند ہے
06:16مجھے بلیک اچھا لگتا ہے
06:17میں نے بلیک رکھا ہوا
06:18آپ اگر ریڈ رکھنا چاہتے ہیں
06:19تو ریڈ رکھ سکتے ہیں
06:20اچھا بارڈرز
06:21یہ تو ہو گیا بارڈی کا کلر
06:23چیئے کہ جس طرح یہ میں نے اس کو ریڈ کیا تھا
06:25تو یہ بارڈی کا کلر ہے دیکھیں
06:26یہ بارڈی کا کلر ہے
06:27یہ جو وک ہے
06:29یہ وک کیا ہوتی یہ بھی میں بتاتا ہوں
06:30یہ ابھی بھی بلیک ہی ہے
06:32اور جو بارڈرز ہیں
06:34جو
06:35اس کی آپ سمجھ لیں کہ
06:37کینڈل کی چار دیواری ہے
06:39وہ ابھی بھی بلیک ہی ہے
06:41اس کو بھی ریڈ کرنا ہے
06:42یہ دیکھیں جی
06:43اب یہ اس کے جو بارڈرز ہیں
06:45وہ بھی ریڈ ہو گیا
06:46ٹھیک ہے
06:46وکس جو ہیں وہ ابھی بھی بلیک کلر کی ہیں
06:49ادھر اتنا کوئی کلیر شو نہیں ہو رہا
06:50لیکن ان کا کلر جو ہے وہ بلیک ہی ہے
06:52اگر آپ ان کے کلر کو بھی ریڈ کرنا چاہتے ہیں
06:54تو آپ اس کو بھی ریڈ کر دیں
06:56اب یہ جو ہے نا پتلی سی لائن جو ہے
06:58یہ اس کو کہتے ہیں وک
06:59تو اب یہ بھی ریڈ ہو گئی ہے
07:01تو آپ ان کے کلر اپنی مرضی سے ایڈجیسٹ کر سکتے ہیں
07:04کیسے کرنا چاہتے ہیں اس کا طریقہ میں نے آپ لوگوں کو بتا دی ہے
07:06میں ان کو پھر سے بلیک کر دیتا ہوں
07:08مجھے یہ کلرز پسند نہیں ہیں
07:09تو
07:11اس طرح سے آپ ان کے کلرز رکھ سکتے ہیں
07:13بولش کینڈل کیا ہوتی ہے
07:17ہمیشہ جو کینڈل
07:18اوپن ہونے کے بعد
07:20جو اس کی اوپننگ پرائس ہوگی
07:23جہاں پہ وہ کینڈل اوپن ہوگی
07:28اس کے بعد وہ اوپر تو جائے
07:31لیکن کلوز بھی اوپر ہی ہو
07:33اب یہ مجھے آپ کو تھوڑا سا اس طریقے سے سمجھانا پڑے گا
07:37کہ پہلے تو ایک کوئی چیز سمجھ لیں
07:40یہ جو کینڈلز ہوتی ہیں
07:43یہ ہمیشہ
07:44ضروری نہیں ہے کہ آپ ان کو کینڈلز ہی رکھیں
07:48آپ اس ایریے میں ہیں گے
07:48یہ دیکھ رہے ہیں یہ نیچے کینڈلز لکھا رہے ہیں
07:50آپ ان کو بارز میں بھی کنورڈ کر سکتے ہیں
07:52لیکن یہ دیکھیں توبہ استغفراللہ یہ
07:54کچھ بھی سمجھ نہیں ہا رہا
07:56لیکن آپ اگر چاہیں تو یہ رکھ سکتے ہیں
07:58اس میں ایک چیز آسانی سے سمجھائی جا سکتی ہے
08:01بارز کے تھو
08:02چھوڑیں یہ آپ لوگوں کو بہت تنگ کرے گی
08:06میں ویسے ہی آپ لوگوں کو سمجھا دیتا ہوں
08:08اچھا
08:12یہ ہے
08:14ون منٹ کا چارٹ
08:15اس میں ہر ایک منٹ کے بعد نیو کینڈل بنے گی
08:18یہ ٹائم فریمز کیا ہوتے ہیں
08:19ون منٹ ٹو منٹ ٹو منٹ ٹفٹین منٹ
08:21ون آور ڈیلی ویکلی
08:22یہ میں ٹائم فریمز کے لگ ویڈیو بناوں گا
08:25وہ بہت لمبی ہو جائے گے
08:26ابھی صرف کینڈلز ٹکس پر رہے ہیں
08:28یہ دیکھیں یہاں پہ ون منٹ ہے
08:29ہر ایک منٹ کے بعد نئی کینڈل بنے گی
08:32ٹھیک ہے
08:33اب ہر ایک منٹ کے بعد اگلی کینڈل اوپن ہوگی
08:37اس طرح کر کے
08:38ٹھیک ہے
08:39ابھی یہ کینڈل ہوئی ہے
08:42اوپن
08:42اب یہ کینڈل اوپننگ کے بعد
08:47ابھی یہ کینڈل
08:49یوں ہے اوپن ہوئی ہے
08:51اوپننگ کے بعد اگر تو کینڈل
08:53اوپر جانا شروع ہو گئی
08:55اوپر جا رہی ہے اوپر جا رہی ہے
08:57تب تو یہ ہوگی بولش کینڈل
08:59اس کا کلر ایسے گرین شو رہا ہوگا
09:02کینڈل اوپر جا رہی ہے
09:03یاد رکھنا ہے اوپننگ کہاں پہ ہوئی تھی
09:05اوپننگ اس کینڈل کی ہوئی تھی
09:07اس ایریا میں نیچے
09:13اس کو میں ایسے ڈراؤ کر دیتا ہوں
09:15یہ
09:16یہاں پہ
09:18یہ جو لائن ہے
09:20آپ بس یہ سپوز کر لیں
09:22اس ایریا میں کینڈل کی اوپننگ ہوئی
09:24کینڈل اوپن ہونے کے بعد
09:26اوپر جانا شروع ہوگی
09:27میرے پاس اس کا کلر گرین شو رہا ہوگا
09:30ہر کسی کی بولش کینڈل گرین ہی ہوتی ہے
09:32تقریباً
09:33تو یہ گرین ہوگی اوپر جاری ہے
09:35ابھی ایک منٹ پورا نہیں ہوگا
09:38اوپر جاری ہے اوپر جاری ہے
09:40سپوز کریں یہ
09:42یہاں تک اوپر آئی ہے
09:43یہ
09:46یہ
09:47یہ سپوز کر لیں
09:51کہ یہ یہاں
09:54تک اوپر آئی ہے
09:54ابھی ایک منٹ ختم نہیں ہوا
09:57کینڈل جانا شروع ہوگی
09:59تھوڑا سا نیچے
10:00ایک منٹ پورا ہگیا کینڈل ختم ہوگی
10:03کینڈل اس ایریا تک اوپر آئی تھی
10:06کلوز جہاں پہ ہوئی ہے ایک منٹ کے اندر اندر
10:08تو یہ جو ایریا ہے یہ ایریا
10:10جہاں تک اوپر گئی تھی
10:11وہاں پہ آپ کی ہوگی وک
10:13اس طرح کر کے
10:17یہ
10:18ٹھیک کہ آپ اس کو ڈیلیٹ کر دیں
10:20تاکہ آپ لوگوں کنفیوزن نہ ہو
10:21اس کو میں تھوڑا سا
10:23ادھر کر دیتا ہوں
10:26بہرحال یہ
10:28یہ
10:30اچھا تو کینڈل جتنا
10:35اوپر گئی تھی
10:36یہاں تک کینڈل گئی تھی
10:38لیکن ایک منٹ ابھی پورا نہیں ہوا تھا
10:41ایک منٹ پورا ہونے سے پہلے کینڈل
10:43تھوڑا سا نیچے آگئی
10:44اور کلوز یہاں پہ ہوئی
10:46جہاں پہ کلوز ہوئی کینڈل
10:48ایک منٹ ختم ہونے سے پہلے پہلے
10:50جتنا اوپر گئی تھی وہ ایریا
10:52وک رہ جائے گی
10:53کینڈل کی باڈی یہ ہوگی
10:56ٹھیک ہے
10:57اب دیکھیں آپ
10:59ادھر دیکھ لیں
11:00اس کینڈل کو
11:01ٹھیک ہے
11:01اپنا فوکس رکھیں
11:02اس کینڈل پہ
11:03اس کے تو اوپر بھی وک ہے
11:05چھوٹی سی نیچے بھی وک ہے
11:07میں نے جو کینڈل بنائی ہے
11:08اس کے صرف اوپر وک ہے
11:09نیچے وک نہیں ہے
11:10تو اس طرح کی کینڈل کیسے بنتی ہے
11:12وہ میں
11:13ابھی بتاتا ہوں
11:15سپوز کریں جی
11:18یہ ایریا ہے
11:19ٹھیک ہے
11:19یہاں پہ کینڈل کی ہوگئی
11:21اوپننگ
11:21ٹھیک ہے
11:23یہ
11:23یہاں پہ ہوگئی
11:26کینڈل کی
11:27اوپننگ
11:27کینڈل اوپن ہوئی
11:29اوپن ہونے کے بعد
11:30کینڈل تھوڑا سا نیچے گئی
11:32ابھی ایک منٹ چل رہا ہے
11:33ٹھیک ہے
11:34ایک منٹ کے اندر ہی
11:35کینڈل یہاں تک نیچے آئی
11:37اس ایریا تک نیچے آئی
11:38لیکن نیچے آنے کے بعد
11:40کینڈل اوپر جانے لگ گئی
11:42دوبارہ اپنی
11:43اوپننگ پرائیس پہ آئی
11:44اور اس کو
11:44کروس کر کے
11:45اوپر چلی گئی
11:46ٹھیک ہے
11:47یہ ایک منٹ کے اندر ہی
11:48سب کچھ ہو رہا ہے
11:49تو نیچے کہاں تک آئی تھی
11:51میں نے کہایا نا
11:51کہ اگر کینڈل نیچے آتی ہے
11:53لیکن ایک منٹ کے اندر ہی
11:54ہمیشہ ایک منٹ نہیں ہوگا
11:55ابھی ٹائم فریم
11:56ایک منٹ کا میں نے
11:57اوپن کیا ہوگا
11:57تو کینڈل نیچے آئی تھی
12:00پہلے
12:00کچھ
12:01اتنا نیچے آئی تھی
12:03ٹھیک ہے
12:03یہ اوپننگ پرائیس تھی
12:05یہ
12:05ادھر
12:06میں اگر
12:07لکھ دوں
12:08تو آپ لوگوں کے لئے
12:09شاید
12:09آسانی رہے گی
12:11اوپننگ
12:12اوپننگ
12:15بس اتنا کافی ہے
12:16اوپننگ
12:17اس کو کر دیتے ہیں
12:18لیفٹ سائٹ پہ
12:19تو کر دیتے ہیں
12:21ٹاپ پہ
12:22اچھا جی
12:24اوپننگ کے بعد
12:26میں نے کیا بتایا تھا
12:27کینڈل
12:27اوپن ہوئی
12:28نیچے آئی
12:29ایک منٹ ابھی ختم نہیں ہوا
12:31کینڈل اوپر جا رہی ہے
12:32اوپر جا رہی ہے
12:33اوپر جا رہی ہے
12:34اپنی جو اوپننگ پرائیس تھی
12:36جس لیفل پہ
12:36کینڈل کی اوپننگ تھی
12:37اس کو کراس کر کے
12:38اوپر جانے لگ گئی ہے
12:40اب کینڈل کی باڈی آ گئی ہے
12:41ٹھیک ہے
12:41کینڈل کی باڈی آ رہی ہے
12:43کینڈل اوپر جا رہی ہے
12:44اوپر جا رہی ہے
12:44اوپر جا رہی ہے
12:46ایک منٹ ابھی ختم نہیں ہوا
12:47اس لیول تک کینڈل اوپر آئی
12:49اب کینڈل نیچے آنا شروع ہو گئی ہے
12:51ایک منٹ ابھی ختم نہیں ہوا اور
12:53سمجھ لیں یہاں پہ ایک منٹ ختم ہو گیا
12:55تو کینڈل کی یہ باڈی بن گئی
12:57لیکن کینڈل تھوڑا سا اوپر بھی تو گئی تھی نا
12:59ایک منٹ کے اندر اندر ہی
13:00تو وہ جو اوپر گئی تھی وہ اوپر کی وک بن جائے گی
13:02اس طرح کر کے
13:04یہ یہ
13:05تو ایسے آپ کی بنے گی
13:08کینڈل
13:10جہاں پہ اوپننگ ہوئی
13:12اگر اوپننگ کے بعد کینڈل نیچے آئی
13:14تو نیچے
13:15وک بن گئی اگر تو دوبارہ سے اوپننگ پرائز کو
13:18کلوس کر کے پھر سے اوپر جانے لگ گئی
13:20صحیح ہے اور اگر ایک لیول تک
13:22اوپر گئی اس کے بعد پھر سے نیچے آئی اور
13:24کلوز ہو گئی یہ ایریا ہوگا
13:26کلوزنگ کا
13:27یہ
13:28کلوز
13:35اس کو کر دیتے ہیں
13:37رائٹ سائٹ پہ ذرا تک کہ اچھے سے سمجھ آجائے
13:40اور یہ اوپننگ کی جگہ اگر ہم اوپن لگ دیں
13:42تو وہ پھر اوپن ہائے لو اینڈ کلوز
13:44والا کونسپٹ
13:45تھوڑا ایزی لی سمجھ آجائے گا
13:46اچھا جی
13:48یہ ہوگا بولش کینڈل کا اوپن
13:51اور یہ ہوگا بولش کینڈل کا کلوز
13:53اب آپ لوگوں نے ہمیشہ یہ یاد رکھنا ہے
13:55کہ جو بولش کینڈل ہوگی
13:57اس کا اوپن نیچے ہوگا
13:59کلوز اوپر ہوگا
14:01ایسا کیوں ہوگا کیونکہ بولش کینڈل ہے
14:03بولش مطلب کینڈل اوپر گئی تھی
14:04اوپر گئی تھی تو کلوز اوپر ہی ہونا چاہیے تھا
14:07اوپننگ نیچے ہوئی
14:08کلوزنگ اوپر ہوگئی
14:10اب یہ جو میں نے آپ لوگوں کو شروع میں بتایا تھا
14:13یہ جو ایریہ یہ جو چار چیزیں ہیں
14:15اوپن ہائے لو اینڈ کلوز
14:17تو اس میں سے میں نے آپ لوگوں کو اوپن تو بتا دیا
14:20کہ اوپن کیا ہوتا ہے
14:21کلوز بھی بتا دیا
14:22ہائے اور لو نہیں بتایا
14:24تو چلیں جی ہائے اور لو بھی بتاتے ہیں
14:27اب اوپن جہاں سے باڈی شروع ہو رہی ہوگی
14:30بولش کینڈل کی
14:31بیرش میں یہ حساب کتاب نہیں ہوگا
14:33ٹھیک ہے
14:33کلوز جہاں پہ باڈی کلوز ہو رہی ہوگی
14:36لیکن جو ہائے ہوگا وہ یہ ایریہ ہوگا
14:39جہاں پہ وک ختم ہو رہی ہوگی
14:41یہ
14:42یہ
14:43یہ ہے کینڈل کا
14:45ہائے
14:46اور کینڈل کا لو کیا ہوگا
14:50جہاں پہ نیچے کی وک ختم ہو رہی ہوگی
14:52یہ
14:53یہ
14:54ہے
14:57یہ ہے کینڈل کا
14:58لو
15:00اب یہ بولش کینڈل جو ہے
15:02وہ اس طرح سے بنتی ہوتی ہے
15:04اگر تو اپننگ کے بعد
15:07نیچے آئی
15:07اور پھر اوپر جانے لگ گئی
15:10تو پھر نیچے ایک وک رہ جائے گی
15:12اور اوپر جاتے جاتے
15:14ایک سپیسیفک لیول پہ آکے
15:17پھر سے تھوڑا سا نیچے آگئی
15:18جتنا اوپر گئی تھی وہاں سے نیچے آکے
15:21جس لیول پہ کلوز ہوئی
15:22تو وہ بیچ میں جو ایریا رہ جائے گا
15:24وہ اوپر کی وک ہوگی
15:25کچھ لوگ اوپر کی وک کو وک کہتے ہیں
15:28نیچے کی وک کو ٹیل کہتے ہیں
15:29ان چکروں میں نہ پڑھیں آپ دونوں کو ہی وک آ کریں
15:32دونوں ہی وکس ہوتی ہیں
15:33نام نام یاد کر کے
15:36ناموں کے رٹے
15:37اصل میں یہ ہمارا وہی نظام چلا آ رہا ہے
15:39کتابوں میں رٹے لگاتے رہتے ہیں
15:42وہی چیزیں ادھر آ کے
15:43نام شام یاد کرنے سے کچھ نہیں ہو گا
15:45بس کونسپٹ کو سمجھیں
15:46تو اس طرح سے آپ لوگوں کی
15:48بولش کینڈل بنے گی
15:50اب بیرش کینڈل
15:52اور ایک اور چیز اس میں سمجھ لیں
15:53ضروری نہیں ہے کہ بولش کینڈل جو ہے
15:55وہ اوپن ہونے کے بعد
15:57ڈریکٹ ہی نیچے آئے
15:58تو نیچے وک رہے گی
15:59ایسے بھی ہو سکتا ہے
16:01کہ یہ جو بولش کینڈل ہے
16:03مل جا بھائی
16:06تو تھوڑا سا ہیتر کرنے
16:08ایک سیکنڈ
16:11تھوڑا سا میں ادھر کر دوں
16:16تو یہ اگر مجھے
16:19ہاں
16:20اب ایسے بھی ہو سکتا ہے
16:21کہ بولش کینڈل
16:22ادھر اوپن ہوئی تھی
16:23ٹھیک ہے
16:23اوپن ہونے کے بعد
16:25نیچے نہیں آئی
16:26ڈریکٹ اوپر جانے لگ گئی
16:27ڈریکٹ اوپر جا رہی ہے
16:29اوپر جا رہی ہے
16:30نیچے آ رہی ہے
16:31اوپر جا رہی ہے
16:32نیچے آ رہی ہے
16:33ٹھیک ہے اوپر جا رہی ہے
16:34جب تک یہ اپنی
16:35اوپننگ پرائز کے
16:36نیچے نہیں آئے گی
16:38تو اس چیز کا کوئی
16:39کونسپٹ نہیں ہوگا
16:40نیچے کے وک کا
16:41ہو سکتا ہے
16:42پہلے اوپر جائے
16:43بعد میں نیچے آئے
16:44پھر اوپر چلی جائے
16:46ایسے اگر ایک دفعہ بھی
16:48ہو گیا
16:48تو وہ جو وک تھی
16:49نیچے گی
16:50وہ بن جائے گی
16:51یہ
16:52یہ
16:53ٹھیک ہے
16:54ایسے اگر ایک دفعہ بھی
16:58ہو گیا
16:59تو وک بن جائے گی
17:00اور اس کو ادھر
17:02ڈراؤ کر دیتے ہیں
17:05تو یہ ہماری ہوگی
17:07بولش کینڈل
17:08اس کو ادھر لکھ دیتے ہیں
17:09بولش کینڈل
17:15اب آ جاتے ہیں جی
17:17بیریش کینڈل پر
17:18بیریش کینڈل کیسے بنتی ہے
17:19بولش کینڈل تو
17:20اس طرح بنتی ہے
17:21تو
17:22بیریش کینڈل
17:24بیریش کینڈل
17:29یہ جو بولش کینڈل ہے نا
17:34یہ کینڈل
17:35یہ جو گرین ہیں
17:36جو اوپر جا رہی ہیں
17:37یہ بلکل اس طرح بنتی ہیں
17:38اگر آپ اس کو
17:39لائیو چارٹ پر دیکھیں گے
17:40جب لائیو آپ
17:41انشاءاللہ
17:41ٹیپ ریٹ کرنا شروع کریں گے
17:42مارکٹ کو دیکھنا شروع کریں گے
17:44تو آپ لوگ دیکھیں گے
17:45کہ مارکٹ کی
17:46جو سوری کینڈل کی اوپننگ ہوئی
17:47اگر وہ نیچے آئی
17:48پھر اوپر چلی گی
17:49تو یہ نیچے
17:50یہ جو کینڈل تھی نا
17:51یہ اوپننگ کے بعد
17:53ڈریکٹ نیچے آئی
17:54یا کیا پتہ اوپننگ کے بعد
17:56اوپر گئی ہو
17:56پھر نیچے آئی ہو
17:57اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
17:59ہمیں یہ پتہ ہے
17:59کہ اوپننگ کے بعد
18:00اتنا ایریا نیچے آئی تھی
18:02اتنا ایریا جو ہے یہ
18:06اوپننگ کے بعد نیچے آئی تھی
18:07اس کے بعد یہ اوپر گئی
18:09کلوز ہونے سے پہلے
18:10تھوڑا سا اوپر
18:11تھوڑا سا اور اوپر گئی تھی
18:13تو دیکھیں اوپر کی وکس کی بہت چھوٹی ہے تقریباً اپنے ہائے کے
18:16قریب قریب یہ کینڈل کلوز ہوئی ہے
18:17صحیح ہے اچھا اب میں بتاتا ہوں کہ
18:21بیرش کینڈل
18:23کیسے بنے گی
18:25سپوز کر لیں
18:28اور ایک چیز آپ لوگوں نے یاد رکھنی ہے
18:33کہ جو بولش کینڈل ہوگی ہمیشہ اس کا اوپر نیچے ہوگا
18:36کلوز اوپر ہوگا
18:37اس چیز کا اوپوزٹ ہوگا بیرش میں
18:40بیرش کینڈل
18:43اوپن ہوئی
18:44یہاں پہ
18:47اوپن
18:51لیفٹ
18:54اچھا جی اب بھی نہیں پتا کہ
18:57کینڈل بیرش ہے کہ بولش ہے
18:58بس کینڈل کی اوپننگ ہوئی ہے
19:00اس کے بعد کیا ہوئے ہیں
19:03اب کینڈل
19:06اوپننگ کے بعد اوپر جا رہی ہے
19:10تو کینڈل بولش ہے
19:12تب ہی اس کا کلر گرین شوک را رہا ہوں میں
19:15اوپر جایا جا رہی ہے جایا جا رہی ہے
19:17اب کینڈل نیچے آنا شروع ہوگی ہے
19:21نیچے آ رہی ہے نیچے آ رہی ہے نیچے آ رہی ہے نیچے آ رہی ہے
19:23جیسے اس نے اپنی اوپننگ جہاں پہ اوپن ہوئی تھے
19:27اوپننگ پرائس کو جیسے کراس کیا اور نیچے جانا شروع ہوئی
19:30اب اس کا کلر چینج ہو جائے گا
19:32گا اور آپ کے چارٹس میں آٹومیٹکلی چینج ہو جائے گا اب یہ بن گئی
19:36ہے بیرش کینڈل یہ اپنی اوپننگ پرائس سے نیچے آ رہی ہے نیچے
19:40آ رہی ہے نیچے آ رہی ہے نیچے آ رہی ہے نیچے آ رہی ہے ایک لیول
19:44دکھائیے اگر تو یہ ادھر ہی ایک منٹ پورا ہو جاتی اور کلوز ہو
19:48جاتی ہے تب تو یہ کچھ اس طرح سے بنے گی اوپر بھی تو گئی تھی نا جو
19:54میں نے بتایا تھا تو اوپر کی ایک وک ہوگی ہماری تو تھوڑا سا
20:00اگر یہ اس کے ساتھ ایڈجسٹ ہو جاتا نا چلیں تو اگر ایک منٹ کے
20:07اندر کینڈل اوپن ہوئی اوپر گئی اوپر جانے کے بعد نیچے آنے
20:10لگ گئی تو پھر تو یہ کینڈل کی نیچے کی سائٹ پر کوئی وک نہیں
20:14ہوگی جو اس کا کلوز ہے وہ اس کا لو ہوگا ٹھیک ہے تو یہ پھر کچھ
20:19اس طرح سے بن جائے گا
20:24کلوز
20:28صلح
20:29اور مرکی
20:34والی
20:37میں یہ دیکھیں
20:39یہ دیکھیں اس کینڈل کو دیکھیں اس کے اوپر تو
20:42وک ہے نیچے وک نہیں ہے کیونکہ یہ جہاں تک نیچے آئی ہے ایک
20:45منٹ پورا ہو گیا تھا کیونکہ یہ ایک منٹ کا چارٹ ہے ٹھیک ہے یہ
20:49ففٹین منٹ ون منٹ ٹو منٹ کوئی بھی ٹائم فریم ہو سکتا ہے
20:52تو وہ وہیں پہ
20:54کلوز ہو گئی اس لئے اس کی نیچے کوئی
20:56وک نہیں ہے اسی طرح
20:58اس کینڈل کی جو
21:02میں نے بھی ڈراؤ کی ہے اس کی نیچے
21:04کوئی بھی وک نہیں بنے گی کیوں کیونکہ
21:06جہاں پہ اس کی کلوزنگ ہوئی ایک منٹ
21:08پورا ہو گیا تھا ایک منٹ پورا
21:10ہوا اس کو
21:12میں کر دیتا ہوں رائٹ پہ ایک منٹ
21:14پورا ہو گیا
21:15تو وہ اس کی کلوزنگ بھی وہیں پہ ہو گی جہاں پہ اس کا
21:18لوگ تھا لیکن اگر ایسا نہ ہوا ہوتا
21:19اگر اس کے بجائے ایسا ہوا ہوتا
21:22کہ یہ ایک منٹ چل رہا ہے یہ یہاں
21:23تک آئی ابھی ایک منٹ ختم نہیں ہوا
21:25یہ کینڈل اوپر جانے لگ گئی اوپر جانے لگ گئی
21:27اوپر جانے لگ گئی اوپر جانے لگ گئی اور
21:30یہ ایک منٹ پورا ہو گیا اب کیا ہوگا
21:32اب یہ ہوگا
21:34اب یہ وک رہ جائے گی نیچے
21:40اور
21:41اب یہ لو تو ہوگا
21:50لیکن یہ کلوز نہیں ہوگا
21:52کلوز کیوں نہیں ہوگا
21:54آپ کو خود دل میں
21:58بتانا چاہیے کہ یہ کلوز کیوں نہیں ہے
22:00کیونکہ یہ
22:01کلوز جو ہے وہ
22:03یہاں پہ ہوگا جہاں پہ باڈی کلوز ہو رہی ہے
22:06وہ کلوز ہوگا
22:07یہ بن گیا کینڈل کا
22:12ایریہ کلوز
22:13اور کینڈل کا لو یہ بن گیا
22:16ہائے کدھر ہوگا کینڈل کا یہ
22:17جتنی اوپر گئی تھی
22:19یہ کینڈل کا ہو گیا
22:21سوری
22:25یہ جو ٹرینڈ لائن ہوتی نا
22:27آپ شفٹ کو کلک کریں گے نا
22:28سٹریٹ ہو جائے گی ساتھ میں
22:29یہ ہو گیا کینڈل کا
22:33ہائے
22:35ہائے
22:37تو یہ کینڈل کا ہائے ہو گیا
22:40یہ کینڈل کا لو ہو گیا
22:41یہ کینڈل کا کلوز ہو گیا
22:43یہ کینڈل کا اوپر ہو گیا
22:44اب آپ ان دونوں کو
22:45ان دونوں کا ڈیفرنس دیکھیں
22:47بولیش کینڈل اور بیریش کینڈل میں فرق کیا ہے
22:52ہائے جو ہے
22:54وہ اس کا بھی اسی طرح ہائے ہے
22:56اس کینڈل کا ٹاپ
22:57بیریش کینڈل کا ٹاپ بھی ہائے ہے
22:59بولیش کینڈل کا ٹاپ بھی ہائے ہے
23:00بیریش کینڈل کا لو بھی لو ہی ہے
23:05اس کا جو یہ ایریا ہے وہ اوپن ہے اس کا یہ ایریا کلوز ہے اس کا یہ ایریا کلوز ہے بولش کا اور بیریش کنڈل کا یہ ایریا اوپن ہے بس یہی چیز ہے جو لوگوں کو کنفیوز کرتی ہے تو یہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو سمجھ آگئی ہوگی کیونکہ بیریش کنڈل جو ہے وہ کیسے بیریش بنے گی کیونکہ وہ نیچے جائے گی اگر ایک چیز نیچے جا رہی ہے تو وہ شروع کہاں سے ہوئی ہوگی اوپر سے ہوئی ہوگی نا تو اسی طرح اس کا اوپن اوپر ہو
23:35اگر ایک چیز اوپر جانا شروع ہو گئی ہے
23:37تو وہ
23:38اس چیز کی شروعات کہاں سے ہوئی ہوگی
23:41نیچے سے
23:42ایک چیز نیچے سے ہی اوپر جا سکتی ہے
23:44تو بولش کینڈل کا اوپن ہمیشہ
23:47نیچے ہوگا
23:48تو اس طرح سے آپ
23:51ان چیزوں کو سمجھ سکتے ہیں
23:54یہ میں آپ لوگوں کو
23:58لائیو بتاتا ہوں کینڈل پہ
24:01اب دیکھیں جی یہ کینڈل ہے گرین
24:03ٹھیک ہے
24:04یہ کینڈل گرین ہے
24:06یہ کسی زمانے میں ادھر اوپن ہوئی تھی
24:08اوپن ہونے کے بعد نیچے آئی
24:11جب تک یہ نیچے آ رہی تھی نا
24:14یہ دیکھیں
24:27اس کا میں کلر گرین کر دیتا ہوں
24:29تاکہ
24:30سمجھ آج ہے
24:32اس کے ساتھ آجا بھائی
24:45یہ نہیں آئے گا
24:48چلیں آپ تھوڑا ایسے سمجھ لیں
24:53کہ یہ کینڈل اوپن ہوئی تھی
24:56ٹھیک ہے
24:58یہ جب یہ جو اتنی بڑی وک ہے نا
25:00اس کینڈل کی
25:01جب یہ نیچے آ رہی تھی
25:03تب یہ کینڈل گرین نہیں تھی
25:04تب یہ کینڈل بلیک تھی
25:07کیوں کیونکہ یہ نیچے آ رہی تھی
25:09یہ نیچے آئی نیچے آئی نیچے آئی نیچے آئی
25:12نیچے آئی اس لیبل تک نیچے آئی
25:14ایک منٹ پورا نہیں ہوا تھا
25:16یہ پھر سے اوپر گئی اوپر گئی اوپر گئی اوپر گئی اوپر گئی اوپر Enter
25:19اور جیسے اس نے اپنی opening کو depart
25:22کیا اس کا color change ہو گیا
25:24اب یہ
25:25بلش کینڈل بن گئی
25:26یہ اوپر جاتی رہی جاتی رہی جاتی رہی جاتی
25:30یہاں تک گئی
25:31پھر نیچے آئی
25:32یہ اس لیبل پہ آکن
25:36پورا ہو گیا
25:36تو کینڈل پھر آپ کے پاس کچھ
25:39اس طرح کی بن گئی
25:40سمجھیں کہ کینڈل کس طرح بنتی ہے
25:42امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے کینڈل کس طرح
25:45بنتی ہے یہ بولش کینڈل تھی
25:46میں آپ لوگوں کو بیریش کینڈل کا بھی
25:48بتا دیتا ہوں
25:49تاکہ کوئی کمی پیشی نہیں رہے جائے
25:53جو بیریش کینڈل ہے اس کینڈل کو لے لیں
25:57یہ کینڈل کسی زمانے میں
25:59یہاں پہ اوپن ہوئی تھی
26:01ٹھیک ہے
26:02ٹھوڑا سا اس کو ادھر کر لیتے ہیں
26:06اچھا جی
26:11یہ کینڈل
26:12کسی زمانے میں بولش تھی
26:15یہ کینڈل یہاں پہ اوپن ہوئی تھی
26:17اس کی وک دیکھ رہے ہیں یہ
26:19یہ جو وک ہے اس کی اوپر کی
26:21یہ پہلے گئی تھی اوپر
26:23اس وک یوں یہاں تک
26:25جب تک یہ اوپر جا رہی تھی تب تک یہ بولش کینڈل تھی
26:27اس کا کلر گرین تھا
26:29لیکن کیا ہوئی اوپر جانے کے بعد یہ
26:31نیچے جیسے اس نے اپنی اوپننگ پرائز کو کروس کیا
26:35یاد رکھنا ہے کہ بیریش کینڈل جو ہے
26:37بلیک کینڈل اس کی اوپننگ اوپر ہوگی
26:39ٹھیک ہے
26:40اس نے اس کو کروس کیا
26:42اس کا کلر چینج ہو گیا
26:44یہ بیریش کینڈل میں کنورٹ ہو گئی
26:46یہ نیچے جاتی رہی
26:48جاتی رہی جاتی رہی جاتی رہی
26:50ہاں
26:51نیچے جاتی رہی جاتی رہی جاتی رہی جاتی رہی جاتی رہی
26:54یہاں تک آئی
26:55ایک منٹ ابھی پورا نہیں ہوا
26:57یہ اوپر آنے لگئی اوپر آنے لگئی اوپر آنے لگئی
26:59یہ یہاں پہ ایک منٹ پورا ہو گیا
27:01تو اوپر یہ
27:04وک رہ گئی نیچے یہ
27:05وک رہ گئی اوپننگ یہاں پہ
27:07ہوئی تھی باڈی اوپننگ کے نیچے
27:09کلوز ہوئی ہے اس لئے بیرش کینڈل تھی
27:11تو سارے
27:13چکر ہوتا ہے اوپننگ پرائز کا
27:15اگر اوپننگ سے نیچے کینڈل کلوز
27:17ہو رہی ہے تو
27:19وہ بلیک اور بیرش کینڈل ہوگی
27:21بلیک ضروری نہیں ہو آپ کا اپنی مرضی
27:23کا کلر ہو سکتا
27:24تو
27:27میں امید کرتا ہوں کہ میں نے
27:29اپنی طرف سے کافی آسانی
27:31کے ساتھ آپ لوگوں کو کینڈل سٹک
27:33تھیوری سمجھانے کوشش کی ہے
27:34یہی صرف ہائے
27:37اوپن کلوز اور لو
27:39صرف یہی چیزیں ہیں جو آپ لوگوں کو چاہیے
27:41ہوں گی کینڈل سٹک میں بس
27:43صرف یہ چار چیزیں ہیں
27:45یہ جو گند ہے نا یہ
27:46تھری وائٹ سولڈرز
27:49تھری بلیک
27:53تھری
27:57یہ کیا
27:59کیا چیزیں ہیں یہ
28:00ان کا کوئی جواز بنتا ہے ان کا
28:03ڈرائگن فلای ہے
28:05یہ چیزیں آپ لوگوں کو نہیں چاہیے
28:10ان چیزوں کو چھوڑ دیں آپ لوگ
28:12آپ لوگوں کو چاہیے ہوگا یہ سب کچھ
28:16یہ چیز آپ لوگ سیکھ جائیں گے
28:17کینڈل سٹک بنتی کس طرح ہے
28:19آپ لوگ آگے کی گیم انشاءاللہ سمجھنا شروع ہو جائیں گے
28:23تو میں امید کرتا ہوں کہ میں نے کینڈل سٹک تھیوری جو ہے وہ اپنی طرف سے
28:28امانداری کے ساتھ سمجھائیے اور آپ لوگ سمجھ گئے ہوں گے
28:31اور اگر اس میں کوئی کنفیوین رہ گئی ہے تو کمنٹ کر کے مجھے بتا دیں
28:35میں انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ آنے والی ویڈیوز میں وہ کلیر کر دوں
28:39ویڈیو بسند آئی ہو تو لائک کر دیں
28:41اور چینل کو سبسکرائب بھی کر دیں
28:44سبسکرائب کرتے نہیں ہیں بس سمجھ کے چلے جاتے ہیں
28:47بڑے افسوس کی بات ہے
28:48تو ٹھیک ہے جی اپنا خیال رکھیں
28:52اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو خوش رکھے
28:54اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو کامیابی دے
28:55خدا حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended