Skip to playerSkip to main content
وزیراعظم پاکستان کے "ڈیجیٹل نیشن وژن" کا مستقبل کیا ہے؟ حکومت کی 1 سال کی کارکردگی کا احوال جانیے اس ویڈیو میں
#digital #pmpakistan #tiktok #socialmedia
Transcript
00:00Assalamualaikum ڈیلی پاکستان کے ساتھ میں ہوں مرزا سبحان بیگنازی جولائی 2024 سے جولائی 2025 تک کا عرصہ پاکستان کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلابی پیشرف کا مظہر ثابت ہوا ہے
00:14وزیراعظم شہباز شریف کے دیجیٹل نیشن پاکستان کے ویژن اور وفاقی وزیر شیزہ فاطمہ خواجہ کی متحر قیادت میں وزارت انفومیشن، ٹیکنالوجی اور ٹیری قوم نے مختصر مدد میں کئی ایسے سنیمی لغور کیے ہیں
00:31جنہوں نے نہ صرف قومی سطح پر بلکہ بینوالاخوامی میدان میں بھی پاکستان کو ایک اُبھرتی ہوئی دیجیٹل طاقت کے طور پر متعرف کروایا ہے
00:40ملک کو ایک کیش لیس اور اسمارڈ معیشت کی جانب گامزن کرنے کے لیے وزارت نے حکم کی اداروں میں تقریباً سو پیصد ای آفیس نظام نافذ کر دیا ہے
00:53عوامی خدمات کی فراہمی کو دیجیٹل بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے سٹی اسلام آباد ایپ متعرف کرائی گئی
01:01جسے اب تک دس لاکھ سے زائد شہری استعمال کر چکے ہیں
01:06جبکہ اس ایپ کے ذریعے 18 عرب روپے سے زائد کی آمدن بھی حاصل ہوئی ہے
01:11اس کے ساتھ ساتھ ایک مریض ایک شراب کے تحت 20 ملین سے زائد شہریوں کے لیے مرکزی سہت کاٹ کا نظام تشکیل دیا گیا
01:20جو مستقبل میں ہیلتھ ڈیٹر کی منظم نگرانی کے لیے ایک اہم قدم ہے
01:26پاکستان کی آئی ٹی برامداد نے سال 3.8 عرب ڈالر کی تاریخی سطح حبور کی
01:33جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 18.8 پیسد زیادہ ہیں
01:38اس اضافے میں پریلانسنگ اور ریموٹ ورک سیکٹر نے بھی قلیدی کردار ادا کیا
01:43جس میں غیر معمولی طور پر 90 پیسد ادافہ ریکارڈ ہوا
01:47اور اس کی برامداد 77 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
01:52یہ پیش رفت اس بات کی غباز ہے کہ پاکستان کا ڈیجیٹل ٹیلنٹ
01:57نہ صرف عالمی بندی میں قابل خبول ہے بلکہ مصابتی صدا پر بھی آگے بڑھا ہے
02:02وفاقی وزیر شدہ فادوائی کی قیادت میں وزارت کی طرف سے
02:06قومی صدا پر مہارت سازی کو پروغ دینے کے لیے
02:09بی جی اسکلز 3.0 پورام کا آغاز کیا گیا
02:13جس کے تحت 13 لاکھ سے زائد خواتین کو مختلف ڈیجیٹل مہاتوں میں تربیت دی گئی
02:19اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجی اس جیسے مصنوعی زہانت
02:22بگ ڈیٹا اور بلوک چین میں 8600 سے زائد ماہرین کو تربیت پراہم کی گئی
02:28گرلز ان آئی سی ٹی
02:30پورام کے دہت پلگ بھر میں اس ٹیم اور کوڈنگ بوٹ کیمپس کا انعقاد کیا گیا
02:35جس سے نوجوان طالبات کو ٹیکنالوجی کے شعبے میں قدم رکھنے کا حوصلہ ملا
02:40نیشنل انکیویشن سینٹرز میں شامل 306 نئے سٹارٹ اپس نے
02:48ملکی جدت سے رازی کے منزل ناوے کو مزید متحرک کیا
02:51ان میں سے 13 سٹارٹ اپس کو عالمی سطح پر
02:55ایکسلیڈیٹ ٹو راؤنڈ میں شمولیت کا موقع ملا
02:5820 مستقبل شناس سٹارٹ اپس کے لیے 10 کرون روپے کی رقم مختص کی گئی
03:03تاکہ نئی سوچ کو معلی معاملت کے ذریعے حقیقت کا رنگ دیا جا سکے
03:08اس عرصے میں پاکستان کی ٹیکنالوجی سنت
03:13کو عالمی سطح پر بھی بھرپور پذیرائی آسل ہوئی
03:17لندن ٹیک ویک میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بفت شریک ہوا
03:21جبکہ سعودی عرب میں منقضہ لیب کانفرنس میں
03:24پاکستانی شرکت نے نئی راہیں ہموار کی
03:27بلیک ہیٹ ایم ای اے کے مقابلوں میں
03:30پاکستانی چارٹی میں دنیا کی پچاس بہتری ان ٹیموں میں شامل ہوئیں
03:34جبکہ کپ ٹوائنٹی نائن جیسے عالمی ایونٹ میں
03:37گرین ٹیک کے پاکستانی فائنلس نے ملک کی نمائندگی کی
03:42بی ایف بی آئی دو ہزار پچیس کے زوران ستر کروڑ ڈالر سے
03:46زائد کے سرمایہ کاریم وائدے تیپ آئے
03:49جو ملکی ٹیکنالوجی شعبے میں اعدماد کی علامت ہیں
03:53تعلیم کے شعبے میں بھی مدارت نے جدید طریقے اپناتے ہوئے
04:00ٹک ٹاک جیسے مغمول ترین پریٹ فارم کے ساتھ شرع کرداری کی
04:04جس کے درہت اس ٹیم فیٹ پاکستان کے نام سے
04:07ایک نیا پورام متعارف کرائے گیا
04:09اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو
04:11سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کی تعلیم کو
04:14مختصر اور پرکشش ویڈیوز کے ذریعے سکھانا ہے
04:18تاکہ سوشل میڈیا کو مذبت، بامقصد اور تعلیمی مقصد کے لیے بھی استعمال میں لائے جا سکے
04:25پاکستان اور چین کے درمیان بھی اس عرصے میں اُبھرتی ہوئی
04:28ٹیکنالوجیز میں دو طرفات تعاون پڑھانے پر اتصفات ہوا
04:32جس سے دونوں ممالک کی دیجٹل شراکتداری کو نئی سنت ملے گی
04:37آنے والے سالوں کے لیے وزارت نے ای پاکستان منصوبے کے تحت
04:42پانچ بڑے اہداف پیچئے ہیں
04:44جن میں ایک ارب ڈالر کی مارکٹ بیلیو رکھنے والی کم از کم ایک آئی ٹی کمپنی کا قیام
04:50آئی ٹی گریجویٹس کی سالانہ تعداد کو دو لاکھ تک بڑھانا
04:54فائیو جی سارفین کی تعداد کو ایک کروڑ
04:57اور نیکس جنریشن موبائل سارفین کو دس کروڑ تک لے جانا شامل ہے
05:02اس کے علاوہ فریلانس آئی ٹی انڈسٹری کو پانچ ارب ڈالر تک بست دینا
05:07اور نیشنل انکیویشن سینٹرز کے ذریعے
05:10ایک ہزار سٹارٹ اپس کی معاونت بھی آداب کی شامل ہے
05:13یہ تمام اقدامات صرف آداد و شمار یا پالیسی کی صدا پر نہیں
05:17بلکہ ایک مربوط وشن کا حصہ ہے
05:20جس کا مقصد پاکستان کو ایک جدید خودمختار اور عالمی میار کی
05:25دیجیچل ہوئی شد میں تبدیل کرنا ہے
05:28اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے
05:31میلے پاکستان کے ساتھ
Comments

Recommended