Skip to playerSkip to main content
Connect with Me and Learn More:
📸 Instagram: https://www.instagram.com/trader_abdu...
▶️ YouTube: https://youtube.com/@traderabdullahma...
Get funded with FTMO: https://trader.ftmo.com/?affiliates=D...
📘 Unlock Trading Success with Abdullah Masood | Master ICT Smart Money Concepts

Welcome to my in-depth trading lecture! In this session, I will guide you through key trading concepts and strategies designed to help you achieve consistent profitability in the financial markets. Whether you're new to trading or an experienced trader, you'll gain actionable insights to refine your approach and elevate your skills.

What You’ll Learn in This Video:
✅ WHAT IS BUY/LONG & SELL SHORT? COMPLETE GUIDE
✅ HOW CAN SELL SOMETHING WHICH WE DO NOT OWN?
✅ WHEN SHOULD WE TAKE LONG/BUY OR SHORT/SELL?

Why Watch This Video?
📊 As a professional trader and educator, I share proven trading strategies to help you navigate the forex, stocks, and crypto markets like an institutional trader. Each lecture is packed with:
Clear explanations of advanced trading concepts like ICT Smart Money, order blocks, liquidity sweeps, and price action.
Real-world examples to demonstrate practical application.
Expert tips on trading psychology, risk management, and market analysis.

Who This Video is For:
💡 Beginners looking to build a strong foundation in trading.
💡 Intermediate and advanced traders seeking to master institutional trading methods.
💡 Anyone eager to learn how to trade like professionals using smart money concepts.

Key Concepts I Teach on My Channel:
🔑 ICT Smart Money Concepts
🔑 Order Blocks and Liquidity Grabs
🔑 Fair Value Gaps and Imbalances
🔑 Supply and Demand Zones
🔑 Advanced Technical Analysis
🔑 Trading Psychology and Risk Management

📈 Ready to Level Up Your Trading Game?
👉 Subscribe to my channel and join the journey to trading mastery. Learn how to analyze the markets, identify high-probability trades, and trade like institutional professionals.

⚠️ Risk Disclosure and Disclaimer:
Trading involves significant risks and potential financial losses. This content is for educational purposes only and should not be considered financial advice. Always conduct your research and consult a qualified financial advisor before making investment decisions. Viewer discretion is advised.


#Trading #ForexTrading #StockMarket #CryptoTrading #SmartMoneyConcepts #ICTTrading #OrderBlocks #Liquidity #MarketStructure #PriceAction #DayTrading #SwingTrading #ForexStrategy #CryptoStrategy #TradingPsychology #RiskManagement #TradingEducation #InstitutionalTrading #TechnicalAnalysis #SupplyAndDemand #FairValueGaps #ForexForBeginners #StockTrading #CryptoInvesting #ForexScalping #FinancialFreedom #PassiveIncome #ForexMentorship #LearnTrading #AbdullahMasood #TraderLife

Category

📚
Learning
Transcript
00:01اسلام علیکم جی کیا حال چل ہے ٹھیک ہے سب خیر و آفیت سے ہیں یہ جو پلیلسٹ ہے کیا یہ سمجھ میں آ رہی ہے کہ نہیں سمجھ آ رہی ہے اگر تو سمجھ آ رہی ہے تو چینل کو سبسکرائب کر دیں اگر نہیں سمجھ پا رہے ہیں تو کمنٹ میں گلہ شکوا کر دیں
00:19اچھا جی ٹائم فریم جو ہے وہ کیا ہوتا ہے آپ لوگ اکثر سنتے ہوں گے جی فیفٹین منٹس ٹائم فریم تو فور آور ٹائم فریم تو ون آور ٹائم فریم تو ڈیلی ٹو ویکلی ٹو ون منٹ ٹو فائیو منٹ ٹائم فریم یہ ہوتا کیا ہے ٹریڈنگ میں
00:35ابھی آپ لوگ یہ میرے چارڈ دیکھیں جو سامنے اوپن ہے یہاں پہ دیکھیں کیا لکھا رہا ہے ففٹین ایم مطلب ففٹین منٹس اب ففٹین منٹس اس جگہ پہ اگر میں کلک کرتا ہوں تو یہ دیکھیں ون منٹ ٹو منٹ ٹری فور فائیو ٹین منٹ ٹائم ففٹین ٹائم منٹ ٹوڑا نیچے جاؤں ون آور ٹو آور ڈے ویک منٹ ٹری منٹ ٹی منٹ ٹی ون ٹوی منٹ ٹوی منٹ
01:05یہ سب کچھ کیا ہے سوری یہ سب کچھ کیوں یوز ہوتا ہے ٹریڈنگ میں ابھی جو آپ لوگ چارڈ دیکھ رہے ہیں اس میں جو کینڈل سٹکس ہیں اگر آپ لوگوں نے کینڈل سٹک والی ویڈیو نہیں دیکھی تو آپ لوگ وہ دیکھ لیں تو آپ لوگوں کو انشاءاللہ میرے خیال سے اس کی لیکچر ٹو تھا کہ تھری تھا شاید کینڈل سٹکس پہ اس میں میں نے اپنی طرح سے پوری کوشش کی ہے کہ کینڈل سٹک تھیوری جو ہے وہ سمجھا سکوں کہ کینڈل ہوتی کیا ہے کیا کچھ نہیں چاہ
01:35تو یہ ہے جی ففٹین منٹ کی ایک کینڈل اگر میں یہ ففٹین منٹ یہاں پہ لکھا ہے ادھر جاتا ہوں اور ادھر جا کے کلک کر دیتا ہوں بل فرز فائیو منٹ پہ اب جو یہ ایک ایک کینڈل ہے یہ فائیو منٹ کی ہے اب اس کا مطلب کیا ہے یہ جو کینڈل تھی جی یہ
01:57یہ کینڈل فائیو منٹ بعد کلوز ہو گئی اگلی کینڈل فائیو منٹ بعد اپن ہوئی پانچ منٹ تک وہ اوپر نیچے جو بھی اس کا سین تھا وہ ہوا ختم ہو گئی اس کے بعد فائیو منٹ کی اگلی کینڈل شروع ہو گئی اگر ہم پھر سے ففٹین منٹ پہ چلے جائیں تو یہاں پہ ایک منٹ جو ہے سوری ایک کینڈل جو ہے وہ پورے ففٹین منٹ جس طرح یہ بھی لائیو کینڈل چل رہی ہے اس کو دیکھیں
02:25یہ جو لائیو جل رہی ہے یہ کینڈل ابھی آپ لوگ کے سامنے اوپر جا رہی ہے تھوڑا سا نیچے آ رہی ہے یہ ادھر دیکھیں یہ دیکھیں
02:3311 10 مطلب 11 منٹ 9 سیکنڈ 8 سیکنڈ یہ کیوں لکھا رہا ہے مطلب کہ یہ جو کینڈل ہے اس کو اوپن ہوئے ہوئے تقریباً 4 منٹ گزر گئے ہیں
02:4311 منٹ رہ گئے ہیں ٹوٹل ہو کے 15 منٹ جب تک یہ 10 اب 10 منٹ 57 سیکنڈ ٹھیک ہے 56 سیکنڈ تو یہ جب تک 15 منٹ پورے نہیں ہوں گے
02:53اس چارٹ میں یہ ایک ہی کینڈل رہے گی لیکن اگر میں ادھر سے آ جاتا ہوں
02:571 منٹ پہ اب دیکھیں آپ لوگ
03:00اب یہ 1 منٹ کا میں نے چارٹ اوپن کیا ہے یہ ہر منٹ بعد نیو کینڈل بن رہی ہے
03:07اس پہ دیکھیں 37 سیکنڈ لکھا رہا ہے 36 35 سیکنڈ
03:11تو یہ جیسے ہی 33 32 31 سیکنڈ گزریں گے
03:15یہ کینڈل آٹومیٹیکلی کلوز ہو جائے گی بند ہو جائے گی
03:19جو تھی اس کا پرنٹ آ جائے گا آپ کے سامنے اور نیو کینڈل شروع ہو جائے گی
03:23نیو کینڈل جب شروع ہوگی تو وہ پھر سے پورا 59 سیکنڈ 60 سیکنڈ وہاں سے شروع ہوگی
03:29ابھی آپ لوگوں میں سامنے یہ جو سیکنڈ ہیں یہ کمپلیٹ ہوں گے
03:32تو آپ لوگوں کو یہ کینڈل کلوز ہوگتی ہوئی نظر آئے گی
03:36اور جیسے پچھلی کینڈل ہیں ایک نیو کینڈل بن جائے گی
03:39یہ دیکھیں جیسے 5 سیکنڈ 4 اس ایریا پر نظر رکھیں
03:431 سیکنڈ یہ دیکھیں اگلی کینڈل آگئی
03:46پچھلی کینڈل وہ ایک منٹ ہی اس کا دورانیا تھا
03:50اس کا دیوریشن تھا اب وہ ختم ہوگی اب اگلی کینڈل آگئی ہے
03:53اسی طرح اگر میں یہاں سے آکے 1 منٹ پہ ابھی میں نے یہ سیٹ کیا ہوا
03:57اس کو اگر میں 2 منٹ پہ کر دوں
03:59تو ہر کینڈل جو ہے وہ اب ادھر دیکھیں 1 منٹ 43 سیکنڈ
04:03مطلب اب ایک کینڈل جو ہے وہ 2 منٹ تک چلے گی
04:06اسی طرح اگر میں یہاں پہ 3 منٹ پہ آ جاؤں
04:09تو ایک کینڈل جو ہے وہ 3 منٹ تک چلے گی
04:12اب جس طرح یہاں پہ یہ لکھا رہا ہے نا
04:1332 31 سیکنڈ یہ جب سیکنڈ ختم ہوں گے
04:160 پہ جائے گا اس کے بعد جو نئی کینڈل شروع ہوگی
04:18اس کے لیے اس ایریا میں 3 منٹ لکھا رہا ہوگا
04:22تو وہ جب 3 منٹ گزریں گے
04:24تب نئی کینڈل پرنٹ ہوگی
04:26تو یہ تو آپ لوگوں کو سمجھ آگئی ہوگی
04:29یہ 4 منٹ کا چارٹ ہے
04:30اسی طرح اگر آپ لوگ
04:33ڈیلی کے چارٹ پہ چلے جائیں
04:341 دے
04:35اب یہ ڈیلی کا چارٹ ہے
04:39تو جو ڈیلی کا چارٹ ہوگا
04:42اس کی جو کینڈل ہوگی
04:44وہ 24 گھنٹے کے بعد
04:46ختم ہونے کے بعد نئی کینڈل آئے گی
04:48اس کے آگے آپ لوگ یہ دیکھ سکتے ہیں
04:50کہ یہاں پہ کیا لکھا آ رہا ہے
04:521 آور 8 منٹ 51 سیکنڈ
04:55مطلب کہ جو نئی ڈیلی کی کینڈل ہے
04:57یہاں پہ اگر آپ نظر رکھیں
04:59تو یہ کیا لکھا رہا ہے
04:593 آور 51 منٹ
05:0420 21 سیکنڈ
05:07نہیں سوری سوری
05:09یہ بیسیکلی ٹائم ہوتا ہے
05:11یہ لکھا آ رہا ہے
05:12نیو یورک کا ٹائم لکھا آ رہا ہے
05:14اس پہ اگر آپ کلک کریں
05:15تو یہ نیو یورک لوکل ٹائم ہے
05:17اس ٹیم نیو یورک میں
05:183 فیفٹی ون پی ایم ہو رہے ہیں
05:20یہاں پہ جو ریمیننگ ٹائم کینڈل کا ہوتا ہے
05:23وہ یہاں پہ لکھا ہے
05:23اس سے کنفیوز نہیں ہونا
05:24یہ میں آپ لوگوں ابھی سمجھاتے سمجھاتے
05:26میرے مائنڈ سے یہ بالکل نکل گیا تھا
05:28یہ ٹائم لکھا رہا ہوتا ہے
05:30ٹائم جو کینڈل کا ہوتا ہے
05:33جو کینڈل کا ڈیوریشن ہوتا ہے
05:34وہ ہمیشہ آپ کے چارٹ کے رائٹ سائٹ پہ
05:36اس ایریا پہ وہ بھی آپ کی مرضی ہے
05:38اگر آپ لوگ اس کو یہاں پہ شو کرانا چاہیں
05:40لیکن اس کے ساتھ
05:43کبھی بھی چھیڑ شوٹ نہ کریں
05:44ہمیشہ یہاں پہ ٹائم منشن رہنے دیں
05:46تاکہ آپ لوگوں کو ہر کینڈل سٹک کا پتہ چلتا رہا ہے
05:48کہ آپ نے جون سے ٹائم فریم اوپن کیا ہوگا
05:51اس میں کتنا ٹائم رہا گیا
05:52یہ ڈیلی کی کینڈل ہے
05:53یہاں پہ جو ٹائم ہمیشہ نظر آ رہا ہوگا
05:56وہ یہ ٹائم ہوگا
05:58کہ اس کینڈل کو کلوز ہونے میں
05:59اتنا ٹائم رہا گیا
06:00مطلب ڈیلی کی کینڈل کو کلوز ہونے میں
06:03ون آور اور فائیو منٹس رہا گیا
06:04کیوں کیونکہ نیو یارک کے ٹائم میں
06:07ابھی
06:073 پی ایم اور آگے ہو رہے ہیں
06:1154 منٹس
06:13اور جو 5 پی ایم سے کچھ
06:15ایک دو منٹ پہلے مارکٹ کلوز ہو جاتی ہے
06:17یہ یو ایس کی سٹاک مارکٹ کی میں بات کر رہا ہوں
06:20اور پھر
06:216 پی ایم میں مارکٹ اوپن ہوتی ہے
06:23تو جو 6 پی ایم کے ٹائم پہ مارکٹ اوپن ہوتی ہے
06:26تو وہ نیو کینڈل کے ساتھ اوپن ہوگی
06:28ویسے تو دن آپ کا رات بارہ کے بعد شروع ہوتا ہے
06:31لیکن ٹریڈنگ ویو پہ
06:32آپ کی جو ڈیلی کی نیو کینڈل ہوگی
06:34وہ ادھر جب 6 پی ایم ہو رہا ہوگا
06:37ادھر نیو یارک لوکل ٹائم
06:38ہمیشہ
06:39اس کو اس پہ سٹ رکھنے آپ نے
06:41تو جیسے ادھر 6 پی ایم ہوگا
06:43تو یہاں پہ نیو کینڈل شروع ہو جائے گی
06:46تو اسی طرح آپ اگر آ جائیں
06:48ویکلی چارٹ پہ
06:49آپ ایسے ادھر سے بھی کر سکتے ہیں
06:52ٹائم سیٹ
06:53یہ جو ہے
06:54پہلے تو میں ادھر سے جا رہا تھا نا یہ
06:56یہاں پہ آکے آپ ون ویک کریں
06:59اگر آپ اس ایریا پہ
07:01جہاں پہ ابھی میرا پوائنٹر ہے
07:03اس کو کلک کریں گے
07:05و لکھیں گے
07:06ون ویک دیکھیں نیچے ون ویک لکھا آ رہا ہے
07:08اور انٹر کر دیں
07:10اب یہ ویکلی کینڈل کھول گئی ہے
07:12یہ پورے ویک بعد نیو کینڈل بنے گی
07:15ٹھیک ہے
07:18مطلب اس ویک کی کنڈل کو
07:21کلوز ہونے میں ابھی چار دن اور دو گھنٹے
07:24باقی رہتے ہیں
07:24اب ہم یہ
07:27یہ تو آپ لوگوں سمجھ آگئے
07:29یہ بیسیکلی کنڈل سٹکٹ ٹائمز ہوتے ہیں
07:31کہ کتنی دیر میں کون سی کنڈل جو ہے
07:33وہ کلوز ہو رہی ہے یہ ہم یوز کیوں کرتے ہیں
07:35سوچنے والی بات تو یہ ہے
07:38کہ ہم یہ یوز کیوں کرتے ہیں
07:40اس کو اب میں آپ لوگوں کو
07:41اپنے چارٹ پہ جا کے تھوڑا سا
07:43دکھانا پڑے گا تب سمجھ آئے گا
07:45کہ ٹائم فریمز کو ہم یوز کیوں کرتے ہیں
07:47اچھا جی
07:54اب دیکھیں
07:55میں جب ٹریڈ کرتا ہوں
07:56یہ پیچھلی چیزوں سے کنفیوز مت ہو
07:59میں جب ٹریڈ کرتا ہوں
08:00تو میرے پاس
08:01آپ کے پاس جو فری ممبرشپ ہوگی
08:04جو پیڈ ممبرشپ نہیں ہوگی
08:07تو اس میں آپ ایک چارٹ میں
08:09دو چارٹس ملٹیپل چارٹس
08:11اوپن نہیں کر سکتے لیکن اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
08:13کوئی ٹینشن نہیں
08:14آپ اس طرح اوپر ٹیبز اوپن کر سکتے ہیں
08:15یہ میرے پر ٹیبز دیکھ رہے ہیں
08:16میں بتاتا ہوں
08:17یہ میں نے ٹائم فریمز کے لیے رکھے ہوئے ہیں
08:19اچھا یہ دیکھیں
08:19یہ ہے ون منٹ
08:20یہ ہے ففٹین منٹ
08:22اس ایریا میں
08:24ہر کینڈل
08:25ہر نیو ون منٹ کے بعد بن رہی ہے
08:27اس ایریا میں
08:29ہر کینڈل
08:30پندرہ منٹ کے بعد بن رہی ہے
08:32تو یہ اس لیے ہوتا ہوتا ہے
08:34کہ ففٹین منٹ کی
08:36کینڈل کی نظر سے
08:37اگر میں مارکٹ کو دیکھوں گا
08:38تو مجھے مارکٹ سٹرکچر جو ہے
08:40وہ کچھ اور نظر آئے گا
08:42ون منٹ کی نظر سے دیکھوں گا
08:44تو میں بہت تنگ نظری کے ساتھ دیکھوں گا
08:46ٹھیک ہے
08:47مطلب ون منٹ بعد
08:48ہر کینڈل بن رہی ہے
08:49تو
08:50اس کو تو مجھے بہت زیادہ
08:52زوم آؤٹ کرنا پڑے گا
08:53مارکٹ کو
08:53مارکٹ سٹرکچر کو دیکھنے کے لیے
08:56کہ مارکٹ میں
08:57تھوڑا سا ہائر ٹائم فریم میں
08:58مارکٹ کس طرف جا رہی ہے
08:59اسی طرح
09:01یہ دیکھیں جی
09:03یہاں پہ میں نے رکھا ہوتا ہے
09:05ویکلی چارٹ
09:06ٹھیک ہے
09:07میں نے
09:08ابھی میں ون منٹ کے چارٹ پہ ہوں
09:10میں سوچتا ہوں
09:11یار میں ذرا ویکلی چارٹ پہ کچھ دیکھ لوں
09:12تاکہ مجھے کچھ نہ کچھ
09:14ویکلی چارٹ کا پتہ چل جائے
09:15میں سیدھا اس ایرے میں جاؤں گا
09:16جہاں پہ میرا ماؤس ہے
09:18کلک کیا
09:18ویکلی چارٹ اوپن ہو گیا
09:20US100 کا ویکلی چارٹ
09:21US500 کا ویکلی چارٹ
09:23اب میں ویکلی چارٹ پہ کیوں آوں گا
09:25میں ویکلی چارٹ پہ اس لیے آوں گا
09:27کیونکہ
09:28ون منٹ پہ مارکٹ
09:29یا ففٹین منٹ پہ مارکٹ
09:31جس ایرے پہ جا رہی ہے
09:32جس طرح
09:33یہ بھی میں نے لپسٹک آن کر دی ہے
09:35سوڑا سمجھانے کے لیے
09:36جس طرح
09:38اب ففٹین منٹس میں
09:40مجھے نہیں پتا چلے گا
09:41کہ یہ نیچے کون سا لیول ہے
09:42کیا ہے کیا نہیں ہے
09:43مجھے تو پتا چل رہا ہوگا
09:45مجھے یاد ہوگا
09:45میں نے چارٹ یوز کیا ہوگا
09:46لیکن پھر بھی
09:47بہتر یہ ہوگا
09:49میرے لیے کہ میں ایک نظر
09:50بڑے ٹائم فریم پہ جا کے
09:51دیکھاؤں
09:52تو میں جاؤں گا
09:53ون ویک کے چارٹ پہ
09:55ون ویک کے چارٹ پہ میں دیکھ رہا ہوں
09:57اچھا جی ابھی
09:58ویکلی کینڈل ادھر چل رہی ہے
09:59کہیں اس لیول پہ
10:00یا اس لیول پہ آگئی
10:02میرے لیے
10:03لیولز کی امپورٹنس جو ہے
10:04وہ ہر کسی کے لیے
10:05الگ الگ ہوگی
10:06جو بھی ٹریڈ کرتا ہے
10:07اس کا نیلسز الگ ہوتا ہے
10:08یہ میں اپنے حساب سے
10:09آپ لوگوں کو بتا رہا ہوں
10:10کہ میں دیکھتا ہوں جی
10:11ویکلی کینڈل ابھی ادھر پھر رہی ہے
10:13مجھے کوئی ٹینشن نہیں ہے
10:14ابھی ویکلی کینڈل
10:15لرام سے پھرتی رہے
10:16کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:17ایک نظر میں نے ڈالی
10:18ویکلی چارٹ کو
10:19آپ لوگوں کو بار بار نہیں دیکھنا پڑے گا
10:21آپ ٹائم فریم کے حساب سے سمجھ لیں
10:23کہ آپ کو
10:23ویک کا جو چارٹ ہوگا
10:25آپ یہ سمجھ لیں
10:26کہ آپ نے ویک میں
10:27ایک بار اس کو دیکھ لیا
10:28اس پہ اپنا انیلیسز کر لیا
10:30تو ویک میں
10:31ہر پندرہ منٹ بعد
10:32آپ کو جا کے
10:32اس کو نہیں دیکھنا پڑے گا
10:33ٹھیک ہے
10:34لیکن آپ کے پاس یہ
10:36اوپن ہونا چاہیے
10:37ذرا تھوڑا سا
10:38اپنے آپ کو
10:39یاد دہانی کرانے کے لیے
10:40کہ یار ویکلی میں کیا ہو رہا تھا
10:42اب دیکھیں
10:42ویکلی چارٹ پہ
10:44مارکٹ کچھ تھوڑی
10:44ڈیفرنٹ دیکھ رہی ہے
10:45اب میں آ جاتا ہوں
10:46ڈیلی کے چارٹ پہ
10:48یہ اب میرے پاس دیکھیں
10:49ڈی لکھا ہوا
10:50ڈیلی کے چارٹ
10:51ڈیلی کے چارٹ میں
10:52مارکٹ تھوڑی سی جو ہے
10:53وہ زیادہ
10:54اوپن ہو گئی ہے
11:06ٹھیک ہے
11:07آج ویک کا کون سا دن ہے
11:08آج ہے جی
11:10ٹیوزڈے
11:12تو بیسیکلی
11:14ڈیلی کی یہ دو کینڈلز ہیں
11:15جو کہ ویکلی کی ایک کینڈل ہے
11:17ڈیلی کی دو کینڈلز کیوں ہیں
11:19جب یہ فرائیڈے ہوگا
11:20تو اس ویکلی کینڈل کے اندر
11:22ڈیلی کی پانچ کینڈلز آ چکی ہوں گی
11:25ابھی ویک کو شروع ہوئے ہوئے
11:26کتنا ٹائم ہوئے ہیں
11:27آج ٹیوزڈے ہے
11:29ٹیوزڈے بھی ابھی
11:30پاکستان میں ادھر
11:32ون ففٹی نائن ایم ہو رہے ہیں
11:33تو ٹیوزڈے شروع ہو گیا
11:35ویسے ادھر جو ہے
11:36ڈیلی کی کینڈل جو نیو بنتی ہے
11:38وہ نیو یورک کے
11:41سکس پی ایم پہ بنتی ہے
11:42ٹھیک ہے
11:43نیو یورک کے
11:44سکس پی ایم پہ بنتی ہے
11:45جو کہ پاکستان میں
11:46تقریباً آج کل رات کے
11:47چار بج رہے ہوتے ہیں
11:48یا تین بج رہے ہوتے ہیں
11:49اس کے آس پاس ہوتے ہیں
11:50ٹھیک ہے
11:50تو ابھی تک جو ہے یہ دیکھیں
11:53اس ایریا پہ نظر رکھیں
11:55نیچے
11:55یہ نیچے
11:57میں نے ڈیلی کی کینڈل پہ
11:59اپنا ماؤس رکھا
11:59نیچے کیا لکھا رہا ہے
12:00منڈے
12:01نو دسمبر
12:02ٹوینٹی ٹوینٹی فور
12:04تو ابھی اس ویک کا صرف
12:07منڈے ہی شوہ ہو رہا ہے
12:08تو ابھی
12:08جو ڈیلی کا پرائس ایکشن ہے
12:11جو ڈیلی کی کینڈل ہے
12:12وہ ہی کینڈل
12:13ویکلی کی بھی ہوگی
12:15کیوں
12:16کیوں کہ ابھی صرف منڈے آیا ہے
12:18تو منڈے آیا ہے
12:19تو ٹیوزڈے آئے گا
12:20تو ٹیوزڈے کا جو دن ہے
12:21وہ ویکلی کی کینڈل میں جائے گا
12:22ابھی تو ویکلی
12:24جو ویک کی
12:24اس ویک کو
12:26منڈے کو
12:27نیو ویک کی کینڈل شروع ہوتی ہوتی ہے
12:28سنڈے کو ویسے شروع ہو جاتی ہے
12:30سنڈے کے سکس پی ایم پہ
12:31لیکن سنڈے کا جو
12:32پرائس ایکشن ہوتا ہے
12:33وہ منڈے میں ہی ایڈ ہو رہا ہوتا ہے
12:35کیونکہ سنڈے کے سکس پی ایم پہ
12:37نیو کینڈل بنتی ہے
12:39اور وہ منڈے کے سکس پی ایم تک رہتی ہے
12:41نیو یورک لوکل ٹائم
12:42تو وہ ملا جلا کے ایک ہی کینڈل بنتی ہے
12:45ٹھیک ہے
12:45اب جب یہاں پہ
12:48جس طرح پیچھے اس کینڈل کو لے لیں
12:51اس کینڈل میں نیچے اس ایریا میں دیکھیں
12:53کیا نیچے لکھا رہا ہے
12:54فرائیڈے سکس ڈیسمبر
12:56ٹھیک ہے
12:56اس کینڈل کے نیچے اس ایریا پہ نظر رکھیں
12:59کیا لکھا رہا ہے
13:00تھرزڈے فائیڈ ڈیسمبر
13:02ٹھیک ہے جی
13:02ادھر کیا لکھا رہا ہے
13:04ونزڈے فور ڈیسمبر
13:05ٹیوزڈے منڈے
13:08ایک دو تین چار پانچ
13:12یہ پانچ ڈیلی کی کینڈل جو ہیں
13:14اگر ہم اس کو ویکلی میں دیکھیں
13:17تو یہ ایک ہی کینڈل ہے
13:19ٹھیک ہے جی
13:21ویکلی کینڈل
13:22سٹریٹ اوپر گئی ہوئی ہے
13:24بولش کینڈل ہے
13:25اپ کلوز کینڈل ہے
13:27لیکن اگر ہم اس میں ویکلی کو دیکھیں
13:30تو منڈے
13:31ٹیوزڈے
13:32ونزڈے
13:33تھرزڈے
13:33تھرزڈے کا دن جو ہے وہ ڈاؤن کلوز ہے
13:35بیرش کینڈل بنی ہوئی ہے
13:36اب یہ ڈیلی کے چارٹ میں تو آپ کو پتہ چل رہا ہے
13:39کہ تھرزڈے جو تھا وہ بیرش دے تھا
13:40لیکن اگر آپ اس میں ویکلی میں دیکھیں گے
13:42تو یہ جو کینڈل ہے
13:44یہ تو پوری ہی اوپر جا رہی ہے
13:45تو یہ دیکھنے میں تو ایسے لگ رہا ہے
13:46کہ ہر دن ہی بولش رہا ہوگا
13:48ہر دن ہی گرین کلر کی کینڈل بنی ہوگی
13:50ہر دن ہی اپ کلوز کینڈل بنی ہوگی
13:51ہر دن ہی مارکٹ اوپر گئی ہوگی
13:53لیکن
13:56اگر آپ اس کو
13:57ڈیلی کے چارٹ میں دیکھیں گے
13:58تو ایسا نہیں ہے
13:59یہ منڈے
14:01ٹیوزڈے
14:02ونزڈے
14:02فرائیڈے
14:04بھی بولش ہی ہے
14:05لیکن جو تھرزڈے ہے
14:06لیکن جو تھرزڈے ہے
14:09یہ
14:09یہ کینڈل
14:10بلیک ہے یہ
14:11ٹھیک ہے
14:12تو اس طرح آپ لوگوں کو پتا چلے گا
14:14اب جس طرح اگر میں
14:16ویکلی چارٹ دیکھتا ہوں
14:17دوبارہ سے
14:18اس کو
14:20لپسٹک کو آف کر دیتے ہیں
14:21ویکلی چارٹ میں کیا ہے
14:22میرے پاس
14:23لیفٹ سائٹ پہ کیا ہے
14:23ابھی کرنٹ ویک تو یہ چل رہا ہے
14:25لیفٹ سائٹ پہ یہ ہے
14:26اس میں میرے پاس
14:27انیلیسس کرنے کو کچھ بھی نہیں ہے
14:29یہ ویکلی کینڈل ہے
14:31یہ ایک
14:31ٹوٹل بولش کینڈل ہے
14:32اوپر اوپر جا رہی ہے
14:34اس میں
14:34اس کینڈل میں
14:35میں ایسا کچھ دیکھ نہیں سکتا
14:37جس سے میں کچھ نہ کچھ
14:38مارکٹ کے لیے
14:39پریڈکٹ کر سکوں
14:40کہ یار اچھے
14:41یہاں اس لیول پہ آج ہے
14:42تو یہ ہو جائے
14:42لیکن اگر میں
14:43ڈیلی میں جاؤں
14:44تو ڈیلی میں میرے پاس
14:45یہ بلیک کینڈل پڑی ہوئی ہے
14:47ڈیلی میں میرے پاس
14:48یہ لوز پڑے ہوئے ہیں
14:50یہ لوز دیکھ رہے ہیں آپ
14:52یہ لو
14:52یہ
14:53یہ لو مجھے
14:54ویکلی چارٹ میں نہیں نظر آرہا
14:56کیونکہ ویکلی چارٹ
14:57پانچ دن کی
14:58ڈیلی کی کینڈلز ملا کے
15:00ایک کینڈل بن رہی ہے
15:01تو
15:02اس چیز کو سمجھنے کے لیے
15:04مجھے ڈیلی کے چارٹ میں جانا پڑے گا
15:06اب ڈیلی میں میرے پاس
15:07ایری آف انٹرسٹ آگیا ہے
15:09ٹھیک ہے
15:09یہ جو لیول ہے
15:11یہ جو ایریہ ہے
15:13یہ میرے لیے ایک
15:15سگنفیکنٹ ایریہ کیوں ہے
15:16کیونکہ اس لو کے نیچے
15:18سٹاپ لوسز پڑے ہوئے ہیں
15:19لوگوں کے ہمیشہ
15:20سٹاپ لوسز
15:21یا تو ہائز پہ ہوتے ہیں
15:22یا لوز پہ ہوتے ہیں
15:23مارکٹ نیچے کی طرف آ رہی ہے
15:24اس لو کی طرف آ رہی ہے
15:26کیونکہ اس لو کے نیچے
15:27ان لوگوں کے سٹاپ لوسز ہیں
15:28جنہوں نے
15:29لانگز اوپن کی ہوئے ہیں
15:31تو انہوں نے اپنی پوزیشن کو
15:32کہیں تو پروٹیکٹ کرنا ہے
15:33تو کہاں پہ کریں گے
15:34اس لو پہ کریں گے
15:36ٹھیک ہے جی
15:37تو یہ تو ہو گیا
15:38ڈیلی کا چارٹ
15:38لیکن میں کہتا ہوں
15:39ڈیلی کے چارٹ میں بھی
15:41مطلب ٹھیک ہے
15:41یہ لو ہے
15:42یہ بلیک کینڈل کیا ہوتی ہے
15:44میں نے کیوں کہا
15:44کہ یہ بلیک کینڈل
15:45میرے لیے ایک
15:46امپورٹنٹ پوائنٹ ہے
15:47وہ ابھی آپ رہنے تھے
15:48ابھی آپ لوگ صرف
15:49ٹائم فریمز کو سمجھیں
15:50تو میں کہتا ہوں
15:52ڈیلی کا چارٹ میں
15:53مجھے کچھ اتنا
15:54سینیریو کلیر نہیں ہو رہا
15:56میں چلا جاؤں گا
15:57فور آور کے چارٹ میں
15:58اب جی دیکھیں آپ
16:00فور آور
16:01اب دیکھیں
16:02ڈیلی کے چارٹ میں
16:03میرے پاس ایک یہ
16:04بلیش کینڈل ہے
16:05لیفٹ سائٹ پہ
16:05ٹھیک ہے
16:06مارکٹ کو ریڈ کرنے کے لیے
16:08کہ میں لیفٹ سائٹ پہ
16:09ایسا کیا دیکھوں
16:10کہ میرے پاس کوئی ایک
16:11لیولز ہو
16:11کہ مارکٹ یہاں یہاں جا سکتی ہے
16:12میں ان لیولز کو
16:13مارکٹ کر کے رکھ لیوں
16:14لیکن اگر میں
16:15فور آور میں چلا جاؤں
16:16تو میرے پاس
16:17لیفٹ سائٹ پہ
16:18کتنا کچھ ہے
16:18ٹھیک ہے
16:19اس کو میں
16:21ایسے کر دیتا ہوں
16:23کہ
16:23آپ یہ سمجھ لیں
16:27فور آور
16:29منڈے
16:29سنڈے
16:30منڈے
16:31یہ جو ایریہ ہے نا
16:33یہ ایریہ
16:34یہ ایریہ
16:35یہاں سے
16:37نیو ڈے
16:39کا پرائس ایکشن
16:40نیو ڈے کی کی
16:41کینڈلز شروع ہوئی ہوئی ہیں
16:42فور آور کی
16:43یہ جو
16:45ڈیلی کی ایک کینڈل
16:46بن رہی ہے نا
16:47ڈیلی کی ایک کینڈل
16:48اور جو پچھلے دن کی
16:50جو فرائیڈے
16:50آج منڈے ہے
16:51فرائیڈے
16:52ادھر
16:52یہ دنوں کو دیکھنے کے لیے
16:54ادھر دیکھا کریں
16:54ٹھیک ہے
16:55اگر میں دیکھتا ہوں کہ
16:59فرائیڈے کی ایک ہی کینڈل ہے
17:01اس کو اگر میں
17:02فور آور میں دیکھتا ہوں
17:03تو
17:04سنڈے سکس پی ایم
17:07نیچے دیکھیں
17:08ٹائم اور ڈیٹ
17:09سنڈے
17:10ایٹ
17:12ڈیسمبر
17:13اور سکس پی ایم
17:14اس کا مطلب
17:15اس سے پیچھے پیچھے
17:16اس سے لیفٹ سائیڈ پہ
17:18جو پرائیس ایکشن ہے
17:19وہ کیا ہے
17:20فرائیڈے کا
17:21جیسی میں
17:22اس کینڈل سے
17:23جیسی میں نے
17:24اس کینڈل سے
17:25اس کینڈل پہ
17:26جمپ کیا
17:27تو نیچے دیکھیں
17:27فرائیڈے
17:28سکس ڈیسمبر
17:28لکھے آنے لگ گئے
17:29اگر میں اس کینڈل پہ جاؤں
17:31تو سنڈے
17:31ایٹ
17:32ڈیسمبر آ رہے
17:32ٹھیک ہے
17:33تو میں اس کینڈل پہ کیوں
17:34اس کا مطلب ہے
17:34یہ فرائیڈے کی کینڈل ہے
17:36یہ بھی فرائیڈے کی کینڈل ہے
17:37یہ بھی فرائیڈے کی کینڈل ہے
17:39یہ بھی فرائیڈے کی کینڈل ہے
17:41یہ اب جا کے
17:43تھرزڈی کی کینڈل ہوئی ہے
17:44مطلب
17:44ایک
17:45دو
17:46یہ جو میں نے
17:48ایٹ کیا ہے نا
17:48اس کو نکال لیں
17:50اچھا
17:50مطلب
17:51ایک دو تین
17:54چار
17:55چار فور آور کی کینڈلز
17:58ملا کے
17:59ایک ڈیلی کی کینڈل بنے گی
18:02جس طرح پانچ
18:04ڈیلی کی کینڈلز ملا کے
18:05ایک ویک کی کینڈل بنے گی
18:07تو میں بیسیکلی آپ لوگوں کو سمجھانا ہے یہ چاہ رہو
18:10کہ ہم لوگ ٹائم فریمز کو کیوں
18:11ڈیفرنٹ ٹائم فریمز کو دیکھتے ہوتے ہیں
18:13تاکہ مارکٹ کو تھوڑا سا
18:15ان ڈیپٹھ انیلیسز کر سکیں
18:17مارکٹ کے اوپر ہے ٹھیک ہے اب یہ دیکھیں
18:19یہاں پہ میرے پاس ایک
18:21یہ لیول آ گیا جو میرے لیے
18:23امپورٹنٹ ہے جو کہ میرے پاس ڈیلی میں نہیں تھا
18:25ڈیلی میں یہ جو کینڈل ہے
18:26اس میں تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے تو ایک ہی کینڈل ہے
18:29لیکن اگر میں اس کو فور آور میں دیکھتا ہوں
18:31تو یہ گیپ ہے یہ کیا
18:33ہوتا ہے اس کو آپ لوگ چھوڑنے ہیں آپ بس
18:35ابھی فیلال یہ سمجھ لیں کہ یہ جو ہے
18:37یہ بڑا ہی امپورٹنٹ لیول ہے کیونکہ یہ
18:39فیر ویلیو گیپ ہے یہ میرے پاس
18:41ون ڈے کی کینڈل
18:43سوری اس والی کینڈل ہے اس میں
18:45میرے پاس یہ تو نہیں یہاں پہ
18:47تو کوئی میرے پاس فیر ویلیو گیپ نہیں ہے
18:49کوئی آرڈر بلوک نہیں ہے کچھ بھی نہیں ہے
18:51لیکن اس کے اندر
18:53میرے پاس یہ گیپ ہے
18:55ٹھیک ہے تو اب میرے پاس
18:57یہ گیپ کا کیسے پتا چلا کیونکہ میں
18:59فور آور پہ آ گیا تھا اب میں کہتا ہوں جی
19:014 آور کی جو کینڈلز ہیں وہ پھر بھی
19:03ڈیلی کی تقریباً ایک دو تین
19:05چار چار پانچ کینڈلز ہیں
19:06مجھے کوئی اتنا کوئی
19:08ایکس ری ویو نہیں مل رہا مارکٹ کا
19:11تو میں کیا کروں گا
19:12میں چلا جاؤں گا 1 آور کے ٹائم فریم پہ
19:15اب میں آگیا ہوں
19:16یہ میں نے لیپچر بنایا تھا
19:18اس کو نکال دیتے ہیں
19:20میں آ جاؤں گا 1 آور کے ٹائم فریم میں
19:22اب دیکھیں جی 1 آور کے ٹائم فریم میں
19:2524
19:25ایک دن میں کتنے گھنٹے ہوتے ہیں
19:2824 آورز ہوتے ہیں
19:29تو 1 آور کی کتنی کینڈلز بنیں گی
19:32ایک دن کے اندر یہ جو
19:33ڈیلی کینڈل ہے
19:34آج کی گھنڈل کو چھوڑ دیں کل کی کینڈل پہ
19:38نظر رکھیں گے داکہ ہمیں پتا چل سکے نا
19:39کہ ہمیں لیپٹ سائٹ پہ مارکٹ کو اگر ریڈ کرنا ہے
19:42تو کیسے کریں تو وہ کل کی دن کو دیکھیں گے نا
19:44تو
19:45ایک دن کے اندر 24 آورز ہوتے ہیں
19:47مطلب 24 کینڈلز
19:50وہ ہمیں مل رہی ہیں
19:51ایک دن کو سٹڈی کرنے کے لیے
19:53آج منڈے چل رہے ہیں
19:55تو منڈے سے پچھلا دن
19:57سنڈے تو آف ہوتا ہے
19:59سنڈے کو مارکٹ کلوز ہوتی ہے
20:00سیٹڈے کو بھی کلوز ہوتی ہے
20:01فرائیڈے کو آجیں
20:03فرائیڈے کا دن نیچے دیکھیں 12 ایم
20:06اچھا مزے کی بات یہ ہے
20:08کہ جب آپ لوگ چھوٹے ٹائم فیرمز میں آئیں گے نا
20:10تو یہ نیچے دیکھیں 12 ایم
20:12میں جیسے ہی سے پیچھے جاؤں گا
20:14تو نیچے تھرزڈے شو کر آ رہا ہے
20:16ٹھیک ہے
20:1812 ایم سے میں پیچھے جاؤں گا
20:21تو 11 ایم پہ آؤں گا
20:22تو تھرزڈے شو کر آ رہا ہے
20:2312 ایم پہ آؤں گا
20:25تو
20:26فرائیڈے شو کر آ رہا ہے
20:28لیکن
20:31ابھی دیکھیں
20:32یہاں پہ دیکھیں
20:34یہاں پہ ہو رہے ہیں
20:364 پی ایم
20:38ٹھیک ہے جی
20:394 بچ کے
20:409 منٹس ہو رہے ہیں
20:42ٹھیک ہے
20:43یہ چیز آپ لوگوں کنفیوز کر دے گی
20:46اس چیز میں نہ پڑھیں
20:47آپ لوگ بس یہ دیکھیں
20:48کہ 12 ایم پہ
20:50ہماری بھی دن کی
20:52جو ہے
20:53نیا دن شروع ہوتا ہے
20:55تو ادھر بھی چھوٹے ٹائم فیرمز میں
20:56آپ کو نیو ڈے جو ہے
20:57وہ 12 ایم پہ ہی نظر آئے گا
20:59یہ آ جائیں جی
21:01ادھر نیچے نظر رکھنی ہے آپ نے
21:0312 ایم
21:05ٹھیک ہے
21:06ایک دو
21:07تین
21:08چار
21:08پانچ
21:09چھ
21:09سات
21:10آٹھ
21:10نو
21:11دس
21:11گیارہ
21:12بارہ
21:12تیرہ
21:13چودہ
21:14پندرہ
21:14سولہ
21:15ستارہ
21:15اٹھارہ
21:16انیس
21:17بیس
21:17اکیس
21:18بائیس
21:18تائیس
21:19چوبیس
21:21چوبیس سکینڈلز مجھے مل رہی ہیں
21:24اب
21:24ڈیلی کی اس سکینڈل کے اندر
21:26تو دیکھیں کتنا فائدہ ہو گیا
21:29مجھے ون آور کے ٹائم فیرم میں آنے میں
21:30اب میرے پاس بہت کچھ ہے
21:36پاس آرڈر بلوکس ہیں
21:38میرے پاس اور بہت کچھ ہے
21:39ٹھیک ہے
21:40تو جیسے جیسے آپ چھوٹے ٹائم فریم میں جاتے رہیں گے
21:43آپ کو یہ فائدہ ہوتا رہے گا
21:45کہ آپ نے جو بھی کانسپس سیکھے ہوئے ہیں
21:48آپ نے جس قسم کا بھی ٹیکنیکل انیلیسس سیکھا ہوا ہے
21:51آپ نے جو بھی پیٹرنز کو یاد کیا ہوا ہے
21:55جبکہ ہم پیٹرنز پر ٹریڈ نہیں کرتے
21:56لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی سٹرکچرز بن رہے ہوتے ہیں
21:59تو وہ جیسے جیسے آپ چھوٹے ٹائم فریم پہ جائیں گے
22:02ویسے ویسے ان کی جو ویزیبیلٹی ہے وہ کلیر ہوتی جائے گی
22:06جتنا بڑا ٹائم فریم ہوگا
22:08اس کو ریڈ کرنا ہوتنا مشکل ہوگا
22:10ٹھیک ہے
22:10لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
22:12کہ آپ بڑے ٹائم فریمز کو دیکھنا چھوڑ دیں
22:15آپ کا جو ڈیلی بائیس ہے
22:17ڈیلی بائیس کیا ہوتا ہے
22:19کہ ڈائریکشن آج کا دن کیا بولش ہوگا
22:21کیا بیرش ہوگا
22:22مارکٹ آج کی جو ڈیلی کی کینڈل ہے
22:24کیا وہ اوپر کی طرف جائے گی
22:26کیا نیچے کی طرف آئے گی
22:27وہ آپ کو ویکلی چارٹ
22:29ڈیلی چارٹ
22:31میکسیمم فور آور
22:32انہی ایریا سے پتا چلے گی
22:35جب آپ یہ سمارٹ منی کانسرپس کو سیکھیں گے
22:38ٹھیک ہے تو یہ بہت امپورٹن ٹائم فریمز ہیں
22:40لیکن انٹرا ڈے ٹریڈ جو ہوتی ہیں
22:43سکیلپنگ جو ہوتی ہے
22:44جو ڈے ٹریڈنگ ہوتی ہے
22:45اس کے لیے آپ کو چھوٹے ٹائم فریمز پہ جانا پڑے گا
22:48اگر تو آپ کہتے ہیں جی سوئنگ ٹریڈنگ کرنی ہے
22:50کہ لائے گا آپ نے ایک دفعہ ٹریڈ اوپن کر دی
22:52آپ کی ٹریڈ دو دو ہفتے اوپن ہے
22:54پانچ پانچ چھے دن اوپن ہے
22:57پھر آپ بے شک
22:58میکسیمم جائیں تو ففٹین منٹ کے ٹائم فریمز تک جائیں
23:00اس سے زیادہ آگے جانے کی ضرورت نہیں ہے
23:02اب بے شک آپ ون آور کے ٹائم فریم پہ بھی ٹریڈ اوپن کر لیں
23:04لیکن اگر آپ نے
23:06سکیلپنگ کرنی ہے
23:07بہت چھوٹی چھوٹی ٹریڈ لینی ہے
23:10مطلب آپ کی ٹریڈ جو ہے وہ تقریباً گھنٹے کی ہو
23:12یا ڈیڑھ گھنٹے کی ہو
23:14اس سے زیادہ آپ اپنی ٹریڈ کو ہولڈ نہ کریں
23:16تو اس کے لئے آپ کو جانا پڑے گا چھوٹے ٹائم فریمز میں
23:18اچھا یہ آگیا جی ون آور کا ٹائم فریم
23:20ٹھیک ہے
23:20اب میں کہتا ہوں جی
23:22ون آور کا ٹائم فریم تو میں نے دیکھ لی ہے
23:24کہ ادھر کیا کچھ ہے
23:26میں ذرا مزید تھوڑی سی کلیریٹی چاہ رہا ہوں
23:30میں ذرا تھوڑا سا مزید سکین کرنا چاہ رہا ہوں چارٹ کو
23:33تو میں ون آور کے بعد
23:35آپ لوگوں نے سیکونس یاد رکھنا ہے
23:37ویکلی سے شروع کرنا ہے
23:38ڈیلی پہ آنے ہیں
23:40فور آور پہ آنے ہیں
23:41ون آور پہ آنے ہیں
23:43ون آور کے بعد کس پہ جانے ہیں
23:45ففٹین منٹس کے ٹائم فریم پہ
23:47یہ ہمارا آگیا ہے
23:49ففٹین منٹس کا ٹائم فریم
23:51اب دیکھیں جی
23:53ادھر آ جائیں
23:55فرائیڈے
24:01نیچے آپ نے دیکھنا ہے ٹھیک ہے
24:04ٹویل و ایم
24:06یہ ایریا
24:07یہاں سے
24:09فرائیڈے کی
24:10جو
24:11کینڈل سٹکس تھی
24:13ففٹین منٹس کی
24:15وہ شروع ہی
24:15اور پھر کہاں تک گئیں
24:18فرائیڈے
24:21ابھی نیچے دیکھیں
24:22فور فورٹی فائف پی ایم
24:25ٹھیک ہے
24:27کیونکہ
24:29فور فورٹی فائف پی ایم پہ
24:31مارکٹ کی کلوزنگ ہو جاتی ہے
24:32سکس پی ایم پہ
24:33نیو جو
24:35مارکٹ کی اوپننگ ہوتی ہے
24:36وہ سکس پی ایم پہ ہوتی ہوتی ہے
24:37ٹھیک ہے
24:38اب میرے پاس ادھر کتنا کچھ ہے
24:42ون آور پہ میرے پاس
24:44اتنا کچھ نہیں تھا
24:45ون آور میرے پاس کیا تھا
24:46یہ دیکھیں
24:47یہ بڑے
24:48یہ بڑی یہ
24:49رینج باؤنس ہی ہوئی ہے
24:50مارکٹ اور یہ
24:51کنسولیڈیشن سی ہے
24:52لیکن یہ جو ایریا ہے نا یہ ایریا
24:54یہ آپ کو
24:55صحیح کھل کے نظر آئے گا
24:56ففٹین منٹس میں
24:57کیوں کیونکہ یہاں پہ
24:58ایک لو
24:59دوسرا سوئنگ لو
25:00تیسرا سوئنگ لو
25:01چوتھا پانچ پانچ چھٹا
25:02یہ سارے سوئنگ لوز
25:04آپ کو
25:04الہدہ سے نظر آ رہے ہیں
25:06ففٹین منٹس میں
25:06ٹھیک ہے
25:08تو یہ فائدہ ہوگا
25:09آپ کو ففٹین منٹس میں آنے کا
25:10اسی طرح یہ جو گیپس ہیں
25:13اگر آپ ون آور میں جائیں
25:14تو یہ ایک ہی گیپ ہے
25:16لیکن اگر آپ
25:17ففٹین منٹس میں آئیں گے
25:19تو یہ دو گیپس آپ کو
25:20یہ
25:21ٹیکنیکل سائنس ہے
25:22اس چیز کو
25:23ابھی یہ نا سوچیں
25:24کہ آپ لوگوں کو
25:25یہ گیپ کیا بھی
25:26بیچ میں لے آئے ہیں
25:26آرڈر بلوک کیا لے آئے ہیں
25:27تو سمجھ ہی نہیں آ رہا
25:29آپ صرف ٹائم فریمز کو
25:30میں سمجھانا چاہ رہا ہوں
25:31کہ ٹائم فریمز کو
25:32ہم مختلف ٹائم فریمز کو
25:33یوز کیوں کرتے ہیں
25:34ٹھیک ہے
25:35اب ففٹین منٹس میں
25:36میں آگے ہوں
25:37میں کہتا ہوں
25:37جی مزید اس سے نیچے چل جاؤں
25:39اس سے زیادہ مزید نیچے جانے کا
25:40کوئی اتنا کوئی جواز نہیں ہے
25:41ففٹین منٹس کے بعد
25:43آپ لوگ کون سے ٹائم فریمز
25:44یوز کریں گے
25:45یہاں پہ آ جائیں گے
25:47فائیو منٹ
25:49فور منٹ
25:51ادھر دیکھیں اوپر
25:51فور منٹ
25:52تھری منٹ
25:56ٹو منٹ
25:57ون منٹ
26:00یہ ون منٹ ہے
26:02فائیو
26:04فور
26:04تھری
26:05ٹو
26:06ون
26:06یہ جو پانچ ٹائم فریمز ہیں
26:08ان کو آپ صرف ٹریڈ میں
26:09انٹر ہونے کے لیے
26:10یوز کریں گے
26:11ان کو اب اس لیے نہیں
26:13یوز کریں گے
26:13کہ آج ڈیلی کی ڈریکشن
26:14کیا ہوگی
26:15بائیس کیا ہوگا
26:16مارکٹ میں
26:17ٹرینڈ کس طرف ہے
26:18مارکٹ نے کب
26:19ریورس ہونے
26:20ریورسل وغیرہ
26:23مطلب
26:23آپ یہ سمجھ لیں
26:24کہ جو آپ لوگوں کے
26:25پیٹرنز ہوتے ہیں
26:26نا
26:27بس آپ یہی سمجھیں
26:29کہ ٹریڈ میں
26:29انٹر جب آپ نے
26:30ہونا ہوگا
26:30نا تب آپ یہ
26:31چھوٹے ٹائم فریمز
26:32یوز کریں گے
26:33کیوں
26:34چھوٹے ٹائم فریمز
26:34یوز کریں گے
26:35کیونکہ ہم ہیں
26:37سکیل پر
26:37ہم کرتے ہیں
26:38انٹرادے
26:39انٹرادے
26:42ڈے
26:43ّceedنگ
26:43ٹھیک ہے
26:44ہم
26:45لانگ ٹرم
26:45یا پوزیشن
26:46ٹریڈنگ نہیں
26:46کرتے
26:47یا سوئند
26:47ٹریڈنگ نہیں
26:48کرتے
26:48جو سوئند
26:49ٹریڈرز ہیں
26:49جو پوزیشن
26:50ٹریڈنگ کرتے ہیں
26:51ان کو
26:51ون منٹ
26:52ٹو منٹ
26:52ٹری منٹ
27:02ٹری ٹو ون
27:04یہ ٹریڈ میں انٹر ہونے کے لیے چاہیے ہوتے ہیں
27:07تو ابھی آپ لوگ میں امید کرتا ہوں کہ
27:11ٹائم فریمز کا جو سارا حساب کتاب ہے
27:13جو سارا ٹائم فریمز کو یوز کرنے کے پیچھے
27:18سائنس ہے
27:19اس سائنس کو آپ لوگ سمجھ گئے ہوں گے
27:20کہ آپ لوگوں نے اپنا انیلیسز ویکلی سے شروع کرنا ہے
27:23سب سے پہلے جب آپ لوگ سیکھ جائیں گے
27:25ابھی تو آپ لوگوں کو نہیں سمجھ آئے گی
27:27کہ ویکلی پہ آ تو گئے ہیں دیکھیں کیا اس پہ
27:29وہ جب آپ لوگ یہ جس طرح یہ سب کچھ
27:31میں نے ادھر منشن کیا ہوئے یہ سب کچھ کیا ہے
27:34ٹھیک ہے
27:34تو یہ آپ لوگ جب سیکھ جائیں گے انشاءاللہ
27:38تب آپ لوگوں کو سمجھ آئے گی
27:39ابھی آپ صرف یہ سمجھ لیں
27:41کہ ٹائم فریمز کیوں یوز کرنے ہیں
27:42اپنا ویک سے بھی پہلے آپ ایک لیول
27:45اوپر بھی جا سکتے ہیں منتھلی چارٹ میں
27:47اپنا منتھلی چارٹ
27:51اس کو بہت کم دیکھنا پڑتا ہے
27:54سمجھ لیں آپ مہینے میں ایک ہی بار دیکھنا پڑتا ہے
27:56بس
27:56لیکن ویکلی چارٹ
27:58یہ وہ ٹائم فریمز ہیں
28:00ویکلی سب سے پہلے آپ دیکھیں گے
28:04ایک نظر ماریں گے
28:05اس پہ روز روز اس کو
28:06بار بار اتنا نہیں دیکھنا پڑے گا
28:09ٹھیک ہے
28:09ویکلی پھر آپ آئیں گے
28:12ڈیلی پہ
28:12جب آپ کو ویکلی پہ کچھ سمجھ آ جائے گی
28:14یا اگر ویکلی بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہی ہوگی
28:17تب آپ آئیں گے
28:18ڈیلی کے چارٹ پہ
28:21ٹھیک ہے
28:22ڈیلی کے چارٹ پہ آنے کے بعد
28:24آپ کو اگر سب کچھ کلیر ہو گیا
28:25ایک نظر آپ فور آور کے چارٹ پہ
28:27دیکھ لیں
28:28اگر تو یہاں پہ کچھ مزہ دار نہیں لگ رہا
28:31چلے جائیں
28:32اگر کچھ مزہ دار لگ بھی رہے
28:34نہیں بھی لگ رہا
28:34میرا مشورہ یہی ہے
28:35پھر بھی
28:36سیکونس میں آئیں
28:37ویکلی
28:38ڈیلی
28:39اس کے بعد فور آور
28:41اس کے بعد آئیں
28:42ون آور پہ
28:42اس کے بعد جائیں
28:44ففٹین منٹس پہ
28:45جو کہ ادھر یہ شو ہو رہا ہے
28:46رائٹ سائٹ پہ
28:47اس کے بعد
28:49بس چھوڑ دیں
28:50ہلکا پھلکا فائیو منٹس کو دیکھ لیں
28:52لیکن اس سے نیچے جانے کی ضرورت نہیں ہے
28:55اگر تو آپ
28:56ٹریڈ میں انٹر نہیں ہونے لگے
28:57ٹھیک ہے
28:58ہاں جب ٹریڈ میں انٹر ہونا ہو
29:00آپ کو انٹری چاہیے
29:01آپ کو کوئی انٹری ٹیکنیک
29:02ٹیکنیک تو آپ لوگ کے پاس ہوگی
29:04کوئی انٹری
29:06اس کو کیا کہیں گے
29:07پیٹرن تو نہیں کہیں گے
29:08کیونکہ ہم لوگ تو یہ
29:09ہینڈل
29:10کپ اینڈ ہینڈل
29:11اور فلاور پیٹرن
29:12اور یہ وہ ان پیٹرنز پہ نہیں کرتے
29:13آپ کو کوئی پی ڈی ارے چاہیے
29:15ٹھیک ہے
29:16پی ڈی ارے کیا ہوتی ہے
29:17پریمیم ڈسکاؤنٹ ارے
29:18وہ آپ لوگ آگے انشاءاللہ سیکھ جائیں گے
29:21وہ کیا ہوتی ہے
29:22لیکن آپ یہ ابھی فیلہ
29:23لسان الفاظ میں ہی سمجھ لیں
29:24کہ آپ لوگوں کوئی
29:25انٹری کا پیٹرن چاہیے
29:27تو وہ پھر آپ لوگ
29:28فائیو منٹ
29:28فور منٹ
29:29تھری منٹ
29:30ٹو منٹ
29:31اور پھر وان منٹ
29:32ان میں اس چیز کو تلاش کریں گے
29:34ٹیک ہے
29:35تو انشاءاللہ امید ہے
29:37کہ یہ ٹائم فریمز والا
29:38جو سین ہے
29:39وہ آپ لوگوں کو
29:40کچھ نہ کچھ سمجھ آگیا ہوگا
29:41کچھ کنفیوجنز
29:43بلکل رہ گئی ہوں گی
29:44کمنٹ سیکشن میں آپ لوگ بتا سکتے ہیں
29:46اس کی دوسری ویڈیو بھی انشاءاللہ
29:47بنا لیں گے
29:48اگر تو یہ چیز کلیر نہیں ہوئی ہے
29:49اگر تو کلیر ہو گئی ہے
29:51تو چینل کو سبسکرائب کر دیں
29:54اگر نہیں ہوئی ہے
29:55تب بھی سبسکرائب کر دیں
29:56لیکن کمنٹ میں بتا دیں
29:57کہ کیا چیز نہیں سمجھ آئی ہے
29:59اور ویڈیو بسند آئی ہو
30:01تو اس کو لائک کر دیں
30:02اور انشاءاللہ
30:05یہ تھا
30:06میرے خیال سے لیکچر فائیو بنتا ہوگا
30:08انشاءاللہ ملتے ہیں لیکچر سیکس میں
30:10باقی میری ڈیلی کی
30:12لائف سٹریم ہوتی ہے
30:15لائف سٹریم ہوتی ہے
30:15لائف سٹریم ہوتا ہے
30:16تقریباً
30:18ایسٹرن ٹائم نائن ایم
30:19اور پاکستانی ٹائم
30:20سیون پی ایم
30:21آپ لوگ وہ لائف مجھے
30:23ٹریڈ کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں
30:24اس میں کہ میں کیا کر رہا ہوتا ہوں
30:26کیسے کر رہا ہوتا ہوں
30:26بلکل لائف کرتا ہوں
30:27اور تقریباً کافی عرصہ ہو گئے
30:29لائف ٹریڈ کرتے ہوئے
30:30اس چینل پہ
30:31اور باقی ڈیلی کی
30:34جب آپ لوگ انشاءاللہ
30:36یہ سب سیکھ جائیں گے
30:37تو اس کے بعد آپ لوگ
30:38ڈیلی لائف انیلیسز کی ویڈیو بھی آتی ہوتی ہے
30:40اس کو بھی فالو کر سکتے ہیں
30:41کہ آج مارکٹ میں کیا ہوا
30:43اور آنے والے دن میں کیا ہو سکتا ہے
30:45تو انشاءاللہ
30:46اس ویڈیو کے لئے اتنا ہی تھا
30:48ملتے ہیں انشاءاللہ
30:50اگلے لیکچر میں
30:51تب تک اپنا خیال رکھیں
30:52اور
30:53اللہ تعالی ہم سب کو کامیاب کرے
30:56اوکے جی
30:57اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended