00:00foreign
00:01I
00:06I
00:16I
00:18I
00:22I
00:24I
00:26I
00:28I
00:29not only the shop for the house, but the
00:31who have been the people who have been
00:33in Pakistan, the people who have been
00:36in Pakistan, their own
00:37their own, their own
00:39country. The report is
00:43that the shop is
00:46where they are, and they have
00:47their own shop in the house.
00:49The shop has been here
00:51400 years ago, but in the
00:53ڈبلوستان کے ظلہ کحلو کے نوائی علاقے میں
00:55ایک دکاندار نے ابلوطنی کا جو نوکہ انداز اپنایا ہے
00:59وہ صرف دلوں کو نہیں چوتا
01:00بلکہ روح کو بھی جنجوڑ دیتا ہے
01:03یہ دکان اب صرف خرید و فروختی جگہ نہیں
01:06یہ وطن سے عشق کا چراغ ہے
01:08جہاں ہر لیرات پرچم
01:10ہر شہید کی تصویر
01:11اور ہر بجتہ و نغمہ
01:13ایک صدا بن چکا ہے
01:15کہ ہم زندہ قوم ہیں
01:16پائندہ قوم ہیں
01:17یہاں آنے والا ہر شخص
01:19ایک لمبے کو رکھ کر
01:21اپنے دل میں شہدہ کے لیے
01:23عقیدت کے دیے جلا لیتا ہے
01:25جیشنی آزدی ہم نے جنڈہ لگایا
01:36شہدہ اور جنرل شٹور بوڑی
01:38باقیدہ پاکستان سے ہر انسان کو پیار ہے
01:42چھوٹے بچے جو سامان گرہ کاتے ہیں
01:45ہم نے جنڈہ پاکستان سے بھی مقدر ہے
01:48مجھے پاکستان ملک کو پیار ہے
01:51یہ جتنا شہدہ قربانی ہے دیا ہے
01:53ہم اس کا سرخ سلام پیش کرتے ہیں
01:55اس وقت پاکستان جو آزاد رہے رہے ہیں
01:58لیکن پہلے جو عمر ابو ذکر تھا
02:00اس کی قربانی وجہ سے ہم آزاد ہیں
02:03پاکستان زندہ آباد
02:04یہ دکان اب ایک کاروبار نہیں
02:09یہ قربانیوں کا وہ گلشن ہے
02:11جہاں ہر تصویر ایک دستان سناتی ہے
02:14اور ہر نغمہ ایک نیا جذبہ جگاتا ہے
02:17یہ دکاندار کو جب میں نے دیکھا تھا
02:20تو اس نے اپنے دکان کو قومی پرچم سے سجائے ہوئے
02:23اور شہدوں کی تصویر سے
02:24تو یہ ثابت ہوا کہ پاکستان صرف وردی والوں کا نہیں
02:29پاکستان ہمارا سب کا ہے
02:31ہمیں آزادی کے اس دن کو
02:32ہمیں سب پاکستانیوں کو چاہیے
02:35کہ اپنے گھروں یا دکانوں کو
02:37جو شکروش سے پاکستان کی اس دن کو بنائیں
02:40اور اپنے گھروں اور دکانوں پر پاکستان کا سبز
02:43لالی پرچم لے رہے ہیں
02:45اور یہ ثابت کریں کہ پاکستانی قوم اپنے ملک سے بیار کرتا ہے
02:48پاکستان زندہ باد تھا زندہ باد ہے اور زندہ باد رہے گا
02:51میں پاکستان زندہ
02:52چھوٹے سے کمرے میں بچوں کے ہاتھوں میں چھوٹے جھنڈے
02:55گاکوں کی نظرن شہدہ کی تصویروں پر
02:57اور پس منظر میں بجتے ملی نگمے
03:00یہ دکان صرف قرید و فروخت کا مقام نہیں
03:02کہ وفاق کی ایک چھوٹی سی جیتی جاکتی یادگار بن گئی ہے
03:06کوئی بڑی تقریف یا بڑی تصویر یہاں نہیں
03:09بس ایک قلوس عشق وطن اور شہدہ سے بے پنا عقیدت ہے
03:13اس دکان میں صرف روشنی نہیں
03:15بلکہ ایک عہد روشن ہے
03:17کہ وطن سے محبت صرف وردی پہننے والوں کی ذمہ داری نہیں
03:20بلکہ ہر پاکستانی کے دل میں ایک سپائی چھپا ہوتا ہے
03:24یہ دکاندار اسی جذبے کا زندہ ثبوت ہے
03:27کولو کے اس دکاندار نے جو چراغ جلایا ہے
03:30وہ سبز و اسفید رنگوں کا نہیں
03:32بلکہ جذبے قربانی اور قلوس کا چراغ ہے
03:35یہیے وطن سے محبت کا وہ انوکہ انداز
03:38جو ہر دل کو سلامی دینے پر مجبور کر دیتا ہے
03:41قیمرا ٹیم کی امرا احمد مری
03:44توار پاکستان کوہلو
Comments