00:00Assalamualaikum جی میں اس وقت موجود ہوں راول پنڈی چک بیلی روڈ پر یہ میرے دائن سائیڈ پر کتنی خوبصورت
00:06جگہ ہے اور جس وقت میں یہاں پر موجود ہوں کالے بادل آئے میں ہے اور اس وقت پنڈی اسلام
00:11آباد میں جو درجہ حرارت ہے وہ تقریباً 42-45 degree centigrade ہے لیکن یہاں پر قدرتی طور پر 10
00:18degree centigrade درجہ حرارت وہ نیچے ہے
00:20یہاں پر اتری گربی نہیں ہے اور اگر آپ دوسری طرف سے یہ منظر دیکھیں سارا لینڈسکیپ منظر ہے اور
00:26بالکل نیچرل بیوٹی ہے اس بھی کسی قسم کی کوئی امپیورٹی نہیں ہے
00:30ہمارے ساتھ موجود ہیں ہمائیوں زہیر صاحب یہاں پر فارم ہاؤسز کی انہوں نے کٹنگ بنائی ہے آپ یہ دیکھئے
00:36یہاں تین کنال دو کنال اور ایک کنال کا فارم ہاؤس خرید سکتے ہیں
00:40اور اتنی پیس فول جگہ ہے مطبع یہ جگہ ہی جو نیچر لوا رہا ہے ان کے لیے ہے اس
00:45کے اردگرد دیکھئے جتنے بھی کچھ سینگڑوں فارم ہاؤسز جو یہاں پر بنے ہوئے ہیں
00:50وہاں پر بلکل ڈیویلپنٹ نہیں ہوئی بھی ان کی مشین نہیں بھی لگی بھی ہے تو یہ ایک لیمیٹڈ انیونٹری
00:56ہے جس میں سے آلیڈی یہ فروخت بھی کافی کر چکے ہوئے ہیں
00:59اور ان کا یہ مشین ہے کہ یہاں پر کوئی فارم ہاؤسز کا کوئی بڑا سا معاملہ کیا جائے
01:10راول پنڈی کا یہاں سے صرف 12 سے 15 منٹ کی مسافت پر ہے روڈ کارپیٹڈ ہے اور اس روڈ
01:16سے اگر آپ یہاں اندر داخل ہوں
01:18آپ کو یہاں پر جو لیمیٹڈ پلوٹ نظر آ رہے ہیں فارم ہاؤسز کے لیے کنال دو کنال تین کنال
01:23وہ ان تمام پلوٹس کے ساتھ ٹوٹلی اٹیجڈ ہے گیگا مول یہاں سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر ہے
01:29لوکیشن اتنی گھوٹ ہے اتنی خوبصورت ہے کہ اگر آپ یہاں پر آئیں تو آپ کا دل ہی نہیں کرے
01:34گا کہ میں یہاں سے چلا جاؤں
01:38تمہارا پلان ہے جی ہم نے یہ اچھی لینڈ پرشیز کی ہے اس لیے کہ یہاں پر ڈیفرنٹ فارم آسزز
01:43کٹے جائیں
01:44اس پر کوئی فائل سسٹم نہیں ہے کوئی بھی شخص لینا چاہے وہ آج فرد نکلوائے کل انتقال ریجسٹری کروائے
01:49اور اگلے دن مکان بنائے
01:51اور یہ کہاں سے بنے گا یہ سارا انتقال ریجسٹری
01:53قریب یہاں سے رواد میں رواد سینٹرہ وہی سے یہ تمام چیزیں ہیں فرد اور ریجسٹری
01:58تو جناب جس طریقے سے گورنمنٹ آگ پاکستان نے کہا ہے کہ آپ فائل سسٹم جو ہے نا وہاں ہی
02:02ہوگا
02:03کیونکہ لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے فراؤڈ
02:04آپ یہاں پر آئیں ان کو انویسٹیگیٹ کریں ان کو چیک کریں
02:07آپ نے لینا ہے کچھ نہیں لینا یہ آپ کا نصیب ہے
02:09لیکن یہ جگہ وزٹ کرنے والی ہے
02:11یہاں قریب ہی جب رنگ روڈ بن جائے گا تو اس کی تو ویسے کسمت بڑی نکھر جائے گی
02:15سر کتنے مسافت پر ہے
02:16دس سے بارہ منٹ کی ہی مسافت رنگ روڈ کی
02:18بارہ تیرہ گلومیٹر پہ گیگا مال ہے
02:20ٹی چوک ہے
02:21مطلب مین ڈی ایچ اسلام بات
02:25لوگ شہروں میں رہ رہے ہیں آپ دیکھیں چھوٹے چھوٹے مکان تنگلیاں
02:29یہاں کی آب آب آپ خود دیکھ لیں
02:30کہ ماشاءاللہ کتنا زبردست ٹمپریچر ہے
02:33تو یہاں آ کر آپ اپنے فارم ہاؤس بنائے
02:36ایک کمیونٹی میں آپ رہیں
02:37بہت سارے فارم ہاؤس بن رہے ہیں لیکن چونکہ وہ بڑی لینڈ ہے
02:40اور ابھی تک تو تیار ہی نہیں ہے
02:42میرے حساب سے دو دو چار چار سال لگیں گے
02:44لوگوں کو تیار کرنے کے بعد
02:45تو وہ کہیں آئیں گے
02:46تو ہم نے تو ایسی لینڈ کو سٹ کیا
02:47کہ آپ آج لیں اور کل تعمیر کریں
02:49فلکل مین روڈ باری ہے
02:50چکبلی روڈ اسی کو کہتے ہیں
02:51بثالی موڈ سے آگے
02:52اور اسی روڈ پر یہ تمام فارم ہاؤسز روڈ سے سٹارٹ ہے
02:55جناب آپ میں سے کوئی بھی شخص اس کو وزیٹ کرنا چاہتا ہے
02:57تو آپ ان کو وزیٹ کر سکتے ہیں
02:59فارم ہاؤسز کو ہمائیوں صاحب اور ملک امتیاز صاحب
03:02تیل کر رہے ہیں
03:03اور یہ ان کے نمبر ہے
03:04آپ ان سے رابطہ کر سکتے ہیں
03:06اور یہاں پر ایک بڑا سرپرائز بھی آنے والا ہے
03:08جو کہ یہ فیوچر میں دیں گے
03:10میں ہی جادوں کو تھوڑی سے اس کی ہنٹ بھی دے دیں
03:12ہنٹ کیا دینا ہے وہ تو انشاءاللہ
03:14آپ بھی آئیں گے
03:14آپ خود بتائیں گے انشاءاللہ سب کو
03:16تو سب کے سامنے ہوگا انشاءاللہ
03:18بڑی کمانٹیٹی میں لینڈ لے لی
03:20انشاءاللہ
03:20اور اسی طرح یہ کامیاب ہو جائے گا
03:22اور کافی سارے ہو چکے ہیں
03:23یہ بک چکے ہیں
03:24تو آنے والا بلکل اس کے قریب ہی ہے
03:26ہم نے مزید مزید لینڈ لے چکے ہیں
03:27اور یہ کامیاب ہوگا
03:30جناب آپ یہ آ سکتے ہیں
03:32اپنی انویسٹیگیشن کریں
03:33اور اس کے بعد فرد انتقال
03:35ریجسٹری اپنے نام پر لیں
03:37رواد سینٹر سے
03:38اور یہ بہت لیمیٹیڈ وینٹری ہے
03:40اور آج انہوں نے بڑا زبا زبا زب گیتر کیا تھا
03:42جس میں دوستا ہے باب بھی آئے میں
03:43اور موسم کو جو ہے انجوائے کر رہے ہیں
03:45تو ہم بھی ان کے شانہ بشانہ جو ہے
03:47یہاں پر کھڑے ہو گئے
03:48اور سبحان انٹرنیشنل ٹرابلرز
03:50ٹوریزم کے روحیں روائیں
03:52بابر ادریس
03:53انہوں نے ترے پیارے پیارے چینوں سے ہمیں ملوائے ہیں
03:55اپنے بیزبان یاسر شامل کو اجازت دیجئے
03:56یہ بہت خوبصورت علاقہ ہے
03:58اور پاکستان
03:59زندہ
04:00اللہ حافظ