Skip to playerSkip to main content
"I may be blind, but I see my destination clearly."
This is not just an interview — it's a story of passion, purpose, and perseverance.
Meet Sanaullah Mari, a social activist who turned his disability into strength and is now transforming the lives of hundreds of persons with disabilities.
No complaints. No excuses. Just courage, commitment, and service.
Watch this powerful interview by Ahmad Mari from Quetta — only on Tawar-e-Pakistan.

#AhmadMari #SanaullahMari #TawarEPakistan #DisabilityIsStrength #Inspiration #BlindLeader #Balochistan #CourageToLead

Category

📚
Learning
Transcript
00:00। । । । । ।
00:30। । । ।
01:00। । । ।
01:30। । । । । ।
02:00। । । । ।
02:30। । । ।
02:32shah mohammed marieh sahab نے مجھے ملتان کے school ہے وہاں پہ جن کا
02:37نام محمد بن قاسم blind welfare complex ہے جو ملتان میں چوہ کمرہ
02:42والا میں واقع ہے تو جب انہوں نے مجھے وہاں پہ داخلہ دلوایا
02:46تو پھر مجھے خیال آیا کہ جب مجھے انہوں نے داخلہ دلوایا ایک
02:54بیک پول ڈالا کے سے نکالا تو میں پھر دوسروں کو نکالوں میں دوسروں
02:59کی help کروں میں دوسرے کے کام آؤں تو پھر مجھے وہاں سے میرا شوق
03:06بڑھتا گیا تو میں نے پھر اس کا آغاز کیا مجھے شروع سے میں لوگوں
03:13کو جو ہے وہ سمجھاتا تھا اور لوگوں کے لیے اس وقت ریڈیو پاکستان
03:19میں بکس بینک تھا تو میں لوگوں کے لیے کتابیں لائے کرتا تھا
03:28تو لوگوں کے لیے ریکارڈنگ کے جو لوگ ہیں ان کو ڈھونٹا تھا
03:33تاکہ نہ بھی نہ افراد کی ریکارڈنگ کر لیں
03:35برحال یہ جو ہے سکول کے داخلے کے بعد اس کا شوق بڑھتا چلا گیا
03:41سسنہ صاحب ہمیں یہ بتائیں زندگی میں سب سے زیادہ مشکلات کب سامنا
03:49کرنا پڑا ہے ان فلاہی کاموں کے دوران مشکلیں اتنی بڑی کہ آسا ہو گئیں
03:57آسل میں مشکلات کا مقابلہ کرنا مردانگی ہے جب ہم لوگوں نے اس کا آغاز
04:05کیا تھا زلہ کولو کی تحصیل ماون سے تو وہاں پہ ہم لوگوں نے ایک
04:11آفیس کھولا تھا آہ شروعات میں تو ماون کے چند شریر لڑکوں نے آہ جو
04:22جلتا ہوا موبلیل ہے وہ آہ آل ڈی سیبل ویل فیر سوٹی بولوشن کے آفیس
04:28کے دروازے پہ لگایا تو سارا دروازہ کالا ہو گیا تو پھر معاشرہ
04:36اور لوگ مجھ سے پوچھتے تھے کہ جی اب آپ کیا کریں گے کہ آپ کا جو
04:43دروازہ تھا وہ کالا ہو گیا تو میں لوگوں سے یہی کہتا تھا کہ جی بات سرے
04:48ہمارا آہ دروازہ تو کالا کر دیا گیا لیکن ہمارا جو نظریہ ہے وہ روشن
04:56ہے اور پھر آپ کو پتا ہے کہ ہم نے اس کا آغاز ایسے علاقے سے کیا
05:02کہ وہاں پہ ٹیمنیکیشن کا کوئی نظام بھی نہیں تھا ہمیں دس پندرہ
05:07کلو میٹر دور آہ جا کر فون کرنا پڑتا تھا تو مسائل تو بہت تھے لیکن
05:14الحمدللہ ہم لوگوں نے اس کو چھوڑا نہیں مستقل مزاجی سے کام آہ کیا
05:19تو پھر ہم لوگوں نے الحمدللہ ہمت کی تو آج ہمیں تھوڑی بہت
05:26کامیابیاں مل رہی ہیں سر نابینا انہیں کے ناتے آپ کو کھنکن
05:31رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور آپ انہیں کیسے عبور کرتے ہیں
05:35شاعر کہتا ہے کہ کسی کی کیا جرت جو ہمیں پرواز سے روکے
05:42ہم پرواز سے نہیں حوصلوں سے اٹھتے ہیں بات یہ ہے کہ جو بھی
05:49مشکلات ہوتی ہیں آہ بس ہم جو اینا حمد سے یہ سر یہ عبور ہوتی
05:56ہیں جیسے ہمیں کہیں جانا پڑتا ہے یا آہ کہیں کسی پارٹی میں یا
06:04کسی پروگرام میں یا کسی کانفرنس میں تو یہ ہے کہ سفید شڑی ہمارا
06:12بہت بڑا اساسہ ہے اس کے علاوہ اگر آپ فنینشلی بات کرتے ہیں
06:18خاندان جو ان کی سپورٹ ہے وہ میرے لیے سب سے بڑا وسیلہ ہے
06:26سر آپ کا ادارہ معذور افراد کے لیے آہ کیا خدمات فرائم کرتا ہے
06:31دیکھیں آل ڈی سیبل ویل فیر سوسائٹی بلوچستان ہر موسم میں موسم سرما میں
06:40لوگوں کی دہلیز پہ جاکے لوگوں کو بستر فراہم کرتا ہے
06:45اس کے علاوہ عیدی قربہ کے موقع پر ہمارا ادارہ لوگوں کو ان کی دہلیز پہ بھی
06:55ورٹ فراہم کرتا ہے اس کے علاوہ ہم لوگ رمضان علمارک کے موقع پر
07:01لوگوں کو راشن دیتے ہیں اور ویل ٹیئرز چیئر کموڈ اور بیساکیاں
07:11اس کے علاوہ بہت کچھ آل ڈی سیبل ویل فیر سوسائٹی بلوچستان کی طرف سے
07:15ہم لوگ کرتے ہیں
07:16سر آپ کا ادارہ حکومت یا دیگر انجوز کے ساتھ بھی کام کرتا ہے
07:21یا مکمل خود مختیار ہے
07:23دیکھیں ہمارا ادارہ جو ہے وہ گورنمنٹ کی طرف سے
07:32تو ہمارے ادارے کو کچھ نہیں ملتا
07:35البتہ ہماری ایک برادر انجیو ہے
07:39تو آمی مسکین فانڈیشن
07:42آمی مسکین فانڈیشن سر ایک انجوز ہے یا ایک فلاہی ادارہ ہے
07:48یہ فلاہی ادارہ ہے
07:49ٹھیک ہے تو تو آمی مسکین فانڈیشن جو ہے
07:54ہے تو لاہور میں
07:55ہے تو ایک ننہ منہ ادارہ
08:00لیکن کام کرتا ہے بڑے بڑے
08:03اور تو آمی مسکین فانڈیشن کے بارے میں آپ کو بتا دوں
08:07کہ اس کے جو فانڈر ہیں
08:10وہ حامد صاحب
08:13تھے
08:15اللہ تعالیٰ جنت الفردس میں جگہ عطا فرمائے
08:18تو ان کا یہ لگایا ہوا پودا ہے
08:22اور یہ تناور درخت بن گیا
08:26تو بل عموم پاکستان میں اور بل خصوص بلوچستان میں
08:31تو آمی مسکین فانڈیشن کی بہت بڑی توجہ ہے
08:33بڑی قربانیاں ہیں
08:35جی بڑی قربانیاں ہیں
08:36سر آپ کی نظر میں ہمارے معاشرے میں معذور افراد کے ساتھ
08:40رویہ کیسا رکھا جاتا ہے
08:42میں مایوس ہوں
08:46ہمارا معاشرہ
08:48ابھی تک جو ہے
08:50یا تو اس کو
08:52آویرنس نہیں ہے
08:54یا
08:56پھر جان کر اپنا رویہ
08:59معذور افراد کے ساتھ جو ہے
09:01وہ صحیح نہیں کر رہا
09:04تو
09:05معاشرے کے آپ کیا بات کرتے ہیں سر
09:08معذور افراد کے ساتھ
09:11ان کے پیرنس کا رویہ جو ہے
09:13وہ بھی صحیح نہیں ہے
09:14سر حکومت کی جانب سے
09:15معذور افراد کے لیے جو سکیمیں
09:17یا سہولیات ہیں
09:18کیا وہ پافی ہیں
09:19کیا کہتے ہیں
09:20ہاتھ اسے والے سے
09:21نہیں
09:22ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور اور کھانے کے اور ہیں
09:26بات یہ ہے کہ
09:28ہمارا پانچ پرسنٹ کوٹا ہے
09:31لیکن اگر حکومت اس پر عمل کرے
09:34تو اس معاشرے میں
09:36کوئی
09:37معذور فرد جو ہے
09:39وہ بے روزگار نہ رہے
09:41دوسری بات یہ ہے کہ
09:43معذور افراد کو جو ہے
09:45وہ
09:47گورنمنٹ کی بہت توجہ کی ضرورت ہے
09:51سر اس پانچ پرسنٹ پر اگر حکومت عمل کرے
09:54تو آپ کیا سمجھتے ہیں
09:55جتنے میں معذور ہیں
09:57وہ ان کو روزگار مل سکتا ہے
09:59بلکل روزگار مل سکتا ہے
10:01سرم معذور افراد کو خود مختیار بنانے کیلئے
10:04آپ کیا مشہورہ دیں گے
10:06میں
10:07معذور افراد کے والدین کو
10:11معذور افراد کو
10:13ان کے رشتداروں کو
10:15اپیل کرتا ہوں ان سے
10:19اپنے بچوں کو
10:22گھر سے باہر نکالے
10:24اپنے بچوں کو
10:26مختلف سکولوں میں
10:28داخل کریں
10:30پڑھائیں
10:31اور ان کے بعد ان کو جو ہے نا وہ سکل کی طرف لے آئیں
10:36چک ہے؟
10:37تاکہ یہ لوگ پڑھ لے کر
10:39سکل سیکھ کر
10:40معاشرے کا
10:42کارا منشاہری بنیں
10:43سر ایک بیک ورڈ علاقے سے نکل کر
10:47اپنے معذوری کو ایک طرف رکھ کر
10:50لوگوں کی خدمت کرنا
10:52خاص بلخصوص
10:54جو خصوصی افراد ہیں
10:57ان کی خدمت کرنا
10:58باقی ہم نے دیکھا جتنے بھی
11:00قدرتی آفات آئے ہیں
11:02جو جو بھی
11:03جو مستحق تھے
11:05ان تک پہنچنا
11:07آپ کی اس کامیابی کا راز کیا ہے
11:09سر کیا کہتے ہیں آپ
11:10جب آپ
11:13مجھ سے یہ سوال کر رہے ہیں
11:15تو یقین کریں
11:16کہ میرے جسم پہ
11:17کپ کپ ہی تاری ہو رہی ہے
11:19میں
11:21اکیلا اس کام سے
11:24وابستہ اب نہیں رہا
11:26میرے ساتھ
11:27ہماری ایک ٹیم ہے
11:28جس میں
11:30اگر آپ اجازت دے
11:31تو میں
11:32آپ کی ٹیم کے نام لے لوں
11:34جی جی لے لیں
11:34دلکل
11:35کوہلو میں
11:36ہمارے ساتھ ہیں
11:38نحال مری
11:40لال خان مری
11:42عادل مری
11:44دلکل
11:45اور
11:46اس کے علاوہ آپ جیسے لوگ
11:49دلکل
11:49کوہٹا میں
11:50ہمارے ساتھ ہیں
11:52حنیف کاکر صاحب
11:55جو ہمارے پریزیڈنٹ ہیں
11:56جی ہے
11:56اس کے علاوہ
11:58نادر ہیں
11:59اور
12:01اے آر خان صاحب ہیں
12:03اللہ رکھا
12:04جو نا ان کا
12:06مکمل نام ہے
12:07اور
12:09اس کے علاوہ
12:10ہمارے ساتھ جو نا
12:11ہماری جو سرپرست
12:12عالی ہیں
12:13وہ ہیں
12:14رضاور رحمان صاحب
12:16اور
12:17اور بھی
12:18بہت لوگ ہیں
12:19جو
12:20ہمارے
12:20اس کام کو
12:21آگے بڑانے میں
12:22ہمارا ساتھ دیتے ہیں
12:23سر آپ کے
12:24قیمتی ٹیم دینے کا
12:25بہت بہت شکریہ
12:26یہ تے ہمارے ساتھ
12:27سماجی رینما
12:28سناولہ مری
12:30ہیں تو ناوینہ
12:31لیکن ان کی
12:32سماجی
12:33کارکردگی کو
12:33اگر دیکھا جائے
12:34تو وہ
12:35ہم سب کے
12:36ہم سب کے
12:37سامنے ہیں
12:38انہوں نے
12:39اپنے معذوری کو
12:40ایک طرف رکھ کر
12:41جو فلائی کاموں میں
12:43خدمات سر انجام دیا ہے
12:45وہ کسی سے
12:46ڈکی چپی نہیں ہے
12:47زلزلہ ہو
12:48سہلاب ہو
12:49یا معذور
12:50افراد کی
12:51مدد ہو
12:52وہ ہر وقت
12:53ہم اس کو
12:54فلائی کاموں میں
12:55ہمیں دیکھنے کو
12:56ملتا ہے
12:57انہوں نے کئی
12:58پروگرام ہمارے
12:59علاقے میں بھی
12:59کیے ہیں
13:00سبی میں بھی
13:01کیے ہیں
13:01کوئٹہ میں بھی
13:02کیے ہیں
13:03اکثر
13:03وہ بیشتر
13:04وہ اپنے
13:04پروگراموں میں
13:05مجھے
13:06بحیثیت ایک
13:07صحافی خود بھی
13:08مدہو کرتے ہیں
13:09جو کہ انتیائی
13:10منظم ایک
13:12اچھے طریقے سے
13:12ان کی جو ٹیم ہے
13:13وہی کار کردگی
13:14بھی میں سمجھتا ہوں
13:15کسی سے
13:16ڈکی چھپی نہیں ہے
13:17تو تب تک
13:18کے لیے
13:18مجھے اجازت دیجئے
13:19بہت جلد ملیں گے
13:20کسی اور ویلو کے ساتھ
13:21تب تک
13:21اپنا
13:22بہت سا کیال رکھیں
13:23شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended