00:00F.I.A. نے Islamabad کے ایک گھر میں چھاپا مار کر 500 kg placenta برامت کر لیا
00:06یہ placenta ہوتا کیا ہے؟ اس کو سمجھ لیجئے
00:16جب بھی کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے
00:18تو ماں کے پیٹ سے بچے کے ساتھ ساتھ ایک گوشت کا لو تھڑا بھی نکلتا ہے
00:23جو بچے کی ناف کے ساتھ جڑا ہوتا ہے
00:25اور جو ہی بچہ اس دنیا میں آ جاتا ہے
00:28تو ڈاکٹر بچے کی ناف سے اس کو کار دیتے ہیں اور اس کو ضائع کر دیا جاتا ہے
00:33بچہ نو مہینے تک جب ماں کے پیٹ میں رہتا ہے
00:36تو وہ اسی پلیسنٹا سے اکسیجن اور خوراک حاصل کرتا ہے
00:40یہ نو مہینے تک ماں کے پیٹ میں گردے، پھے پھڑے اور جگر کا کام سر انجام دیتا ہے
00:46جب نو مہینے بعد بچے کی پیدائش ہوتی ہے
00:48تو یہ بچے کی ناف کے ساتھ نارو کی صورت میں لگا ہوتا ہے
00:52اس کا وزن تقریباً آدھا کلو گرام ہوتا ہے اور اس کی مٹائی ایک انچ ہوتی ہے
00:57جبکہ اس کی چڑائی نو انچ کے قریب ہوتی ہے
01:00یہ ایک عارضی آرگن ہوتا ہے جو بچے اور ماں کے خون کو آپس میں ملنے نہیں دیتا
01:06جبکہ ماں سے انٹی بوڈیز بھی بچے میں منتقل اسی آرگن کے ذریعے ہوتی ہیں
01:10انسانوں کی خوبصورتی کو انہینس کرنے کے لیے
01:13بھیڑ یا دوسرے جانوروں کا پلیسنٹا
01:16بیوٹی پروڈکٹس یا کوسمیٹکس پروڈکٹس میں استعمال کیا جاتا ہے
01:20اس پروسیجر میں پلیسنٹا کا سب سے پہلے ارگ بنایا جاتا ہے
01:23جس کے بعد انٹی ایجنگ پروڈکٹس بنتی ہیں
01:26جس کو دنیا کی elite class استعمال کرتی ہے
01:29تاکہ وہ جوان اور جازب نظر آئیں
01:31اس پلیسنٹا سے بنی ہوئی پروڈکٹس انسان کی گہری رنگت کو ہلکا کر دیتی ہیں
01:36جھوریاں چھائیاں اور رنکلز دور ہوتے ہیں
01:38انسانی سکن گلو کرنے لگتی ہے
01:42human organ transplant authority ہوتا کو جب اطلاع ملی
01:46کہ اسلام آباد کے سیکٹر F7 میں ایک گھر ہے
01:49جہاں پر اگر کاروائی کی جائے
01:51تو یہ انسانی عذاب بہت بڑی تعداد میں مل سکتے ہیں
01:55ہوتا نے FIA کے ساتھ مل کر
01:57اسلام آباد کے اس گھر پر جب چھاپا مارا
01:59تو ان کو 500 کلو گرام کی ایک بڑی پلیسنٹا کی مقدار ملی
02:04یہ جو ویڈیو آپ اپنی سکرین پر دیکھ رہے ہیں
02:06یہ چھاپے کی ہے
02:07جس میں آپ کو تازہ پلیسنٹا
02:09ریفری جنوریٹر میں نظر آ رہے ہیں
02:11کچھ پلیسنٹا کو نیلے شوپرز میں رکھا گیا تھا
02:14جبکہ کچھ پلیسنٹا خوشک حالت میں پڑے ہوئے تھے
02:17اور ان کی تعداد اتنی زیادہ تھی
02:19کہ یہ خوشک پلیسنٹا کی تصویریں بھی
02:22آپ اپنی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں
02:24FIA اہلکاروں نے جب چھاپا مارا
02:26تو اتنی بڑی تعداد میں انسانی اورگن دیکھ کر
02:29ان کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
02:31جس کے نتیجے میں انہوں نے پانچ ملزمان کو گرفتار کیا
02:34جس میں تین چینی شہری اور دو پاکستانی شہری تھے
02:37پاکستانی شہریوں میں ایک ڈرائیور اور دوسرا سپلائے میں مدد دیتا تھا
02:42ان دو لوگوں کو جب گرفتار کیا گیا
02:44تو انہوں نے نشاندہی کی
02:45کہ اسلام آباد میں ایک اور گھر بھی ہے
02:47جہاں انسانی ازا کی مزید بھی پروسیسنگ کی جاتی ہے
02:51وہاں سے بھی دو افراد کو FIA نے حراست میں لیا
02:53اور ٹوٹل سات ملزمان کو گرفتار کر لیا
02:56یہ ملزمان لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور کے
03:00مختلف ہسپتالوں اور کلینک سے ان پلیسنٹاس کو حاصل کرتے
03:04اس کے بعد ان کو مایکرو ویو آونز میں گرم کیا جاتا
03:08کچھ خوشک پلیسنٹاس یہ ییلو رنگ کے آپ اپنی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں
03:12اور ان کا وزن تقریباً پانچ سو کلو گرام تھا
03:18یہ ملزمان اتنی بڑی تعداد میں تازہ پلیسنٹاس کو
03:22خوشک کرتے اور اس کے بعد اس کو بیرون ممالک برامت کیا کرتے تھے
03:26یہ پکڑے اس لیے نہیں گئے کہ جب بھی ان سے پوچھ کچھ ہوتی
03:30تو یہ کہتے کہ یہ بھیڑ کے پلیسنٹاس ہیں
03:39بہن سے سوشل میڈیا سارفین یہ کہہ رہے ہیں
03:42کہ ان انسانی ازا کو شاید کھایا جاتا تھا یا سمگلنگ کی جاتی تھی
03:46تو جناب ایسا کچھ نہیں ہے
03:48اس کو میڈیکل میں بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال کیا جاتا ہے
03:51اس کے علاوہ پلیسنٹا کی جھلی کو آنکھوں کی سرجریز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
03:56پلیسنٹا سے انٹی ایجنگ انجیکشنز بھی تیار کیے جاتے ہیں
04:00جو انسان کو ہمیشہ خوبصورت اور پوڑا نہیں نظر آنے دیتے
04:04کچھ چائنہ میں ٹریڈیشنل فیمریز ہیں جو پلیسنٹا کو حاملہ عورتوں کو کھلا دیتی ہیں
04:09ان کا یہ عقیدہ ہے کہ اگر پلیسنٹا کو کیپسول کی صورت میں حمل سے فارغ ہونے والی خواتین کو
04:14کھلا دیا جائے
04:15تو ان کا پوسٹ مارٹم کم ہو سکتا ہے
04:18اب ایف آئے نے ان سات لوگوں کو گرفتار کیا ہے
04:20اور ان کے سیمپلز کو فرانزک کے لیے لیبارٹری میں بھیج دیا ہے
04:23فرانزک کے بعد ہی پتا چلے گا
04:25کہ یہ اس کو میڈیکل کے لیے استعمال کر رہے تھے
04:28یا اس کو کینیبلیزم کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا
04:31اس کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا
04:32اپنے مزمان یاسر شامی کو اجازت دیجئے
04:34اور دیکھیں ریڈیری باقصان
04:35اللہ حافظ
Comments