Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Imran Khan's Big Statement from Adiala || Corruption Scandal Exposed || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30مازی میں کپ کپ بیچا گیا اور یہ کس طریقے سے بیچا گیا یہ منجن کیا ہے یہ میں آپ کو بتاتا ہوں اور خواجہ عاصف صاحب کا صیفہ کیا واقعی وہ صیفہ دینے جا رہے ہیں یا انہوں نے صیفہ دینے کا فیصلہ کیا اور یہ ای ڈی سی آر جو ہے اڈیشنل جو ڈپٹی کمیشنر ہے وہاں کا سیال کھوٹ کا یہ اس کا صیفہ اتنا بڑا ہے اور کیا اتنا اہم معاملہ ہے یہ معاملہ ہے کہ اس پر بات کرتے ہیں لیکن پہلے عمران خان صاحب نے جیل سے ایک سٹیٹمنٹ
01:00پانچ اگست کی اعتجاج کے بعد انہوں نے کہا جی ظلم اور جبر کے بترین دور میں پانچ اگست کی کال پر پاکستانی قوم کا بڑی تعداد میں نکل کر اعتجاج ریکارڈ کروانا نہ صرف قابل تعریف ہے بلکہ ملک پر چھائی ظلم کی اندھیری رات میں طلوع سہر کی نوید ہے عوام نے جیسے تمام طرف استائیت کے باوجود کل سڑکوں پر نکل کر اپنی آئینی حقوق کے لیے اعتجاج ریکارڈ کروایا وہ قابل تحسین تھا
01:30جنہوں نے چھاپوں اور گرفتاریوں کے باوجود خوف کے سب بٹوں کو توڑ دیا سندھ بلوچستان گلگت بلتستان آزاد کشمیر پنجاب اور خیبر پکتونخواہ کی عوام جس تعداد میں پانچ اگست کو ملک گیر اعتجاج میں شامل ہوئے وہ شاباش کے مستحق ہیں لیڈرشپ پر پریشر کے باوجود برپور ملک گیر اعتجاج عوامی شعور اور بیداری کا شاندار مظہر ہے
01:56پاکستان کی تاریخ میں آج تک کسی ڈکٹیٹر کے مارشلہ دور میں اس قدر ظلم نہیں ہوا جتنا آسم لاؤ میں آسم منیر کر رہا ہے
02:06موجودہ دور کا موازنہ نہ صرف یایہ خان کے دور سے کیا جا سکتا ہے جب عوامی رائے کو روندنے کی غر سے مجیبو رحمان کی پارٹی اور عوام پر فستائیت کے پہاڑ توڑے گئے اور محض اپنے اقتدار کے لیے ملک کو دو لخت کر دیا گیا تھا
02:22آج ملک میں جو ہو رہا ہے وہ سکوتے ڈھاکا کے دور کی یاد تازہ کرتا ہے
02:29تب بھی جمہوریت کا گلہ گھونڈ کر قانون کی بالدستی کا مکمل خاتمہ کر دیا گیا تھا
02:33میڈیا کی آزادی اور اعتجاج کا حق چھین لیا گیا تھا اور ملک میں صرف جنگل کا قانون نافذ تھا
02:41اس جبر کے نظام سے نجات صرف تب ممکن ہے جب یہ قوم یکجہ ہو کر کھڑی ہوگی
02:47ہماری تحریک کا اگلا اہم دن چودہ آگست ہے
02:51یہ وہ دن ہے جب ہمارے اباؤ اجداد نے قربانیاں دے کر انگریزوں سے تو آزادی حاصل کر دی تھی
02:55لیکن قوم آج تک حقیقی آزادی سے محروم ہے
02:59اس ملک میں جب تک آئین اور قانون کی بحالی نہیں ہوگی آزادی نہیں ملے گی
03:04چودہ آگست کو وطن عزیز میں جاری فستائیت کے خلاف پوری قوم ایک مرتبہ پھر پرپور انداز میں نکلے
03:12ہمیں اس مافیا سے آزادی لینا ہوگی
03:15اور آزادی لینا تب ہی ممکن ہوتا ہے جب کوئی قوم قربانی دینے کو تیار ہوتی ہے
03:21میں خود اپنی قوم کی خاطر جیل میں بدترین حالات کاٹ رہا ہوں
03:24یہاں موجود قیدی بھی اعتراف کرتے ہیں کہ ایسا سلوک تو کسی عام قیدی کے ساتھ بھی نہیں ہوتا
03:31جیسا کہ میرے ساتھ کیا جا رہا ہے
03:34مجھے توڑنے کی ناکام کوشش میں میری اہلیہ بشرا بیگم کو بھی بدترین حالات میں رکھا جا رہا ہے
03:39مگر میں پھر بھی آئین اور قانون کی بالدستی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے قربانی دے رہا ہوں
03:45حقیقی آزادی حاصل کرنے کے لیے ہم سب کو مل کر قربانی دینا ہوگی
03:50میں اس ڈاکو ڈفر الائنس کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
03:55اور آسم لا کو کبھی بھی تسلیم نہیں کروں گا
03:58مجھے ساری زندگی بھی جیل میں رہنا پڑے میں اس کے لیے تیار ہوں
04:02اچھا ایک بات یاد رکھیں عمران خان صاحب فوج کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتے
04:05وہ فوج کو پرا نہیں کہہ رہے
04:07بلکہ وہ کئی دفعہ کہتے ہیں کہ ملک بھی میرا فوج بھی ویری
04:10وہ آسم منیر کے خلاف بات کرتے ہیں اور وہ فوج کو اور آسم منیر کو
04:13الگ الگ رکھ کے دیکھتے ہیں
04:16جو میں نے سمجھا عمران خان صاحب کے پچھلے چند ٹویٹس میں
04:18مجھے یہ سمجھ آیا کہ عمران خان صاحب اب
04:21آسم منیر کو اور فوج کو دو الگ الگ انٹیٹیز دیکھتے ہیں
04:25انہیں لگتا ہے کہ وہ فوج کو بلکہ وہ کہتے بھی ہیں
04:28کہ فوج کے ادارے کو تباہ کر رہے ہیں آسم منیر صاحب
04:30اور نقصان پہنچا رہے ہیں
04:32یہی بات جو ہے وہ اس نے بھی کی تھی گھنڈاپور صاحب نے
04:35لیکن بعد میں انہوں نے بات کو ٹویسٹ دے دیا
04:38یاد رکھیں کہ بہادر قوموں کو دنیا میں کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی
04:43تمام پاکستانی جیل جانے کا خوف اپنے دل سے نکال دے
04:46میرا تحریک انصاف کے ذمہ داران کو بھی خصوصی پیغام ہے
04:50کہ اپنے دلوں سے جیل کا ڈر نکال کر
04:53لوگوں کی قیادت کریں
04:54اور جمہور کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے قیادت فرام کریں
04:58خیبر پکتونخواہ میں آپریشن صرف اور صرف تحریک انصاف کو گمزور کرنے کے لیے ہو رہا ہے
05:02ایسا ہی آپریشن این پی کے دور میں بھی کیا گیا تھا
05:06اور مشرف دور کی ناکام پالیسیوں کو اپنا کر این پی خیبر پکتونخواہ میں ختم ہو کر رہ گئی
05:12میرا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ فوجی آپریشن کسی مسئلہ کا حل نہیں ہوتا
05:16بلکہ اس سے دہشتگردی نفرت اور تباہی مزید پھیلتی ہے
05:20قبائلی علاقوں میں کوئی نیا آپریشن ہرگز نہیں ہونا چاہیے
05:24وہاں کے مسائل کا حل مقامی اور عوام کے منتخب نمائندوں کی باتچیت سے ہی ممکن ہوگا
05:29صرف افغانستان سے رد عمل کی امید میں افغان مہاجرین کو جس بدردی سے بدخل کیا گیا وہ بھی افسوسناک ہے
05:37افغانستان سے کوئی رد عمل نہیں آیا تو اپنے ہی لوگوں پر بندوق اٹھا کر حالات خراب کرنے کی افسوسناک کوشش کی جا رہی ہے
05:44ایک مرتبہ پھر واضح کر رہا ہوں کہ جن میمرانی اسمبلی کو نہ حق نہ اہل کیا گیا ہے
05:50ان کی نشستوں پر کوئی انتخاب نہیں لڑے گا
05:54ان لوگوں نے تمام مشکلات کی باوجود تحریک انصاف پر یقین کیا اور پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا
05:58لہٰذا یہ سیٹیں انہی کا حق ہیں
06:01زمنی الیکشن میں حصہ لینے کا مطلب یہ ہوگا کہ ہم ان کے ناجائز عمل کو جائز قرار دے رہے ہیں
06:06زمنی الیکشن میں حصہ لینا ہمارے لوگوں کی کمر میں چھڑا گھومپنے کے مترازف ہوگا
06:12اچھا یہ بات تو کسی نے سوچی نہیں تھی جو عمران خان صاحب نے کہیے
06:15کہ بھئی جن لوگوں نے وفاداری کی
06:17جیتا کہ در تاج گل وزیر ہیں
06:20جیسا کہ صاحب زادہ حامد رضا ہے
06:22یا باقی لوگ ہیں جو آگستان طریقہ انصاف کی شبلی فراد
06:26عمر ایوب صاحب بہت بڑا نام ہے
06:28اور بہت بڑا سیاسی نام ہے
06:30ساتھ میں عمران خان صاحب کو انہیں بہت مشکل میں ساتھ دیا
06:32اگر ان کی جگہ میں دوسرے امیدوار کھڑے کیے جائیں گے
06:36تو یہ تو ان کی پیٹ میں چھڑا گھومپنے کے مترازف ہوگا
06:39کہ جناب آپ نے اپنی لڑائی لڑ لی
06:41آپ کو فارق کر دیا گیا
06:42تو ہم نے بھی آپ کو فارق کر دیا
06:44یہ بڑی گہری بات عمران خان صاحب نے کیے
06:46آئین اور قانون کی بحالی کے لیے کامیاب
06:49آل پارٹیز کانفرنس کے نکاد
06:50قومی ڈائلوگ کے آغاز
06:52اور اہم قومی مسائل کے حل پر متفقہ
06:54تجاویز پیش کرنے پر تمام شرکہ
06:56اور آرگنائزئر
06:57خصوصاً تحریک تحفظ آئین کے
07:00عودے داران مبارک بات کے مستحق ہیں
07:02یہ عمران خان صاحب نے جیل میں باتچیت کی
07:04اور اس باتچیت کو
07:05افیشلی پاکستان تحریکین صاحب نے ٹویٹ کر دیا
07:08اب آجائے ناظرین ان خبروں کی طرف
07:10جو پھیلائی جا رہی ہیں اور جو پھیل رہی ہیں
07:12زائد گشکوری صاحب کی خبر دیکھ لیں
07:15پھر یہ خبر محمد مالک صاحب نے دی
07:17پھر کچھ اور لوگوں نے بھی دی
07:19محمد مالک صاحب فرماتے ہیں کہ
07:21دو لسٹیں بن رہی ہیں
07:22اور یہ لسٹیں جیسے انہوں نے بات کی
07:25تو ان سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی بات کر رہے ہیں
07:27جون اور جولائی میں
07:29دو بڑی اہم میٹنگز ہوئی
07:30اور یہ بڑی اہم شخصیت نے میٹنگ کی
07:32اہم شخصیت پاکستان میں آرمی چیف ہوتا ہے
07:34اور کوئی اہم نہیں ہوتا
07:35تو بارال یہ تو اب وہ بتا سکتے ہیں
07:38لیکن پاکستانی میڈیا پر آپ نام نہیں لے سکتے
07:40تو انہوں نے کہا جی انہوں نے بتایا گیا
07:42کہ دو ہزار عرب سے زائد پچھلے دو تین سالوں میں کرپشن ہو گئی ہے
07:45یہ دو تین سالوں میں جب سے آرمی چیف ہیں آسیمونیڈ صاحب
07:48اور جب سے ریجیم چینج آپریشن کیا تھا جنرل باجوا نے
07:51تب سے لے کر اب تک دو ہزار عرب سے زائد کی کرپشن ہوگی
07:54ان کو یہ بتایا گیا
07:55فنڈ میں کرپشن اور اداروں کے لوگ شامل ہیں
07:58جو فنڈ ترقیاتی دیے جاتے ہیں اس میں بھی
08:00کرپشن ہو رہی ہے
08:01اداروں کے لوگ بھی بیچ میں شامل ہیں
08:03اور ادارہ انوالو ہو گیا
08:05ادارہ انوالو ہونے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ فوج انوالو ہو گئی
08:07ادارہ یہ کی جب ادارہ کبھی کوئی
08:09صحافی بولے نا کہ ادارہ یہ سوچتا ہے
08:11یا ادارہ یہ کہتا ہے
08:12تو ادارہ کا مطلب ہوتا ہے فوج
08:14تو کہنے ادارہ انوالو ہو گیا
08:16اور اب ایک لسٹ بن رہی ہے
08:18جس میں پہلے پانچ سو کیسز پکڑے جائیں گے
08:21اس میں کوئی سیاستدان شامل کی ہیں
08:22اور جناب ریکوری کی جائے گی
08:27اور یہ ٹارگٹ رکھا گیا
08:28کہ پانچ سو ارب بھی پہلے ریکور ہو جائے شروع میں
08:31تو یہ ایک اچھا سٹارٹ ہو جائے گا
08:33یہ تو اب ایک خبر دی نا
08:35دوسری زائد گشکوری صاحب نے خبر دی
08:37ان کی خبر کے مطابق پاکستانی حکومت کو
08:39اٹھاون ہزار پاکستانیوں کے بارے میں
08:42ڈیٹا مل گیا
08:43جن کے بیرونے ملک اساسے
08:45اکاؤنٹس ہیں اور جائدہ دیں
08:46ان اساسوں کی کل مالیت آٹھ ارب ڈالر ہے
08:50اور یہ اٹھاون ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں
08:52حاضر اور ریٹائر سرکاری افسر بھی
08:55اس فیرست کے اندر شامل ہیں
08:56جن کی تعداد سات سو پچاس ہے
08:58فیرست میں شامل دیگر افراد میں
09:00چھپن سیاستدان
09:02تین سو بڑے اور چھوٹے تاجر
09:04اور سنتیس ہزار پاکستانی شامل ہیں
09:06جنہوں نے گزشتہ پندرہ سالوں میں
09:08اپنی شہریت ترک کر دیا
09:09پاکستانی شہریت چھوڑ کے باہر چلے گیا
09:11اچھا جی اس میں یہ بتا رہے ہیں
09:13کہ دو دار پانچ سو ستر سے زائد سرکاری ملازمین
09:15جن میں زیادہ تر گریٹ سولہ
09:17اور اس سے اوپر کے افسران ہیں
09:19یا تو وہ خود دوری شہریت رکھتے ہیں
09:21دو ملکوں کی ان کے بعد نیشنلٹی ہے
09:24یا ان کی شریک حیات کے
09:25یا بچے وہاں کی شہریت رکھتے ہیں
09:27حکومت ان افراد کے خلاف
09:29تقریباً چار سو پچاس ٹیکس چوڑی کے
09:31مقدمات دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے
09:33ناظرین یہ ہو گیا جی معاملہ
09:34یہ کہانی آپ کو سنا دی گئی
09:37یہ منجن اب آپ کو بیچا جائے گا
09:39کہ پاکستان کے آرمی چیف کو اور اسٹیبلیشمنٹ کو
09:42بڑی فکر ہے کہ جناب پاکستان میں
09:44کرپشن ہو رہی ہے اور کرپشن کا پیسہ باہر جا رہا ہے
09:46یہ منجن آپ کو پہلی دفعہ نہیں بیچا جا رہا ہے
09:49یہ آپ کو پہلے کئی دفعہ بیچا گیا
09:50یہ منجن آپ کو زیاؤلک کے دور میں بیچا گیا
09:53یہ منجن آپ کو پروید مشرف کے دور میں بیچا گیا
09:55یہ منجن آپ کو راہیل شریف کے دور میں بیچا گیا
09:58یہ منجن آپ کو جنرل باجوہ کے دور میں بیچا گیا
10:01اور یہی منجن آپ کو اب آسیم منیر صاحب بھی
10:03ان کے دور میں بھی بکرا ہے
10:04اب منجن ہے کیا
10:07کہ اسٹیبلیشمنٹ کو بہت غصہ چڑتا ہے
10:09جب کوئی کرپشن کرتا ہے
10:11دیکھیں میری دلچسپی اس میں ہے
10:13کہ پاکستان کے سارے فیصلے تو کرتی ہے اسٹیبلیشمنٹ
10:15ہر ادارے کے اوپر کابز کون ہے اسٹیبلیشمنٹ
10:18ہر جگہ پہ بیٹھا ہوا کون ہے اسٹیبلیشمنٹ
10:21نیپ کو کون کرتا ہے کنٹرول اسٹیبلیشمنٹ
10:23جتنے اداروں میں کرپشن ہو رہی ہے
10:25وہ اسٹیبلیشمنٹ کی ناک کے نیچے ہو رہی ہے
10:27تو جس وقت کرپشن ہو رہی تھی
10:29جب میڈیا بتا رہا تھا
10:30تب ان کے کانوں پر جون تک نہیں رہیں گی
10:32اب اچانک سے ان کو کرپشن کیوں یاد آگئی
10:34یہ سوچنے والی بات
10:35ایک بات جس کے اوپر مجھے پورا یقین ہے
10:38کہ کرپشن کو لے کر
10:41ملٹری اسٹیبلیشمنٹ کے اندر
10:43ذرا سا بھی رد عمل نہیں ہے
10:45اتنا سا ایک ٹکے کا رد عمل نہیں ہے
10:48اس کی وجہ یہ ہے
10:49کہ اگر انہیں کرپشن بری لگتی
10:50تو یہ آسیولی زرداری اور نواز شریف کے کیسز
10:53ماف کروا کے انہیں اقتدار میں کبھی نہ لے کر آتے
10:55اگر انہیں کرپشن بری لگتی
10:58تو یہ این آر او ون اور این آر او ٹو
11:01دونوں این آر اوز کبھی نہ دیتے
11:02اور یہ دونوں این آر اوز کس نے دیے
11:05ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے دیے
11:06ایک دفعہ مشرف دور میں ہوا
11:08ایک دفعہ باجوا کے اور آسیم منیر صاحب کے دور میں ہوا
11:10تو اس کو آپ ذہن میں رکھ لیں
11:13کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
11:14کرپشن کو اپریشیٹ کر سکتی ہے
11:16کرپشن کے بالکل خلاف نہیں ہے
11:18وہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے
11:19وہ برا سمجھتے ہیں کہ کوئی اکیلا کرپشن کرے
11:22یا انہیں برا لگتا ہے کہ کوئی کرپشن کرے
11:24اور پھر بات بھی نہ مانے
11:26یعنی اگر ان کی بات مانتے رہے
11:28آپ کرپشن کرتے رہے پرابلم ہی کوئی نہیں ہے
11:30مجھے خود ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ایک بندے نے یہ کہا تھا
11:33کہ ہمیں وہ آدمی سوٹ کرتا ہے جو کرپٹ ہوتا ہے
11:35کیونکہ اس سے ہم بڑے آرام سے اپنا کام کروا لیتے ہیں
11:38جو بندے ایماندار ہوتے ہیں
11:40اور جن کے اندر زیادہ حب الوطنی کا وہ بھرا ہوا ہوتا ہے
11:43جذبہ وہ ہمارے کام نہیں آسکتے
11:44یہ مجھے خود کہا تھا اور سینئر آفیزر نے کہا تھا
11:47اب ناظرین معاملہ یہ ہے
11:49کہ یہ جو کرپشن کی کہانی سنائی جا رہی ہے
11:51یہ کیوں سنائی جا رہی ہے
11:52یہ آپ کو صرف ایک منجن بیچا جا رہا ہے
11:56اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہے
11:57یہ نون لیک کا اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا طریقہ واردات ہے
12:00ایک خبر سناتا ہوں آپ کو
12:02نو مئی تو آپ کو یاد ہوگا
12:04نو مئی دوہزار تئیس
12:05لیکن آج آپ کو ایک اور نو مئی میں یاد کرواتا ہوں
12:09اور یہ ہے نو مئی
12:10دوہزار چودہ
12:12یعنی آج سے گیارہ سال پہلے
12:15نو مئی
12:15اس نو مئی پہ عساق ڈار صاحب نے
12:19قوم کو یہ بتایا تھا
12:20جمعہ کا دن تھا
12:21اور پارلیمنٹ کے اندر انہیں بتایا تھا
12:24کہ پاکستانیوں کے دو سو ارب ڈالرز پڑے ہوئے ہیں
12:27سویس بینکوں کے اندر
12:28اب تو یہ کہہ رہے ہیں نا آٹھ ارب ڈالر
12:31یعنی جتنی اوقات ہوتی
12:32اتنی بڑی بات کرتا ہے لو
12:33اس دور میں ذرا اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کو لگتا تھا
12:36بہت پیسہ
12:37ابھی بچارے ہیں
12:39ایک ایک ارب ڈالر کے لیے ترس رہے ہیں
12:41ترپ رہے ہیں
12:42پیسہ ہی نہیں ہے ان کے پاس اپنا
12:43تو اب آٹھ ارب ڈالر پہ آگیا
12:46وہ دو سو ارب ڈالر سویس بینکوں میں پڑا ہوا تھا
12:47ڈار کے مطابق
12:48اب کہتے ہیں کہ آٹھ ارب ڈالر ہے
12:51جو باہر پڑا ہوا ہے پاکستانیوں کا
12:53ہم نے لے کر آنا ہے واپس
12:54تو یہ دو سو ارب ڈالر کہاں گیا
12:57یہ تب بھی چونہ بیچا گیا تھا پاکستانیوں کو
12:59اور چونہ لگایا گیا تھا چورن بیچا گیا تھا
13:02سویس بینکوں سے دو سو ارب ڈالر واپس لائیں گے
13:05حکومت کا قومی اسمبلی میں
13:06اعلان دو دار چودہ میں
13:07نواز شریف کی حکومت
13:09عساق ڈار وزیر خارجہ
13:10اور راہیل شریف تھا
13:13غالباً اس وقت
13:13ہاں راہیل شریف ہی تھا
13:15اس وقت آرمی جیف تھا
13:16تو اس وقت جناب یہ فیصلہ ہوا
13:18کہ ان بینکوں میں
13:19حکوم جمع کروانے والوں کے نام
13:20اور اکاؤنٹ کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے
13:22سنزل لینڈ اور پاکستان کے درمیان
13:24ٹیکس معاہدے میں ترامیم کے لیے
13:26چھبیس اگست کو مذاکرات ہوں گے
13:28نہ مذاکرات ہوئے
13:29نہ کسی کا نام آیا
13:30نہ کچھ پتا چلا
13:31بعد میں پاناما پیپرز کے اندر پتا چلا
13:33کہ یہاں پہ تو جناب پاناما
13:34لیکس ہو گئی ہیں
13:35یہاں پہ تو جو ہے وہ
13:37ایک اور جو ہے وہ
13:40برطانیہ کے اندر جو ہے وہ
13:41بین آمی پروپٹیز نکل آئی ہیں
13:43تب پتا چلا کہ ایک شریف خاندان ہے
13:45پینٹ ہاؤس پارٹس
13:47آپ کو یاد ہے
13:47ان کی بڑی کہانیاں مشہور ہوئی تھی
13:49بارحال یہ چورن پہلے بھی پاکستان کو بیچا گیا
13:52بار بار بیچا گیا
13:53اعتصاب کریں گے
13:54پرویز مشرب بھی اسی نارے کے ساتھ آیا تھا
13:56سب کا اعتصاب کر دوں گا
13:57کسی کا اعتصاب نہیں کیا
13:58بلکہ اس کے دور میں کرپشن کو
14:00چار چاند لگ گئے
14:01پر لگ گئے کرپشن کو
14:03ٹکا کے کرپشن کی گئی اس کے دور میں بھی
14:05پیسہ ہی بہت آیا پاکستان میں
14:07ریل سٹیٹ مافیا بن گیا اس دور میں
14:09بہت سارے مافیات ایسے جو پہلے کبھی نہیں تھے
14:11وہ مافیات اس دور میں بنے
14:13تو یہ قوم کو نا توجہ ہٹانے کے لیے
14:16کہ جناب ہم بڑے خلاف ہیں کرپشن کے
14:18اور امیج بلڈنگ ہوگی
14:19کچھ ایدھر سے پکڑ کے اس کو زبا کر دیا
14:21اس کو پکڑ کے زبا کر دیا
14:23ابھی ایک پکڑا ہوا بیچارہ
14:24چاند عرب کی کرپشن کی ہوگی بیچارے نے
14:27بھی پکڑنا ہے تو
14:28ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ان لوگوں کو پکڑو
14:30جنہوں نے جزیرے لیے ہوئے
14:31ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ان لوگوں کو پکڑو
14:34جن کے ناک کے نیچے کرپشن ہوتی ہے
14:36اور آج تک ان سے پوچھا نہیں گیا
14:38کہ جناب یہ کرپشن آپ کے ناک کے نیچے ہوتی ہے
14:40پیسہ کہاں سے آتا ہے
14:41ذرا نام نکالیں نا ان لوگوں کے
14:43پتہ کریں کہ ان لوگوں نے کتنا پیسہ بنایا
14:45اور باہر کے خالی بیروگریٹ جا کے رہتے ہیں
14:48ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لوگ جو ریٹائر ہو جاتے ہیں
14:50وہ جا کے باہر نہیں رہتے
14:51وہ نہیں رہتے ہیں
14:52باقی بہت سارے لوگ ہیں اور وہ بھی باہر جا کے رہتے ہیں
14:55وہاں جا کے شہریت لے لیتے ہیں
14:57کیونکہ ان کے پاس لوٹ کا مال بہت زیادہ ہوتا ہے
14:59کام تو کرنا نہیں پڑتا
15:00باقی زندگی گزارتے ہیں یاشی میں
15:02بیو بچوں کے ساتھ
15:04بارال ایک ایڈی سی آر جو ہے
15:06اس کو سرکاری آفیسر گرفتار کیا گیا
15:09اور یہ جو سرکاری آفیسر ہے
15:11یہ جنابی علی گرفتار ہوتا ہے سیالکوٹ سے
15:14پہلی خبر اس کی آتی ہے
15:16محمد عمیر صاحب دیتے ہیں جنرلسٹ ہیں
15:18شروع میں میں ہوں
15:19دو اگست کی خبر ہے ان کی
15:20وہ یہ کہتے ہیں سیالکوٹ کے حکومتی حلقے کے
15:22ہر دل عزیز آر او
15:24یہ آر او بھی تھے
15:25ریٹرننگ آفیسر تھے
15:26اہم ترین حلقے کے
15:28تو یہ آنکھوں کے تارے ہیں نا خواجہ آسف وغیرہ
15:30اس طرح کے لوگوں کے
15:31تو جناب یہ کیونکہ آر او تھے
15:33اور پھر آپ کو پتا ہے
15:34ریحانہ ڈار صاحبہ کے ساتھ کیا ہوا
15:35باقی لوگوں کے ساتھ کیا ہوا وہاں پہ
15:37اور اس قسم کے لوگوں نے ہی کیا
15:39جو یاسمین راشد صاحبہ کے ساتھ ہوا
15:42لاہور میں اسی قسم کے لوگوں نے کیا
15:44جو آلیہ حمزہ صاحبہ کے ساتھ ہوا
15:46اسی طرح کے لوگوں نے کیا
15:47کہ ادھر کا الیکشن ادھر کر دیا
15:49جو کچھ مریم نواز کو الیکشن دیتوانے کے لیے
15:52محر شرافت کے خلاف ہوا
15:53اسی طرح کے لوگوں نے کیا
15:55تو جناب یہ بھی ایک شخصیت تھے
15:57اور ان کو جناب گرفتار کیا گیا
16:01کرپشن کے معاملے پر
16:02اینٹی کرپشن نے
16:03پانچ روز کا ریمانٹ حاصل کر لیا
16:05ایک ظلہ میں کرپشن کا یہ لیول ہے
16:07پورے صوبے میں کتنی کرپشن ہو گئی
16:09یہ انہوں نے خبر دی تھی
16:10اب جناب پتا چلتا ہے
16:12کہ ایک صوبائی اور وفاقی وزیر
16:16جو ہے وہ مشکل میں آ گیا
16:17پہلے یہ خبر آتی ہے
16:18اس آدمی کے گرفتار ہونے کے بعد
16:20اور پھر پتا چلتا ہے
16:22کہ کرپشن کا معاملہ کروڑوں کا نہیں
16:24عربوں کا ہے
16:24تو چلو عربوں اس نے کھا لیا
16:27تو کیا ہوا بے شمار لوگ عربوں کھاتے
16:29بھئی جتنے لوگوں سے
16:31آپ نے دو نمبر کام کروایا ہے
16:32پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
16:34ان سے جالی فارم پورٹی سیون لیے تھے
16:36نا آروز سے
16:37تو جنہوں نے جالی فارم پورٹی سیون لیے
16:40آروز سے
16:41وہ ہے نا رسپونسیبل
16:42کیونکہ انہوں نے تو جال سادھی کر دی
16:44اب تو یہ بلیک میل کریں گے
16:45پیسہ بنائیں گے
16:46ان کو پتا ہے پاکستان میں رکھائی کچھ نہیں ہے
16:47ہم نے پورا کا پورا الیکشن الٹا دیا ہے
16:49اس ملک کے اندر تو جینا بھی مشکل ہے
16:52اس ملک کے اندر رہنا بھی مشکل ہے
16:54ان آروز سے بہتر کسی کو نہیں بتا
16:56جنہوں نے اپنے ہاتھ سے پوری طبعی پھیری ہے
16:59وہ کبھی اس ملک میں رہنا چاہیں گے
17:00وہ فٹا فٹ پیسہ لپیڑ کے ملک سے بھاگنا چاہیں گے
17:04اور اسی لئے سب نے انہی پائی ہوئی ہے
17:06اب جناب زبیرلی خان صاحب نے خبر دی
17:08اس بارے میں
17:08انہوں نے کہا جی کہ خواجہ عاصف نے حصیفہ دے دیا
17:11اس بارے میں
17:12اور یہ رولا پڑ گیا
17:14اور یہ بہت سارے اور بھی صاحب یہ کلیم کر رہے تھے
17:17کہ خواجہ عاصف صاحب نے کہا جی
17:19اس بندے کو فوری طور پر رہا کیا جائے
17:20اور اس کا ریمانڈ اب مکمل ہو رہا ہے
17:23دیکھنا یہ ہے کہ آج کے دن میں
17:25اس کو رہائی ملتی ہے یا نہیں ملتی
17:26اگر رہائی ملتی ہے تو پتہ چل جائے گا
17:29کہ کیا ہوتا ہے
17:29رہائی نہیں ملتی تو پتہ چلے گا پھر کیا ہوتا ہے
17:31یا اس کے لیے کیا سہولت پیدا کی جاتی ہے
17:34بارل اس کو گرفتار جو ہے وہ انٹی کرپشن نے کیا ہے پنجاب میں
17:37تو یہاں پہ بھی پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کا بھی معاملہ ہے
17:41اور کچھ لوگ کہتے ہیں خواجہ عاصف نے جا کر نواز شریف سے ملاقات بھی کی ہے
17:45اور اپنا اسطیفہ بھی ڈاکٹر توکیر شاہ کو بجوا دیا گیا ہے
17:49اور یہ کہا گیا ہے
17:51محمد زبیر صاحب کے بقول کہ ای ڈی سی آر کو رہا کروائیں
17:54یا اسطیفہ منظور کر لیں
17:56خواجہ عاصف صاحب نے اس کے اوپر ردعمل دیتے ہوئے کہا
17:59نہیں جی نہیں
18:00یہ خواہش ہے یہ خبر نہیں ہے
18:01اور انہوں نے اس کی تردید کیے
18:03خواجہ عاصف صاحب نے
18:05لیکن یہی خواجہ عاصف صاحب ابھی ایک دن پہلے کہہ رہے تھے
18:08کہ بیروکریسی نے کرپشن کر کر کے پاکستان کی تباہی پھیڑ دی
18:10سیاستدان تو صرف جھوٹا کھاتے ہیں
18:12اور مو کالا کرتے ہیں اپنا
18:13اس پہ اوریا مقبول جان صاحب نے کہا
18:16کہ خواجہ صاحب یہ بیروکریسی کی وہ نسلیں ہیں
18:18جنہوں نے اسی کی دہائی میں
18:20بددیانتی اور سیاسی دڑے بندی
18:22آپ کے قائد نواشری کی رانمائی میں شروع کی
18:25آپ جرت مند بنے
18:26اور ایک ایک کا نام لیں
18:28اور ان کے احساسوں کی سرعام تحقیقات کا آغاز کریں
18:31میں سب سے پہلے خود کو تحقیق کے لیے پیش کرتا ہوں
18:34آپ کے قائد اور بینظیر
18:36زرداری نے کرپشن اور سیاسی وفاداری کی جو فصل بوئی ہے
18:39یہ ملک اسی وجہ سے آج برباد ہے
18:42یہ انہوں نے سارے اطاروں کے ساتھ کیا
18:44اینڈ میں فوج کے ساتھ بھی یہی کر رہے ہیں
18:45کوشش کر رہے ہیں
18:47یعنی ابھی نیا جرنل آنے لگتا ہے
18:49تو وہ باتیں ہو رہی ہوتی ہیں
18:49یہ اس کا آدمی ہے
18:50اس کے زرداری کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں
18:53یہ بندہ نیوٹرل لگتا ہے
18:54اس کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں
18:56یہ والا بندہ جو ہے نا
18:57یہ اس پارٹی کا بندہ ہے
18:58یعنی یہ پہلے سے باتیں ہو رہی ہوتی ہیں
18:59صحافی ہو گئے
19:01سیاستدان ہو گئے
19:02اپنی پسند نا پسند کو وہاں پہ بیان کر رہے ہوتے ہیں
19:05پہلے سے ہی
19:07تمام ادارے پاکستان کے پلوٹی سائید ہو گئے
19:09اور یہ کارنما نواز شریف اور زرداری صاحب نے مل کر کیا ہے
19:12پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے
19:14تو ناظرین یہ بھی چونہ آپ کو لگایا جائے گا
19:16اسٹیبلشمنٹ جو ہے
19:18وہ اب کرپشن کے خلاف ہے
19:20تو آپ نے یہ والی خبر اس کان سے سننی ہے
19:22اور اس کان سے نکال دینی ہے
19:23کیونکہ اگر یہ خلاف ہوتے نا
19:26کرپشن کے
19:27تو ان سارے لوگوں کو این ار او ٹو دے کر اقتدار میں لا کرنا بٹھاتے
19:31جن کی کرپشن کی کہانیاں سن سن کے اور پڑ پڑ کے ہم لوگ بڑے ہوئے ہیں
19:34اور آج تک یہ ثابت نہیں کر سکے
19:37منی ٹریل نہیں دے سکے اپنے معاملات کے
19:39یہ دنیا کے امیر ترین لوگ بنے ہوئے ہیں
19:41اس خطے میں اتنا پیسہ کی تھی کے باس نہیں ہے
19:43بہرحال ناظرین اور خبریں ہیں میرے پاس پاکستان سے
19:46لیکن ایک خبر میں آپ کو دینا چاہوں گا انٹرنیشنلی
19:49اور وہ خبر ہے مودی اور ٹرمپ کے معاملے کی
19:51ٹرمپ نے انڈیا کے اوپر مزید اضافی
19:55پچاس فیصد ٹیرف کر دیا ہے
19:58یعنی پہلے پچیس فیصد ٹیرف لگایا تھا
20:00اب پچیس فیصد اور لگا دیا ہے
20:02اب یہ انڈیا کے اوپر بہت بڑا بوجھ ہے
20:04انڈیا کی امریکہ کے ساتھ
20:07بڑی کامیاب تجارت ہے اور اس میں انڈیا
20:08بہت پیسہ بناتا ہے
20:09لیکن یہ ڈانلڈ ٹرمپ نے انڈیا کو
20:12وہ تھوڑا مارا ہے وہ یہ چاہتا ہے
20:14کہ رشیہ کے ساتھ انڈیا بلکل کاروبار نہ کرے
20:16اور ان سے تیل نہ خریدے
20:18ان کے ساتھ معاملات نہ کرے
20:19اور انڈیا رشیہ کے ساتھ کچھ دفاعی معاہدے بھی کر رہا ہے
20:22امریکہ کے دماغ میں یہ تھا
20:24کہ انڈیا معاہدے کرے گا
20:26امریکہ کے ساتھ
20:28اور چیزیں خریدے گا امریکہ سے
20:29ہتھیار بھی لے گا امریکہ سے
20:31تو اس میں امریکہ کو پیسے ملیں گے
20:33اور اس کے بدلے میں امریکہ انڈیا پہ
20:36ایک مناسب سا ٹیرف لگا دے گا پاکستان کی طرح
20:38تو دونوں کو فائدہ ہو جائے گا
20:40اور امریکہ اس میں بڑا فائدہ کمالے گا
20:42لیکن انڈیا نے کمپرومائز نہیں کیا
20:44اس بات پہ انہوں نے کہا جی ہماری آزاد خارجہ پولیسی ہے
20:47اب انڈیا کا جو دوبارہ
20:48سٹیٹمنٹ آیا ہے
20:49یہ بڑا مضبوط سٹیٹمنٹ ہے انڈیا کا
20:52اور انہوں نے کہا جی کہ ایسا نہیں ہے
20:54کہ ہم کمپرومائز کریں گے اپنی
20:56خودداری کے اوپر
20:57بھارت کا جو رد عمل ہے وہ یہ ہے کہ
21:00وزیر خارجہ نے ان کی وزارت خارجہ نے
21:02ڈانلڈ ٹرمپ کے اس اقدام پر اعلامیاں جاری کیا
21:04جس میں اس فیصلے کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے
21:06اپنی ملکی مفادات اور اقتصادی
21:08سلامتی کو محفوظ رکھنے کے لیے
21:09ہر ضروری قدم اٹھانے کے عظم کا اظہار کیا
21:12انہوں نے کہا پہلے ہی واضح کر چکے ہیں
21:16کہ ہم اپنی ملکی ضرورت کو پورا کرنے
21:18اور اپنی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے
21:20درامداد کرتے ہیں
21:21یہ انتہائی افسوسناک بات ہے
21:24کہ امریکہ نے روس سے تیل خریدنے پر
21:25اضافی پچیس فیصد
21:27ٹیرف آئیت کیا ہے
21:28حالانکہ یہی درامداد دیگر ممالک بھی
21:31اپنے قومی مفاد میں کر رہے ہیں
21:32بھارتی مدر خارجہ نے
21:35اپنے بیان میں کہا
21:36کہ ہم یہ بات دھراتے ہیں
21:38کہ امریکہ کا یہ اقدام
21:39غیر منصفانہ بلا جواز اور غیر مناسب ہے
21:42بھارت اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے
21:45تمام ضروری اقدامات کرے گا
21:47یعنی بھارت پیچھے نہیں اٹھا
21:49اس معاملے میں
21:49یہی ردعمل مرکزی حکومت نے بھی پارلیمان میں دیا
21:52اور انہوں نے کہا کہ مقامی سنتوں
21:55کسانوں اور مائیکرو
21:56سمال اور میڈیم انٹرپرائزز جو ہیں
21:58ان کے حق میں اقدامات کی انہوں نے
22:00یقین دھانی کروائی
22:01یعنی یہ ایک ایسی چیز ہے جس پہ بھارت
22:04ڈھٹ گیا امریکہ کے سامنے
22:05اب امریکہ کے پاس کیا رستہ اور بھارت کیا کر سکتا ہے
22:08تو اس میں ایک ڈیولپنٹ ہوئی ہے
22:10باقی ڈیولپنٹ میں ہم نظر رکھیں گے
22:12میں آپ کے ذاتھ شیئر کروں گا
22:13سات سال کے بعد
22:14امریکہ کے اس اقدام کی نتیجے میں
22:16بھارتی وزیر آدم نے
22:18چائنہ کا دورہ پکا کر دیا
22:20یعنی سات سال ہو گئے
22:22ایڈین وزیر آدم نرندر مودی چائنہ نہیں گئے
22:25لیکن اب انہوں نے فیصلہ کیا
22:27کہ وہ چین کا دورہ کریں گے
22:2831 اگست سے وہ اپنا یہ دورہ شروع کرنے جا رہے ہیں
22:31چین جائے گا
22:32بھارتی وزیر آدم یہ بڑی ڈیولپنٹ ہے
22:34تو یہ جو ہے وہ ایک پورا سمیریو چینج ہو رہا ہے
22:37اس پہ ہم ایک الگ وی لاغ کر سکتے ہیں
22:39کیونکہ ابھی کافی ٹائم ہو گئے
22:40آپ تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھئے
22:41اپنے چینل کا بھی
22:42اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended