00:00American Seder Trump
00:01American Seder Trump
00:13This is funny and funny
00:13fertile and
00:15pulling
00:16Donald Trump
00:17This one is ultimately
00:18what do we say?
00:20...
00:21The Global Prize
00:23...
00:24...
00:24...
00:24American Seder
00:25...
00:25...
00:25...
00:27...
00:29ڈانٹا کہ تم دنیا کو تیسری ورلڈ وار کی طرف لے کر جا رہے ہو رشیہ کے ساتھ جو ہے وہ سیٹلمنٹ کرو ان بیٹوین پھر وہ رخ کرتے ہیں میڈل اسٹ کا گولف کا وہاں پر جو اسرائیل فلسطین وار ہو رہی تھی اس میں انہوں نے کافی اسرائیل کو ڈانٹا کہ تم یہ کیا کر رہے ہو پھر کچھ ٹائم بعد پاکستان اندوستان کی جنگ ہوتی ہے اس میں بھی سیز فائر کرواتے ہیں اس میں بھی جو ہے وہ پاکستان سے زیادہ جو ہے وہ
00:58انڈیا کو بیزت کرتے ہیں اور ساتھ ہی ایران اسرائیل کی جنگ ہوتی ہے اس میں اسرائیل کو بیزت کرتے ہیں آخر ٹرمپ کیا ہم دردیاں لینا چاہ رہے ہیں ان ملکوں کی کہ یہ مجھے نومینیٹ کریں نوبل پرائز کے لیے پاکستان نے تو خیر کر دیا ہے اسرائیل نے بھی کر دیا ہے اور اب پھر یہ جاتے ہیں گولف کنٹریز کتر اور سعودی اریبیا وہاں پر جا کر یہ بات کرتے ہیں کہ میں نے پاکستان اور اندوستان کے درمیان جو جنگ ہونے جا رہی تھی وہ نیوکلئر س
01:28میں نے دونوں ملکوں کو کہا کہ آپ جو ہیں نیوکلئر ٹریڈ نہ کریں امریکہ کے ساتھ ٹریڈ کریں پھر ایران کے ساتھ بھی یہ واقعہ ہوتا ہے اب دو دن پہلے کی بات ہے تھائیلینڈ ویرسز کمبوڈیا وار ہوتی ہے اور کافی شدید جڑپے ہوتی ہیں دونوں ملکوں کی درمیان لیکن دو ہی دن میں جو ہے نا پریزیڈنٹ ٹرمپ دونوں ملکوں کے جو علاقار ہیں ان سے باتیں کرتے ہیں اور ان کو جو ہیں وہ ایک پوائنٹ پر لے آتے ہیں کہ آپ سی سوائے کریں
01:58بہت اچھی سٹریٹیجی ہے ٹرمپ کی وہ اگر آپ دیکھیں صدر بننے کے بعد سینٹرل ایشیا ساؤتھ ایشیا ناو ایسٹ ایشیا گولف میڈل ایسٹ ہر جگہ انہوں نے وار کروائی بھی اور پھر وار کو جو ہے سمیٹا بھی سیس فائر بھی کروائے تو آئی تنگ آپ جو ہیں وہ یورپ رہ گیا ہے یا پھر کیا کہتے ہیں ایفریکہ رہ گیا ہے تو وہاں بھی چھوٹی موٹی جڑپیں کروا لیں تاکہ آپ کا جو راستہ ہے ساف ہو جائے
02:28نوبل پرائیس کے لیے اب بہت سارے سوال اٹھتے ہیں کہ ٹرمپ یہ سب کر کے کیا اچھیف کرنا چاہتے ہیں
02:35is it really ان کی ویش ایک کے جو نوبل پرائیس اس کے لیے نومنیٹ ہوں اور پھر اسے جیتے بھی کہ پوری دنیا میں اب دیکھیں جن جن ملکوں میں آپس میں جنگ ہوئی وہاں پر انولمنٹ اور ٹرمپ نے اپنی دکھائی اور سب کو ایک منجن بیچا کہ اگر آپ جنگ کریں گے تو امریکہ ٹریٹ کس کے ساتھ کرے گا
02:52very good strategy لیکن اگر صرف یہ امریکہ کی انولمنٹ ہے ان تمام معاملات میں تو میرے خیال میں ٹیکنیکلی یہ ایتھکلی بڑی رونگ ہے کہ آپ اپنا علو سیدھا کرنے کے لیے اپنے آپ کو جو ہے وہ دنیا کا لیڈر سمجھنے کے لیے آپ یہ عرکتیں کر رہے ہیں
03:07خیر پاکستان ہندوستان کے جو معاملات تھے وہ ٹرمپ سے پہلے تھے اسی طرح اسرائل ایران کے جو معاملات تھے وہ بھی پہلے کے تھے اور ریشیا اور یوکرین کا جو معاملات تھا
03:17یا گولف وار یا میڈل ایسٹ میں جو ہو رہا تھا وہ کافی پہلے سے چال رہا تھا صدر ٹرمپ اٹلیس انہوں نے یہ کوشش کی ہے کہ یہ سارے لوگ جو ہیں آپس میں بیٹھیں جنگ بند ختم ہو جنگ بندی ختم ہو اور سب مل کر رہے ہیں
03:28صدر ٹرمپ کی اپروچ کافی اچھی ہے آؤ امریکہ کے ساتھ ٹریڈ کرو وہ سب کے ساتھ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں اس سے ٹیکنیکلی امریکہ کو کافی فائدہ ہونا ہے کہ امریکہ جو کم قیمت کی مارکیٹس ہیں وہاں پر جا رہا ہے وہاں سے چیزیں جو ہے وہ امپورٹ ہو رہی ہیں امریکہ اور اسی طرح جو امریکن ایکسپورٹس ہیں وہ ان ملکوں میں جائیں گی
03:48تو صدر ٹرمپ کی اٹھا مومنٹ پولیسی کافی اچھی ہے امریکہ کو اس کا لانگ ٹرم کافی فائدہ بھی ہونا ہے
03:53سو چائنہ پر بھی دباؤ ڈالا جاتا ہے تو ٹرمپ اس وقت ہار طرف جو ہیں نا پھیلے ہوئے ہیں اور ہار طرف ان کی انوالمنٹ جو ہے وہ نظر آ رہی ہے
04:01اب اس کا نتیجہ کیا نکلے گا آنے والا ٹائم ہی بتائے گا لیکن he is a very nice gentleman smart funny aggressive ہار طرح کے ان میں جو نا پرسنیلٹی ٹریڈز وہ پائی جاتی ہیں
04:15سو شاید وہ اپنے آپ کو دنیا کا لیڈر منوانے دنیا کے لیڈر کے طور پر منوانا چاہ رہے ہیں آنے والا ٹائم ہی بتائے گا لیکن at the moment صدر ٹرمپ جو ہے وہ کافی in and use میں ہر جگہ جو ہے وہ ان کی بات ہوتی ہے
04:27اور ہر جگہ جو ہے وہ involved ہوتے ہیں ملکوں کے درمیان
04:31سو صدر ٹرمپ ہیں امریکہ کے صدر ہیں کر سکتے ہیں بھئی اور ان کی چلتی بھی ہے اور اسی چلنے چلانے کے چکر میں نوبل پرائز بھی میرا خیال ہے وہ لے جائیں گے
Comments