00:00Do you know that you are in the middle of the sea that you are in the middle of the
00:05sea?
00:10Yes, we are living in a car that every time it is in the direction of the sea.
00:15But the time it is in the direction of the sea, the sea will be added to the sea.
00:21This is exactly what happened in the Velen's Vela.
00:36Velen's Vela
00:37Velen's Vela میں محض 49 second کے وقفے سے دو بڑے ہولناک زلزلے آئے.
00:42پہلا 7.2 شدت کا اور دوسرا 7.5 شدت کا.
00:48آپ سوچ رہے ہوں گے کہ 7.2 اور 7.5 پر اتنا زور دینے کی کیا ضرورت ہے
00:54محض 0.3 فیصد کا ہی تو فرق ہے۔
00:58But if at the airport grocery store, significantлеQueues
01:0125 seconds that's too
01:02I'm with you
01:04This is
01:043.34 with
01:06...
01:07...
01:10Canada's famous
01:11...
01:11...
01:12...
01:12...
01:12...
01:12ڈان کیسیڈی کے مطابق اتنے کم وقفے پر دوہرے زلزلے کے جھٹکوں سے تین گناہ تک زائد توانائی خارج ہوتی
01:20ہے
01:20یہی وجہ ہے کہ ویلنز ویلہ میں کئی ہمارتیں منحدم ہو گئیں اور اب جب میں یہ وی لاغ ریکارڈ
01:26کر رہا ہوں تو سات سو سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں
01:31جان کیسیڈی کے مطابق زلزلے کے دوہرے جھٹکوں نے تین وجوہات کی بنیاد پر ویلنز ویلہ میں ضرورت سے زیادہ
01:39تباہی مچائی
01:41پہلی وجہ تو ہم ابھی جان چکے ہیں کہ زلزلوں کی شدت اور 49 سیکنڈ کے قلیل وقفے نے ویلنز
01:48ویلہ کو سنبھلنے کا موقع تک نہیں دیا
01:51دوسری وجہ ان زلزلوں کا اوریجن تھا جو کہ سطح زمین سے بہت قریب تھا یعنی زلزلے کا پہلا جھٹکہ
01:58سطح زمین سے صرف 22 کلومیٹر نیچے جبکہ دوسرا جھٹکہ سطح زمین سے صرف 10 کلومیٹر نیچے ہوا
02:06تیسری وجہ ٹیکٹونک پلیٹس ہیں ویلنز ویلہ کے نیچے ان ٹیکٹونک پلیٹس کا سالانہ دو سنٹی میٹر کی رفتار سے
02:13ہوریزونٹلی ایک دوسرے کے قریب سے گزرنا زیر زمین ایسے دباؤ کو جنم دیتا ہے جو بڑے بڑے زلزلوں کی
02:22صورت میں خارج ہوتا ہے
02:28آئیے اب بہت سادہ اور آسان لفظوں میں سمجھتے ہیں کہ یہ ٹیکٹونک پلیٹس ہوتی کیا ہیں اور ان کی
02:34حرکت سے زمین پر زلزلے کیسے آتے ہیں
02:37دراصل زمین کی بیرونی سطح بڑی بڑی چٹانوں کے ٹکڑوں میں بٹی ہوئی ہے جنہیں ٹیکٹونک پلیٹس کہا جاتا ہے
02:45سائنسی اعتبار سے ان پلیٹوں کو دو بڑے حصوں میں تخصیم کیا جاتا ہے میجر پلیٹس اور مائنر پلیٹس
02:52دنیا میں تقریباً سات میجر جبکہ آٹھ سے سات مائنر پلیٹس ہیں اس کے علاوہ کئی ایک مایکرو پلیٹس ایسی
03:00ہیں جن کا شمار بھی نہیں کیا جا سکتا
03:03ان سات میجر ٹیکٹونک پلیٹس کے نام بل ترتیب آپ کی سکرین پر چل رہے ہیں
03:08ان میں سے پہلی کا نام پیسیفک پلیٹ ہے دوسری کا نام نوردن امریکن پلیٹ ہے
03:14تیسری کا نام یوریشن پلیٹ ہے چوتھی کا نام افریقن پلیٹ ہے پانچوی کا نام انڈو آسٹریلین پلیٹ ہے
03:21چھٹی کا نام ساؤتھ امریکن پلیٹ ہے جبکہ ساتمی میجر ٹیکٹونک پلیٹ کا نام انٹارکٹک پلیٹ ہے
03:28ان سات میجر ٹیکٹونک پلیٹس کے علاوہ تقریباً آٹھ سے دس مائنر ٹیکٹونک پلیٹس بھی ہیں جن کے نام بل
03:35ترتیب اس وقت آپ اپنی سکرین پر دیکھ رہے ہیں
03:38یہ میجر اور مائنر پلیٹیں مستقل زیر زمین بہت سست رفتاری سے یعنی سالانہ دو سنٹی میٹر کے حساب سے
03:45حرکت کرتی ہیں
03:46جس مقام پر دو یا دو سے زائد پلیٹوں کی باؤنڈریز آپس میں ملتی ہیں اس مقام کو پلیٹ باؤنڈری
03:53یا پھر فالٹ لائن کہتے ہیں
03:55زلزلے انہی باؤنڈریز پر ٹیکٹونک پلیٹس کے آپس میں قریب آنے دور جانے یا پھر آپس میں ٹکرانے کی وجہ
04:03سے آتے ہیں
04:04امید کرتا ہوں کہ یہ ویڈیو آپ کے علم میں اضافے کا باعث بنی ہوگی
04:08لیلی پاکستان پر اس ویڈیو کو آخر تک دیکھنے کا بہت شکریہ
04:11عمر چیما کو اجازت دیجئے
04:13اللہ حافظ
Comments