00:00starting in a باинг
00:01He used to be a child's body in theías
00:03and he has trying to take off
00:06without any of
00:07it has so much money
00:11that he could be a child's body
00:16This video is called
00:18a screen reader
00:19which is a boudin
00:20which was a good
00:22and a good
00:22and a bad
00:23and a good
00:25that he is still a life
00:26which is lower to the
00:41It's hard to find out.
00:59ڈدفین کی جا سکے ایک یہ مرنے والے دانش کی بہن اور ایک اس کی قزن اور ایک دانش کا
01:05بھائی اور یہ دانش کا بڑا باپ
01:07تصور کیجئے کہ یہ دو خواتین اور یہ دو مرد اپنے اس پیارے کو من و مٹی کے حوالے کریں
01:13گے
01:13کبھی آپ نے زندگی میں نہیں سونا ہوگا کہ کوئی خاتون کسی شخص کو دفن کر رہی ہے
01:18یا اس کے لاشے کو کاندوں پر اٹھا کر قبرستان میں لے کر گئی ہے
01:23لیکن یہ افسوسناک دل کو دہلا دینے والا بلکہ جنجوڑنے والا واقعہ ملتان میں پیش آیا ہے
01:36جس شخص نے یہ ویڈیو بنائی ویڈیو وائرل ہوئی تو اس کے بعد ملتان کا تھانا لوہاری گیٹ ہے
01:41اس کی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے اس کا جنازہ پڑھایا اس کے کفن دفن کا انتظام کیا
01:47اور شریعت کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی تدفین کی گئی
01:51یہاں پر میں پنجاب پولیس کو شاباش دینا چاہوں گا
01:54ہم کتنا ہی ان لوگوں کو برا کہہ لیں
01:56لیکن آخر میں لا وارس لاشوں کو جب ان کے وارس نہیں ملتے
02:00تو ان کو منو مٹی تلے
02:01یا تو پنجاب پولیس مدفن کرتی ہے یا ایدی جیسے ادارے
02:05غریب کی تدفین میں اور جنازے میں کوئی شرکت نہیں کرتا
02:08مجھے لگتا ہے ہم قوم نہیں رہے
02:10ہم جاہلوں کا حجوم ہیں
02:11ہم بھی کسی عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ جیسے حکمران کا انتظار کر رہے ہیں
02:16کہ کہاں تھا وہ حکمران جو چوکی دار بن کر اپنی ریاست میں گلیوں میں پہرے دیتا تھا
02:22ہمارے ملک کو ہماری قوم کو بھی ایک ایسے عمر کی ضرورت ہے
02:25جو فرات کے کنارے مرنے والے کسی کتے کے حساب سے بھی ڈرتا تھا
02:30کہ اگر وہ مر گیا تو قیامت کے دن عمر کا گریبان پکڑا جائے گا
02:34اس سے پوچھ گچھ کی جائے گی
02:36لیکن ہمارے حکمران ایسے ہیں
02:37اگر ان سے کسی چیز کا حساب مانگ لیا جائے
02:40تو وہ کہتے ہیں ہاں ہم نے خریدا ہے جہاز
02:43جو کرنا ہے کر لو
02:44جہاز کیوں خریدا
02:45خریدا ہے بھئی
02:48اندادہ کیجئے ریاست کا شہری
02:50جس کے پاس غربت کی وجہ سے
02:52اپنے بیٹے کی تدفین کے لیے
02:54کفن تک نہیں تھا
02:55اور اس کی سینئر منسٹر
02:571100 کروڑ روپے کے جہاز پر کہہ رہی ہے
03:00کہ ہاں ہم نے لیا ہے کر لیں جو کرنا ہے
03:02جہاز کیوں خریدا
03:04یہ وقت کس کی راؤنت پر خاک ڈال گیا
03:07یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
03:11جہاز کیوں خریدا
03:12خریدا ہے بھئی
03:14جہاز خریدا ہے بھئی
Comments